00:00Umt کے دشمنوں سے لڑنے کے لیے مسلمانوں کی افواج کو ایک امام کے تحت اکٹھا ہونا چاہیے
00:0621 ستمبر 2026 کو پاکستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا
00:12کہ پاکستان، مصر، ترکی، انڈونیسیا، اردن، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزراء خارجہ
00:22مقبوضہ فلسطینی علاقے میں اسرائیل کی مسلسل غیر قانونی عبادکاری کی پالسیوں کی واضح اور دوٹوک الفاظ میں مزمت کرتے
00:31ہیں
00:31اول مزمت کرنا سیاستدانوں، علماء اور صحافیوں کا کام ہے
00:38مسلح افواج کے کمانڈروں کا نہیں
00:41ان آٹھ مسلم ریاستوں کی مشترکہ مسلح افواج میں 25,32,550 فوجی اہلکار شامل ہیں
00:51اگر یہ سب ایک قیادت کے ماتحت ہوں
00:55تو یہ پوری دنیا کی سب سے بڑی مسلح فوج بن جائے گی
01:00تاہم مسلمانوں کے حکمران غزہ کے لیے فوجی مدد کی راہ میں رکاوٹ بنے ہوئے
01:06جبکہ اللہ سبحانہ تعالیٰ نے سورہ الانفال میں حکم دیا ہے
01:10وَإِنِ اسْتَنصَرَوْكُمْ فِي الدِّينِ فَعَلَيْكُمُ النَّصْرِ
01:17دوئے میں
01:19اسرائیل بزاتے خود مکمل طور پر مسلمانوں کی مقبوضہ زمین ہے
01:24اسلام دو ریاستی حل کو یکسر مسترد کرتا ہے
01:29کیونکہ یہ فلسطین کا زیادہ تر حصہ یہودی وجود کے حوالے کر دینے کے مترادف ہے
01:34لیکن یہ حکمران دو ریاستی حل کا مطالبہ کرتے ہیں
01:39حالانکہ اللہ سبحانہ تعالیٰ نے سورہ البقرہ میں حکم دے رکھا ہے
01:49سوئم
01:50مسلم دنیا کے حکمران یہودی وجود کے خلاف کبھی جنگ نہیں کریں گے
01:55کیونکہ وہ سیکلر قوم پرست ہیں
01:57جو اسلام کی مطابق حکمرانی نہیں کرتے اور کفار کے مفادات کی حفاظت کرتے ہیں
02:03امت اور اس کی افواج پر لازم ہے کہ وہ انہیں اقتدا سے ہٹائیں
02:08اور خلافت راشدہ قائم کریں جو فلسطین کی بابرکت سرزمین کو دریا سے سمندر تک آزاد کروائے گی
02:16نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:18امام تو بس ایک ڈھال ہے جس کے پیچھے رہ کر مسلمان لڑتے ہیں
02:23اور اسی کے ذریعے تحفظ پاتے ہیں