00:02درائی اسماعیل کے علاقے دیرازنٹا میں موباینا خود پرشت دھماکہ 11 افراد شہید
00:07دھماکہ دی آئی خان کوئٹا روڈ پر پولس چیک پوسٹ پر ہوئی
00:10بارود سے بھری گاڑی انصدادس مگلنگ چیک پوسٹ سے ٹکرائی
00:14شہدہ میں 6 پولس اہلکار، 2 کسٹمز اہلکار، 2 خواتین اور 2 سال کا بچہ شامل ہیں
00:2030 سے زائد افراد زخمی ہوئے
00:22خوالش کی زخمیوں کو اسپتال لے جاتی
00:23ambulance پر بھی filing دو ریسیو ہلکار شہید ہوئے
00:32وزرعظم شہباز شریف کی ڈی اے خانوے پولس چیک پوسٹ پر حملے کی
00:35مضمت قیمتی جانوں کے ضیعہ پر اظہار افسوس شہباز شریف نے
00:39کہا دہشت گردی کے خلاف قوم کے محافظوں کی قربانیاں آئے گا
00:42نہیں جانے لیں گے
00:50ٹرمپ نے ایران کی تجاویز مسترد کر دی امریکی صدر ٹرمپ نے میڈیا کو بتایا
00:54ایران ایسا معایدہ چاہتا ہے جس کے تحت آبنہ حرمز پوری کھول دی جائے
00:57آبنہ حرمز پر ہمارا مکمل کنٹرول ہے
01:03خیبر پختونخواہ میں بڑتی دہشت گردی پر صوبائی حکومت کی کارکردگی اور غیر سجیدہ رویے پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
01:10خیبر پختونخواہ حکومت کا افغانستان سے مذاکرات پر اسرار
01:14دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز کی مسلسل مخالفت
01:17وزیر اطلاعات اور نشریات کے مطابق صوبے میں روانس سال دہشت گردی کے دو ہزار چار سو چھپن واقعات ہوئے
01:24سیویلین اور سیکیورٹی فورسز بشمول چار سو بہتر افراد شہید ہوئے
01:29انیس خودکش دھماکوں میں افغان باشندے ملاوث نکلے
01:31صوبائی حکومت کی دہشت گردی سمیت افغان دراندازی بے خاموشی
01:35جنازوں میں ادم شرکت اپکس کمیٹی اجلاس نہ کرنا اور پولس اور سی ٹی ڈی کی
01:40استعدادے کا نہ بڑھانا دہشت گردی کی ضرورت کاری ثابت ہو رہی ہے
01:53سوہیل آفیدی دہشت گردوں کا مقابلہ نہیں کرتے
01:56نہ پی ٹی ڈی والے دہشت گردوں کی مذہب مت کرتے ہیں
01:58وزیر اطلاع تطاولہ تارہ نے وزیر اعلیٰ کے اپی کو بزدل اور ناہل کراتے دیا
02:03کہا نہ ہے لوگ اپنی سیاسی ساکھ ہو چکے
02:06پی ٹی ڈی آئی کی کوئی تیاری نہیں تھی
02:07میرے بیان پر کہا گیا کہ ہمارا مارچ ہماری مرضی
02:10نہ تمہاری مرضی ہے نہ ہی تمہارا مارچ
02:13وزیر رفاق فاجہ آصف کہتے ہیں
02:15مارچ کے لیے شاید کافی بھتتہ وصول نہیں ہوا تھا
02:17اس لیے مارچ ایک ہفتہ آگے بڑھا دیا
02:20تاکہ مال اکٹھا ہو سکے
02:21ہفتے بعد ہو سکتا ہے مارچ منصوب کر کے مال کھا جائیں
02:25بڑے بڑے نام ہیں
02:26فرمائشی گرفتاریاں ہو رہی تھی
02:39لانگ مارچ کے بعد مذاکرات کرنے ہیں
02:42تو پہلے کیوں نہیں کرتے
02:43حکومت سات دن میں مسئلہ حل کرنا چاہتی ہے
02:45تو افامت تفہیم سے کر لے
02:46وزیر اعلیٰ خیبر پختم خواہ
02:49سویلا فیدی کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
02:51کہا بانی کے لیے وزارت اعلیٰ سے
02:53گیا بھی تو فرق نہیں پڑے گا
02:55مجھے ہٹایا گیا تو لوگ سڑکوں پر نکل آئیں گے
02:58فضل رحمان ہمارے پاس آ جائیں
03:00تو خوش آمدیت کہیں گے
03:07فیل مارشل سیر آس منیر سے
