Skip to playerSkip to main content
Urs Mubarak | Hazrat Khalid Zafar Qidwai RA Nizami Chisti Usmani RA

Stay Updated || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

#UrsMubarak #ARYQtv #Islam

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Welcome back.
00:24ناظرین مکرم آپ کا خیر مقدم ہے پیر محل زلہ توبہ ٹیک ٹیک سے یہ حضرت خالد زفر کی دوائی چشتی عثمانی نظامی رحمت اللہ تعالیٰ کی مقدس درگاہ ہے اور ان کے ارسے مبارک کا بائیس ماں یہ سالانہ سلسلہ ہے عزت ماہب یہ تقریب ہے اور سلسلے میں منعقدہ ٹاک شو میں بڑی خوبصورت بات ہے ایمان افروز بات ہے اور دین کو تقویت دینے والی اور دین کو سمجھ کر زندگی گزارنے والی
00:54اہلاللہ کی شان کو آسانی سے آپ کے سینوں تک پہنچانے والی یہ آوازیں ہیں جو اس وقت یہاں آپ سے مخاطب ہونے کا شرف پا رہی ہیں
01:01میں جنابے ڈاکٹر سعید احمد سعیدی صاحب کی طرف بنوں گا
01:04ڈاکٹر سعید صاحب کی بلا؟
01:05اگر ہم فرد اور معاشرے کی اصلاح کو دیکھتے ہیں تو آج کے دور تک بغیر کسی مبالغے کے جس قبیلے کا سب سے زیادہ کانٹریبیشن ہے وہ اہلاللہ کا اولیاء کا قبیلہ ہے
01:18کوئی مسلحے اور کوئی ریفارمرز آتی دور پر کتابوں میں جس کا جتنا بھی تذکرہ ہو وہ معاشرے میں کبھی اتنا انقلاب نہیں لا سکا
01:26جس طرح ان بوریا نشینوں نے اور ان خان کا نشینوں نے تبدیلی جو ہے پورے معاشرے میں برپا کر دی
01:32آپ اس حوالے سے کیا کہیے گا؟
01:34ان کے پاس کیا ایسی شئے ہے؟
01:35کیا ایسا معاملہ ہے؟
01:37کہ پورا معاشرہ فرد سے لے کر قبیلے سے قبیلے یہ تبدیلی کی راہ پر چل پڑتے ہیں
01:42اللہ اور اس کے رسیل رسول کے قربت کے دور میں داخل ہو جاتے ہیں
01:46اگر اس کو سفدر بھائی بہت شکریہ بڑا اہم سوال ہے
01:50اگر اس کو ابتدائی دو جملوں میں ہم بیان کر دیں پھر اس کی وضاحت کریں تو آسانی ہوگی
01:57عام آدمی لفظوں سے عذیت دیتا ہے
02:03اس وقت خطیب ممبر ہو
02:06استاد ہو
02:07قائد ہو
02:09صوفی وہ ہوتا ہے جس کی زبان سے نکلنے والے لفظ شفا بنتے ہیں
02:14یہ بیسک فرق ہے
02:16آسی غازی پوری کا ایک شیر ہم آپ سے سنتے بڑا لطف لیتا ہے
02:25دو دورہ وہ نشر فرمائیے
02:26سبحان اللہ چلو ذہن میں آتا ہے میں وہ سناتا ہوں
02:29وہ جس کا تھا کہ تقریب کاری کی
02:31وہ تھا رہت سرہندی کا
02:34لفظ کلہاری بنے
02:37اور بات آری ہو گئی
02:40لفظ کلہاری بنے
02:41اور بات آری ہو گئی
02:43آپ نے خطیبوں کی بات کی نہیں ہے
02:45مجھ سے کل بے ساختہ تقریب کاری ہو گیا
02:49الفاظ کا صوفی کی زبان سے نکلنے والے لفظ شفا بنتے ہیں
02:56صوفی
02:58امام غزالی نے لکھا ہے نا
03:01یہ مشکات نبوت سے قصب فیض کرتے ہیں
03:09اس وجہ سے میں اس کو تھوڑا سا سیرت پاک کے ساتھ ریلیٹ کر دوں
03:14مثلا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک نوجوان آیا
03:19صحابہ کے سامنے آ کر کہتا ہے
