Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:18نظہ
00:18نظہ میری عمت نہیں ہو رہی
00:20مجھو نہیں سمجھ میں آرہا
00:22میں کیا کہوں کیسے پوچھوں
00:26فیضہ میں اس سے کیا بات کروں
00:27وہ کہیں گی نہیں
00:29کہ فیضہ مجھ سے خود نہیں پوچھ سکتی تھی
00:34بہتر یہ ہے کہ تم جا کے ان سے بات کرو
00:37ماما دل کی اتنی بھی بری نہیں ہے
00:38کہ تمہیں انگٹار کر دیں گی
00:40میں یہ نہیں کہہ رہی کہ وہ برے دل کی ہے
00:45مجھے بس یہ ہے کہ
00:46ابھی آج کا کہوں پھر منگنی کا تو
00:50فیضہ دیکھو تمہیں ابھی شاپنگ پہ جانا ہے
00:52تم جھوٹ تو نہیں بول رہی نا
00:55اور منگنی میں تو بیسے بھی جانا ہی ہے
00:57تو بہتر یہ نہیں ہے کہ تم خود ان سے پوچھ لو
01:02ٹھیک ہے پوچھتی ہوں دیکھتی ہوں کیا ہوتا ہے
01:05ہاں ہاں پوچھ لو شام کو ملتے ہیں
01:08ڈنچن مت لے
01:09کہ ہے
01:11نافذ
01:11نافذ
01:18چیز پوچھنا پڑے گی
01:24بگم صاحبہ مجھے اگلے مہینی کے پہلے ہفتے میں
01:27چھوٹی چاہیے
01:28اصل میں وہ ایزہ کی منگی ہے نا تو میرے بہت سارے کام ہیں وہاں
01:33اس لیے میں نے سوچا کہ آپ کو پہلے سے پتا دوں تو اچھا ہے
01:37ہاں ٹھیک ہے کر لی جائے گا چھوٹی
01:40تحسین کیسی؟
01:41بہت اچھا ہے ابھی آئیں گے نا تو خود پوچھ لی جیگا آج کل بہت بیزی چل رہی ہے
01:48اصل میں ہم لوگ انہی کے گھر میں رہ رہے ہیں نا تو کرائے بھی نہیں لیتی ہیں
01:55اب ان کے سارے کام ہمیں اپنے ہی کام لگتے ہیں اس لیے ہم کر لیتے ہیں تحسین بھی آج
02:01کل ان کے ساتھ بازاروں کے چکر کاٹ رہی ہے
02:05بیٹی کی منگنی ہے نا تو آپ کو تو پتا ہے کہ کتنے بکھیڑے ہوتے ہیں
02:09ٹھیک کہہ رہے ہیں ٹھیک کہہ رہے ہیں
02:11بیسے جہاں آئیزہ کی منگنی ہو رہی ہے
02:14لوگ کیسے ہیں وہ؟
02:15بہت اچھے لوگ ہیں
02:17آئیزہ بہت خوش رہے گی وہاں
02:19انشاءالبہ
02:21اچھا رحمت مجھے آپ سے کام ہے
02:24جی بولے
02:25آپ ایسا کریں کہ آن لائن ٹیکسی منگوا دیں
02:31میں پیسے دے دوں گی
02:32آپ چلے چاہیں میر نومان کے آفیس
02:35لیکن میر نومان کو پتا نہیں چلنا چاہیے
02:38سائٹ پر کہیں کھڑے ہو جائے گا
02:40جب وہ آفیس سے نکلے
02:42کہیں بھی جانے کے لیے تو آپ نے ان کا پیچھا کرنا ہے
02:44اور پھر دیکھئے گا کہ کہاں جا رہا ہے میر نومان
02:48اگر وہ کسی عورت کے گھر جائے
02:51تو ایڈریس نوٹ کر لیجے گا
02:53اور مجھے آ کر بتائیے گا
02:54اور پیسوں کی فکر مت کیجے گا
02:58ٹھیک ہے
03:00آپ اب جائے
03:01ٹھیک ہے پھر ایسا
03:05ہاں بولو
03:06آنٹی وہ
03:10میں
03:10امی کے ساتھ شاپنگ پر جانا چاہ رہی تھی
03:13تو
03:15تو
03:16میں کہہ رہی تھی کہ اگر
03:17ڈرائیور مجھے صرف گھر تک ڈرائیور واپس بھیج دوں گی
03:21اگر آپ کی اجازت ہو
03:22ہاں ٹھیک ہے لے جاؤ
03:23لیکن ڈرائیور سے بولنا کہ جلدی واپس آئے
03:27جی آٹی
03:27بھر کب
03:29تھانکیو
03:30تھانکیو سو مچ
03:40کہو کیا بات ہے
03:41رضا مجھے تم سے ایک ریکویسٹ کرنی تھی
03:44ہاں بولو
03:45یار بیان آیا سے کسی بھی صورت میں نکاہ نہیں کر سکتی
03:51تم بریز مام کو کنونس کرنو اس بات کر
03:54علی تم مجھ سے آسمان سے تارے توڑ کے لانے کے لئے کہو گے نا
03:57تو شاید میں وہ لیا
03:59لیکن ماما سے بات کرنا میرے بس میں نہیں ہے
04:04میں نے بھی یہی کہا تھا
04:05ملکل ٹھیک کہا تم
