- 2 days ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:16موسیقی
00:18بیٹا جہارہ بلکل غلط کر رہی ہے
00:22اس نے کبھی بھی کسی کو بھی اہمیت نہیں تھی
00:24کسی کی خواہش کا اعترام نہیں کیا
00:28ہمیشہ اپنی مرضی چلائی
00:30اور اب وہ علی پر اپنی مرضی چلا رہی ہے
00:33جو بے دھڑک اس سے اصطلاف کرتا ہے
00:43یہ ہے نوشی بیٹا
00:48ہاں غلطہ بلکل میرے سامنے بیٹھ
00:51ایک میٹنگ کی تیاری کر رہے ہیں
00:53ٹھیک ہے ٹھیک ہے
00:55اصل میں یہ میٹنگ ختم ہوگی نا
00:57تو میں تمہیں انفارم کروں گا
00:59پھر ہمارا لنچ بریک بھی ہوگا
01:01اس میں لے چلوں گا تمہیں
01:03ٹھیک ہے بیٹا
01:06وہ
01:08انوشی کو شاپنگ کے لیے لے کے جانا ہے
01:11پاپا
01:13اگر آپ نے اس بات کا ماما کو پہلے بتا دی ہوتا تو
01:16کتنا اچھا ہوتا
01:18اگر آج انہیں یہ بات بتا ہوتی تو
01:19ہم اپنی بہن کو گھر لے جا سکتے تھے
01:22بس بیٹا یہ تو
01:24عصمت کی بات ہے
01:26اس وقت تو
01:27مجھے مناسبی نہیں لگا
01:30غلطیاں تو
01:31مجھ سے بھی بہت ہوئی ہیں
01:32بہت گتائیاں ہوئی ہیں
01:35ایک نہیں
01:37بہت سی غلطیاں
01:40اور ایک غلطی ایسی ہے
01:43جس پر میں ساری عمر پشتاتا رہوں
01:46اور وہ ہے تم لوگوں کی تربیت
01:52پاپا
01:54آپ نے ہماری بہت اچھی تربیت کی ہے
01:57آپ نے ہمیشہ ہمیں باپن کر نہیں
02:00دوٹ بن کر سمچائے
02:01ہمارے ہر مشکل وقت میں ہمارے ساتھ کھڑے رہے ہیں
02:04ہمارا ساتھی ہے
02:07آپ چاہے مانے یا نہ مانے
02:10بہت کھڑے بہت کھڑے رہے ہیں
02:14لیکن ہے آپ جانتے ہیں
02:17آپ جانتے ہیں
02:19آپ جانتے ہیں
02:21آپ جانتے ہیں
02:21آپ جانتے ہیں
02:28آنوشے میں سوچ نہیں ہوں
02:30کہ میں تمہیں شوپنگ کے لیے لے کر چلتے ہیں
02:31چلو آجو
02:32خوری زمدگی آپ نے شوپنگ کرائی ہے
02:35اب تو وقت ہے کہ بابا سبب بابا شوپنگ کرائیں گے
02:40لیکن بابا کب تمہیں پک کریں گے
02:42اور تم کب شاپنگ کرو گی
02:45ابھی تھوڑی دیر پہلے میری بات ہوئی ہے
02:47آپ کا رشان یہ ہو وہ آنے والے
02:49and he's gonna drop me back as well
02:52میں جب سے پورا سا ریسٹ کر لیتا ہوں
02:54پھر بابا کے ساتھ چلی جاؤں گے
02:56ٹھیک ہے
03:07جانتے ہو
03:10یہ سمندر کی موجین
03:13یہ نہریں
03:17میرے دل کو بہت سکون پہنچاتے ہیں
03:23یہاں کر ہمیشہ لگتا ہے جیسے
03:27یہی میری آخری منزل ہے
03:29اور یہی میرا آخری کے نار
03:34حلیب
03:36انہیں محبت کو سر پر چڑھا لیا ہے
03:40اتنا بے باب کر دیا کہ وہ تمہیں چلا رہی ہے
03:44انہیں خود اپنی ذنگی نہیں چلا رہے
03:50وہ جو چاہتی ہے تمہیں اسے کروا لیتی ہے
03:55کبھی بے چین ہو جاتے ہو
03:58کبھی سکت ہو جاتے ہو
04:02پتہ نہیں تمہیں قرار کب آئے گا
04:05نارمل کب ہوگے تم
04:06شاید کبھی بھی نہیں
04:10یہ جو محبت کا بھوت ہوتا ہے نا
04:13سر چڑھ کر بھولتا ہوں
04:16اور نارمل ہی تو ہوں میں
04:20بھے کہاں پاگل ہو گیا ہوں جو
04:22تم مجھ سے ایسے بات کر رہے ہو
04:24چوبیس کنٹے ساتھ ہوتی ہو تم میرے
04:28نظر آ رہے کتنا نارمل ہو
04:35چلو کھر چلے
04:37میں یہ بھی لیا جاؤ یا
04:41مرنہ اس سمندل میں تو میں ڈوک چاہوں
04:46ڈوک چاہوں
04:49ڈوک چاہوں
04:50چلو
05:07ہاں نوشے بیٹا
05:09بس یہ میں پانچ منٹ میں آفیس سے نکل رہا ہوں
05:12پچیس منٹ میں تمہارے پاس پہنچوں گا بیٹا
05:15ٹھیک ہے اوکے
05:16اللہ حافظ
05:30آنی تو مجھ سے کہہ رہی تھی کہ میں لے چلتی
05:32بابا کو کیوں بولا
05:34نہیں بیٹا نہیں
05:38آنی کو تکلیف دینے کی ضرورت نہیں ہے
05:41بیٹا اس نے ہمارے لئے بہت کیا
05:46کتنی بڑی خوربانی ہے اس کی