03:09سعودی وزیر دفاع کی ملاقات
03:11مکہ مشترکہ دفاع موہرے کے تحت
03:13حملوں سے نمٹنے کے لیے
03:14تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
03:16سعودی وزیر دفاع نے مکہ دفاع موہرے کے تحت
03:19سربراہان اپواج کے اجلاس کے نتائج کو سراحا
03:22ملاقات میں مکہ مکرمہ پر ہونے والے
03:24حملوں پر تشویش کا اظہار کیا گیا
03:26سعودی عرب کی شہری اقتصادی تنصیبات
03:28کو نشانہ بنانے والے حملوں کی مزمت
03:30تحفظ کے لیے مشترکہ کوشش انجاری
03:33رکھنے کا فیصلہ
03:33مکہ دفاع اتحاد کی عسکری سربراہان
03:36کا ریاست میں اہم اجلاس
03:37آئی اس پی آر کے مطابق پاکستان کے فیلم
03:40مارشل سگیراس منیر ترکی اور
03:42سعودی عرب کے چیف آف جنرل سٹاف شریک ہوئے
03:44سعودی عرب کو درپیش سیکیورٹی
03:46صورتحال اور خطرات کا جائزہ لیا گیا
03:48سعودی عرب کو نشانہ بنانے والے
03:50حملوں کی شریف مزمت
03:51سعودی عرب کی سرامتی خودمختاری
03:53اور علاقائی سالمیت کے دفاع کی حسن
03:55کا اظہار کیا گیا
03:56دفاعی موہرے کے تحت کیے گئے وعدوں کو فوری طور پر
03:59موستر فوجی تعاون میں تبدیل کرنے کا آسی
04:33مکہ مکرمہ پر جون حملے کی کوشش
04:35نے دنیا بھر کے مسلمانوں میں شدید غم و غستہ پیدا کیا
04:38وزیراعظم شہباز شریف کا
04:40پامی متحدہ کی جنرل سملی سے خطاب
04:42سعودی عرب پر حالیہ حملوں کی شدید مزمت
04:45تاہا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا تاریخی مکہ
04:48دفاعی موعدہ علاقائی امن و استحقام کا زامن ہے
04:51یہ اتحاد کسی ملک کے خلاف
04:53ایران، امریکہ، جنگ سے قیمتی جانے زائے ہوئیں
04:56مششتوں کو نقصان پہنچا
04:58عابنہ حرمز جیسے اہم سبندری راستے شدید دباؤں میں آگئے
05:01تنازہ ختم کرنے کے لیے پاکستان، واشنگٹن اور تہران
05:04کو میز پر بٹھا کر تاریخی پیش رکھ کی
05:06عالمی مششت کے مراکز عابنہ حرمز اور باب المندب کو پھلا رہنا چاہیے
05:11میزائلوں، جونز، بندوقوں کے شور کے دوران
05:13سفیلتکاری کی آواز کو مزید بلند ہونا چاہیے
05:16وزیراعظم شہبان شریف ہی یورک سے لندن پہنچ گئے
05:19اس ذرائع کے مطابق وزیراعظم لندن میں قیام کے دوران
05:22چیک اپ کروائیں گے دو روز بعد وطن واپس نوٹیں گے
05:38سعودی عرب اور ہوسی ملیشیا کے تنازے کے حل میں ایران مدد کر سکتا ہے
05:42ایرانی صدر کی بڑی پیشکش
05:44الجزیرہ کو انٹرویو میں کہا
05:46خطے میں سلامتی کے لیے اسلامی ملکوں کے باہمی تعابون کی ضرورت ہے
05:49آپ نے حرمز کا مسئلہ طاقت کے بجائے باتچیت سے حل کیا جا سکتا ہے
05:54امریکہ کو اسلامباد مفاہمتی یاد داشت پر اپنی پوزیشن واضح کرنا ہوگی
05:58کتری میڈیا کو انٹرویو میں مسور پزشکیان نے کہا
06:01امریکہ سے مذاکرات پر بھروس آنے ہی
06:03ٹرمپ سے کیوں کس مقصد کے لیے ملاقات کروں
06:06ہمارے لیے تجارتی راستے بند ہوں گے
06:09تو آپ نے حرمز بند کرنا فطری رد عمل ہے
06:11وزیر خارجہ عباس راکسی نے کہا
06:14امریکہ کا تجاویز ماندے
06:15چھٹے روز آپ نے حرمز کھول دیں گے
06:18ساتھ میں روز امریکہ حقی موہرے کے لیے
