Skip to playerSkip to main content
Khasail e Nabvi SAWW - Rabi-ul-Awwal Special

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q

Topic: Nabi Kareem ﷺ Rehmat-e-Alam

Islamic Scholar: Mufti Abu Muhammad

#aryqtv #islam #KhasaileNabviSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00صلی علی نبینا صلی علی محمدنا
00:06الحمدللہ رب المشرقین ورب المغربین
00:09والصلاة والسلام علی جد الحسن والحسین اما بات
00:12اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:22ناظرین و سمعین
00:24آپ پرگرام سمات فرما رہے ہیں
00:28خسائل نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:32اور خسائل نبی کے اس خوبصورت نشریات میں
00:35آج ہم آپ کی خدمت میں جو
00:38پرگرام پیش کرنا اپنے لئے سعادت سمجھ رہے ہیں
00:41وہ ہے آقید جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحمت
00:47آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت
00:50محدود نہیں
00:52علماء نے لکھا ہے کہ اگر اللہ تعالی کی ساری رحمت کے
00:56سو حصے کیے جائیں
00:58اور پوری کائنات کو جو رحمت دی گئی ہے وہ ایک حصہ ہے
01:04پوری کائنات
01:06اس میں اللہ تعالی کی تمام مخلوقات
01:10جن و انس جانور چرین پرین سب آ جاتے ہیں
01:15اس ساری مخلوقات کو اللہ تعالی کی رحمت کا
01:18اگر سو حصے کیے جائیں تو ایک حصہ دیا گیا ہے
01:22اور سبحان اللہ 99 حصے رحمت اللہ تعالی کی اگر کائنات میں کسی کو عطا کی گئی ہے
01:29تو وہ آمنہ کے لال در یتیم ساکی کوسر شافی محشر حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو
01:40دی گئی ہے
01:40یہی وجہ ہے کہ آپ کی رحمت نہ زمانے تک محدود ہے
01:45نہ الاغ کے تک محدود ہے نہ قبیلے تک محدود ہے
01:48چودہ سو سال پہلے آپ نے وسال فرمایا
01:52مگر آپ کی رحمت آج بھی موجود ہے
01:55اور آج بھی کائنات آپ کی رحمت سے فیضیاب ہو رہی ہے
01:59اللہ تعالی ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت سے
02:03جہاں امیدیں لگائے بیٹھے ہیں
02:06اللہ تعالی فیضیاب ہونے کی بھی کامل توفیق نصیب فرمائے
02:10آپ کی رحمت کا کیا عالم تھا یہ رحمت مصطفیٰ ہے
02:14کہ اپنے زخم بھول گئے
02:16مگر پتھر مارنے والوں کی نسلوں کی آخرت نہ بھولے
02:22حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمت کا یہ عالم تھا
02:25اور آپ کی رحمت صرف انسانوں کے لیے نہیں تھی
02:29جانوروں کے لیے بھی تھی
02:31ایک اونٹ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا
02:36صحابہ اکرام کہتے ہیں ہم دیکھ رہے ہیں
02:39اور یہ اونٹ آ کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے کان میں کچھ کہتا ہے
02:44صحابہ اکرام دیکھ رہے ہیں
02:46حضور بھی اس اونٹ سے کچھ اشارہ کنائے میں باتیں فرما رہے ہیں
02:50صحابہ اکرام نے اس اونٹ کے جانے کے بعد پوچھا
02:53یا رسول اللہ یہ اونٹ آپ سے کیا کہہ رہا ہے
02:56اور صحابہ اکرام کہتے ہیں کہ ہم دیکھ رہے ہیں
