00:01Alhamdulillah
00:02Alhamdulillah
00:03Rabbil Alameen
00:04Wassalatu wassalamu ala muhammadil amin
00:06A'ozu billahi min ashshaytwanir wajin
00:09Bismillahir rahmanir rahim
00:13Pichlil video
00:14Me hem ne dekha
00:17Pattalqa adamu
00:18Que adam ne
00:20Hacil kie
00:21Min rabi hi
00:23Apenne rab se
00:23Klimat
00:25Kuch alfaz
00:26Pata ba
00:27پھر وہ لوٹ آیا
00:29Alayhi uspar
00:30Innahoo
00:30Beşik wo
00:31Hwa wo
00:32At-tawaab
00:34یہ دو کلمیں
00:35ایک ہی معنی کے ساتھ ساتھ آ جائیں
00:37تو اس میں
00:38تعقید کا مقصد ہوتا ہے
00:40یعنی
00:40زور پیدا کرنا
00:42Innahoo
00:43Hwa at-tawaab
00:44تو وہ بہت زیادہ
00:45توبہ کا قبول کرنے والا
00:46لوٹ آنے والا
00:47پلٹ آنے والا
00:49اور الرحیم
00:50بہت زیادہ
00:51مہربان
00:53رحم کرنے والا ہے
00:55ہمیشہ
00:55ہمیشہ
00:58آج آگے چلیے
01:0038 آیت پر
01:03یہ ہم نے
01:04ذکر کیا تھا
01:05کہ جو پچھلی بات
01:06شروع ہوئی تھی
01:07کہ نیچے اترو
01:07یہ اسی بات کی
01:08continuation ہے
01:10بیچ میں
01:11ایک جملہ
01:11مطرزہ آیا
01:12جس میں بتایا گیا
01:14کہ حضرت آدم نے
01:14معافی مانگ لی تھی
01:15اور اللہ تعالیٰ نے
01:16ان کو معاف کر دیا
01:17قُلْ نَحْبِدُو مِنْحَ جَمِعِيَةً
01:21قُلْ
01:23قُلْ نَا
01:25یہ وہی ضمیر ہے
01:26ہم ہمارا ہمیں
01:29متقلم کی
01:30فرسٹ پرسن کی
01:31ہم ہمارا ہمیں
01:32اور اس میں
01:33یہ نا ضمیر استعمال ہوئی ہے
01:34قُلْ نَا
01:35ہم نے کہا
01:37احبِدُو
01:38احبِد
01:39اُترو
01:39وَاوَوَ الْف
01:40سَب
01:41دوبارہ وہی کلمہ
01:42کہ سب اُترو
01:44سب میں
01:45ہم دیکھ چکے
01:46کہ جو بھی
01:47مخلوقات
01:47موجودات
01:48حضرت آدم
01:49حضرت عویہ
01:49اور حضرت شیطان
01:50کے ساتھ
01:51اس باغ میں
01:52اس جنت میں
01:52موجود تھی
01:53یہ ان سب کو
01:54اترنے کا حکم دیا جا رہا ہے
01:56اس میں کیا تھا
01:57کیا نہیں تھا
01:58یہ ہمارے لیے
01:59اس وقت
02:00زیادہ اعمیت نہیں رکھتا
02:02بس ہم اتنا جانتے ہیں
02:03کہ سب کو
02:03اترنے کے لیے
02:04وہاں سے کہا گیا
02:05اور اس میں
02:06وہ ایکسپریشن
02:07بھی موجود ہے
02:08کہ جو آنے والی
02:09اولاد ہیں
02:10ان کے بارے میں
02:11بھی کہا جا رہا ہے
02:12یا اگر وہاں پہ
02:12کوئی اولاد
02:13کچھ موجود تھی
02:14تو ان کے بارے میں بھی
02:15یہ آنے والی اولاد
02:16تو اس میں شامل ہے ہی
02:17کہ یعنی
02:18تم سب نیچے اتر جاؤ
02:21کلنہ بھی تو
02:22ہم نے کہا
02:23اترو سب
02:24من ہا
02:25من سے
02:27ہا
02:27یہ پھر اس
02:28باغ کی طرف
02:29اشارہ ہے
02:30جنت کی طرف
02:30کہ اس سے اتر جاؤ
02:31یعنی
02:32اس باغ سے
02:34خواہ جو ہے
02:35وہ منس کے
02:35اس کے لیے
02:36استعمال ہوتی ہے
02:37تو یعنی
02:38جنت
02:38جنت عربی میں
02:39منس ہے
02:40تو
02:41یعنی
02:42فیمنن ہے
02:42تو
02:43اس سے نیچے اتر جاؤ
02:44یعنی
02:44اس باغ سے
02:45اتر جاؤ
02:46ہم نے کہا
02:47اس باغ سے
02:47اتر جاؤ
02:48جمیعہ
02:49اچھا
02:50یہاں پر
