- 10 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:29اشتركوا في القناة
00:39موسيقى
01:00موسيقى
01:01موسيقى
01:01موسيقى
01:04موسيقى
01:06تو ریان کو کیسے جانتی ہو
01:09کب سے
01:20سکول آتے جاتے رستہ روپتا تھا میرا
01:24کئی بار تلک کلامی بھی ہوئی ہے میری اس کی
01:26تھپڑ بھی مارا تھا میں نے اس سے
01:30کٹیہ انسان
01:33میرے نام پہ سکول میں
01:35بکے اور گفت بھی بھیجنے شروع کر دیا تھے اس نے
01:39وہ بکے اور گفت
01:40جو سکول میں آتے تھے وہ ریان بھیجتا تھا
01:43ہاں اور میں سمجھتی تھی کہ تم ہو
01:53پھر میری زندگی میں
01:54جو کچھ بھی ہو رہا تھا وہ تو تم جانتے ہی ہو
01:58پھر یہ بھی کہیں غائب ہو گیا
02:00اور اب یہاں دکھا یہ تمہارا بھائی ہے
02:06سٹیپ برادہ
02:12کچھ بچپن سے ہی میری اور اس کی بنتی نہیں
02:19تو اب تو ہمیں اس گھر سے نکال ہی دیں گے
02:22ہمیں اس گھر سے نکال دیں گے اب تو ہے نا
02:28تو بی آنیس مجھے اس کی پرواہ نہیں
02:30میں بیسے بھی گھر پہ تو کم ہی ہوتا ہوں
02:34یہاں ہی ہوتا ہے نیکسی میں
02:35اپو کے ساتھ
02:40مجھے صرف بابا کی فکر ہے
02:43افسیٹ ہو گیا ہوں
02:46تزین میں نے
02:49بچپن سے ہی ان کے ساتھ رشتے کو
02:51بچانے کی بہت کوشش کیے
02:54انہی لوگوں سے
02:58مشکل سے کیا ہے یہ سب کچھ
03:01اور اب
03:04لگتا ہے کہ
03:11تزین میں دنیا میں کسی کو بیچور سکتا ہوں
03:15بابا کو نہیں
03:20اور مجھے
03:41موسیقی
03:43موسیقی
03:43موسیقی
03:58موسیقی
04:09یہ ٹرننگ دیئے تم لوگوں کو
04:12ایک پندے کو بغیر زخمی کیے
04:15تم ٹیگل نہیں کر سکتے
04:17موسیقی
04:17معاف کیجئے جناب
04:20برہا
04:21یہ پسٹل رکھنے سے
04:23آدمی بہادر نہیں ہو جاتا
04:26اس کو رکھنے کا
04:27اور چلانے کا
04:28ڈھنگانا چاہیے
04:30موسیقی
04:31اب میرا موکیاں دیکھ لے ہو
04:32لے کے جاؤ اس کو
04:35اور اس کی مرم پٹھی کرواؤ
04:39لے کے جاؤ
04:43اس کی مرم پٹھی کروانی ہے
04:44یا پولیس کی حوالے کرنا ہے سر
04:45نہیں نہیں سر
04:46مجھے پولیس کی حوالے نہ کیجئے
04:47میری مرم پٹھی کرواؤ اس سے آساتھ
04:53لے کے جاؤ اسے
04:56لے کے جاؤ اسے
05:17حریشہ نے تو کہا تھا مجھ سے
05:20کہ فراز آفیس سے واپسی پھر مجھے پک کر لیں گے
05:24تو میں نے منع کر دیا کہ بچارا بچہ
05:28سارا دن کا تھکا ہارا آفیس کا
05:30اب تمہیں بھی لینے آئے گا
05:31تو میں خود چھوڑ آتی ہوں
05:34اسی وہانے میری آپا سے ملاقات بھی ہو جائے گی
