00:00Union Committee Sرجانی میں شہریوں کو بجلی کی فرامی سے متعلق مسائل کے حل کے لیے کے الیکٹرک حکام کے
00:05ساتھ اہم اجلاس ہوا
00:07اجلاس کی سرپرستی ٹاؤن چیرمن حاجی نواز علی بروئی اور وائس چیرمن رانا محمد عارف نے کی
00:12جبکہ ٹاؤن میمبران اور فوکل پرسنز بھی شریک ہوئے
00:16اجلاس میں غیر اعلانیہ لوٹ شٹنگ، بجلی کی بندش، اوور بلنگ، غلط میٹر ریٹنگ اور دیگر عوامی شکایت پر تفصیلی
00:24گفتگو کی گئی
00:24اور شہریوں کے مسائل کے الیکٹرک حکام کے سامنے پیش کیے گئے
00:28حاجی نواز علی بروئی نے کہا کہ بجلی کی بہتر اور مسلسل فرامی شہریوں کی بنیادی ضرورت ہے
00:34اس لیے لوٹ شٹنگ اور بلنگ سے متعلق شکایت کا فوری اضالت ضروری ہے
00:38اجلاس میں تیپ آیا گیا کہ مسائل کے حل کے لیے کہ الیکٹرک اور ٹاؤن انتظامیہ کے درمیان براہ راس
00:44رابطہ برقرار رکھا جائے گا
00:46جبکہ شکایت کے حل اور پیش رفت کا باقاعدگی سے فالو اپ بھی کیا جائے گا
00:51بلال احمد کے ٹیوب کراچی