- 6 hours ago
- #ursmubarak
- #rabiulawwal
- #aryqtv
Urs Mubarak | Rabi ul Awwal Special
Hazrat Mian Sher Muhammad Naqshbandi Mujaddi Sharaqpuri (RA)
Hazrat Mian Ghulam Ahmad Sahib Naqshbandi Mujaddidi Sharaqpuri (RA)
Watch More Informative Content || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#UrsMubarak #RabiulAwwal #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Hazrat Mian Sher Muhammad Naqshbandi Mujaddi Sharaqpuri (RA)
Hazrat Mian Ghulam Ahmad Sahib Naqshbandi Mujaddidi Sharaqpuri (RA)
Watch More Informative Content || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#UrsMubarak #RabiulAwwal #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00is
00:00is
00:00is
00:01is
00:03is
00:06is
00:06is
00:08is
00:10is
00:11is
00:12is
00:13is
00:13is
00:15is
00:16is
00:16is
00:18is
00:22is
00:23is
00:26that
00:27is
00:28فاعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم
00:32على ان اولياء الله لا خوف عليهم ولا هم يحزنون
00:38صدق الله العظيم وصدق رسوله النبي الكريم الأمين
00:43مولاي صلی وسلم دائماً ابدا
00:47على حبيبك خير الخلق كلهم
00:51هو الحبيب الذي ترجع شفاعته لكل حول من الأحوال مقتهمي
00:58يا رب بالمصطفى بلغ مقاصدنا
01:01واغفر لنا ما مضايا واسع الكرمي
01:06بلغ الأولى بكماله
01:08کشف الدجاب جماله
01:10حسنت جميع وخساله
01:13سلو عليه وآله
01:18انتہائی محترم وكرم حاضرین ناظرین سامعین
01:22اللہ جل مجدهوكا بے پایا فضل و کرم
01:25احسان و انام ہے
01:27حضور نبی رحمت نور مجسم
01:30شفی معظم
01:31سید و سردار کل
01:34مرکز دیدار کل
01:36حامل اصاف کل
01:38مصدر انوار کل
01:39سرور کائنات
01:41فخر موجودات
01:42ایمان کائنات
01:44وجہ تخلیق کائنات
01:45مشعل بزم وفا
01:48چراخانہ استفا
01:49جان جہان اشتبا
01:50احمد مجتبا
01:52محمد مصطفی
01:53علی تحید و سنا کے کرم سے
01:56شرگ و شریف کی سرزمین پر
01:58سالانہ
01:59ایک سو ایک ماہ
02:00سالانہ عرصر مبارک
02:02مظہر انوار الہیہ
02:04آئینہ جمال مصطفی
02:06امام السالقین
02:08سند الواصلین
02:10حجت الکاملین
02:12آفتاب شریعت و طریقت
02:14سرطاج الاولیاء
02:16حضرت میاں شیر
02:18محمد شرفوری
02:19علماروف
02:20شیر ربانی
02:21رحمت اللہ تعالیٰ
02:23کے
02:23عرصر مبارک کی تقریب سعید
02:25کے اندر حاضر ہیں
02:26اور ساتھ ساتھ
02:27خجت الواصلین
02:29دائی سنت محمدیہ
02:31واقف رموز حقیقت
02:33فخر الاولیاء
02:35سرطاج الاولیاء
02:37حضور قبلہ
02:38میاں غلام
02:39احمد شرفوری
02:40علماروف
02:41شبیح
02:41شیر ربانی
02:43رحمت اللہ
02:44تعالیٰ کے
02:44تیسما سالانہ
02:46عرصر مبارک کی
02:47تقریب سعید
02:47کے اندر ہم
02:48شرف و شریم
02:49میں حاضر ہیں
02:51عظیم الشان
02:53عرصر مبارک کی
02:54تقریب سعید
02:55کی صدارت
02:56ہمارے مرشد کریم
02:58والی نعمت
02:59فخر المشائق
03:00پروانہ شمع رسالت
03:03دائی سنت محمدیہ
03:05یادگارِ اسلاف
03:07حضور قبلہ
03:08عالم
03:08جنابِ پیکرِ محبت
03:10پیکرِ شفقد
03:11حضور قبلہ
03:12سیدی و مرشدی
03:14میاں محمد
03:15ابو بکر
03:16نقشبندی
03:16مجددی
03:17شرق بری
03:18سجادہ نشین
03:20آستان آلیہ
03:20شرقشتری جلوہ
03:21فرما ہے
03:22اور ان کے ساتھ
03:23ہماری خوشبختی ہے
03:24جرکے زیرِ نگرانی
03:26یہ آج کا عظیم الشان
03:27عرصر مارک
03:28تقریب سعید
03:29میں ہم حاضر ہیں
03:30ہماری خوشبختی ہے
03:32کہ پوری دنیا میں
03:33ہزاروں
03:35لاکھوں
03:35کروڑوں
03:36اشاقانِ مصطفیٰ
03:38اور شہر
03:38آلہ حضرت شرقبوری
03:40ربانی
03:40شہر ربانی
03:41اور
03:42آلہ حضرت شہر ربانی
03:44کے
03:44چاہنے والوں کی
03:45آنکھوں کی
03:46تھندگ
03:46اور دل کا سرور
03:48جنابِ شہدادہ
03:49شہر ربانی
03:50صحبتادہ والا شان
03:52میاں محمد
03:53عزیز الدین
03:53شرقبوری
03:54زینتِ آستان
03:55آلیہ
03:56شرقوششریف
03:57جلوہ فرما ہے
03:58دیگر مقدر
03:59مشایخ
04:00علماء
04:00جلوہ فرما ہے
04:01میں آیاتِ ربانی
04:03کے لئے دعوت دے رہا ہوں
04:04قرآن کی
04:05روشنی ہے
04:06بیانِ رسول میں
04:08قرآن کی
04:09روشنی ہے
04:10بیانِ رسول میں
04:12اللہ بولتا ہے
04:15زبانِ رسول میں
04:16سوچا
04:18کہ ذرا دیکھیں
04:19قرآن میں کیا ہے
04:20سوچا
04:22کہ ذرا دیکھیں
04:23قرآن میں کیا ہے
04:24جب دیکھا
04:26تو ہر لفظ محمد کی سنا ہے
04:28آج کے اس عظیم و شان
04:31اس محرک کی تقریب سعید کا آغاز
04:33آیات نور سے
04:35آیات ربانی سے
04:37صحیفہ انقلاب سے بچاتا ہے
04:39میں آیات بیانات کے لیے
04:41جناب عزت میں آپ کی بلا محترم و مقام
04:43حافظ آفداب صاحب سے غزارش کروں گا
04:46آیات نور سے
04:47اس عظیم و شان تقریب سعید کا آغاز کریں
04:51محبت سے نعرہ بلند کیجئے نعرہ تکبیر
04:53اور محبت سے نعرہ تکبیر
04:57نعرہ رسال
05:03اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:14بسم اللہ الرحمن الرحیم
05:41اعوذ باللہ من شیطان الرحیم
06:01اَلَا اِنَّ اَوْلِيَاءَ اللَّهِ لَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
06:29الَّذِينَ آمَنُوا وَكَانُوا يَتَّقُونَ
06:47لَهُمُ الْبُشْرَى
06:50لَا فِي الْحَيَاةِ
06:54دُّنِيَا وَفِي الْآخِرَةِ
07:05لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللَّهِ
07:23لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللَّهِ
07:37لَا تَبْدِيلَ لِكَلِمَاتِ اللَّهِ
07:46ذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ
07:58صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمُ
08:02وَسَدَقَ رَسُولُهُ النَّبِيُّ الْكَرِيمُ الْأَمِينَ
08:14آیاتِ بینات آپ نے سمات فرمائی ہے
08:18کریم آکا علیہ السلام کا فرمانِ علی شان ہے
08:31فرمایا جو بندہ اللہ کے قرآن یعنی قرآنِ قرآنی میں
08:36اور اللہ کے ذکر میں اتنا مشغول ہو جائے
08:41کہ دعا کا ٹائم بھی قرآن کو ہی دے دے
08:44حالانکہ الدعا مخل عبادہ ہے
08:47فرمایا وہ قرآن ہی پڑھتا جا رہا ہے
08:49قرآن ہی پڑھتا جا رہا ہے
08:51فرمایا اسے کیا ہی نہ ملے گا
08:54فرمایا
08:58اللہ پاک اسے مانگنے والوں سے بھی زیادہ عطا فرمائے گا
09:04آئیے ناتِ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے
09:08میں دعوت دے رہا ہوں تشریف لاتے ہیں
09:10انتہائی مکرم جنابِ حافظ کلیم اللہ صاحب تشریف لائیں
09:14اور بارگاہِ سید الاسویہ میں
09:17گلہائے عقیدت پیش کرنے کا شرف حاصل کریں
09:20اے مظہرِ نورِ خدا بلغ العلابِ کمالِ ہی
09:24مولا علی مشکل کشا کشفت دجابِ جمالِ ہی
09:28حسنین جانِ فاطمہ حسنت جمیع و غسالِ ہی
09:33یعنی محمد مصطفی صلو علیہ وآلہی
10:06تمامی حباب دودھ پاک پڑیئے
10:14محکن دل کے غلچے کھلا دیئے ہیں
10:35قلقی محکن دل کے غلچے کھلا دیئے ہیں
10:49جس راہ چل گئے ہیں
11:01کوچھ بسا دیئے ہیں
11:10تشریف لاتے ہیں حضرتِ علامہ مولانا مفتی محمد عبدالقریم صاحب
11:15نقشبندی آپ آ کر اپنی حاضری پیش فرماتے ہیں
11:19محبت سے نالک ہے نعرہ تکبیر
11:21نعرہ رسالت
11:23آستان علیہ شرک پر شریف
11:38الحمدللہ
11:41والصلاة والسلام علیہ رسول اللہ
11:44وعلى آلہ الطیبین الطاہرین وعلى صحابة الهادین المہدیین
11:50وعلى من تبعہم مجمعینا الى یوم الدین
11:55قال اللہ سبحانہ وتعالی
11:58حُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّنَ رَسُولَا
12:01مِنْهُمْ يَتْلُوا عَلَيْهِمْ آیَاتِهِ وَيُسَكِّيْهِمْ
12:06وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةِ
12:09اِنَّ اللَّهُ وَمَلَائِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى النَّبِي
12:12يَا اَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا
12:17درشی پڑھ یہ تمامیں یہ ہو
12:19صلاة والسلام علیکہ
12:22السلام علیکہ
12:25رحمت للعالمین
12:26وعلى آلکہ وصحابہ
12:29خاتم النبیین
12:32سادلائکے تقریم و احترام
12:34معالی مرتبت
12:36حضرتِ سبزادہ والا شان پیرِ طریقت
12:40رہبرِ شریعت
12:42الحافظ القاری
12:44میاں محمد ابو بکر صاحب
12:46دامت برکاتہم العالیہ
12:49مسن نشین استن علیہ شرق پر شریف
12:53برادرانِ طریقت پر نور تقریب
12:56سالانہ عرص مبارک
12:59امام العلیاء
13:01سندلت قیاء
13:03عارفِ ربانی
