00:00foreign
00:30foreign
00:37foreign
00:37foreign
00:37foreign
00:49foreign
00:49foreign
00:49foreign
00:49foreign
01:32ڈانا پور کی بطول وزیر اعلہ بحالی کا معاملہ بھی زیر غور آیا
01:36Ali Amin Ghandapur نے party مفادات کو حکومت پر ترجیح دینے کا اندیا دیا
01:54ہم چیکتے رہے ہم پھر بھی دہشتگردی مسلط کی جا رہی ہے
01:59لیکن مسخرے کہتے ہیں یہ جھوٹ کہہ رہی ہیں
02:02وزرعالہ خیبر پختونخاں سحیل آفریڈی کی ثابت وزرعالہ گنڈاپور کے ہمرا پریس کانفرنس
02:07کہا ہم جنازے اٹھا رہے تھے حکومت جہاز خرید رہی تھی
02:10ہماری پالسی پر عمل کیا جائے ہم خیبر پختونخاں میں سو دن میں امن لا سکتے ہیں
02:15بانی پی ٹی آئی کی آزادی کے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹیں گے
02:18وزرعالہ سحیل آفریڈی کا ڈی آئی خان کا دورہ درازندہ خودکش حملے کے زخمیوں کی آیادت
02:24ڈی آئی خان پہنچنے پر سابق وزرعالہ علیہ من گنڈاپور نے استقبال کیا
02:35سحیل آفریڈی پر عدم اعتماد کی تلوار شیر افزل مروض نے اے آوائی نیوز کی خبر کی تفضیح کر دی
02:41شیر افزل مروض نے کہا بشرا بی بی فاملی اور نوری انڈیاسی نے سحیل آفریڈی سے متعلق
02:46بانی کی ٹی آئی کے پیغامات کی تفضیح کی
02:48سلمان سفدر کو بانی نے کہا سحیل آفریڈی کو استفاد دینا چاہیے
02:53بانی نے سلمان سفدر کو پیغام دیا
02:55اسلام آباد مارچ شاید سحیل آفریڈی کی صلاحیت سے زیادہ ہے
02:58سحیل آفریڈی کو سٹیپ ڈاؤن کرنا چاہیے
03:01بانی نے نوری نیازی سے سحیل آفریڈی سے متعلق دیگر باتیں بھی کی
03:05بشرا بی بی موجود تھی
03:06بانی نے سحیل آفریڈی سلمان اکرم اور دیگر دو افراد پر انتہائی ناراضی کا اظہار کیا
03:11نوری نیازی بولی پریشر گروپ کے 35 ایمپی ایز بغاوت پر اترے ہوئے ہیں
03:16شیر افضل مروت کا کہنا تھا یہ باش کر بھی لیں تو سحیل آفریڈی کی حکومت ٹھہننے والی نہیں
03:34ارکین اسمبلی اور سینیٹرز کی خیبر پختونخواں میں دہشتگردی کی مضمات
03:38وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا خیبر پختونخواں حکومت دہشتگردی کے خاتمے کے لیے سنجیدہ نہیں
03:43اختیار بلی نے کہا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواں کی ترجیحات کچھ اور ہیں
03:47انہیں اپنی ذمہ داریوں کا کوئی خیال نہیں کیا صوبے کا وزیر اعلیٰ ایسا ہوتا ہے
03:52سمر حارون بلور کا کہنا تھا موجودہ حالات میں وزیر اعلیٰ کی ایپی کی غیر سنجیدگی قابل مضمت ہے
03:58مرتضی جاوید عباسی نے کہا صوبائی حکومت کو صوبے میں دہشتگردی سے کوئی سروکار نہیں
04:02وفا کی وزیر تاریخ فضل چودری کہتے ہیں پختونخواں میں گورنر آج کا آپشن موجود ہے
04:07پی ٹی آئی جتھا سازی کے سوا کوئی بھی کام نہیں کر رہی
