Skip to playerSkip to main content
Deen e Fitrat - Shaykh Mufti Tauqeer - ARY Qtv

To watch all the episodes of Deen e Fitrat ➡️ https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XifNLRkQz3N_8ewOEojCZiTT&feature=shared

Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer

#islam #deenefitrat #shaykhmuftitauqeer #aryqtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:09As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu alhamdulillahi wa kafa wa salamuna ala ibadihilladzina astafa amma ba'd
00:17faudu billahi min shaytanirajim bismillahirrahmanirrahim
00:20Allahumma salli ala sayyidina wa nabiyina Muhammad wa ala ala sayyidina wa habibina Muhammad
00:26wa barik wa sallim wa la hawla wa la quwata illa billahi alayhi alayhi alayhim
00:30ہم لوگوں نے پچھتے دفعہ سے یہ مذاکرہ کیا کہ انشاءاللہ ہم جامع ترمیزی کا جو ابواب البر وصلہ ہے
00:41اس کے بارے میں اس کی جو احادیث ہیں ان کو cover کریں گے one by one
00:45ساری نہیں کچھ منتخب احادیث انشاءاللہ
00:48اور بر کہتے ہیں نیکی کو لیکن نیکی کچھ اس طریقے سے ہم نے پچھلے ہفتے define کیا
00:55قرآن کی ایک آیت کی روشنی میں صورت البقر آیت نمبر one seventy seven کی روشنی میں
00:59کہ نیکی ایک پورے package کا نام ہے جس کے اندرہ قائد بھی شامل ہے عبادات بھی شامل ہے
01:05معاشرت بھی شامل ہے معاملات بھی شامل ہے اخلاقیات بھی شامل ہے
01:09اس پورے package کو نیکی کہتے ہیں
01:10اور یہی اللہ سبحانہ وتعالی نے قرآن پاک کے اندر بتایا
01:15کہ پھر یہ ہے کہ تم تمہارے عقیدے strong ہو
01:19تم عبادت اپنے فرائض کی پابندی کرو اور عبادے پورے کرو
01:23خرچ کرو وغیرہ وغیرہ
01:27تو انشاءاللہ حدیث کی روشنی میں ہم سمجھنے کی کوشش کریں گے
01:31کہ دین صرف عقائد اور عبادات کا نام نہیں ہے
01:34بلکہ اس سے بڑھ کر اور بھی ہے
01:37نیکی اور بھی ہے
01:39تو پہلا باپ جو اس
01:44عباب البرفسلہ کے اندر ہے
01:45عباب البرفسلہ کے اندر جو پہلا باپ ہے
01:48وہ ہے باب مجا فی بر الوالدین
01:52والدین کے ساتھ بر کرنا
01:57بر جیسا ہم نے کہا نیکی بھی ہے
02:00لیکن یہاں پہ بیمانہ حسن سلوک کے ہے
02:03والدین کے ساتھ حسن سلوک کرنا
02:05تو امام ترمزی رحم اللہ تعالی
02:10اس سنت کے ساتھ
02:12روایت کیا
02:13کہ ایک صحابی نے
02:14نبی کریم علیہ السلام سے پوچھا
02:16کہ یا رسول اللہ من عبرو
02:18کہ یا رسول اللہ
02:20میرے حسن سلوک کا
02:22سب سے زیادہ مستحق کون ہے
02:25قال امہ کا
02:27فرمایا تمہاری والدہ
02:28تمہاری ماں
02:32اس کے بعد کون ہے
02:34قال امہ کا تمہاری ماں
02:38پھر کون ہے تیسرے نمبر پہ
02:40یا رسول اللہ
02:41قال امہ کا
02:42تمہاری ماں
02:43تمہاری والدہ
02:44قال قلتو سمہ من
02:46پھر کون ہے
02:47قال سمہ ابا کا
02:48پھر تمہارے والد
02:50تمہارے باپ
02:51سمہ الاقرب
02:52فالاقرب
02:53پھر اسی ترتیب سے
02:55جو قریبی رشتہ دار ہیں
02:57یعنی جو سب سے قریب ہے
02:58وہ سب سے زیادہ
03:00اس کے بعد جو قریب ہے
03:01وہ سب سے زیادہ
03:02اس کے بعد جو قریب ہے
03:03وہ سب سے زیادہ
03:06تو باپ
03:06ترمیدی رحم اللہ تعالی نے
03:07باور بروسی teilنا میں
03:09پہلا باب
03:10یہ باندھا ہے
03:11کہ والدین کے ساتھ
03:12حسن سلوک کریں
03:13یہ بہت بڑی نیکیوں میں سے