03:00اس اونٹ کی آنکھوں میں آنسو بھی ہیں
03:02حضور نے فرمایا اس کا مالک کون ہے اس کے مالک کو بلاؤ
03:07مالک کو بلائیا گیا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
03:10تمہارے اونٹ نے آج مجھ سے تمہاری شکایت کی ہے
03:15یا رسول اللہ میرے اونٹ نے کیا کہا ہے
03:17فرمایا تمہارے اونٹ نے کہا ہے کہ میرا مالک
03:20میرے سامنے چارہ کم ڈالتا ہے
03:23اور مجھ سے کام بہت زیادہ لیتا ہے
03:25لہٰذا تم اس سے کام کم لو
03:27اور چارہ اس کے سامنے
03:29اس کے پیٹ اور اس کی خوراک کے مطابق ڈالو
03:32اسی طرح ایک موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
03:37ایک خرن آئی
03:38اور وہ بہت دور تھی بہت پیقراری میں
03:41بڑی پریشانی میں آئی
03:42اور اس نے آ کر عرص کیا
03:43یا رسول اللہ آپ کے فلان صحابی ہیں
03:46انہوں نے میرے بچوں کو پکڑ رکھا ہے
03:49اور میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
03:51اور وہ ان کا شکار کرنا چاہتے ہیں
03:53آپ انہیں منع کریں
03:55ابھی وہ بچے چھوٹے ہیں
03:56ابھی وہ بچے صحیح سے چل پھر نہیں سکتے
04:00کھا پی نہیں سکتے
04:01دودھ پیدے بچوں کو گرفتار کر لیا ہے
04:04آپ اس صحابی سے کہیں
04:05وہ بچوں کو چھوڑ دے
04:07جس وقت وہ بچے بڑے ہو گئے
04:09اپنے آپ کو سنبھالنے کے قابل ہو گئے
04:11تو میں ان بچوں کو آپ کے پاس چھوڑا ہوں گی
04:15حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:17اس صحابی کو بلایا
04:18وہ صحابی آیا
04:20اور حضور نے مسکرا کر پوچھا
04:22کیا تم نے حرن کے بچے پکڑے ہیں
04:24کہنے لگا
04:26جی یا رسول اللہ مگر آپ کو کس نے بتایا ہے
04:28فرمایا ان بچوں کی ماں نے مجھے بتایا ہے
04:31یا رسول اللہ بچوں کی ماں حرن ہوتی ہے
04:33حرن نے آپ کو بتایا
04:34جی جی مجھے حرن نے بتایا
04:36اور حرن نے عذراء شکایت کہا
04:39کہ آپ میری سفارش کریں
04:41کہ ان بچوں کو چھوڑ دیا جائے
04:43صحابی کہنے لگے
04:44یا رسول اللہ آپ پر میرے ماں باپ قربان آپ حکم فرمائیے
04:47فرمایا ان بچوں کو ازاد کر دو
04:49وہ بچے چھوٹے ہیں
04:50وہ جنور اپنے طریقے سے اپنے بچوں کو سنبھالیں گے
04:53اچھا حسن اتفاق علماء نے لکھا ہے
04:56کہ جب وہ حرن کے بچے بڑے ہو گئے
04:57تو وہ حرن
05:00دوبارہ حضور کے پاس آئی
05:01اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے
05:03آ کر عرض کیا
05:04یا رسول اللہ میرے بچے بڑے ہو گئے
05:06اگر آپ صحابی کو بتانا چاہیں
05:08تو بتا سکتے ہیں
05:09اس کا مطلب یہ ہوا
05:11کہ آقے دو جہاں
05:13صلی اللہ علیہ وسلم
05:14پوری کائنات کے لیے
05:16کائنات کے ذرے ذرے کے لیے
05:19کائنات کی ایک ایک شے کے لیے
05:21حضور صلی اللہ علیہ وسلم
05:23رحمت ثابت ہوئے
05:24اور اسی طرح
05:25ایک بددو
05:27عرب کا بددو آیا
05:29اور اس نے
05:30حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا
05:32کہ آپ کے پاس کچھ مال
05:34کچھ درم
05:35کچھ دینار
05:36ہدیتاں کسی نے دیئے