05:49اگر اس بچاری کا حزبن ایکسیڈنٹ میں اس کی ڈیتھ نہ ہو جاتی تو وہ
05:55آج اس کی بھی بچے ہوتی اس کی بھی فیملی ہوتی
06:00لیکن دیکھو اس نے شادی نہیں کی صرف اس وجہ سے
06:03کہ وہ تمہیں کیسے پا لے گی
06:07آنی کی بہت احسانات ہیں مجھ پہ
06:10بیٹا اس کا بہت خیال رکھا کر
06:13اپنی ماں سے بھی بڑھ کے پیار کرتی ہو اس
06:17ہم اجنا بھی چاہیے
06:25اچھا یہ بتائیں آپ کو
06:27آپ کو ناصر کیسے لگی
06:32بیٹا اس کی وجہ یہ ہے بیٹا کہ میں ان کی فیملی کو جانتا ہوں
06:40اس کے فادر میرے دوست ہیں اور آنا جانا ہے گھر میں
06:47اور فیملی سے پتہ چلتا ہے کہ ان کی اولاد کی تربیت کیسے کی گئی ہے
06:54ناشاللہ وہ بہت اچھا بچہ ہے
06:56شاہ اور میں؟
06:57نانے تم تو تم ہو تو میری اولادو یار
06:59آپ
07:01آپ
07:01فیالی
07:01نے
07:04بہت
07:05کوتر
07:06آر respuesta
07:10رضاك
07:12ڈالن��
07:27میں ٹھیک ہوں ماما آپ مہیں بھائر ہیں
07:29ہاں بے کم نواز کیاں جا رہی ہوں
07:31تمہاری بات ہوئی علی سے
07:33نہیں ماما علی سے تو میری بات نہیں ہوئی
07:36تمہارے باپ نے بات کی اس سے
07:39پتہ نہیں میں نے پاپا سے پوچھا نہیں
07:40اس وقت تو وہ کہیں باہر گئے میں
07:42جیسے آتے ہیں میں پوچھتا ہوں
07:44چلو ٹھیک ہے جب بات ہو جائے تو مجھے بتا دینا
07:47ٹھیک ہے ماما آج میں بات کر دوں مجھ سے
07:50اوکی
08:08موسیقی
08:29اسلام علیکم
08:30علیکم السلام
08:32بیٹھا بیٹھا
08:33کون تھی وہ عورت
08:35کونسی عورت
08:36وہی جس کے ساتھ تم گاڑی میں بیٹھے تھے
08:39ہس ہس کے باتے کر رہے تھے
08:41پڑھا لانگ ڈرائیف پر لے جا رہے تھے
08:43اسے
08:43مجھے کسی کو لانگ ڈرائیف پر لے جانے کا شوق نہیں ہے
08:46دماغ خراب ہو گیا ہے تمہارا
08:48دماغ میرا نہیں تمہارا خراب ہو گیا
08:50تم اس عمر میں چیٹ کر رہے ہو مجھے
08:55شرم نہیں آتی تمہیں
09:00جواب دے بابا
09:02بتائے ماما کو کون تھی وہ عورت
09:05جہاں رہا تمہیں کیا حق پہنچتا ہے
09:07کہ تم مجھ سے اس طرح کے سوالات پوچھو
09:11بیویوں تمہاری
09:12یہ پوچھنے کا پورا حق ہے مجھے
09:16اچھا
09:16تم میری بیوی ہو
09:20کیا ساری زندگی
09:22تم نے مجھے اپنا شور مانا ہے
09:27کوئی حق نہیں ہے تمہیں
09:28مجھ سے اس قسم کے سوالات کرنے کا
09:30بابا آپ جواب کیوں نہیں
09:31آپ کو کیا ضرورت تھی بابا کے ساتھ ایسے باب کرنے کی
09:50پانچ گھنٹے ہو گئے مجھے گھڑتے ہوئے
09:52پانچ گھنٹے پہلے میں نے تمہارے باپ کو اس عورت کے ساتھ دیکھا تھا
09:57تم سوچ نہیں سکتے کہ یہ وقت میں نے کس طرح سے گزارا
10:01لیکن یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ ان کی کوئی کلیگ ہو
10:04کسی کمپنی کی کوئی مینجر بغیرہ ہو
10:06آپ کو غلط فہمی ہو رہی ہے
10:07کوئی غلط فہمی نہیں ہوئی مجھے
10:10اس عورت کو دیکھا ہے میں نے اس کے ساتھ
10:14بہت کوشش کی کہ میں اس کی شکل دیکھ سکوں
10:17دیکھ نہیں سکی
10:19اگر وہ مجھے مل جاتی
10:21تو جان سے مار ڈالتی اسے میں
10:26تمہیں کیا لگتا ہے
10:28کہ بابا واقعی ماما کو چیٹ کرے
10:31نہیں یار
10:34بابا اتنے صاف دل کے ہیں
10:35کہ وہ ایسا کچھ نہیں کر سکتے
10:39لیکن شاید کچھ تو ہے
10:43کچھ تو ہے جو بابا ہم اسے چھپا رہے
10:58یہ دیکھو کتنا فنی ہے
11:00ایسا ہس لو نا یار
11:03جنید کی ماں سے بات کر کے نا
11:05سچ میرا تو دل خوش ہو گیا
11:08اتنے اچھی اخلاق کی خط ہو گیا
11:10اور ایک جہاں آ رہا
11:12ایسی عورت تو میں نے
11:14اپنی زندگی میں نہیں دیکھی
11:17اتنا تکبر
11:19اتنا تکبر تو میں نے
