00:02ڈبائی سے تل عبیب جاتے تیارے کو گرانے کی کوشش ایک پائلٹ نے دوسرے کو چاکو مار کر زخمی کیا
00:08تیارہ کریش کرنے کی کوشش کی دورانے پر ہواس پائلٹس کی لڑائی تیارے کئی ہزار فٹ نیچے آیا
00:14ڈگمگایا مسافروں نے مبیرہ حملہ آور کو کوکپٹ سے نکالا تیارے کے پچھلے حصے میں دو پائلٹ موجود تھے جنہوں
00:22نے فوری تیارے کا کنٹرول سنبھالا
00:24امریکی میڈیا کے مطابق پائلٹس کی لڑائی کے باعث امرجنسی سگنل جاری ہوا جس کے بعد کمرشل فلائٹ نے سعودی
00:31عرب کے شہر تبوک میں ہنگامی لانڈنگ کی
00:33تیارے میں 174 افراد سفار تھے سعودی عرب نے اسرائیلی تیارے کو اپنی سرزمین پر اترنے کی اجازت دینے سے
00:40انکار کر دیا
00:41اسرائیلی حکام نے تبوک کے ائرپورٹ سے مسافروں کو واپس لانے کے لیے تیارہ بھیجنے کی اجازت مانگی تھی
01:03سلائے دوبائی واقعہ ایک اور نائن الائیون کی کوشش تھا
01:07اسرائیلی میڈیا کے دعویہ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مبینہ طور پر رومانی پائلٹ تیارے کو ہائیجیک کرانا
01:12گرانا یا والٹریٹ سینٹر جیسے واقعہ کو دوہرانا چاہتا تھا
01:16جسے فلائٹ کریو اور مسافروں نے ناکام بنا دیا
01:19اسرائیلی حکام نے واقعہ کو دہشت گردیے قرار دے دیا
01:22تحقیقات جاری ہے
01:23کہاں سترہ ہزار چار سو فٹ پر تیارے سے رابطہ منقطع ہو گیا تھا
01:27اس موقع پر اسرائیلی فورسز نے جنگی تیاروں کو الٹ کر دیا تھا
01:40کی پی میں مجنسی لگانے پر سنجیدگی سے غور کیا جا رہا ہے
01:44وفاقی وزید تاریک فضل چودری کا کہنا ہے
01:47کی پی میں مجنسی کی وجہ لانگ مارچ نہیں سیکیوٹی خچھات ہیں
01:50صبح حکومت خود تو کام نہیں کرتی
01:52لیکن وفاقی حکومت کے کام میں بھی رکاوٹ ڈال رہی ہے
01:55پیپلز پارٹی حکومت کا ساتھ دے گی
01:57پی ٹی آئے رہنما آسد کیسر کا کہنا ہے
01:59حکومت گورنر رانج یا امرجنسی لگانا چاہتی ہے
02:02تو ضرور لگائے ہمیں پریشانی نہیں
02:04کی پی حکومت کا منڈیٹ تو ویسے بھی چھینہ جا چکا
02:07حکومت اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارے گی
02:09وزیر اعلی کی پی سے بات کروں گا
02:11صوبے کام ہماری پہلی ترجیح ہے
02:13اپک سمیٹی میٹنگ ہونی چاہیے
02:28وزیر اعظم کی زیر صدارت آلہ سطح کا مشاورتی اجلاس
02:31وزیر داخلہ محسن نقوی نے امن و امان پر بریفنگ دی
02:33اور پی ٹی آئے قیادت سے پسپردہ رابطوں پر اعتماد ملیا
02:36ذرائع کے مطابق خیبر پختونخواہ کے حالات قابو کرنے کے لئے
02:40مختلف قانونی اور آئینی آپشنز پر غور کیا گیا
02:42وزیر قانون نے خیبر پختونخواہ سے مطالعہ قائنی اور قانونی امور پر ویفنگ دی
02:46وزیر اعظم کا اہم پارلیمانی رہنماؤں سے مشاورت کا فیصلہ
02:50ذرائع کا کہنا ہے پیپلز پارٹی حکومت کی مشاورت میں شامل ہونے پر غور کر رہی ہے
02:55صدر آصف زرداری بلاون بھٹو اور فریال تالپور نے آپس میں مشاورت کی
02:59خیبر پختونخواہ میں گورنر راج اور امرجنسی کی صورتحال میں پارٹی پالیسی تیہ کرے گی