05:37فراز تو میرا خیال ہے ابھی آیا ہی نہیں ہے آفیس سے
05:41افشاں میرے خیال میں اس ماں کو
05:43اور زیادہ محتاط ہونا چاہیے
05:45جس کی بڑی بیٹی پورے خاندان کے سامنے
05:48اس کی عزت کو رول گئی ہے
05:57اور دوسری کا رشتہ ختم ہونے کے بعد
05:59رشتہ داروں نے ترس کھا کے
06:01اس کو ڈھاپ لیا
06:08اور اگر میرے بچے نے
06:10میرے کہنے میں آکے یہ شادی کر لی ہے
06:14تو تم لوگ اس چیز کا فائدہ تو مت اٹھاؤ
06:19کیسا فائدہ آپا اللہ نہ کرے کہ ہم فائدہ اٹھائیں
06:22آپ جانتی ہیں اچھی طرح سے کہ
06:25فراز مجھے اپنے تینوں بچوں سے بڑھ کر عزیز ہے
06:28دو امی صرف دو
06:36مر چکی ہے وہ ہمارے لیے
06:43تم سے سمجھدار تو زیادہ تمہاری بیٹی ہے افشا
06:47مجھے تو لگتا ہے کہ اس ٹھوکر کے بعد
06:49بھی وہ تمہارے دل سے نہیں نکلی ہے
06:56ہے نا خالہ میں بھی امی کو یہی بولتی ہوں
06:59جس نے ہماری پورے خاندان میں رسوائی کروائی ہے نا
07:03وہ یاد رکھنے کے قابل نہیں ہے
07:05نہیں نہیں
07:07میں کیوں جاہد رکھوں گی اسے
07:09تو بس ختم
07:14دیکھا نا وہ ہی نکلی وہ جیسا ہم سمجھتے تھے
07:22اسی لڑکے سے شادی کر لی
07:25جس لڑکے کے ساتھ یہ گھیل کھیلا تھا اس نے
07:30مجھے لیے تو وہ مر
07:32مجھے لیے تو وہ مر
07:37اچھا میں چلتی ہوں
07:41خدا آپ
07:54دیکھا نا وہ ہی نکلی وہ جیسا ہم سمجھتے تھے
07:58اسی لڑکے سے شادی کر لی
08:00جس لڑکے کے ساتھ یہ گھیل کھیلا تھا اس نے
08:05تیسی
08:06تیری میرا بیٹھی تھی
08:10کوہلا رکھی اور ساری کالک میرے موں پر ملتی ہے
08:29جاؤ یہاں سے تُم
08:30تُم مندل نہیں آسکتے
08:33میں سے بھی زیادہ اندر آسکتا
08:36میرے پارش آرہ دوکھ
08:37پیشن
08:39جانتے ہو نا مجھے
08:41ہاں
08:42تمہاری ڈیٹائر بغیرتی سے
08:45امپریس نہیں ہونے والی میں
08:48یاد ہے نا
08:48وہ روڈ پر جو
08:50رکھ کے ٹپر مانا چاہتا میری تمہارے موں پر
08:52یاد ہے نا کہ بھول گیا
08:54بولو
08:56یہ بیٹھ سڑک رہی ہے میرا کھا رہی ہے
09:00میری اجازت کے بغیر ایک پرندہ
09:02بھی پر نہیں مارتا
09:03تو اب سوچو
09:07تمہارے صد کیا نہیں کر سکتا
09:10بھول
09:11اور میری اجازت کے بغیر
09:15چھوڑو میرا ہاتھ
09:16چھوڑو میرا ہاتھ
09:16ریلاکس
09:18ابھی چھو پہ کام دین آیا ہوں
09:20اس سے گوھر سے چھوڑ
09:22موتش ہم کچھوڑ
09:24موتش ہم کچھوڑ تو وہ میرے لیے امپورٹن نہیں ہے
09:27میرے لیے تمہیں امپورٹن
09:28اس کو جب چاہے میں اپنے پہروں
09:31میں تنہیں مسا سکتا ہوں