04:07علی وہ ہماری ماں ہیں
04:08ہم انہیں اچھی طرح جانتے ہیں
04:10تم ان کی مزاد سے اچھی طرح واقع ہو
04:12پھر بھی تم یہ بات کر رہے ہو
04:14میں تو ان کے مزاد سے اچھی طرح واقع ہوں
04:17لیکن وہ میرے مزاد سے اب تک واقع نہیں ہوئی
04:21علی
04:21ان سے بات کرنے کی کسی میں ہمت نہیں ہے
04:25تم سمجھ رہو نا
04:26علی تم اچھی طرح جانتے ہو
04:28ان سے بات کرنے کی ہمت کسی میں بھی نہیں ہے
04:31ایک تم ہی ہو
04:32تم سے بات کر سکتے ہو
04:33ایک پلاف کر سکتے ہو
04:38چیک
04:40تم دونوں میرے لئے کچھ نہیں کر سکتے ہوں
04:46تو میں خود ہی اپنی لیگوچ کرنا
05:14موسیقی
05:22موسیقی
05:45موسیقی
05:46موسیقی
05:50موسیقی
05:54موسیقی
05:55موسیقی
06:00موسیقی
06:13موسیقی
06:14موسیقی
06:18موسیقی
06:24موسیقی
06:27موسیقی
06:32موسیقی
06:36موسیقی
06:38موسیقی
06:44موسیقی
07:00موسیقی
07:04موسیقی
07:07موسیقی
07:13موسیقی
07:27تحسین تم مجھ سے بادہ کرو
07:30جو بات میں تمہیں بتانے جا رہی ہوں
07:34وہ تمہارے اور میرے بیچ رہے گی
07:36کسی کو اس کا پتا نہیں چلے گا
07:38چاہ رب ایک میں آپ سے بادہ کرتی ہوں
07:42لیکن آپ بتائیے تو سہی کہ بھاگ کیا ہیں
07:46میرے نومان
07:50میرے نومان کسی عورت کے چکر میں ہے
07:54ہاں
07:54شیب
07:55یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں
08:01سہی جانگرہ بیگم
08:02میں ایک بات کہوں گا
08:04اگر آپ گرہ نہ مانے تو
08:09عورت جب
08:10مر سے دور رہنے لگے
08:13وہ اسے فاصلے کر لے
08:16تو پھر مرد کو چھوڑے لیں بھی اچھی لگنے لگتی ہیں
08:22اور یہ چھوڑے لیں
08:23مرد کی عمر نہیں دیکھتی
08:27ٹھیک کہہ رہی ہوں
08:30جانتی ہوں میں
08:32اور اب پچتا بھی رہی ہوں لیکن
08:35لیکن
08:35اب میں
08:37میر نومان کے قریب نہیں جا سکتی
08:42ہمارے درمیان فاصلے
08:45خود طویل ہو چکے ہیں
08:49ان فاصلوں میں صدیاں گزر چکی ہیں
08:56لیکن دیسین میں اس عمر میں
08:58اتنا بڑا تھوکہ نہیں کھا سکتی
09:03صدیاں بھی تو آپ ہی نہیں بزا رہی ہیں
09:07اور فاصلے بھی آپ ہی نہیں کی ہیں
09:10تو پھر آپ
09:12دھوکے اور عمریب کے سوا ہو بھی کیا سکتے ہیں
09:18لیکن تیسین میں
09:19میں اس عورت کو تلاش کر کے رہوں گی
09:24جو طریقے مجھے آتے ہیں
09:26وہ تو میں آزما ہی سکتی ہوں
09:28میں اپنی
09:30فرنڈز کے سامنے
09:31اپنی بیزتی برداشت نہیں کر سکتی
09:34ان سب کو تو یہی پتا ہے کہ
09:39بیر نومان مجھ سے بہت محبت کرتا ہے
09:43اور کبھی
09:44اگر ان لوگوں کے سامنے جھڑپ ہو گئی تو
09:50میں انہیں نہیں دیتی
09:55خیر
09:58مجھے بتاؤ میں نے سنا ہے کہ
10:01آئیزہ کی منگ نہیں ہو رہی ہے
10:05چی
10:07میں بھی انایہ اور
10:09علی کا نکاح کر رہی ہیں
10:13تیسین
10:16ان لوگوں کو
10:19میری اس بات کی بھنت بھی نہیں پڑھنی چاہیے
10:21آپ بے فکر ہیں جہاں رہے گا
10:24نہیں ہوگا
10:28آپ بے فکر ہیں جہاں رہے گا
10:32بے فکر ہیں جہاں رہے گا
10:42آپ بے فکر ہیں جہاں رہے گی تو
11:00کیا ہوا ہے اب کیوں رو رہی ہے
11:07تحسین خالہ گئی تھی جہاں رکھیا
11:11انہوں نے بتایا ہے
11:13نایا اور علی کا نکاح ہو رہے
11:14تو اس میں رونے والے کیا بات ہے
11:17تمہاری بھی تمہنی ہو رہی ہے
11:22خود ہی تو ڈریس سیلیکٹ کیا ہے تمہیں
11:27اور جب سے آیا ہے بس سب اسی کی باتیں کر رہے ہیں
