Skip to playerSkip to main content
  • 3 weeks ago
اس وقت جموں و کشمیر کے سرکاری میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس انٹرنز کو تقریباً 12,300 روپے ماہانہ اسٹائپنڈ دیا جا رہا ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00U.P.S. and BDS step in 12000 to 25000.
00:06I am happy to see you but I have a question.
00:10After the student's step in the end of J&P.
00:15This comparison is U.P.S. and BDS step in the end of India.
00:18If you look at the states, 30-40,000 and some places are step in the end.
00:24But when it comes to J&P.S. and BDS, 12000 step in the end of J&P.S.
00:31An IBPS graduate, when it comes to internship,
00:37U.P.D.s, Bars, Night Duties, Emergencies,
00:40I am happy to see J&P.S. and BDS 12000 step in the end of J&P.S.
00:46J&P کشمیر Government and LG صاحب سے ایک ہی سوال ہے
00:49کہ آخر کب J&P کشمیر کے انٹرنز کا سٹائپنڈ revise کیا جائے گا
00:53اور ان کو باقی سٹیٹس کے برابر حق ملے گا.
00:57کیونکہ J&P کشمیر کے انٹرنز کی محنت اتنی ہے
01:00اتنا ہی deserve کرتے ہیں جتنا باقی سٹیٹس کے انٹرنز deserve کرتے ہیں.
01:05کیا ہماری محنت کم ہے؟
01:06کیا ہماری محنت کی کوئی value نہیں ہے؟
01:09کیا ہماری duties کی کوئی value نہیں ہے؟
01:11کیا ہماری demand genuine نہیں ہے؟
01:12اگر ہے تو ہمیں equal سٹائپنڈ ملنا چاہیے جتنا باقی سٹیٹس کے انٹرنز کو سٹائپنڈ ملتا ہے
01:19اتنا ہی جمعہ کشمیر کے سٹورنز بھی deserve کرتے ہیں.
01:22تو پلیز ارسا ریکویسٹ ہمارا سٹائپنڈ کو بڑھایا جائے
01:26اور اس کو revise کیا جائے باقی سٹیٹس کے برابر.
Comments

Recommended