03:15ایک نیکی ہے
03:15اور جب والدین کی بات کی
03:17تو اللہ کے رسول
03:18صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:20کہ سب سے زیادہ
03:21حسن سلوک
03:23کی مستحق
03:25تمہاری والدہ ہے
03:26تین درجہ والدہ کے
03:28پھر والد کا درجہ
03:32والدین
03:34دنیا میں آنے کا سبب بنتے ہیں
03:37اور والدین سے
03:38زیادہ مخلص
03:39دنیا میں
03:41اولاد کے لئے کوئی بھی نہیں ہوتا
03:44میں ان والدین کی بات کر رہا ہوں
03:46جو فطرت پر قائم ہیں
03:48بدقسمتی سیکہ دکہ وائقات
03:50ہم کو ملتے ہیں
03:50کہ والدین اپنی اولاد کو چھوڑ دیتے ہیں
03:54لیکن شاید
03:55ہم اس سے یہ سبق بھی سیکھتے ہیں
03:59کہ والدین کے دلوں میں
04:00اولاد کی محبت اللہ نے ڈالی ہے
04:02اور عمومی طور پر ڈالی ہے
04:06ہماری زندگی کا سبب ہے
04:08ہماری دربیت کا سبب ہے
04:11والدہ کی تین درجہ کیوں ہیں
04:12اس لیوکہ والدہ
04:14نو مہینے اپنے بطن میں
04:16اپنی بچے کو اٹھا کے رکھتی ہے
04:18نو مہینے
04:19کوئی آسان کام ہے
04:21ہم اگر ایک کلو کا وزن ہو
04:24ایک ہی کلو ہو
04:24لیکن کسی کو کہیں
04:26کہ تم ایک دو گھنٹے یہاں پہ کھڑے رہا ہو
04:28ایک کلو اٹھا کے
04:29وہ تک جائے گا
04:31نو مہینے
04:32والدہ اپنے بطن میں
04:34اپنے بچے کو اٹھا کے رکھتی ہے
04:36اس میں اس کو تکلیف ہوتی ہے
04:38اس کو مورننگ سکنس ہوتی ہے
04:40اس کو نوزیاتک فیلنگز ہوتی ہے
04:42اس کی طبیعت خراب ہوتی ہے
04:43کبھی کسی حالت سے گزرتی ہے
04:45کبھی کسی اور حالت سے گزرتی ہے
04:47نو مہینے
04:49اس حالت میں گزرے گی
04:51نمبر ایک
04:52پھر جب ڈیلیوری کا وقت آتا ہے
04:54تو اپنی جان
04:58داؤں پہ لگا دیتی ہے
04:59it's a matter of life and death
05:02to be honest
05:03ڈیلیوری
05:05it's a matter of life and death
05:09جتنی بھی medical advanced researches ہو جائیں
05:12لیکن ابھی بھی
05:13ایسے واقعات مل جاتے ہیں
05:15کہ ڈیورنگ ڈیلیوری
05:16ماں کی death ہو گئی
05:20خون بہاتی اپنا
05:23اپنی جان کا
05:25جان کو خطرے میں ڈالتی ہے
05:27اور تیسری چیز
05:29پھر جب بچہ چھوٹا ہوتا ہے
05:31تو کم از کم دو تین سال
05:33اپنی راتوں کی نیندیں قربان کرتی ہے
05:36اٹھ کے بیٹھ جاتی ہے
05:37اپنے بچے کو دودھ پلاتی ہے
05:39رات کو دو بجے بچہ روتا ہے
05:42کسی بھی وجہ سے
05:43اس کو سردی لگے
05:44کرمی لگے
05:45بھوک لگے
05:46اس کو
05:47اپنے کپڑے بدلنے ہو
05:48ماں اٹھ جائے گی
05:50اپنی نیند قربان کرے گی
05:52یہ تین چیزیں وہ ہیں
05:53جو باپ نہیں کرتا
05:54نہ اپنے بطن میں اٹھاتا ہے
05:56نہ اس کو پیدا کرتا ہے
05:58نہ اس کو دودھ پلاتا ہے
05:59اور اکثر
06:01صبح چونکہ کام پہ جانا ہوتا ہے
06:03تو رات کو والد سوتا رہتا ہے
06:05ماں اٹھتی ہے
06:05بچے کا خیال کرتی ہے
06:07تو علاقہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے ہیں
06:10کہ تین درجہ ماں کی ہیں
06:12پھر چوتھا درجہ باپ کا ہے
06:15اس کے بعد قریبی رشتہ دار
06:16جتنے قریبی ہوں
06:17اتنا درجہ ان کا ہے
06:18ان کے ساتھ حسن سلوک کرنا
06:21یہ دین کا حصہ ہے
06:23یہ بہت بدقسمتی ہے
06:26کہ آج کل کی اولاد خاص طور پر
06:28پہلے بھی ایسا ہوتا تھا
06:30لیکن آج کل خاص طور پر
06:32اولاد کو والدین کی فکر نہیں
06:35والدین کی عزت احترام نہیں
06:37والدین سے محبت نہیں
06:39ان کی عزت نہیں کرتے ہیں
06:43نبی کریم علیہ السلام کے پاس