02:50جمع کا مفہوم
02:51پہلے سے
02:52موجود ہے
02:53اے بی تو
02:54اگر یہاں پہ
02:54جمیعہ
02:55نہ بھی ہوتا
02:55تو اس کا
02:56صاف مطلب ہے
02:57کہ کل نح
02:58کل نح
02:59بی تو منہ
02:59کہ تم سب
03:01وہاں سے
03:01اتر جاؤ
03:02لیکن اس کے بعد
03:03مزید زور
03:04اور مزید
03:05تعقید پیدا کرنے
03:06کے لیے
03:07جمیع کا لفظ آیا ہے
03:08جمیع کا مطلب
03:09ہوتا ہے تمام
03:10کہ تمام
03:11کے تمام اتر جاؤ
03:12یعنی
03:13اگر تھوڑا سا بھی
03:14کوئی اشتال
03:15رہ گیا
03:16اس سے
03:16کہ جب آپ نے
03:17کہ سب اتر جاؤ
03:18یا تم سب اتر جاؤ
03:20تو ہو سکتا ہے
03:21کہ سب کے لیے
03:21نہ ہو
03:22لیکن یہاں سے
03:23مزید
03:24اس میں
03:25تعقید پیدا کی گئی
03:26کہ یہ سب کو
03:27کہا جا رہا ہے
03:27کہ سب کے سب اتر جاؤ
03:28تو ہم نے کہا
03:30اتر جاؤ
03:31اس سے
03:31سب کے سب
03:34پا
03:35پس
03:36امہ
03:37یہ ان اور
03:38ماں کا
03:39سے ملا کر
03:40بنتا ہے
03:40اس کا مطلب
03:41ان کا مطلب
03:42اگر ہوتا ہے
03:42لیکن جب اس کے ساتھ
03:43ماں ملے
03:43تب بھی اس کا مطلب
03:44اگر ہی رہتا ہے
03:45اگر یا جب اگر
03:47پس جب اگر
03:49یا اگر
03:50یا تیینہ
03:51اس میں یا جو ہے
03:52وہ مزارے کی علامت ہے
03:53اور اس کا مطلب
03:54وہ
03:55اس
03:55اسے
03:56یعنی
03:57مزارے کا مطلب کیا
03:58پریزنٹ اور فیوچر میں
03:59ترجمہ کریں گے
04:00اور
04:01یہ
04:02تھرڈ پرسن کی طرف
04:03غائب کی طرف
04:04یہاں پر دیکھئے
04:05یہ
04:06تھرڈ پرسن غائب کی طرف
04:08یہ
04:09یا
04:10مزارے کی علامت
04:14آگے جو فیل ہے
04:15وہ ہے
04:16آتا
04:17آتا کا مطلب ہوتا ہے
04:19آنا
04:19جیسے کوئی چیز آئے
04:21اور
04:22اس میں
04:22یہ جو نون ہے
04:24شد کے ساتھ
04:25اس کو میں نے یہاں شامل نہیں کیا
04:27تو اس کو ہم فیلالہ بھی چھوڑ رہے ہیں
04:29تو
04:31یا
04:31کا مطلب
04:32وہ آتا
04:33آئے
04:34یعنی
04:34وہ آتا ہے
04:35یا وہ آئے گا
04:36یا وہ آئے
04:38اور
04:39کم
04:41تم سب
04:42تم سب کا
04:43تم سب سے
04:43یعنی
04:45فا کا مطلب پس
04:47اگر
04:48وہ آئے
04:50یا تیینہ
04:51وہ آئے
04:52یہ نون عام طور پر
04:54یہ بھی تاقید
04:55اور
04:56یقین پیدا کرنے کے لئے
04:58استعمال ہوتا ہے
04:58تو
04:59یا تیینہ
05:00وہ آئے
05:01کم
05:02تمہارے پاس
05:03یعنی
05:04اگر وہ آئے
05:06تمہارے پاس
05:07کیا چیز
05:08وہ اس کا ذکر آگے ہوگا
05:10من
05:11من کا مطلب سے
05:13یا
05:14یہ بھی ضمیر ہے
05:15میں میرا مجھے
05:17وہی
05:18فرسٹ پرسن
05:18ایک فرسٹ پرسن
05:20پلورل ہے
05:21ہم ہمارا ہمیں
05:22اور ایک فرسٹ پرسن
05:23سنگلر ہے
05:23میں میرا مجھے
05:25یہ دیکھئے
05:26یہ نون
05:27یہ جو نی لکھا ہے
05:28اس کا یہ یا جو ہے
05:29یہاں پر استعمال ہوا
05:30اس کو ہم پہلے بھی دیکھ چکے ہیں
05:32من نی
05:33یعنی میری طرف سے
05:35مجھ سے
05:36یعنی
05:38پس
05:38فا پس
05:39امہ
05:40اگر
05:41یاتیینہ
05:43وہ آئے
05:45یا کا مطلب وہ
05:46اور یاتیینہ
05:47وہ آئے
05:48کم تمہارے پاس
05:50من سے
05:51یا
05:52مجھ سے
