00:01Alhamdulillah
00:02Alhamdulillah
00:02Rabbil alamin
00:03Wa salatu wa salam
00:04Wa ala muhammad al-amin
00:06Fa'audh billahi min ash-shayt wa nirwajim
00:09Bismillahirrahmanirrahim
00:11Ayat number 40
00:12When we read that
00:14Allah Ta'ala
00:15Ne
00:17Klam Ka Ruch
00:18Makhsos Kia
00:19Benay Israël
00:20Par
00:21Halan Khe
00:22Pichlhe
00:23Karayin
00:24Se Bhi
00:24Hemheyeh
00:24Peta Chal Raha
00:25He
00:25Yarni Pichlhe
00:26Ayat
00:27Me
00:27Eisharron
00:27Se Bhi
00:27Peta
00:27Chal Raha
00:28He
00:28That
00:28Benyad
00:53Benyad
00:54Alhamdulillah
00:56Ey
00:56Aulad
00:57Israël
00:58Meery
00:59Us Nymet
00:59Ko Yad
01:00Kero
01:00Jom
01:00Meyne
01:00Tum
01:00Par
01:01Inam
01:01Ki
01:01Thi
01:01Wa
01:02Oofu
01:02Bi
01:02Aadhi
01:03Or
01:04Mera
01:04Wadha
01:04Pura
01:04Kero
01:05Oofi
01:05Bi
01:05Aadhi
01:06Kero
01:06Mera
01:06Mera
01:07Oofu
01:07Oofu
01:08Iyai
01:08Oofu
01:09Oofu
01:12Aadhi
01:13ڈمی اسلسلی کلام بڑھے گا آیت نمبر اکتالیس تک پہ جائیں گے
01:18وَعَامِنُ بِمَا أَنْسَلْتُ مُسَدْقًا لِمَا مَآَكُمْ وَلَا تُكُونُ وَلَا كَافِر'M بِحِ
01:25ایک تسیح فرمالیجیئے کل یا بنی اسرائیل میں یہ بنی کا لفظ بولتے ہوئے غلطی سے میرے موں سے بنی
01:38کا لفظ نکل رہا تھا
01:40Is this not being, it's a being.
01:42Yeah, beni israeli.
01:45ParaII na se, beni bena hai.
01:47So this beni is uz how is, it's a meaning.
01:50This is a beni israeli.
01:53A glivä� 대통령.
01:54ڈیر وَا کا مطلب اور آمنوں اس میں آمن کا مطلب ایمان لاؤ وَاو
02:07علف جماع کی علامت یعنی اب انہی سے کہا جا رہا ہے یعنی مدینہ
02:12کے اہلِ کتاب سے اور ایمان لاؤ پہلے کیا کہا گیا کہ وعدہ پورا
02:18کرو میں تمہارا وعدہ پورا کروں گا میری نعمت کو یاد کرو اور
02:21مجھ سے ڈڑو اور اب کہا جا رہا ہے اور آمن ایمان لاؤ وَاو
02:25علف جماع کی علامت تم سب ایمان لاؤ بِمَا بِی کا مطلب ساتھ سے کو
02:31ذریعے سے مَا جو یعنی کس کے ساتھ ایمان لاؤ کس پر ایمان لاؤ مَا جو
02:40انزلتو انزل مطلب نازل کیا اور تو جو ہے یہ ضمیر ہے متقلم
02:46یعنی بولنے والے کی طرف سے کہ جو میں نے نازل کیا یہ دیکھئے
02:52ضمائر میں یہ متقلم فرس پرسن میں میرا مجھے یعنی انزل کا مطلب
03:00نازل کیا اور انزلتو کا مطلب میں نے نازل کیا یعنی ما انزلتو جو
03:06میں نے نازل کیا بِمَا انزلتو جو میں نے نازل کیا اس پر اس کے ساتھ ایمان لاؤ
03:13یعنی جو میں نے نازل کیا ہے اس پر ایمان لاؤ یہ قرآن مجید کی بات ہو
03:18رہی ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر کلام اتر رہا ہے
03:22یعنی یہ جو کلام پڑھا جا رہا ہے اس کی بات ہو رہی ہے کہ جو میں نے
03:26نازل کیا اس پر ایمان لاؤ مصدقا مصدق کا مطلب تصدیق کرنے والا تصدیق کے لفظ
03:33کو سمجھ لیجئے جس طرح ہم نے ابھی کلیہ پرسوں قذبہ کا لفظ دیکھا کہ قذبہ کا
03:39مطلب ہوتا ہے جھٹلانا خالی قذب لکھا ہو تو اس کا مطلب ہوگا جھوٹ بولنا
03:46لیکن قذبہ کا مطلب تھا جھٹلانا کسی کو جھوٹا کہنا اسی طرح تصدیق جو ہے