11:30کہ کتنا گہرا رنگ ہے
11:31بلکل دلھن جیسی لگ ہوگی تمہیں
11:36امی کو بہت شوق ہے
11:39مجھے دلھن کی روپوں دیکھنے
11:43اس لئے لیا ہے
11:46امی کی خوشی کے لیے
11:49چھلو اسی بہانے تھوڑا انٹریسٹ تو لے رہی ہے
11:52اتنی منگلی میں
11:56پلیز
11:57بھول جاؤ علی کو
12:03محبت بھولائی نہیں بھولتی نمرا
12:06اچھا کر بھی اسے نہیں بھول سکتے
12:10محبت ہے بھولی
12:11عجیب باتیں کر رہی ہو تم
12:13وہ کسی اور کا ہونے جا رہا ہے
12:15تم کسی اور کی ہونے جا رہی ہو
12:16اب تو بن کرو یہ تماشا
12:20ہو جائے گا ختم
12:22یہ تماشا بھی ختم ہو جائے گا
12:26اپنا ڈریس نہیں دکھاؤگی
12:32امی سے کھاؤں
12:35دکھا دیں گی تمہیں میرا جوڑا
12:39مانگنی بار دین پہن دیں گی
12:47بہت پریشان ہو رہی تھی کہ کافی دیر ہو گئی
12:50ہاں چلی گئی
12:56میں نے تمہارا جوڑا دیکھ لیا واسل
13:02امی نے چھے پھیلائے بیٹھیں تھے
13:06کس لے دیدنے کی مقصد
13:13ایزا
13:15پریس ٹھیک ہو جاؤ
13:18کیونکہ میں شاور لینے جا رہی ہوں
13:20تک تک تم اپنا موڈ اچھا کر لیں
13:23ایسے تمہیں جل سکتا نا ہمیشہ
13:35موسیقی
13:36موسیقی
13:37موسیقی
13:42موسیقی
13:57موسیقی
14:03موسیقی
14:05پاپا میں اسی وقت سمجھ گیا تھا کہ انہوں نے آپ کو انوشی کے ساتھ دیکھا ہوں گا
14:09ہالبتہ مجھے یقین ہے کہ وہ چہرہ نہیں دیکھ سکی
14:13اسی لئے تو وہ کہہ رہی تھی
14:15کہ تمہارے پاپا کسی
14:17عورت کے ساتھ تھے
14:18انوشی تو لڑکی ہے چھوٹی ہے بھار
14:21اور علیہ اور سامہ
14:22مجھے ایسے گھر رہے تھے جیسے میں نے
14:25ان کی ماں کو چیٹ کیا
14:27پاپا اس میں ان کی بھی غلطی نہیں ہے نا
14:30اب
14:30ظاہر سے بات ہے انہیں تو اس بات کا پتہ ہی نہیں ہے
14:33مجھے پتہ تھا اسی لئے میں سمجھ گیا
14:35میں خاموش رہا
14:37یہ تو شکر ہے کہ آپ نے مجھے انوشی سے ملوا دیا تھا
14:40انہا شاید میں بھی آپ سے ناراض ہوتا
14:47پاپا
14:48ایسا کریں آپ حمد کر کے ماما کو سب کچھ بتا دیں
14:53یا پھر
14:55آپ انوشی سے ملنا
14:56اوائیڈ کریں اور اگر آپ ملنا بھی چاہتے ہیں
14:58تو دن کے وقت نہ مینے پلیس
15:00ہاں رات کے وقت ماما گھر پر ہوتی ہیں
15:02آٹھ بجے کے بعد
15:03اور اگر کبھی ڈینر پر چاہتی بھی ہیں
15:06تو ہمیں پتہ ہوتا ہے کب اور کہاں جا رہی ہیں
15:08اور کب واپس آئیں گی
15:11رضا مٹھا ہے
15:14یہ ایسا وقت آ گیا مجھ پر
15:16کہ میں اپنی بیٹی سے ملنے کے لیے
15:19وقت قطعی ان کا
15:22چھپ چھپ کے اس سے ملنے
15:32باپا
15:32باپا
15:35میں آپ ہی کہہت اچھی طرح سمت سمتا ہوں
15:40یہ نہ آپ پہ فکر رہے ہیں
15:43میں آپ پہ ساتھ ہوں
15:48اچھے بتائیں چاہے پییں گے
15:50لو
15:51بلیک کوپی
15:54ہاں تو میں کہہ رہا تھا
15:55کہ تم رضا بھائی اور انکل کو بھلا لو
15:57رشتے کے لیے
15:58ماما بھی راضی ہو گئی ہے
16:00وہ بھی آ رہی ہیں
16:01لے آؤں گی
16:02اچھے سب کی ملکات بھی ہو جائے گی
16:05ایسا ہے نوشے
16:05میں ماما کو سب کچھ بتا چکا ہوں
16:08تمہارے بارے میں
16:09یہ تو اچھی بات ہے نا
16:11اٹلیس سوالات تو نہیں ہوں گے دنے
16:14ہاں
16:15یہ تو ہے
16:18ناصر
16:20اگر میں ان کو اچھے نہیں لگی پھر
16:23تو
16:26پھر میں
16:28کسی اور سے چاہتی کرلوں گا
16:32اگر آپ پھر کہتے ہیں
16:35کیا ہوگے
16:36اس میں اس بچاری کی کیا گلتی ہے
