00:00Alhamdulillah, Alhamdulillah, Rabbil Alameen, wa salatu wa salamu ala Muhammadil Alameen, wa'udzubillahimmin al-shaytwanil wajim, bismillahirrahmanirrahim.
00:11کل ہم نے 43 نمبر آیت مکمل کی
00:15وَعَقِمُ السَّلَاطَةَ اور نماز قائم کرو وَعَتُ الزَّقَاطَةَ اور زَقَاطَةَ ادا کرو وَرْقَوْا اور جھک جاؤ یا رکوع کرو مَا
00:24رَاقِعِن جھکنے والوں یا رکوع کرنے والوں کے ساتھ
00:29اس سے پہلے جو دو آیات گزری ہیں ان میں اللہ تعالیٰ نے اہلِ مدینہ کے اہلِ کتاب سے فرمایا
00:39کہ میری آیتوں کے بدلے میری آیتوں کو کلیل قیمت پر مت بیچو
00:47اور حق کو مت چھپاؤ اور حق کو باطل کا یعنی حقیقت کو غیر حقیقت کا لباس نہ پہناو
00:57یا اس کے ساتھ خلط ملط نہ کرو
01:00اب یہاں دیکھئے کہ آگے بھی سورہ بکرہ میں بھی اس کی تھوڑی سی مزید تفصیل آئے گی
01:08لیکن قرآن مجید میں اس کی اس طرح سے مکمل تفصیل موجود نہیں ہے
01:13کچھ باتیں ایسی تھیں جو تورات میں اور انبیاء کے صحائف میں موجود تھیں
01:18اور انشاءاللہ تعالیٰ مستقبل میں جب ہم تورات کا مطالعہ کریں گے
01:23تو ان تفصیلات کو بھی دیکھیں گے
01:25تو وہ کچھ ایسی تفصیلات تھیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت اور صداقت پر اشارہ
01:33کرتی تھی
01:33اور یہ ان چیزوں کو مدینہ کے جو اہل کتاب تھے
01:40یہ ان چیزوں کو ان آیات کو چھپاتے تھے
01:42تاکہ وہ لوگوں پر ظاہر نہ ہو جائیں
01:45اور ان کے خلاف دلیل نہ بن جائیں
01:48یعنی اگر کوئی ایسی چیز جو رسول اللہ کی صداقت اور نبوت کی طرف اشارہ کرتی ہے
01:54وہ اگر ظاہر ہو جائے
01:56تو پھر جو لوگ رسول اللہ کی دعوت کو قبول کرنے سے اپنے لوگوں کو روکتے تھے
02:01ان کے خلاف ہی وہ دلیل بن جائے گی
02:03اور اللہ کے ہاں بھی وہ دلیل بن جائے گی
02:05اس چیز کا ذکر آگے قرآن مجید میں بھی ہوا ہے
02:07تو یہاں تیزی سے اس کو میں آپ کی نظر کر دیتا ہوں
02:12مثلاً تورات میں
02:15عرب کے بارے میں
02:16کعبہ کے بارے میں
02:17حضرت ابراہیم کے
02:18یہاں پر حضرت اسماعیل کو لانے کے بارے میں
02:21کچھ اشارات ایسے ملتے ہیں جس سے اس خطے کی
02:24اور اس میں آنے والے نبی کی طرف اشارہ ملتا ہے
02:26تو اس طرح کی چیزیں وہ
02:28اور حج کے بارے میں
02:30اور اس طرح کی چیزیں جو ہیں
02:31وہ چھپا لی جاتی تھیں
02:33تو وہ اور اس کے علاوہ دوسرے انبیاء کے صحائف میں
02:37کچھ اور پیشین گوئیاں بھی ہیں
02:38جن کو چھپا لیا جاتا تھا
02:40تو یہاں پر
02:43غالباً انہی کی طرف
02:44اللہ تعالیٰ کی طرف سے اشارہ کیا جا رہا ہے
02:46آج آگے چلتے ہیں
02:54آ کا مطلب کیا
02:57تامرون
02:58اس میں تا جو ہے وہ مزارع کی علامت
03:00یعنی
03:01پریزنٹ اور فیوچر میں بات ہو رہی ہے
03:04اور
03:05عمر کا مطلب ہے
03:07حکم دینا
03:10واؤ نون
03:11جمع کی علامت
03:13تامرون
03:14یعنی تم
03:15تم تمہیں تمہارا
03:17تم حکم دیتے ہو
03:19تم سب حکم دیتے ہو
03:20یہ انہی اہل کتاب کی طرف اشارہ ہے
03:23اور یہ
03:24چونکہ حکم دینے والی پوزیشن کے لوگوں کی طرف اشارہ ہے
03:27تو اس سے ہم
03:28یہ اندازہ لگا سکتے ہیں
03:30کہ یہ ان کے علماء
03:31ان کے رہباء
03:32ان کے بڑوں کی بات ہو رہی ہے
03:35اتامرون
03:36ناسا
03:37کہ تم حکم دیتے ہو
03:39علف لام خاص کرنے کے لیے
