Skip to playerSkip to main content
#headlines #rain #weather #pti #kpassembly #sohailafridi #pmshehbazsharif #us #donaldtrump #usiranwar #fazlurrahman #petrolprice #rehmanbabaexpress #pakistanrailways

KP Emergency & Governor’s Rule | Barrister Gohar Challenges In Court | ARY News 9 PM Headlines | 14th Oct 2026

- Interior Minister Mohsin Naqvi says emergency, governor’s rule do not violate Constitution
- KP govt's approach to terrorism 'threatened' national security, says law minister
- Parliamentary Affairs Minister Tariq Fazal Chaudhry tables resolution seeking NA's approval for KP governor's rule, emergency
- Police take over security in KP's Bara, says CCPO
- Section 144 imposed in KP's DI Khan until Nov 11
- PTI, govt had agreed on 95% of issues during talks: Ali Muhammad
- KP Assembly to be restored after six months, says Ishaq Dar
- Sohail Afridi remained in contact until 11pm before arrest: Ali Muhammad
- PTI chief, opposition lawmakers protest governor’s rule in KP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02७یلالوڈو کی حکومت کو امفزیشن سے پھر مذاقرات کی تجرب کریں
00:06قومی اسمیزے خطاب نکھا
00:07وفاق درمیانی راستہ نکالے
00:09سیاسی ہاتھ آگے بڑھائے
00:10ہمیشہ کے لیے امیجنسی اور نگرا سیٹ اپ نافذ نہیں رکھ سکتے
00:15یہ صرف میرا نہیں
00:18امیجنسی کا اٹم باب استعمال کرنے سے پہلے
00:20مذاقرات کو پاکا دیا
00:22غیر معمولی صورتحال میں
00:23صدر کو امیجنسی کے نفاظ کا خیار ہے
00:25PTI کو کوئی جواز دے کہ صدر امرجنسی کی سبری پر درسخت کیوں نہ کرتے
00:30KP حکومت نے سیاسی خودکش حملہ کیا
00:33تو اتحال کے ذمہ دار خود وزیر آ رہا ہے
00:35آج ہم جہاں کھڑے ہیں اس میں ہم سب کا ہاتھ ہے
00:38زیادہ الحق کے دور میں بھی اپوزیشن اور حکومت میں تفاقی نہیں تھا
00:41اس دور میں بھی دھاندی کا الزام لگا اور پھر مارشل لاؤ لگ گیا
00:44مطالبہ کرتا ہوں بانی PTI کی ٹوٹ پی سمیت ہر ضروریات پوری ہو
00:49میرے والد کی جیل میں زبان کٹی گئے نہیں چاہوں گا ایسے حالات ہو
01:09KP میں امجنسی اور گورنر راج کے نفاظ کی توصیل قومی اسمیلی اور سینٹ میں کر آداد منظور
01:14قومی اسمیلی میں کر آداد کسرت رائے سے منظور کی گئی
01:18اپوزیشن ارکان کی نشستوں سے کھڑے ہو کر نارے لگائے
01:20سینٹ ارکان نے بھی کسرت رائے سے امجنسی کے نفاظ کی توصیق کر دی
01:24اپوزیشن کا شور شرابہ آئیوان سے باہر چرے گئے
01:27پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس پال صبح گیارہ بجے ہوگا
01:30امجنسی کے نفاظ کی منظوری ایجنڈے میں شامل
01:32صدر مومنکت کی جانب سے KP میں امجنسی کے نفاظ کا اعلامیاں پیش کیا جائے گا
01:36امجنسی کی قرآدادوں کے نوڈس کی مدد میں قواعد مواطن کرنے کی تحریک بھی شامل ہوگی
01:55سہیلا فیدی اکوانستان میں بیٹھے روپورٹ شخص سے مشاورت کر رہے تھے
