Skip to playerSkip to main content
Shah Faisal Town mein retired aur wafat pa jane wale mulazmeen ke lawahiqeen mein واجبات ki adaigi ke liye checks taqseem kar diye gaye. Chairman Shah Faisal Town Gohar Khattak ne majmoi tor par 1 crore 37 lakh rupay ke checks taqseem kiye.

Gohar Khattak ke mutabiq اقتدار sambhalne ke baad se ab tak 17 crore rupay ke واجبات ada kiye ja chuke hain, jabke har retire hone wale mulazim ke واجبات 2 se 3 mah mein ada karne ka kaha gaya hai.

Is mauqe par Vice Chairman Tariq Mahmood Bangash ne kaha ke retired mulazmeen ke واجبات ki adaigi ka silsila jari rakha jayega taa-ke taweel arsay se apne واجبات ke muntazir mulazmeen aur un ke lawahiqeen ko relief mil sake.

Mazeed Karachi aur Shah Faisal Town ki latest local news updates ke liye KTube ko Subscribe karein aur video ko Like aur Share zaroor karein.

#KTube #ShahFaisalTown #GoharKhattak #RetiredEmployees #KarachiNews #Karachi #LocalNews #LatestNews #BreakingNews #PakistanNews #ShahFaisal #TrendingNews #ViralNews

