00:00which have been a final question that they have had to do with the Quran.
00:06In addition, those who have been here,
00:12they have had eight children in this year.
00:19There is a plan that we have had to do with these children,
00:27جو مستقبل میں رشوت سے پاک ہوں
00:30جو مستقبل میں برائیوں سے پاک ہوں
00:34اور معاشرے کو رشوت سے برائیوں سے
00:38منشیات سے ڈرگ سے پاک کرنے کے لیے
00:42وہ اپنے آپ کو وقف کریں
00:45یہ ہماری کوشش ہے
00:46آپ ہم سے زیادہ واقف ہیں ہمارے معاشرے سے
00:50کہ ہمارا جمع کشمیر ایسا نہیں تھا
00:55جیسا آج مجھے اور آپ کو نظر آ رہا ہے
00:58اور اگر ہم نے آج ہوش کے ناخن نہ لیے
01:03اور اپنے سماج ماحول اور نوجوان نسل کو
01:07صدارنے کے لیے تمام طبقات نے
01:10اپنا حصہ اس میں نہیں ڈالا
01:13تو آنے والے دنوں میں آپ دیکھیں گے
01:15کہ جس طرح یورپ کے اندر
01:17امریکہ کے اندر اور یورپین دوسری کنٹریز میں
01:20ہمیں وہ نشیڑے کھمبوں کی طرح
01:23سڑکوں پر نظر آتے ہیں
01:25کوئی یہاں پڑا ہوا ہے
01:26کوئی وہاں پڑا ہوا ہے
01:27کوئی کھمبے کی طرح کھڑا ہے
01:28اسی طرح کے نسل ہمیں یہاں بھی نظر آئے گی
01:33اور ہم چاہتے ہیں
01:34کہ اللہ ایسا نہ کرے
01:36کہ اس طرح کے بچے ہمیں یہاں دیکھنے کو ملیں
01:39اگر ہم سب مل کر کے
01:41سماج کے تمام طبقات
01:43صرف یہ علماء کی ہی ذمہ داری نہیں ہے
01:46صرف یہ مسجدوں کے اماموں کی ہی ذمہ داری نہیں ہے
01:50یہ والدین کی بھی ذمہ داری ہے
01:53اساتحظہ کی بھی ذمہ داری ہے
01:55علماء کی بھی ذمہ داری ہے
01:57آئیمہ کی بھی ذمہ داری ہے
01:59سیول سوسائٹی کی بھی ذمہ داری ہے
02:01کل ملا کے یہ
02:03کہ جمع کشمیر کے ایک ایک بشندے کی ذمہ داری ہے
02:07کہ وہ اپنی بھی حفاظت کرے
02:09اپنے سماج کی بھی حفاظت کرے
02:12اور اپنی نوجوان نسل کی بھی حفاظت کرے
02:18We'll see you next time.
Comments