03:04فیصلہ کیا گیا ہے کہ حکومتی موقف سننے کے بعد پیپلز پارٹی اپنا موقف دے گی
03:22سوھیل آفیدی میں لانگ مارٹ کی سکت ہی نہیں
03:24چل کر علی امین گرڈا کو پور کے پاس گئے جنہیں آلائکار کہتے تھے
03:28تفاقی وزیر اطلاعات عطا تارر کہتے ہیں خیبر پختونخواہ حکومت ناکام ہو چکی
03:33گورننس نام کی کوئی چیز نہیں دہشت گرڈی بڑا مسئلہ ہے لاشیں گر رہی ہیں
03:38صوبائی حکومت سیاست چھوڑ کر عوام کو دہشت گرڈی سے چھٹکارہ دلائے
03:42صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے سیاست چھوڑ کر وہاں جائے جہاں لاشیں گر رہی ہیں
03:55ایوردنسی یا گورنن راج لاغ مارچ سے چھٹکارے کا علاج نہیں
03:58اس سے صوبے کے حالات مزید خراب ہوں گے
04:00نیشنال ایکشن پلان کو دھچکا لگے گا
04:02شیئرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کہتے ہیں حکومت اور اپوزیشن میں آنیا جانیا ہو رہی ہے
04:08بدقسمتی سے مقصد کی بات نہیں ہو رہی
04:10اچھاک زئی صاحب کو اختیار دیا گیا ہے
04:12سارے فیصلے انہی کیوں گے
04:14سپیکر قومی اسمبلی سے ٹیلی فون پر بات ہوئی ہے
04:17آج اور کل ملاقات کا امکان نہیں
04:27ٹیسلا پی ٹی آئی کو کرنا ہے
04:29سیاسی کارکون بن کر رہنا ہے
04:30یا ڈنڈے کے زور پر چلنا ہے
04:32سندھ کے سینئر وزیر شرحیل میمن کہتے ہیں
04:34بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر کوئی اعتراض نہیں
04:37عدالتوں سے ریلیف لینا ہوگا
04:38کسی ڈیل یا بیک ڈور رابطوں کا سہا نہیں
04:42وفاق بات چیز سے مسائل حل کرے
04:44آصف درداری سے مجزن نفی کی ملاقات نہیں ہوئی
04:47نئے صوبوں سے متعلق فیصلہ اسلامی نے کرنا ہے
04:57ای ٹی سی اسلام آباد نے 26 نومبر اعتداد کیس میں
05:00وزیر آلہ خیبر پختون خاص سہیل آفیدی
05:02سمیں دیگر کے دوبارہ موارنٹ جانی کر دیئے
05:04مولیس آج بھی کیس کا چالان پیش نہ کر سکی
05:07عدالت نے چالان جلد پیش کرنے کے ہدایت کر دی
05:09سمات 9 اکتوبر تک ملتن
05:16زندہ نہیں لا سکے تو میت ہی لا دیں
05:19سمالیا میں جان بحق پاکستانی گرگمالیوں کے اہل خانہ کی دوہائی
05:22سمالیا میں پزاکوں کی فائرنگ سے جان بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں
05:27مشکلات کا سامنا
05:28شپنگ کمپنی نے مقتول پاکستانی بحری عملے کے اہل خانہ سے رابطہ کر لیا
05:32کمپنی نے لاشوں کی شنافت کے لیے متاثرہ خاندانوں کو ایک ایک فرد
05:36کو سمالیا کا دبائی آنے کا کہا ہے
05:39انجینئر محمود انساری کے بیٹے کا کہنا ہے کہ والد کو زندہ واپس نہیں لاسکے
05:43کم از کم ان کی میت ہی وطن پہنچائی جائے
05:45ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے جان بحق افراد کی میتوں کی پاکستان منتقلی کے لیے
05:50ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں
05:52باقی ماندہ پاکستانی کریوم امران کی باحفاظت واپسے کے لیے بھی ہر ممکن کوششیں جاری ہیں
05:59حکومت کی ناہلی کی وجہ سے قیقیوں کو بازیاب نہیں کرایا گیا