09:34موتش
09:34موتش
09:34موتش
09:35موتش
09:35موتش
09:50موتش
09:52موتش
09:52تو اسے جام سے مار دکھا
09:59میں جانتی ہوں
10:01کہ تم کچھ بھی کر سکتے ہو
10:06ابھی تم میں سے جانتے نہیں ہوں
10:19ابھی تم میں سے جانتے نہیں ہوں
10:20کھلا لے لو اسے
10:24چھوڑ دا اسے
10:27جس چکر میں تم نے اسے مکا کیا ہے
10:30یہ سر میرا ہے
10:32موتش ہم کھا نہیں ہے
10:34یہ دولت یہ سب کچھ
10:38میرا ہے
10:44تو اس نہیں بہتر یہی ہوگا
10:48اسے چھوڑ کر
11:00بہتر
11:02ٹڑتے ہوئے کتنے اچھے لکھتے ہیں
11:30ٹڑتے ہو
11:31ٹڑتے ہو
11:32ٹڑتے ہو
11:32ٹڑتے ہو
11:32ٹڑتے ہو
11:33ٹڑتے ہو
11:33ٹڑتے ہو
11:36ٹڑتے ہو
11:37ٹڑتے ہو
11:37ٹڑتے ہو
11:38ٹڑتے ہو
11:38ٹڑتے ہو
11:41ٹڑتے ہو
11:48ایسی کون سی میٹنگ ہے جو اتنی دیر تک چلی جا رہی ہے
11:50سر نے کہا ایک ضروری میٹنگ ہے کوئی ڈسٹرم نہ کرے
11:53ان کو بتایا بھی ہے کہ میں آیا ہوں
11:55وہ کہہ رہے تھے آپ گھر جائے وہ آئیں گے تو بات کرے گا
11:57کیا
12:01میں خود ہی دیکھ لیتا ہوں
12:02سر پلیز سر
12:03اٹو
12:08سر
12:10ابھی تم مجھے چانتے نہیں ہیں
12:16کھولا لے لو اسے
12:20چھو دو سر
12:23جس چکر میں تم نے اسے مکا کیا ہے یہ سر میرا ہے
12:28مہتشمگہ نہیں ہے
12:30یہ دولت یہ سب کچھ میرا ہے
12:39یہ سب کیا ہو رہے
12:41یہ ریان یا
12:44مجھے شادی سے پہلے مہتشم کے بارے میں سب کچھ جاننا چاہیے تھا
12:49چونکہ یہ ریان جتنا گھٹیا ہے نا یہ تو کچھ بھی کر سکتا ہے
12:54مجھے مہتشم کو یہ سب بتانا چاہیے
12:58کیا کروں سمجھ نہیں ہو رہا
13:02یہ کیا طریقہ ہے اوپر بیٹھو
13:03اوپر بیٹھو
13:06بابا
13:07اوہ دل کرتا ہے کہ آپ کے قطبوں میں بیٹھ کے آپ سے بات کرو
13:11آپ کا ہاتھ پکڑوں
13:13آپ سے وہ دل کی باتیں کروں جو آج تک نہیں کی
13:17لیکن
13:18آپ نے کبھی بھی مجھے اپنے قریب ہی نہیں آنے دیا
13:27بابا
13:28مائے جب مر جائے کرتی ہیں تو باپ اجنبی کیوں ہو جاتے ہیں
13:32انا بہتشم
13:35یہ باتیں کر کے تم مجھے کمزور نہیں کر سکتے
13:41اور اگر میں نے تم سے کوئی زیادتی کی بھی تھی
13:44بزنس میں یا شہلہ کی طرف سے
13:46تو تم نے بدلہ لے لیا نا مجھ سے
13:55ملازمین کے سامنے یہ ٹوٹی پوٹی بائک پہ آنا
13:58اور اب ایسی لڑکی سے شادی کر کے
14:00جس کے بارے میں مجھے تم نے بتایا ہی نہیں
14:03تو کس قسم کا ٹورچر دینا چاہ رہے ہو مجھے
14:06بابا
14:08ہمیں تیزیم بہت اچھی لڑکی ہیں
14:10اچھی فیملی سے
14:11جھوٹ مت بولو مجھ سے