03:22یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھے زنا کرنے کی اجازت دیجئے
03:27اللہ اکبر کبیرہ
03:28حجہ صحابہ کرام نے اسے ڈانٹنا چاہا روکنا ہے آپ نے فرمایا کچھ نہ کہو
03:34بول لے لو
03:35آپ نے پاس بٹھایا اور اس کی بات سنی
03:39یہ اس وقت ضرورت ہے نسل نو کو ہم نے کیسے انگیج کرنا ہے
03:44یہ یعنی کہ اگر آپ نے کاؤنسلنگ کرنے ہے
03:46کاؤنسلنگ کرنے
03:46اس کا ابتدائی سبق سیرت مصطفیٰ سے سیدھئے
03:49ڈاکٹری صاحب قریش صاحب فرماتے تھے نا
03:52کہ زمانہ 63000 کروٹیں لے لے
03:54رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے 63 سالوں سے باہر نہیں جا سکتا
03:58حل ادھر ملے گا
04:00اللہ
04:00تو وہ آیا اور اس نے یہ سوال کیا
04:04صحابہ کرام نے روکنا چاہا
04:06رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:08صحیح
04:09آپ نے قریب کیا
04:11اس کا سوال پوچھا
04:13تو آپ نے پھر پانچ رشتے گنوائے
04:16صحیح
04:17کیا تو پسند کرتا ہے تیری والدہ کے ساتھ
04:19کوئی ایسا کریں
04:20اچھا اس نے پانچوں مرتبہ
04:23ایک ہی جواب دیتا تھا
04:25اللہ مجھے آپ پر قربان کرے
04:31یہ بھی بار بار کہتا تھا
04:32یعنی خواہشات کے گھوڑے پر وہ سوار تھا
04:35نفسانیت سے مغلوب تھا
04:37لیکن اس کے دل میں رسول اللہ کی قابط
04:39موجود تھی
04:40آپ نے والدہ کا رشتہ گنوایا
04:43پھر بیٹی کا رشتہ گنوایا
04:46پھر بہن کا رشتہ گنوایا
04:48پھر پھوپو کا رشتہ گنوایا
04:49اور پھر اس کے بعد خالہ کا رشتہ گنوایا
04:52پانچوں دفعہ اس نے یہی جواب دیا
04:54پھر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اپنے قریب کر کے
04:58اس کے دل پر ہاتھ رکھا
05:00اور دعا کیا
05:01اللہ مغفر زمبہ
05:02وطاہر قلبہ ہو
05:04وحسن فرجہ ہو
05:06یا اللہ اس کے گناہ کو ماف کرتے
05:08پروردگار میں تو تیری بارگاہ میں التجاہ کرتا ہوں
05:12اس کے دل کو پاک کرتا ہوں
05:13اس کے عزت والے مقام کی حفاظت فرماؤں
05:16اللہ ہوا خبر کبیر
05:17صحابہ کہتے ہیں پھر ہم نے کبھی اس کو گناہ کے قریب نہیں جانے دیتا
05:20جاتا ہے
05:21بہت شکریہ
05:22حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمت اللہ
05:27صوفی کیسے مشکاتِ نبوت سے نور حاصل کرتا ہے
05:30آپ کے دور میں ایک نوجوان شراب پی کر مسجد میں آگیا
05:34لوگوں نے اسے مارنا چاہا
05:37آپ نے فرمایا اسے کچھ نہ کہو
05:38اسے میرے پاس آنے دو
05:41آپ نے اسے اپنے پاس بلایا اور فرمایا
05:43تجھے سکون کی تلاش ہے نا
05:45تو میرے پاس آ
05:47میں شراب سے زیادہ تجھے سکون دوں
05:49تو یہ وہ رویہ ہے
05:53جو ہمیں نسل نو کو
05:54اپنے قریب کرنے میں مدد دے سکتا ہے
05:56کیا کہنے
05:57لفظوں کو شفاہ بنا
06:00سبحان اللہ
06:00جس طرح ہر جیز کی کوئی نشانی ہوتی ہے
06:08جس سے وہ پہچانا جاتا ہے
06:09ہر جیز کی آئیڈنٹیٹی ہے
06:11تو یقینات
06:12ولایت کی اور ولایت والوں کے بھی
06:14تو کچھ نشانیاں ہوں گی
06:15جو بلکو سیدھی سیدھی صاف اور ستری نشانیاں ہوں گی
06:18وہ چند ارشاد فرمائیں
06:19تاکہ ہمارے آج کے سننے والے
06:22دیکھنے والے اور حاضرین جو ہیں
06:23وہ صحیح نشانیوں والے لوگوں تک پہنچیں
06:25مجھے
06:27اپنے استاد محترم شیخ الحدیث
06:29و تفسیر
06:30حضرت مفتی گل محمد عدیقی صاحب کا
06:33ایک شیر یاد آ رہا ہے
06:34بسم اللہ
06:35اکثر آپ وہ شیر پڑھا کرتے تھے
06:37عبرت کے لیے پوچھ
06:39کسی شاہ کی تربت
06:40اور پوچھ کہاں ہے تیری شان حکومت
06:44کل تج میں بھرا تھا جو غرور آج کہاں ہے
06:48اے قاسہ سر بول تیرا تاج کہاں ہے
06:52یاد رکھیے گا
06:54علماء نے دودھ کو
06:56اللہ کے نور کے ساتھ تشبیح دی ہے
06:58اس کی خوبصورتی کی وجہ سے
07:00گاؤں کی جاہل عورت ہو
07:03جس برطن کے اندر دودھ ڈالے
07:05اس کے پائندے سے غلازت کو
07:07اچھی طرح ساف کرتی ہے
07:09اس کو پاک کرتی ہے
07:10غلازت کا ایک ذرہ
07:12سوئی کے نکے کے برابر نہیں چھوڑتی
07:15درست ہے
07:15وجہ کیا ہے
07:16اگر وہ غلازت اس میں رہ گئی
07:18تو دودھ پھٹ جائے گا
07:20خراب ہو جائے گا
07:21دودھ کو
07:22اللہ کے نور کے ساتھ تشبیح دی گئی
07:24ہے یا نہیں ہے
07:25اس پر بیس باد میں کر لیں گے
07:26ولایت اللہ کا نور ہے
07:28یہ جس بندے کے اندر سماتی ہے
07:31اس کا ظاہر بھی پاک ہوتا ہے
07:33اس کا باطن بھی پاک ہوتا ہے
07:35اس کے چہرے کو دیکھ کر
07:36رب یاد آجاتا ہے
07:37درست ہے
07:38چونکہ رب کہتا ہے
07:39جب وہ ہاتھ اٹھاتا ہے
07:41میں اس کے ہاتھ بن جاتا ہوں
07:42جب وہ زبان سے دعا کرتا ہے
07:44میں اس کی زبان بن جاتا ہوں
07:45میں اس کے کان بن جاتا ہوں
07:47میں اس کے آنکھیں بن جاتا ہوں
07:48مجھے ایک واقعہ یاد آ رہا ہے
07:49اس کو ماباد الموت کتاب کے اندر تحریر کیا گیا
07:53ایک بادشاہ تھا
07:55اس کو اپنی رایہ کا بڑا خیال تھا
07:58وہ رات کو جاگ کر
07:59اپنی رایہ کی خیر خبر لیا کرتا
08:02one of them 제가 작은事
08:04was a good guy
08:06her em up
08:06her good gun
08:08this is good
08:09good
08:10good
08:12good
08:13good
08:16good
08:17good
08:17good
08:19good
08:20good
08:22good
08:23good
08:26good
08:29good
08:30good
08:32good
08:32A wife took a look shot
08:35She tells me
08:37She has to kiss her
08:37She says lla
08:38Hold on
08:43His hair
08:45She hears
08:47He said
08:48He said
08:50He is a дан
08:52Talking
08:53He reads
08:54He hears
08:56He hir
08:59He does
09:01He
09:01Channing
09:12Channing
09:14Channing
09:16Channing
09:31it was believed that
09:41mean i think i think about it
09:44so far, God has his life to shepherd us,
09:47this is part of the belief that it is the perception of the world.
