00:00Muhammad Ka Rauza Kari Baha Raha Hai Bulhandi Pei Apna Naseeba
00:30and in the next few segments, we will continue to grow up in this beautiful event.
00:37We will continue to join Dr. Muhammad Rada Tawudani.
00:41Thank you very much.
00:42Thank you very much.
00:44Mahmoud brothers and Mohsen brothers, Amir brothers, Amir brothers, Amir brothers, Amir brothers and Amir brothers.
00:48If you are happy, listen to this segment, we will listen to Mohsen brothers.
00:53In the name of Allah.
00:54Yes, I am.
01:05stall family.
01:08Aye's me.
01:23SubhanAllah
01:49Surah Al-Fatihah.
02:30Surah Al-Fatihah.
03:06Surah Al-Fatihah.
03:14Surah Al-Fatihah.
03:19Surah Al-Fatihah.
03:44Surah Al-Fatihah.
03:50Surah Al-Fatihah.
03:56Surah Al-Fatihah.
04:02Surah Al-Fatihah.
04:06Surah Al-Fatihah.
04:15Surah Al-Fatihah.
04:28Surah Al-Fatihah.
04:32Surah Al-Fatihah.
04:38Surah Al-Fatihah.
04:40Surah Al-Fatihah.
04:44Surah Al-Fatihah.
04:48Surah Al-Fatihah.
04:53There is no one who is like this
05:07Where there is water
05:10Or there is no one who is like this
05:19What There is no one who is like this
05:27What there is no one who is like this
05:38Can you intimate 되어 where there is water
05:45When the memory comes, everyone has forgotten the pain.
05:55When the memory comes, everyone has forgotten the pain.
06:07When the memory comes, everyone has forgotten the pain.
06:13When the memory comes, everyone has forgotten the pain.
06:28When the memory comes, everyone has forgotten the pain.
06:39When the memory comes, everyone has forgotten the pain.
06:54When the memory comes, everyone has forgotten the pain.
07:07Now the memory comes, everyone has forgotten the pain.
07:32What can I say?
07:35What can I say?
07:42SubhanAllah, SubhanAllah.
07:57SubhanAllah, SubhanAllah.
08:00What can I say?
08:13SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah.
08:14SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah,
08:23SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah,
08:30SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah, SubhanAllah
08:39in the system of the creation of Allah
08:41will not be able to do it
08:44if the world of the world
08:45shall not be able to do it
08:47so that we have this
08:49this is how to do it
08:50when we take a shower
08:52to the song of his heart
08:53but the situation is only
08:55the song of the song
08:57is not allowed
08:57but the content of the content
09:00in the name of Allah
09:01and of the name of Allah
09:02I have a very good
09:04remember that you have said
09:05one of the same
09:06one of the same
09:08...
09:09alayhi wa sallam
09:09جس میں
09:10اقدس سے
09:10خوشبو آتی تھی
09:11تو اگر
09:13شعر کا
09:13پہلا جو حصہ
09:14اگر آپ دیکھیں
09:15کہ ان کی
09:16محق نے
09:16دل کے
09:17غنچے
09:17خلا کی
09:18تو
09:19عموماً
09:20صحابہ اکرام
09:21اس طرح بھی
09:21حضور علیہ السلام
09:22کو پہچانتے تھے
09:23یا آپ کا
09:24آپ تک پہنچتے تھے
09:26کہ
09:26راستے کی
09:27جو خوشبو تھی
09:28وہ بتاتی تھی
09:29کہ ضرور
09:29حضور علیہ السلام
09:30یہاں سے گزرے ہیں
09:31اور اس محق
09:32اور خوشبو کے ذریعے
09:33صحابہ اکرام
09:34پہنچ جاتے تھے
09:35رسول اللہ کی طرف
09:37لیکن چونکہ
09:38شاعر نے
09:38ایک استیارے کے طور پر
09:40اگلے جملے کے اندر
09:41جو ہے وہ
09:41جس راہ چل دیئے ہیں
09:43کوچے بسا دیئے ہیں
09:44گویا کہ
09:45حضور نبی کریم
09:46صلی اللہ علیہ وسلم
09:47کی ذات
09:48وہ ذات ہے
09:48کہ جہاں جہاں گئے
09:50حضور علیہ السلام
09:51چونکہ
09:52کائنات کے لیے
09:52رحمت اور برکت ہیں
09:53اس لیے
09:54وہ جہاں سے گزرے
09:55آپ کی رحمتیں
09:56وہاں برستی رہیں
09:57برکتیں وہاں پہ
09:58ہوتی رہیں
09:59یعنی آپ دیکھیں
10:00کہ حضور نبی کریم
10:01صلی اللہ علیہ وسلم
10:02مکہ کے اندر
10:04تو مکہ کو آباد کر دیا
10:05یعنی وہ جو
10:07کفر کا گھر سابت
10:08پرستی ہوتی تھی
10:09وہاں پہ آج
10:10توحید کا گھر بن گیا
10:12مرکز بن گیا ہے
10:13تو اسی طرح
10:14حضور نبی کریم
10:15علیہ السلام
10:15مدینہ گئے
10:16پھر جہاں جہاں تک
10:17مدینہ سے
10:18آپ کی خوشبو گئی
10:20آپ کے غلام گئے
10:21ان غلاموں کے ذریعے
10:23اور ان کے توسط سے
10:24حضور نبی کریم علیہ السلام نے
10:26ان تمام مردہ دلوں کو
10:28زندگی
10:29تازگی
10:30اور حیات جاویدہ
10:31عطا کر دی
10:32کہ جو کفر میں
10:33گمراہیت میں
10:34مبتلا تھے
10:35یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:37کی ذات کے حوالے سے
10:38گویا کہ
10:39اگر ہم اس موقع کے حساب سے دیکھیں
10:41تو واقعی حضور علیہ السلام کی آمد
10:43اس کائنات کے لیے
10:46انسانیت کے لیے
10:47ہم میں سے ہر ایک کے لیے
10:49بلکہ کہا گیا
10:50آپ فخر موجودات ہیں
10:52ہر چیز کے لیے
10:53مطلب
10:54آپ اگر نہ ہوتے
10:55لو لا کلمہ خلق تو لفلا
10:57یہ حدیث جو ہے
11:00وہ دوسرے الفاظوں کے ساتھ بھی آئی ہے
11:02لو لا کلمہ خلق تو دنیا
11:04یہ الفاظ بھی آئے ہیں
11:06کہ اگر آپ نہ ہوتے
11:07تو میں دنیا کو پیدا نہ کرتا
11:09اسی طرح مزید الفاظ بھی آئے ہیں
11:11بہرحال حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:14کو یہ عزت
11:15یہ حضمت
11:16یہ برکت
11:16اللہ تبارک و تعالی نے عطا کی
11:18کہ انبیاء اکرام میں بھی
11:20آپ کا بلند مقام ہے
11:21تمام مخلوق میں بھی
11:23آپ کا بلند مقام ہے
11:24اور پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:26کو اللہ تبارک و تعالی نے
11:28جو کمالات دیئے ہیں
11:30جو موجزات دیئے ہیں
11:31جو علوم اور جو فضائل دیئے ہیں
11:34وہ بھی سب سے بلند و بالا عطا کیے ہیں
11:36سمان اللہ
11:37then also the top of the love of the 가서, the whole amount represents all the folk whogereom and the
11:41worship.
11:44And what have you dis respected in which a lot of things the most 앞으로 is, the best that iscerated
11:46by himself.
11:47How have you dis resurrected in that Jennings ?
11:54Allah whoever wrote in the нормально going as-
11:55thou are the best of mother!
11:57The best Ideally language!
11:59Liebe All mentre pueda賽馬 auf,
12:01وآلہ وسلم کا آنا بلا شبہ بلا شبہ کاش کے امت مسلمہ بالخصوص
12:07مسلمان آنے پاکستان اس بات کو سمجھیں کہ حضور نبی کریم
12:12علیہ السلام ہمارے لئے کچھ لائے تھے ہمارے لئے کچھ اخلاق
12:15لائے تھے ہمارے لئے کچھ اللہ تعالیٰ کی عبادت اور کچھ
12:20ذمہ داریاں اور کچھ فرائض لائے تھے جو ہمارے لئے دنیا اور
12:24آخرت کی ترقی اور کامیابی کا باعث تھے ہم نے ذاتِ رسالتِ
12:29محب صلی اللہ علیہ وسلم سے تعلق کو فقط زبان تک محدود کر دیا
12:34اور باقی عملا ہم نے تعلق اغیار سے قائم کر دیا عملا ہم نے
12:39اپنا تعلق حضور نبی کریم علیہ السلام کی تعلیمات اور سیرت
12:43کو چھوڑ کے ہم نے دنیا داروں سے اور غیر مسلموں سے اور وہ
12:49چیزیں جن کو حضور نبی کریم علیہ السلام نے نہ پسند کیا تھا
12:52ان کو ہم نے اختیار کیا بلکہ جن کو ریجیکٹ کیا تھا اسی جہالت
12:57کو دوبارہ ہم نے لوٹایا کاش کہ ہم حضور نبی کریم علیہ السلام
13:01کی آمد کو بھی ویلکم کرتے اور مقصد آمد اور ولادت کو بھی
13:06ویلکم کرتے اور اس کو اپناتے کیا کہنا ہے سبان اللہ اور
13:10امران صاحب ابھی اخلاق کے حوالے سے خاص انہوں نے بات کی
13:14تصحیح کیجئے گا کہ ایسے ہی ہے کہ ابھی سورہ آزاب کی تلاوث
13:17نشریات کا آغاز باتا تو لقت کان لکم فی رسول اللہ
13:20حسنہ یہ آیات سورہ آزاب کا ہی حصہ ہے رہے تو میں چاہتا ہوں
13:24اب ذرا یہ بات چلی نکلی تو اس عنوان سے بھی فرمائی کا
13:26ظاہر ہے آج کی رات ہم نات خان حضرات سے کلام سننا ہے اور
13:28آپ سے سرکارت والم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات سے
13:32جو پیغامات اخص کرنے چاہیے ان پر بات کرنے تو مجھے کبھی کبھی
13:35اپنے ناقص تجزیم ہے رائے میں لگتا ہے کہ اخلاق
13:38حسن اخلاق ایک تھوڑی سی انڈر ریٹڈ چیز ہے ہمارے معاشرے میں
13:43موجہ سے لگتا ہے کہ ہم کسی سے پوچھیں تو ہر کوئی کہے گا
13:46کہ اچھے اخلاق سے پیشانا چاہیے بالکل بات بغض اخلاق کی تو
13:48نہیں کرنی چاہیے لیکن اچھے اخلاق کو اللہ تعالیٰ نے
13:50کہاں رینگ کیا ہے شاید اس کا بھی بھی دراک مجھے نہیں ہے
13:54کہ یار یہ کوئی صفت تو ہے یہ اچھی صفت ہے لیکن کتنی ہی
13:57اچھی صفت ہے تو یہ اس حوالے سے فرمائیے گا
14:01ایک شعر سے بسم اللہ کرنا چاہوں گا قدم قدم پہ برکتیں
14:04نفس نفس پہ رحمتیں جہاں جہاں سے وہ شفیع آسیاں گزر گیا
14:10جہاں نظر نہیں پڑی وہاں ہے رات آج تک وہیں وہیں سہر ہوئی
14:15جہاں جہاں گزر گیا
14:17کیا کہنا ہے کیا کہنا ہے اور ایک شعر کیا کہتا ہے
14:19ہر ایک شام و سہر سے پہلے میں تج پہ آقا درود بیجوں
14:22طلوع شمس و کمر سے پہلے میں تج پہ آقا درود بیجوں
14:26سفر کا آغاز جو کروں میں لبوں پہ میرے ہو نام تیرا
14:30پلٹ کے آؤں تو گر سے پہلے میں تج پہ آقا درود بیجوں
14:34ہری ہے شاخ حیات ان سے یہ رونق کائنات ان سے
14:39ہری ہے شاخ حیات ان سے یہ رونق کائنات ان سے
14:44شجر پہ برگو سمر سے پہلے میں تج پہ آقا درود بیجوں
14:48today every house in the anxiety and anxiety
14:53and the whole society
14:54is the only way of learning is not
14:57but the only way of Mustafa is not
15:00in the Quran of Pak has three verses
15:02in the Bible in the Lord
15:03our Prophet and His Son of the Lord
15:05and His Son of the Lord
15:06and His Son of the Lord
15:07and His Son of the Lord
15:08and His Son of the Lord
15:08in the Bible
15:08verse 151
15:11verse 151
15:11that says
15:12کہ مَا أَرْسَلْنَا فِيكُمْ رَسُولًا مِنْكُمْ يَتْلُوا عَلَيْكُمْ آيَاتِنَا وَيُزَكِّيْكُمْ وَيُعَلِّمُكُمْ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَيُعَلِّمُكُمْ مَا لَمْ تَكُونُ تَعْلَمُونَ
15:24اب وسیم بھئی تینوں آیات میں غور کیجئے گا
15:27تینوں آیات میں چار چیزوں کا ذکر ہے
15:30تلاوت کا سب سے پہلے حضور کے مبعوث ہونے کا مقصود کیا بیان کیا جا رہا ہے
15:35قرآن کیا کر رہا ہے
15:36کہ یہ تلاوت قرآن کے ساتھ امت کو جوڑ رہے ہیں
15:39قرآن ہے تو ساتھ ہی کہا پھر تربیت بھی ہے
15:42اور تربیت ہے تو تعلیم بھی اس کے اندر ہوگی
15:46اور تعلیم ہوگی تو حکمت اور اخلاق اور دنائی
15:49یہ اللہ سب کچھ عطا فرمائے گا
15:51اور فرمایا ہے اگر تمہارے پاس قرآن پاک کی تلاوت نہیں ہے
15:55تو اس کے مطلب ہے اگر قرآن کی تعلیم نہیں ہے
15:58تو تم ہر تربیت سے بھی فارغ ہو
16:00اخلاق سے بھی اور تعلیم سے بھی اور حکمت سے بھی
16:03اس لیے کیا کہنے والوں نے خوب کہا
16:08کہ اگر آپ کے پاس صرف تعلیم ہے
16:10اخلاق اور تربیت آپ نے نہیں سیکھی
16:13تو ایسے جیسے آپ نے دوربین خرید لی ہے
16:15کہ دوسروں کی کمیہ صرف دیکھیں گے
16:17اور اگر آپ کی تربیت اور اخلاقی آپ کی تعمیر ہوئی ہے
16:21تو اس کی مثال ایسے جیسے آپ نے آئینہ خرید لیا ہے
16:24کہ اپنی خامیوں کو دیکھیں گے
16:26اپنی برائیوں کو دیکھیں گے
16:28اس لیے حضرت امام حسن حسین سے پوچھا گیا
16:30کہ سارے صحابہ نے حضور کے قدموں میں بیٹھ کر
16:34تقوی اور ایمان کو سیکھا
16:35آپ نے حضور کے کندوں میں بیٹھ کر
16:37تقوی اور ایمان سیکھا
16:38تو تقوی ہے کیا
16:40فرمایا
16:40اللہ ترہ نفس کا خیرہ
16:42تمہیں اپنی خوبی نظر نہ آئے
16:45اور دوسروں کی خامی نظر نہ آئے
16:47تو سمجھ لینا کہ رب نے تمہیں
16:49تقوی عطا فرما دیا
16:50تمہاری تربیت فرما دی
16:52اس موقع پہ میں ایک چھوٹا سا خطبہ
16:54جس سے ہماری تربیت ہوگی
16:56اور تربیت اخلاق بولتے ہیں
16:59کہ یہ جہاں جائے گا
17:00وہاں لوگوں کی رشت و ہدایت کا ذریعہ بنے گا
17:03مولا علی کے بھائی
17:04جعفر تیار
17:06بن ابو طالب
17:07بن ابی طالب
17:08جب یہ حبشہ میں
17:10نجاشی کے دربار میں جاتے ہیں
17:12تو وہاں ایک خطبہ پیش کرتے ہیں
17:14جو دس چیزوں پر محیط ہے
17:16وہ دس چیزیں میں چاہوں گا
17:18اگر ہم اپنی تربیت
17:20اور اپنے آپ کو بہتر کرنا چاہتے ہیں
17:22خاص طور پر ہمارے وہ مسلمان بہن بھائی
17:24جو دیارے غیر میں ہیں
17:27غیر مسلموں کے پاس رہتے ہیں
17:29ان دس چیزوں کو سیکھیں
17:30اپنے اندر لائیں
17:31یہ اخلاق اور یہ تعلیم اور یہ تربیت
17:34دوسروں کو غیر مسلموں کو
17:35اسلام ملانے میں مجبور کرے گی
17:37وہ دس چیزیں کیا ہیں
17:54کہ ہمیں حکم دیا
17:56کہ ہمیشہ سچ بولنا ہے
17:59اور سچ ایسا بولنا ہے
18:00کہ دوسرے کو تکلیف نہ ہو
18:01ورنہ عام طور پر ہم سچ بولتے ہیں
18:03اپنے اندر کا غبار نکالتے ہیں
18:06یہ تربیت اور اخلاق کی کمی ہے
18:08دوسرے نمبر پر فرمایا
18:09امانت میں خیانت کبھی نہ کرنا
18:11رشتہ داروں کو جوڑنا
18:13اور چوتھے نمبر پر فرمایا
18:15جو تمہارے ساتھ رہ رہا ہے
18:16یا کام کر رہا ہے
18:17ان کے ساتھ حسن سلوک
18:19اپنے پڑوسیوں کے ساتھ
18:21اور چھے چیزوں سے منع کیا
18:22ہر قسم کے حرام سے
18:24اور ہر قسم کے خون خرابہ
18:26اور دہشت گردی سے
18:27اور وَنَهَانَ عَنِ الْفَوَاحِش
18:29ہر قسم کی بے حیائی منکرات سے
18:32یتیم کے مال کے کھانے سے
18:34اور جوٹھی گواہی
18:36اور جوٹ بولنے سے
18:38فرمایا جوٹھی گواہی
18:40شر کے برابر گناہ ہیں
18:41عُدِلَتْ شَهَادَتُ الزُّورِ بِالْإِشْرَاكِ بِاللَّهِ
18:44اور آخر میں فرمایا
18:45وَقَذْفِ الْمُحْسَنَا
18:47کسی پاک دامنا عورت پہ
18:49تعمت لگانا
18:50قرآن نے بے حیائی زنا پر
18:52صرف کوڑے مارنے کا حکم دیا
18:54لیکن کسی پہ کوئی تعمت لگاتا ہے
18:57تو تین طرح کی سزائے دی ہیں
18:58کوڑے بھی لگاؤ
19:00اور فَجِلِدُوْهُمْ سَمَانِينَ جَلْدَ
19:02اور ان کی کبھی
19:03اخلاقی اور دینی سزا بھی دے دی
19:05کہ ان کی شہادت قبول نہیں ہوگی
19:07اور رب کے کاغذوں میں یہ فاسق اور فاجر
19:08اور ہم اتنا آرام سے
19:09سب کو character certificate
19:10زاری کر دیتے ہیں
19:11کہ یہ ایسا ہے
19:11یہ ایسا ہے
19:12یہ ایسی ہے
19:12وراب علیہ السلام نے فرمایا
19:14جو میرے قدموں کے
19:15سب سے قریب آنا چاہتا ہے
19:16اپنے اخلاق اچھے کر لینا
19:18درگزر کر دینا
19:19معاف کر دینا
19:20اور جو تم معاف کروگے
19:21کل قیامت میں
19:22مجھ سے آکے لے لینا
19:23سبحان اللہ
19:24کیا کہنا ہے
19:25جزاک اللہ
19:25ہم ایک چھوڑا بریک لیتے ہیں
19:27بریک کے بارے دوبارہ حاضر ہوتے ہیں
19:28رضا داؤدانی صاحب سے
19:29میں نے پوچھتا ہے
19:31ابھی جنام قریب آنا نیوی صاحب
19:32میں نے جب آغاز کے
19:33سورہ عذاب کی آیت سے
19:34تو اس میں یہی الفاظ آئے
19:37وَمَلَائِكَتُهُ لِيَخْرِجَكُمْ
19:37مِنَ الظَّلُمَاتِ إِلَّنْنُورِ
19:39یہ آیت کا ایک حصہ
19:40میں نے پڑھا
19:40پوری آیت نہیں
19:41اور ہم قرآن کریم میں
19:42اور مقامات پر بھی دیکھتے ہیں
19:44بلکہ میں انٹرشنی رضا
19:45ہے آپ کا ہی
19:45یوٹیوب پر ایک لیکچر
19:46اسی عنوان سے سنا ہے
19:47کہ
19:48اللہ وَلِلِلِذِنَ آمَنِ
19:50يُخْرِجَوْ مِنَ الظَّلُمَاتِ إِلَّنْنُورِ
19:51تو یہ
19:53یہ کیا مراد ہے
19:54میں عام زندگی میں دیکھوں
19:55تو ہم ایک
19:56ایک بڑی عمومی سی کیفیت ہے
19:58کہ اگر ابھی
19:58یہ سٹوڈیو اتنا روشن ہے
19:59اتنا منور ہے
20:00تو اگر ابھی
20:01اچانک لائٹ چلی جائے
20:02تو
20:03تیس چالیس سیکنڈ بعد
20:04اور گھپ اندھیرہ ہو جائے
20:06تو ایک
20:06فوراً سے
20:07ہر انسان کی یہ خواہش ہوگی
20:08زبان پر آ جائے گا
20:10یا لائٹ جلاؤ
20:10کچھ نہیں ہے
20:11جلو موبائل کی ٹوٹس کھل لو
20:12ایک فطرہ تے انسان کی
20:13کہ ظلمات
20:14اندھیرہ جب ہوتا ہے
20:15تو انسان کی فوراً خواہش ہوتی
20:16کہ میں
20:16نور کی طرف ہوں
20:17روشنی کی طرف ہوں
20:18یہ میں
20:18کس جگہ پر آگیا ہوں
20:20کہاں تاریکی میں آگیا ہوں
20:21یہ
20:21قرآن کریم میں
20:22یہ کس ظلمات کی بات ہو رہی ہے
20:24کس نور کی بات ہو رہی ہے
20:25اور آدھ کی شب
20:26جب نور والے
20:27کی آمد کا
20:28ہم تذکرہ کر رہے ہیں
20:29جو ہے این نور
20:30اس کا سب گھرانہ نور کا
20:31تو آدھ کی شب
20:32کو ہم کیسے استعمال کریں
20:34تاریکی سے نکل کے
20:35ظلمات سے نکل کے
20:36نور کی طرف جانے کے لئے
20:37انشاءاللہ
20:38ایک بریک کے بعد حاضر ہوتا ہے