14:14آج میں نے تمہاری ساری مصروفیات کا پتہ لگا لیا
14:19تم نے اس لڑکی کو حوالات سے باہر نکالا ہے
14:21جس کے اوپر لاکھوں روپے کی چوری کا الزام ہے
14:24غبن کا الزام ہے
14:26بابا وہ صرف الزام تھا
14:28جو کسی نے اس پر لگایا تھا بدلہ لینے کے لیے
14:31میں کچھ نہیں جانتا ہوں
14:32اور نہیں جاننا چاہتا ہوں
14:35بس یہ جانتا ہوں کہ تم
14:36اس لڑکی کو ہماری فیملی کی عزت بنانا چاہ رہے ہو
14:39جو ہمارے فیملی کے سٹینڈرڈز پہ نہیں اترکتا
14:43بابا کبھی تو یقین کریں مچوں
14:45کروں گا تمہیں
14:47جب تم مجھے زندگی میں باپ کا سٹریٹس دھو گئے
14:52بابا میں نے ہمیشہ
14:54آپ کو زندگی کی ترجیہات پہ سب سے اوپر اکھا ہے
14:57اگر ایسا ہوتا نا
14:59تم نے بس ساری دنیا سے مجھے چھپا کے
15:01آفیس میں اندر بیٹھا ہونا ہوتا
15:02تم نے مجھے شیلہ سے نظریں ملانے کے کابل بھی نہیں چھوڑا
15:06کیوں کیا تم نے ایسا
15:08ہمیشہ مجھے ضلیل کر کے
15:09ڈیگریڈ کر کے
15:10مجھ سے کون سا بد لگ لینا چاہتے
15:14بس کرو موتشم بس
15:18ارے کندے چاہے
15:19اب تمہاری نیچ حرکتوں کا
15:22بوجھ مذیب نہیں اٹھا سکتے
15:25نیچ حرکتیں؟
15:26اور کیا یہ؟
15:28گھٹیا خاندان کی
15:29نیچ لڑکی؟
15:30بابا پلیز
15:32اس سے آگے ایک لفظ نہیں سنوں گا میں
15:39میں نہ اسے قبول کروں گا
15:41اور نہ تمہیں
15:45جب تک اسے چھوڑ نہیں دیتے نہ
15:48مجھے اپنی شکل نہ دکھانا
16:15مجھے اپنی کام
16:16مجھے اپنی شکل
16:16مجھے اپنی شکل
16:26خورم
16:29خورم اب یہ کیا ہے
16:31کس سے لڑ کے آئے ہو تم
16:34تم لوگ مجھے زندہ بھی رہنے دو گیا کہ نہیں
16:36نہیں نہیں کوئی لڑائی ہوئی
16:38اس گلتی سے کسی سے ہو گیا تھا
16:42آپ پریشان مت ہوں
16:43کیسے پریشان نہ ہوں
16:45پریشان نہ ہوں تو خوش ہوں
16:47دیکھتا ہی کیا سیجھ
16:49ہمی اس طرح رویں مت
16:51رونے سے کیا کوئی فائدہ ہو جائے گا
16:53ٹھیک ہو جائے گا
16:56چھپ ہوں جائے
16:59کہاں گئی ہماری وہ
17:01نئی نئی امیرزادی بننے والی بہن
17:03کیا چلی گئی اپنے محل میں
17:08ہاں اسی کو جوڑ کر آئی ہوں اس کے گھر
17:12پر آج مسروف تھا دفتر میں
17:14تو میں نے سوچا میں ہی چھوڑا ہوں
17:17جنالات میں شادی ہوئی ہے
17:19اس کا یہاں رہنا ٹھیک نہیں تھا
17:22ساری گلتی ویسے عریشان کی ہے
17:24اسے لالچ میں آکر یہ شادی نہیں کرنی چاہیے تھی
17:28بیٹا کیسا لالچ
17:32حالات تمہارے سامنے ہی تو ہیں
17:33ان لوگوں نے برات لانے سے منع کر دیا
17:35اور اوپر سے یہ تذین والا معاملہ
17:38ہم نے آپ جتنے مرضی پردے ڈال لیں
17:40مگر سچ یہ ہی ہے
17:42عریشان نے فراز اور خالہ کی دولت دیکھ کر یہ شادی کی ہے
17:46اور اس سے بھی بڑا کرواس اچھی ہے
17:47کہ وہ ہمیشہ سے تذین سے جلتی تھی اس رشتے کی برسے
17:50لیکھ لینا
17:53بہت پچھتائی گی
17:58سمجھے یہ تو مردہ کیا ہوئے تمہیں
18:01برد ہو رہا ہے
18:03مجھ کھانے کے لیے لہ دیں
18:04مجھے پہنکلر لینا
18:05ہاں میں لہ دیتا ہوں
18:07ہرام سے زیادہ مہو نہ کرو
18:48مجھے پہنکلر لینا
19:18موسیقی
19:37موسیقی
19:57موتشم
19:58موتشم
19:59تم کہاں تھے
20:00مطلب میں فون بھی کر رہی تھی
20:03گھر میں کھیلی تھی
20:04اس لئے بہت عجیب لگ رہا تھا مجھے
20:06عجیب لگ رہا تھا
20:07کیوں
20:08گھر میں ہی تھی نا
20:12آپ نہیں
20:12بیسے ہی
20:14تم کہاں رہ گئے تھے
20:18موسیقی
20:18میں پہلے فریش ہو جاؤں
20:20اور اگر آپ کو برا نہ لگے تو
20:22یہ کھانا لگا دو ٹیبل پر
20:25صبح سے بھوکا ہوں
20:26کچھ نہیں کھایا ملے
20:28تم نے ابھی کچھ نہیں کھایا
20:29موسیقی
20:37موسیقی
20:47دل کی سر زمین پر اگر دو عوطیں کھڑی ہو جائیں
20:50تو ایک کا سائے دوسرے کی روشنی کو نگل دیتا ہے
20:54سلطنت کو پانی کے لیے بڑی بڑی قربانیاں دینی پڑتی ہیں
21:02تمہارے قدموں سے گندگی آتی ہے بانو
21:06وہ کبھی تمہارا نہیں ہوگا
21:08تم صرف ایک ضرورت ہو
21:11اب تمہاری دولت بھی میری اور تمہارا شوہر بھی
21:23یاد رکھو میرے لیسے
21:25تمہارا اور میرا مقام برابر ہے
21:45عریشہ
21:53عریشہ
21:56یہ
22:03سوری میں لیٹ ہو گیا
22:05کوئی بات نہیں
22:07یہ
22:08یہ سا
22:09میں آفس سے جلدی نکلا تھا کہ تمہیں پک کر لوں گا راستے میں
22:13بٹمی سے بات ہوئی کال پہ انہیں بتایا تم خالہ کے ساتھ آگئی
22:18تو میں نے سوچا
22:20اپنی پیاری سی وائف کے لیے
22:23راستے سے پچھ لیتا ہوں
22:26یہ
22:26یہ آپ میرے لیے لائے ہیں
22:36اور کوئی مجھے نظر نہیں آرہا ہے اس روم میں
22:38تو تمہارے لئے لائے ہوں
22:42اور میں
22:42آپ
22:43چوکلیٹ لور
22:45تو یہ چوکلیٹس تمہارے لئے ہیں
22:47اور پیزا کی تو دیوانی ہوں
22:52تھانک یو
22:52تھانک یو سو مچ
22:54مجھے تو یکین ہی نہیں آرہا کہ
22:56آپ یہ سب کچھ میری لئے لائے ہیں
22:59کیوں یکین نہیں آرہا
23:02کیونکہ
23:03آپ تو جانتے ہیں نا ہماری شادی کے ان حالات میں ہوئی تھی
23:07اور
23:08آپ بھی کافی ڈسٹرپ تھے
23:12میں نے تو کبھی سوچا بھی نہیں تھا
23:14آپ مجھے کبھی اپنے لائف پارٹنر کے
23:17روپ میں ایکسپٹ کریں گے
23:19تم وہی
23:22پاگر عریشہ ہو نا
23:24مجھے چھوٹی چھوٹی باتوں پر روتی تھی
23:28لیم جوکس پر ایسے ہستی تھی
23:31کہ بندہ کیا کوئی پاگل ہے
23:34آپ کو سب کچھ یاد ہے
23:35آفیس تھی
23:37بہت ایک ضروری بات
23:40جو ایک بار تم خواہش کر لیتی تھی
23:42کچھ پانے کی
23:43تو اسے اپنی زد بناتی تھی
23:45اور پا کر رہتی تھی
23:46یہ تو ہے
23:51اور اب ایک میری خواہش ہے
23:53جسے تم اپنی زندگی کا جنون بناوگی
24:00وہ کیا؟
24:03تذین کو برپاد کرنے کا جنون
24:10موسیقی
24:12موسیقی
24:23موسیقی
24:25موسیقی
24:38موسیقی
24:42موسیقی
24:42رضا
24:45میں آپ کو خود کے ساتھ اس طرح نہیں کرنے دے سکتی
24:49موسیقی
24:50ریان
24:51موسیقی
24:52موسیقی
25:05آپ پارشان
25:07موسیقی
25:09موسیقی
25:10موسیقی
25:12کہنا کیا چاہتے ہو
25:14واؤ ڈاٹ
25:16یہ بھی ہم آپ کو بتائیں کہ آپ کو کیا کرنا چاہیے
25:24just imagine
25:27کل جب یہ نیوز مارکٹ میں بے کھو گی کہ آپ کا وہ پلڑی ہاف ویٹ بیٹا
25:32ایک ایسی لڑکی کو بھگا کر گھر لے آیا
25:35تو آپ کی پروفیشنل ریپیٹیشن کا کیا ہو
25:38آپ کی پروفیشنل ریپیٹیشن کا کیا کرنا چاہتے ہیں
25:43ریان ٹھیک کہہ رائے رازہ
25:50اور دار
25:53اس طرح آپ خود کو آفیس کے کمرے میں بند کر کے نہیں بیٹھ ساتے
25:59آپ سوچیں آپ کے
26:01آپ کی اپسنس میں ہمارے مارکٹ میں کتنے شیرز کر جائیں گے
26:06کتنی میٹنگز کانسل ہو رہی ہیں
26:10یا تو آپ یہ بات ایکسپٹ کر لیں
26:15کہ اب آپ یہ سب بینج کرنے کے کابل نہیں رہے
26:18ران
26:19فاکٹ ہے فاکٹ ہے
26:21آپ کو دیسائید
26:23یا تو
26:24اپنے اس بیٹے کی سیچویشن کو دیکھ لیں
26:27یا پھر
26:28یا پھر
26:30یا دو
26:38دوسری سچویشن میں میں اور موم آپ کے ساتھ نہیں رہے گئے
27:24کتنی عجیب سی بات کی ہے فراس نے
27:27تحسین کو تباہ کرنے کی خواہش
27:42وہ تو تباہ ہو چکی سب کچھ تو اس سے چھن چکا ہے
27:48گھر ماں بہن بھائی اور سب سے بڑھ کر فراس
27:55پھر اور اسے تباہ کرنا چاہتا ہے
28:18کیا بات ہے تحسین پریشان لگ رہی
28:22سب ٹھیک ہے
28:36مجھے چھوڑ دو
28:44ساری کافی گرم تھی
28:48کیا
28:50کیا کہا آپ نے
28:55ہمارا رشتہ
28:59محض ایک کاغذی رشتہ تو ہے ابھی تک
29:11ابھی ہماری شادی کو صرف چوبیس گھنٹے ہوئے
29:15اور ابھی سے
29:19آپ نے راستہ الگ کرنے کا سوچ پہ لیا
29:24تشین میں نے نا چوبیس گھر دوگے