04:23پورام نہتجاج کی آرمے کچھ لوگ پور تشدد احتجاج کی منصوبہ بندی کر رہے تھے
04:2726 ستمبر کو پولس نے امین نامی شخص کو گرفتار کیا
04:30اس کے موبائل فون سے پی ٹی آئی ویل فیر کی صدر فاطمہ حیدر کی آنڈیو سامنے آئے
04:35جو 20 سے 30 گنڈوں کو لانے کا کہہ رہی تھی
04:38ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران کی لاہور میں پریس کانفرنز کہا
04:42یہ گنڈوں کو لاہور لاکر 9 مئی جیسے واقعات دہرانا چاہتے تھے
04:46ریاست کی رٹ قائم رکھنا پولس کا کام ہے
04:49ٹیم میں بنا دی گئی ہیں مزید گرفتاریہ بھی کی جائیں گی
05:00پاکستان نے 23 ستمبر کو ڈرونز کے ذریعے فضائی حدود کے خلاف ورزی کے معاملے پر
05:05افغانستان کے سفیر کو ڈی مارش جاری کر دیا
05:07دفتر خارجہ کے مطابق 23 ستمبر کو ڈرونز کے ذریعے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی
05:13جس پر افغان حکام سے بازابتہ احتجاج ریکارڈ کرایا گیا
05:17معاملے پر تازہ ترین ڈیماز 26 ستمبر کو افغان حکام کے حوالے کیا گیا
05:28پاکستان نے نورستان سے متعلق افغان طالبان حکومت کے بے بنیاد الزامات مصرد کر دیئے
05:33وزارت اطلاق کا کہنا ہے پاکستان کا افغانستان کی اندیلی جھڑپ سے تعلق نہیں
05:37پاکستانی سیکیورٹی پورسز اور انٹیلیجنس کے ملوث ہونے کے دعوے مندھڑک ہیں
05:42پاکستان کے ملوث ہونے کا کوئی قابل تصدیق ثبوت پیش نہیں کیا گیا
05:46سوشل میڈیا پر جیرے گردش موبائل نیا ویڈیو پاکستان سے کسی تعلق کو ثابت نہیں کرتی
05:51افغان سرزمین پر سرگرم دہشت گرد گروہ پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ ہے
06:01سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آپریشن بھارتی سرپرستی میں سرگرم 33 دہشت گرد ڈھلا
06:07بڑی تعداد میں ہتیار گولہ بارود اور ڈھما کا خیز مواد برامت دہشت گردوں کے متابدر ٹھکانوں کو تباہ کر
06:14دیا گیا
06:14آئی ایس پی آر کے مطابق شابان اور گردن اوہ میں کلیرنس آپریشن جاری رہے گا
06:18چار روز کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں 71 سے زائد دہشت گردوں کو حلا کیا گیا
06:23صدر آسف زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقمی کو کامیاب کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو فراجے تحسین
06:30صدر مملکت نے کہا غیر ملکی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خاتمے تک کاروائیاں جاری رہیں گی
06:36محسن نقمی نے کہا سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن سے دہشت گردوں کے ازائن ناکام بنایا
06:45این اے ایک سو ارسیٹ بہاول پور کا زمنی انتخاب نون لیگ کے نام غیر سرکاری غیر حکمی نتیجے کے
06:50مطابق
06:51مسلم لکھ نون کے مونیر اقبال نے میدان مار لیا
06:54ملک مونیر اقبال 89,306 ووٹ لے کر کامیاب آزاد امیدوار ولیداد چیما 42,623 ووٹ لے کر دوسرے نمبر
07:02پر رہے
07:02ملک مونیر اقبال کی جیت کی خوشی میں لیگی کارکنان کے نعرے قومی سمڈی کے یہ نشست نون لی کے
07:09ملک اقبال کے انتقال کے باعث حالی ہوئی تھی
07:19جنگ جلد ختم ہونے والی ہے تیل کی قیمتیں بہت تیزی سے گرنے والی ہیں
07:23جیسے ہی ایران ہتھیار ڈالے گا تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آ جائیں گی
07:26امریکی سرڈ ٹرانک کہتے ہیں تمام چیزوں کے قیمتیں نیچے آ رہی ہیں
07:30گزشتہ رات ہم نے آپ نے حرمز سے ریکارڈ مقدار میں تیل گزارا
07:34وزیر خزانہ سکورٹ بیسن نے بتایا ایران کو معاشی طور پر تنہا کرنے کے لیے پجاس سے زائد ملکوں پر
07:39دباؤ ڈالا
07:40مختلف ملکوں میں وفود بھیجے تاکہ انہیں ایران پر معاشی دباؤ بڑھانے پر آمادہ کیا جا سکے
07:45ایرانی ائرلائنز اور بینکوں پر نئی پابنیوں کے نتائج سامنے آئے ہیں
07:49ترکیہ امان اور متحدہ عرب امارات نے بھی ایرانی ائرلائنز کی تمام پروازیں موت تل کر دی ہیں
08:04صدر ٹرمپ ایران کو تباہ کرنے کا خواب دیکھتے رہ جائیں گی
08:08ایرانی خواب تمام رکاوٹ کو عبور کر لے گی
08:10ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا جواب کہا
08:13امریکی پابندیوں کو پروسی ملکوں کے ساتھ سیاحتی اور تجارتی تعلقات بڑھانے کے موقع میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں
08:20پروسی ملکوں سے تعلقات بہتر بنا کر ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے
08:25ایرانی آرمی چیف نے خبردار کر دیا
08:27ایران تجارت نہیں کر سکتا تو کوئی بھی ملک تجارت نہیں کر سکے گا
08:31دشمن کو عابنہ حرمز سے فائدہ نہیں اٹھانے دیں گے
08:34خطے کی سیکیورٹی یہاں کے ملکوں کی ذمہ داری ہے
08:38امریکی تعاون سے خطے میں سیکیورٹی قائم نہیں ہو سکتی
08:41ایران کا ایک اور امریکی زیرہاب جون قبضے میں لینے کا دعویٰ
08:45ایرانی میڈیا کے مطابق بہریا نے عابنہ حرمز میں جدید ریموس جون پکڑا
08:50ریورس انجینرنگ کے لئے ماہرین کے حوالے کر دیا گیا
09:08برطانیہ میں روائل ائر بیس پر دہشت گردی کا بڑا منصوب آنا کام
09:12پانچ افراد گرفتہ دھماکہ خیز مواد پکڑا گیا
09:15ویلفرڈ میں کئی گھروں کو خالی کرا لیا گیا
09:17ہنگامی الٹ انصداد دہشت گردی یونٹ نے تفتیش اپنے ہاتھ لے لی
09:22برطانوی میڈیا کے مطابق روائل ائر فورس کے فیئر فورڈ بیس کو سیل کر دیا گیا
09:26فوجی اہل کار دھماکہ خیز مواد کا معاینہ کر رہی ہیں
09:30فیئر فورڈ بیس امریکی ائر فورس کے زیرے استعمال ہیں
09:33بی وی سی کا کہہ رہا ہے امریکہ یہ بیس ایران پر حملوں کے لیے استعمال کرتا رہا
09:42نیو یورک میں اقوام متحدہ ہیڈپورٹرز کے باہر سکھوں کا خالستان کے حق میں احتجاج