16:38اس بچاری کی گلتی نہیں ہے
16:40لیکن آپ ضرور مارے جائیں گے
16:41سمجھا رہے ہیں
16:59بہت اچھا لگا آپ لوگوں سے بل کر
17:01بہت شکریہ بھائی صاحب
17:03آپ یقین کریں جب ناصر نے ہمیں بتایا
17:06انوشہ آپ کی بیٹی ہے
17:07میرا دل تو اتمنان سے بھر گیا
17:10ہماری امیہ نے آپ کے بارے میں بہت کچھ بتایا ہوا ہے
17:13یہاں ضائد صاحب تم
17:15میرے سارے رازوں سے واقع ہے
17:19ڈیڈی آپ لوگ کا بہت ذکر کرتے ہیں
17:24اچھا پلیز آپ یہ بتائیے کہ آپ کو ہماری انوشہ کیسی لگی؟
17:29پیسی باتیں کر رہی ہیں آپ
17:31کیوں نہیں بسند ہے ہوگی؟
17:35اور ویسے بھی مارشاہ اللہ انوشہ ہے اتنی پیاری
17:37مجھے یہ کین تھا
17:39ناصر کے چوائے سے کچھ انوکھی ہوگی
17:43تو پھر اسی بات پہ موہ میٹھا کرایا جائے؟
17:46ہاں ہاں بالکل بسم اللہ کرو
18:06پہلی ملاقات سے ہر اگلی ملاقات تک حیران کرتی جا رہے ہو
18:13مجھے حیران ہونا پسند ہے
18:15اور اس سے زیادہ حیران کرنا ہوں
18:24بڑی خواہش ہے نا تمہاری
18:26مجھے ڈڑتے ہوئے
18:28خوف زدہ دیکھنے کی
18:30آج کل میرے دماغ میں تمہارے صرف اور کچھ نہیں ہے
18:35میں ہر وقت بس تمہارے بارے میں ہی سوچتا رہتا ہوں
18:42میں صرف تمہارے لئے اجنبی بننا چاہتی ہوں
18:47جیسے پہلے تھی اس سے زیادہ میں کچھ نہیں چاہتی
18:52اس بات کو ختم کرتے ہیں اور آگے بڑھتے ہیں
18:55ختم کیسے کرتا ہوں؟ بھول گئی ہو کیا؟
18:59میں نے کہا تو نہ عزت کے بدلے عزت چاہیے
19:05تمہاری ازادی کی قیمت ہے وہ شکی ہے
19:09وہ قیمت ادا کرو
19:11اور ہو جاؤ ازاد
19:12ساری زندگی تمہاری قید میں رونگی لیکن
19:14تم سے ازادی کی دیکھ کپ ہی نہیں مانگوں
19:23کارٹے میں فسی مچھلی کو میں خوف زدہ کرنا چاہتا ہی نہیں ہوں
19:27میں تو بس اس کے طرح اپنے کا تماشا دیکھنے چاہتا ہوں
19:30ساری زندگی
19:44آپ؟ آپ کون؟
19:50میر نومان کی بیلی
19:53کون میر نومان؟
19:54وہی جس کے ساتھ آج کل تم گل چھڑ رہے اڑاتی پھیڑ رہی ہو
19:58تم میں شرق میں آتی؟
20:00ایک شادی شدہ مرد کے ساتھ تعلقات بڑھاتے ہوئے؟
20:04اس میں آپ کو ساری کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
20:06میں کسی میر نومان کو نہیں جانتا
20:08باقواس کرتی ہو تم چھوٹ بولتی ہو
20:10میں نے خود اپنی آنکھوں سے تمہیں میر نومان کے ساتھ دیکھا ہے
20:14آپ کو سنائی دیا کہ میں نے آپ کو کیا کہا ہے؟
20:16کہ میں کسی میر نومان کو نہیں جانتا
20:19اور آپ ہوتی کون ہے؟
20:20مجھے جھوٹی کہنے والی؟
20:22جہارا نام ہے میرا
20:23اب تم دیکھ لے نا
20:25بہت جلد میر نومان تمہیں دھدکار دے گا
20:27یہ وعدہ ہے میرا
20:29ورنہ میں تمہیں جینے نہیں دوں گی
20:31اب پلیز یہاں سے جائیں
20:33پلیز
21:02اسلام علیکم
21:04نومان بھائی ابھی جہاں آ رہا ہی تھی
21:06یہاں پر پلیز آپ جلدی سے یہاں پر آ جائے
21:10تینکیو
21:28تم مجھے چیٹ نہیں کر سکتے میر نومان
21:31جہاں جاؤ گے وہاں پہنچوں گی
21:34میں دیکھتی ہوں کیا کرتے ہو تم
21:51اسلام علیکم
21:52مانیم
21:53سوری میں میٹنگ میں تھا جیسے ہی میں میٹنگ سے فارغ ہوا تو میں نے تمہارا میسیج دیکھا
21:59اب خیریت ہے
22:03جہاں رہا نے کوئی بتمیزی تو نہیں کی تمہیں ساتھ
22:06وہ سب تو چھوڑیے لیکن پلیز یہ بتائیے کہ یہ ساری سچویشن کب تک چلے گی؟