06:03مرہوم کے بچے کہہ رہے ہیں کہ آپ نے کہا تھا کہ بازیاب کرائیں گے لیکن والے تو قتل کر
06:07دیا گیا
06:07حافظ نایم الرحمان کی سوالی قزاکوں کی فائلی صدامہ کاشف امر کے اہل خانہ سے ملاقات
06:12حافظ نایم الرحمان کا حکومت صدامہ پاکستانیوں کی میتیں فوری طور پر پاکستان لانے کا مطالبہ
06:26آبنے حرمز میں تین جہازوں پر حملے برطانوی میری ٹائم ایجنسی نے بتایا
06:30تینوں آئل ٹینکرز کو نامالنگ روجیکٹائل سے نشانہ بنایا گیا
06:34تینوں واقعات الگ الگ پیش آئے
06:36مطالقہ حکام واقعات کی تحقیقات کر رہے ہیں
06:39ایجنسی نے آبنے حرمز سے گزرنے والے جہازوں کو احتیاط برتنی اور کسی میں مشکوک سرکرمی کی فوری طلاع دینے
06:45کی ہدایت کی ہے
06:51انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری دن
06:54کل سے گوشوارے جمع کرانے پر بھاری جرمانے ہوں گی
06:57ایف پی سی سی آئے کا انکم ٹیکس ریٹن جمع کرانے کے ڈیڈ لائن میں توسیع کا مطالبہ
07:02سینئر نائب صدر صافیب فیاض نے کہا کہ انکم ٹیکس ریٹن جمع کرانے کے مدد 31 اکتوبر تک بڑھا بھی
07:07جائے
07:07ایف پی آر زرائے کا کہنا ہے تاجروں کی آسان سکیم کے تحت آخری تاریخ میں توسیع کا امکان ہے
07:12وزیر آزم کو تاریخ میں توسیع سے آگاہ کر دیا
07:15کمپنیز کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی
07:19وزیر آزم شہواز شریف آج 11 بجے توسیع سے مطالبہ فیصلے سے آگاہ کریں گے
07:38دکان داروں کے لیے ٹیکس نیٹ میں ریجسٹریشن کے علاوہ دوسرا آپشن نہیں
07:42دکان دار ریجسٹریڈ نہیں ہوں گے تو جرمان عائد ہوں گے
07:45خزانہ کے وزیر مملکت بلال ازرکیانی کا کہنے دکان داروں نے خود ریجسٹریشن نہ کی
07:51تو ایف بی آر مارکٹ میں آگر کاروائی کرے گا
07:53ایف بی آر نے مانٹرنگ سسٹم سے منسلک نہ ہونے والے کاروباری براکت سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا
07:59نوٹیفیکیشن کے مطابق چیف کمیشنر کاروبار سیل کرنے یا نہ کرنے کا تحریر حکم جاری کرے گا
08:05سیل شدہ کاروبار کھلوانے کے لیے جرمانہ دینا اور مانٹرنگ سسٹم نصد کرنا ہوں گا
08:10پاکستان میڈیکل اسوسییشن کا ایف بی آر پر ڈاکٹرز کو حراسہ کرنے کا الزام
08:15ملک بھر میں نیجی اسپتالوں میں تیوی سرگرمیوں کا بارکاٹ کر دیا
08:18پی ایم اے کے سابق جنرل سیکیٹی ڈاکٹر کیسر سجاد کہتے ہیں
08:22حکومت اپنے فیصلے پر نظرسانی کرے ورنہ انتہائی سخت اقدام اٹھانے پر مجبور ہوں گے
08:39ایم ڈی کیٹ کے ٹاپ ہنڈرڈ بچوں کا دوبارہ ٹیسک لے کر دیکھ لیں
08:42حقیقت کھل جائے گی
08:43امیر جماعت اسلامی کراچی منن زفر کہتے ہیں
08:46ادرونے سندھ کے اسی پیصد نمبر والے ایل ای ڈی ٹیسک میں چھبیس پیصد لیتے ہیں
08:51سندھ حکومت نے تعلیم کا نظام تباہ کر دیا
08:54اپوزیشن لیڈر سین اسمی علی خوشیدی کا کہنا ہے
08:56کہ ایم ڈی کیٹ کے غیر جانب دار تحقیقات ہو جائیں
08:59تو حقیقت سامنے آ جائے گی
09:00کراچی کو منصوبہ بندی کے طے پر نظر انداز کیا جا رہا ہے