29:28چوبیس سال کا سفر تہہ کر لیا ہے
29:37تم بہت اچھے ہو ملتیشن
29:41بہت اچھے ہو
29:46میری ہار مشکل میں میرے ساتھ کھڑے رہے ہو
29:52میری وجہ سے پتہ نہیں کتنی پرابلمز فیس کی ہیں تم نے
30:01میرا ساتھ دیا ہے
30:06جب میرے سکے گھر والوں نے
30:09میری سکے رشتوں نے میرا ساتھ چھوڑ دیا تھا
30:15لیکن مجھے تو ایسا لگتا ہے کہ میرا
30:19سایہ تک میرا ساتھ چھوڑ چکا تھا لیکن تم میرے ساتھ
30:22ملتیشن
30:33تو میں تمہارے ساتھ ایسا کیسے کر سکتی ہوں
30:37میری وجہ سے
30:40تمہارے بابا تم سے قراز ہے
30:42تم سے بات نہیں کر رہے
30:45دھر میں کوئی بھی تمہیں ایک سیپ نہیں کر رہا
30:54اتنے احسانوں کے بدلے میں میں تم سے سب کچھ چھین ہوں
31:00میں احسان پر آموش نہیں ہوں ملتیشن
31:04میرا دامن تو پہلے ہی خالیت ہے سوین
31:08کیا ہی چھین لیں گے آپ مجھ سے
31:17میری وجہ سے
31:19تمہارے بابا تم سے بات نہیں کر رہے
31:24آج تم ان کے پاس آفیس ان سے ملنے گئے تھے
31:28وہ ان سے ملے بھی نہیں
31:34ایسا
31:36پہلی دفعہ نہیں ہوا تیزی
31:45اور کتنی بار پہلے ہو چکا ہے
31:48میں تو گنتی یہ بھول کے ہوں
31:52اچھا کہ آپ نے پہلے دن پر سب کچھ دیکھ لیا
31:57یہ ہی میری ریالیٹی ہے
32:01تحسین میرا اور بابا کا
32:03رشتہ بچپن سے ہی بہت کمپلیکیٹڈ ہے
32:10ایک ہی گھر میں رہتے ہیں
32:12لیکن اکثر
32:14کئی دن گزر جاتے ہیں میری اور بابا کی ملاقات پی نہیں
32:22بچپن میں چھپ چھپ کے دیکھا کرتا دوں گا
32:28میں اس کرتا تھا نا اس لیے
32:34لیکن
32:37انہوں نے مجھے چھپ کر دیکھنے کی ضرورت کبھی محسوس نہیں کی جائے
32:45ماما کو بچپن میں ہی کھو دیا تھا
32:50لیکن بابا کو
32:53کترہ کترہ اپنے سے دور ہوتے ہوئے دیکھا ہے
33:09لیکن ابھی وہ موجود ہے نا
33:13ان کو کھونا نہیں
33:26اور وہ تم سے کبھی دوننا ہو اس کے لیے مجھے
33:31تمہاری زندگی سے جانا ہوگا
33:45اگر آپ میرے احسانوں کا بدلہ اتارنا چاہتی ہیں
33:49تو ایک وعدہ کریں مجھ سے
33:53وعدہ کرو کھ
33:56میرا ساتھ کبھی نہیں چھوڑو گی
34:08آئندہ ایسی کوئی بات نہ کرنا
34:09بے بفا تم بفا بھی تو ہی لگے
34:17تم سے سلسلیں سبھی
34:23بین تیرے ہم
34:25ان سے زیادہ
34:33مجھے آپ کے ساپ کی ضرور ہے
34:40کوئی بھی دوفان کوئی بھی مشکل
34:44ہم دونوں کو دور نہیں کر سکتے
34:45بھی آخری
34:48تو میرا
34:51بھی چھوڑا
34:52بھی کھوڑا
34:53اور اشک بھی آخری
34:58تو میری آدت ہے
35:03اور آدت بھی آخری