22:11یا نہیں تم اچھی طرح جانتی ہو اس دن گاڑی میں انوشے تھی میرے ساتھ
22:15جی میں جانتی ہوں آپ کے ساتھ انوشے تھی
22:17یہ اسی دن کی بات ہے جس دن آپ انوشے کو شاپنگ کے لیے لے کر گئے تھے
22:23مامان بھئی آپ انہیں کیوں نہیں بتا دیتے اپنی بیٹی کے بارے میں؟
22:27آخر کب تک حقیقت کو جھٹلائیں گے؟
22:30کب تک وہ عورت دوسری عورتوں پر الزام لگاتی رہے گی؟
22:33آنی یہ سب کچھ اتنا آسان نہیں ہے
22:35مجھے یہ سب کرنے کے لیے اس کے لیے گراؤنڈ بنانا پڑے گی
22:41ابھی تو وہ پاگل ہو رہی ہے
22:43جہاں رہا اس وقت چاہتی ہے کہ بس علی کا رشتہ ہو جائے
22:49چھیک ہے میں تو بس آپ کی اور انوشے کی حصت کی وجہ سے کہہ رہی تھی
22:56باقی جیسے آپ بہتر سمجھیں
23:13سلام علیکم باپا
23:14ہاں روزا بیٹا تمہاری ماں آنی کے گھر پہنچ گئی
23:18کیا؟
23:19ارے میں سچ کہہ رہا ہوں
23:21لیکن جہاں رہا کو آنی کے گھر کا پتہ کیسے چلا؟
23:24پتہ نہیں
23:25بکی بات ہے کہیں تم نے تو نہیں بتا دیا
23:28بھاپا کیسی باتیں کر رہے ہیں آپ؟
23:30میں کیوں بتاؤں گا؟
23:32میرے تو خود جان نکلی جاری ہے میرا دم نکلا جاری ہے
23:35یہ سوچ سوچ کے کہ اگر انہیں یہ پتہ چل گیا کہ میں بھی آپ کے ساتھ ہوں
23:38تو میرا کیا ہوگا؟
23:41آپ ہیں کہاں اس وقت؟
23:42ٹھیک ہے میں آ رہا ہوں آفیس آ رہا ہوں پھر بات کرتا ہوں
23:47آ جائیں جلدی آ جائیں پاپا
23:50اوکے
23:52ماما کو کیسے پتہ چل گیا؟
23:55یہ پتہ چل گیا کہ میں بھی ملا ہوں تو
23:58تو جان سے مار دیں گی
24:01ہاں بھچا دیا آپ نے
24:10علی بیٹا تم اچھی طرح سے جانتے ہو کہ تم میرے لیے کیا ہو؟
24:14کتنے اہم ہو تم میرے لیے؟
24:16تمہیں اس طرح سے اداس اور بجا بجا سا دیکھ کر میرا دل کٹتا ہے بیٹا؟
24:22پریشان ہو جاتی ہوں میں
24:26میں کیا کہ سکتا ہوں آپ کو ماؤں؟
24:29فیلال تو مجھے یہ زندگی بس ایک بوچ لگ رہی ہے
24:32کیوں بیٹا؟
24:34کیوں تمہیں زندگی بوچ لگنے لگی ہے؟
24:40ہاں میں محسوس کر رہی ہوں کہ تم
24:42تم زندگی سے دور ہوتے جا رہے ہیں
24:48ارے بیٹا تم جوان ہو خوبصورت ہو
24:50تمہیں تو بھرپور زندگی گزارنی چاہیے؟
24:53تو کیا بھرپور زندگی صرف انایا کے ساتھ گزاری جا سکتی ہے؟
24:56بہت اچھی لڑکی ہے بیٹا
24:58وہ تم سے بہت پیار کرتی ہے
25:03انایا تمہارا بہت خیال رکھے گی
25:06وہ تمہیں بھرپور زندگی کی طرف واپس لے کر آئے گی
25:12دیکھو بیٹا
25:14یہ دنیا بہت خوبصورت ہے
25:19اگر تم اسے کٹ کے جیو گے نا
25:22تو تمہیں بالکل ایسا ہی لگے گا
25:24کہ ایک تنگ سرنگ میں
25:26گھٹ گھٹ کر تم زندگی گزار رہے ہو
25:31اور جسے تم محبت سمجھ رہے ہو نا
25:35اس کے جب رنگ اتریں گے نا
25:38تو اس کی بوسید کی تمہیں صاف نظر آنے لگے گی
25:42پھر تمہیں اس زندگی سے محبت سے سب سے نفرت ہو جائے گی
25:49محبت سے کیسا نفرت ہو سکتی ہے
25:50ہو سکتی ہے بیٹا
25:52اس کی زندہ مثال میں ہوں تمہارے سامنے
25:57کیسا ٹوٹ کر چاہا تھا میں نے تمہارے باپ کو
26:02جس طرح سے زبردستی نا چاہتے ہوئے
26:05سب کی ناراضگی مول لے کر میں نے ان سے شادی کی تھی
26:08اور آج آج تمہارا باپ اتنا مجھ سے دور ہو چکا ہے
26:14اتنا دور کے دوسری عورتوں کو بھی دکھائی دے رہا ہے
26:21اس لئے بیٹا مجھے
26:23مجھے تو محبت سے نفرت ہو گئی ہے نفرت
26:27میں نہیں چاہتی کہ اس نفرت کی عذیت کو تم چھیلو
