00:01foreign
00:30foreign
00:39foreign
01:00foreign
01:30foreign
01:36Naita Vazir Aazam Ishakdar Ka Saudi Arab, Mucar and Turkia Khe Wuzirah Kharaja
01:40Saoedi Vazir Kharaja Se Mekka Defaiti Adhati Khi Stratejik Political and Defense Committee
01:44Khe Ajlaas Per Tabadlai Khayal
01:46Ishakdar Khe Stratejik Political and Defense Committee Khe Ajlaas Khi Mezbani Pher
01:50Turkia Ka Shukriya Adha Khiya
01:52Pakistan UR Turkia Ka Mekka Defaiti Adhati Khe Tahir
01:55Taawun Muzid Muzid Muzboot Benane Ka Aazin
01:57Naita Vazir Aazam Ishakdar Ka Mucar Khe Wuzirah Kharaja Se Bhi Talyfonic Raabata
02:09Yomai Defaah Shohdai Pakistan, Mili Jyosha Jaspi Se Phanani Ka Silsila Jari
02:13Jangan Ghe Sistemberg Mepak, Fawajah, Awam, Nair Rath Ki Tariqi Mekhamla
02:17Avar Hone Walhe Dishman Kho Naakocha Ne Chubhaya
02:19Yomai Defaah Pert, Muzarik Aayat Pert, Guards Tبدیلی Khi Purova Kare Tafurim
02:23Pakistitan Air Force Ki Karvit نے Guards Kief Faraesek rolled
02:51Sunghalye, Koç
02:52ڈیشانے والی کرافک کو متبادل راستوں پر موڑا جا رہا ہے
02:55کولیس وکام کا کہنا ہے مزار قائد کے اطراف عوامی رشت جلسے اور جلوس اجازت نہیں
03:00اجازت کے بغیر اجتماع کی صورت میں قانون کے مطابق کاربائی ہوگی
03:04شہری مزار قائد کے اطراف غیر ضروری رشت سے گریز کریں
03:17ایران پر ہر حملے کا جواب پہلے سے زیادہ سخت دیا جائے گا
03:21امریکی اڈو پر حالیہ حملے صرف آغاز تھے
03:23امریکہ کو سمجھ لینا چاہیے اب جنگ کے اصول بدل چکے ہیں
03:27سپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالب آف کہتے ہیں
03:30ایران اس وقت معاشی جنگ کا بھی سامنا کر رہا ہے
03:33عوام کی مدد سے جلد تمام مشکلات پر قابو پالیں گے
03:39وطن کے شہدہ ہمارا فخر اور قوم کا سرمایہ افتخار
03:43یوم دفع پر یادگار شہدہ پر تقریبات کا انقاب
03:47میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کے مزار پر دعایا تقریب
03:51میجر سبدیز شریف شہید نشان حیدر کے مزار پر بھی پروکار تقریب
03:55شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی اور سلامی پیش کی گئی
04:00میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کے مزار پر بھی پھول رکھے گئے
04:04میجر تفیل محمد شہید نشان حیدر کی لازوال قربانی کو بھی قلاج عقیدت پیش کیا گیا
04:09کیپٹن گرنر شیر خان شہید اور کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کو جررت ثابت قدمی اور عظیم قربانی پر
04:16سلام پیش کیا گیا
04:17پلانس نائک محمد محفوظ شہید حوالدار لالک جان شہید اور سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کے مزار پر بھی
04:25دعایا تقریبات
04:26پاک پوچ کے چاپ چوبندس تلی سلامی پیش کی
04:34چیف آف دیفنس فورسز فیل ماشا سیدہ اسمونی کا شہدائی پاکستان کو خیراج عقیدت
04:39لیوال چیف ایڈمیرل نبید اشرف ایئر چیف ماشا زہیر احمد بابرسدیو اور کمانڈر ناشنل سٹیٹیجی کمانڈ جرنل سید آمیر رزا
04:46نے بھی شہدائی پاکستان کو سلام پیش کیا
04:49غازیوں اور شہدائی کے اہل خانہ سے گہری عقیدت اور تشکر کا اظہار
04:52مسلح فاش کا کہنا ہے 6 ستمبر قومی اتحاد جرت اور عظمی کی لازوال علامت ہے
