00:01اسلام علیکم فرینڈز میرے نام ہے حسان اور آپ دیکھ رہے ہیں محسان ٹیکنیکل تو جیسے کہ آپ دیکھ رہے
00:05ہیں دپال ایسو سیون گاڑی ہمارے پاس
00:07تو میں نے اس کا اندر سے یہ آپ چیک کر سکتے ہیں یہ ریکوڈنگ انسائیڈ جو ریکوڈنگ کیمرہ ہے
00:13اس کا
00:13یہ میں نے سر اوپن کیا ہوا اس کا مڈیول لگا ہوا آپ چیک کر سکتے ہیں اور یہ میں
00:18نے اس کی جو ہے نا روف لائٹ کھولی ہوئی ہے
00:19یہاں پر آپ اس کے لوکس چیک کر سکتے ہیں یہ ویڈیو بنانی کا مقصد دیا ہے کہ اگر آپ
00:23نے بھی کئی چیزیں بھائی نے کھول نہیں ہوئی تو اس کو بتا ہو
00:26کہ یہ چیزیں جو ہے نا یہ اس کے اندر کیا لوکس ہوتے ہیں اور یہ کس طرح جو ہے
00:31نا وہ اوپن آپ کر سکتے ہیں اندازہ لگا سکتے ہیں
00:33ویسے آپ ویڈیو دیکھ کے کہاں کہاں لوکس ہیں تو آپ ایسیلی اس کو اوپن کر سکتے ہیں ابھی میں
00:38آپ کو پیچھے سے دکھاتا ہوں یہ دیکھیں
00:40یہ جو ہے نا میں نے یہ سارے گاڑی یہ دیکھیں سیٹس اور میٹس کھولی ہیں اور سائیڈ پیلر کورز
00:46بھی کھولی ہوئے ہیں یہ مڈیو لگے ہیں سارے اس کے
00:49تو آپ کو کیسے لگی یہ ویڈیو آپ مجھے کومنٹ سیکشن میں بتائیں ملتے ہیں اگلی اس طرح ہی انفر
00:54میڈیو ویڈیو میں تب تک اللہ حافظ
Comments