35:23اگر رضا نے وہ نہ کیا جو میں چاہتی ہوں
35:27تو میرے اتنے سالوں کے میند سائے ہو جائے گی
35:32اور میں یہ ہونے نہیں دے سکتی
35:53اسلام علیکم میم
35:55اتنی رات کو فون کر رہے ہیں
35:57کوئی خاص وجہ ہوگی
36:00جی بہت زیادہ
36:03سن رہی ہیں
36:03یہ فون پر بتانے ماری بات نہیں ہے
36:06کل آپ ملیں مجھ سے
36:07میں کچھ دکھانا چاہتا ہوں آپ کو
36:12ٹھیک
36:14آنے سے پیرا کال کر دوں
36:16دیر مت کیجئے گا میم
36:21موسیقی
36:31موسیقی
36:43موتشم
36:46ایک صبح صبح جانے کے کیا حصر ہوتا ہے
36:50بس وہ
36:51کافی کام ہے آج کے لیے
36:53ایک دو سے جوب کی بات کی تھی
36:55اس کو ملنے جا رہا ہوں
36:57پھر آپ کے ڈاکیمنٹس بھی نکل بانے
36:59اس کے علاوہ ایک دو اور بھی کام
37:02دنبر پر گھر میں اکیلا رہنا پڑے گا
37:05میں بھی چلوں صاحب
37:06آپ
37:07آپ کیا کریں گی ساتھ آ کے
37:09نہیں نہیں آپ یہاں گھر پر ہی رہے
37:12موتشم
37:13پلیز مجھے بھی ساتھ لے کے چلو
37:15دنبر میرا یہاں دل کا پڑھاتا ہے
37:18تازین
37:20ساتھ ساتھ
37:21کہاں گھومتی رہیں گی میرے ساتھ
37:22کہاں نہ تین چار جگہوں پہ جانا ہے
37:23مشکل ہو جگہ آپ گڑی
37:25نہیں
37:27مجھے ساتھ جانا ہے
37:29تازین
37:31یہاں رہنے میں کوئی مسئلہ ہے تو
37:36بتائیں مجھے
37:38اکیلا رہنے کی عادت نہیں ہے موتشم
37:43آپ اکیلی نہیں ہے تازین
37:45کتنے ملازم ہیں گھر پر
37:48ان کو میں کہہ کے جاؤں گا
37:49کہ آپ کا زیادہ خیال رکھے ہوگی
37:52اکیلے رہتی ہوں تو
37:55لگتا ہے میں جیل میں ہوں
37:59تنہاں وہ باہر پولیس کھڑی ہے
38:06پھر وہ رایان آ گیا تو
38:07واٹ
38:10رایان
38:12یہاں آیا تھا
38:13نہیں نہیں وہ
38:15کیا کہا اس نے آپ سے
38:16ارے موتشم اس کا دماغ تمہیں خود ٹھیک کر سکتی
38:18اس کا دماغ تو میں ٹھیک کرتا ہوں ابھی
38:21اس کی حمد کیسے ہوئی
38:24موتشم
38:32جس طرح ساتھ چینے مرنے کی قسم کھائی تھی نا
38:36اسی طرح تمہیں برباد کرنے کی قسم کھائی ہے میں نے
38:40اور مجھے تم سے بہتر کوئی نہیں جانتا تازین
38:43کہ میں اپنی قسم میں کیسا پکا ہوں
38:47میں تمہیں برباد کر کے رہوں گا تازین
38:56ہاں میں نے تمہیں پکچر اور
38:58جو چند ڈیٹیلز مجھے معلوم تھی تمہارے ساتھ شیئر کر دی ہیں
39:02اب اس موتشم کی ساری ڈیٹیلز
39:04اس کا بیگراؤنڈ مجھے معلوم کر کے بھیجو
39:07یہ مجھے معلوم ہے
39:09یہ ہی چیز کا بیگراؤنڈ
39:09ہے
39:11ہے
39:14ہے
39:21ہے
39:26ہے
39:27ہے
39:28میرا عشق ہے اور عشق بھی آخر