13:05شیرِ ربانی
13:08آلہ حضرت میاں شیر محمد شخفری
13:11نبور اللہ مرقدا
13:13و پردہِ غوشِ برآیت
13:16امام العلیاء
13:18حضرتِ شبیع شیرِ ربانی
13:21حضور سیدی مولائی
13:24حضرتِ میاں غلام احمد صاحب
13:26رحمت اللہ علیہ
13:27آپ کے پر نور
13:29عرصِ مبارک کی تقریب
13:30انعقاد پذیر ہے
13:32حصولِ برکت کے لیے
13:34ہم حاضر ہیں
13:36یہ درگاہیں
13:38یہ خانقہیں
13:39یہ آستانیں
13:41اس نور کے قاسم ہیں
13:43جو اللہ تعالی نے
13:45محبوب کریم علیہ السلام
13:46کو عطا فرمایا
13:48اور آقا کریم علیہ السلام
13:50نے
13:51اپنے غلام
13:53اصحاب اور احلِ بیت
13:54کو عطا فرمایا
13:55اور بعد میں
13:57نسل در نسل
13:58قرن در قرن
14:01وقت دد وقت
14:02یہ سلسلہ نور جاری ہے
14:05کہ شرق پر شریف سے
14:07اس نور کا مظہر ہو رہا ہے
14:10حضرتِ شیرِ ربانی
14:11رحمت اللہ علیہ
14:12آپ نے وہی نور تقسیم فرمایا
14:15جو اللہ نے
14:17اپنے محبوب علیہ السلام
14:18کو عطا فرمایا
14:19اللہ اخلا کے کائنات
14:21نے فرمایا
14:22ہُوَ الَّذِي
14:23وَاللَّهَ بَعْثَ فِي الْمِّيِّينَ
14:25رَسُولَا
14:26جس نے اہلِ مکہ میں
14:28ام القرآن والوں میں
14:30اپنا رسول محبوث فرمایا
14:31اور محبوب کریم علیہ السلام
14:34آپ نے تشریف لاکر
14:37يَتْلُو عَلَيْهِمَّ آئِيَاتِهِ
14:39وہ کتنے مبارک لوگ
14:41کتنی مقدس سستیاں
14:43جن پر اللہ کا کلام
14:47رحمت اللہ العالمین
14:48صلی اللہ علیہ وسلم ہے
14:49محبوب علیہ السلام نے
14:51ان پر قرآن مجید تلاوت فرمایا
14:54اور آقا کریم علیہ السلام
14:56نے ان کو نور عطا فرمایا
14:58صاحب بھی پاک کیا
15:00باطن بھی پاک کیا
15:02فرمایا
15:03ایات تلاوت کر کے
15:05يَتْلُو عَلَيْهِمْ آئِيَاتِهِ وَيُسَكِّهِمْ
15:08اور ان کا تسکیہ فرما دیا
15:10اور ان کو کتاب و حکمت کی تعلیم دے کر
15:13میرے محبوب علیہ السلام
15:15آپ قوم کے شہنشاہ
15:18اور قوم کے سربراہ بنائے
15:20محبوب قریم علیہ السلام
15:23جب تشریف لائے
15:24ایک دو قلوب کا اندھیرہ تھا
15:27دل انبے ہو چکے تھے
15:29اور دوسرا معاشرے کا اندھیرہ تھا
15:32اچھے اور برے کی پہچان نہ تھی
15:34میرے محبوب علیہ السلام نے
15:36جب قرآن مجید تلاوت فرمایا
15:39معاشر تھی اندھیرے چھٹ گئے
15:41اچھے برے کی پہچان ہو گئی
15:43اور محبوب علیہ السلام
15:45آپ نے نگاہِ نبوبت سے
15:48ان کے ایسے دل پاک کیے
15:50ایسے دل پاک کیے
15:52جس کے بارے میں ہمارے سلسلے کے شہنشاہ
15:54حضرت امام ربانی
15:56اندھیر نورانی
15:58مجدد الفیسانی
15:59نبور اللہ مرقدہ
16:00آپ ارشاد فرماتے ہیں لوگو
16:03محبوب قریم علیہ السلام
16:05آپ کیا کسی اصحاب کو برا نہ کہنا
16:08دل میں ان کے بارے میں میں نہ لانا
16:11آقا قریم علیہ السلام کی صحبت نے