04:571965 میں شہدائی پاکستان نے فارز عزت اور قربانی کی عالی ترین مثالیں قائم کی
05:02شہدائی کی لازوال قربانی آنے والی نسلوں کے لیے مشہل راہ
05:06پاکستان کے خلاف کسی بھی جادیت کا فوری اور فیصلہ کو انجواب دیا جائے گا
05:26شیئرمن پیپوز پانٹی بلاول گھٹو کا یوم دفاع پر مسلح فاش کے شہدائی کو خراج عقیدت
05:31کہاں مادر وطن کے لیے جانے دینے والے سپوتوں کو قوم نہیں بھولے گی
05:35یوم دفاع کا دن پاکستان کے لیے دی جانے والی لازوال قربانیوں کی پرازمیاد دہانی ہے
05:40ملک امن و استحکام کی تحفظ کے لیے قوم اپنی مسلح فاش کے شانہ بشانہ ہے
05:45شرجیل میمن نے کہا 6 ستمبر پاکستان کی تاریخ کا ناقابل فراموش دن ہے
05:52شہدہ کے خون کا تقاضہ ہے پاکستان کو مضبوط اور خوشحال بنایا جائے
05:56قومی اتحاد اور یک جہتی ہی پاکستان کی اصل طاقت ہے
06:00پشاور میں یوم دفاع شہدہ کی تقریب پاک فوج کے دستے نے سلامی دی
06:04گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی نے یادگار شہدہ پر پھول رکھے
06:13سابق رکنے قومی اسمبلی حماد ازہر ملتان سے گرفتار لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
06:18نومائی کے مقدمات میں نامزد حماد ازہر دوہزار تیئیس سے اشتہاری ہیں
06:22ترجمان پی ٹی آئی نے حماد ازہر کی گرفتاری کو سیاسی انتقام کی بدترین مثال قرار دے دیا
06:28کہا حکومت سیاسی مخالفین کو دبانے کے لیے طاقت کا استعمال کر رہی ہے
06:32سیاسی کارکنوں رہنماوں کی بلا جواز گرفتاریاں جمہوریت اور آئین کی روح کے منافع ہیں
06:45ایشیا ٹائمز نے تالبان رجیم کی امریکہ کو مادنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کی پیشکش
06:50سیاسی خطرات سے بھر آجال کرا دیا
06:53دو دہائیوں تک امریکہ کے خلاف جنگ لڑنے والے تالبان امریکہ سے مادنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کی خواہش
06:59مہنے
06:59تالبان وزیر خاجہ نے امریکہ کو افغانستان کے کانکنی انفرسٹرکچر اور آدھی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی کھولی دعوت
07:06دی
07:06واشنگتن نے تالبان حکومت ساتھ مادنی منصوبوں میں تعاون سے انکار کر دیا
07:21پاکستان نے نیپال کے سیلاب متاثرین کے لیے سو ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا
07:26وزیر اعظم کی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے نیپال کے لیے امداد بھیجوائی گئی
07:31دفتر خاجہ کا کہنا ہے امدادی سامان خصوصی چارٹر تیارے کے ذریعے سامباد سے کٹمنڈو پہ جا گیا
07:38امدادی کھیپ میں خیمے کمبل ماجز حفظانے صحت کے چھ اور عدویات شامل ہیں
07:43وفاقی وزیر برائے پارڈیمانی امور تاریخ فضل چہدری نے سامان دوانہ کیا
07:47پاکستان میں نے پال کے سفید دفتر خاجہ اور انڈی امی کے عالی حکام بھی موجود تھے
07:55پاہزارانہ انقلاب کا ریموٹ سے چلنے والے امریکی بحریہ کے ایک عبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویہ
08:01یہ عبدوز عابنائے حرمز کے محفوظ علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی تھی
08:05پاہزارانہ انقلاب نے عابنائے حرمز میں غیم اجاز راستوں سے گزرنے والے
08:09تین آل ٹینکرز و عدی کر علاقوں میں موجود تین امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا بھی دعویہ کیا