09:51Your belief is the perception of the world.
09:53The belief is the perception of the knowledge of the world.
09:57The belief is the perception of the knowledge of the world.
10:01Dr. Irfanullahi Saffi,
10:04one of our youth is very much asked.
10:07Why, why, why, why is this?
10:09Our pattern is at all.
10:12we ask questions
10:42...
11:04...
11:08...
11:10foreign
11:38اہلاللہ نے اصل میں وہ مقامات
11:41سب دیکھ چکے ہوتے ہیں
11:42اللہ کی قرب سے فیض
11:44ان کو نصیب ہو چکا ہوتا ہے
11:46اس لیے وہ لوگوں کو کہتے ہیں کہ آؤ میرے قریبا
11:48اور میں پھر تمہیں بتاتا ہوں
11:50کہ تم کس طرح آسانی سے
11:52اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں پہنچ جاؤ گے
11:54اب آپ دیکھئے کہ
11:55مختلف مقامات اور مختلف
11:58فضائل حاصل کرنے کے لیے
12:01بہت سارے لوگوں کو
12:03جس میں بہت سارا ٹائم چاہیے
12:04اہلاللہ کی صحبت میں اور ان کے ساتھ
12:06بیعت کرنے سے وہ جلدی نصیب ہو جاتا ہے
12:08آپ دیکھئے کہ کتنے
12:10اہلاللہ ایسے ہوئے تھے کہ جنہوں نے
12:12اللہ کے نیک بندوں کی صحبت سے فیضہ
12:14حصل کیا اور پھر آگے لوگوں کو
12:17ایک نگاہ کے ساتھ انہوں نے
12:18اس مقام تک پہنچا دیا اور آپ دیکھئے
12:20اہلاللہ جتنے ہمیں
12:22حضور داتا گنج بخش رحمت اللہ کی مثال دیکھیں
12:24آپ کشف المحجوب کو پڑھیں
12:26تو آپ کو نظر آئے گا کہ وہ کبھی
12:28کسی اللہ کے ولی کی بارگاہ میں جاتے ہیں
12:30اور کسی اللہ کے ولی کی بارگاہ میں
12:32اور پھر صرف یہ نہیں
12:33کہ وہ اس دنیا میں ظاہری حیات کے ساتھ
12:36موجود ہو بلکہ وہ
12:37مزار پہ بھی جاتے ہیں اور وہاں پر
12:40بھی اللہ تبارک و تعالی کے نیک بندوں کے
12:41فیض سے مستفید ہوتے ہیں
12:43اہلاللہ کیا کرتے ہیں جس طرح ڈاکس اپ فرما رہے تھے
12:46کہ وہ ان کے
12:47زخموں کے اوپر اپنی
12:50محبت بری باتوں کا مرہم رکھتے ہیں
12:52اور ان کو اللہ کے قریب کر دیتے ہیں
12:54وہ ان کے نظریات کی حفاظت کرتے ہیں
12:56آج کے اس دور میں میں خصوصا
12:58آپ نے نوجوانوں کا ذکر کیا
12:59اور میں چونکہ میرا روز کا واسطہ
13:01یونیورسٹی میں ایسے لوزوانوں سے پڑھتا ہے
13:03آج ایتیزم ہے
13:05لبریلزم ہے یہ سارے مسائل ہیں
13:07اس کی وجہ کیا ہے کہ لوگ
13:09نیک لوگوں کی صحبت سے دور چلے گئے
13:12انہوں نے سوشل میڈیا کی صحبت اختیار کی
13:14جس سے خیالات منتشر ہو گئے