16:14اصحاب کے دل شیشے سے بھی صاف کر دیئے
16:18اور جس مقام پہ صحبت مصطفیٰ نے
16:21ان کو مدارج علیہ پہ پہنچایا
16:24وہاں عبادت اور زہد نہیں پہنچتا
16:26محبوب علیہ السلام نے
16:28اصحاب کو نور عطا فرما کے
16:31جمعی اصحاب کو میرے کمنی والے نے
16:34منور فرما دیا ہے
16:36صحابہ اکرام رضوان اللہ علیہ مجمعین
16:39دس ہزار کے قریب
16:42جنت البقی کے اندھر تشریف فرما ہے
16:46اور باقی نفوسیں کچھ سیا
16:49یہ نور لے کر
16:51پوری دنیا میں پھیل گئے
16:54محبوب علیہ السلام کے نور کے قاسم ہوئے
16:56اور آقا کریم علیہ السلام نے
16:59یہ نور قسید
17:01امانت عظیمہ
17:04اس کا بار صدرت عبوب کر صدیق
17:06رضی اللہ تعالی عنہ کو بدرجہ
17:08عتم بنایا
17:09اور آقا کریم علیہ السلام
17:12آپ کا جتنا قرب صدیق اکبر کو ہوا
17:15اور اتنا اور کسی کو میسر نہیں
17:18محبوب علیہ السلام نے فرمایا
17:20ما سب اللہ فی صدری
17:22اللہ سب بی بقر
17:26فرمایا لوگو
17:27جو اللہ تعالی نے
17:28نور اور انوار میرے سینے میں اڑے لے
17:32اور میں نے وہ انوار
17:33حضرت عبوب کر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
17:36آپ کے سینے میں اڑے لیے
17:38ہمارا سلسلہ نقشبندیہ
17:40یہ سلسلہ صدیقیہ ہے
17:43محبوب علیہ السلام نے نور
17:45حضرت عبوب کر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
17:48آپ کو اتنا فرمایا
17:49آپ کے توسط سے حضرت سلمان فارسی
17:53سلمان محمدی کو یہ نور ملا
17:55اور حضرت عبوب کر صدیق پوتے
17:58حضرت قاسم کو نور ملا
18:00جو حضرت امام جعفر صادق کے نانا جان ہے
18:03اور امام جعفر صادق مجموع البحرین ہے
18:06آپ سید ہیں
18:08آپ میں مولا عریقہ بھی نور ہے
18:10اور ستیق اکبر کا بھی نور ہے
18:12بعد میں سلطان و نارفین
18:15حضرت بائیدر بستامی
18:16اس نور کے وارث ہوئے
18:18حضرت بائیدر بستامی
18:20اتنا بلند مقام ہوا
18:21اللہ کی بارگاہ میں
18:23ہمارے شہنشاہ
18:25سندلت کے یا
18:26سید الاسفیہ
18:27مخدوم الامت اسلامیہ
18:30حضرت علی بن عثمان داتا صاحب رحمت اللہ علیہ
18:33آپ کشن ماجوب میں فرماتے ہیں
18:35کہ لوگ ہمارے شیخ
18:37حضرتِ
18:39حضرتِ
18:41جنیدِ بغدادی فرماتے ہیں
18:43کہ با یزید و منہ کا جبرائیل فی الملائکہ
18:47کہ حضرتِ با یزید کی اڑان
18:49آپ کا مقام
18:51آپ اللہ کے جنور کے مدھر ہوئے
18:53آپ کا اتنا بلند مقام ہوا
18:56جس طرح کے فرشتوں میں
18:58جبرائیل علیہ السلام کا مقام ہے
19:00اس طرح اللہ تعالیٰ نے اس وقت میں
19:02حضرتِ بائیدر بستامی کو
19:04ولیوں میں مقام اتا فرمایا ہے
19:06اور اسی لئے
19:09حضرتِ داتا صاحب رحمت اللہ علیہ
19:11سید ہیں
19:13بائیدر بستامی سید تو ہیں
19:15پر نسبن نہیں
19:15ہم سید کہتے ہیں
19:18چار ماہ تک