Category

🗞
News
Transcript
00:00شاہ فیصل ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے ریٹائر اور وفات پا جانے والے ملازمین کے لوائکین کے لیے اہم اگنام
00:06لپی آر کی مد میں ایک کروڑ 37 لاکھ سے زائد روپے کے واجبات ادا کر دیے گئے
00:18شاہ فیصل ٹاؤن انتظامیہ نے ریٹائر اور وفات پا جانے والے ملازمین کے واجبات کے اداعیگی کرتے ہوئے
00:24لپی آر کی مد میں ایک کروڑ 37 لاکھ 74 936 روپے ادا کر دیے
00:29ڈیرمن شا فیصل ٹاؤن گوھر علی خٹک کا کہنا ہے کہ اپنے ساڑھے تین سالہ دور اقتدار میں بغیر کسی
00:35بیرونی مدد کے ملازمین کو سترہ کروڑ روپے کے واجبات ادا کر چکے ہیں
00:39یہ واجبات آئندہ بھی ترجی بنیادوں پر ادا کریں گے
00:43آج ایک مطلب پھر شا فیصل ٹاؤن نے کوئی ایک کروڑ سنتیس لاکھ دوبارہ میں ریپیٹ کر دیتا ہوں
00:49کیونکہ لوگوں سنائی نہیں دیتا ہے
00:50ایک کروڑ سنتیس لاکھ روپے کے چیک تقسیم کیے بیواؤں میں یتیموں میں اور وہ لوگ جو ریٹائر ہو چکے
00:57ہیں
00:57اور اس میں مجھے پتہ چلا ہے کہ چار لوگ فوت ہو چکے
01:00یہاں یہ میں بتاتا چلوں کہ صرف وہ چیک دے جو رہ گئے تھے
01:04اس کے علاوہ ہم بہت سارے لوگ جن کی بچوں کی شادی ہوتی ہے یا ہسپیٹل میں ہوتے
01:08تو ان کو ہم ٹائم ٹو ٹائم پیمنٹ کر رہے ہوتے
01:11تو آج تک شاپیسل ٹاؤں نے سترہ کروڑ روپے تقسیم کیے پچھلے ساتھے تین سال میں
01:16چونکہ مجھے نہیں لگتا ہے کراچی میں کسی اور ٹاؤں نہیں دی ہوں گے ریٹائر ملازمین کے
01:20اور میرے چتنے بھی ریٹائر ملازمین تھے
01:22اس میں تقریباً پچاس ساٹھ لاکھ روپے رہ گئے لوگوں کے
01:25وہ انشاءاللہ ہم چلتی دے کے اور ان کو کلیئر کریں گے
01:28ساتھی ساتھ اب میں نے ڈیسائیڈ کیا ہے
01:30کہ جو بھی ملازم ریٹائر ہوگا
01:31اس کو ہم دو سے تین مہینے میں کلیئر کرتے جائیں گے
01:34ون ٹو ون
01:35اب ہم رکھیں گے نہیں اپنے پاس
01:37تو میں تمام لوگوں کا شکریہ آدھا کرتا ہوں
01:39اپنے ایکاؤنٹ آفسر کا
01:41اپنے بجٹ آفسر کا
01:42اپنے ٹیم کا
01:43شاپیسل ٹاؤن کی
01:44اور یہاں میں یہ بتاتا چلوں
01:45کہ ہم نے صرف سترہ کروڑ روپے
01:48سترہ کروڑ روپے
01:49جن کو نہیں شنائی دیتے
01:50ان کو بتا رہا ہوں
01:51بار بار آپ کی توسط سے
01:52کہ سترہ کروڑ ہم نے جو تقسیم کیے
01:54یہ خالصہ دن
01:57ایل پی آر اور ریٹائر ملازمین کیتے
01:58ساتھی ساتھ شاپیسل ٹاؤن میں
02:01اس وقت بھی
02:02تین سے چار روٹوں پہ کام چل رہا ہے
02:04یوسی ٹو میں
02:05یوسی فار میں
02:06یوسی سکس میں
02:07یوسی ایٹ میں
02:08اور پانچ پارکوں پہ کام چل رہا ہے
02:11سیوریج کی لائنوں پہ کام چل رہا ہے
02:13ٹرکٹ کی گراؤنڈ بھی ہم نے بنائے
02:15اس نے فلیٹ لائی ڈی بھی لگائی
02:16تو شاپیسل ٹاؤن
02:17جو ہو سکتا ہے وہ کر رہا ہے
02:19اور یہ سارا کام
02:20کل پر میں نے دیکھا
02:21کسی نے کہا کہ
02:22جی وہ ایک کروڑ روپے کا چیک ملا ہے
02:24اور شاپیسل ٹاؤن کا
02:25تو ان کو میں پتا تو چلوں
02:27میرا بچہ وہ ایک کروڑ روپے
02:28ادھر ایسے تقسیم ہوتے
02:30اور یہ جو کام ہو رہے ہیں
02:31انہی پیسو سے ہو رہے ہیں
02:32سندھ حکومت کوئی فنڈ نہیں دیتی
02:33نہ سپیشل گرانٹ دیتی
02:35نہ ہمیں کوئی پروجیکٹ دیتی
02:37یہ سارا کام انہی سے ہو رہا ہے
02:39تو نامالود بچے جو کہتے ہیں
02:41کہ شاپیسل ٹاؤن کام نہیں کر رہا ہے
02:42ان کے لئے بھی یہ پیغامیں
02:44کہ کام ہو رہا ہے
02:45آنکھیں کولو
02:46اگر نظر نہیں آتا ہے
02:47تو چشمیں بنا لو
02:48ہم دے دیں گے آپ کو
02:49اور وہ جنہوں نے
02:50ایک کروڑ روپے کا چیک چلایا تھا
02:51ان کے لئے بھی پیغامیں
02:53کہ میرا بچہ آگے دیکھ لو
02:54یہ ہیں وہ پیسے جو ہم تقسیم کرتے ہیں
02:57ہمیں فنڈ نہیں ملتا ہے
02:59ہم انہی پیسوں سے کام کرتے
03:01جو ہم ٹیکس جمع کر کے کرتے ہیں
03:02میں نے جس وقت
03:03ابھی آپ سے کہا
03:04کہ اس وقت بھی
03:05ہمارے آٹھ سے تیس کروڑ روپے کے پروجیکٹ چل رہے
03:07اور وہ انشاءاللہ
03:08ان قریب ہم ان کی آپننگ کرتے رہیں گے
03:10وائس چیئرمن شاپیسل ٹاؤن
03:11تاریخ محمود بنگش بولے
03:13ریٹائر ملازمین کے واجبات کی
03:15ادائیگی کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا
03:17تاکہ طویل عرصے سے
03:18اپنے واجبات کے منتظر ملازمین
03:20اور ان کے لوائیکین کو
03:21ریلیف فرام کیا جا سکے
03:23یہ وہ ریٹائر ملازمین ہے
03:24جو شاپیسل ٹاؤن کی پوری عمر
03:27انہوں نے خدمت کی
03:27اور ریٹائر ہونے کے بعد
03:29آٹھ دس سال سے
03:30اپنے ہی جو ان کا حق بنتا تھا
03:33اس کے لئے وہ ظلیل اخوار ہو رہے تھے
03:34تو چیئرمن صاحب
03:35دیکھیں جنوری دو
03:37دوہزار تئیس میں
03:38الیکشن ہوا ہے
03:39لیکن حلف
03:39ہم نے ستمبر میں لیا
03:42اور سوری اگست میں لیا
03:44اور اکتوبر میں
03:45ٹرانزیکشن پیریڈ نے
03:46ہمارے حوالے کیا
03:47اب اکتوبر شروع بھی نہیں ہوا
03:48ہمارے تین سال بھی مکمل نہیں ہوئے
03:50اور الحمدلہ اللہ
03:51ہم سترہ کروڑ کے قریب
03:52ریٹائر ملازمین کے دے چکے ہیں
03:54ہر یوسی کے اندر
03:55الحمدلہ اللہ
03:56ہم نے کام کیا ہے
03:57پارکوں کی اوپر کام کیا
03:59اسکولوں کی اوپر کام کیا
04:00روڈوں کی اوپر کام کیا
04:01سیورج کی اوپر کام کیا
04:03پانی کی اوپر کام کیا
04:04گراؤنڈوں کی اوپر کام کیا
04:06تو ایسے کام ہیں نہیں
04:08کہ کچھ
04:08الحمدلہ ہمارے سر رہے جائے ہوں
04:10ہم انشاءاللہ
04:11لگے ہوئے ہیں
04:11جو کمی کتائی ہیں
04:12ان کو بھی پورا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
04:14तकरीब में यूसीज के चेर्मेन, वॉइस चेर्मेन, कौनसलराकीन, अपसरान और रेटायर मुलाजमीन भी मौजूद थे
04:20बिलाल एहमत, केट्यूब, कराची

Recommended