06:45ایک دبا سیدنا جبریل علیہ السلام
06:47تشریف لائے
06:48انسانی شکل میں
06:50اور کچھ ان سے سوالات کیے
06:52ایک لمبی حدیث ہے
06:53جس کو حدیث جبرائیل کے نام سے
06:54یاد کیا جاتا ہے
06:56پوچھا کہ اسلام کیا ہے
06:57ایمان کیا ہے
06:58احسان کیا ہے
06:59پھر پوچھا کہ
06:59مجھے قیامت کے دن کے بارے میں
07:01بتائیے کب آئے گی
07:02اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
07:04نے فرمایا
07:04مجھ کو نہیں معلوم
07:06تو انہوں نے پوچھا
07:07کہ چلے اس کی علامات بتا دیجئے
07:10تو پہلی علامت
07:11جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
07:13نے فرمائی
07:15قربے قیامت کی
07:16کہ انتلد الامت رب بتا
07:18کہ ایک باندھی
07:21اپنی مالکن کو پیدا کرے گی
07:24اس کے بارے میں
07:26علماء کی مختلف آرہ ہیں
07:27کہ اس کا مطلب کیا ہے
07:28لیکن جو ایک بہت مشہور
07:30اس کے بارے میں سمجھ ہے
07:32وہ یہ ہے
07:32کہ جب
07:34بیٹی
07:35ایسا ماں کے ساتھ
07:36سلوک کرے
07:37جیسے وہ مالکن ہے
07:38اور ماں باندھی ہے
07:40باندھی اپنی مالکن
07:41کو پیدا کرے گی
07:43تو ماں جیسے باندھی ہے
07:45اور بیٹی جیسے کہ
07:46مالکن ہے
07:46ایسے سلوک کرے گی
07:47تو سمجھو
07:48قیامت بہت قریب ہے
07:50خیری اٹھ گئی دنیا سے
07:51جب بیٹی
07:53اور اسی پر قیاس کرتے ہوئے
07:55اولاد
07:56بیٹا بیٹی دونوں
07:58اگر والدین کے ساتھ
07:59ایسا سلوک کریں
08:00جیسے
08:01وہ مالک ہیں
08:02اور والدین
08:04جو ہے وہ غلام ہیں
08:05ماذا اللہ
08:05تو دنیا میں خیر ختم ہو چکی
08:08اب تو قیامت تزدیک ہے
08:09دنیا
08:10کو قائم رکھنے کا کیا جواز
08:14یہ دین ہے ہمارا
08:15یہ بر ہے
08:17یہ نیکی ہے
08:19یہ دین اسلام ہے
08:21یہ دین افطرت ہے
08:23اللہ تعالی نے
08:24قرآن کے اندر
08:25بھی
08:26بار بار
08:27اس چیز کو
08:27یاد کروایا ہے
08:28انشکر لیو
08:29علی والدین
08:30میرا شکر ادا کرو
08:32اپنے والدین
08:32اور اپنے والدین
08:33کا شکر ادا کرو
08:34تمہارے والدین
08:35نے تمہارے لیے
08:36کیا کیا نہیں کیا
08:37what have they not done for you
08:39کئی دفعہ
08:40اولاد کہتی ہیں
08:42والد سے
08:43یا والدہ سے
08:44آپ نے میرے لیے
08:45کچھ نہیں کیا
08:46میرے پیارے بچوں
08:49والدین نے
08:49کیا نہیں کیا
08:50the fact
08:51کہ انہوں نے
08:52ہمیں پیدا کیا
08:53یہ زندگی
08:54ایک نعمت ہے
08:55یہ زندگی
08:56prerequisite ہے
08:58آخرت کا
09:00آخرت میں
09:01انشاءاللہ
09:02جنت ملے گی
09:03لیکن جنت
09:04کو کمانے کے لیے
09:05اس دنیا کے
09:06فیض سے گزرنا پڑے گا
09:07اور اس دنیا میں
09:09آنے کا سبب بنے
09:10ہمارے والدین
09:12کیا یہ بہت
09:13نہیں ہے
09:14the fact
09:15کہ ہم زندہ ہیں
09:17یہ ہمارے والدین
09:18کا حسان ہے
09:19ہمارے اوپر
09:19کیا جب ہم چھوٹے سے تھے
09:21جب اپنی کروٹ بھی نہیں
09:23بدل سکتے تھے
09:24اور والدین
09:25نے ہماری اس وقت
09:26ہر لمحے
09:27ہماری حفاظت کی
09:28ہر لمحے
09:29ہمارے اوپر نظر رکھی
09:30کیا یہ
09:31ان کا حسان نہیں ہے
09:32کیا یہ
09:33کافی نہیں ہے
09:34ہمیں کھلایا
09:35ہمیں پلایا
09:36ہمیں سکھایا
09:37کیا یہ
09:38کافی نہیں ہے
09:41اور
09:42اولاد
09:42سمجھ دیئے
09:43کہ والدین نے
09:44ان کے لیے کچھ کیا نہیں
09:45ہاں ہو سکتا ہے
09:46کہ کچھ اور بھی
09:47کر سکتے ہوتے
09:48وہ انہوں نے نہیں کیا