09:10ہر کے بچوں کی کامیابی پر اعتراف نہیں ہونا چاہیے
09:14ایم ڈی کیٹ میں کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو ثبوت لیں
09:17سبائی وزیر ناصر حسین شاہ کی سین اسمیلی میں میڈیا سے دکتکو
09:20کہا کراچی کے بچے بچیاں بھی ہمارے اپنے ہیں
09:23ایم ڈی کیٹ ریزولٹ پر کسی کو اعتراض ہے تو دور کرنے کے لیے تغیر ہیں
09:26کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو ثبوت لائیں
09:29تحقیقات کی جائیں گی
09:40محمد رزوان این سی سی آئی اے میں جمعے کو طلب
09:43قومی ٹیم کے مرکیٹ کیپر کو این سی سی آئی اے کا نوٹس مل گیا
09:46ذرائع کے مطابق محمد رزوان کو موبائل فورنزک کے لیے طلب کیا گیا
09:50محمد رزوان کو محصول ہونے والا یہ دوسرا نوٹس ہے
09:53نوٹس میں پھر الزامات کی تفصیلات نہیں دی گئی
09:55محمد رزوان پیشی پر این سی سی آئی اے حکام سے الزامات کی تفصیلات پوچھیں گے
10:06پتاکی وزید داخلہ موسیٰ نکٹوی کا جنہ انٹرناشنل ائرپورٹ کراچی کا دورہ
10:11امیگریشن کاؤنٹرز کا موینہ کیا
10:13مصافروں سے ملقات کی
10:14کہا کاؤنٹرز پر اضافی عملہ تائنات کرنے سے مصافروں کی قدانے ختم ہو گئی ہیں
10:18مصافروں کو امیگریشن کاؤنٹرز پر ہر ممکن سہولت فرہم کی جائے
10:22نامکمل سفری دساویزات پر کسی کو سفر کی اجازت نہ دی جائے
10:34کراچی والوں کے لیے اچھی قبر
10:35شہریوں کے آساب آزمانے والی یونیورسٹی روڈ پر تیزی سے کام
10:39شہری بھی حیران رہ گئے
10:41پیپل سیکیٹیریٹ سے نیپا چورنگی تک گاڑیاں بغیر کسی رکاوٹ کرواں دھوا
10:44نیپا چورنگی سے سمامہ پھر سفورہ تک ٹرافک کرواں دھوا کوئی بڑی رکاوٹ نہیں
10:49اردو یونیورسٹی سے حسن سکوائر تک کام جاری شہری اس ٹراک کی جلد تکویل کے لیے بھی پوروں میں
11:07آئیم ایف نے توانائی کے شعبے میں اصلاحات تیز کرنے کا مطالبہ کر دیا
11:10سرکلر ڈیٹ کے اہداف حاصل کرنے کا بھی مطالبہ
11:13پاکستان اور آئیم ایف کے درمیان مزاکرات جاری
11:15آئیم ایف ٹیم کو بتایا گیا
11:17خرطے کی صورتحال کے باعث توانائی کا شعبہ متاثر ہوا
11:20گردشی کرزہ سولہ سو عرب روپے تک محدود رکھنا حدف ہے
11:24آئیم ایف کو غیر ملکی کرزوں کی ادائیگی پر بھی بریفین دی گئی
11:28ذرائع کے مطابق رمع مالی سال پاکستان پندرہ عرب ڈالر غیر ملکی کرز حاصل کرے گا
11:43سلطاس مہائدے کو یک طرفہ بوطل یا ختم نہیں کیا دا سکتا
11:47مہائدہ خطے میں اندوستحقام کا ذریعہ ہے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے نہیں دے سکتے
11:52وزیر اطلاع تطاعت تارالہ کا تخریف سے خطاب
11:54کہا وزیر آزم نے اقوام متحدہ میں واضح کیا کہ پاکستان کا پانی روپنا جنگی اقدام تصور ہوگا
11:59عالمی سالسی عدالت بھی پاکستان کے موقف کے حق میں فیصلہ دے چکی
12:03پاکستان اپنے بنیادی حقوق کا تحفظ جاری رکھے گا
12:17اسلام آباد میں سی او نیشنل کارڈنیٹرز کا اجلاس
12:21نائے فزیر آزم اساق ڈارنے خطاب میں تھا
12:23سی او کے مشترکہ ویجن کو عملی تعاون میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے
12:27پاکستان رکن ملکوں کے درمیان قلیبی رابطہ کاری کی ضرورت پر زور دیتا ہے
12:31دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے شنگھائی سپیرٹ کے تحت کھلی اور تعمیری صدارت کی عظم کا اعادہ کیا
12:48نوشیرہ ٹرافک پولیس کے سابق فوکل پرسن کو بائیس سال قید کی سزا
12:52دولت علی پر تیرانویں لاکھوں پر جرمانہ بھی آئے
12:55ملزم نوشیرہ ٹرافک پولیس میں کمپیوٹر آپریٹر تھا
12:58ٹرافک چالان کی مد میں ٹیکنیکی فروڈ کر کے سرکاری خزانے کو نوے لاکھ روپے سے زائد کا نقصان پہنچایا
13:04تھا
13:06اسلامباب نے ایس آئیے کی کاروائی افخان باشندوں کے منسوخ شدہ شناختی کارڈ بحال کرنے کی کوشش ناکام
13:12نادرہ کا اسسسٹن ڈائریکٹر آفتاب گرفتار
13:15ملزم نے اکیابن شناختی کارڈ بحال کرنے کے لیے بارہ کروڑ روپے وصول کیے
13:20گھر سے اننیس لاکھ روپے برامات
13:22ملزم نے باقی پیسے سے حویلیاں اور جی پندرہ میں پلوٹ کری دیتے ہیں
13:34پلسطین کے شہر الخلیل میں تاریخ مسجد ابراہیم کو مسلمانوں کے لیے بند کر دیا گیا
13:38انتہا پسند اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر نے سیکڑوں غیر قانونی یہودی آبادکاروں کے ہمراہ
13:43مسجد ابراہیمی پر دھاوا بولا
13:45اسرائیلی فورد نے یہودیوں کی مذہبی تقریبات کے باعث
13:48مسجد میں مسلمانوں کے داخلے پر دو روز کے لیے پابندی لگا دی
13:51قطری وزیر آزم نے نیتن یاہو کو جنگی مجرم قرار دے دیا
13:54برطانی برادکاسٹر پیئرز بورگن نے شیخ محمد بن عبدالعیمان الثانی سے سوال کیا
14:00کہ کیا وہ نیتن یاہو کو جنگی مجرم سمجھتے ہیں
14:02شیخ محمد نے جواب دیا غزہ میں جو کچھ ہوا وہ جنگی جرائم ہے
14:07اور اس کے ذمہ دار جنگی مجرم ہے
14:20پنجاب میں موبائل پولیس ٹیشن وین کا آغاز
14:23مختلف ازلامیں تینٹیس موبائل پولیس ٹیشن فنکشنل ہوں گے
14:26وزیراعلا مریم نواز کہتی ہیں
14:28موبائل پولیس ٹیشن وین سے عوام اور پولیس کے درمیان فاصلہ کم ہوگا
14:31دور دراز علاقوں میں وین پہنچنے سے شہریوں کے اخراجات کی بچت ہوگی
14:35پینک موبائل پولیس ٹیشن میں خواتین کے لیے مقصود عملہ تائینات ہے
14:39پیراسہ کرنے اور تشدد جیسے حساس معاملات قواتین سٹاف رکھا گیا ہے
14:51زندہ دلانی لاہور کے لیے خوش خبری
14:54وزیراعلا پنجاب مریم نواز نے نئے سال کی آمد پر دس دن بسند منانے کی منظوری دی
14:58لاہور میں 29 جنوری سے 7 فروری تک بسند منائی جائے
15:10اور ایشن گیمز میں پاکستان کا ایک اور میڈل یقینی ہو گیا
15:13پاکستان سکوش مینز ٹیم نے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
15:16کوارٹر فائنل میں کوریا کو دو سے پرسے شکل دی
15:18سیمی فائنل میں ہونگ کاؤک سے مخابلہ ہوگا
15:21ویمنز ٹیم کو چین نے ایک دو سے ہرا دیا
15:23ایشن گیمز کی ہاکی سیمی فائنل میں پاکستان کے روایت کی حریف بھارت سے کل مخابلہ ہوگا
15:27قومی ٹیم نے آخری بار دو ہدار چودہ کی ایشن گیمز میں میڈل جیتا
Comments