05:52میری طرف سے
05:54یعنی مجھ سے
05:54اگر تمہارے پاس
05:56وہ آئے
05:56کیا چیز آئے
05:57خودن
05:58ہدایت
05:59دیکھئے
06:00کہاں سے بات شروع ہوئی تھی
06:01سلعہ بکرہ شروع بھی یہاں سے ہوئی تھی
06:03کہ یہ قرآن مجید جو ہے
06:05یہ متقیوں کے لئے ہدایت ہے
06:07جب یہ
06:08یہ کانورسیشن
06:09فرشتوں والی ختم ہوگی
06:11اور یہ انسان کے بننے والی
06:13اور شیطان والی
06:14تو ہم ذرا مزید
06:15اس کا ربط شروع سے
06:16آخر تک انشاءاللہ دیکھیں گے
06:17تو
06:18جب میری طرف سے
06:20تمہارے پاس
06:20ہدایت آئے
06:22فا امہ
06:23یاتیینہ
06:24جب وہ آئے
06:24کم تمہارے پاس
06:26منی میری طرف سے
06:27خودن
06:28ہدایت
06:29فا پس
06:31تو پھر
06:33من
06:34من کا مطلب
06:35جو
06:35جس
06:36طبیعہ
06:37طبیعہ کا مطلب
06:38اتباع کرنا
06:39ہم اردو میں بھی استعمال کرتے ہیں
06:41پیروی کرنا
06:42کسی کے پیچھے چلنا
06:43کسی کی بات ماننا
06:44اس کی
06:45اس کی اطاعت کرنا
06:47تو فمن طبیعہ
06:49جس نے
06:50پیروی کی
06:52ہدایا
06:52اس میں
06:53پہلا لفظ وہی
06:55ہدا ہدایت
06:56اور یا جو ہے
06:57یہ بالکل یہی والی
06:59ضمیر
07:00میں میرا مجھے
07:01تو جس نے ہدایت کی
07:03میری پیروی کی
07:04جس کسی نے بھی ہدایت کی
07:06میری پیروی کی
07:10ماذرت
07:13ہدایت کی پیروی کی
07:15پلا
07:16پس تو پھر
07:17لا نہیں
07:20خوف
07:22خوف
07:23اللہ پر
07:25ہم
07:25ان پر
07:27یعنی
07:28جن لوگوں نے بھی پیروی کی
07:30میری ہدایت کی
07:30تو ان پر کوئی خوف نہیں
07:34اللہ کا مطلب پر
07:35ہم
07:36انہی کی طرف اشارہ
07:37ان لوگوں کی طرف
07:37جنہوں نے پیروی کی
07:38تو
07:39ان پر خوف
07:42ان پر کوئی خوف
07:45اور لا خوف
07:46ان پر کوئی خوف
07:48پس ان پر کوئی خوف نہیں
07:50با اور
07:52لا
07:52نہیں
07:54ہم
07:54پھر وہی
07:55وہ سب
07:57یحزنون
07:57یحزنون میں
07:59یا جو ہے
07:59مزاری کی علامت
08:00وہ
08:01اس اسے
08:01وہ
08:02بیچ میں یہ
08:03حزن کا کلمہ ہے
08:04حزنہ کا مطلب ہوتا ہے
08:05غم کیا
08:07اچھا جی
08:07یحزنون کا مطلب ہوگا
08:10وہ غم کرتا ہے
08:11یا وہ
08:12غم کرے گا
08:13اور
08:13واؤنون جمع کی علامت
08:15یحزنون
08:15وہ غم کرتے ہیں
08:17اور
08:18ہم
08:19یحزنون
08:19وہ
08:20غم کرتے ہیں
08:21یا غمگین ہوتے ہیں
08:23لا ہم یحزنون
08:25کہ وہ
08:25غم نہیں کریں گے
08:27لا ہم یحزنون
08:28کا مطلب
08:29وہ غم نہیں کریں گے
08:30یعنی وہ غمگین
08:31نہیں ہوں گے
08:32تو
08:32فلا خوف
08:34ان علیہم
08:34تو ان پر کوئی خوف
08:35Now, we'll look at it right now.
09:05That's why it's always been a part of my glory.
09:08Or, even if I can't be a part of the past, the last thing has been a part of my
09:16glory.
09:16This is a part of my heart.
09:17And I'll never be a part of my future.
09:21One more thing is that this one has been my healing.
09:29This is the last step of my life.
09:32So that's what we're talking about.
10:09We'll see you next time.
Comments