Skip to playerSkip to main content
#PTIGovernmentTalks #PTI #PTILongMarch #SohailAfridi #imrankhanhealth #BreakingNews #PakistanNews #Islamabad #ImranKhan #LatesNews #NewsHeadlines #Pakistan

PTI Long March Today | Islamabad Alert | PTI in Big Trouble | ARY News 10 PM Headlines| 5th Oct 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30عباس شریف کے درمیان اہم ملاقات
00:31متوقع خیبر پختونخوا
00:33اور ملک کے دیگر امور زیرے غور آئیں گے
00:36ذرائع کا کہنے ملاقات میں
00:37اہم فیصلوں کا امکان وزیر آزم
00:39شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ
00:41محسن نقوی کی اہم ملاقات
00:43ملک کی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال
00:46پر مشاورت
00:52اور حکومت کے پاس
00:54اب بھی وقت ہے کل وانی سے
00:55ملاقات کرائی جائے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں
00:58مذاکرات میں ڈیڈ لوگ کے وجہ
01:00حکومتی رویہ ہے
01:01چیرمن پی ٹی آئی برستر گوھر کا کہنے دھنڈے کا آغاز
01:03کے پی سے کیا اسلام آباد جائیں گے
01:05لانگ مارچ اسلام آباد پہنچائے
01:07تو بھی بات کرنی ہوگی
01:08ایک قدم پیچھے ہٹ کر مسائل کا حل دھونڈنا ہوگا
01:11وفاقی حکومت خیبر پختونخوا
01:14میں مجنسی لگانے پر غور کر رہی ہے
01:15تارک فضل چودوی نے کہا
01:17مذاکرات سے قوم کو اچھی امیدیں تھی
01:19کہ کوئی راستہ نکلے گا
01:20ہماری ترجیح ریاست اور دہشت گردی کا خاتمہ ہے
01:23آپوزیشن کی ترجیحات صرف
01:25سیاست اور بانی پی ٹی آئی کے گرد گھومتی رہی
01:27آپوزیشن وقت مکمل بے اختیار تھا
01:30تمام اختیارات کے اپی حکومت کے پاس تھے
01:32ان کے نزیق سب سے بڑی بات
01:34بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے
01:35برش سے دانیال چودری کہتے ہیں
01:37پی ٹی آئی نے جان بوچ کر
01:39مذاکرات کو سپتاس کیا
01:40پی ٹی آئی میں مذاکرات کے حوالے سے
01:42واضح قیادت کا فقدان ہے
01:44اختیار ولی نے کہا
01:45ریاست کو یہ غمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
02:01وزیر اعلیٰ سوہلا فیدی کی قیادت میں
02:03پی ٹی آئی کا لانگ مارش
02:05مختلف ازلا سے کارکنان کی آمد
02:07مارش کی اگلی منزل کو ہارٹ ہے
02:09برشٹر علی زفر کا کہنا ہے
02:11لانگ مارش سے متعلق پیسے سوہلا فیدی کریں گے
02:14بانی سے ملاقات کے بغیر کوئی چیز پائنل نہیں ہو سکتی
02:17اب مذاکرات ہوئے تو مزید مضبوط ٹیم گھیجیں گے
02:23مذاکرات کے دوسرے دن مصابدے میں
02:25بہت ساری ترمیم کر کے ایک نتیجے تک پہن چکے تھے
02:28پاریکین چاہتے تھے کہ راستہ نکلے
02:30مذاکرات میں پہلے سب متفق تھے
02:32اور چار مصابدے بھی وقت لے گئے
02:33شہری رحمان نے کہا
02:35آپوزیشن کمیٹی کو علاج اور ڈاکٹر کی رسائی کی
02:37یقین دہانی کروائی گئی تھی
02:38آپوزیشن نے یہ کہا تھا کہ بانی سے