09:50لیکن جو کچھ کیا
09:51وہی بہت ہے
09:53وہی بہت ہے
09:55اگلی حدیث
09:56امام تنمیت رحم اللہ تعالیٰ
09:58نے اس حباب البھر
09:58و السلام میں
09:59جو لے کر آئے ہیں
10:00بھر الوالدین
10:01کی ٹاپک میں
10:01سیند عبداللہ بن مسعود
10:03رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:04کی روایت
10:05کہ میں نے
10:06رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
10:12سے پوچھا
10:13کہ یا رسول اللہ
10:13کون سے عمال
10:14سب سے زیادہ
10:15فضیلت والے ہیں
10:18تو فرمایا
10:21سب سے پہلے
10:22اپنے وقت پر نماز پڑھنا
10:24سب سے زیادہ
10:25فضیلت کا عمل
10:26اپنے وقت پر نماز پڑھنا
10:29پانچ نمازیں ہیں
10:31اپنے وقت پر پڑھنا
10:32فجر فجر کے وقت
10:34زہر زہر کے وقت
10:35اصور مغرب عشاء
10:36اپنے اپنے وقت پر
10:38اور پانچوں پڑھنا
10:39چار تین دو ایک
10:41اپنی مرضی کی نہیں
10:42اللہ کے رسول نے فرمایا
10:44سب سے
10:46افضل عمل
10:47یہ ہیں
10:49ہر بندہ
10:49اپنی اپنی
10:50نیکی کی
10:51دیفنیشن
10:51لیے پھر رہا ہے
10:53کہ میں اس لیے
10:54اچھا ہوں
10:55کیونکہ میں یہ کرتا ہوں
10:56یہ کرتا ہوں
10:56یہ کرتا ہوں
10:57میں لوگوں
10:57میں بہت خرچ کرتا ہوں
10:59میں لوگوں کا خیال کرتا ہوں
11:01میں نے یہ انونشن کی ہے
11:03میں نے فلاں کی ہے
11:04ہر بندہ
11:05لیکن نماز نہیں پڑھتے
11:06اللہ کے رسول نے فرمایا
11:08سب سے افضل عمل
11:09اپنے وقت پر
11:10نماز پڑھنا ہے
11:12اور
11:12اس کا مطلب ہے
11:13کہ ہر روز
11:14پانچ وقت کی نماز
11:15اپنے وقت پر پڑھنا ہے
11:17قلت ثمہ ماذا
11:18یا رسول اللہ
11:19فرمایا
11:20یہ تسمن میں آگئی
11:21یا رسول اللہ
11:22کہ سب سے افضل عمل
11:23اپنے وقت پر
11:24نماز پڑھنا ہے
11:25اس کے بعد
11:26سیکنڈ نمبر پر
11:27سب سے افضل عمل کیا ہے
11:29یا رسول اللہ
11:30فرمایا
11:30قال
11:31مر والدین
11:32والدین کے ساتھ
11:33حسن سلوک
11:34دوسرے نمبر پر
11:36والدین کے ساتھ
11:37حسن سلوک
11:38قال
11:40قلت ثمہ ماذا
11:41یا رسول اللہ
11:42اس کے بعد
11:43والدین کے ساتھ
11:44حسن سلوک کے بعد
11:44قال
11:45الجہاد فی سبیل اللہ
11:46اللہ کے راستے میں
11:48اگر وقت
11:49آئے
11:50اگر موقع ہو
11:51اگر ضرورت پڑھے
11:53تو اللہ کے راستے میں
11:54قتال کرنا
11:55جہاد کرنا
11:56حفاظت کرنا
11:58مسلمانوں کی
11:59اپنی سرحدوں کی
12:03فرمایا
12:03ثمہ سکت
12:05عنی رسول اللہ
12:06صلی اللہ علیہ وسلم
12:08ولو اس
12:09تزدتہ
12:10لہزادنی
12:11اس کے بعد
12:12اللہ کے رسول
12:12صلی اللہ علیہ وسلم
12:13خاموش ہو گئے
12:14فرمایا
12:14اگر میں کچھ اور پوچھتا
12:16تو اور بھی بتاتے
12:17مجھ کو
12:18لیکن میں نہیں
12:18نہیں پوچھا
12:20تین سوال
12:21میں نے پوچھے
12:22تین دفعہ
12:22تین چیزیں پوچھیں
12:23تین بتا دیں
12:24سب سے زیادہ
12:25افضل عمل
12:26اپنے وقت پر نماز پڑھنا
12:30نمبر تین
12:30اللہ کے راستے میں
12:32جہاد کرنا
12:33افکورس
12:34اس کے ساتھ
12:36فرگرانڈڈ ہے
12:37کہ جب
12:38ضرورت پڑھے
12:39اگر وقت
12:39اگر ضرورت پڑھے
12:41تو یہ چیز
12:42تیسے نمبر پر
12:46اگلی حدیث
12:48باب الفضل
12:50فیرد الوالدین
12:51والدین کو
12:52رازی کرنے کی فضیلت
12:55سنت کے ساتھ
12:57ابو دردار
12:58رضی اللہ تعالیٰ
12:58انہوں سے روایت کرتے ہیں
13:02کہ ایک آدمی
13:03نبی کریم علیہ السلام
13:04کے پاس
13:05تشریف لائے
