Quran Aur Zikr e Rasool SAWW - Rabi-ul-Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Tafseer: Surah Al Baqarah Ayat 129
Islamic Scholar:Mufti Ahsan Naveed Niazi
#QuranAurZikreRasoolSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Tafseer: Surah Al Baqarah Ayat 129
Islamic Scholar:Mufti Ahsan Naveed Niazi
#QuranAurZikreRasoolSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00اللہ کا کلام پڑھایا رسول نے
00:04اسحام بباغ صفحہ کو لکھایا رسول نے
00:10قرآن کے حرف حرف کی تدسیم ہو گئی
00:15تمثیل غر عمل کو بنایا رسول نے
00:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:23الحمدللہ فی الارض والسما وصلاة والسلام
00:30اما بعد
00:31معزز نادین و سامین
00:33آج پروگرام قرآن اور ذکر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:37لے کر ہم آپ کی خدمت میں حادر ہیں
00:39آج ہم نے جس آیہ کریمہ کا انتخاب کیا ہے
00:43وہ ہے سورة البقرہ کی آیت نمبر 129
00:48اس آیت کی تلاوت کا پہلے میں شرف حاصل کرتا ہوں
00:51پھر اس کا ترجمہ پیش کرتا ہوں
00:53پھر اس کے معانی اور مفاہیم کی تحلیل اور تجزیہ کی طرف آتا ہوں
00:57اللہ تبارک و تعالی قرآن مجید فرقان حمید بنان رشید میں رشاعت فرماتا ہے
01:02اعود باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:06ربنا وبعث فیہم رسولم منہم یطلو علیہم آیاتکا و یعلمہم الكتاب والحکمت و یزکیہم
01:15انکانت العزیز الحکیم
01:18اس کا مطلب یہ ہے سیدنا ابراہیم خلیل اللہ علیہ نبینا علیہ السلام یہ دعا مانگ رہے ہیں
01:24اور آپ کے ساتھ سیدنا اسماعیل علیہ نبینا علیہ السلام یہ دعا مانگ رہے ہیں
01:28ان کی دعا کا ذکر ہے کہ وہ عرض کرتے ہیں رب کی بارگاہ میں
01:31اے ہمارے رب اور ان میں ایک رسول بھیج انہی میں سے جو ان پر تیری آیات کی تلاوت کرے
01:38اور انہیں کتاب کی تعلیم دے حکمت کی تعلیم دے اور ان کا تسکیہ نفس فرمائے
01:44بے شک تو غالب ہے حکمت والا ہے
01:47اب یہ دیکھئے یہ جو آیہ کریمہ جس کا ہم نے انتخاب کیا ہے
01:52یہ آیہ کریمہ ہے سورة البقرہ کی اور سورة البقرہ مدنیہ سورت ہے
01:58مدنی سورتیں ان سورتوں کو کہا جاتا ہے جو حجرت مدینہ کے بعد نازل ہوئیں
02:02جو حجرت مدینہ سے پہلے نازل ہوئیں انہیں مکی سورتیں کہا جاتا ہے
02:05سورة البقرہ حجرت مدینہ کے بعد نازل ہوئی ہے اس لیے اسے مدنی سورت کہا جاتا ہے
02:10کل رکوع اس کے چالیس ہیں اور آیات کل اس کی دو سو چھاسی ہیں
02:14تو یہ اس کی آیت نمبر ایک سو انتیس ہے ون ٹوئنٹی نائن
02:17اس کا مرکزی مفہوم کیا ہے پہلے میں وہ ارز کر دیتا ہوں پھر اس کے معانی کو کھولتا ہوں
02:21مرکزی مفہوم یہ ہے پیچھے ذکر چلنا ہے اس بات کا کہ جب
02:26ابراہیم خلیل اللہ اور ان کے بیٹے اسماعیل وہ بیت اللہ کی تعمیر کر رہے تھے
02:30تو بیت اللہ کی تعمیر کرنے کے بعد انہوں نے دعا مانگی
02:33تو پہلے ان کی دعا کا حصہ دکر ہے وہ دعا مانگتے مانگتے ان دعاوں میں انہوں نے یہ دعا
02:38بھی مانگی
02:39جس کا ذکر اس آیت میں ہے کہ ہمارے رب یہ جو بیت اللہ ہم نے یہاں پر بنایا ہے
02:44مکہ مکرمہ میں اور اب یہاں پر جو لوگ آباد ہوں گے