11:20کسی اور عورت میں دیکھا ہی نہیں
11:23بلا نہ کرے کوئی ان جیسا
11:25ہاں
11:26صحیح کہہ رہی ہو تم بیٹا
11:30سچ انہوں نے اپنے بچوں کی تربیت بھی
11:32بہت اچھی کی ان کی بیٹی اتنے
11:34اچھی اخلاق کی ہے
11:35ماشاءاللہ
11:36ماشاءاللہ
11:42اچھا میں نے جنید کو بلایا ہے
11:44بازار چلنا ہے
11:45آئیزہ تم بھی ساتھ چلو
11:51نہیں امی آپ لوگ چلے جائے گا
11:53مجھے کچھ کام ہے
11:54ایسی کونسی مصروفیت ہے
11:56تم نہیں ساتھ چل سکتی
11:58جواب دو مجھے
12:06مجھے کام ہے کچھ
12:08آئی کیا کام ہے
12:10بتاؤ تو سہی مجھے
12:11کیا کام ہے تمہیں ضروری
12:14دیکھ رہے گے تمہیں سہی
12:16امی ویسے آپ کو بھی پنگے لینے کا شوق ہے
12:20بھئی پیسر پکڑا دیتی ہیں آپ جنید کو
12:22اپنی مرضی کا سوٹ لے لیتا وہ
12:24آئی بات سوٹ کی نہیں ہے بیٹا
12:26مجھے زیور بھی لینے نا ساتھ چلے تو اچھا ہے نا
12:29اپنی بسند سے لے لیں
12:30وہ بھی آپ اپنی مرضی کا لے لیں
12:32اس کا تو دماغ خراب ہو گیا
12:37نمرا
12:39نمرا
12:40کیا ہوا تمہیں
12:43آئیسا
12:44آئیسا جلدی سے ہو پانی لے کر آؤ
12:46کیا ہو گیا
12:47کیا ہوا اے بھٹے گر گئی
12:51ٹھیک ہو تم
12:51بیٹا کیا ہوا تمہیں
12:54آئیسا
12:55مجھا بیٹا پانی لے کر آؤ جلدی سے
12:58کیا ہوئے
12:59مجھے کیا ہوا تھا
13:01تم ایک دم سی چکر آکے گر گئی
13:03چھیک تو ہو نا تم بیٹا
13:06پانی پیو
13:08پیو پانی جلدی سے
13:09کیا ہو گیا چکر آ گئے کیا
13:12ہاں
13:13گھڑے گھڑے دیکھو سارا
13:15چلو تم ابھی میرے سر ڈاکٹر کے باست
13:17نہیں امی میں ٹھیک ہوں
13:19کیا ہو گیا ہے تمہیں
13:21ایک آت دفعہ پہلے بھی تم پارل میں بہنش ہو چکی ہو
13:25ڈاکٹر کو چیک کروا تو
13:26کونسی اتنی بڑی بات ہو گئی
13:27میں کہیں نہیں جا رہی
13:29دیکھو ٹھیک ہوں بالکل
13:31یہی تمہاری یادتیں خراب ہیں
13:32سمجھ آئی تمہیں
13:34یہ جو چوویس گھنٹے موبائل اپنے آنکھوں کے سامنے لے کے بیٹھی رہتی ہو نا
13:37یہ سب اس کی وجہ سے ہو رہا ہے
13:39اب آپ موبائل کو گالیاں دیں گی
13:42اچھی بھلی تو بیٹھی ہوں آپ کے سامنے
13:47تمہیں میرا احساس بلکل بھی نہیں ہے
13:50ارے امی کیا ہو گیا ہے
13:52گرمی ہے ہوں سکتا ہے
13:53چکر آ گئے ہوں گے
13:54آپ بھی پیچھے ہی پڑ گئے ہیں
13:57اور تم
13:58چیک کروا لے نا ڈاکٹر کو
14:00کر لیں گے نا ابھی چائے پھلاو ہم سب کو
14:02تب یتم بلکل ٹھیک ہو جائیں گے
14:05اچھے میرے لئے بھی لے آؤ
14:09سچ تم بہت پریشان
14:10کرتی ہے نمرا نہیں
14:12آپ خود پریشان ہوتے ہیں میں ٹھیک ہوں
14:14دیکھیں ہاں لیکن ایک دفعہ ڈاکٹر کو
14:17ڈکھا دونا بیٹا یہ کیوں ہو رہا ہے بار بار
14:19تنکیہ کر کے چھوڑے گا
14:21میں بیت سمجھ میں ہوتی رہی ہے
14:24اسے معاف سر آپ کر کے رکھتی ہے اس نکم میرے
14:28کسی باتیں سنا رہے ہیں
14:30تمہاری والاد کو اور کس کو
14:33چار دن کام کرتا نہیں ہے
14:35کہ دل اچھاڑ ہو جاتا ہے اس آپ کا
14:37کیا ہو گیا اس کا
14:41میں تو خود سمجھا
14:42سمجھا کے تک گئی ہوں
14:43کچھ سمجھتا ہی نہیں ہے
14:46میں تو کہتا ہوں
14:47اچھے تمہیں بھی بھیجتے ہیں
14:49وہاں جا کے کچھ کام تو کر لے گا
14:50میں تو شفٹ ہو کے پہشتا رہا ہوں
14:57یہ
14:58یہ
14:58سریعہ کو دیانا چیک
15:01پچھلی دفعہ بھی جب دیا تھا
15:03تو بہت باتیں سنا رہی تھی
15:04کیوں کرتے اپنی ہمدردی
15:07میں دیکھو
15:09یہ میرا فرض ہے میں ادا کرتا رہوں گا
15:11وہ نہ لے تو رکھ کر آ جانا
15:13لیکن میں اس سے باز نہیں آ سکتا
15:19موسیقی
15:30ارے ہاں رحمت علی
15:31چھوٹی کی بات کی آپ نے کہا رہا سے
15:35ارے نہیں
15:36یادی نہیں رہتا آج بات کروں گا
15:38کر دے نا
15:39ورنہ وہ پئی پروگرام بنا لیں گے
15:41اور پھر کہیں گے مجھے پہلے کیوں نہیں بتایا
15:43کوئی چھوٹی اٹھی نہیں دے رہی
15:45میں نہیں آج جا لوں گا کان میں ان کے بات
15:48میں تم کہاں جا رہی ہے
15:50وہ ذرا سوریہ کے ساتھ جا رہی ہے
15:52جنیت کے کپڑے لینے
15:53اور آئیزہ بھی ساتھ جا رہی ہے
15:56تم تو کہہ رہی تھی کہ وہ کہیں بھی نہیں جاتی ہے
15:58ہاں وہ ایسی خاص دلچسپی
15:59تو نہیں لے رہی
16:01جب اس کی آنکھیں خالی خالی سی لگ رہی ہیں
16:04بتا ہے آپ کو
16:05وہ علی کو چاہتی ہے
16:07جب سوریہ نے بہت ہاتھ پاؤں جھوڑے
16:09اس کے آگئے
16:12اور پھر جہاں رہ اس کابل کہاں
16:13کہ ایک بہن کی ہوتے ہوئے دوسری بہن کو بہو بنا لے
16:17جہاں رہ تو علی کا نکاہ بھی کرنا چاہتی ہے
16:19اس سے
16:20کیا نام ہے وہ
16:22بیگم نواز کی بیٹی سے
16:23پتہ ہے مجھے
16:25اسی لئے تو آئیزہ کی منگنی کا سن کے بہت خوش ہو رہی تھی وہ
16:31اچھی بہت ہوتے ہیں
16:32اچھا آپ کھانا کھا لیجے گا
16:34میں ذرا چاہتے ہیں
16:35ہم
16:37میسیس نواز یہ دیکھو
16:39ڈائمنڈ رنگ
16:39میر نواز نے بیٹری کیفٹ کیا مجھے
16:42واو
16:44بیوٹیفل
16:47بیوٹیفل
16:49بیوٹیفل ہاں
16:50میسیس نواز میر نواز
16:52میر نواز میر مقابلے میں پیسے کو
16:54بلکل اہمیت نہیں دیتے
16:56وہ مجھ سے اتنی محبت کرتے ہیں
16:58کہ مجھ سے پچھے بغیر
17:01یا میری مرضی کے خلاف ایک قدم نہیں اٹھاتے
17:03جو ویری لکھی جہاں رہا
17:05دیفینیٹلی
17:06ویسے ہزبن ہو نا تو میر نواز جیسا ہو
17:09ہی ہی ہی ہی
17:12یہ بتاؤ
17:13علی سے بات کی تم نے
17:15وہ تیار ہے اس نکاح کے لئے
17:18ارے ہو جائے گا ہو جائے گا تیار
17:21میں اسے بار بار پوچھ کر
17:23ایروٹیٹ نہیں کرنا چاہتا
17:25آئی ٹوٹلی آنڈرسٹینڈ
17:26لیکن میری تسلیق لئے بتا دو کہ وہ
17:28راضی ہے تاکہ میں تو اپنی تیاریاں کروں
17:30نا میں نے کہہ دیا نا ہو جائے گا
17:32تو بس پھر ہو جائے گا
17:47پہلی ملاقات سے
17:48ہر اگلی ملاقات تک
17:50حیران کرتی جا رہے ہو
17:53مجھے حیران ہونا پسند ہے
17:55اور اس سے زیادہ حیران کرنا ہو
18:04بڑی خواہش ہے نا تمہاری
18:06مجھے ڈرتے ہوئے
18:08خوف زدہ دیکھنے کی
18:11آج کل میرے دماغ میں
18:12تمہارے سے بار کچھ نہیں ہے
18:15میں ہر وقت
18:16بس تمہارے بارے میں سوچتا رہتا ہوں
18:22میں صرف تمہارے لئے اجنبی
18:24بننا چاہتی ہوں
18:28جیسے پہلے تھی
18:29اس سے زیادہ میں کچھ نہیں چاہتی
18:33اس بات کو ختم کرتے ہیں
18:34اور آگے بڑھتے ہیں
18:35ختم کیسے کر دوں
18:36بھول گئی ہو کیا
18:39میں نے کہا تھا نا عزت کے بدلے عزت چاہیے
18:46تمہاری ازادی کی قیمت ہے ہو شکی ہے
18:49وہ قیمت ادا کرو
18:51اور ہو جاؤ ازاد
18:52ساری زندگی تمہاری قید میں رہوں گی
18:54لیکن تم سے ازادی کی بھی کپ ہی نہیں مانگو
19:03کانٹے میں پھسی مچھلکوں میں خوف زدہ کرنا چاہتا ہی نہیں ہوں
19:08میں تو بس اس کے طرح اپنے کا تماشا لیکنے چاہتا ہوں
19:19ہانیر کل تو بنا تماشا لگا
19:23جہارہ نے مجھے اور انوشے کو گاڑی میں دیکھ لیا
19:30جوان بھائی جب آپ نے
19:32ساری زندگی ان کے ساتھ
19:33اتنی ٹینشن میں گزاری ہے تو
19:35آپ الگ کیوں نہیں ہوئے
19:39وہ وقت
19:39ایسا نہیں تھا
19:41نہیں کر سکتا تھا
19:45اولاد
19:46بڑی ہو رہی تھی
19:48ام
19:49میرے اولاد اچھی طرح جانتی ہے کہ ان کی ماں کیسی ہے
19:56اور جہارہ بھی یہ نہیں چاہتے تھے
20:00اس کی خود سری کی وجہ سے
20:05بس
20:06میں یہ قدم نہیں اٹھا سکا