06:19مذاکرات میں شامل ہو سکے گا
06:21تہران نے قطر کے ذریعے تجاویز
06:24امریکہ تک پہنچائیں
06:36سعودی اتحادی افاچ نے
06:38یمنی ہوسیوں کے ریاض پر دو ڈرون
06:40حملے ناکام بناتی ہے
06:41دونوں ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیا گیا
06:43قمیس مشید کی جانب داتا گیا
06:45ہوسیوں کا بیلسٹک میزائل فضا میں ہی تباہ کر دیا
06:48سیکرٹری جنرل قلیت ستاون کانسل کی ریاض
06:51اور قمیس مشید پر ہوسیوں حملوں کی شرید
06:54مزمت جاسم محمد نے
06:56سعودی عرب کی حمایت کا آدھا کیا
06:58کہا مملکت کو اپنی سلامتی
07:00خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے
07:02ضروری اقدامات کا حق حاصل ہے
07:04آدمی برادری ہوسیوں کو
07:06جواب دے بنانے کے لیے دو ٹوک موقف اختیار کریں
07:15دنیا کو عم کی ضرورت ہے
07:16جنگ کی نہیں اختلافات و تنازات
07:18مذاکرات کے ذریعے حل کیے جائیں
07:20چین کے نائف صدر ہانگ جنگ
07:22یو این جنرل سملی سے خطاب
07:24کامرشک وستہ کے تمام ملکوں کی
07:26خود مختاری کا احترام کیا جانا چاہیے
07:28مغربی کنارے کا انتظام فلسطینیوں کا حق ہے
07:31غزہ کی تامینے نو بھی
07:32فلسطینیوں کی قیادت میں ہونی چاہیے
07:34چین فلسطینی مستے کا جل دو ریاستی حل چاہتا ہے
07:37ترک صدر کہتے ہیں نتنیاہو جنگی مجرم ہے
07:39فلسطینیوں کے خون کا حساب دینا ہوگا
07:42استمبول میں تقریب سے خطاب
07:44امیت عیب اردوان نے کہا
07:45جنگی مجرم نتنیاہو آرمی عدارت انصاف
07:47کو مطلوب ہے
07:48یو این جنرل اسمبلی میں سفارتی وفود
07:51نے جنگی مجرم کو تماشا رسید کیا
07:53آخری ساس تک فلسطینیوں کو انصاف
07:55دلانے کے لئے جدو جہد جاری رکھیں گے
08:15جرم کے الزام پر بھی ایم پی اے کی گرفتاری سپیکر کی اجازت سے
08:19مشروع وزیر داخلہ موسیل نقمی نے سوال اٹھا دیا
08:22ایکسپر بیان میں کہا
08:24کہ ایپی میں ایم پی اے کسی کو قتل کر دے
08:26تو کیا پولس گرفتاری کے لئے اجازت کا انتظار کرے گی
08:29قانون کی نظر میں
08:30مسابات کی کیا انوکھی تشریح ہے
08:32بہت ہو
08:33اسی طرح جاری رکھیں
08:34کیا یہی ریاست مدینہ ہیں
08:43میدان نہیں چھوڑا
08:44وزیراعظم کے وطن آنے کا انتظار کر رہے ہیں
08:47وزیراعظم سے ملاقات میں لیوی کا
08:49مسئلہ حل نہیں ہوا تو مارش کریں گے
08:51امیر جماعت اسلامی حافظ عمر رحمان
08:53کہتے ہیں حکومت کو عوام پر بوجھ ڈالنے کے بجائے
08:56اپنے اخراجات کم کرنے چاہیے
08:57پورے ملک میں آج سے دستخطی مہم شروع کر رہے ہیں
09:00پاکستان کے عوام پر اتنا بڑا ڈاکہ پڑھ رہا تھا
09:03تو اپوزیشن کیا کر رہی تھی
09:04اپوزیشن جماعتیں مافیاز کے خلاف بات نہیں کرتی
09:08کیونکہ کامپروائزڈ ہیں
09:16ایٹی سی کراچی نے نقیب اللہ قتل کیس کے ساتھ ملزمان کو ادم شواہد پر بری کر دیا
09:21ملزمان میں شویب شوٹر، امانولا مروت، گدہ حسین، صداقت حسین، ریاض احمد، راجہ شمیم، محسن عباس شامل ہیں
09:30پروسیکیوشن کے مطابق سابق ایس اس پی ملی راو انبار زمید
09:33اٹھارہ پولس افسران اور الکاروں کو بری کیا جا چکا ہے