01:59سابق وزیر اعلیٰ نے قومی مفادات کو بلائے تاقرد کر سہت پار سے ہدایات لیں
02:04مذاقرات کا ایک ڈراف فائنل ہو گیا تھا لیکن ویٹو پاور روپورٹ شخص کے پاس تھی
02:08وزیر دفاع خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں ذارے خیال کہا بانی پی ٹی آئی سے اہم ملاقاتیں ہوتی ہیں
02:14جنہیں سیاسی وجہات پر پبلک نہیں کیا جا سکتا
02:16وزیر قانون آزم نظیر ٹار نے کہا ریاست کی سلامتی اور عوام کی فلاح کے لیے آئینی تیارات استعمال کیے
02:23امجنسی کا فیصلہ خوشدلی سے نہیں آخری سیاسی اور آئینی آپشن کے طور پر کیا گیا
02:28KP کی صورتحال ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بنتی جارے
02:32وفاق نے تناؤں کے باوجود مذاکرات کو ترجیل
02:35آپوزیشن کا پورا زور صرف جیل میں بند اپنے قائد کو آسانیہ فراہم کرنے پر تھا
02:54تحریک انصاف نے گورنر راج اور امجنسی کی خلاف پشاور ہائی کورٹ میں ترخواہ سائر کر دی
02:59KP میں گورنر راج کو کل ادم کرا دینی کی استداء
03:02بیرسر گوہر نے کہا حالات خراب ہیں تو بلوچستان اور کچھے میں بھی گورنر راج لگائیں
03:06موجودہ حکومت میں جمہوریت والی کوئی بات ہی نہیں
03:10وزیرعالہ کی بات ڈی سی اور ڈی پی او نہیں مانتا تو وہ کیسے کام کرے
03:13اپوزیشن لیڈر محمود اچکزائی کا کہنا ہے
03:15یہ ملک ہماری اپنی غلطیوں کی وجہ سے تباہی کی طرف جا رہا ہے
03:19اب بھی وقت ہے تمام غلط اور غیر آئینی فیستوں کو فوری ریورس کیا جاؤں
03:39مزاکرات سفوتاس کس میں کیے سب کو پتا ہے آپ فیصلے کرنے کا منڈیٹ خود لے کر آئے
03:44اس معاملے پر جتنا کم بولیں اتنا اچھا ہیں
03:46سپیکر قومی اسمبلی آیاز صادق کہتے ہیں
03:48سب لوگ خوشیاں منا رہے تھے کہ موعدہ ہو گیا
03:50اچانک راجہ ناصر عباس نے آ کر کہا ہمیں افسوس ہے نہیں ہو سکتا
03:54قومی اسمبلی اجلاس میں وزیراعظم کی آمد
03:57آپوزیشن لیڈر محمود خانہ جبزائی سے مزاقہ بھی کیا
04:07جس سے صوبے کے ساتھ غدداری کی اسے کٹہرے میں لائے جائے گا
04:10خیبہ بکتون فا میں امن کا قیام پہلی ترجیح ہے
04:13گورنف حیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
04:15اگر مگر پر یقین نہیں رکھتا
04:16اپنے لیے حدف مقرر کیا
04:18دن رات کام کرنا ہے
04:20گزشتہ تیرہ سال کے دوران بہت سا گن جمع ہوا
04:23اسے صاف کیا جارہا ہے
04:24وفاق سے خیبہ بکتون فا کے تمام حقوق حاصل کے جائیں گے
04:34وفاقی آئینی عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں
04:37بشا بی بی کی سزا محتلی کی درخواست مسترد کر دی
04:40تحریبی فیصلہ جاری
04:42فیصلے میں کہاں متوازی جائزے کے بجائے
04:44مرکزی اپیل کے فیصلے کو جلد یقینی بنایا جائے
04:46وفاقی آئینی عدالت
04:48اس سطح پر مناسب سمجھتی ہے کہ مضاقت نہ کی جائے
04:51توقع ہے کہ ہائی کورٹ مرکزی اپیل پر جلد فیصلہ کرے
04:54امید ہے سلام آباد ہائی کورٹ غیر ضروری التواق کی حصہ شکنی کرے گی
05:07سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں
05:08فتنہ ہندوستان کے خلاف کاروائی
05:10زلا واشق کے علاقے پلان تک میں
