Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
سیاسی ومذہبی رہنماؤں کی جانب سے اعتراض کے بعد وقف بورڈ نے کہا کہ ائمہ و خطباء پرموضوع چننے کے حوالہ سے کوئی پریشر نہیں۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈتوار کے روز جس طرح سے جمہور کشمیر میں جو واقع بورڈ ہے اس کی طرف سے ایک میٹنگ منقد
00:07کی گئی جو خاتون صادر ہے واقع بورڈ جمہور کشمیر کی درکشان اندراوی کی طرف سے آن لائن ایک میٹنگ
00:14علمائی دین کے ساتھ جمہور کشمیر کے علماء کے ساتھ منقد ہوئی میرے ساتھ موجود ہے
00:19مولانا تاریک کاری حاشمی صاحب صادر تنظیم آئمائی مساجد جمہور کتے اور کاری اکرم صاحب جو اس میٹنگ میں شامل
00:29تھے ان سے بات کرتے ہیں
00:30مولانا تاریک کاری صاحب سے بات کریں گے کاری صاحب اتوار کے روز جو میٹنگ ہوئی کیا کچھ باتیں تھیں
00:37اور آپ بھی وہاں اس میٹنگ میں شامل تھے
00:39سب سے پہلے آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس نازک مسئلے پہ یہاں آنے کی زحمت گوارہ
00:47کی
00:48دیکھیں وہاں جو میٹنگ تھی وہ آن لائن تھی ہماری جو چیئر پرسن ہیں محترمہ درکشان اندرابی صاحبہ
00:57وہ سیری نگر سے جو سینٹر وقف بورڈ کا دفتر ہے وہاں سے آن لائن تھی
01:03ہم صبح جمہو کے جمہو خطے کا جو صدر دفتر ہے وقف بورڈ کا اس میں بیٹھے ہوئے تھے
01:11جب تک ہم دفتر میں بیٹھے تھے جب تک محترمہ آن لائن نہیں آئی تھی
01:15اس وقت تک بھی ہم نے سینٹر وقف بورڈ کے جو وہاں پہ ذمہ دار تھے جس کو ایڈمسٹریٹر کہتے
01:23ہیں وہ موجود تھے
01:25ہم نے ان سے پوچھا کہ یہ جو پریس کانفرنس ہے یا یہ جو بھی میٹنگ ہونے والی ہے اس
01:30کا مدہ کیا ہے
01:31یعنی اس کا ایجنڈا کیا ہے انہوں نے کہا مجھے بھی نہیں معلوم یہ محترمہ جب خود آئیں گی آن
01:39لائن وہی آج کا ایجنڈا بھی بتائیں گی
01:41ہمیں اس بارے میں کچھ بھی نہیں بتایا گیا
01:43تو ہم بھی وہاں موجود تھے اس کے بعد کیونکہ آن لائن شروع ہی
01:49کچھ حضرات کشمیر سے جو مشہور مساجد کے آئیمہ تھے وہ وہاں بیٹھے ہوئے تھے
01:55ان کے سامنے ہی جہاں سے وہ براہ راست آن لائن تھی
01:59وہاں سے کچھ لوگوں نے جب محترمہ نے یہ کہا کہ بھئی آج کا ایجنڈا اجلاس کا یہ ہے
02:06کہ پورے جمہ کشمیر میں جتنی بھی مساجد ہیں
02:12اس میں جو بھی آئیمہ ہیں ان کو جمعے کے دن جو خطابات ہوتے ہیں علماء جو خطاب کرتے ہیں
02:20عوام سے
02:21وہ خطابات کے لئے موضوع ہم دیں گے
02:24یہی سے جو ہم ان کو موضوع دیں گے اس موضوع پہ پورے جہن کے میں علماء اکرام بات کریں
02:31گے