05:38وہ سامنے رکھے ہوئے
05:38اب یہ بددو آ کر
05:40کچھ کہنے سے قاسر تھا
05:41نہ جانے اس نے کیوں نہیں کہا
05:43اس کی وضاحت نہیں ملتی
05:44مگر اس نے حضور کے گلے میں
05:46ایک چادر تھی
05:49اس چادر کو اتنا زور سے کھینچا
05:51کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے گلے میں
05:54نشان پڑ گئے
05:55اب جب نشان پڑے
05:57تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:58بالکل اسے ملامت نہیں کیا
06:00کہ تم نے مجھے عذیت کیوں دی
06:02تم نے مجھے پریشان کیوں کیا
06:05کہنے لگا
06:05یا رسول اللہ
06:06مجھے کچھ مال چاہیے
06:08کہا کون سا مال چاہیے
06:09کہا جی آپ کے سامنے رکھا ہے
06:11حضور نے پورا تسلہ اٹھایا
06:13اور مال کو اس کو پیش کر دیا
06:15اور وہ مال پیش لینے کے بعد
06:17کہنے لگا
06:18یا رسول اللہ
06:18میں نے آپ کو تکلیف دی
06:20آپ نے تکلیف محسوس نہیں کی
06:21فرمایا میں نے تکلیف محسوس کی
06:23لیکن مجھے اللہ تعالی نے
06:25پوری کائنات کے لیے
06:26رحمت بنا کر بھیجا ہے
06:27میں تمہیں اتنی بھی تکلیف نہیں دینا چاہتا
06:30کہ میں تم سے شکوہ کروں
06:32اور اسے تم تکلیف محسوس کرو
06:40حضور نبی کریم
06:41صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
06:44غیر لوگ آ کر
06:45اپنی شکایت کیا کرتے تھے
06:47جنوروں نے اپنی شکایت کی
06:49ایک گون حدیث میں آتا ہے
06:51آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے آ کر شکایت کی
06:53ایک مرگی آئی
06:55اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بات کی
06:57آپ کو شکایت کی
06:59اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم
07:00رحمت ہوتے بھی کیوں نہ
07:02کیونکہ قرآن کریم میں
07:03اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
07:05وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
07:09اے میرے مصطفیٰ
07:10پوری کائنات میں
07:12جس شیئے کے لئے
07:13میں رب العالمین ہوں
07:15آپ اس شیئے کے لئے
07:17رحمت اللِلْعَالَمِينَ ہیں
07:19یہی وجہ ہے
07:20کہ یہ وہ رحمت ہے
07:21راستے پہ چلتے ہیں
07:23تو بادل آپ پر سایا کرتے ہیں
07:25یہی وجہ ہے
07:27یہ وہ رحمت ہے
07:28راستے پہ چلتے ہیں
07:29درخت اور پتھر
07:31لڑک لڑک کر
07:32آپ سے سلامیہ لیتے ہیں
07:34یہی وجہ ہے
07:35کہ آپ خجور کو
07:37ہاتھ ڈالتے ہیں
07:38اور خجور
07:39بجائے اس کے
07:41کہ آپ کو زہمت کر کے
07:42ہاتھ بلند کرنا پڑے
07:44خجور کا خوشہ چک کر
07:45آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
07:47ہاتھ میں آ جاتا ہے
07:49دوستو
07:50انتہائی افسوس کے ساتھ
07:52یہ بات میں آپ کے گوشت
07:53گزار کرنے لگا ہوں
07:54کہ حضور کی رحمت سے
07:56جانوروں نے تو فائدہ اٹھایا
07:57مگر آج ہم انسان ہو کر بھی
08:00حضور کی رحمت سے
08:01فیضیاب نہیں ہو سکتے
08:03حضور کی رحمت سے
08:04فیضیاب ہونے کا
08:05کیا طریقہ کار ہے
08:07سب سے پہلا نمبر
08:08جتنا زیادہ زندگی میں ہو سکے