13:06فقال
13:06اگر امی تعمرنی
13:09بتلاقیہ
13:12فقال
13:13ابو دردار
13:13سمیت رسول اللہ
13:14صلی اللہ علیہ وسلم
13:15ویقول
13:16الوالد
13:17اوسط
13:17ابواب الجنہ
13:18فانشئت
13:19فدع ذالک الباب
13:21اوحفظ ہو
13:22کہ ایک آدمی نے
13:24تینہ ابو دردار
13:25سے پوچھا رضی اللہ تعالیٰ
13:26انہوں کہ
13:27میری والدہ
13:27اور کبھی
13:28اس روایت کے اندر
13:30کبھی
13:30والدہ کا ذکر ہے
13:31کبھی والد کا ذکر ہے
13:32جو بھی ہے
13:33کہ وہ
13:34مجھے کہہ رہے ہیں
13:34کہ میں
13:35اپنی بیوی کو
13:36طلاق دے دوں
13:36تو میں کیا کروں
13:38تو سمیت ابو دردار
13:39رضی اللہ تعالیٰ
13:40انہوں نے
13:40ایک حدیث بتائی
13:41اللہ کے رسول
13:41صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:42کہ والد جو ہوتا ہے
13:46والد جو ہوتا ہے
13:47جنت کے دروازوں کا
13:49اوسط دروازہ ہے
13:52یعنی
13:53بہترین دروازہ ہے
13:54درمیانی دروازہ ہے
13:55یعنی بہترین دروازہ ہے
13:56اگر تم چاہو
13:58تو اس کو
14:00محفوظ کر لو
14:01اور تم چاہو
14:02تو اس کو
14:03زائر کر دو
14:05یعنی ان کی بات
14:07وہ کیوں کر رہے ہیں
14:08اس کو
14:08اس کو سوچو
14:11کہ کیا بات وہ کر رہے ہیں
14:15اس کے بارے میں
14:16علماء نے لکھا ہے
14:17کہ اگر تو والدین
14:19زیادتی کر رہے ہیں
14:20غلط بات کر رہے ہیں
14:21تو ظاہری بات ہے
14:22والدین کی بات
14:23اس وقت تک مانی جاتی ہے
14:25جب تک وہ شریعت اور سنت
14:28کے دائرے کے اندر ہو
14:29اگر شریعت اور سنت سے
14:31خلاف بات ہو
14:32تو کسی کی بات پر نہیں مان سکتے
14:34وہ والدین ہی کی کیوں نہ ہو
14:35لیکن
14:36والدین کے ساتھ
14:37بدسلوکی
14:37بدتمیزی
14:38بداخلاقی نہیں کر سکتے
14:39ان کو پیار سے سمجھائیں گے
14:41کہ دیکھیں
14:44ایسے تو نہیں کر سکتے
14:46یا ایسا کیوں کریں
14:47بہت محبت پیار
14:48اپنی آواز اوچی نہیں کریں گے
14:50وَلَا تَقُلْ لَهُمَا اُفْن
14:52اُفْ بھی نہیں کہیں گے
14:53وَلَا تَنْحَرْهُمَا جھڑکیں گے نہیں
14:55وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا
14:57ان کے ساتھ عزت سے بات کریں گے
14:58تو اسی طریقے سے ان کو سمجھائیں گے
15:01لیکن اگر وہ شریعت سنت کے خلاف نہیں ہے
15:03تو ان کی بات کو
15:04کنسرر تو کریں گے
15:06پیار محبت سے ڈسکشن کریں گے
15:08تو یہ سینہ ابو دردار
15:09رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمانے کے
15:10دیکھو
15:11والدین اگر کچھ کہہ رہے ہیں
15:12تو
15:13اللہ کے رسول نے فرمایا
15:15کہ تمہارے والد یا والدین
15:16جنت کے دروازوں کے بہترین دروازے ہیں
15:19یعنی والدین کی بات مان کر
15:22ان کو رازی کر کے
15:23دروازے جنت کے کھولنے کا
15:25سب سے آسان طریقہ ہے
15:27اب تمہاری مرضی ہے
15:28اس کو ضائع کرو
15:29یا اس کی حفاظت کرو
15:31یعنی
15:31کنسرر کرو
15:32بات سوچو
15:33سب جو دیکھو
15:34شریعت سنت کے اندر بات کر رہے ہیں
15:36یا اس کے خلاف بات کر رہے ہیں
15:37یہ میں سمجھانے کے لئے کہہ رہا ہوں
15:39تو اگر تو شریعت سنت کے اندر ہے
15:40تو پھر
15:41ایک ان کی بات
15:43کو کنسرر کرنا
15:44یہ
15:45تمہارے لئے جنت میں جانے کا
15:47سبب بنے گا
15:48لیکن
15:48یہ بہت ضروری ہے
15:50کہ والدین
15:51اگر غلط بات کر رہے ہو
15:52ایسا ہوتا ہے ہمارے معاشرے میں
15:54والدین کہتے ہیں
15:54بیوی کو طلاق دے دو
15:56تو اگر وہ غلط کر رہے ہیں