20:09پھر بھی تھوڑا
20:11ڈرات ڈھمکا سکتے تھے
20:13اپنی مرضی کے مطابق زندگی گزار سکتے تھے
20:15ان کی ہر بات ماننا ضروری نہیں تھا
20:20ٹھیک کا تم نے
20:22بس یوں سمجھو کہ
20:25اپنی اولاد کی وجہ سے اور
20:28دنیا کی وجہ سے
20:30میں یہ نہیں کر سکا
20:33لیکن ایک بات ہے
20:36انوشے کو میں
20:38اپنے دل سے نہیں نکال سکا
20:42بات ہے نوانوے
20:44میرا بہت دل جاتا ہے
20:45کہ میں آپ سے آپ کی پوری زندگی کی کہانی سنوں
20:51آپ کب کب زندگی میں ٹوٹے
20:54کب کب بے بس ہوئے
20:59سچ بتاؤں
21:00تم مجھے بہت ترس آتا ہے آپ
21:02تینکیو آنی
21:04اس دنیا میں کوئی تو ہے
21:07جو مجھ پر ترس کھاتا ہے
21:10لیکن یقین جانو آنی میں
21:11دل سے تمہارا شکریہ آدھا کرتا ہوں
21:15تم نے انوشے کی بہت اچھی تنبیت کی
21:21یعنی
21:23تم نے آج تک اپنا گھر مسانے کا نہیں سوچا
21:31صرف اور صرف میری بیٹی کی وجہ سے
21:34اس لئے میں
21:36مہارا بہت شکر بزار ہوں
21:38اللہ تمہیں خوش رکھے
21:40شکریہ آدھا کر کے آپ مجھے شرمندہ کر رہے ہیں
21:44انوشے میری ہی بیٹی ہے
21:46اور میں اس کے لئے زندگی میں کچھ بھی کرنے کو تیار ہوں
22:06اپنی اس انکار کر دیجئے
22:09میں ماں پر شادی کرنے کے لئے تیار نہیں
22:14اور کھر میں لڑائی چھگڑا ہوں اس سے بہتر ہے اس بات کو یہیں خبک کر دیا جائے
22:18علی میں تمہاری طرف سے ہاں کر چکی ہوں
22:22کیونکہ میں جانتی تھی کہ تم انکار نہیں کرو گے
22:27اب اگر تم نے انکار کیا تو میری جان پر بن جائے گی
22:33میں
22:35میں خود کو کبھی معاف نہیں کر سکوں گی
22:38دیکھو علی
22:40علی تم ایسا نہیں کر سکتے
22:43تم میری اتنی بیزتی نہیں کر سکتے
22:46یہ بات بیزتی ہو جائے گی
22:49پلیز آپ
22:51آپ مجھے ایموشنلی بلیک میل نہیں کر سکتی
22:55تمہیں بلیک میل نہیں کر رہی
22:58یہ تمہیں اپنا فیصلہ سنا رہی ہے
23:02دیکھو
23:04میں لوگوں کی باتیں برداشت نہیں کر سکوں گی
23:07جب کوئی مجھ سے یہ کہے گا کہ
23:09گھر میں سے
23:11کوئی بھی میری مرزی کے مطابق فیصلہ نہیں کر سکا
23:14اور دور میں تمہارے باپ سے بھی تنگ ہوں
23:17اس نے اس عمر میں مجھے چیٹ کیا اور اب تم مجھے بیزت کرنے پر تلے ہو
23:21اس لئے مجھے دو میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا
23:27اپنی بیزتی
23:28یا پھر موت
23:41اللہ
23:41بیز
23:43بیز ایسی باتیں مت کریں آپ یہ سب کہہ کر مجھے ڈرا رہی ہیں
23:48میں تمہیں ڈرا نہیں رہی ہوں
23:50میں تمہیں بتا رہی ہوں
23:51تم جانتے ہو اپنی بیزتی میں برداشت نہیں کر سکتی تو
23:55تو موت کے انتخاب کروں گی نا میں
23:58نہ میری اولاد اپنی ہے
24:00اور نہ ہی شوہر
24:03جن سکتے ہیں
24:20چھا مو
24:20میں ادھر دیکھئے
24:24ٹھیک
24:27بیز مجھے تھوڑا فقت چاہیے
24:30ابھی نہیں
24:31مجھے یقین تھا لی کہ تم
24:37مجھے بیزت نہیں ہونے دو گئے
24:39آج کے بعد میں تمہارے سامنے کوئی ڈیمانڈ نہیں رکھوں گی
24:44یقین جانوں
24:44رکھوں گا
24:45شکریہ
24:46شکریہ
24:47شکریہ
24:48شکریہ
24:49شکریہ
24:49پھر بھی
24:51شکریہ
25:15ماما بہت زدی ہے
25:17یہ نہ ہو کہ بعد میں پشتا رہے ہو کہ کاش
25:19تم مان جاتے ہیں
25:22جانتا ہوں
25:23اس لئے خاموش ہو گیا
25:26لیکن تم اچھی طرح جانتے ہو
25:29ان کی دھمکی ہی وجہ سے خاموش ہو گیا
25:33انہا میرے دل نہیں ہے کہ میں یہ نکاح کروں
25:35عائدہ تو تمہیں ملنے والی ہے نہیں
25:37اس کی تو منگنی ہو رہی ہے
25:39اور وہ خوش ہے
25:41میں تو حیران ہوں یہ جان کر کہ یہ ایک ایسی محبت ہے
25:43جو صرف تمہیں بے چین کر رہی ہے
25:46سر وہ تو خوش ہے
25:47تمہیں یقین ہے کہ وہ خوش ہے
25:50تم ایسا صرف اس لئے کہہ رہا ہوں کیونکہ تم نے اسے دیکھا نہیں
25:55میں نے اسے دیکھا ہے
25:58اس کے بھیگی ہوئے ہیں آنکھیں
26:01اس کے آغاز میں درد
26:04اس کے دل کی بیبسی سب نحسوس کیے ہیں
26:11وہ خوش نہیں ہے
26:13ایک میں خوش نہیں ہے
26:14میں اس لئے کہہ سکتا ہوں کیونکہ اس نے یہ سب مجھ سے خود کہا ہے
26:18جھوٹ بولا ہے اس نے تم سے
26:20کیونکہ محبت میں یہ سب جھوٹ بولنا جائز ہے
26:23جس میں جھوٹ بولنا جائز ہو
26:25تو محبت سچی کیسے ہو سکتی ہے
26:27جب تمہیں محبت ہوگی تو تمہیں بھی پتہ چل جائے گا
26:30کہ جھوٹ بولنا کیوں جائز ہے
26:32یہ سن کر خوشی ہوئی
26:33کہ تم نے ماما کی بات مان لی
26:36جب ان کی تیاریاں شروع ہو جائیں گی
26:39بازاروں کے چکر شاپنگ بغیرہ
26:42میرا دل نہیں لگ رہا ان سب چیزوں
26:46اس لئے میں خوش نہیں ہوں
26:49میں آئیزہ کی جگہ کسی اور کو نہیں دے سکتا ہوں
26:52پلیز علی، اب کوئی ایسی بات مت کر دینا جسے ماما کو احساس ہو کہ وہ زیادتی کر رہی ہے
27:04جہانت زیادتی کر رہی ہے اور وہ بھی اپنی اولاد کے ساتھ ہے
27:09میری تو راتوں کی نیندیں حرام ہو گئی ہیں
27:13جب میں علی کا چہرہ دیکھتا ہوں تو میرا دل کٹ جاتا ہے
27:18میرا بستہ کھیلتا بیٹا میں نے کبھی
27:21کبھی بھی اس کو اتنا اداس نہیں دیکھا
27:29ہم کچھ بھی نہیں کر سکتے بابا
27:32ماں وہاں نے تو بہت خوش ہو کر مجھے
27:34فون کر کے یہ ایک خوشخبری سنائی ہے کہ علی راضی ہو گیا ہے
27:38اور میں حران تھا
27:41کہ علی کیسے راضی ہو گیا
27:44کیونکہ مجھے یہ امید نہیں تھی کہ
27:46لی اس بات کے لئے راضی ہو جائے
27:48میں علی سے خود بہت شرمن نہ ہوں
27:52جانا نے جب مجھے انوشے کے ساتھ دیکھا تو
27:55اور مجھ سے پوچھنے لگی کہ وہ عورت کون تھی تو
27:58مجھے بہت سکون ہوا
28:00اس کو پتہ نہیں چلا کہ انوشے میرے ساتھ تھی
28:03لیکن باپا یہ تو ہم سب ہی جانتے ہیں نا کہ جب ان انوشے کے بارے میں پتا چلے گا
28:08تو ایک توفان آئے گا
28:11فلال مسئلہ تو علی کا ہے
28:14علی ناخوش ہے پاپا
28:15میرے پاس بھی آیا تھا وہ
28:17یہ کہنے کے لئے کہ میں ماما سے بات کروں
28:20لیکن آپ جانتے ہیں میں کیسے بات کروں اسے
28:23اتنی ہمت نہیں ہے مجھ میں
28:24مجھے بڑی حیرانگی ہوئی ہے کہ جہارہ نے تمہیں فون کر کے
28:29علی کی رضا مندے کی خوشکبری سنائی ہے
28:34میں تو سن کے بہت پریشان ہو گیا ہو گیا ہے
28:40لیکن علی
28:42کیسے راضی ہوا
28:44کیسے بچے گا ان سب چیزوں سے وہ
28:48حلی اس بات کو لے کہ مجھ سے ناراض
28:51ہم اس سے نہیں بچا سکتے
28:54شاید یہ ہی اس کی قسمت میں لکھا ہے
28:56ملکل غلط بات ہے
28:58ہم سب کچھ جو ہم سے نہیں ہو سکتا
29:00جو ہمارے خلاف ہوتا ہے ہم قسمت پر ڈال دیتے ہیں
29:04اور اپنی غلطیاں قسمت کے ثبوت کر دیتے ہیں
29:09اگر جہارہ ایسی نہ ہوتی تو ایسا کچھ نہیں ہوتا
29:13اگر وہ اولاد سے پیار کرتی نا
29:15تو اولاد اور ماں میں اختلاف ہی نہیں ہوتا
29:21آپا ہم سب میں تو اتنی حمد نہیں ہے لیکن
29:26آپ شاید کچھ کر سکتے ہیں
29:28ایک کوشش تو کر کے دیکھ لیں
29:32کم سے کم علی کو یہ تو محسوس ہو کہ
29:35جو فیصلہ اس نے کیا تھا
29:37ہمیں اس سے اختلاف نہیں ہے
29:42پھر چاہے اس کی یہ بات مانی جائے یا نہ مانی جائے
29:46کم سے کم اسے اتنا تو کانفیدنس ہونا چاہیے نا
29:49کہ ہم اس کے ساتھ ہیں
29:51ہاں
29:53میں علی کے لیے
29:56ضرور کوشش کروں گا
29:59اور
30:01انوشے کے بارے میں
30:02اسامہ اور علی کو بتائیں نہیں
30:04میں یہ تو بتاؤں گا
30:06دونوں کو بتاؤں گا کہ
30:08انوشے ان کی بہن ہے
30:15جنید بہت اچھا لڑکا ہے
30:16جنید بہت اچھا لڑکا ہے
30:17سب کچھ ہے
30:20کوئی روک ٹوک نہیں ہوگی
30:21اس کی ماں کا کوئی خوف بھی نہیں ہوگا
30:25میں
30:26بہت خوش ہوں
30:28تو تم یہ بات بار بار کیوں کہتی ہو کہ تم خوش ہو
30:35تمہیں علی کی محبت کا احساس نہیں
30:40اب وہ پہلے جیسی محبتیں کہاں ہوتی ہیں
30:43جو لیلا مجموع یا شیری فراد کو ہوا کر دی
30:47ان تو بس کہنے کی بات ہیں
30:50کہاں نہیں
30:57تمہلی سے کہنا
30:59کہ وہ آنایا سے شادی کر لے
31:03میں نے منگنی کے کارٹ بار دیتا
31:07کارٹ تو تم نے مجھے بھی دیا تھا
31:09اور میں نے وہ کارٹ جا کر مام کو دے دیا تھا
31:13اور ہاں
31:14علی کو بھی تمہارا پیغام دے دیا تھا کہ
31:17اس سے انایت سے اچھی لڑکی نہیں ملے گی
31:23اور کچھ کہنا ہے
31:26ہاں
31:27اس سے کہنا کہ میں افرش ہو
31:29میں نے اپنی منزل کا انتخاف دیا
31:35وہ بھی جو دل جاہے کہیں
31:37نہ نہ خواہ کرنا
31:38کیا، شکریہ
31:50باتیں کرنا
31:52تو
31:52لیکن
31:54یہ پیشنک enseñ کچھ رください
31:58انسان تھا
32:01حالانکہ وہ جانتا بھی ہے کہ اس کے پاس اب اتنا وقت نہیں بچے
32:04پھر بھی سب کو وائٹ بہت سا آ رہا تھا
32:08بہت جولی ہے
32:10اچھا سنو میں کل بابا کے ساتھ شاپنگ پہ گئی تھی
32:13بہت مزا آیا مجھے
32:15مطلب ان کا بس نہیں چل رہا تھا
32:17وہ مجھے سب کچھ دلا دیں آئے
32:20جس چیز پہ ہاتھ رکھ رہی تھی مجھے وہی دلا رہتے ہیں
32:23اپنا کارٹ بھی مجھے دے دیا کہ جو خریدنا ہے خریدو
32:27گوڑ
32:29اچھا یہ بتاؤ کہ تم اب میرے گھر کا باری ہو
32:31ماما کب سے تمہارا پوچھ رہی ہے
32:34آپ لوگوں کو آنا پڑے گا ہمارے گھر
32:36رشتہ لینے کے سمجھے
32:39ارے ہاں ہاں میں بھی یہی چاہتا ہوں
32:41بلکہ ماما بھی یہی چاہتی ہے
32:42کہ تمہارے بابا اور آنٹی دونوں ہمارے گھر ہیں
32:45ہم سے ملنے
32:46میں نے انہیں سب بتا دیا ہے
32:48ان فائب ماما تو بہت خوش ہے تمہارے بابا کے بارے میں جان کے
32:52تم بس ڈے ڈسائیڈ کرو پھر مجھے بتا دوں
32:55میں بابا اور رضا بھائی کو تو بلالوں گے
32:59پھر ام ناٹ شور کہ آنٹی آئیں گے یا نہیں
33:02ہاں تم فکر مت کرو
33:04میں نے ماما کو سب بتا دیا ہے
33:07چلو اچھی بات ہے
33:09اب دیکھو پتہ نہیں آنٹی سے ملاقات ہوگی
33:12یا نہیں ہوگی
33:19انوشہ میرے پاس ایک آئیڈیا ہے
33:25کیا؟
33:42اور ہم جائیں گے اور تم انچے بل لے لہا
33:46ٹھیکے چلیں گے
33:52مجھے بابا سے ایسی حرکت کی توقع نہیں تھی
33:56جوان اولاد کا بھی خیال نہیں کیا انہوں نے
33:59پھر سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ وہ ماما کو چیت کریں گے
34:03یا رسامہ ایک حساب سے دیکھا جائے تو اس میں بابا کا کوئی قصور نہیں
34:08موم جس طرح کی طبیعت کی ہیں ان کے ساتھ
34:11کسی بھی انسان کا رہنا بہت مشکل
34:14آج نہیں تو کل
34:16بابا کا اور ان کا رشتہ تو پھوپنا تھا
34:22تمہیں انیورسٹی گئے تھے
34:25گیا تھا میں
34:27آجزہ نے اپنی انگیجمنٹ کے کارٹ دیئے سب کو
34:31مجھے بھی تھما دیا اس نے
34:33میں نے جا کر موم کو دے دیا تاکہ انہیں تسلی ہو جائے
34:41اور ہاں
34:42تمہارے لئے ایک میسیج دیا
34:45اس نے کہا ہے کہ تم انایا سے شادی کر لے
34:48تو میں اس سے ایسی لڑکی نہیں ملے گی
34:59اس کی ایک وجہ ہے
35:03اسے آج تک میری محبت کا اندازہ ہی نہیں ہے اس کے
35:09اگر اندازہ ہوں گیا ہوتا تو
35:13اس کے زندگی میں بھی میری زندگی کی تعلان دے رہا ہوں
35:19کسی سے بات کرنے کا دل نہ چاہتے
35:24کسی کا فون سننے کا دل نہ چاہتے