03:53اس کا مطلب ہوتا ہے کسی کو سچا کہنا خالی صدق ہو تو اس کا مطلب ہے سچ بولنا
04:00لیکن تصدیق جہاں پر ہوگا یا صدقہ تصدیق اس کا مطلب ہوتا ہے کہ کسی کو
04:07سچا کہنا اور کسی کو سچا ماننا کسی کی تصدیق کرنا یہ مردوں میں بھی استعمال
04:13کرتے ہیں تو یہی کلمہ یہاں پر استعمال ہوا ہے مصدق کا مطلب ہے تصدیق کرنے
04:18والا یعنی کسی کی بات کو سچا کہنے والا کوئی شخص کوئی بات کہہ رہا ہے اور
04:23آپ اس کی تصدیق کرتے ہیں جا کر اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اس کو سچا
04:28کہہ رہے ہیں اس کو سچا مان رہے ہیں تو آپ پھر مصدق ہیں یعنی اس کی
04:32تصدیق کرنے والے تو وَآمِنُوا اور ایمان لاؤتُم سب بِمَا اس سے جو انزل
04:39تو میں نے نازل کیا انزل نازل کیا تو میں نے مصدقا اور وہ جو میں نے
04:45نازل کیا ہے وہ چیز مصدق ہے یعنی یہ جو قرآن مجید ہے یہ جو
04:50کلام ہے اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ مصدق ہے یعنی یہ
04:55تصدیق کرنے والا ہے کس چیز کی آگے دیکھئے لام کے لیے یہ کس کے لیے
05:03مصدق ہے ماں جو ماں ماں کا مطلب ہوتا ہے سات جس طرح ان اللہ
05:11ماں سابرین بھی ہوتا ہے ماں سابرین سابرین کے ساتھ اور یہ ماں کا لفظ
05:15ہم اردو میں بھی بولتے ہیں ماں کا مطلب ہوتا ہے سات کسی چیز کے ساتھ
05:20ہونا میت ہم بولتے ہیں میت کے اس کی میت میں میں گیا تو یہ وہ
05:25میت مردے والا لفظ نہیں ہے یہ عین کے ساتھ ہے میت یعنی ماں کسی
05:30کے ساتھ ہونا اور کم کم ضمیر تم تمہارا تمہیں زیادہ سارے لوگوں
05:36کے لیے جمع کے لیے ماں کم تمہارے ساتھ تمہارے ساتھ تمہارے
05:46پاس یا تمہارے ساتھ ہے لما معکم اس کے لیے جو تمہارے پاس ہے یعنی
05:53یہ جو قرآن مجید ہے یہ مصدق ہے یہ تصدیق کرتی ہے یہ کتاب کس کی اس
05:59کے لیے مصدق ہے ماں جو معکم تمہارے ساتھ ہے یا تمہارے پاس ہے یعنی
06:05ان کے پاس کیا تھا ان کے پاس تورات تھی تو وہ یہ کہنا ہے کہ جو کلام
06:10تمہارے پاس ہے یہ قرآن مجید تو اس کی تصدیق کر رہی ہے اس کو مان رہی ہے
06:14اس کو سچا کہہ رہی ہے قرآن مجید کا کلام جو ہے یہ کلام تمہارے
06:19کلام کو سچا کہہ رہا ہے تو اس کلام پر ایمان لاؤ یعنی یہ دلیل کے
06:24طور پر کہا کہ بھئی اس کلام پر جو تم جو نازل کیا ہے ہم نے اس کلام
06:31پر ایمان لاؤ کیونکہ وہ کلام تو تصدیق کر رہا ہے اس کی تصدیق
06:36। । । । । ।
07:09। । । ।
07:39। । । ।
07:50। । । । । ।
07:52। । । । । । ।
08:04جو ہم نے نازل کیا
08:05اس کی طرف یہ لوٹ رہی ہے
08:07یعنی قرآن مجید
08:08یعنی یہاں پہ کہا جا رہا ہے
08:10کہ ایمان لاؤ بما انزلتو
08:12جو ہم نے نازل کیا
08:14مصدقا یہ تصدیق کرتا ہے
08:16سچا کہتا ہے
08:17لما اس کے لئے تصدیق کرتا ہے
08:19ما جو معاکم
08:21معاکم تمہارے ساتھ
08:22جو تمہارے پاس تمہارے ساتھ ہے
08:24یعنی تورا
08:24ولا تکونو اولا کافرن بھی
08:27اور تم نہ ہو جانا
08:29تکونو
08:30کونو کا مطلب ہو جانا
08:35تکونو تم ہو جاتے ہو
08:37اور لا تکونو تم نہ ہونا
08:40اور تم نہ ہونا
08:41اولا کافرن بھی
08:44اس کے بھی
08:45اس کے ساتھ
08:46یعنی قرآن مجید کے کافر
08:48قرآن مجید کا انکار کرنے والا