02:41مشابرت کے لیے سیاسی کمیٹی کی ملاقات کروائی جائے
02:43تحریر موجود ہے کہ جیل مینول کے مطابق
02:46بانی کے اہرے خانہ اور وقرہ کی ملاقاتیں کروائی جائیں
02:57بانی کا بلڈ پریشر کافی بڑھ گیا تھا
02:59لندن سے سپیشلسٹ ڈاکٹر نے آگر علاج کیا
03:02جس سے بی پی کنٹرول ہوا
03:03حکومت کو یہ بات چھپانی نہیں چاہے تھی
03:06سلمان اکرم راجہ کا کہنے
03:07سوہیل آفریدی اور مذاکراتی کمیٹی ایک پیش پر ہیں
03:10وزیراعلا کے پی کا موقف ہی
03:12مذاکراتی تیم کا موقف ہے
03:13مذاکرات سوہیل آفریدی کی وجہ سے ناکام نہیں ہوئے
03:17ہم سوہیل آفریدی کے ساتھ کھڑیں
03:18راجہ ناصر عباس کہتے ہیں
03:20ابانی کے ساتھ بیٹھ کر معاملات درست کر لیں
03:23اس سے پہلے کی حالات کابو سے نکل جائیں
03:35ریاست اور خیب پختون خواہ کا مسئلہ سیاست نہیں دہشتگردی ہے
03:39وزیر دفاع خواجہ آصف کو کہنا ہے
03:41دو سال کے دوران خیب پختون خواہ میں دہشتگردی کے
03:44چھہ ہزار دو سو واقعات میں بارہ سو شہد تھی ہیں
03:48سینتیز خودکش حملے ای افغان شہریوں نے کیا
03:51سوبے میں پولیس کی سترہ ہزار آسامیہ خالی ہیں
03:54پاک فوج نے بازے پالیسی بتا دی
03:56دہشتگردوں کے ساتھ بات نہیں ہوگی
03:59ان کا خاتمہ کیا جائے گا
04:04اسلاموال ناکام ہو چکا ہے تو اسے تھر والوں کے حوالے کر دیں
04:07ہم ٹھیک کر دیں
04:09یہ منطق سمجھ نہیں آئے کہ سسٹم تباہ ہو گیا
04:11تو نئے صوبے بنائے جائیں
04:12شرمن پیپلز پارٹی
04:14بلاوے گھٹو کا تھرکول بلوک ٹو کے فیز ٹری کی پیداہی تقریب سے خطاب
04:18کہا تھر کے بچے ٹاپ کر رہے ہیں
04:20تو یہ کسی سے حضم نہیں ہو رہا
04:22سیاسی یتیموں کی ایک جماعت
04:24کراچی میں نفرت پھیلا رہی ہے
04:26ایسی سے ہونی سیاست دفعن کر دیں گے
04:37لادکانہ امیر پرخہ
04:38سکھر سے بچے نوے فیصد نمبر لے کر پاس ہو رہے ہیں
04:41تو وہ اندرونے سن میڈیکل کالجز میں داخلہ کیوں نہیں لیتے
04:44انہیں پتا ہے
04:45عالی تعلیم کراچی میں ملے گی
04:47ایمگرہ نمہ فاروق سرطان نے پوچھا
04:49کیوں چاند کا پیپلز بارڈیکل کالج
04:51اور لمز جامشوروں کا میار بہتر نہیں ہو رہا
04:54ایمڈیکیٹ کا سوالیا پرچہ جاری کرنے
04:56اور ٹاپ سو بچوں کی انٹریویو کا مطالبہ
04:59شرجیل انہامیمن نے فاروق سرطان کو جواب دیا
05:02ایمڈیکیٹ امتحانات میں بے ذاپکی کے ثبوت ہیں تو پیش کریں
05:05محض
05:06الزام تراشیوں سے کسی بچے کی کامیابی مشکوک نہیں بنای جا سکتی
05:09بتائیں کراچی کے بچوں کو
05:11اسلحہ بھتہ خوری خوف تشدد کی سیاست کس میں دی
05:15آج کراچی کے نوجوان کتابہ کلم کی طرف آ رہی ہیں
05:18دوبارہ اپنے اور دوسروں کے بچوں کی تقسیم میں نہ دھکیر آ جائے
05:22کراچی و اتھر کے بچے بھی ہمارے بچے ہیں
05:41وزیراعظم شہباز شریف سے
05:43امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم کی ملاقات