05:12انٹیلیجنس پیسٹ آفریشن
05:14پانچ دہشت گرد مارے گئے چارز اخمی
05:15حلاق دہشت گردوں کے قبضے سے جدید اسلحہ اور گولہ بارود برامد
05:19سادر آصف علی زرداری وزیر آسم شہباز شریف
05:22وابفاقی وزیر داخلہ موسیل نقفی کا
05:24سیکیورٹی فورسز خوخیراج تحسین
05:26دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کاروائیاں جاری رکھنے کا عظم
05:41روسی وزیر داخلہ کی وزیر آسم اور فیرنڈ مارشل سے ملاقات
05:45ملاقات میں وزیر آسم شہباز شریف کا پاکستان اور روس کے تعلقات میں مضبط پیش رفت پر اتنے نانکہ زہار
05:50دو طرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کی رفتار برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور
05:55وزیر آسم نے منظم جرائم کی روکھام سے متعلق مفامت کی
05:58آداش پر درسخت کی تقریب میں بھی شرکت کی
06:01فیرنڈ مارشل سید آسے منیر سے روسی وزیر داخلہ نے جی ایشیو میں ملاقات کی
06:05پاک روس سیکیورٹی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور
06:09سیکیورٹی داروں میں روابط اور رابطہ کاری بہتر بنانے پر تفاق
06:12فیلڈ مارشل کا پاکستان روس کے دیرینہ تعلقات
06:16مزید مستقم بنانے کا آسم
06:18روسی وزیر داخلہ کا علاقہ ایمن استحکام کے لئے
06:21پاکستان کی کاوشوں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک اففاش کی پیش شاہ
06:25ورانہ مہارت اور قربانیوں کا اعتراف
06:40وزیراعظم شہباز شریف سے مکہ دفاع اتحاد کے پہلے سیکیورٹی جرنل
06:43لیٹینل جرنل ریٹائر نومان محمود کی ملاقات
06:46دفاعی اور تذبیراتی تعاون کے فروغ کے لئے حکمت عملی سے آگاہ کیا
06:50وزیراعظم نے عہدہ سنبھالنے پر نومان محمود کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا
06:54کہا مکہ معاہدہ خطے میں آمن اتحاد اور استحکام کیلئے تاریخی سنگمید ہے
07:00پاکستان سعودی عرب کی خودمقتاری دفاع اور علاقائی سلامتی کے لئے شانہ بشانہ کھڑا ہے
07:05سعودی عرب کے دفاع کے جائز حق کی مکمل حمایت کرتا ہے
07:08سعودی عرب کی علاقائی سالمیت اور سلامتی کے لئے غیر متزلزل آسم کا اعادہ کرتے ہیں
07:24سعودی عرب نے حوسی ملیشیا کے حملے ناکام بنا دی
07:27مفرق علاقوں میں چھے مزائل اور پانچ جونس سبا کر دی ہے
07:30ریاض میں مزائل کا ملبا گننے سے چار افراز اخی ہوئے
07:33پندرہ گھروں کو معمولی نقصان پہنچا
07:36حوسی ملیشیا کو بڑا دھجکہ
07:37یمنی فار نے تاؤز میں حوسی داختی سیکیورٹی کے سبرہ کو گرفتار کر لیا
07:42سعودی بیڈیا پر گرفتاری سے پہلے اور بعد کی ویڈیو جاری
07:45آپریشن کے دوران اب تک
07:46تیرہ سو آس زائر خوسی اہلکار ہلاک ہو چکے
07:57خوسی ملیشیا کے حملے ممکنہ طور پر ایران کے کہنے پر کیے جا رہے ہیں
08:01میٹرم الیکشن کے بعد اس معاملے کو نہیں بھولوں گا
08:03امریکی سعودی ٹرام نے خبردار کر دیا
08:05ٹرل سوشل فلدکہ سعودی عرب پر حملے کر کے
08:08تیل کی قیمتیں بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے
08:10ایران ایک ناکا ملک ہے جس کے پاس کوئی بحریہ ہے نہ فضائیہ