02:31کسی کو یہ اجازت نہیں ہوگی کہ اپنے اپنے من مانی کا کوئی موضوع طے کریں
02:37یا کسی پہ بولیں
02:38لہٰذا آج سے یہ آرڈر جو ہے یہ جاری ہو رہا ہے
02:43اور ہم اس کو جو ہے لاکو کر رہے ہیں
02:45آج سے اس لئے ہم نے سبھی کو بلایا ہے
02:48کہ آپ حضرات کو اسی ہفتے سے
02:50یعنی جو آنے والا نیسر جو میں ہے
02:53اس سے ہمیں جو ہے وہاں سے موضوع ملے گا
02:56اور اس کے پر بولنے کے ہدایہ جاری کی تھی انہوں نے وہاں سے
03:00آپ نے آپ کو صرف سننے کا موقع ملا
03:03یا بات بھی آپ نے کی وہاں پہ
03:04وہاں پہ آن لائن ہمیں بات کرنے کا بھی موقع ملا
03:08اور بھی بہت سارے تھے
03:10جب میرا وقت آیا تو میں نے ان سے کہا
03:13کہ میڈم آپ نے جو یہ اس وقت مدہ رکھا ہے
03:19بظاہر کیونکہ انہوں نے کہا تھا
03:21کہ حالات میں جو ہمارے یہاں کے سٹیٹ کے حالات ہیں
03:24جیسے نشہ عام ہو رہا ہے
03:27دہش کی بیماری ہے
03:28یا اس طرح کے حالات خراب رہتے ہیں
03:31ہم اہنگی کے لئے
03:33اور امن کے لئے
03:35بہیچارے کے لئے
03:36اس طرح کے موضوع ہم دیں گے
03:37اور اس کے اوپر کام کرنے کی ضرورت ہے
03:40اگر علماء حدیث قرآن کی روح میں اس کو بیان کریں گے
03:43تو ایک آواز بن کے پوری جینک سے نکلے گی
03:47ہم نے ان کو کہا
03:48کہ ویسے تو یہ آپ نے بہت اچھا قدم اٹھایا ہے
03:51اگر ایسا ہو جائے
03:52لیکن حدیث قرآن سے ہٹ کے
03:54اگر آپ ہمیں کچھ بولنے کے لئے کہیں گے
03:57تو ہم شاید نہیں بول پائیں گے
03:58جیسے یہ جملہ میرا کہنا تھا
04:01انہوں نے مجھے روک دیا بیچ میں
04:02اور بھی کوساتھیوں نے اسی طرح سے
04:04ان کو کچھ اشکالات کیے
04:06کہ بھائی یہ جو
04:07ہمیں بولنا ہے یہ موضوع تیع کون کرے گا
04:10یا کون علماء ہیں جو اس کو تیع کریں گے
04:13کم سے کم ہمیں معلوم ہونا چاہیے
04:14کہ جو آپ نے کمیٹی بنائی ہے
04:16اس میں کون ہیں
04:17انہوں نے کہا آپ لوگوں کو کوئی ضرورت نہیں ہے
04:20یہ پوچھنے کی یہ پچھلے چار سال پرانا آرڈر ہے
04:24جو ہم تیع کر چکے ہیں
04:26آج سے ہم اس کو امپلیمنٹ کر رہے ہیں
04:28لہٰذا آپ چپ چاپ سنتے رہیے
04:31اور آپ کو یہ آج سے کرنا ہے
04:33اور اسی جمعے سے کرنا ہے
04:34میں نہیں کر رہی ہوں
04:35آپ کے اوپر علماء ہیں
04:36وہ ہی کروائیں گے آپ سے جو کچھ کرنا ہے
04:38تو اس طرح سے انہوں نے توک دیا تھا
04:41تو اس کے بعد ہم نے ان سے کہا تھا
04:43کہ کچھ خدشات جو ہمیں ہیں
04:45کم سے کم ہمیں بولنے دیا جائے
04:46لیکن بولنے نہیں
04:47بولنے نہیں دیا گیا
04:48دوسری جانب
04:49کاری اکرم صاحب ہے
04:51ان سے بھی بات کریں گے