26:35جس بیٹا جب تم چاہو گے تب ہی نگاہو گا
26:42اب جاؤ جا کر آرام کرو
26:47یہ خوبصورت اور روشن صبح تمہارا انتظار کر رہی ہے
26:55جا
26:59جے
27:14میں شرق نہیں آتی
27:16ایک شادی شدہ مورد کے ساتھ تعلقات بڑھاتے ہوئے
27:20اسیوز می آپ کو سورے کوئی غلط فیمی ہوئی ہے
27:22میں کسی میر نومان کو نہیں چاہتی
27:25مکواس کرتی ہے تم چھوٹ بولتی
27:27میں نے خود اپنی آنکھوں سے تمہیں میر نومان کے ساتھ دیکھا ہے
27:31آپ کو سنائی دیا کہ میں نے آپ کو کیا کہا ہے
27:35کہ میں کسی میر نومان کو نہیں جان کر
27:38اور آپ ہوتی کون ہے
27:41مجھے جھوٹی کہنے والی
27:50آو آو میر نومان تمہارے انتظار کر رہی تھی میں
27:54تم کیا سمجھتے ہو مجھے چیٹ کر سکتے ہو تم
27:58جان رہا بیگم میں تمہیں اس قابل ہی نہیں سمجھتا کہ میں تمہیں چیٹ کروں
28:02ابھی میں اس عورت سے مل کر آ رہی ہوں جو تمہارے ساتھ گاڑی میں عیشیاں کرتی پھین رہی ہے
28:09جان رہا
28:11اللہ کو مانو کیوں ایک شریف عورت پہ الزام لگا رہی ہے
28:14تم ایک میڈل کلاس انسان
28:19اس لیے تمہاری منٹیلیٹی بھی میڈل کلاس ہے
28:24پیسے والی امیر عورت سے شادی اس لیے کرتے ہو کہ اسے پاگل بنا سکو
28:31اس کو اپنی محبت کے جھوٹے جال میں فسا کر اس کے پیسے پر عیشی کر سکو
28:37ہوش میں آؤ جا رہا
28:39تم اچھی طرح جانتی ہو میں اس قسم کا انسان نہیں ہوں
28:43اور یاد کرو
28:45میں نے تم سے شادی نہیں کی تھی تم نے مجھ سے شادی کی تھی
28:50اور تمہارے باپ نے جو پیسے لگائے تھے نا بزنس میں
28:55ایک ایک بائی تمہاری باپ کی عدا کر دیتی میں نے
29:02اور مرنے سے پہلے محروم نے اس کی تصدیق بھی کی تھی
29:05بکتواس مت کرو تم نے فسایا تھا مجھے
29:09یا راج اس میں تمہارا کوئی قصور نہیں ہے
29:13اصل میں تمہاری عمر کا تخاظہ ہے بادام کھایا کرو ٹھیک ہو جاؤگی
29:18بکواس مت کرو تم مجھے پاگل نہیں بنا سکتے
29:21نہ ہی چیٹ کر سکتے اور میں تمہیں جان سے مار ڈالوں گی
29:24جان سے مار ڈالوں گی تمہیں میں
29:41ندیم تم ایک ناکام انسان ہو
29:46ثابت کیا تم نے کہ تم ناکام ہو
29:49میں نے اس کیلئے بیزنس یہاں شیفٹ کیا اس نے کچھ کر کے دکھایا کچھ نہیں
29:57پہلے خود کو کامیاب انسان بناو تاکہ کوئی تمہارے بارے میں سوچے
30:02پیچھے ہی پڑے رہتے ہیں آپ تو اس کے
30:05بیٹا تم جاتے بھی ملتے بھی جانا چاچی سے
30:10لو سوریہ یہیں آگئی ہے
30:14اسلام علیکم
30:15والیکم اسلام
30:16کیسے ہیں بھاوی
30:18میں بالکل ٹھیک تم کیسے ہو
30:19اللہ کا شکہ رہا ہے
30:20آہ بیٹھو
30:22بیٹھو
30:24عائزہ کی منگنے کا کاٹ لے کر آئی تھی
30:26اچھا ماشاء اللہ
30:28ماشاء اللہ مبارک ہو گئے
30:30ندیم آج دبائی جا رہا ہے
30:32تو ابھی تم سے ملتا واہ جاتا
30:33اچھا واہ تم ہی آگئی
30:36کیسی طبیعت آپ کی چچی
30:37میں بلکل ٹھیک ہوں بیٹا
30:39تم ایسے کیسے جا سکتے ہو
30:40عائزہ کی منگنی اٹینڈ کر کے جاؤ نا
30:44مجھے اس کے منگنی کا بس ابھی پتہ چلا
30:51پتہ چل جاتا تو کیا کر لیتے ہیں
30:57اچھا آپ لوگ بیٹھے ہیں
30:59کچھ کھانے بھی رہے کا بندوبست کرو
31:00میں ذرا اس کو چھوڑ کر آتا ہوں
31:02آپ
31:03بھائزہ
31:04آئیے گھسر ہو
31:06ارے پہ فکر ہو
31:07میں صرف ہوں گا انشاءاللہ
31:08میرے بغیر منگنی ہو سکتی ہے کیا
31:26سرائیہ نے آئیزہ کے لیے بہت خوبصورت جوڑا خرید ہے