19:19آپ کے مدارِ انبات پر
19:21خدمت کی بستام میں داتا صاحب نے
19:24اور کشن ماجوب میں فرماتے ہیں
19:27سیدنا بائیدر بستامی کو
19:29اللہ تعالیٰ نے یہ نور اتا فرمایا
19:30آپ اس نور کے حامل ہوئے
19:34آپ کے حلقہ میں بیٹھنے والا
19:35ایک طالبِ علم
19:37چند دنوں سے غائب نظر آیا
19:39اللہ والے لجپال ہوتے ہیں
19:41فرمایا وہ فلان ہی نہ آرہا
19:43لوگوں نے ارز کی
19:44حضور اس کا معاملہ بڑا عجیب ہے
19:46وہ کسی عورت کو اس کے مجادی میں
19:49دل دے بیٹھا
19:50اور وہ مر گئی ہے
19:52آرہا اس کے عشق میں وہ پاگل ہو گیا
19:56اس کی حقل پھر گئی
19:57وہ دیوانہ ہو گیا
20:00فرمایا ہے کہاں
20:02ارز کی بستام کے قید خانہ کے اندر
20:04پاگل خانہ میں وہ قید ہے
20:06حضرتِ بائیدر بستامی رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
20:10چلو اس کی ملاقات کے لئے چلیں
20:12جب آپ ملاقات کے لئے تشریف لے گئے
20:15آپ نے وہ نور کی پہلی نگاہ ڈالی
20:18آپ نے یہ جملہ فرمایا
20:20فرمایا ہوئے
20:21توہ دنہ نے لائی کیوں سی جنہیں مر جانا سی
20:24آتری اس تیرہ علامہ جڑا ہی اللہ یموتے
20:28ایسا ہی یہ جس لو موت نہیں آئے گی
20:31جب یہ جملہ فرمایا
20:33اس کی بیماری دور ہو گئی
20:35ایک نگاہ میں
20:37حضرتِ بائیدر بستامی نے
20:39زمین سے اٹھا کر اس کو عرشوں پر پہنچا دیا
20:43یہ نور کی برکات ہے
20:44یہ عشقِ محمدی کے سفر ہے
20:46حضرتِ بائیدر بستامی رضی اللہ تعالیٰ نے
20:50آپ کا دور مبارک ہے
20:53ایک صاحب نے خواب دیکھی
20:56یہ اللہ کی طرف سے ہوتی ہے
20:57کہ میں اللہ کے عرش کو کندہ دے رہا ہوں
21:02اور لوگوں سے علماء سے اس نے تعبیر پوچھی
21:05کہ اس کی تعبیر
21:07انہوں نے کہا
21:08ایک ہی عالم میں بستام چلا جا
21:11حضرتِ بائیدر بستامی اس کی تعبیر بتائیں گے
21:14جب وہ آیا
21:16تو بستام کے اندر حضرتِ بائیدر بستامی رضی اللہ تعالیٰ کا جنادہ اٹھا
21:23لوگوں نے کہا
21:24وہ ظاہری پردہ فرما گئے
21:27اللہ کو پیارے ہو گئے
21:29اس نے کہا
21:30چلو تعبیر تو نہیں
21:32اللہ والے کو کندہ دے لوں
21:34جب کندہ دیا
21:36تو حضرتِ بائیدر بستامی رضی اللہ تعالیٰ نے
21:39آپ نے فرمایا
21:41اے تعبیر پوچھنے والے
21:43اس تیری تعبیر یہی تھی
21:45قلب المومنِ عرش اللہ
21:48اللہ فرماتے ہیں
21:49محبوب علیہ السلام فرمایا
21:50کہ مومن کا دل اللہ کا عرش ہے
21:53تو نے مجھے کندہ دیا
21:55یہی تیرے کا خواب کی تعبیر تھی
21:58گویا کہ جو خواب میں دیکھا
22:00میں اللہ کے عرش کو کندہ دے رہا ہوں
22:03وہ حضرتِ بائیدر بستامی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
22:05کی ذات اس کی تعبیر ظاہر ہوئی ہے
22:07اور نور چلتے چلتے
22:09حضرتِ خاجہ عبدالخالہ
22:11کوئی دبانی رحمت اللہ علیہ