08:14پاہزارانہ انقلاب کا کہنا ہے امریکی فوج کی جانت سے تین ایرانی ٹینکروں پر کیے گئے حملوں کا جواب دیا
08:19کیا
08:20سینکوم نے بھی ایران کے جہازوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی
08:35ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر رابطہ
08:41خطے کی تازہ صورتحال اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
08:45ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے عباس عراقچی نے ہم منصبوں سے گفتگو میں دو طرفہ امور پر بھی بات
08:51کی
08:51اب ناہرموس کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
08:54خائب اپکت انخواہ میں ایس سیکیورٹی فورسز کا ایکشن 3 سے 5 ستمبر کے دوران فتنہ خبارج کے 21 دہشت
09:00نہ تھلا
09:01آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں چھپے ہوئے مزید 10 خارجی مارے گئے
09:05یاکم ستمبر کو دراندازی کی کوشش میں حلاق خارجیوں کی تعداد 25 ہو گئی
09:09شمالی وزیرستان میں ایک اور جھڑپ کے دوران 7 خارجی حلاق
09:13کوہٹ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں مشترکہ آپریشن کے دوران مزید 4 خارجی حلاق ہوئے
09:17سادر آسف علی زیداری وزیراعظم شہبان شریف اور وزیرا داخلہ موسیل نقفی کا سیکیورٹی فورسز کو خراجی تحسیل
09:37شفاقی حکومت کا درامت چدہ چینی کو برامت کرنے کا فیصلہ
09:41ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے ایک لاکھ ساتھ ہزار ساتھ ساؤنٹالیس میٹرک ٹن چینی کی برامت کا ٹین ڈل جاری
09:47کر دیا
09:47چینی کی برامت کے لیے اٹھائی ستمبر تک بولیاں طلب
09:50موصول ہونے والی بولیاں اٹھائی ستمبر کو کھولی جائیں گی
10:02شہبان شریف حکومت چار ہزار ارب روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول کر چکی ہے
10:07جسے اپنی ناہلیاں اور کرپشن چھپانے کے لیے استعمال کیا
10:10امی جماعت سامی پاکستان حافظ نیم و رحمان کہتے ہیں
10:13جوز پی آجام ہرطال کی اپیل کریں گے
10:16عوام کو ریلیف نہ دیا تو حکومت گراہ و تحریک کی جانت جائیں گے
10:27سرانچی میں ڈاکووں کی فارنگ سے زخمی پل سہلکار
10:30عویس تنولی اسپتال میں جام بھاق
10:32پل سہلکار گزشتہ روز جام صادق پل پر ڈاکووں کی فارنگ سے شدید زخمی ہوا تھا
10:38سرجانی سیکٹر فور بی میں ڈاکووں سے پارنگ کے تبادلے میں دو پل سہلکار زخمی
10:42ملزمان فرار ہو گئے لیاقت آباد میں ڈاکیتی مضاہمت پر دکان کا ملازم قتل
10:47ملزموں نے سترہ سال کے شہزاد پر بدترین تشدد کیا
10:51پھر گولی مار دی
10:52ملزمان موٹر سائیکل موبائل کون اور رقم چھین کر فرار
10:55ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے
11:02خان پور میں قومی شہرہ پر حادثہ سات افراد جانبہا
11:06کرسکی حکام کے مطابق باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرولی اور ٹریلر میں ٹکر ہوئی
11:11گھرکی میں قومی شہرہ پر تیز رفتار کار اُلٹ گئی
11:15چار افراد جانبہا
11:19بارتی پائلٹ کی نا اہلی سوینگر ائرپورٹ پر نیا تیارہ خمبے سے ٹکرا دیا
11:24ورباز مومبائی سے سوینگر پہنچی تھی
11:26پارکنگ کے دوران تیارہ ویجوال ڈاکنگ گائیڈنس سسٹم کے خمبے سے ٹکرا گیا
11:30عملہ محفوظ راہ تیارہ مرمت کے لیے گراؤنڈ کر دیا گیا
11:33ائرشو کے دوران ایتھنس میں یونانی فضائیہ کا افور
11:36فیمٹم جنگی تیارہ گر کا تباہ ہو گیا