00:00Ahmed bin Shabib نے کہا کہ ہم سے میرے والد نے یونس کے واسطے سے بیان کیا
00:04وہ ابن شہاب سے نقل کرتے ہیں
00:05انہوں نے کہا مجھ سے حمزہ بن عبداللہ نے اپنے باہ
00:08یعنی حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے واسطے سے بیان کیا
00:13وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کتے مسجد میں آتے جاتے تھے
00:19لیکن لوگ ان جگہوں پر پانی نہیں چھڑکتے تھے