31:30سمجھو کہ وہ پہن کے وہ دلن لگے گی
31:32اور جوڑے کے ساتھ اس کو سٹھ بھی لے کے دے دیا
31:35اور تو اور پھول والوں کو بھی ابھی صرفون کر دیا
31:37بہت جذباتی ہو رہی ہے سرائیہ
31:40اصل میں سب کچھ اسے ہی کرنا پڑا ہے اس لیے جذباتی ہو رہی ہے
31:45اب میری بھی کہانی سنی ہے
31:47کل بیگام صاحبہ نے مجھ پیسے دی اور کہا کہ آن لائن ٹیکسی کروا کے
31:51بین نومان کے آفیس جاؤ اور وہاں جا کے ان کا پیچھا کرو جہاں وہ گیا ہے
31:56اپنی لوکیشن بیچو
31:58مالک تھی مجھے کرنا پڑا
32:00پھر کیا ہوا
32:02پھر میں تو گھر آ گیا
32:04اب کل جا کے پتہ چلے گا کہ میاں نومان کے ساتھ کیا ہوا
32:08توبہ توبہ
32:09یہ کوئی عمر ہے کہ میاں کا پیچھا کروا ہے
32:11جو کچھ انہوں نے کرنا ہوگا وہ آپ کریں گے
32:14ساری زندگی تو جہنم میں گزار دی
32:16اب کیا کریں گے وہ
32:19عجیب طرح کی عورت ہے تحسین
32:21نہ گھمانڈ اور تکبر کے بندہ نگاہ نیچے کر کے چلا جائے
32:26یہی تو ساری زندگی اولاد اور میاں کو دبا کے رکھا
32:31اسے تو ڈر لگتے ہیں جہاں رہا کہ ہوگا کیا
32:35سارے بچے ادھر ادھر چلے جائیں گے
32:36اور شوہر بھی لات مار کے نکل جائیں گے
32:40اسے اتنی اکل ہی نہیں کہ وہ کی نہیں رہ جائے گی
32:42اللہ رحم کرے
32:43میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ انسان کو اچھی زندگی گزارنے کے لیے نا
32:48اپنے بڑا پر ایک بندبست کر لینا چاہیے جب تک اس کے ہاتھ پہنچ سلامت ہے
32:53وہی تو
32:54میں نے اتنا دبے دبے لفظوں میں انہیں سمجھانے کی کوشش کی ہے
32:57لیکن انہیں تو کوئی اکل کے بعد سمجھنی ہی نہیں ہے
33:04کیا کہا جا سکتا
33:07دوائیاں ساری ہیں کیوں پڑھیں اس کو ضرور میں رکھوں
33:24موسیقی
33:27کیا بات ہے؟
33:29آشکل کافی ریگلر ہو گئی ہے
33:31تین دن سے دیکھ رہا ہوں مسلسل آ رہی ہے
33:34کہیں تم اس خیال سے تنہیں آتی کہ علی تم سے ملنے آ جائے؟
33:43نہیں مجھ ہی تم سے ملنا تھا
33:46ایک میسیج دیا تھا تمہیں
33:48علی نے کیا جواب دیا؟
33:50دے دیا تھا
33:51چپ چاپ دیکھتا تھا
33:52کوئی جواب نہیں دیا
33:57کم جانتے ہو خاموشی کپ تاری ہوتی ہے
34:00نہیں
34:01تمہیں بتا دو کپ تاری ہوتی ہے
34:06دبس کی بات نہ سنی جائے
34:09نہ اس کی بات کو سمجھا جائے
34:15وہ مایوس ہو چکا
34:16وہ کہہ کہہ کہ تھک گیا
34:19وہ بہت بدل گیا
34:21پہلے ہر وقت مزاگ کرتا رہتا تھا
34:26سب کے ساتھ شرارتیں کرتا تھا
34:29لیکن اب اس میں ایسی کوئی بھی بات باقی نہیں رہی
34:32بات خاموش رہتا ہے
34:35مجھے تو لگتا ہے اس پر
34:36گہری خاموشی تاری ہو گئی ہے
34:38اس کی شاید تم ابھی بات کر رہی نہیں
34:45مجھے لگتا ہے مر چکا ہے
34:48اس کی روز آکے دو چکا
34:50ایزا میں اس کا بھائی ہوں
34:52ایسی کوئی بات نہیں سن سکتا
34:56پلیز ایسی باتیں مت کرو
35:01میں بھی اس سے بہت محبت کرتی ہوں سامن
35:07میں بھی اس کے ساتھ وقت گزارنا چاہوں
35:10مطلب تم نے کہا کہ وہ مر چکا ہے
35:12تم لوگ یہ ہی سمجھتے ہو نا کہ جس انسان کی سانسیں رک جائیں
35:15جسے کفنایا دفنایا جائے وہ ہی انسان مر جاتا ہے
35:22جو انسان زندہ ہوتا ہے نا اس سے زیادہ دردناک موت آتی ہے
35:27مردہ ہوتا ہے بھئی
35:29اور زندگی اس سے بہت دور جاتے ہیں
35:32خوری یار
35:34میں اس کے افت سے نہ واقع ہوں