08:11آقا دو جہاں
08:13صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
08:15اپنا تعلق مضبوط کیجئے
08:17اور مضبوط کرنے کا طریقہ
08:18آپ کو درود پاک کی شکل میں
08:20یاد کیا جائے
08:21آج حضور نے خود فرمایا
08:23البخیل من ذکرت عندہو
08:26فلم يسلی آلئی
08:27فرمایا دنیا کا سب سے بخیل
08:29ترین انسان وہ ہے
08:31جو میرا نام سنے
08:32اور مجھ پر درود نہ پڑے
08:34آج ہم
08:35گلی محلے میں
08:36اپنی ریڈی پر
08:37اپنے ٹھیلے پر
08:38اپنی پروڈیکشن کے
08:39کتنی تعریفیں لوگوں کے سامنے کرتے ہیں
08:42جھوٹ بھی
08:43سچ بھی
08:44مگر کائنات کا سب سے سچا نبی
08:46اللہ نے ہمیں دیا
08:47اور اس پر درود پڑھنے کے جو فوائد ہیں
08:50وہ کس قدر ہیں
08:51فرمایا
08:52قرب قیامت سب سے زیادہ
08:54میرے قریب کون ہوگا
08:55اس کی کوئی اور
08:57آپ نے خوبی نہیں بتائی
08:58کہ زیادہ نمازیں پڑھنے والا ہوگا
09:00زیادہ روزے رکھنے والا ہوگا
09:01وہ عامال الگ ہیں
09:02وہ اللہ تعالیٰ کی حکامات ہیں
09:04حضور سے پوچھا گیا
09:05قیامت میں
09:06یا رسول اللہ
09:06سب سے زیادہ قریب آپ کے کون ہوگا
09:09تو فرمایا
09:10جس کا مجھ سے سب سے زیادہ تعلق ہوگا
09:12فرمایا
09:12یا رسول اللہ
09:13آپ کا سب سے زیادہ تعلق کیسے ہوگا
09:15فرمایا
09:15جو مجھ پر سب سے زیادہ
09:17درود پاک پڑے گا
09:19کسرت کے ساتھ
09:20وہ سب سے زیادہ
09:21میرے قریب ہوگا
09:22کوئی دعا ایسی نہیں ہے
09:24جو درود پاک کے بغیر
09:26قبول ہو جائے
09:27تو کیا وجہ ہے
09:28کہ اس کائنات کی رحمت سے
09:30کائنات کے ذروں نے فائدہ اٹھایا
09:32پتھروں نے فائدہ اٹھایا
09:34پہاڑوں نے فائدہ اٹھایا
09:35آپ پہاڑ پہ گئے
09:37تو بکریاں
09:39اپنی چراغاں میں
09:40چرناں بھول گئیں
09:41سارا دن حضور کا چہرہ دیکھتی ہیں
09:43واپس آتی ہیں
09:44ان کا پیٹ بھرا ہوا ہوتا ہے
09:47مگر ہم نے فائدہ اٹھانا
09:48چھوڑ دیا
09:49آپ آج درود پاک کی
09:51کسرت سے تلاوت شروع کر دیں
09:52اور آپ پھر دیکھیں
09:54کہ اللہ تعالیٰ کی جو رحمت ہے
09:55حضور کی جو رحمت ہے
09:57رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کو
09:59اللہ تعالیٰ نے جو فیض دے کر بھیجا رحمت کا
10:02وہ آپ کا اور میرا حالہ کیسے بناتا ہے
10:04اور اپنی اندر ہمیں کیسے لیتا ہے
10:06آج دنیا میں
10:08ہر بندہ
10:09اپنے موبائل کے کونٹیکس پر فخر کرتا ہے
10:12کہ میرے موبائل میں فلاں بھی میرے رابطے میں ہے
10:14فلاں بھی میرے تعلق میں ہے
10:16فلاں بھی میرے تعلق میں ہے
10:17مگر دربارِ رسالت وہ ہے
10:19جہاں ستر ہزار فرشتے
10:22روزانہ درود و سلام کے
10:24گجرے لے کر آتے ہیں
10:26دوبارہ ان کا نمبر نہیں آتا
10:28قیامت تک
10:29یہ موقع اللہ تعالیٰ نے صرف
10:30انسان کو اور مسلمان کو اتا کر رکھا ہے
10:34کہ وہ جب چاہے درود پڑے
10:36وہ جب چاہے سلام پڑے
10:38اپنے نبی پر درود پڑھ کر
10:40حدیعہ بھی دے
10:41مگر مسلمان اس سے کاثر ہے
10:43اپنے نمبر پر کونٹیکس پر بڑا فخر ہے
10:46مگر اپنے دل میں جو ایمان ہے
10:49اور جس نبی پر ایمان ہے
10:50اس نبی پر فخر نہیں ہے
10:52کہ ہمارے دل میں
10:53ہم جس کا کلمہ پڑھتے ہیں
10:55جس نبی کا کلمہ ہمارے دل میں ہے
10:57ہم روزانہ اس پر درود پڑھیں
10:59اور درود پڑھنے کا ایک فائدہ اور بھی بڑا ہے
11:02وہ کیا
11:02وہ فائدہ یہ ہے
11:04کہ کوئی بھی انسان
11:05جب حضور پر درود پڑھتا ہے
11:08تو حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
11:10یہ مجھے توفہ دیتا ہے
11:11اور میں ہر توفے کا بدلہ دیتا ہوں
11:13میں کسی کا بدلہ چھوڑتا نہیں ہوں
11:16علماء نے لکھا ہے
11:17کہ جب کوئی انسان آکے دو جہاں
11:19صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پاک پڑھتا ہے
11:22اور اس درود پاک کا فائدہ کیا ہوتا ہے
11:25فرمایا
11:26حضور اس کا بدلہ اطا فرمائیں گے
11:28فرمایا حضور کیا بدلہ اطا فرمائیں گے
11:30حضور بدلے میں جو چیز اطا فرمائیں گے
11:32سب سے چھوٹی چیز حضور کی شفاعت ہے
11:35یہ الفاظ
11:37حدیث کے ہیں
11:38ورنہ حضور کی شفاعت سے
11:40بڑی نعمت اس کائنات میں
11:42نہ کوئی تھی
11:43نہ کوئی ہے
11:44نہ کوئی ہو سکتی ہے
11:46اللہ تعالی ہم سب کو
11:47حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
11:49رحمت عامہ سے
11:51فائدہ اٹھانے کی توفیق نصیب فرمائیں
11:54آپ دیکھیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی جو رحمت ہے
11:57وہ پوری کائنات کے لیے کتنی عام ہے
12:00حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جو بہیویر
12:02مکہ میں رکھا گیا
12:03تائف میں رکھا گیا
12:05شاہ بے ابی طالب کی قید میں رکھا گیا
12:07اس کے باوجود آپ کی کتنی جامع رحمت ہے
12:10کتنی محبت ہے
12:11کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:13پوری زندگی میں ایک موقع پر بھی کبھی شکوہ نہیں کیا
12:17شکوہ کنا نہیں ہوئے
12:19یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
12:21رحمت کی علامت تھی
12:22شاہ بے ابی طالب میں آپ پر ظلم ہوا
12:25قید کھٹی
12:27تین سال تک آپ اپنی بچیوں سمیت
12:29قید میں رہے
12:30پریشان رہے
12:32بوک اور افلاس خزارہ
12:33جس کی وجہ سے حضرت خدیجہ
12:35تلکبرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:37اتنی بیمار ہوئیں
12:38کہ آپ دنیا سے پردہ فرما گئیں
12:40اور اس کے باوجود
12:41آپ نے
12:43اپنی رحمت خاصہ کے تحت
12:45کبھی ایک شکوہ تک بھی
12:47ان لوگوں سے نہیں کیا
12:48آپ مکت المکرمہ میں
12:50ان رویوں کو دیکھ لیں
12:51جو تیرہ سال تک
12:53آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے
12:55برطاو کیا گیا
12:57مگر آپ
12:58اس کائنات کی
12:59رحمت تھے
13:01آلہ حضرت امام احمد رضاہن بریلوی
13:03رحمت اللہ علیہ نے جو جملہ لکھا نا
13:05مصطفیٰ جانِ رحمت
13:07پلاکوں سلام
13:09اس شیر کے
13:11اس جملے کو آپ غور کیجئے
13:12کہ جو رحمت کی بھی جان ہیں
13:14وہ ہمارے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ہیں
13:18یعنی رحمت بھی
13:19فائدہ مند اس وقت ہوتی ہے
13:21فیضیاب اس وقت کرتی ہے
13:23جب اس کا تعلق
13:24رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے جڑتا ہے
13:28اللہ تعالی ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی
13:30رحمت سے
13:31فائدہ اٹھانے کی توفیق نصیب فرمائے
13:34یہی وجہ ہے کہ قرآن کریم میں
13:36اللہ تعالی نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم
13:39کے متعلق فرمایا
13:39وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
13:44اے ہمارے نبی ہم نے آپ کو
13:45جہانوں کے لیے پوری کائنات کے لیے
13:48رحمت بنا کر بھیجا ہے
13:50اور آپ دیکھیں کہ حضور رحمت
13:52کہاں کہاں اپنی امت کے لیے نہیں ہے
13:55آپ جس وقت
13:56دنیا سے جانے لگے پردہ فرمانے لگے
13:58تو اس وقت حضرت جبرائیل آئے
14:00حضرت اسرائیل کے ساتھ
14:02تو اس وقت پوچھا گیا
14:03یا رسول اللہ آپ دنیا سے جانا چاہتے ہیں
14:05کائنات کے اندر یہ واحد ہستی ہیں
14:07جن سے پوچھا گیا
14:09ان کے علاوہ کائنات میں کسی سے
14:11اجازت نہیں دی گئی
14:12دارک موت کا فرشتہ آتا ہے
14:14اور روح لے جاتا ہے
14:16مگر حضور سے پوچھا گیا
14:17اللہ تعالی نے کہا میرے نبی سے پوچھنا
14:19اگر میرے نبی آنا چاہیں
14:21تو میرے نبی کو لے آنا
14:23اور میرے نبی نہ آنا چاہیں
14:25تو ان کو نہ لانا
14:27حضور سے پوچھا گیا
14:28اس موقع پر بھی حضور کی رحمت کیسی ہے
14:31حضور اس موقع پر بھی فرماتے ہیں
14:33حضرت جبرائیل سے
14:33مجھے پہلے یہ بتائیے
14:35کہ میری امت کے معاملے میں
14:37میرے رب کا فیصلہ کیا ہوگا
14:40حضرت جبرائیل دوبارہ آسمان پر جاتے ہیں
14:43اور پوچھ کر واپس آتے ہیں
14:45اور اللہ تعالی فرماتے ہیں
14:46اے میرے نبی
14:47صلی اللہ علیہ وسلم
14:49اگر آپ آنا چاہیں
14:51تو تشریف لے آئیں
14:52ہم آپ کی امت کے معاملے میں
14:55قیامت کے دن
14:56آپ کو راضی کر دیں گے
14:59حدیث مبارکہ میں آتا ہے
15:00قیامت کے دن آقا سجدے میں ہوں گے
15:02اور سجدے سے سر اٹھانے کا
15:04آپ کو حکم ہوگا
15:06محبوب
15:07سجدے سے سر اٹھائیے
15:08آپ کیا چاہتے ہیں
15:09فرمایا
15:10یا رسول اللہ
15:12کہیں گے
15:13اے اللہ
15:13میں اس وقت تک راضی نہیں ہوں گا
15:16جس وقت تک
15:17میرا آخری امتی بھی
15:19جنت میں نہیں چلا جائے گا
15:21اندازہ کیجئے
15:22جس نبی کو ہم بھولے
15:24وہ اسمان پر ہمیں نہیں بھولے
15:25وہ دعاوں میں ہمیں نہیں بھولے
15:27وہ التجاؤں میں ہمیں نہیں بھولے
15:28وہ غم میں ہمیں نہیں بھولے
15:30اور ہم ہیں
15:31کہ ہم لاکھوں خوشیوں میں بھی
15:33اپنے غم میں
15:34اپنی خوشیوں میں
15:35اس نبی کو بھلائے بیٹھے ہیں
15:37اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے نبی پاک کی
15:39کامل محبت نصیب فرمائے
15:41and I will give you the support of the Lord.
15:44As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuh.

Recommended