05:45ذرائع کا کہنا ہے حکومت نے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے سے
05:48متعلق جماعت اسلامی سے مزید محلت مانگی
05:50حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کا معاملہ حل ہونے تک
05:53محلت مانگی ہے
05:54حکومت نے یقین دہانی کرائی ہے
05:56کہ معاملات حل کرنے کے لئے پیش رفت کی جائے گی
05:59وزیراعظم سے امیر جماعت اسلامی کی ایک اور ملاقات
06:02کا بھی امکان ہے
06:02امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم و رحمان
06:05کہتے ہیں پیٹرولیم لیوی کے خلاف
06:07احتجاہ جاری ہے
06:08سات اکتوبر تک کوئی حل نہ نکالا
06:10تو لانگ مارچ دوبارہ شروع کر دیں گے
06:26جیدیشل کامپلیکس حملہ کیس میں
06:28آئندہ سماعت پربانی پی ٹی آئی کو
06:29عدالت میں پیش کرنے کا ہوگی
06:31اسلام آباد کی انصدادے دہشتگردی
06:33عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے قرار دیا
06:35بانی پی ٹی آئی کو فیزیکلی
06:37یا بزریا ویڈیو لنک عدالت میں پیش کیا جائے
06:39عدالت نے فرو خبیب
06:41حماد ازہر مراد سعید
06:42اور شبلی پراز کوشتہاری قرار دیتے ہوئے
06:45جاہدادوں کی تفصیلات طلب کر لی
06:47واسف قیوم اور حسن خانیازی
06:49کے ناقابل زمانت وارن گرفتاری جاری
07:00میرزا کیس میں جائے وقوع کے قریم مشکوک گاڑیوں کی نکلو حرکت
07:04جیڈیشنل کمیشن نے خبر دینے والے دو صحافی کل صبح طلب کر لی
07:08جیڈیشنل کمیشن نے پانچ اکتوبر کے آرڈر شیف میں کہا
07:11کراچے کے دو سینئر صحافیوں
07:13بابر سلیم اور سولت جعفری نے
07:15مشکوک گاڑیوں سے متعلق قابل تاریخ کام کیا
07:18ان کی اطلاعات کے مطابق پولیس نے
07:20مشکوک گاڑیوں کی نکلو حرکت کے پہلو پر بہت کم کام کیا
07:23دونوں صحافی کل صبح 11 بجے پیش ہو کر
07:26کمیشن کو پیزنٹیشن دیو
07:28بتائیں یہ نکلو حرکت علاقے کے نقشے سے کس طرح مطابقت رکھتی ہے
07:31کمیشن نے سی پی ایل سی کے کاشیف اختخار
07:34اور ڈی ایس پی سراش لشاری کو
07:36بیانت ریکارڈ کرانے کے لیے
07:38بدھ کے صبح 11 بجے طلب کر لیا
07:49میر رزا کے اس میں جیڈیشل کمیشن کا لاشت ملنے کے
07:52مقام اور قریبی مقامات کا دورہ
07:54گیسٹ ہاؤس، نرسری، انٹریہ اور ایگزٹ پوائنٹس کا
07:56معاینہ کیا
07:57میریا سے گفتگو میں جسیس عمر سیال نے کہا
08:00وہ بہت کچھ سمجھ گئے ہیں
08:02جائے وکو جا کے سمجھ آ رہا ہے کیا ہوا
08:04اب ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے کا فائدہ نہیں
08:07پولس سے خودکشی کرا دینے میں جلدی
08:09غلط ایمان کا مدد کریں گے
08:11تو سب افواہ دم توڑ جائیں گی
08:12اطراف میں متعدد کیمرے ہیں
08:14ریکارڈنگ پیش نہیں کی گئی
08:16جائے وکو کے دورے کے موقع پر جسیس عمر سیال
08:18قریبی مسجد گئے
08:19پیش ایمان سے بھی سوالات کیے
08:21سندھ آئے کورٹ نے تفتیشی حکام کو
08:23میر رضا کے بینک اکاؤنٹ تک رسائی کی اجازت دے دی
08:26جوریشل ماجسٹریٹ شرکی نے