15:57زیادتی کر رہے ہیں
15:58تو ان کی بات نہیں سن سکتے ہیں
16:00کیونکہ وہ شریعت سنت کے خلاف بات کر رہے ہیں
16:02لیکن
16:03پھر بھی
16:03بد اخلاقی نہیں کر سکتے ہیں
16:06تمیز کا دائرہ نہیں چھوڑ سکتے ہیں
16:09انشاءاللہ
16:09یہی سے آگے بعد
16:10جاری رکھیں گے
16:12یہ
16:13یہ ابواب جاری رکھیں گے
16:14ابواب البروسلہ کے
16:15اور ہم انشاءاللہ
16:17ان کی روشنی بھی
16:18ایک اچھا انسان بننے کی
16:19محنت کریں گے
16:20کوشش کریں گے
16:21اپنے آپ سے ہم یہ سارے وعدہ کریں
16:23اللہ تعالی ہم سب کو
16:24اپنے والدین
16:25کے ساتھ
16:26حسن سلوک کرنے والا بنائے
16:27کیونکہ
16:28جنت میں جانے کا بہترین راستہ
16:30والدین کے ساتھ
16:32حسن سلوک ہے
16:32چھوڑی سے بریک لیتے ہیں
16:34آپ کے سوالوں کے ساتھ
16:35دوبارہ حاصل ہوتے ہیں
16:36اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
16:38ویلکم بیک
16:38بریک کے بعد
16:39آپ کے سوالوں کے ساتھ
16:40حاضر ہیں
16:40کسی نوجوان بچے نے
16:43یا بچی نے
16:44انونیمس ہیں
16:47انہوں نے سوال کیا ہے
16:48کہ
16:51کیونکہ
16:52ریلیشنشپ
16:53آؤٹس ایڈ میریج
16:54حرام
16:55اگر میں
16:56ایسیٰ پرسنی
16:58کہ شادی کا بغیر
17:00ریلیشنشپ رکھنا
17:01یعنی لڑکے کا لڑکی کے ساتھ
17:03لڑکی کا لڑکے کے ساتھ
17:04حرام ہیں
17:05جبکہ مجھے
17:06اس سے واقعی بہت محبت ہے
17:07تو میں کیوں شادی کیوں کروں
17:11اور میں کیوں ریلیشنشپ
17:12نہیں رکھ سکتا
17:13نہیں رکھ سکتی
17:16سوال
17:16ایک ویلڈ سوال ہے
17:18دیکھیں
17:19بہت ساری
17:20باتیں
17:21اس کے بارے میں کی جا سکتی ہیں
17:22وقت بہت محدود ہے
17:23ٹاپک بہت وسیع ہے
17:25لیکن
17:27مجھے آپ کے سوال سے
17:29یہ لگ رہا ہے
17:29کہ ہم مسلمان ہیں
17:31ماشاءاللہ
17:32اور
17:33اسلام کا مطلب یہ ہے
17:34کہ انسان
17:35سمیٹ کرے
17:35اللہ سبحانہ و تعالی کی
17:38کمینمنٹ پر
17:39اللہ تعالی کی
17:40احکام پر
17:41بندہ سمیٹ کرے
17:41اسی کو تو اسلام کہتے ہیں
17:43جب ہم
17:43اپنے آپ کو
17:44مسلمان کہتے ہیں
17:45تو مسلمان ہونے
17:47کا مطلب یہ ہے
17:48کہ اگر ہم
17:49اس سمجھ میں آئے
17:50یا نہ آئے
17:51ہم اللہ تعالی کے
17:52احکام پر سمیٹ کریں
17:53یہ پہلی بات ہے
17:54میں انشاءاللہ
17:56I'll give it to you guys. Let's see,
17:59Muslims'
18:01mean that
18:02if Allah
18:03.
18:06then
18:07.
18:13.
18:14Because if we
18:15didn't
18:15.
18:16.
18:16.
18:17.
18:18.
18:19.
18:19So it can happen to have a second or fourth or fourth or fourth or fifth or fourth, which are
18:27valid.
18:27Man is the sort of logical word.
18:30We need to find the logic so that human belief can be categorized.
18:36But with a baseline, a base and a belief that Allah has allowed to do is find that God has
18:45given me for me or not.
18:47is. This is a good thing. God Almighty has a good thing for me and this is a good thing
18:56for me and this is a good thing for me. So please, this is a good thing for us to
19:00do this. God has a good thing for me.
19:07That's a good thing for me. How about I believe. steel phenomenon is also a good thing.
19:23This is the reason why Allah Lambert S.H.A. N.H.Tolah was totsled with the spirit of his
19:37nature.