22:12جن کا سلسلہ خاجگانیاں ہے
22:15صدیق اکبہ پہ رہا
22:16سلسلہ صدیقیاں ہے
22:18اور امام جعفرِ سادھ پہ آیا یہی جعفریاں ہے
22:22بائیدر بستامی پہ آیا
22:24سلسلہ تحفوریاں ہے
22:26خاجہ عبدالخالہ کوئی دبانی پہ آیا
22:28یہ سلسلہ خاجگانیاں ہوا
22:30یہ نور کے نام بدلتے گئے
22:32اور حضرتِ سید بہاب الدین نقشباند رحمت اللہ علیہ
22:36آپ پہ آیا
22:37آپ کے مرشد کریم حضرتِ میرے کلال رحمت اللہ علیہ
22:41مٹی کے برطن بناتے ہیں
22:43ہے سید
22:44پیشہ یہ ہے
22:46اور ایک دنہ عرض کیا حضور نقشباند کیا ہوتا ہے
22:49یہ ہم نقشباندی ہیں
22:50حضرتِ سیدنا
22:52بہاب الدین نقشباند رضی اللہ تعالیٰ
22:55آپ سے سلسلہ نوری نقشباندیہ ہوا
22:57اور پھر ہند کے اندر
22:59امامِ ربانی
23:01کندیلِ نورانی
23:03فردُ الافراد
23:04غوثُ الاغیاس
23:06حضرتِ مجددِ الفِ ثانی
23:08آپ کا آفتاب تلو ہوا
23:11وہ جس کے بارے میں
23:13اکمال کہتے ہیں
23:14حاضر ہوا میں شیخِ مجدد کی لہل پر
23:18منت مانی وہ پوری ہو گئی
23:21اکمال کہتے ہیں
23:21میں سرہند گیا
23:22حاضر ہوا میں شیخِ مجدد کی لہل پر
23:26وہ خاق زیرِ فلق ہے مطلعِ انوار
23:28اس خاق کے ذروں حسس
23:30اس خاق کے ذروں سے
23:32احشر مندہ ستارے
23:33اس خاق میں پوشیدہ ہے
23:35وہ صاحبِ اثرار
23:36گردن نہ جھکسی
23:37جس کی جہاں گیر کی آگے
23:39اس کے گرمِ نفسِ اگرمیِ حرار
23:41وہ ہند میں سرمایہِ ملکہ نگے باں
23:44اللہ نے بروقت کیا
23:46جس کو خبردار
23:47اور جن کے مرشد کریم حضرتِ باقی بللہ
23:49دیلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:51آپ کو سرسلہ میں شامل کرنے کے لیے
23:54آپ قابل سے چل کر دے لیں
23:56آپ قابل سے چل کر دے لیں آئے
23:59جب حضرتِ مجددِ بسانی کا نور
24:02تقسیم ہوا
24:03پرموٹ ہوا
24:04یہ خدانہ بڑا ہوا
24:06حضرتِ باقی بللہ دیلوی نے
24:08اپنے بیٹے بھی آپ کے مرید کرا دیئے
24:11کہ آپ میں اتنا نور تھا
24:13اور آپ کا سرسلہ پھیلا
24:15آپ نے الہات کے خلاف
24:17باداقیدگی کے خلاف
24:19بدعات کے خلاف
24:20شرق کے خلاف
24:22امام اکبر حضرتِ مجددِ الفسانی نے
24:25جو جہاد فرمایا
24:26بناوٹی دین اکبر کا بنایا ہوا
24:29دینِ الٰہی
24:30اس کی تجنیا بکھیر کے
24:32حضرتِ امامِ ربانی نے
24:34معبوب علیہ السلام کی سلنتِ مبارکہ کو زندہ فرمایا
24:38پھر آپ نے نور عطا فرمایا
24:40آپ کا نور پھیلا
24:43اسی نور کا مظہر شرق پر شریف ہے
24:46اور حضرتِ امامِ ربانی
24:49آپ کی کرامت ہے
24:50یاد رہے
24:52جو داتا صاحب کے عرش کے اوپر
24:55ملہ لگتا ہے
24:57وہ ہمارا عقیدہ نہیں
24:59موت کا قوان یہ سرکس ہے
25:01ہمارا عقیدہ جو کشف المحجوب میں لکھا ہوا ہے
25:05زہد والمبیاء گنجہ شکر پہ
25:08مدار پہ جو ہوتا ہے ہمارا عقیدہ نہیں