02:47تو ان میں ایک رسول مبوس فرمانا جو انہی میں سے ہو
02:51ان کے سامنے آیات کی تلاوت کرے ان کو تعلیم دے آیات کی ان کو تعلیم دے حکمت کی
02:58اور ان کا تسکیہ نفس فرمائے اور پھر آگے اللہ کا وصف بیان فرمایا کہ
03:04بے شک تو غالب ہے تو حکمت والا ہے یعنی تیرے لیے کچھ مشکل نہیں ہے
03:07تو چاہے تو ایسا فرما دے اور پھر تو حکمت والا بھی ہے
03:10تیری حکمتیں تو ہی جانتا ہے
03:12ہماری عرض یہ ہے ہماری ریکویسٹ یہ ہے
03:14یہ انہوں نے دعا فرمائی اور ان کی یہ دعا جو ہے وہ قبول بھی ہوئی
03:18اب دیکھئے اس کے اندر جائے انہوں نے کیا دعا مانگی پہلی کیا بات پتا چلی
03:22اس سے ایک تو حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان و عظمت ظاہر ہوئی
03:29کہ اللہ کے محبوب حضور نبی کریم علیہ السلام و تسلیم
03:33سید المرسلین ہیں انبیاء کے سردار رسولوں کے سردار خدا کے محبوب
03:39پوری کائنات کے محبوب ہیں کہ وہ ایسے محبوب خدا ہیں
03:43کہ ابراہیم خلیل اللہ جن کو خود حدیث میں خیر البریہ فرمایا گیا
03:48مخلوق میں سب سے بہترین
03:49وہ اللہ کے حضور یہ دعا مانگ رہے ہیں
03:52کہ جو ان میں رسول آئے وہ ہم میں سے آئے
03:55ان میں سے بھیج کا مطلب کیا ہے یعنی دوسرے لفظوں میں یہ کہہ رہے ہیں
03:59کہ اللہ ہم میں سے بھیج
04:00یعنی ابراہیم اور اسماعیل
04:02اللہ نبینا علیہ وسلم
04:04کہ وہ یہ دعا مانگ رہے ہیں
04:06وہ یہ چاہ رہے ہیں
04:07یہ خواہش کر رہے ہیں
04:07کہ جو رسول آنا ہے آخری رسول آنا ہے
04:10آخری نبی آنا ہے
04:11خاتم النبیین آنا ہے
04:12یہ شرف ہمیں مل جائے
04:14کہ وہ ہماری اولاد میں سے ہو
04:15اور ہمارے اس خطے میں آئے
04:18اور یہاں کے لوگوں کی تربیت کرے
04:20انہیں تعلیم دے
04:21تو یہ وہ دعا مانگ رہے ہیں
04:23دعا مانگ کر یہ
04:25اللہ کے نبی علیہ وسلم کو
04:27اللہ کے نبی مانگ رہے ہیں
04:28تو اللہ کے محبوب کی شان تو یہ ہے
04:30کہ انبیاء و مرسلین دعائیں مانگا کرتے تھے
04:33کہ وہ ہماری اس نسل کے اندر پیدا ہوں
04:36وہ ہمارے سلسلے میں سے ہوں
04:38اسی لئے جہاں وہ حضور جانِ عالم
04:40صلی اللہ علیہ وسلم
04:41نے فرمایا بھی یہ حدیث ہے آپ سے منکول
04:44اس میں آپ نے فرمایا
04:48کہ میں اپنے والد
04:50ابراہیم کی دعا ہوں
04:52اور عیسیٰ علیہ السلام کی بشارت ہوں
04:54تو وہ اسی طرح بشارہ
04:56یہ جو دعا اپنے مانگی تھی
04:57ابراہیم خلیل اللہ نے
04:59قرآن میں جس کا دیکھ رہا ہے
05:00تو اسی طرح بشارہ کرتے ہوئے
05:02حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم
05:04نے فرمایا کہ میں اپنے والد
05:06ابراہیم کی دعا ہوں
05:07کہ انہوں نے دعا مانگ کے
05:08مجھے اللہ سے لیا ہے
05:10اللہ سے دعا مانگی ہے میرے لئے
05:11کہ میں ان کی اولاد میں آؤں
05:13اور عیسیٰ کی بشارت ہوں
05:15وہ بھی قرآن میں آگے دے کر موجود ہے
05:16جب عیسیٰ علیہ السلام نے اعلان کیا
05:18تو کہا تھا میں تمہارے پاس
05:19رسول بن کر آیا
05:19تو فرمایا تھا نا
05:20بشارت دینے والا بن کر آیا ہوں
05:22اس رسول کی جو میرے بعد آئے گا
05:24اور جس کا نام احمد ہوگا
05:25تو وہ اس طرح بشارہ
05:26دونوں باتیں قرآن میں موجود ہیں
05:28حدیث میں جس کی طرح بشارہ
05:29حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم
05:32وہ نے فرما کہ
05:33میں اپنے والد ابراہیم کی دعا ہوں
05:34میں عیسیٰ کی بشارت ہوں
05:36تو انبیاء و مرسلین
05:37ان کی بشارتیں دیتے آئے
05:39ابراہیم خلی اللہ
05:40ایسی ہستیاں ان کے لئے دعا مانگتے آئے
05:42تو حضور جانِ عالم
05:43صلی اللہ علیہ وسلم
05:45دعائے ابراہیم ہیں
05:48ابراہیم خریل اللہ کی دعا ہیں
05:50کیا آپ کی شان ہے
05:52کہ ابراہیم خریل اللہ
05:53نے اللہ سے آپ کو مانگ کر لیا ہے
05:55اور چونکہ اس وقت
05:56ابراہیم خلیل اللہ کے ساتھ
05:58اسماعیل زبیح اللہ موجود تھے
06:00قابے کی تعمیر میں
06:01تو اسی لئے دعا اس طرح مقبول ہوئی
06:03کہ ابراہیم کے ساتھ
06:04اسماعیل بھی تھے
06:05دعا دونوں کی طرف سے تھی
06:07تو ابراہیم کی اولاد میں بھی آگئے
06:09اللہ کے محبوب
06:10اور عدد اسماعیل کی اولاد میں بھی آگئے
06:12تو ابراہیمی اسماعیل ہی ہیں
06:13تو یہ دیکھئے
06:15اب آگے
06:16اللہ تعالیٰ کے محبوب
06:18نبی جتنے بھی ہیں
06:19وہ سارے اللہ راس والا
06:20ان سارے ہمارے سار آنکھوں پر ہیں
06:22سیدنا ابراہیم خلیل اللہ کے ہی شہدادے تھے
06:25سیدنا اسحاق
06:26اللہ نبی آلیٰ ساتھ و سلام
06:27ان سے بھی آگئے اولاد چلی ہے
06:29اور ان میں بھی انبیاء کا سلسلہ آیا ہے
06:31یہ اللہ کی حکمتوں میں سے ایک حکمت ہے
06:33کہ اللہ نے حرت اسماعیل علیہ السلام میں سے
06:36ایک ہی نبی پیدا کیا
06:38اور وہ ایک نبی ایسا
06:39کہ وہ سارے نبیوں کا سردار ہے
06:42اور وہ اس لیے بھی تاکہ ظاہر ہو جائے
06:45پتہ چل جائے
06:45کوئی یہ نہ سمجھے
06:46کہ وہی دیگر کا شرف ساتھ مل گیا ہے
06:50اگر اس طرف سلسلہ ہوتا
06:51تو کسی کے وہم و گمان میں
06:53یہ بات آ سکتی تھی
06:55کہ وہ سارے ہی اللہ کے چنید اور پسندیدہ تھے
06:58تو ان کی وجہ سے یہ شرف ان کو ملا
07:00اس لیے اللہ نے یہاں پیدا فرمایا
07:03کہ کوئی یہ بات نہ کہہ سکے
07:04نہ کسی کے وہم و گمان میں آئے
07:06کہ نبی پاک علیہ السلام کا شرف اضافی شرف ہے
07:12نبی پاک کا شرف ذاتی شرف ہے
07:14نبی پاک جو اللہ تعالیٰ نے
07:16اصاف کمالات عطا فرمائے ہیں
07:19وہ ان کی ذات میں اللہ نے
07:21وہ معاملات رکھے
07:23وہ کسی کی وجہ سے
07:24اللہ کے نبی علیہ السلام معزز نہیں بنے
07:27اللہ نے اپنے محبوب کو عزت دی ہے
07:30اور دوسروں کو جو عزت ملی ہے
07:32وہ ان کے واسطے سے ملی ہے
07:34جو ان کے ساتھ جڑے ہیں
07:35وہ بھی معزز ہو گئے ہیں
07:37جو ان کے ساتھ جن کی نسبت قائم ہو گئی ہے
07:40وہ بھی شرف والے ہو گئے ہیں
07:41تو اللہ کے محبوب
07:42حضور جانِ عالم
07:44سیدنا محمد رسول اللہ
07:46علیہ تیبہ سنہ خاتم النبیین
07:48آپ کا جو شرف ہے
07:50وہ شرف اضافی نہیں ہے
07:52وہ نسبت کا شرف نہیں ہے
07:53کہ کسی اور سے منصوب ہو کر
07:55آپ کو شرف ملا
07:56بلکہ آپ کو شرف
07:58اللہ نے ایسا عطا فرمایا ہے
07:59کہ جو آپ سے منصوب ہوا
08:01وہ بھی اشرف ہو گیا
08:03شرف والا ہو گیا
08:04شریف ہو گیا
08:05اور پھر اشرف
08:06بلکہ نسبتوں کا شرف
08:07اگلوں کا بڑھتا چلا گیا
08:08آپ سے قرب کی برکت سے
08:10تو حضور جانِ عالم
08:11علیہ السلام کی شان
08:13ایک تو یہ ہے
08:14کہ ابراہیم خریل اللہ
08:15دعا مانگ کے
08:15آپ کو اللہ سے
08:16لے رہے ہیں
08:17مانگ رہے ہیں
08:18اب دیکھئے
08:18اس کے بعد جو انہوں نے
08:19دعا مانگی
08:20تو دعا کے اندر کیا ذکر کیا
08:21کہ ان میں سے
08:22رسول بھیج
08:23انہی میں سے
08:23یعنی ہماری
08:24اولاد میں سے ہو
08:26اور یعنی
08:26ابراہیم خریل اللہ
08:27نے اپنی اولاد کے لیے
08:28برکت بھی مانگ لی
08:30تو یہ برکت
08:30انہیں عطا کر دی گئی
08:31برہیم خریل اللہ
08:32ہیں مستجاب
08:33و دعوات ہیں
08:33قبول فرمالی
08:34گئی بات
08:34آگے جو ہے
08:35وہ اوصاف بیان کر دیئے
08:37کریکٹرسٹکس بیان کر دیئے
08:39کوالٹیز بیان کر دیئیں
08:40کارِ نبوت بیان کر دیا
08:42کہ اس نبی کا
08:42کام کیا ہوگا
08:44ان کے فرائض کیا ہے
08:45فریض ہے
08:46منصبی نبی کا کیا ہوگا
08:47ایک تو
08:48يَتُلُو عَلَيْهِم آیَاتِكَ
08:50وہ تیری آیتوں کی
08:51ان پر تلاوت کرے گا
08:53یعنی
08:53قرآن کی تلاوت کرنا
08:55دوسرا
08:57وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ
08:58کتاب کی
09:00تعلیم دینا
09:01یعنی
09:02ان آیات کے
09:03معانی
09:04اور مفاہیم
09:05سمجھانا
09:06پھر آگے فرمایا
09:07وہاں حکمت
09:07اور حکمت کی
09:08تعلیم دے گا
09:09وہ فرما
09:11اُن کا تسکیہ
09:13نفس فرمائے گا
09:14چار باتیں
09:15ذکر کر دیں
09:16پتہ چلا
09:16یہ چار باتیں
09:18یہ کار نبوت ہے
09:19یہ بنیادی
09:20فریضہ ہے
09:21نبی کا
09:22کہ نبی نے
09:23چار کام کرنے ہیں
09:24اللہ کی آیات کی
09:26تلاوت کرنی ہے
09:27مخلوق کے سامنے
09:28دوسرا
09:29اُن آیات کے
09:30معانی
09:30اور مفاہیم
09:31سمجھانے ہیں
09:32اُن آیات کی
09:33کتاب اللہ کی
09:34تعلیم دینی ہے
09:35تیسرا یہ ہے
09:37کہ حکمت کی
09:38تعلیم دینی ہے
09:39اور چوتھا یہ ہے
09:40کہ تسکیہ
09:40نفس فرمانا ہے
09:42اب یہ جو
09:43آیات کی
09:44تلاوت ہے
09:45تو پہلی بات
09:45تو یہی سے پتا چلا
09:46کہ قرآن کی
09:47تلاوت
09:48کتاب اللہ کی
09:49تلاوت
09:49کیسی بابرکت
09:50چیز ہے
09:51کیسا اہم کام ہے
09:53کہ انبیاء کے
09:54کار نبوت میں
09:55جو کام
09:57بتائے جا رہے ہیں
09:58تو سب سے پہلا
09:59جو لسٹ دی جا رہی ہے
10:00چار کاموں کی
10:01تو سب سے پہلا
10:03کام یہ بتائے جا رہا ہے
10:04کہ کتاب اللہ کی
10:05تلاوت کرنی ہے
10:06اللہ کی آیات کی
10:08تلاوت کرنی ہے
10:09تو اس سے پتا چلا
10:10کہ قرآن کی
10:11تلاوت
10:12کتنی اہم ہے
10:13اور ہمارا
10:14کیسا معمول
10:15ہونا چاہیے
10:16قرآن کی تلاوت کا
10:17کہ قرآن سے
10:18ہم نے اپنے آپ کو
10:19جوڑنا ہے
10:19رجوع
10:20الالقرآن
10:21کرنا ہے
10:22وہ ضروری ہے
10:23آج ہم قرآن
10:24سے دور ہو گئے ہیں
10:25دنیا جہان کی
10:26کتابیں پڑھتے ہیں
10:27قرآن نہیں پڑھتے
10:29بلکہ کتابیں بھی
10:30کہ اب تو لوگ
10:30جہاں وہ
10:31فیس بوک اور
10:31ویٹس ایپ
10:32اور یوٹیوب
10:33انسٹراغرام
10:34ٹک ٹاک
10:34ان چیزوں پہ
10:35وقت ضائع کرتے ہیں
10:36اور قرآن سے
10:37دور ہو گئے ہیں
10:38کیا اقبال نے کہا تھا
10:40وہ معزز تھے
10:40زمانے میں
10:41مسلمہ ہو کر
10:42اور تو مخار ہوئے
10:44تارے کے قرآن ہو کر
10:45قرآن کو
10:46تاک میں سجا دیا ہے
10:48اور بس خاص خاص
10:49مواقع پہ نکال رہے ہیں
10:51شادی بیاء کا موقع ہے
10:52دلہن کے سر پہ
10:53رکھنے کے لئے نکالا ہے
10:54یا برکت کے لئے
10:55کبھی اٹھا لیا
10:56ورنہ
10:57تاک میں سجایا ہوا ہے
10:58غلاف میں
10:59جزدان میں رکھا ہوا ہے
11:01اور اس پہ
11:01مٹی جمع ہوتی ہے
11:03تو قرآن کی
11:04تعظیم کے خلاف
11:05اتنی مٹی جمع ہوتی ہے
11:06قرآن کی روز
11:06تلاوت کریں
11:07مسلمان ایمان والا
11:08کامل ایمان والا
11:09وہ ہے
11:10جو قرآن کی
11:11روز تلاوت کرنے والا ہے
11:13رتب اللسان رہتے تھے
11:14ہمارے اسلاف
11:15قرآن کی
11:16تلاوت میں
11:17یعنی ان کی
11:18زبانیں تر رہتی تھیں
11:19قرآن کی
11:20تلاوت سے
11:21اور اللہ کے ذکر سے
11:22تو آج یہ
11:23ہمارے لئے
11:23لمحہ فکریہ ہے
11:24تو ہم نے
11:26قرآن کی
11:26تلاوت کرنی ہے
11:27سب سے پہلا
11:28جو ہمارے لئے
11:29ضروری کام ہے
11:29وہ یہ ہے
11:30کہ ہم نے
11:31قرآن کی
11:31تلاوت کرنی ہے
11:32قرآن سے
11:33اپنے آپ کو
11:34جوڑنا ہے
11:34ایک بات
11:35دوسری بات
11:36اب آگے یہ
11:36کہ نبی کا کام
11:38کیا تھا
11:38کتاب کی
11:39تعلیم دینا
11:40تو کتاب
11:40نازل کسی لئے
11:41ہوئی ہے
11:41قرآن کی
11:42تلاوت جو
11:43ہم کریں گے
11:44تو تلاوت کے بعد
11:45اگلا کام کیا کریں گے
11:46کہ اسے ہم نے
11:46سمجھنا ہے
11:47علم حاصل کرنا ہے
11:48کہ اس میں
11:49فرمایا کیا جا رہا ہے
11:50یہ ہمارے لئے
11:51رہنمائی ہے
11:52یہ اللہ کا
11:53آخری پیغام ہے
11:54دیوائن میسج ہے
11:55اور یہ
11:56اللہ تعالیٰ
11:56کی طرف سے
11:58آپ یوں سمجھ لیں
11:58کہ پوری لسٹ ہے
11:59do's and don'ts کی
12:00کہ جو کام کرنے ہیں
12:02جو کام نہیں کرنے
12:03یہ الہی ہدایت ہے
12:04اللہ کے نبی کے ذریعے
12:05ہم تک پہنچی ہے
12:06اِنَّا حَذَا الْقُرَانَ
12:08يَحَدِي لِلَّتِي
12:09یا اَقْوَم
12:10بے شک یہ قرآن
12:11سب سے سیدھے
12:12راستے کی
12:13ہدایت دیتا ہے
12:14وہ ہدایت حاصل کرنی ہے
12:15تو اس ہدایت کے لئے
12:16علم ضروری ہے
12:17تو نبی کا کام یہ ہے
12:19کہ تلاوت کرنے کے بعد
12:20پھر ان کے معانی
12:21اور مفاہیم سمجھائے گا
12:22تو ہم نے کیا کرنا ہے
12:23امتیوں نے
12:24کہ وہ جو
12:25اللہ کے نبی نے سمجھایا ہے
12:27وہ کتاب و سنت میں
12:28جو آیا ہے
12:29ہم نے کتاب اللہ کو
12:30سمجھ کے پڑھنا ہے
12:31عربی ہمیں آتی ہو
12:32تو بہت اچھی بات ہے
12:33عربی نہیں آتی
12:34تو تراجم اور تفاصیر
12:35کا مطالعہ کریں
12:36احادیث کا مطالعہ کریں
12:38اللہ کے نبی نے جو بیان کیا
12:39جو صحابہ اکرام نے بیان کیا
12:41جو تابعین نے بیان کیا
12:42پوری چین ہے
12:43چین سسٹم ہے
12:44وہ جو سب
12:45الفاظ کے معانی بیان ہوئے
12:47قرآن کے احکام کی
12:49تشریف
12:49تبہین
12:50توہزی فرمائی گئی ہے
12:51اسے ہم نے سمجھنا ہے
12:52پھر اگلا کام کیا
12:53والحکمہ تھا
12:55یہاں سے ہی پتہ چلا
12:56بعض لوگ جو یہ کہہ دیتے ہیں
12:57کتاب اللہ کی
12:58تلاوت پر کہہ دیتے ہیں
12:59تفسرہ کرتے ہوئے
13:00کہ بھائی سمجھ کر پڑھنے کا ہی فائدہ ہے
13:01بے سمجھے پڑھنے کا
13:02کوئی فائدہ نہیں ہے
13:03تو ہم یہ کہتے ہیں
13:04کہ بھائی آپ لوگوں کو
13:06اچھائی سے نہ روکیں
13:07یہ نہ کہیں
13:08کہ پڑھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے
13:10کہیں پڑھنے کا بھی فائدہ ہے
13:11لیکن سمجھ کر پڑھنا
13:13نور انعلا نور ہے
13:15یہ قرآن ہے
13:16یہ رحمت ہے
13:17یہ شفا ہے
13:18یہ نور ہے
13:19کسی حال میں فائدے سے خالی نہیں
13:21اس قرآن کو دیکھنا بھی عبادت ہے
13:23اس کو چھونا بھی عبادت ہے
13:24اس کو پڑھنا بھی عبادت ہے
13:26it becomes a need, it becomes a need, it becomes a need
13:29so these all the need, all the Koran is in the Quran
13:32they all are done, all the work we need to do
13:34but if someone has done a one thing doing, one thing is
13:37one of the best, one thing is being one of the best
13:39which is not done since all the rest of us, we will not get this
13:44but we will make it this
13:46and then we will make the next step of this
13:47that Allah has given us a good deal
13:51but we will make it this, that is what we know
13:52and understand it, we will make it this way
13:54and we will make it this way
13:56اپنے اوپر نافذ بھی کرو
13:57تو یوں سمجھائیں
13:58نہ کہ یہ
13:59کہ اس نے
14:00سیکھنا بھی نہیں ہے
14:01اور جو وہ پڑھ رہا ہے
14:02اس سے بھی آپ اس کو روک
14:03اب تو قرآن سے
14:03بالکل ہی دور ہو جائے گا
14:04تو اس کو قرآن سے
14:05دور نہ کریں
14:06بلکہ قرآن سے
14:07اس کے تعلق کو
14:08مضبوط بنائیں
14:09اور بتائیں
14:09کہ اب تم
14:10اگلے مرلے کی طرف آ جاؤ
14:11اب تمہارا لیول
14:12تھوڑا اب ہونا چاہیے
14:13کہ تلاوت
14:14تو ماشاءاللہ
14:14تم کر ہی رہے ہو
14:15اللہ کی توفیق سے
14:16اب اللہ ہی کی توفیق سے آگے
14:18اس کو سمجھنے کی طرف بھی آؤ
14:19اس سے ہدایت
14:20حاصل کرنے کی طرف بھی آؤ
14:21تو سمجھانے کا انداد
14:22یہ ہونا چاہیے
14:23پھر حکمت کی بات فرمائی
14:24تو حکمت سے مراد
14:25مختلف وقوال
14:26ایک تو یہ ہے
14:26کہ حکمت سے مراد حدیث ہے
14:28جو اللہ کے نبی نے سمجھایا
14:29جو اسرار بیان کیے
14:30جو بھی آپ نے فرمایا
14:31وہ حکمت ہے
14:33اب بارالل ویسے
14:34حکمت میں عموم ہے
14:35کتاب اللہ کے علاوہ
14:36حدیث بھی حکمت میں شامل ہے
14:38اور جو بھی
14:39حکمت پر مبنی بات ہے
14:41وہ دالت المومن ہے
14:42کلمت الحکمہ
14:43دالت المومن
14:44حکمت کی بات
14:45اچھی بات
14:46جہاں سے ملے
14:47بندہ ایمان والا بندہ
14:48وہ لے لے
14:49اختیار کر لے
14:50وہ یوزق کیم اور تسکیہ
14:51نفس فرمایا گا
14:52نفس کا تسکیہ بھی ضروری ہے
14:53کہ نفس کے تسکیہ کے ذریعے ہی
14:55تو عمل بندہ کر پائے گا
14:56علم حاصل کرنا
14:57اس کی مثال ایسے ہے
14:59جیسے آپ نے
14:59ڈیٹا فیڈ کر لیا ہے
15:01اور آگے اگر
15:02عمل کرنے کا جو معاملہ ہے
15:03تسکیہ نفس نہیں ہوگا
15:04تو پھر دل مائل نہیں ہوتا
15:06عمل کی طرف
15:06تسکیہ نفس ہوگا
15:08تو دل بالکل
15:09جب صاف ستھرا ہوگا
15:10قلب سلیم ہوگا
15:12تو اس پہ یہ ہدایت کی بات
15:13یہ حکمت کی بات
15:14یہ کتاب اللہ کی بات
15:15یہ سنت کی بات
15:16یہ اثر کرے گی
15:17اور بندہ عمل کرے گا
15:18تو اللہ تبارک و تعالی
15:20ہمیں
15:35مفتی صاحب آپ سے سوال یہ تھا
15:37کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
15:40محبت کے عملی تقاضے کیا ہیں
15:42وہ ارشاد فرماتی سے
15:43ماشاءاللہ
15:44good question
15:45بیٹا
15:46حضور جانے عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:48کی محبت
15:49اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے
15:51اور ایمان والے جتنے بھی ہیں
15:52وہ سارے اللہ کے محبوب
15:54صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے
15:56محبت کرنے والے ہوتے ہیں
15:57اب آجو محبت کے تقاضے کی طرف
15:59تو دیکھو ایک ہوتا ہے
16:00دعویٰ ایک ہوتی ہے دلیل
16:02دعویٰ تو سارے ہی کرتے ہیں
16:04لیکن دعویٰ بغیر دلیل کے
16:06مسموع نہیں ہوتا
16:07یعنی سنا نہیں جاتا
16:08ہر دعویٰ دلیل کا محتاج ہوتا ہے
16:11تو جب ہم یہ دعویٰ کرتے ہیں
16:13کہ ہم اللہ کے محبوب
16:14علیہ وآلہ وسلم سے
16:15محبت کرتے ہیں
16:16تو اس کی دلیل بھی
16:17ہمارے پاس ہونی چاہیے
16:18تو اس کی دلیل کیا ہے
16:19اس کی دلیل یہ ہے
16:20کہ جو بندہ جس سے
16:21محبت کرتا ہے
16:22اس کی اطاعت کرتا ہے
16:24ان المحبّا لما یحبو متیو
16:27کہ جو محبت کرنے والا ہے
16:28وہ ہمیشہ
16:29اپنے محبوب کا
16:30اطاعت گزار ہوتا ہے
16:32اوبیڈینٹ ہوتا ہے
16:33فرما بردار ہوتا ہے
16:35تو جب ہم اللہ کے
16:36محبوب علیہ وآلہ وسلم سے
16:37محبت کا دعویٰ کرتے ہیں
16:39اور محبت ہمیں کرنی بھی ہے
16:41تو اس محبت کا
16:42سب سے بڑا تقادہ یہ ہے
16:44کہ ہم نے ان کی بات ماننی ہے
16:46ایسا بھی کوئی محب ہوتا ہے
16:48کہ محبوب کی بات سنیں
16:49اور سن کر کہیں
16:50کہ محبت تو آپ سے بڑی کرتا ہوں
16:52لیکن آپ کی بات نہیں مانوں گا
16:54تو ایسا تو محب نہیں ہوتا
16:55تو محب وہی ہے
16:56کہ جو جب محبت کرتا ہے
16:58تو پھر محبوب کی بات بھی مانتا ہے
17:00تو اللہ کے محبوب علیہ وآلہ وسلم کی
17:02تعلیمات پر عمل پیرا ہونا
17:04آپ کی سیرت متحرہ کے مطابق
17:07اپنے کردار کو ڈھالنا
17:09یہ محبت رسول علیہ وآلہ وسلم کا
17:11سب سے بڑا عملی تقادہ ہے
17:13کہ پہلا تقادہ یہ ہے
17:15کہ آپ نے یہ کرنا ہے
17:16باقی اور یہ تو آپ کو پتہ گئے
17:18کہ جب بندہ کیسے محبت کرتا ہے
17:19تو اس کا ذکر بھی کسرہ سے کرتا ہے
17:23تو لہذا جب بندہ محبت کرے گا
17:25تو بار بار اللہ کے محبوب علیہ وآلہ وسلم کا ذکر بھی کرے گا
17:28ان کا ذکر کرے گا
17:29ان پر ایمان لانا تو ویسے ہر ایک پر ضروری ہے
17:32پوری دنیا پر ضروری ہے
17:33ان پر ایمان لانا جن تک ان کی دعوت پہنچ گئی
17:35ان سب پر لادم ہے
17:36ایمان کی دولت اللہ نے ہمیں عطا فرما دی ہے
17:39اب اگلا مرلہ کیا ہے
17:40کہ ہم ذکر خیر بھی
17:41اللہ نے ہمیں توفیق دیا ہے
17:42کہ ہم ان کا ذکر خیر بھی کرتے ہیں
17:44محبت کا دعوی بھی کرتے ہیں
17:46اب وہ جو عملی تقادہ ہے
17:47سب سے بڑا ضروری عملی تقادہ
17:49کہ جو انہوں نے فرمایا ہے
17:51ہم نے اسے فالو کرنا ہے
17:52اسے عبے کرنا ہے
17:53جس چیز سے روکا ہے
17:55اس چیز سے بعد آ جانا ہے
17:56جس چیز کا فرمایا ہے
17:57وہ کام ہم نے کرنا ہے
17:59اللہ تبارک وطالعہ ہمیں
18:00محبت رسول علیہ السلام کے
18:02تمام عملی تقادوں پر
18:04کما حقہو عمل پیرا ہونے کی
18:05توفیق رفیق مرمت فرمائے
18:08جی بیٹا
18:08مفت صاحب
18:09سوال یہ تھا
18:10کہ نبی کریم علیہ السلام کی
18:12سنت مبارکہ پر
18:13کس طرح عمل کیا جائے
18:14اس کو کس طرح اپنایا جائے
18:16یہ آپ اس حوالے سے کچھ
18:17سبحان اللہ
18:18پہلی بات تو یہ ہے
18:19کہ بیٹا
18:19سب سے پہلے تو علم ضروری ہے
18:21یہ پتہ ہوگا
18:22کہ یہ نبی پاک علیہ السلام کی
18:24سنت ہے
18:24تو ہی بندہ عمل کر پائے گا
18:26کیونکہ عمل ہے
18:27وہ فرہ ہے علم کی
18:28ایک چیز کا بندہ کو
18:30پتہ ہی نہیں ہے
18:30تو عمل کیسے کرے گا
18:31تو پہلے تو ہمیں یہ
18:32معلوم ہونا چاہیے
18:34کہ نبی پاک علیہ السلام کی
18:36سنت کیا ہے
18:37مختلف امور میں
18:38مختلف کاموں میں
18:39آپ کا طریقہ کار کیا ہے
18:42تو وہ ہزاری بات
18:43ہمیں کیسے پتہ چلے گا
18:44آپ کی سیرت کا
18:45مطالعہ کرنے سے
18:47تو سب سے پہلا کام یہ ہے
18:48کہ ہم نے جیسے
18:49کتاب اللہ کی تلاوت کرنی ہے
18:51جیسے کتاب اللہ کو پڑھنا ہے
18:52تو ایسے ہی سیرت
18:53مطہرہ کو بھی پڑھیں
18:54اور میں اکثر
18:55سیجیسٹ کرتا رہتا ہوں
18:57ناظرین کو بھی
18:58اپنے تلوہ کو بھی
18:58اور جو لوگ بھی
18:59ملنے والے ہیں
19:00جاننے والے
19:01میں اکثر ان کو کہتا رہتا ہوں
19:02کہ کم از کم
19:03سیرت کی
19:04کوئی ایک کتاب
19:05آپ شروع سے لے کر
19:07آخر تک
19:07مکمل پڑھیں
19:09کوئی بات سمجھ میں نہ آئے
19:10تو علم والوں سے پوچھ لیں
19:12سمائیدار سے پوچھ لیں
19:13کہ یہ بھی
19:14ایک محبت کا طریقہ بھی ہے
19:16اور نبی پاک علیہ السلام کی
19:17محبت دل میں
19:18بڑھنے کا ذریعہ بھی ہے
19:20اور یہ خود باعث برکت ہے
19:21اور سیرت کا
19:22اپنا ایک اثر ہوتا ہے
19:24جو بندہ سیرت پڑھتا ہے
19:25تو سیرت اس پر اپنا اثر
19:26ضرور چھوڑتی ہے
19:27تو سیرت کا مطالعہ کریں
19:29اور کم از کم ایک کتاب
19:30تو شروع سے لے کر
19:31آخر تک لازمان پڑھیں
19:33یہ ہو گیا
19:33بھئی بات علم کی
19:35اور دوسرا یہ سوچیں
19:36کہ جو کام نبی پاک نے کیا ہے
19:38اس سے بڑھ کر بھی
19:39کوئی طریقہ ہوگا
19:40سب سے عالی طریقہ
19:41محبوب خدا کا طریقہ ہے
19:43تو جب بندہ دل میں
19:44یہ خیال کرتا ہے
19:45کہ محبوب خدا کا طریقہ ہے
19:47برکت والا
19:47رحمت والا
19:48نورانیت والا
19:49تو خود دل
19:50اس کا مائل ہوتا ہے
19:51اس پر عمل کی طرف
19:52تو سنت کو
19:53سنت ہی سمجھیں
19:54فرض یا واجب کے درجے میں
19:56تو نہ لے کر جائیں
19:57لیکن سنت ضرور سمجھیں
19:59یہ ضرور سمجھیں
19:59کہ یہ حبوب خدا کا طریقہ ہے
20:01برکت والا طریقہ ہے
20:02تو بلا وجہ
20:03اسے ہم نے چھوڑنا نہیں ہے
20:05اللہ تعالیٰ ہمیں
20:07حضور جانِ عالم علیہ السلام کی
20:09سیرت کے نور سے
20:10اپنا کردار منور کرنے کی
20:11توفیق رفیق محمد فرمائے
20:13جو کوئی سنا سیکھا سمجھا
20:14اسے درست انداز میں
20:16یاد اکھنے
20:16دوسروں تک پہنچانے
20:17اور درست انداز میں
20:18خود عمل کرنے کی
20:19توفیق رفیق محمد فرمائے
20:20وآخر دعوانا
20:22ان الحمدللہ رب العالمین
Comments