13:16پراغنڈا ہو گئے
13:17اب کسی نیک آدمی کی صحبت میں بیٹھیں گے
13:20تو وہ ان کے عقائد کی حفاظت کریں گے
13:23وہ ان کے نظریات کو بچائیں گے
13:25وہ ان کو بتائیں گے
13:26کہ بیٹا اس کا نقصان کیا ہے
13:27اور اس کا فائدہ کیا ہے
13:29آپ دیکھئے
13:30کہ جب ہم چھوٹے تھے
13:32ہمارے بزرگ ہمیں پکڑ کر
13:33کسی نہ کسی بزرگ کے پاس لے کے جاتے تھے
13:34فلان جگہ فلان جگہ
13:36آج اس صحبت کے فیض میں
13:38ہم کتا ہو گئے
13:40ہم نے کمی کی
13:40ہم اس فیض کو حاصل کرنے کے لیے
13:42اہلاللہ کے پاس جاتے نہیں ہیں
13:43جس وجہ سے یہ مسائل پیدا ہونا شروع ہو گئے
13:46اگر ہم اہلاللہ کی صحبت میں بیٹھیں گے
13:48تو اس کے فضائل
13:49جس طرح کے شاہ صاحب نے وہ شیر پڑھا تھا
13:52حضرت میاں محمد بخش رحمت اللہ علیہ کا
13:54خارج صاحب نے
13:55حضرت مولانا روم رحمت اللہ علیہ کا شیر پڑھا تھا
14:00کہ صحبت کے ہوتی ہے
14:01وہ انسان کو کس قدر
14:03راحت اتا کرتی ہے
14:04میں آپ کو ایک ربائی
14:06حضرت مولانا روم رحمت اللہ علیہ کی سنا کے بعد
14:08ارشاد
14:09مولانا روم رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
14:11کہ دور شو
14:13از اختلاط یار بد
14:14یار بد بدتر بود از مارے بد
14:17وہ فرماتے ہیں
14:18کہ برے دوست کی سنگت سے بھی دور باغو
14:21کیونکہ جو برا دوست ہوتا ہے
14:23وہ زہریلے سام سے بھی برا ہوتا ہے
14:26کیوں
14:26وہ فرماتے ہیں
14:27کہ مارے بد تنہا ہمی برجان زند
14:30جو سامپ ہے وہ زیادہ سے زیادہ کیا کرے گا
14:36دسے گا
14:37تمہاری زندگی ختم ہو جائے گی
14:38زیادہ سے زیادہ یہ کرے گا
14:40لیکن جو برا شخص ہے
14:42اس کی صحبت میں بیٹھو گے
14:43تو اس سے کیا ہوگا
14:44تمہارا عقیدہ بھی جائے گا
14:46ایمان بھی ضائع ہو جائے گا
14:47اور پھر تمہاری زندگی بھی جائے گا
14:49اللہ اکبر کبیرہ
14:50سبحان اللہ
14:51سبحان اللہ
14:52پھر زیادہ حسان مصطفی صاحب
14:56احلاللہ کی شانوں کا ہی تذکرہ ہے
14:57تو میں چاہتا ہوں یہی معاملہ آگے بڑھائیں
14:59اللہ نے اپنے نیک اور مقربان کو
15:02کیسی کیسی شانیں اور رفتیں عطا کی ہیں
15:05اس کے کچھ تذکار
15:06یہ سنسلہ ہی آگے بڑھائے جائے
15:09بہت خوبصورت بات کی سبحان اللہ
15:10بھائی آپ نے
15:11میں سمجھتا ہوں کہ
15:12صوفی کے اندر
15:13پانچ اصاف کا ہونا بڑا ضروری ہے
15:16پانچ اصاف
15:17اگر ان میں سے ایک وصف بھی کم ہے صوفی کے اندر
15:20تو وہ سب کچھ ہو سکتا ہے