09:47بھارتی حکومت اور نرندر موڈی کے خلاف نارے خالستان کے قیام اور بھارتی پنجاب کی آزادی کا مطالبہ
09:53مظاہر نے سکھوں کے حق کے خود ارادیت کا مطالبہ دی کیا
09:56سکھوں کی تنظیم سکھ اور جسس نے بائی ستمبر کو خانم متحدہ میں حق کے خود ارادیت سے مطالبہ جمع
10:03کرائی تھی
10:12دفتر کے چکر راکتار اور انتظار حج سہولتیں ایک کلک پر دستیا
10:16وزارت مذہبی امور نے پاک حج ایپ پر آزمین حج کی سہولت کی متعدد فیچرز متعارف کرا دیئے
10:22آزمین حج کو گھر بیٹھے پیکٹس دورانیاں اور رہائش میں ترمیم کی سہولت دی گئی
10:27اب ٹو بیڈ، ٹری بیڈ، فیملی روم یا شیرنگ رہائش کا انتخاب گھر بیٹھے ممکن ہو سکے گا
10:32لانگ حج کو شارٹ یا شارٹ کو لانگ پاکش میں تبدیل کرنے کی سہولت بھی میسر آئی
10:43لانگ مارٹ موخر کرنے کا مطلب پیچھے ہٹنا نہیں
10:46تیگر سیاسی جماعتیں عوامی ایشیوز پر ہمارا ساتھ ہیں
10:48لیوی بھتہ غیر قانونی طریقے سے عوام سے وصول کیا جا رہا ہے
10:52امری جماعت اسلامی حافظ نیم الرحمان کا کرانچی میں تقریب سے خطار
10:55کہا جماعت اسلامی نے ایپی پیز کے خلاف آواز بلند کی
10:58آج بچہ بچہ جانتا ہے ایپی پیز کیا ہیں اور یہ کیسے لونٹ مار کرتے ہیں
11:03یہ شافیہ کا ٹولہ ہے جو ہر جماعت میں موجود ہوتا ہے
11:06پاکستان کبھی ڈیپورٹ نہیں ہو سکتا
11:09اکوران جھوٹ بول کر ہمیں لونٹتے ہیں
11:11ہم اپنے مطالبات کے لئے ان ظالموں کو جھکنے پر مجبور کرتیں گے
11:24ایدرباد پولس نے ہندو تاجر نریش کمار کے قتل میں ملوث دو ملزمان کو چوبیس گھنٹے میں دھر لیا
11:30ملزمان کے شناکت وقاس مغل اور اسد کے نام سے ہوئی
11:33تیسرے ملزم رانا شویب کی تلاش جاری
11:35تاجر نریش کمار کی لاش جمعے کی رات کاس سے ملی تھی
11:39ڈی آئی جی تارک دھریجو نے بتایا ملزم وقاس مغل مقتول دھریش کمار کو کرز واپس نہیں کر رہا تھا
11:45وقوا کے روز وقاس مغل نے نریش کمار کو دائیگی کے لیے ٹنڈو جام بولایا تھا
11:49وقاس مغل سات لاکھ کا مکروز تھا
11:51واردات میں مدد کے لیے دس لاکھ میں ملزم اسد کی خدمات لیتی
12:05کراچی انیورسٹی روڈ ایک ہفتے میں کھل جائے گا
12:08سن کے سینئر وزیر شجیل میمن کا دعویٰ کہا
12:10عوام کو انیورسٹی روڈ پر جو مشکلات نہیں وہ تقریباً ختم ہو چکی ہیں
12:14انیورسٹی روڈ بننے میں جتنی بھی دیر ہوئی اس میں بندیاتی نہیں کیا
12:18ہمیں اپنی غلطی مانی چاہیے
12:19کسی محکمے کے پاس ماسٹر پلان نہیں ہے
12:21کراچی میں بڑے بڑے منصوبے بن گئے ہیں
12:23کراچی اتنا بڑا شہریں اتنی ہی زیادہ چالنجز بھی ہیں
12:26شجیل میمن نے ریڈ لائن بی آٹی کے اہم حصے
12:29موسمیاتی فلائی اوور کا اعتطاق کر دیا
12:39دوست ہنگور کا پہلی لائف ویپن فارنگ کا شاندار مظاہرہ