04:52اکرم صاحب آپ بھی موجود تھے
04:53اس میٹنگ میں جس میں
04:54چیئر پرسن محترمہ
04:57جو درکشان اندرابی تھی
04:58وہ بھی تھی
04:59کیا کچھ وہاں پہ آپ نے بات کی
05:01اپنی طرف سے
05:02اور کیا کچھ سنا آپ نے ان کی طرف سے
05:05بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:08بلکل اس میٹنگ میں
05:09میں خود بھی موجود تھا
05:10اور جیسا کہ کاری صاحب نے فرمایا
05:12کہ بلکل لاسٹ مومنٹ تک
05:15یعنی جس وقت میٹنگ شروع ہونی تھی
05:17اس کے آخری لمحات تک
05:19وہاں جو بیٹھے ہوئے افسران تھے
05:21ان کو بھی اس چیز کا علم نہیں تھا
05:23کہ میٹنگ کا ایجنڈا کیا ہے
05:25اور مقصد کیا ہے
05:26کیوں کر تمام علماء
05:27ریاست جمہ و کشمیر کے جمع کیے گئے
05:30کوئی ایک دو عالم نہیں تھے
05:31بلکہ کشمیر اس میں پورا تھا
05:34حدومپور ریاسی
05:35ڈوڑا
05:36کٹھوا
05:36جمع
05:38پون شراجوری
05:39تمام خطے اس میں موجود تھے
05:41اس میٹنگ میں
05:41اور افسوسناک بات یہ تھی
05:43کہ لاسٹ مومنٹ تک
05:44ہمیں اس چیز کا علم نہیں تھا
05:46کہ ایجنڈا کیا ہے
05:46بہرحال
05:47جب یہ موضوع شروع ہوا
05:49جب میڈم صاحبہ
05:50جو ہے
05:52تشریف لائن خود آن لائن تھی وہ
05:54تو اس وقت جب یہ مدہ شروع ہوا
05:56تو یہ ساری چیزیں
05:57جب ہمارے سامنے آئی
05:58تو اصل میں بات یہ تھی
05:59کہ یہ فیصلہ پہلے
06:01وہ حضرات کر کے آئے تھے
06:02وہ صرف اس کو
06:04تھوپنے کے لئے آئے تھے
06:05کہ یہ آپ کے اوپر
06:06تھوپا جا رہا ہے
06:07اور آپ اس کو
06:07جو ہے
06:08عملی جامع پہنائی
06:10بہرحال
06:11کیونکہ ہم
06:11اوقع دفتر کے ساتھ
06:13ہم منسلک ہیں
06:13اور
06:14کئی کئی سالوں سے
06:15ہم جو ہے منسلک ہیں
06:16اور الحمدللہ
06:17ہم نے ہر
06:18وقت شانہ بشانہ
06:19اپنے دفتر کے حق میں
06:20چلے ہیں
06:20اور آج بھی ہم
06:22اپنے دفتر کے حق میں
06:23ہی کھڑے ہیں
06:23مگر یہاں پر
06:24کیونکہ قوم و ملت
06:25کا مسئلہ ہے
06:26اور دین اسلام کا
06:27ایک اہم مسئلہ ہے
06:28آج جیسے آپ نے دیکھا
06:29کہ محترمہ
06:30محبوب مفتی صاحبہ
06:32نے بھی اس کے بارے میں
06:33آج جو ہے
06:34اس کی تردید کی ہے
06:35اور
06:36مسٹر
06:37وزیر اعلی
06:38مسٹر
06:39جناب عمر عبداللہ صاحب
06:40نے بھی اس کی
06:41ٹویٹ کے ذریعے سے
06:42تردید کی ہے
06:43اور ایسے ہی
06:44میر وائز
06:45جناب مولانا
06:46عمر فاروق صاحب
06:47نے بھی
06:48اس کے بارے میں
06:49اپنی رائے جو ہے
06:49وہ رکھی ہے
06:50تو لہٰذا
06:51ہمارے بڑے بھی بول رہے ہیں
06:52اور سب لوگ
