Skip to playerSkip to main content
#pakistanweather #karachi #sindh #rain #thunderstorm #strongwinds#donaldtrump #saudiarabia #houthis #yemen #babalmandab #redsea #mohammadrizwan #imamulhaq #pakistancricket #domesticcricket #pcb #nccia #cmkpk #sohailafridi #imrankhan #pti #ptilongmarch #ptirally #ptiprotest #aleemakhan #headlines #newsheadlines #arynews #breakingnews #latestnews

Rain Forecast in Karachi & Sindh from September | Weather Update | ARY News 9 PM Headlines | 11 Sep 2026

Petition against Sohail Afridi's election as CM scheduled for hearing
The Federal Constitutional Court has fixed September 14 for the hearing of a significant case challenging the election of Sohail Afridi as chief minister.
The petition was filed by estranged PTI member Sher Afzal Marwat, who has also sought the reinstatement of former chief minister Ali Amin Gandapur.
Marwat has challenged Sohail Afridi’s election as chief minister in the Federal Constitutional Court.
According to the petition, Afridi was nominated for the position by convicted PTI founder Imran Khan, a point Marwat has raised as part of his challenge.

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:36US
00:48US
00:50Thank you very much.
02:02Thank you very much.
02:20Thank you very much.
02:50Thank you very much.
08:18There are 5 people in the street in the past, and there were 5 people in the future.
08:27The police here said that the place in the past, schoolھers were coming home from theわ is going to the
08:34field of five people.
08:35It's been a fire now.
08:41Blok کے دفتر میں آگ لگ گئی
08:43زرائقہ کہنا ہے سپریم کورٹ کی عمارت میں آگ 6 بچ کر 35 منٹ پر لگی
08:47فائیو برگیٹ کی پہلی گاڑی 5 منٹ بعد موقع پر پہنچی
08:50سپریم کورٹ ایسو پیس کی ورہ سے پولیس نے فائیو برگیٹ کو مرکزی دروازے پر روکے رکھا
08:55آگ پر کابو پانے میں 35 منٹ لگ گئے
09:02چار دل میں پیٹرول 25 روپے سے زائد مہنگا
09:05ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں مزید 3 روپے پانچ پیسے اضافہ
09:08نئی قیمت 370 روپے اسی پیسے مقرر
09:11ڈیزل 5 روپے سنتیس پیسے مہنگا کر دیا گیا
09:14ایک لیٹر ڈیزل 398 روپے چار پیسے مقرر
09:17عوام کی جانب سے شدید غم و غصے کا اظہار
09:20کہا حکومت چاہتی ہے عوام جو کمائے انہیں دے دیں
09:23ملک میں اب انسان کی جان ہی سستی ہے
09:25باقی ہر چیز مہنگی ہو گئی
09:27پیٹرولین لیوی کے خلاف کراچی اور لاہور میں جماعت اسلامی کے دھرنے جاری
09:39قومی اسمبلی کے پاس کیے ہوئے قانون کو مسترد کرنا نہیں چاہتے تھے
09:43نئے صوبوں کے حوالے سے سندھ کے لوگوں نے پھر اپنا فیصلہ سنا دیا
09:51نئے صوبوں کی بات کریں تو سندھ اسمبلی کہتی ہے
09:53سندھ ہماری ماں ہے ٹھیک ہے بھائی لیکن ماں کی خدمت بھی تو کریں
09:57ایسا تو نہیں ہو سکتا
09:58پیسے سارے دبائی اور اسٹریلیا لے جائے اور ماں یہاں ایسی حالت میں ہو
10:02ثابت وفاقی وزیر فضان چودھوی کی پریس کانفرنس کہتے ہیں
10:05نواز شریف اور عاصف زرداری صوبوں پر بحث کو اتنا لمبا کرتے ہیں
10:08قومی اسمبلی کے پاس کیے ہوئے قانون کو مسترد کرنا نہیں چاہتے
10:11نئے صوبوں کے حوالے سے سندھ کے لوگوں نے پھر اپنا فیصلہ سنا دیا
10:15وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں
10:20قانون قومی اسمبلی پاس کرے
10:22صوبہ مسترد کر دے
10:23اس کو درست ہونا چاہیے
10:24اس وقت تقسیم کی بات ہو رکھی ہے
10:26قائد کا پہلا اصول اتحاد ہے
10:28گوونس سن نے حال حاشمی اور مراد علی شاہ کی مزارع قائد پر حاضری
10:32بابا قوم قائد عظم محمد علی جناکو 78 برسی پر خیراج عقیدر