25:11عقیدہ آپ کی تعلیمات ہے
25:14حضرتِ امامِ ربانی مجدربسانی
25:17آپ کا سلسلہ نور
25:20پورے پرے سغیر میں نہیں
25:22عرم میں پھیلا
25:24پچھلے دنوں کے اندر حضرتِ محمود آفندی
25:27جو رجب طیب اردگان کے مرشدہ ترکی کے صدر
25:30ان کا جنادہ اٹھا
25:31ان کے اوپر ڈالی ہو چادر سرہند شریف سے گئی
25:35اور اوپر لکھا تھا
25:36یا مجددِ الفسانی
25:38یہ نور ترکی تک پھیلا
25:40اور شام کے پانچ سو علماء
25:44آپ کے سلسلے میں بایت ہوئے
25:46فتاوہ شامی والے بھی مجددی ہیں
25:49اور وہاں وہ نورہ وہ بھی مجددی ہیں
25:52سارے
25:53اور جہاں امامِ ربانی مجدربسانی کے درویش
25:55اس نور کا قاسم ہوگا
25:58وہاں موت کا کونہ نہیں نظر آئے گا
26:01وہاں ڈھول نہیں نظر آئے گا
26:03وہاں مجرہ نہیں نظر آئے گا
26:05وہاں دمال نہیں نظر آئے گی
26:07یہ مجددِ الفسانی کا نور ہے
26:10یا قال اللہ نظر آئے گا
26:12یا قال رسول اللہ نظر آئے گا
26:13اور یہی
26:15نور حضرتِ شیرِ ربانی
26:17سانی رہ سانی
26:18شبیہ شیرِ ربانی
26:20آپ نے تقسیم فرمایا
26:22یہ نور تقسیم ہو رہا ہے
26:24تشنگان سہراب ہو رہے ہیں
26:26اللہ تعالیٰ
26:28قیامت تک یہ منبع نور میں
26:30اللہ برکتیں عطا فرمائے
26:32اور تشنگان کو اللہ تعالیٰ
26:34سراب ہونے کی توفیق عناد فرمائے
26:36وما علیہ اللہ
26:42حضرین مکرم
26:44ناظرین محترم
26:45ہم اس آستانے پہ حاضر ہیں
26:48اعلیٰ حضر شیر ربانی
26:49شرکش شریف کے اس آستانے پہ حاضر ہیں
26:52جہاں پر
26:53بیسیوں کئی آستانوں نے
26:56فیض اصل کیا
26:57بڑے بڑے علماء خطابہ
26:59وہ خطیب
27:01جہاں خطابت ناز کرتی ہے
27:04جن گھرانوں کے سامنے
27:06خطابت بھی ہاتھ بانے کھڑی ہے
27:08وہ جنابِ قبلہ
27:11سجزادِ شبیر
27:12اسے انشاء صبح حافظ آبادی ہو
27:14وہ مولانا مفتی محمد شفیع
27:16اکاروی رحمت اللہ تعالیٰ
27:18جن پر خطابت ناز کرتی ہے
27:21ارے جس نے بھی
27:22فیض پایا ہے
27:23آلہ حضرت شیرِ ربانی سے فیض پایا ہے
27:26میں انتہائی محبت کے ساتھ
27:29کراچی کی سرزمین سے تشریف لائے
27:31عالمِ اسلام کی بہت بڑی شخصیت
27:33اسی بارگاہ سے فیض یافتہ
27:35انتہائی مکرم و محترم
27:38علم و حکمت کا بہت بڑا نام
27:40حضرتِ اللامہ
27:41عظیم علمی روحانی شخصیت
27:44جنابِ قبلہ پروفیسر ڈاکٹر اللامہ
27:46کوکم نورانی
27:48اکاروی صاحب سے گزارش کروں گا تشریف لائیں
27:50اور اپنے نورانی ملفوظات سے
27:52ہمارے قلب و روح کو نور اتا کریں
27:54نعرہِ تکبیر
27:55نعرہِ رسالت
28:11نحمدهو و نسلی
28:14و نسلم على رسوله الكریم
28:21وَعَلَى آلِهِ وَأَصْحَابِهِ اجمعین
28:28اما بعد
28:29اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
28:35بسم اللہ الرحمن
28:38زمانہ جسم ہے
28:44اور جان ہے
28:51یہ آلی اللہ
Comments