35:29لیکن میری بدقسمت ہی دیکھیں
35:33چاہ کر بھی میں آئیزہ کی محبت کو حاصل نہیں کر سکتا
35:39اس کے اپنی مجبوریاں ہیں آگر
35:43میری اپنی
35:59سریہ یہ لو تمہارا چیک
36:02بھابی میں نے آپ سے کتنی دفعہ کھائے کہ اب اس کی ضرورت نہیں ہے
36:07بھائی یہ تمہارا اور تمہارے بھائی کا ماملہ ہے
36:10انہوں نے گھا چیک دیاؤں میں لے کر آگئی پکڑو
36:14بھابی اب بہت اچھی ہے
36:18ورنہ کونسی بیوی ہوتی ہے جو اپنی میاں کی کمائی ایسے باٹے گی
36:24سچ اب بہت اچھی ہے
36:27اب بھائی کو منہ ہی نہیں کرتے ہیں
36:29ارے بھائی کیوں منہ کروں گی
36:31تم ذمہ داری ہو ان کی
36:33اور بچیوں کے لیے دیتے ہیں وہ
36:37ہاں لیکن بھائی میں نے کہا نا
36:39مظفر کی بہت اچھی پیلشن آ جاتی ہے
36:41اور اب تو بچیوں کا پالر بھی بہت اچھا چل رہا ہے
36:45بھائی جو کہنا ہے اپنے بھائی سے کہنا
36:46تم دونوں کا معاملہ ہے
36:48ایک اچھی خبر ہے تمہارے لیے
36:52ندیم ربائی جا رہا ہے
36:54اچھا ہاں
36:55اور وہ وہیں خوش رہتا ہے
36:57اس کے دوست ہیں جاننے والے
36:58کام بھی وہ وہیں صحیح کرتا ہے
37:01اپنی خوشی سے جا رہا ہے یا آپ لوگ
37:03زبردستی بھیج رہے ہیں اس سے
37:06نہیں
37:07اپنی مرضی سے اور اپنی خوشی سے جا رہا ہے
37:11سچ پوچھو تو اس نے تو ذہن
37:12بنایا ہوا تھا کہ وہ کزن سے شادی کرے گا
37:15سہارا بنے گا
37:18لیکن کیا پتا تھا کہ بچیاں
37:20راضے نہیں ہوں گی کزن میرے سے
37:24ارے بھائی
37:25میں نے بھی آپ کو خوش خبری دینی تھی
37:28اچھا؟
37:29کیا؟
37:31آئیزہ کیلئے بہت اچھا رشتہ آیا ہے
37:33اور میں نے ہاں کر دی ہے
37:35انہیں بہت جلدی ہیں منگنی کرنے کی
37:37میں نے تو خود آنا تھا آپ دونوں کو بتانے کیلئے
37:40تو اب آگئی ہیں
37:42ارے یہ تو بڑی اچھی خبر ہے
37:43بہت بہت مبارک ہو تمہیں
37:45آئیزہ تو خوش ہے نا؟
37:47جی بھابی بہت خوش ہے ماشاء اللہ سے
37:50میں منگنی کا جوڑا لے کر آئی ہوں
37:52اسے ساتھ تکر گئی تھی
37:55اسے لگا کہ رنگ بہت ہلٹ ہے
37:57آج جسرا لے کر آئی گی
37:59صحیح بات ہے بھئی ہر چیز اس کی پسند سے بناو
38:02اچھا یہ بتاؤں گھر کب آ رہی ہو؟
38:04بھابی اسی مہینے آؤں گی
38:06اگلی مہینے منگنی بھی تو ہے نا ایسا کی
38:08کارڈ میں خود دینے کیلئے آؤں گی آپ دونوں کا؟
38:12ضرور
38:23اسلام علیکم جہارہ بیگم
38:25کیسی ہیں آپ؟
38:26بہت دنوں بعد یاد کیا آپ نے مجھے؟
38:29بالکم السلام
38:32تحسین
38:33آج تم مجھے بہت یاد آ رہی ہو
38:37تم گھر آزت کیوں میں بہت بہت مس کر رہی ہوں تمہیں
38:41خیریت سب ٹھیک تو ہے نا؟
38:44ہاں بس خیریت نہ ہی سمجھو
38:47اللہ خیر کرے
38:48کسی اولاد کی طرف سے پریشانی ہے کیا؟
38:51نہیں نہیں
38:52اولاد تو میری بہت فرما بردار ہے
38:54میری مرضی کے خلاف کچھ بھی نہیں کرتی
38:59لیکن دکھ تو راستہ دیکھی لیتے ہیں نا
39:02چور دروازے جو بہت ہیں
39:04اگر آپ مجھے بتا دیتی ہیں تو آپ کا دل بھی ہلکا ہو جاتا؟
39:07نہیں تم کھا لا جاؤ
39:10میرے دل کا بوجھ ہلکا ہو جائے گا
39:12اچھا چلیں ٹھیک ہے میں انشاءاللہ کل ضرور آؤں گا
39:15بلکل پریشان نہ ہو
39:16اللہ تعالیٰ آپ کو کوئی بھی دکھ نہ دکھائے
39:18اب تو بلکل بھی نہ دے
39:21کیونکہ اس عمر میں دکھ سہا نہیں جاتا
39:25عمر کوئی بھی ہو جہاں رہا بیگم
39:26دکھ تو دکھ ہوتا ہے
39:27یہ دل پہ تو کیا؟
39:29روپر بھی گھاؤ ڈال دیتا ہے
39:32اسے آپ پریشان نہ ہو
39:34میں کل انشاءاللہ جلدی آپ کے پاس آؤں گی
39:37ٹھیک ہے
39:38میں انتظار کروں گی تمہارا
39:40اللہ حافظ
39:42ٹھیک ہے