09:37نقیب اللہ کو جنوری 2018 میں پولس مقابلے میں حلاق کیا گیا تھا
09:44امریکی صدر ٹرمپ بھی بھارٹیوں کو چڑھانے لگے
09:47صدر ٹرمپ نے شہواز شریف کے خطاب کا کلپ ٹورپ فوشل پر شیئر کر دیا
09:51کلپ میں شہواز شریف پاک بھارت جنگ میں بھارٹی زلط اور اسفائی کی داستان بیان کر رہی ہیں
09:56شہواز شریف مودی سرکار کو لے اتارتے رہے
09:58اور جنرل اسمبلی میں موجود بھارٹی مندو بے بسی کی تصویر بنے دیکھتے رہے
10:09بھارت افغانستان کا سب سے بڑا مددگار اور ساتھی ہے
10:12افغانستان کے ساتھ دور دور تک حالات میں بہتری کی گنجائش نہیں
10:16وزر رفاق واجہ آصف کا کہہ رہے ہیں
10:18مکہ موہرے کے بعد واسے ہیں
10:20کسی بھی جاہریت کی صورت میں ہم سعودی عرب کے ساتھ کھڑے ہوں گے
10:30شیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی
10:33افغانستان سے پاکستان میں ڈون در انتاسی کی شدید مضمت
10:36ملکی خود مختاری کی سنگین خلاف فرضی کرا دیا
10:39تمام آٹھ ڈونز و آداب تک پہنچنے سے قبل ناکام بنانے پر
10:43پاک فوج کو خراجی تحسین پیش کیا
10:46بلاول بھٹو نے کہا
10:47افغان حکومت کی ذمہ داری صرف حملوں سے لا تعلقی نہیں
10:50انہیں روکنا اور ذمہ داروں کے خلاف کا روای کرنا بھی ہے
11:01فتنہ ہندوستان کی بلوچستان میں موشی کرکی کا راستہ روکنے کی مضمون کوششیں
11:06دہشت گردوں کا دکی نانا صاحب زیارت میں سڑک تعمیر کرنے والی کمپنی کے کیمپ پر حملہ
11:11ایک گارڈ شہید دوسرا شرید زخمی
11:14ذرائع کا کہنا ہے دہشت گردوں نے کیمپ سے 18 مزدوروں کو اضباع کر لیا
11:18دہشت گردوں کی تلاشاری بلوچستان بیہا لوٹی میں
11:21چیئمن زلہ کاؤنسل دیرہ بکٹی کلام نمی شمبھانی کے گھر پر حملہ
11:25ہدایت شمبھانی کی زیرے نگرانی بکٹی امن فورس کا دہشت گردوں سے مقابلہ
11:30خرار کی کوشش میں تیرہ دہشت گرد مارے گئے
11:32مقابلے کے دوران بکٹی امن فورس کا ایک جوان شہید اور تین زخمی ہو گئے
11:46پاک بہریہ کے جہاز ہنین اور یرموک نے 2800 کلوں سے زائد منشیات پکڑ لی
11:51آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بہریہ کے جہازوں نے
11:54بہیرہ عرب میں مشترکہ انصداد منشیات آپوریشن کیا
11:58سات سو پچانس میلین ڈالر مالیت کی منشیات قبضے میں لی گئی
12:02نیول چیف ایڈمیرل نبید اشرف نے افسران اور عملے کی پیشہ ورانہ کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا
12:07پاک نیوی سمندری سلامتی اور سماگلنگ کے خلاف کارروائی کے لیے پورازم ہیں
12:12صدر زرداری وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا
12:16بہر عرب میں منشیات کے خلاف کامیاب کارروائی پر پاک بہریہ کے جوانوں کو خراج تحسین
12:27صدر آصف زرداری نے اسلامباد سیف سیٹی آرڈیننس کی منظوری دے دی
12:31سیف سیٹی کیمرو یا انفرسٹرکچر کو نقصان پہنچانے
12:34اقصانے یا ترغیب دینے پر بیس لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا
12:38احتجاج یا جلسے جلوس میں نقصان کے صورت میں منتظمین بھی ذمہ دار ہوں گے