08:14دنیا کی بدترین معیشت اور تین سو ایک فیصد تک مہنگائی ہے
08:18کوئی انہیں سمجھائے میں انتخابات میں حصہ نہیں لے رہا
08:22میں تو پہلے ہی بہت بڑی اور تاریخی کامیابی حاصل کر چکا ہوں
08:40آپ نے غرموز میں جہاز بارودی سرنگ سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا
08:44ایرانی بحریہ نے بتایا جہاز ممنوع علاقے سے گزر رہا تھا
08:47بارودی سرنگ سے ٹکرا کر جہاز میں آگ لگ گئی
08:50پچیس سو کنٹینر سے لدہ جہاز دیکھتے ہی دیکھتے غرق آب ہو گیا
08:54جہاز کے عملے کے بارے میں ابھی تک کچھ معلوم نہیں ہو سکا
08:57ایرانی حکام نے ماہی گیروں کو تیٹھتے کنٹینرز کی ٹکر سے بچنے کے لیے
09:01احتیاط برتنے کی ہدایت کر دی
09:08نائے وزیراعظم اس حق دار سے عمانی وزیر کارجہ کی ملاقات
09:12دو طرفہ تعلقات اور مختلف شعبوں میں تابون کے فروغ پر تبادلائے کیا
09:16امریکہ، ایران کشیدگی، آبنائے حرموز، باب المندب، فلسطین اور مقبوزہ کشمی
09:21کی صورتحال پر بھی بات چید
09:23اس حق دار نے کہا دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، اقتصادی سرگرمی اور تابون بڑھانے کے وسیع مواقع موجود ہیں
09:29علاقہ ایم کے لیے عمان کی کوششوں کو سرہتے ہیں
09:32عمانی وزیر کارجہ نے کہا پاکستان اور عمان کا مشترکہ وزارتی کمیشن برادرانہ تعلقات کا ایک اہم پہلو ہے
09:39عالمی امور پر تابون جانے جہنا چاہیے
09:41خطے میں قیام ایم کے لیے پاکستان کی کوششیں قابل تاریخ ہیں
09:52افاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے روسی حمد سب کی ملاقات
09:56وفوت کی ستاقور مذاکرہ باہمی تابون بڑھانے کا عظم
09:59منظم جرائم کی روکتام اور معلومات کے تبادلے کے ایم او یو پر دستخط کا فیصلہ
10:04انٹی نارکوٹیکس فورس اور روسی اداروں کے درمیان تابون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
10:09موسی نقوی نے کہا منظم جرائم کے صدباب کا معاہدہ باہمی تابون کے فروغ میں اہم سنگیمی زاوید ہوگا
10:15پاکستان سائبر پرائم کے خاتمے کے لیے روسی کے تجربات سے فائدہ اٹھانا چاہتا ہے
10:19روسی وزیر داخلہ نے کہا دہشتگردی منشیات سمگلنگ اور غیر قانونی
10:24مایگریشن کی روک کام کے لیے مشترقہ اقدامات ضروری ہیں
10:36مادنیات کے وسیع زخائر سے برامداد میں اضافے کے لیے توجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں
10:40وزیر آزم کی زیرے صدارت قیمتی پتھروں اور جواہرات کے شعبے میں ترقی سے متعلق اقدامات پر اجلاس
10:46وزیر آزم شہباز شریف کا قیمتی پتھروں اور جواہرات کے پائلٹ پوجیکٹ کی تیاری میں سوسروی پر ازارے پرہمی
10:53ترجیحی بنیادوں پر موینہ مدد کے ساتھ لاحے عمل مرتب کر کے پیش کرنے کی ہدایت
10:58کہا قیمتی پتھروں اور جواہرات کے شعبے میں ترقی سے متعلق اقدامات ترجیح ہیں
11:02SOSRAWY QBOOL نہیں, KIMT PATHRوں کی کانکنی
11:05ان کی تراش خراش سے Value Edition کا ایک پورا ایکو سسٹم تیار کیا جائے
11:24P.P.A.M.A. Ajax Jaakhrani کے بھائی آزار Jaakhrani کے خلاف