12:43سربرا پاک بہریہ نے مشاہدہ کیا
12:45نیول شیف کا کہنا تھا زیرے آپ جنگی صلاحیتوں میں
12:48اضافہ دفاعی صلاحیت کے لیے ناغذیر ہے
12:50پاک بہریہ بحری سرحدوں کے دفاع
12:53اور خطے میں امن و استحکام کے لیے پور عظم ہے
12:55آئی ایس پی آر کے مطابق پی این ایس ہنگور نے
12:58طویل فاصلے تک مار کرنے والا انٹیشپ چوز میزائل فار کیا
13:01جس نے مقررہ حدف کو انتہائی درستی سے نشانہ بنایا
13:05ہنگور کی فارنگ پاک بہریہ کی زیرے آپ جنگی صلاحیتوں میں
13:09اہم سنگی میل ہے
13:09وزیراعظم شہباز شریف کی پہلے
13:12لائف ویپن فارنگ کے کامیاب تجربے پر مبارک بات
13:15کہا انٹیشپ چوز میزائل کا حدف کو درستی سے نشانہ بنانا
13:19پاک بہریہ کی غیر معمولی آپریشنل تیاری
13:22اور پیشہ ورانہ مہارت کا مو بولتا ثبوت ہے
13:31بھارتی ریاست اتر پردیش میں طوفانی بارش نے تباہی مچا دی
13:35سلاب اور لینڈ سلائنگ سے چھپن افراد حلاق سیکڑوں مکان تباہ ہو گئے
13:38مواصلات کا نظام درہم برہم
13:41فصلیں تباہ ہو گئیں
13:42متاثرہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں
13:45دریاوں میں تغیانی کے باعث پچھتر میں سے چھپن ازلا متاثر
13:48نیپال میں بھی شدید بارش
13:50سلاب اور لینڈ سلائنگ سے چودہ افراد حلاق
13:53گیارہ لاپتہ ہوئے
13:54نیپال کے انچاس ازلاب میں الرڈ جاری کر دیا گیا
13:57دریاوں میں پانی کی سطح مستلسل بلند ہونے سے
13:59متعادی دلا کے زیر آب آگئے
14:01شہری گھروں کی چھتوں پر پناہ لینے پر مچ دی
14:06امریکہ کے مشرقی سہلی علاقوں میں
14:08طاقتور توفان شدید بارش
14:10اور سلاب کے باعث نیو یورک اور
14:12نیو جورسی سمیت کئی ریاستوں میں
14:14سڑکیں زیر آب آگئیں
14:15ایک چک تھلاک نیوریسٹر نامی
14:18توفان سے ایک لاکھ سزائید گھر
14:20اور کاروباری مراکس پچھلی سے محروم ہو گئے
14:22چار سو سزائید پروازیں منصوب کر دی گئیں
14:25حکام نے مزید شدید بارش
14:27تیز ہوا اور سلاب کا خرش مظاہر کیا
14:36کرکٹر محمد رزوان کے خلاف
14:38جاری انکوائری مکمل نہ ہو سکی
14:40ذراعہ کا کہہ رہا ہے
14:41نسی سی آئے کے متعدد بار رابطے کے باوجود
14:43محمد رزوان تعاون نہیں کر رہے
14:45موبائل فان کا فورنزک دی
14:49انیلائسس کے لیے
14:50نسی سی آئے نے متعدد بار
14:51محمد رزوان سے رابطہ کیا
14:53نسی سی آئے رزوان سے آج دوبارہ رابطہ کرے گی
14:56تعاون نہ کیا تو قانونی راستہ اختیار کیا
14:58چاہے گا
14:59امام الحق نسی سی آئے کی تفتیش میں
15:01تعاون کر رہی ہیں
15:03امام کے موبائل فان کے فورنزک
15:05دیپ کا آغاز کی موجودگی میں کیا جا چکا ہے
15:08نسی سی آئے آن لائن ویٹنگ
15:10کرپشن اور کرمینل سرگرمیوں کے
15:12مختلف زاویوں سے تفتیش کر رہی ہے