03:40یعنی بولنے اور سننے والے کو پتہ ہے
03:43کہ
03:43کن ناس کی بات ہو رہی ہے
03:45ناس کا مطلب
03:45لوگ
03:46تو
03:48تم
03:48کیا تم
03:50حکم دیتے ہو
03:51لوگوں کو
03:53بل برری
03:56با اس کا مطلب
03:57سات
03:58کو
03:59سے
03:59ذریعے سے
04:00وجہ سے
04:01اور
04:02البر میں
04:03علف لام
04:03خاص کرنے کے لیے
04:05اور بر کا مطلب
04:07بھلائی
04:07نیکی
04:08وفاداری
04:09یہ تمام معنی بر میں شامل ہیں
04:11اچھے کام
04:12تو
04:13البر
04:15البر کا مطلب ہوا
04:16کہ بولنے اور سننے والے کو پتہ ہے
04:18کہ
04:18کس
04:19کس قسم کی نیکیوں کی بات ہو رہی ہے
04:21یعنی
04:22جو نیکیاں اللہ کے ہاتھ
04:23قابل قبول ہوتی ہیں
04:24جن کی دین میں تلقین کی جاتی ہے
04:27البر
04:28اور
04:29تم
04:29اور البر
04:31بلبری
04:32ماف کیجئے گا
04:32بلبر
04:34کا مطلب
04:35نیکیوں کی
04:36یعنی
04:37تم حکم دیتے ہو
04:38کیا تم حکم دیتے ہو
04:39لوگوں کو
04:41بلبر
04:42نیکی کا
04:43بھلائی کا
04:44و
04:45اور
04:46تن سونا
04:47تا پھر وہی مزارے کی علامت
04:52نصیحہ
04:53یہ کلمہ ہے
04:54جس کا مطلب ہوتا ہے
04:55بھولنا
04:56اور
04:57وانون
04:57جمع کی علامت
05:26وَتَنْسَوْنَا
05:28تَنْسَوْنَا
05:28جاتے ہو
05:30انفوسکم
05:30اپنی ذاتوں کو
05:32یعنی اپنے آپ کو بھول جاتے ہو
05:35انفوسکم
05:36تمہاری ذاتیں
05:37اس کے ساتھ ملا کر کریں گے
05:39تو اپنی ذاتیں ہو جائے گا
05:40تو اپنی ذاتوں کو تم بھول جاتے ہو
05:42تنسونا
05:43انفوسکم
05:44تم اپنے آپ کو
05:45اپنی ذاتوں کو بھول جاتے ہو
05:47وَا
05:48اور
05:49انتم
05:50تم
05:51تمہارا تمہیں
05:52یہ جمع کے لیے ہے
05:53ان سب کو کہا جا رہا ہے
05:54کن کو
05:54وہ جو حکم دینے والی پوزیشن میں ہیں
05:56ان لوگوں میں
05:57یعنی ان کے علماء
05:59وَا
06:00انتم
06:00اور تم
06:02تَتْلُونَ
06:02یہ بھی
06:03تا مزارے کے علامت
06:04تم
06:06یہ تلا کا کلمہ ہے
06:08اس کا مطلب ہوتا ہے
06:09تلاوت کرنا
06:10یہ وہی اردو میں بھی
06:11ہم استعمال کرتے ہیں
06:12یعنی پڑھنا
06:14وَاونون جمع کی علامت
06:16اور تم تلاوت کرتے ہو
06:18یعنی تم سب تلاوت کرتے ہو
06:19تم سب پڑھتے ہو
06:21الکتاب
06:22الافلام
06:22خاص کرنے کے لیے
06:23بولنے اور سننے والے کو پتا ہے
06:25کس کتاب کی بات ہو رہی ہے
06:26اور
06:27کتاب
06:28الکتاب
06:28یعنی تم سب الکتاب پڑھتے ہو
06:31یعنی تم سب اللہ کی کتاب پڑھتے ہو
06:33اس کے باوجود
06:35تم
06:35حکم دیتے ہو
06:37لوگوں کو
06:38بھلائی کا
06:38اور اپنے لئے اسے بھول جاتے ہو
06:41I mean, I can't believe that you can get a job.
06:44Or you can find yourself.
06:45Do you see this.
06:47What do you think?
06:49Do you think this is a person?
06:50Because you can't believe that you can get a job.
06:52If you can't believe it, then you can get a job.
06:55If you don't believe it, there is a company that is not.
06:58But where to go, it's as a expression.
07:04What do you think this is a person?
07:07If you don't think this is a person with a person.
07:14। । । । ।
07:41। । । । । ।
07:45। । । । । । ।
07:48। । ।
08:18। । । । ।
08:48। । । ।
09:18। ।
09:51। ।
10:24। ।
10:59।
Comments