08:28تفتیشی حکام کو حتمی چالان جبا کروانی کے لیے
08:31مزید چودہ دن کی محلت دے دی
08:52یمن کی پوٹ نے ہوسیوں سے باب البندب واپس سیل لیا
08:56ہوسی ملیشیا کے خلاف آپریشن میں
08:58تین سو چوبیس اہداف تباہ
09:00گیارہ سو بائس حملوں میں
09:01ایک ہزار سات سو سنتالیس ہوسی مارے گئے
09:03زباب ائرپورٹ بھی
09:05یمنی افلاس کی کنٹرول میں آ گیا
09:06زباب اور انمکہ کے دنیان سرکمند قطع کر دی گئی
09:09ہوسیوں کا کنٹرول کھونے کے بعد
09:11باب البندب کے علاقے میں
09:12مزائل حملہ
09:13حملے کا منظر کیمرے میں محفوظ ہو گیا
09:23افغان طالبان کے امیر اور چیف جسس کے
09:25عالمی وارنٹ جاری
09:26عالمی فوجداری عدالت نے حیبت اللہ خونزادہ
09:29اور عبدالحکیم حکانی کی گرفتاری کے
09:30وارنٹ پپ لکھ کر دیئے
09:32وارنٹ آٹھ جولائی دوزہ پچیس کو جاری کیے گئے تھے
09:35حبیب اللہ آغاز اور ندہ محمد ندیم کی گرفتاری کے وارنٹس
09:39بھی پپ لکھ کر دیئے گئے
09:40طالبان رہنماؤں پر خواتین سے امتیازی سلوک کے الزامات
09:43عدالت کا کہنا ہے وارنٹس
09:46انسیل کرنے سے
09:47افانستان کی صورتحال پر عالمی برادری
09:49کا تعاون بڑھے گا
09:56متحدہ کے سیکرڈی جنرل انٹونیو گوتریز
09:59کل پاکستان پہنچیں گے
10:00سادرہ سیف علی زرداری وزیر آزم شہباز شریف
10:03ناد وزیر آزم اساگدار
10:05اور فیل معاشر سیدہ آسم انیس سے
10:07ملاقاتے کریں گے
10:08ترجمان دفتہ خارجہ کے مطابق انٹونیو گوتریز
10:11دورے کے دورا ہم پاکستان کی امریکہ اور ایران
10:13کے درمیان سفارتی اور سالسی کوششوں پر بھی
10:15تباتہ اکھیال کریں گے
10:16آقوام متحدہ کے ملٹری آبزرور گروپ برائے
10:19انڈیا اور پاکستان کے ہیڈکوارٹرز کا بھی طورہ کریں گے
10:33طبقہ نوبال انام دو جرمن اور ایک امریکی پروفیسر کے نام
10:37سٹاک فوم میں نوبال کمیٹی نے پیٹر ہگبن
10:40جارز ناغل اور کارل ڈائس رات کے ناموں کا اعلان کیا
10:43انعام تینوں سائنکس دانوں کو روشنی سے کنٹرول ہونے والے
10:47آئین چانلز اور آپٹو جنیٹک سے متعلق اہم گریافتوں پر دیا گیا
10:53پازارانے انقلاب کے سینئر کمانڈر ویئر ایڈمیرل
10:55اریف عدوی کی سزائے موت کی خبریں بے بنیاد نہیں تھی
10:58منظریام پر آگئے سرکاری ٹی وی کو انٹرویو میں کہا
11:01زمینی فوس نے امریکی افواج کو پیچھے دھکیر دیا
11:10دوہے رائے اومان اور شمالی بہر ہند میں امریکی جہاز موجود نہیں
11:13ایرانی کمانڈر نے دعویٰ کیا امریکی جنگ کی جہاز
11:16پازارانے انقلاب کے نشانے پر ہیں
11:18امریکہ افغانستان اور ایراک میں ناکامی کے بعد
11:21ایک مرتبہ پھر ناکام ہوگا
11:26ایران پر نئی جنگ مسلط کی گئی تو اس کی آگ سب کو لپیٹ ملے گی
11:30ایرانی فوس نے خبردار کر دیا
11:32مصلحہ فوس کے چیف آف سٹاف میجر جنرل علی عبداللہی نے کہا
11:36امریکہ اور اسٹرائیل کی طرف سے ایران پر دوبارہ جنگ مسلط کرنے کی خبریں ہیں
11:40ایران کسی بھی ظاہریت کا جواب دینے کے لیے مکمل تیار ہے
11:43دشمن خطے میں اپنے مفادات کو ایرانی حمروں کا حدف بنائیں جانے کے لیے تیار رہے
11:48ایرانی آرمی چیف نے امریکی فوجی اڈوں کے میزبان ملکوں کو بھی سنگین نتائج سے خبردار کیا
12:03دہشت گردی کا خطرہ امریکہ نے اپنے بمبار تیاروں کو برطانبی ائر بیس سے واپس بلا لیا
12:08وال سٹری جنرل ادعوہ کیا ہے
12:10ایران جنگ میں استعمال ہونے والے اہم فوجی اڈے سے امریکی فوج کا بڑا انخلہ سامنے آیا
12:15ایران پر حملوں کے لیے بی فیفٹی ٹو اور بی وان بمبار تیاریں اسی ری فیر فور اے بیس پر
12:22تائینات تھے
12:23ممکنہ دہشت گرد حملے کی منصوبہ بندی کی تحقیقات کے بعد تیاروں کو واپس امریکہ منتقل کر دیا گیا ہے
12:36وزیراعلا پنجاب مریم نواز یو این کے زیر احتمام تقریب میں اپنا ایوارڈ لینے اومان پہنچتے
12:41آزمہ بخاری کہتی ہے مریم نواز کو اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کے تحت ایوارڈ دیا جا رہا ہے
12:46ایک سال میں دو لاکھ گھروں کی تقمیل کا پروگرام لسٹ میں پہلے نمبر پر ہے
12:58کراچی ارپورٹ پر دو جالی کامپنیوں کے ذریعے تین ارب بیس کروڑ روپے کے گرامداد کے سکینڈل کا انکشاف
13:04دو مبینہ تاغذی کامپنیوں کے ذریعے بڑے پیمانے پر ٹریڈ بیسڈ مانی لانڈرنگ کی گئی
13:09کسٹمز نے جی آئی ٹی تشکلی دینے کے لیے سفارش کر دی ہے
13:12فاملہ انٹی مانی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت رفر کرنے کی سازش
13:15اکتر ہزار آٹھ تاپ پندرہ انٹرنیٹ راوٹرز پی ٹی اے سرٹیفیکیٹ کے بغیر کلیر کر آئے گئے
13:22کسٹمز نے انٹرنیٹ راوٹرز کی کھیپ زبط کر لی
13:25جالی کامپنیوں کا کاروبار اربو روپے اور مالکان کا مشترکہ سرمایہ بائیس پاک روپے نکلا
13:30گرامدی اشیاء کی مالیت میں سیلس ٹیکس کی ادائیگی انتہائی کم نکھی
13:44فرانس میں طالبہ کے احتجاج کے باعث پانچ سو سکول بند کرنے کا فیصلہ
13:49فرانسی سی وزیر تعلیم نے فیصلہ پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے پیش نظر کیا
13:53پولیس پانچ ہزار سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر چکی ہے
13:57روائٹرز کے مطابق فرانس میں طالبہ تعلیمی نظام، اساتذہ کی کمی اور داخلہ پولیسی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں
14:12معاشرے کی تعمیر، نئی نسل کی کردار سازی، مستقبل کی آبیاری اور علم کی روشنی پھیلانے والے استاد کو سلام
14:20پاکستان سمیت دنیا بھر میں استاد کا دن آج منایا جا رہا ہے
14:24یہ دن منانے کا مقصد استاد کے کردار کا اعتراف، ان کی محنت، قربانیوں اور خدمات کو خراج تحسین پیش
14:31کرنا ہے
14:31حضیر اعظم شہباز شریف کا اساتذہ کو خراج تحسین
14:34کہا اساتذہ کامیاب نظام تعلیم کا بنیادی ستون ہے
14:38اساتذہ نوجبانوں کی تربیت اور علم میں اضافے کے لئے کردار ادا کر رہے ہیں
14:43موسیقا

Recommended