19:37کہ شادی کر لو اور شادی کے پر اتحاشا فبائد ہیں آج دنیا میں خاص طور
19:45پر ویسٹرن ورلڈ کے اندر لوگ شادی نہیں کر رہے پارٹنرز کے طور پر
19:49رہ رہے ہیں اور آپ دیکھئے کہ کس طریقے سے ان کی سوسائٹیز تباہ
19:53ہو رہی ہیں میں نے کیا عرض کیا شروع میں کہ اللہ تعالی نے جو بھی
19:57ہمارے لیے باتیں بتائی ہیں ہمارے بھلے کے لیے بتائی ہیں ایک معاشرہ
20:01کی خیر اسی میں ہوتی ہیں لیکن ہو سکتا ہم کو سمجھ میں نہ آئے
20:07تو ہمارے پاس تو پروف ہے کہ کس طریقے سے ویسٹرن سوسائٹیز تباہ
20:13ہو رہی ہیں اس کی اس کی بہت ساری وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن کچھ
20:18وجوہات ایک تو یہ ہے کہ ایک ایموشنل سیکیورٹی نہیں ہوتی ایک
20:24کمیٹمنٹ ہی نہیں ہے کسی لڑکے نے کسی لڑکی سے شادی نہیں کی کوئی
20:30ایموشنل کمیٹمنٹ نہیں ہے تو جہاں پر بھی پارٹنرشپ کے اندر
20:35لوگ رہ رہے ہیں شادی کے بغیر وہاں پہ ہر وقت ایک بیٹریل کا
20:41ڈر لاک آف کمیٹمنٹ کا ڈر ایبینڈمنٹ کا ڈر ریپلیسمنٹ کا ڈر ایسا
20:48ہو رہا ہے یعنی ایک لڑکا اور ایک لڑکی ساتھ اکٹھے رہ رہے ہیں
20:52شادی نہیں ہوئی کمیٹمنٹ نہیں ہوئی کونٹریکچل کمیٹمنٹ نہیں ہے
20:57نکاح نہیں ہے تو لڑکی بھی ڈرتی رہتی ہے کہ میرا بوئی فرینڈ
21:02میرے چھوڑ کے نہ چلا جائے لڑکا بھی ڈرتا رہتا ہے لیکن زیادہ
21:06لڑکی ڈرتی ہے جب ویسٹ میں آپ ان کو سٹیڈی کریں ان کے
21:10ریلیشنشپس کو تو لڑکی زیادہ اس اس فیر فیکٹر میں رہتی ہے
21:16کہ لڑکا مجھ کو چھوڑ کرنا چلا جائے مجھے ریپلیس نہ کر دے
21:19کوئی اور لڑکی زندگی میں نہ آ جائے ایک emotional insecurity
21:24اور اگر deep down دیکھا جائے تو ایک وقت ایسا آتا ہے کہ خاص طور
21:32پر لڑکیاں خاص طور پر لڑکیوں کی بات کر رہا ہوں کہ وہ اپنے آپ
21:37کو ایسا محسوس کرتی ہے کہیں جا کر کہ as if the other partner the boy
21:45is not respecting me as a girl کہ میری عزت نہیں کی جا رہی ہے possibly
21:55میں use ہو رہی ہوں اس کو کہیں نہ کہیں آ کر پہلے تو شروع میں محبت
22:00میں چونکہ محبت اندھی ہوتی ہے اس وقت سمجھ میں نہیں آ رہی ہوتی
22:03ہے جب تھوڑا وقت گزرتا ہے تو احساس ہوتا ہے کہ respect factor
22:09نہیں ہے میں ایک object بن کر رہ گئی ہوں اور وہاں جا کے اس کے
22:15کو ایک ایسا emotional dent لگتا ہے کتنا emotional اس کو ایک ایک
22:20wound لگتا ہے کہ وہ شاید recover بھی نہیں کر پاتی اور
22:27betrayals کے disloyalty کے یہ تہاشا واقعات آپ کو ملتے ہیں میں west میں
22:33رہا ہوں بہت زیادہ اور آپ دیکھتے ہیں on average ایک لڑکے کے
22:39کتنی partners ہوتے ہیں زندگی میں کتنی لڑکیاں اس کی زندگی میں آتی
22:43ہیں دو سال کے لیے ایک girlfriend رہی تین سال کے لیے ایک رہی چھے
22:47مینے کے لیے ایک رہی لڑکیوں کے ساتھ بھی ایسا ہی ہے لیکن چونکہ
22:51commitment نہیں ہے پھر ایک وقت آتا ہے کہ جب دونوں کی age تھوڑی زیادہ
22:56ہو جاتی ہے اور خاص طور پر again زیادہ تو لڑکیاں میں دیکھتا ہوں کہ سفر
23:02کر رہی ہوتی ہیں جب ان کی age زیادہ ہو جاتی ہے ان کے اندر وہ attraction factor
23:06اتنا نہیں رہتا جتنی کی ان کی جوانی میں ہوتی ہے پھر لڑکے جو
23:10ہیں وہ relatively young لڑکیوں کو تلاش کرتے ہیں تو ان کو پھر کوئی
23:16پوچھتا نہیں ہے اور سب سے یہ ساری چیزیں تو ہیں اگر ان کی
23:20اولاد ہو جاتی ہے اب اب سوچیں کہ commitment ہی نہیں ہے parents
23:24کی طرف سے بچہ again لڑکی نے اس کو پیدا کیا ہے تو وہ تو اس کی
23:30ماں ہے لیکن وہ باپ تو نہیں ہے وہ تو اس کا partner تھا تو اس کا
23:35باپ ہے لیکن ہو سکتا ہے اس کو disown کر دیں بچے کو possibility
23:40ہے وہ چلا جائے وہ بھاگ جائے commitment تو کی نہیں شادی کے
23:44تھوہ تب شادی کے تھوہ commitment نہیں کی اور وہ چلا جائے تو اب یہ
23:48ماں اس بچے کی as a single parent اس کو ساری زندگی سنبھالے گی اور
23:53single parent کے بچے ان کے اپنے issues پیدا ہو جاتے ہیں ان کے
23:58psychological issues ہوتے ہیں چونکہ باپ کی شفقت ماں کی ممتہ یہ دونہ
24:03ضروری ہوتے ہیں ایک بچے کی ایک emotional well being کے لیے اس کی
24:07spiritual well being کے لیے اس کی physical well being کے لیے mental health
24:13کے perspective سے یہ ساری کی ساری چیزیں آپ دیکھ رہے ہیں ہم لوگ
24:17دیکھ رہے ہیں single parents کے بچے کیسے ان کے وہ psychologically
24:22disturbed ہوتے ہیں یہ ہمارا دین ان کو بتا رہا ہے شادی کرو
24:27commitment کرو ایک bond create کرو الرجال و قوامونا على النساء
24:32ہمارے دین کے اندر عورتوں کی عزت ان کا احترام ان کی care یہ
24:39ایک بہت بڑا ایک ذمہ داری ہے responsibility ایک مرد کے لیے کہ شادی
24:44کرو ایک بیوی کا سہارا بنو ایک عورت کا سہارا بنو مرد عورتوں کے
24:49قوام ہیں ان کے care takers ہیں ان کی ہر چیز کی ضرورت پوری کرنا ان کی
24:56مرد کی ذمہ داری ہے اس کی financial needs اس کی emotional needs اس کی
25:02psychological needs اس کی physical needs بچہ پیدا ہو جائے اس کا باپ
25:08ہونے کی حیثیت سے اس بچے کی ساری financial needs اس کی تربیت اس کی
25:14emotional needs اس کی psychological needs یہ ایک مرد کی ذمہ داری لگائی ہے
25:19اللہ سبحانہ وتعالی نے عورت کو اللہ نے عزت دیا ہے وہ کوئی ایسے ہی
25:26object نہیں ہے وہ ایک انسان ہے اس کی respect ہے اس کے حقوق ہیں جیسے
25:33مرد کی حقوق ہیں عورتوں کی حقوق پہلی دفعہ اب human history میں دیکھیں
25:37یعنی ایسے معاشرے میں جو corrupt ہو جاتا ہے اس corruption سے اللہ تعالیٰ
25:43نے نکالا ہے جب انسان کو تو عورت کو عزت ملی ہے ہر دین جب وہ اپنی
25:49pure form میں intact تھا تو عورت کو عزت ملی ہے زمانہ جاہلیت میں نبی
25:55کریم علیہ السلام سے پہلے لڑکیوں کو زندہ تفن کر دیا جاتا تھا کوئی
25:58respect ہی نہیں تھی اسلام نے کیا respect دی ہے آج ہی ہم نے بات سنی
26:04تین درجہ ماں کے پھر باپ کا کتنی respect ہے ایک عورت کو اللہ کے
26:09رسول نے فرمایا کہ تم میں سے سب سے بہترین مرد وہ ہے جو اپنی
26:12بیوی کے ساتھ سب سے زیادہ اچھا ہے خیرکم خیرکم لی اہلی اور
26:16فرمایا میری سنت ہے وہاں خیرکم لی اہلی میں تم سب میں اپنی
26:19بیویوں کے ساتھ سب سے زیادہ اچھا ہوں ہی میری سنت ہے ایک بیوی کی
26:23خیال کرنا بچوں کی ذمہ داری پوری کرنا بیوی کی ذمہ داری پوری
26:28کرنا اور سب سے بڑھ کے contract ایک loyalty بفا محبت ایک everlasting چیز اور
26:36of course اللہ کا حکم جب اللہ کا حکم توڑا جاتا ہے تو روح
26:41ٹوڑ جاتی ہے depression میں چلا جاتا ہے guilt factor پیدا ہو جاتا ہے
26:46تو محبت فطری ہے شادی کریں شادی کریں out of marriage relationships
26:53اسی لیے اللہ تعالی نے حرام کیے جس کے پیچھے بہت حکمتیں ہیں
26:58میں نے جیسے ہرس کیا time میرے پاس کم ہے لیکن میں نے مختصرا جو
27:02کچھ بتا سکا وہ نے بتایا لیکن ایک بہت vast topic ہے لیکن بس
27:06اللہ کی احکام پہ اندھا trust کریں کہ میرا اللہ نے میرے رب
27:12نے مجھے جو بھی بتایا ہے میرے فائدے کے لیے بتایا ہے اللہ
27:17طلب کو خوش رکھیں انشاءاللہ اگلے افتے دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
27:20اپنے سوالات ایمیل بھی کر سکتے ہیں وٹس اپ بھی کر سکتے ہیں دعا میں
27:24یاد رکھئے گا وآخر دعوانا ان الحمدللہ رب العالمین السلام
27:28علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended