00:00بخاری میں بھی ہے مسلم میں بھی ہے
00:01قاضی اجاز نے شفاہ میں بھی لکھائی
00:03حضرت انسپید مالف
00:05رضی اللہ تعالیٰ انہوں فرماتے ہیں
00:07بڑی اہم میٹنگ جاری تھی
00:09اہم میٹنگ ایک پگلی بی بی آگئی
00:12دیوانی پاگل
00:13آکے حضور کے سامنے کڑی ہوگی
00:15میٹنگ جاری تھی
00:17پاگلوں کو صرف ان کی اممہ ٹائم دیتی ہے
00:20اس کے علاوہ نہیں کوئی ٹائم دیتی
00:22میں نے دیکھا ہے
00:23ماں اب نارمل بچے کو بھی
00:25کئی کئی گھنٹے سمالتی
00:27بلکہ زندگی اس کے ساتھ بتا دیتی
00:29بائیس بائیس سال کے بچے کے پیم پر اممہ بدلتی
00:32سوائے ماں کے
00:33وہ بھی اللہ اگر توفیق دیتے
00:36ورنہ کوئی قریب
00:37نہیں آتا
00:39محبوب رحمت صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے
00:42پگلی عورت
00:43پھر ذہن پہ زور دینا
00:45دیکھا ہے کبھی پاگلوں کو کوئی ٹائم دیتا
00:48بلکہ نفسیات کے ڈاکٹر
00:50کہتے ہیں کہ پاگل کھانے کبھی عباد نہ ہو
00:52اگر بچے اپنے ماں باپ کو وقت دے
00:55وہ کہتے ہیں جب کوئی نفسیاتی طور پر
00:57بڑا کمزور ہوتا ہے
00:58تو چھے بیٹے بھی ہو
01:01ہم ان سے کہے نا باپ کو لے جاؤ
01:03ان کو گھر میں ٹائم دینا ٹھیک ہو جائے گا
01:04تو وہ کہتے ہیں ہم سے نہیں سوالا جاتا
01:06اسی سبب سے تو پاگل کھانے عباد ہو
01:09اسی انداز میں
01:10تو پھر یہ لوگ وہاں جا کے
01:12ان کو رہنا پڑا
01:13پاگلوں کو کبھی کوئی ٹائم دیتا ہے
01:15حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ
01:18تو کہتے ہیں پاگل بھی
01:19آکے کھڑی ہوئی
01:20کہنے لگے یا رسول اللہ مجھے کوئی کام ہے
01:23دیروں لوگ بیٹھے تھے حضور کی بارگاہ میں
01:25محبوب نے توجہ فرمائی
01:27فرمایا کیا کام ہے
01:28کہتے ہیں حضور نے کہا ہی تھا کیا کام ہے
01:31کہ اس کے قبیلے والے لوگ بول پڑے
01:32کہنے لگے یا رسول اللہ یہ تو پگلی ہے
01:35دیوانی ہے
01:35ایسے ہی کرتی رہتی ہے چھوڑے
01:39کوئی ایسے غیر
01:41جو ہے وہ لفظ بھی نہیں تھے غیر
01:43محفوظ حضور ایسے ہی کرتی رہتی ہے
01:45دیوانی ہے
01:45لیکن جنابی انس بن مالک کہتے ہیں
01:47حضور علیہ السلام کو یہ لفظ اتنے برے لگے
01:50کہ میں نے چیرے پرہ سارے غزب دیکھے
01:52محبوب علیہ السلام نے فرمایا
01:54تم سے بات کر رہی ہے کہ میرے ساتھ کر رہی ہے
01:56یا رسول اللہ بات تو آگ کے ساتھ
01:58مجھو کرو بھی
01:59جواب میں دوں گا
02:00محبوب علیہ السلام اٹھ کے کھڑے ہوئے فرمایا
02:02کیا بات ہے کرو پگلی ہے
02:05زمانہ کہتا ہے پاگل ہے
02:06کیا بات ہے
02:07کہنے لگے غزور یہاں نہیں کرنی میں نے اکیلے میں کرنی
02:11حضرت انس کہتے ہیں غزور کو اکیلے میں لے گئی
02:14سارا مدینہ غزور کے سہرا آ گیا
02:16ریت پہ غزور کو بٹھا لیا
02:19محبوب بیٹھ گئے میں بھی پاس تھا
02:21کہتے ہیں اس نے اپنے دکھ چھیڑ دی
02:23کہنے لگے غزور مدینہ کے
02:25بہت سارے لوگ مجھے پاگل سمجھتے ہیں
02:27میرے اپنے بھی میری بات نہیں سنتے
02:30بچے مجھے روڑے مارتے
02:32یا رسول اللہ کوئی وقت پہ کھانا نہیں پوچھتا
02:35وہ جو
02:36سوال کرتی میرے محبوب تسلی کے ساتھ جواب دیتے
02:40کہتے ہیں یہ واحد بی بی تھی
02:42جو غزور کو باتوں میں ٹوک بھی لیتی
02:44پگلی تھی نا بیچاری
02:45ٹوک بھی لیتی غزور کو
02:46کہتے ہیں غزور اس کو کہتے ہیں کوئی بات نہیں
02:49کھانا جب بھی کھانا ہوا میرے پاس آ جا
02:51میں گھر والوں کو سمجھا دوں گا
02:54اصل میں نادان ہے
02:55انہیں بات کی سمجھ کے تھے دیر تک
02:57حضرت عیمز بن مالک کہتے ہیں
02:59میری بھی سوچ پرواز کر رہی تھی
03:00میں کبھی کہیں جاتا کبھی کہیں جاتا
03:03ایسا کوئی محبوب کہیں ہوگا
03:05نہ کہیں ہے
03:05بیٹھا ہے چٹائی پہ مگر
03:08عرش نشی ہے
03:09کہتے ہیں دیر تک وہ خاتون باتیں کرتی رہی
03:12اور ایسی ایسی عجیب بات کرتی
03:14جو شاید کوئی نہ سن پائے
03:16حضور سنتے بھی
03:17تسلی بخش جواب بھی دیتے
03:19اپنی مرضی سے اٹھی
03:20اور حضور سے کیا کہتی ہے
03:22کہتی ہے میں اب تھک گئی ہوں
03:24آپ جائیے
03:26میں تھک گئی ہوں آپ جائیے
03:28محبوب علیہ السلام فرمانے لگے
03:30اس طرح کر رہے
03:30ابھی تو تو جا
03:31لیکن دوبارہ جب تیرا دل کرے تو آگا
03:35کجھے کوئی روک ٹھوک نہیں ہے
03:36جب تیری طبیعت چاہے
Comments