12:42جرمانے کی رقم سیف سیٹی کیمرو کی مرمت پر خرچ ہوگی
12:46فیصلے کے خلاف تیس تن میں اپیر کی جا سکتی
12:57مسلم لگ نون کے صدر نواز شریف کا آزاد کشمیر کے نوم منتخب صدر
13:01ڈاکٹر نجیب نکی سے ٹیلی فونک کے رابطہ
13:04نواز شریف نے کہا جلد ہی وزیر آزم شہباز شریف کے ہمراہ آزاد کشمیر کا دورہ کروں گا
13:09آزاد کشمیر کے عوام سے کیے گئے اپنے وعدوں پر امر درامت یقینی بنائیں گے
13:13ڈاکٹر نجیب نکی نے کہا آزاد کشمیر حکومت
13:16وعدوں کی تکمیل کے لیے کوئی قصر اٹھا نہیں رکھے گی
13:24پاکستان میں جتنے بڑے کام ہوئے پیپلز پارٹی نے کیے
13:27پیپلز پارٹی کا ادوار نکال دیں تو ملک میں اندھیرے ملیں گے
13:31سینڈ میں بہترین یونیورسٹیز اور اسپتال ہیں
13:34تھر کوئلے کے پروجیکٹ کا سہرہ بھی پیپلز پارٹی کو جاتا ہے
13:37سینڈ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا میرپور خاص میں پنک سکوٹی دینے کی تقریف سے خطاب
13:43کہا شکایات مل رہی ہیں کہ پنک سکوٹی کو کلر کر کے مرد استعمال کر رہی ہیں
13:48سرپرائز سیکنگ ہوگی کوئی مرد پنک سکوٹی چلاتے پکڑا گیا تو سکوٹی ضبط کرنی جائے گی
13:55گل پلازا کی دکانوں کے مالکان عدالت پہنچ گئے
13:58مقدمے کو سانہ بندیہ ٹاؤنگ کے طرز کا مقدمہ کھرا دیا
14:01عدالت نے استثار کیا
14:03آپ نہ مدعی ہیں نہ گواب پھر کیوں آئے ہیں
14:06کیا آپ لوگوں نے دفعہ 164 کا بیان ریکارڈ کرایا ہے
14:09وکیل نے کہا ہم پہلے اس کیس کو حادثہ سمجھتے رہے
14:13یہ ایک قتل امت ہے
14:14عدالت نے پوچھا کیا آپ لوگوں کو حکومت کی جانت سے انداد ملی ہے
14:18وکیل نے کہا اندادی رقم صرف کرایہ داروں کو ملی
14:21مالکان کو کچھ نہیں ملا
14:23یونین سادر تنویر پاستہ نے کہا حکومت شاپ اونرز کو دکانے بنا کر دے گی
14:27عدالت نے کہا آئندہ سمات پر درخواست کے قابل سمات ہونے کا فیصلہ ہوگا
14:44پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب اور ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈریکٹر کی ملاقات
14:49گریفنگ کے دوران بتایا گیا پنجاب کی تیرہ ازلام سکول نیوٹریشن پروگرام شروع کیا ہے
14:54جس کی نگرانی وزیر حالہ خود کر رہی ہیں
14:57مریم اورنگزیب کا کہنا تھا پنجاب بھر میں فضائی آلودگی کی روک تھاند کے لیے گاڑیوں کی ٹیسٹنگ جاری ہے
15:02اگری میکنائزیشن وزن کی تحت فصلوں کی باقیات جلنے میں چالیس فیصد کمی ہو
15:12شن گیمز میں پاکستان نے دو مزید برانز مادل جیت لیے
15:16پاکستان کی اشب ایفان اور نور زمان نے اس فوش میں برانز مادل جیتا
15:20دونوں پلیئرز کو سیمی پانل میں شکست ہوئی
15:22پاکستان کے مادل کی تعداد چار ہو گئی
15:25ایتھلارٹکس میں بھی مادل جیتنے کی امید روشن
15:27شجر عباس نے دو سو میٹر کے سیمی فانل میں جگہ بنا لی
15:31شجر نے مقررہ فاصلہ ایس آشاریہ دو تین سیکنڈ میں ٹیکیا
15:35بیڈمنٹن میں ویمن سنگل میں ماہور شہزاد کو انڈونیشیا کی پلیئر نے شکست دی
15:40کومن ویلز کی برانز مادلس پارپا زہرہ بھی پری کوارٹر فانل ہار گئی
15:44ہاکی میں پاکستان کو پہلی شکست ملیشیا نے پانچ چار سے ہرا دیا