11:28منشیات برامتگی کا مقدمہ درد
11:30پولیس کا کہنا ہے سی ویو پر موٹر سائیکل سوار سے کوکین اور آئیس کی تھیلیاں ملی
11:34دوران تفتیش گرفتہ ملزم نے انتشاف کیا کہ تمام منشیات آزار Jaakhrani کی ملکیت ہیں
11:39پولیس نے رکھ گئے آزار Jaakhrani کے گھر پر چھاپا مارا
11:42پولیس کو مضاحمت کا سامنا کرنا پڑا
11:44ایسے چوکی سیکیورٹی سے طرف کلامی
11:47اہل خانہ پولیس کو اندرجوانی سے روپ کے رہے
11:49فیملی کا کہنا ہے چھاپا ایجاز Jaakhrani کے کہنے پر مارا گیا
11:52ایجاز Jaakhrani کہتے ہیں چھاپے کا علم نہیں
11:55آزار نے کچھ کیا ہوگا تب ہی پولیس نے چھاپا مارا
11:58آزار اور خالق سوتیلے بھائی ہیں میرا ان سے کوئی تعلق نہیں
12:14میرا ساک کیس میں جیڈیشنل کمیشن کی ریپورٹ تیار کل
12:17سندھ حکومت کے حوالے کی جائے گی جیڈیشنل کمیشن نے سیکیورٹری
12:20داخلہ کو کل سب طلب کر لیا ریجسٹرار جیڈیشنل کمیشن
12:23ریپورٹ سیکیورٹری داخلہ کے حوالے کریں گے سندھ حکومت
12:26نے ریپورٹ پیش پڑھنے کے لیے پندرہ اکتوبر تک کمیشن کی
12:29بدت میں توفصی کی تھی
12:42ہائی کورٹ کا اسلام آباد میں تمام شیشہ کیفے مکمہ طاپ پہ
12:46بند کرنے کا حکم عدالت نے شیشہ کیفے کو پہلے سے دیے گا
12:49اینو سی واپس لینے کا حکم دیا عدالت نے کہا نئے رونز بننے تک
12:52اسلام آباد میں شیشہ کیفے بند کریں گے
12:58وزیر اعلیٰ سندھ کا وپ کے ساتھ دورہ چین صبح سندھ اور ہوبے کے
13:02درمیان تاون پڑھانے پر قورت زراعت آئی ٹی تعلیم اور فنی تربیت
13:07کے شعبوں میں مشترکہ منصوبے شروع کرنے پر اتفاق
13:09مراد علی شاہ کا سندھ اور ہوبے کے درمیان عوامی سطح پر وابط اور
13:13تبادلوں کے پر اوپر زور گوونر ہوبے نے کہا سندھ اور ہوبے کے
13:18درمیان مشترکہ منصوبوں کے وسیع امکانات ہیں مراد علی
13:21شاہ اور وفت کی وہان میں سنٹرل چائنہ نورمل یونیورسٹی آمد
13:25ڈیجیٹرل کیچنگ اور لرننگ کا چائزہ
13:33موڈی سرکار کی ووٹر لسٹوں میں مبینہ گڑبر ڈیلی کے جنتر منتر میں
13:38کئی روز سے میدان جنگ کا منظر طالبہ اور اوپوزیشن جماعتوں
13:42کا الیکشن کمیشنر کے استفعے تک احتجاب جاریت میں کا اعلان
13:45سیکیورٹی فورسز اور مظاہرین میں دھینگا مشتی کئی مظاہرین
13:49گرفتار اوپوزیشن دیر راہل گاندھی کا کہنا ہے طالبہ شواہد
13:52محفوظ رکھے معاملہ ختم ہونے پر وزیراعظم موڈی وزیرا داخل آمد
13:57شاہ اور طالبہ پر ہاتھ اٹھانے والے آلکاروں کے خلاف کارمائی
14:00کی جائے گی سیاسی کارکن نے کہا موڈی حکومت ووٹ چوری کے ذریعے
14:04قائم ہوئی ہے اور اس کا خاتمہ ہونے بالا ہے
14:08پاک فوشی تین نے بتانے میں عالمی ایکسسائز کیمبرین پیٹرول
14:13دوزار چھبیس میں چاندی کا تمکہ جیت گیا عالمی ملٹری مشت میں
14:17چھتیس ملکوں سے ایک سو چالیس اسکری ٹیموں نے شرکت کی پاکستان کی
14:21نمائندگی انصرف پنجاب رجمنٹ کی جوانوں نے کی برطانیہ میں پاکستانی
14:25ہائی کمیشنر عثمان ٹیپو نے میڈل جیتنے والی ٹیم کی مزمانی کی
14:28ہائی کمیشنر نے پاک فوج کی ٹیم کو میڈل جیتنے پر مبارک بات دی

Recommended