10:36پھول رکھے اور فاتح خانی کی
10:38گوونس سن نے کہا قائد کے اصولوں کی روشنی میں
10:40پاکستان کو متحد رکھنا ہے
10:53کراچی میں جماعت اسلامی کا سیاسی دفتر کی ایم سی کی زمین پر ہے
10:57میر کراچی مرتضی وحاف کا دعویٰ
10:59کہا فلوٹ نمبر 503 اور 504 کی ایم سی کی زمین ہے
11:03رفاہی مقصد کے لیے دی گئے زمین اب سیاست ہوتی ہے
11:06نجمی عالم نے کہا یہ زمین رفاہی کام کے لیے
11:09الحدمت کو ایلوٹ کی گئی تھی
11:11اب یہاں سیاسی سرگرمیاں ہوتی ہیں
11:13سیٹی کانسل میں ہنگامہ آرائی
11:15نارے بازی
11:17اوپوزیشن لیڈر سیف الدین نے کہا
11:18دو بنگلے ہم نے خریدے تھے جس کا ریکارڈ موجود ہے
11:21ہاں میں غلط ہوا تو استیفہ دوں گا
11:23اور اگر نجمی عالم غلط ہوئے تو وہ استیفہ دیں گے
11:26ہیاوائے نیوز نے زمین سے متعلق دستابیز حاصل کر لی
11:292006 میں الخدمت سوسائٹی نے جائدات کی حقوق
11:33اور مفادات ادارہ نور حق کو منتقل کیے تھے
11:47جامعہ کراچی کے پروفیسر آر ایف ساکی پر تشدد کیا مرکزی ملزم کا تین روزہ جسمانی ریمان منظور کونین گوھر
11:54شاہ کو ملی کوٹ میں پیش کیا گیا
11:56ملزم کو سچل تھانے میں درج مقدمے میں گزرستہ روز گرفتار کیا گیا تھا
12:00پولیس کا کہنا ہے ملزم کونین شاہ نے موبائل کون بند کیا ہوا تھا
12:09میر رزا کیس کی تحقیقات کرنے والے جیوریشل کمیشن نے منگل کو مزید گواہ طلب کر دیئے
12:14وافٹکس کے مینجر شیری اکاؤنٹن محمد عمیر خان سمیر دیگر کے بیانات صبح 11 بجے کلمبت کیے جائیں گے
12:22آسٹریلیا میں مقیم حسن تنولی کا بیان دوپہر 12 بجے زوم کے ذریعے ریکارڈ کیا جائے گا
12:26احمد بھردے نے کمیشن کو بیان میں حسن تنولی کا نام لیتے ہوئے بتایا تھا
12:30میرزا کا نمبر بند ہونے پر حسن تنولی نے ان سے رابطہ کیا
12:34انہیں میرزا سے پچاس لاکھ رپے لینے تھے
12:41سواست کے علاقے مدین میں بچی کا زیادتی کے بعد قتل
12:44خواتین کا بچوں سمیت احتجاجی مظاہرہ
12:47مظاہرین نے کہا بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل ناقاول برداشت ہے
12:50قتل کو عبرتناک سزا دی جائے
12:56وزیر اطلاق پنجاب عظمہ بخاری سے برطانگی ہائی کمیشن لاہور کے سبرہ کی ملاقات
13:01بین بارنگٹن نے وزیر اعلیٰ پنجاب
13:03مریب نواز کے ثقافت کے شعبے میں اقتامات اور محفوظ بسند کے کامیاب نقاط پسر رہا
13:09عظمہ بخاری نے کہا پنجاب میں فیملی تھیٹر بحال کیا جا رہا ہے
13:13تھیٹر کی بحالی اور فہاشی کا خاتمہ حکومت کی اولین تردی ہے
13:21سیکیورٹی فورسز کا قرم میں کامیاب آپریشن
13:24افغان خارجی عبیداللہ ساتھ سمیت چار دہشتگرد حلاق
13:28آٹھ ستمبر کو فتنہ خوارج سے منسلک افغان خارجی عبیداللہ ساتھ
13:32تیم ساتھ کے سمیت حلاق ہوا
13:33افغانستان کے صوبہ لوگر کا رہائشی تھا
13:36پاکستان میں دہشتگردی کی متعدد کارواہیوں میں ملوث تھا
13:39سیکیورٹی فورسز نے مکران کے ڈیویجن تامپ میں
13:43فتنہ ہندوستان کا حملہ ناکام بنا دیا
13:45دہشتگرد، دیپیٹی کمیشنر تامپ کی گاڑی کو نشانہ بنانے
13:48اور سپورٹ کو اغبا کرنا چاہتے تھے
13:50فورسز کی بروت کارواہی پر دہشتگرد، گاڑی اور اسلحہ چھوڑ کر پرات
13:54متعدد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات
13:57وزیر داخلہ محسن نقوی کا قرم نے کامیاب آپریشن پر
14:00سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
14:08اور پاکستان سمیت بین الاقوامی مارکٹ میں
14:11سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
14:13فی تولہ سونا پانچ ہزار چھ سو روپے کم ہو کر
14:16چار لاکھ چھپن ہزار سات سو چھتیس روپے کا ہو گیا
14:20عالمی مارکٹ میں فی آنچ سونا چھپن ڈالر کمی کے ساتھ
14:24چار ہزار تین سو بیالیس ڈالر کا ہو گیا
14:26پاکستان میں فی تولہ چاندی
14:28دو سو ترے پن روپے کمی کے ساتھ
14:30چھ ہزار آٹھ سو اکتر روپے میں فروخت ہو رہی ہے
Comments

Recommended