08:50قرآن مجید کا تافر
08:52تم قرآن مجید کے کافر
08:54تم پہلے کافر نہ ہو جانا
08:56یعنی یہاں پہ
08:57جو انداز ہے وہ یہ ہے
08:59کہ کم سے کم
09:00تم تو پہلے کافر نہ بنو
09:02storm
09:20qurana
09:21vi
09:30qurana
09:33ڈالی کام کرنے میں
09:35تم اس کتاب کا انکار کرنے میں پہل نہ کرو
09:37تم تو جانتے ہوں سب کچھ
09:40ولا تکونو اولا کافرن بھی
09:41کم سے کم تم
09:42یعنی اس میں یہ والا ایکسپریشن ہے
09:44کم سے کم تم تو پہل نہ کرو یہ کام کرنے میں
09:48کیونکہ تمہارے پاس تو کتاب بھی ہے
09:49تم تو اللہ کے کلام سے بھی واقف ہو
09:54آگے چلیے
09:55ولا اور لا نہیں تشترو
10:00تا پھر وہی مزاری کے علامت
10:02تم تمہیں تمہارا
10:03اس طرح کا مطلب ہوتا ہے خریدنا کسی چیز کو
10:06واؤ علف
10:08جمع یا سودہ کرنا
10:10ولا تشترو اور نہ کرو
10:12تم سودہ تم سب
10:13بھی سات سے ذریعے سے
10:16آیتی آیات
10:18نشانیاں یہی قرآن مجید کی آیات
10:20اور یا جو ہے یہ
10:21پھر ضمیر میں میرا مجھے
10:24میری آیات آیاتی میری آیات
10:26بھی آیاتی میری آیات
10:28کے بدلے یا میری آیات کے ذریعے
10:30ولا تشترو اور نہ کرو
10:32تم سودہ میری آیات کے بدلے
10:35سمنن قلیلن
10:36سمن کہتے ہیں نقدی کو
10:38پیسوں کو قیمت کو
10:39اور قلیل
10:41تھوڑے
10:42یعنی تھوڑے پیسوں کے بدلے
10:44تھوڑی قیمت کے بدلے
10:46میری آیات کا سودہ نہ کرو
10:48یعنی میری آیات کو نہ بدلو
10:50یعنی اس سے یہ پتہ چلتا ہے
10:51کہ وہ لوگ
10:52پیسے لے کر
10:53تھوڑی سی قیمت لے کر
10:54آیات کو بدل دیا کرتے تھے
10:56آیات کا انکار کر دینا
10:57آیات کو بدل دینا
10:58ان کے مفہوم اور معنی کو بدل دینا
11:00تو یہ کام وہ کرتے تھے
11:02تو
11:02ولا تشترو
11:04اور نہ تم سودہ کرو
11:06بھی آیاتی
11:06میری آیات کے بدلے
11:08سمنن قلیلن
11:10تھوڑی سی قیمت کا
11:11یعنی تھوڑی سی قیمت نہ لے لو
11:13میری آیات کے بدلے
11:14تھوڑی سی قیمت کے بدلے
11:16میری آیات کا سودہ نہ کرو
11:20واہ اور
11:22ایعیہ
11:23ایعیہ کا مطلب
11:24میں میرا مجھے
11:25This is the first person in the name of the word
11:28Iyaya
11:28And
11:29And
11:30Iyaya
11:30And
11:31If Iyaya
11:33Ifteqoon
11:34V'akeye
11:34Then
11:34Iftqoon
11:36Iyaya
11:36V'akeye
11:39Iftqoon
11:40V'akeye
11:41O'vy
11:42Iftqoon
11:44That
11:45V'ade
11:46Iyaya
11:47So
11:49V'ade
11:52Iyaya
12:03ڈروا تجمع دیکھ لیجئے اور جو میں نے نازل کیا ہے اس پر ایمان لاؤ وہ تصدیق
12:08کرتا ہے اس کی جو تمہارے پاس یعنی طورات اور تم تو انکار کرنے میں پہل
12:13نہ کرو اور تھوڑے سے پیسوں کے لیے میری آیات کا سودا نہ کرو اور مجھ
12:19سے ڈروا ایسے یہ مطلب نہیں کہ زیادہ پیسوں کے لیے کر دو یعنی اس میں
12:23ایکسپریشن یہ ہے کہ تم تھوڑے سے پیسوں کے لیے میری آیات کا سودا کرتے
12:27ہو تھوڑے سے فائدے کے لیے جتنے مرضی پیسے زیادہ ہو جائیں وہ تھوڑے ہی
12:30رہیں گے آیات کے سودا کرنے کے مقابلے وَإِيَّا فَتَّقُونَ اور مُجھ ہی
12:37سے ڈروا انشاءاللہ کل اگلی آیت کی طرف جائیں گے وَآخِرُ الدَّوَانَ
12:42اَنِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلِبِ