- 1 day ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:05موسیقی
00:31بابی آپ کو تو آپ کی امانت لٹانے آئی ہوں میں
00:33اور میرا دیماغ تو بالکل بھی خراب نہیں ہو
00:36لیکن آپ کا ضرور جگہ پہ آ گیا ہوگا
00:38تو امریکہ جانے کے لیے تو پہلے ویزا اپلائے کرنا ہوگا
00:41میں مجھے ضرورت نہیں ہے ویزا اپلائے کرنے
00:45کیوں
00:47کیونکہ میں امریکن ناشنل ہوں
00:49ٹرینگ کارڈ ہے میرے باس
00:51کیا تم نے سب کے سامنے ایمر کی انسلٹ کی ہے
00:55بہت سنسلٹ تو نہیں کیا
00:56میں نے تو صرف ان سے گھایا کہ
01:24آپ کو میری وجہ سے بھائیوں کی باتیں سننے پڑی ہیں
01:29اب تو عادت ہوگی یہ سب کچھ سہنے کی
01:32ایسا نہ کہیں کہ آپ کو عادت ہوگو
01:35میں جانتی ہوں آپ کو آپ جتنی سنسٹیو ہیں
01:39چھپی شارک بھائی اور بلال بھائی آپ سمیس بیہیو کرتے ہیں
01:41آپ ہرٹ ہوتی ہیں
01:44ان کی وجہ سے تمہیں اکیلا تو نہیں چھو سکتی
01:46آپ فکر کیوں کر رہی ہیں
01:51فکر نہ کروں
01:51اسی لیے تو تمہارے ساتھ جانا چاہ رہی ہوں
01:53تم وہاں پر اگر اکیلی چلے گی ہی نا
01:55تو تمہارے بارے میں سوچ سوچ کر میں خود بیمار ہو جاؤں گی
01:59اور ویسی بھی ہمزانہ امریکہ جا رہے
02:01تو میرا بھی یہاں پر اکیلا رہنا مشکل ہو جائے گا
02:04تو بہتر ہے نا کہ ہم دونوں وہاں پر ساتھ رہیں گے
02:06ہے نا
02:07چلے اب
02:09چلے
02:11چلے
02:13بے گھر نیچے لے آنا
02:16چلے
02:17چلے
02:27نا سو
02:29شارک کو جلدی سے فون کرونا
02:31ارے امی آتی ہوں گے
02:35اس کو بتانے میں کیا حرج ہے
02:37کیوں نہیں بتا رہی ہے اسے
02:39امی حرج ہے بتانے میں
02:40اگر ابھی بتا دیا نا
02:42تو تفتیش کرنے بیٹھ جائیں گے
02:44ہاں تو بتا دو نا اسے آفیا کا کارنامہ
02:47لیکن اگر امی ابھی سارا کچھ بتا دوں گی
02:49تو مزا نہیں آئے گا
02:50سمجھے بات کو
02:53اس میں بیچ میں مزا کہاں سے آ گیا بھائی
02:57بھائی امی آپ سمجھ نہیں رہی ہے
02:59وہ ذہنی طور پر تیار ہو جائیں گے
03:01جب اچانک یہ سب دکھیں گے نا
03:04تو جتنی دور کا جھٹکا لگے گا
03:06خصہ بھی اتنی زور سے آئے گا
03:08تو تمہارا کہنے کا مطلب ہے
03:09کہ اس کے انتظار میں
03:11جب تک اس کچرے کو شو پیس کی طرح
03:14یہاں پر پڑا رہنے دیں
03:15دیکھ کے گھنا رہی ہے مجھے سے
03:17ساملیکوم
03:20سالیکوم اسلام
03:22یہ کیا جہالت ہے
03:23یہ جہالت آفیا ڈال ہوئی ہے
03:26مگر اس نے ایسا کیوں کیا
03:29آپ لوگوں کے ہوتے ہوئے
03:30اس کے حمد کیسے ہوئی
03:32کسی نے روکا کیوں نہیں اس کو
03:33ارے بھئی روکا تھا
03:34پوچھے آپ اگلی سے
03:35لیکن وہ آنگی تو فان کی طرح آئی
03:37کشہ ڈالا اور یہ جا وہ جا
03:40ہاں بیٹا
03:41صحیح کہہ رہی ہے
03:43مجھے بھی سمجھ میں نہیں آیا
03:44بھئی گھر میں رہنے کے یہ
03:46طور طریقے نہیں ہوتے ہیں
03:55اب آپ مجھے ایسی مشکوب نظروں سے
03:57کیوں دیکھ رہے ہیں
03:59ناظرین تم نے تو کچھ نہیں کیا
04:01ہری بھئی میں کیوں کچھ کروں گی
04:03ویسے بھی انتہا کی
04:04بدتمیز لڑکی ہے وہ
04:06مجھے اس کے مو لگنے کا
04:07کوئی شوق نہیں
04:08وہ جتنی بھی بدتمیز ہو
04:11لیکن یہ کام بغیر کسی بھجے
04:12کے نہیں کیا ہوگا اس نے
04:17مجھے تو خود سمجھ میں نہیں آرہا شارک بیٹا
04:19اس نے اتنی گھٹیا حرکت کی کیوں
04:26یاد آیا
04:27میں نے اسے رانی کے رون سے نکلتے کو دیکھا تھا
04:30ضرور رانی نے ہی ہمارے خلاف بھڑکایا ہوگا
04:34تو یہ بلال اور رانی کو تو میں بعد میں دیکھوں گا
04:38پہلے احمر اور اس کی بیوی کو سبق سکھانا پڑے گا
04:46شارک کہاں جا رہے ہیں آپ
04:49شارک
04:53مجھے ہی صاف کرنا پڑے گئے کچھرہ
04:56اللہ اس تو غارت کا رہا فیہ
04:58میں نے کہاں سے چن چن کے لے کر آئی تھی
05:01ایفظہ آپ کی
05:06ایفظہ بہتبو آ رہی ہے
05:08یعنی گتر ہی اٹھا کے لے آئی کم بخط یہ سارا کچھرہ
05:25شارک یہ کیا کر رہے ہیں آپ
05:28جو اس کی بیوی نے کیا ہے اس کا حساب جھکانے کے لیے آیا ہوں
05:31شارک کی کیا کر رہے ہیں
05:32اس طرح تو بات اور بڑھ جائے گی شارک
05:34بات بڑھتی ہے تو بڑے مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
05:39شارک
05:41تم جا کر دیکھو ہلماری میں جو کپڑے پڑے
05:43سب کو بار پھیکو
05:55ایک کام تم سے ٹھیک سے نہیں ہوا
05:59پھیکوا
06:04ہائی کتنے پیارے کپڑے ہیں اس کے پاس
06:12اب کھڑی دیکھ کیا رہی ہو جو کہا ہے وہ کرو
06:39سر آپ مجھے کال کر لیتے میں آ جاتا
06:42سر آپ مجھے کال کر لیتے میں آ جاتا
06:57ڈسٹرب لگ رہے ہیں
06:58سر میں نے جو کیا وہ باس کے کہنے پہ کیا
07:01لیکن باس تو
07:05ارینکل صرف اپنی فیس سیونگ کر رہے تھے
07:07آفیہوں کی بیٹی ہے
07:09اہم اور ان کا تاماد ہے
07:12داماد کو تم سے وان کروا دیا
07:16اور تاکہ بیٹی نراز نہ ہو تو
07:18اس کے سامنے تمہیں ڈانٹ دیا
07:22آہ ٹھیک ہے سر آپ
07:23مگر اس میں میری کیا غلطی کی
07:26آئی نو
07:27آئی نو کہ تمہاری غلطی نہیں ہے
07:29ایمر کی ہے
07:31اور اسی کی جیسے تمہیں ڈانٹ پڑی ہے
07:36دراصل
07:37ایمر اپنے داماد ہونے کا فائدہ اٹھاتا ہے
07:43اور میں اور شہیر انکل ایسا ہونے نہیں دیں گے
07:47تو پھر سر آپ ان کو فائر کیوں نہیں کر دیتے
07:52فائر کرنا آسان ہوتا تو
07:54اسے یہاں ہائر ہی نہ کیا جاتا
07:57آفیہ
07:59آفیہ کی جیسے انکل ایسا کوئی سٹیپ نہیں اٹھا پاتے
08:03ہاں لیکن
08:06ایمر کے لیے ہم ایسے حالات کریئٹ کر سکتے ہیں
08:09کہ وہ خود ریزگنیشن دے کر یہاں سے چلا جائے
08:15سر میں کچھ سمجھا رہی
08:16میں سمجھاتا ہوں
08:23میں ہوں شہیر انکل
08:26آفیہ کو یہ پروف کرنا چاہتے ہیں
08:27کہ ایمر اس بزنس کو سنبھالنے کے لائک نہیں ہے
08:31اور نہ ہی وہ اس آفیس کی ذمہتاریاں پوری کر سکتا ہے
08:35اور اس میں
08:38ہمیں تمہاری مدد چاہیے
08:40سر لیکن میں کیسے اپنی مدد کر سکتا ہوں
08:43کب اور کیسے کو چھوڑو
08:45ہم وقت اور سیچویشن دیکھ کے ڈیسائیڈ کریں گے
08:48کہ کب کیا کرنا ہے
08:51سمجھ آگئی نا میری بات
09:07سچ بولتے ہو تم
09:08اچھی بات ہے
09:11لیکن ہر جگہ سچ بولنا ضروری نہیں ہوتا
09:15اس لیے
09:16نیکس ٹائم بی کیفول
09:19اور دوبارہ اگر شہیر انکل ڈھائٹیں
09:21تو سچ بولنے کی بجائے
09:24ہمارے ساتھ کوپریٹ کرنا
09:28ہمارے ساتھ کوپریٹ کرو گے تو
09:37انہم بھی دوں گا
09:45تمہاری بربادی
09:47تم سے چند قدم دور ہے احمر
09:56کٹ
09:58کی پڑا
10:00ہمارے ساتھ
10:14ہمارے ساتھ
10:22ہمارے ساتھ
10:25تو بڑا ترس ہا رہا ہے احمر پر
10:27یار ترس والی کیا بات ہے یار
10:29پیسہ پیار بیگی
10:31سب ساتھ ملائے تو ساتھ نے بھیجا
10:33جیسے پرداشت کرنی پڑے گی نا
10:35understood سی بات ہے یار
10:36پھر بھی یار
10:37بوس کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا احمر کے ساتھ
10:42ہاں
10:43ٹھیک ہے
10:46کیا کیا بوس میں
10:49کچھ نہیں احمر ہم تو
10:50آپس میں اپنی بات کر رہے تھے
10:52آپس میں نہیں میرے بارے میں بات کر رہے تھے
11:00کیا بات ہے بتاؤ مجھے
11:05یار وہ
11:07بوس نے منجر سے کہا تھا کہ
11:09کیا کہا تھا
11:12یہی کہ
11:14تمہیں ریالائش کروائے جائے
11:15کہ تم بھی ہماری طرح ایک
11:17معمولی سیور کرو
11:21اور تمہیں بھی آفیس کی ٹائمنگ اور رولزو
11:23فالو کرنا پڑے گا
11:31مینیجر نے اس وقت تم سے جو کہا تھا
11:34اور جو سٹون میں کہا تھا
11:36اس کے پیچھے
11:38مینیجر کو بوس کی پوری پوری سپورٹ ہے
11:44موسیقی
11:45موسیقی
11:56موسیقی
11:57موسیقی
12:00موسیقی
12:05موسیقی
12:13موسیقی
12:22موسیقی
12:24موسیقی
12:29موسیقی
12:37موسیقی
12:39موسیقی
12:46موسیقی
13:04موسیقی
13:11موسیقی
13:15موسیقی
13:16موسیقی
13:16موسیقی
13:17موسیقی
13:18موسیقی
13:25موسیقی
13:27ماریا اگر اس گھر میں رہی نا
13:29تو میں اس گھر میں ہرگز نہیں رہوں گی
13:31میں آپ کے ساتھ آپ کے گھر جاؤں گی
13:33پاگل ہو گئی ہو
13:34اس ماریا کی وجہ سے تم اپنا گھر کیوں چھوڑو گی
13:37شارک گیا ہے نا
13:39دیکھنا شارک لوگ ایسا تگنی کا ناچ نہ چاہے گا
13:43کہ وہ لوگ یاد کریں گے
14:00کیا چاہیے تم
14:03سامنے سے ہٹے
14:04تمہیں جو بھی بات کرنی ہے مجھ سے کرو
14:06میں یہاں باتیں کرنے نہیں آیا
14:08بلکہ اسے گھر سے نکالنے کے لیے آیا ہوں
14:13تم ہوتے کون ہو اسے گھر سے نکالنے والے
14:16اس گھر کا بیٹا
14:17وارس ہوں میں
14:19تم اکیلے وارس نہیں ہو اس گھر کے
14:22بیٹیوں کا بھی حق ہوتا ہے
14:25ارے بیٹیاں تو پیدا ہوتے ہی پر آئے ہو جاتی ہیں
14:27تو کس بات کا حق
14:30تمہارے نام ماننے سے حقیقت نہیں بدل جائے گی
14:34حقیقت تو بدلے گی
14:37جب میں آپ دونوں کو جائدات سے بے دخل کروں گا نا
14:40تو حقیقت بدلے گی
14:44لیکن وہ سب تو بات کی بات ہے
14:46پہلے میں اسے گھر سے نکالوں گا
14:48اتنے بد لحاظ مت بنو شارک
14:55آپ کو کیا لگتا ہے
14:57آپ اسے
14:58مجھ سے بچا لیں گی
15:02لیکن میں اسے گھر سے نکالے بغیر
15:04چین سے نہیں بیٹھوں گا
15:06رک جو شارک
15:09پھر ایک بھی قدم تم نے آگے اور بڑھایا نا تو
15:12اچھا نہیں ہوگا
15:15آپ میرے بڑھتے قدموں کو روک نہیں سکتی سمجھیں
15:18روک سکتیوں میں
15:22اور اگر تم ماریا کو اس گھر سے نکالو گے نا
15:24تو تم بھی اس گھر میں نہیں رہو گے
15:30مجھے
15:32میرے ہی گھر سے نکالنے کے دھمکی دے رہی ہیں آپ
15:34ہاتھ دے رہی ہو دھمکی
15:36اور ایک بات کان گھول کر سن لو
15:38اگر تم نے کوئی ٹی سی دی حرکت کی نشارک
15:41تو میں پولیس میں تمہاری کمپلین کرواؤں گی
15:43اور اس بار پکی ایف آئی آر کٹواؤں گی
15:47پھر تمہارا ٹھکانہ یہ گھر نہیں ہوگا
15:50جیل ہوگی
15:55آپ مجھے دھمکا کر پیچھے ہٹنے پر مجبور تو کر سکتی ہیں
16:02لیکن میرے ارادوں کو نہیں بدل سکتی
16:16ماریا
16:17تم تھی کونہ ماریا
16:24میٹھو
16:45موسیقی
16:51گھر جانے کے ارادہ نہیں ہے
16:54مجھے پیزنٹیشن فائنل کے انہی ہے
16:56تھوڑ ٹائم جائے گا
16:57تم چلی جا
17:06تمہیں پتہ ہے تمہارے بغیر نہیں جانوالی
17:11آفی پیزنٹیشن مجھے کام ہے تھوڑا
17:13ٹیک ہے تم اپنا کام کرو اور مجھے میرا کام کرنے دو
17:16کیا کام ہے تم دو
17:19اس وقت تمہیں دیکھنے سے زیادہ کچھ اہم نہیں ہے میرے لئے
17:27مجھے دیکھو ایسے
17:28پھر سے محبت ہو جائے گی
17:30تنمت سے
17:32کہ تمہارے ڈائٹ کا آفیس ہے
17:35اور میں یہاں پہ ایک ماملی سیپل آئی ہوں
17:39اور کہیں احسان آؤکے
17:40بوس کی بیٹی کے ساتھ بیٹھنے کی وجہ سے
17:43آفیس کے پروٹوپول سٹوٹ جیا
17:45اور مینجر کو یہ بات پھر سے بران لگ جائے
17:48اور وہ آکے
17:49پتہ مزینہ پیر لیں مجھ سے
17:51مجھ سے کچھ کہہ نہ دے
17:53جو کچھ پیوہ
17:54اس کے لئے میں ساری کہتا ہوں تم سے
17:58تمہیں ساری کہنی ضرورت نہیں ہے
18:01خید جو ہوا خیر ہے
18:02گلتی میری ہی تھی
18:04میں انسان گلتیوں سے سیکھتا ہے
18:09تھانکی
18:11تھانکس کس لئے
18:12کہ جو کچھ بھی ہوا
18:14اس کو تم نے اپنی آنا کا مسئلہ بنانے کے بجائے
18:17انڈرسٹین کیا
18:17اس لئے تھانکس
18:20میڈم یہ تھانکس ہو جائے
18:22سب بات نہیں کرتی ہے نا
18:24پس تھوکر سے کام لے گئے کرلوں
18:25اورنا اور دیر ہو جائے گی
18:28کری آن
18:28کری آن
18:36موسیقی
18:38موسیقی
18:46موسیقی
18:48موسیقی
19:01موسیقی
19:47موسیقی
20:17موسیقی
20:29موسیقی
20:36موسیقی
20:50موسیقی
21:06موسیقی
21:16موسیقی
21:18موسیقی
21:46موسیقی
21:47موسیقی
21:48موسیقی
21:50موسیقی
21:59موسیقی
22:02یہ کیا کر رہے ہیں آپ؟
22:03کچھ نہیں چھوڑو چھوڑو
22:04کھانا بنانے گئی تھی کچھن میں
22:07نہ برا حال ہو رہا تھا
22:08تو میں نے سوچا چلو تھوڑی صفائی کر لوں
22:12اب
22:12ہم سوری گوڑی آبا جی وہ
22:14آفس کے بعد اتنی دیر ہو جاتی ہے
22:17کہ آنے کے بعد
22:17تائم ہی نہیں ملتا کچھ چیز کرنے کا
22:21آفی میں نے تمہیں شرمندہ کرنے کے لیے نہیں بولا
22:25اور کچھ دلوں کے لیے میں یہیں پر ہوں
22:27تم مل جل کر سب کر لیں گے نا
22:29تم پریشان مت ہو
22:31آپ یہ رہیں گے تو حمزہ بھائی کا کیا ہوگا
22:35تمہارے حمزہ بھائی امریکہ گئے
22:38آپ تو ایک کے بعد ایک سرپائز دیے جا رہی ہیں
22:41ویسے حمزہ بھائی ایو ایس گئے
22:42سب خیریت تو ہے نا
22:45ہاں ہاں سب خیریت ہی ہے
22:46وہ اپنی پھپو اور کزن کے ساتھ گیا
22:49ریلی
22:51ہمیں تو پتہ نہیں تھا کہ ان کے کوئی کزن سوئی ہیں
22:54پتہ تو مجھے بھی نہیں تھا
22:57چلیں گوڑی آبا جی کوئی بات نہیں
22:59نہیں
23:00انہوں نے زیروری نہیں سمجھا گا بتانا
23:01اب ساری باتیں کہ یہ ہی کھڑے کھڑے کر لیں گے
23:05کچھ کھانا اورڈر کرو
23:06کھانا نہیں بنایا میں نے
23:07ہم تو کچھن ساف کرنے میں لگ گئے تھے
23:09آہ
23:10اورڈر چھوڑے نا
23:11کئی بھار چلتے ہیں
23:15ہاں
23:15ناٹ ایڈیا
23:17تمہیں کام کرو
23:18تم یہ کچھرا بھار والے دست بند میں دالو
23:21ہم لوگ کپڑے چینج کرتے ہیں
23:22تم بھی چینج کرتے ہیں
23:30موسیقی
23:36مائے گاڈ
23:38یہ سب کیا ہے امر
23:40ہنجھے یقین تھا
23:42بابی ایسی ہی انکتیارکت کریں گی
23:44لیکن یہ تو کوئی طریقہ نہیں ہوا
23:45انہیں کیا لگتا ہے وہ جب چاہے جہاں چاہے
23:48کچھ بھی کر سکتی ہیں
23:48ان کی خلط سے ہمیں تو کرنی پڑے گی
23:51امر
23:55شارک بھائی
24:00شارک بھائی
24:04شارک بھائی
24:04شارک بھائی
24:05یہ تو امر کی آواز آ رہی ہے
24:07شارک پہ چھی کھرا ہے
24:11میں دیکھتی ہوں تم بیٹھو
24:12کمرے سے باہر مت آنا
24:34بلال آپ
24:36فریوں کے ذرہ جا کے تو دیکھیں
24:37کہ یہ تماشا کس بات کا لگا ہوئے
24:39میری طرف سے بھاڑ میں جائیں لوگ
24:41میں نے آپ کو بتایا تو ہے
24:43کہ آفیا نے میری طرف سے بابی سے لڑائی کی تھی
24:46ہو سکتا ہے اسی وجہ سے
24:47کوئی ہنگامہ بڑھ گیا
24:49تم نے تو نہیں کہا تھا نا ہلپ کے لئے
24:52عشق میں نے نہیں کہا تھا مگر
24:54مروت نہیں صحیح اس نے بابی سے لڑائی تو کی نا میری وجہ سے
24:57تب لڑی تھی تو اب بھی نمٹی لیں گی
25:01ہم کیوں فضول میں بیچ میں بڑھے
25:07کیا مسئلہ ہے ہاں
25:09شارک
25:10کیا مسئلہ ہے تمہارا
25:11کیوں شور مچایا ہوا ہے
25:12میرے کمرے میں بابی نمیس پھلایا ہے نا
25:14صرف اس نے نہیں
25:15میں نے بھی اس کا ساتھ دیا ہے
25:17آپ کو کیا لگتا ہے
25:17اس گھر میں آپ کی کومت چلے گی
25:20جب جو دل چاہے گا وہ کریں گے آپ
25:21میرا گربان پکڑنے کے بجائے
25:23اپنے گربان میں جھاکو
25:25پہل تمہاری بیوی نے کی تھی
25:27آپ ہی نے کچھ نہیں کیا تھا بابی نے کیا ہے
25:29بکواس مت کرو
25:30جب جس کا دل چاہتا ہے
25:31نازدین پر الزام لگا دیتا ہے
25:33تم لوگوں نے سمجھ کیا رکھا ہے ہاں
25:35کیا سمجھ رکھ گئے
25:36لوگوں نے سمجھ کیا
25:38گوڑیا باجی
25:43کیوں ہاں نرائے گوڑیا باجی کو
25:44بات آپ کے اور میرے بچ میں ہو رہی ہے نا
25:46ہاں تو بات ہو رہی تھی نا
25:47تو کرو بات کیا کر لے گا تمہاں
25:48خدا پہ باس سے مت لالو
25:51ایک ہی خون دوڑ رہے نا تم لوگوں کی رگوں میں
25:54پھر کیوں ایک گسے کے خون کے پیاسے ہو گئے ہو
25:57سمجھا لیں اپنے چہیتے بھائی کو
25:58اور اس کی بیوی کو
26:00کہ اپنے آپ کو کمرے تک محدود رکھے
26:03پرنا میں مار پٹائی سے باز نہیں آؤں گا
26:13کیا ملا تمہیں اتنا غصہ کر کے
26:15کچھ غلط نہیں کیا ہے میں نے
26:16آپ چلیں میرے ساتھ آؤں دیکھیں میرے روم میں
26:43ہو میرے خدایا یہ کیا حل کرتی ہے کمرے کا
26:46شارک بھائی نہیں کیا یہ سب
26:47اب آپ بتائیں
26:48کسے غصہ نہیں آ رہے یہ سب دیکھیں
26:55اتنی بیس ہی نا اچھی نہیں ہوتی بلال
26:59زیادہ اچھائی بھی جان کا عذاب بن جاتی
27:02اس لئے خود کو اور مجھے
27:04میکار کے جھگڑوں سے بچاؤ
27:06ویسے بھی اب خاموشی ہو گئی
27:08لگتا معاملہ نمٹ کیا
27:11میں ذرا ہاتھ دولوں
27:12تو کھانا کھاتے ہیں
27:15تم نے دوائی بھی لینی
27:40اس کا تو تمہا خراب ہو گیا لیکن
27:43لیکن اس نے یہ سب کیا کیوں
27:47دراصل گریہ باجی اس میں
27:48تھوڑی بہت غلطی میری بھی ہے
27:51ناظین بابی نے کچھرا پھیلایا تھا
27:52میرے کمرے کے سامنے
27:59موسیقی
28:00موسیقی
28:00موسیقی
28:07موسیقی
28:18موسیقی
28:19موسیقی
28:48موسیقی
29:17موسیقی
29:22موسیقی
29:25موسیقی
29:28موسیقی
29:32موسیقی
29:33ہاں
29:35گوڈ مورننگ ریٹا
29:40داد
29:40are you okay
29:42آپ کے ساس کیم پھولی ہوئی ہے
29:44نہیں کچھ نہیں بیٹا میں
29:47ہاں
29:47میں ٹھیک ہو
29:49داد آپ کے آواز سے مجھے آپ ٹھیک نہیں لگ رہے ہیں
29:51میں آپ کے پاس ہا رہی ہوں
29:55ہاں
29:55نہیں آفی ریلاکس
29:56it's okay
29:59آفی تکھو میرا
30:00داد آپ اکی نہیں ہے
30:02میں دس منٹ میں آپ کے پاس پہنچ جاؤں گی
30:37کیا ہو آفی
30:38ڈیڈ کے پاس جاری مجھے وہ ٹھیک نہیں لگ رہا ہے
30:46موسیقی
30:51موسیقی
30:52موسیقی
30:57موسیقی
31:10آٹھ بچ کے بلال
31:13آپ نے بجھوٹھایا بھی نہیں
31:18ساری رات بے چین رہی ہو
31:19فوجر کے وقتی تو سوئی ہو
31:22موٹر کھول دو پانی ختم ہو گیا ہے
31:29میں تو سمجھی ماریا آگئی ہے تو پانی بھرتی آگا اس نے
31:34کوئی ہے پانی چلا دو موٹر کھول دو بھائی
31:37جائیں اب جا کے موٹر چلا دیں پلیس
31:40میں کیوں چلا ہوں موٹر
31:43پانی ختم ہو چکا ہے بلال جائیں چلائیں پلیس
31:46تو ہو جائیں
31:48بھوڑی دیر ویٹ کرنے تو ان کا واش روم میں
31:51ناک میں دم کیا وہ سب کے انہوں نے
31:55باقی سب نے بجھو جانا ہے نا آفیس
31:57ہاں تو جائیں
31:57تم نے کوئی ٹھیکہ نہیں لیا آوا
32:00بیسے بھی اب ماریا آگئی ہے نا
32:02تو سمالے اپنی ذمہ داریاں اور بھرے پانی
32:05تمہیں ضرورت نہیں ہے فضول میں اپنی ذمہ داریاں بڑھانے کی
32:08تم ارام کرو کمرے میں
32:12اچھا اب
32:13میں چلتا ہوں
32:15خیال رکھو تم
32:27سلتا ہوں نے
32:31موسیقی
32:35موسیقی
32:39موسیقی
32:50موسیقی
32:52موسیقی
32:52اور نہیں نہیں ہو رہی
32:53لو
32:54گئی بھے اس پانی میں
32:55اب شارک جو ہے نا واش روم میں پانی کا کیا ہوگا
33:02بلال
33:03بلال سنو
33:04وہ ٹینکی میں سے ایک بالٹی بھر کے نا شارک کو اندر واش روم میں دے دو
33:08میں اس کا نوکر نہیں ہوں
33:09اس کو پانی بھر کے دوں گا
33:11ارے ارے ارے بلال
33:13صبح صبح انگاریں چبھالی ہیں تم نے
33:16بندہ موقع دیکھتا ہے
33:18موقع کی نزاکت دیکھتا ہے
33:20آپ لوگ دیکھیں نزاکتیں
33:22اور سنبھالیں ذمہ داریاں
33:23پانی بھرنا صرف ہماری ذمہ داری نہیں ہے
33:26یہ میرے سامنے رونا کانا کرنے کنا
33:28کوئی فائدہ نہیں ہے
33:35اللہ ماف کریں کتا بہیس ہے بلال
33:38بھائی کی پریشانی کا ذرا اس کو احساس نہیں ہے
33:41کیا مسئلہ ہے آر
33:42مشین کیوں نہیں آن ہو رہی ہے
33:43وہ کوئی پرابلم ہو گئی مشین میں
33:45آن نہیں ہو رہی ہے
33:48سبھی اب یہ خراب ہونا تھا
33:50اچھا سنو
33:50آفیس جانے سے پہلے
33:52مشین ٹھیک کروا دو
33:52میں کیوں صحیح کر رہا ہوں
33:54یہ میرا کام نہیں ہے
33:55کہ میں خواری اٹھاتا پھر ہوں