35:38صحیح بات ہے
35:40چلو
35:42میں چکتا ہوں
35:44اب آئیزہ میری بات سنو
35:46آئیزہ
35:58تم ٹھیک ہو نا بیٹا
36:00وہاں کوئی سختی تو نہیں ہے نا
36:03ہمیں یہ تینچن اپنے ذہن سے نکال دیں
36:05اور اگر ہوگی بھی نا تو
36:06آپ کو نہیں بتاؤں گی میں
36:09ایسے
36:11کل موت خراب تھا
36:12آج تو ٹھیک تھا
36:15چلو شکر ہے بیٹا
36:17اللہ انہیں پر سکون ہی رکھے
36:20منگنی کا ذکر کیا تھا
36:22ہم
36:23میں ان تو کر دیا ذکر
36:25اور اجازت بھی لے لی
36:27دو چار دن پہلے ہی آج ہوں گی
36:31چلو بیٹا اللہ کا شکر ہے
36:33میں تو سمجھتی کہیں انکار ہی نہ کر دیں
36:35اب بیٹا رزا رکھے گا نا
36:37نہیں امی
36:38وہ بھی منگنی میں شریک ہوں گے
36:40بیٹا میں منگنی کا کاٹ لکھ کر آؤں گی جہاں آ رہا کیلئے
36:43ہو سکتا ہے وہ آ جائے
36:46کیسی باتیں کہ رہی ہیں
36:47اب وہ پاگل تھوڑی ہیں
36:49آپ ضرور آئیے گا
36:51ٹھیک ہے بیٹا
36:54خدافز
37:01دیکھ لیا تم نے اپنی ماں کا تماشاں
37:09جی پاپا
37:10مجھے اسی بات کر رہتا ہوں
37:12وہ یہ سمجھ رہی ہے کہ آنی مجھے اپنی محبت کی جال میں جکڑ رہی
37:19پیچاری آنی پر انگنہ تلزامات لگا رہی ہے
37:23اب وہ سب سے سخت لہجے میں بات کریں گے
37:27کل میں نے جو ان کی حالت دیکھی ہے
37:30وہ خصے اور صدمے کے درمیان والی کیفیت میں تھی
37:36بابا میں تو انہیں دیکھ کے ڈر گیا تھا
37:40پتہ نہیں رات پر ٹھیک سے انہیں نیند آئی بھی ہوگی یا نہیں
37:43کریے تو بیٹا
37:45گھر جا کر ہی پتا چلے گا
37:50پھر میں تو ان چیزوں کا عادی ہو چکا ہوں مجھے تو
37:54دار یہ ہے کہ تم لوگوں سے اس کا رویہ ٹھیک ہو
37:59نظر نظر علی کیسا ہے نظر نہیں آیا
38:02اسامہ بھی نہیں تھا
38:03گھر میں اتنی چیخ و پکار ہوئی
38:06ہمیشہ جب بھی ایسا کچھ ہوتا ہے یہ سب آ جاتے ہیں
38:09پتہ نہیں کہا تھے
38:10پاپا وہ گھر پر ہی نہیں تھے
38:12اگر ہوتے تو ضرور آتے ہیں
38:16وہ علی کے ماملے کا کیا منا ہے
38:20میرے خیال میں تو پاپا وہ مان گیا ہے
38:23لیکن اس کی طرف سے خاموشی ہے
38:28بے وقوف ہے
38:30اگر ماں کے ڈرانے میں آگیا تو ساری زندگی روتا رہے گا
38:35بیٹا میں انایا کو زیادہ نہیں جانتا لیکن
38:39بیگم نواز کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں
38:42جیسی ماں ویسی بیٹی ہے
38:46اور یہ بات بہت مشہور ہے سوسائٹی میں
38:49کہ انہیں بھی بیگم ہونے پہ جانا کی طرح بڑا فقر ہے
38:55باپا وقت کے ساتھ ساتھ انسان بہت کچھ سیکھتا ہے
38:59جب وقت گزرتا ہے تو انسان سیکھی جاتا ہے
39:03ہاں اگر وہ یہ سمجھے کہ وہ سیکھ رہا ہے
39:06تب نا
39:07اچھا یہ بتائیے کہ آج آپ انوشی کے گھر جائیں گے
39:11کیوں گوچھ رہاں
39:13باپا میرا مشورہ یہ ہے کہ آپ کچھ دن کے لیے آوائیڈ کریں
39:18ماما کا کچھ نہیں پتا ان کے غصے کا آپ کو اندازہ ہے
39:21کہ وہ کسینا ریارٹ کریں گے
39:23اور باپا آپ انہیں سب کچھ سچ سچ بتا لیں
39:29وہ میں وقت دارے پر بتاؤں گا
39:33اللہ کا بہت شکر ہے کہ میرے تینوں بیٹے اپنے اپنے پہروں پر کھڑے ہو گئے
39:37بس مجھے تم بس اپنا خیال رکھو کچھ نہ
39:59انوشی تمہیں پتا ہے آج کون آیا تھا
40:02کون آیا تھا
40:03جہاں آ رہا
40:05وہ کون ہے
40:07نومان بھائی کی دوسری بی بی
40:10کیا
40:11یہاں آئی تھی
40:15ہم
40:16پوچھو گی نہیں کہ کیوں آئی تھی