06:53اس چیز کو
06:53دیکھ سن رہے ہیں
06:54سمجھ رہے ہیں
06:55اور ہم اگر چھوٹے ہیں
06:56اگر ان لوگوں کے حساب سے
06:58اور ہم بھی اس بات کو
07:00اس میٹنگ سے ہی
07:01ہم نے بولنا شروع کیا تھا
07:02کہ ہمیں اس میں کچھ خدشات ہیں
07:04جب یہ لفظ ہم نے بولا
07:06کہ ہمیں خدشہ ہے
07:07تو اب وہ ہم نے ظاہر کرنا تھا
07:09کہ خدشہ کیا ہے
07:10تو ہمیں فوراں ٹوک دیا گیا
07:12روک دیا گیا
07:12کہ بھئی یہ فیصلہ تو ہو چکا ہے
07:14آپ حضرات نے صرف
07:15اس کو عملی جامعہ پہنانا ہے
07:16جو یہاں سے لکھ کر آئے گا
07:18ہاں یہ بات بھی ضرور ہے
07:20کہ میڈم صاحبہ
07:21نے اس چیز کی وضاحت کی تھی
07:23کہ کوئی سرکاری آفیسر
07:25جو ہے
07:25اس بیان کو نہیں لکھے گا
07:27بلکہ حضرات علماء اکرام لکھیں گے
07:30تو پھر جب یہاں پر
07:31حضرات علماء اکرام کے جب باری آ جاتی ہے
07:33بات آ جاتی ہے
07:35تو میٹنگ میں میں نے یہ گزارش کی تھی
07:37کہ اگر حضرات علماء اکرام ہی لکھتے ہیں
07:39اور وہ قرآن اور حدیث کی
07:43روشنی میں ہی
07:43اور اس کے دائرے کے اندر رہ کر
07:45کوئی بات کرتے ہیں
07:46تب تو وہ ایکسپٹ کی جائے گی
07:49اور اگر وہ تھوڑا سا بھی
07:50اس سے ہٹ کر بولتے ہیں
07:55دوسرا خدشہ ہم نے یہ بیان کیا تھا
07:57کیونکہ ہماری ریاست کے اندر
07:58دیوبندی علماء اکرام موجود ہیں
08:01بریلوی علماء موجود ہیں
08:03جمعیت اہل حدیث موجود ہیں
08:05اور ایسے ہی مختلف
08:07اہل تشریح حضرات موجود ہیں
08:09مختلف حضرات اس میں موجود ہیں
08:11تو اب اگر وہ جو کور کمیٹی انہوں نے بنائی ہے
08:13اگر وہ کمیٹی کسی ایک پکش کی ہے
08:16کسی ایک مکتب فکر کی ہے
08:18تب بھی ظاہر سی بات ہے
08:20کہ یہ معاملہ جمعہ کے دن
08:22implement نہیں ہو پائے گا
08:23کیونکہ ہر ایک کے اپنے عقائد ہیں
08:25اپنے مسائل ہیں
08:26اپنی چیزیں ہیں
08:27تو کوئی اپنا مسئلہ بولے گا
08:29اور مجھے بتائیں گے
08:30کہ آپ نے یہ بات بولنی ہے
08:31تو ظاہر سی بات ہے
08:32کہ میں نہیں بول پاؤں گا
08:33حق کے علاوہ ہم کچھ نہیں بول سکتے ہیں
08:36نہ ہی ہمیں اس چیز کی اجازت ہے
08:39بہت بہت شکریہ
08:40یہ تھے ہمارے ساتھ
08:41وہ علماء جو اتوار کے روز
08:43اس آن لائن میٹنگ میں موجود تھے
08:46جنہوں نے
08:46جن کا کہنا ہے
08:47کہ انہوں نے کچھ خدشات بھی
08:49وہاں پہ ظاہر کیے
08:50پہلے ہی
08:51چونکہ اب سیاسی رہنماؤں کی طرف سے
08:54اور علماء دین کی طرف سے بھی
08:57اب اس پر رائدہ عمل کا سامنے آیا ہے
08:59ایٹی بھارت کے لیے
09:00جمعہ سے میں مہدہ شب

Recommended