15:21وہ صوفی نہیں ہو سکتا
15:22سب سے پہلا اس میں وصفی ہونا چاہیے
15:25کہ اس میں حلم ہونا چاہیے
15:27تدبر
15:28ماملہ فاہمی ہونی چاہیے
15:30صوفی کے اندر
15:30ماملہ فاہمی ہونی چاہیے
15:32اور دوسری
15:33اس کی صفت جو ہے
15:35وہ سب سے بڑی صفتی ہونی چاہیے
15:37کہ وہ بیقت وقت عالم ہونا چاہیے
15:39بیقت وقت محقق ہونا چاہیے
15:41بیقت وقت مدقق ہونا چاہیے
15:43با یک وقت ماہر علوم مستلحات الحدیث بھی ہونا چاہیے
15:47با یک وقت ماہر علم الجرحہ والتعدیل بھی ہونا چاہیے
15:50با یک وقت علم القلام کا جاننے والا بھی ہو
15:53میں نے یہ جب اتنی زیادہ قبلہ بابا جان حضور کے پاس میں بیٹھ کے
15:57پروگرام کی کسی بھی پروگرام کی تیاری کرتا ہوں اببا جان کے پاس
15:59تو میں نے پوچھا اببا جان قبلہ یہ فرمائیں کہ
16:01اتنی زیادہ quality
16:03کہ بندہ با یک وقت شیخ القرآن بھی ہو
16:06شیخ الحدیث بھی ہو
16:07علم القلام کا سمجھنے والا بھی ہو
16:09اتنی زیادہ quality
16:10کیسے کسی ایک بندے میں جمع ہو جاتی ہیں
16:12تو اببا جان قبلہ نے فرمایا کہتے
16:14کہ پتر جب بندے کے دل اور دماغ پہ
16:17حضور علی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت
16:19اور حضور علیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حسن سے جب خیرات ملنا شروع ہو جاتی
16:24یہ وہ حسن مصطفیٰ جس کو ام مابد نے دیکھا تو کہنے لگی
16:27رائی تو رجلن ظاہر الودا
16:29اور پھر ام مابد نے ایک تاریخی جملہ کہا
16:51وہ ایسا سونا تھا
16:56جس کو کوئی دور سے دیکھتا تھا تو سونا لگتا تھا
16:59جب کوئی قریب سے دیکھتا تھا تو اور سونا لگتا تھا
17:02اببا جان قبلہ فرماتے ہیں کہ جب بندے کے دل و دماغ پہ
17:05حسن مصطفیٰ کی چھایا آ جائے
17:08اور اس کا دل عشق مصطفیٰ کا مرکز بن جائے
17:11کہتے ہیں کہ سارے علوم ویسے ہی خیرات کے طور پر اس کو میسر آ جاتے ہیں
17:16اور تیسرا وسوس میں یہ ہونا چاہیے
17:17کہ بندہ بیقت وقت عدل کرنے والا ہو
17:21اس کا دسترخان وسیع ہونا چاہیے
17:23اپنے اڑوس پڑوس والوں کے ساتھ عدل کرنے والا ہو
17:26دسترخان میں بسہ تو کنجوس نہ ہو
17:30تھوڑ پنجیا نہ ہو
17:31کہ آپ اس کے دسترخان پہ جائیں تو دال کے اندر سے بوٹی ڈھونڈنی پڑے
17:34اور پانی کے اندر سے دال کو تلاش کرنا پڑے
17:37اس طرح سے نہیں ہونا چاہیے
17:39آپ نے تو پھر بھی ایک اٹھ بوٹی ڈال دی ہے اس کے اندر
17:42یہ یقین جانیے یہ صوفی کی
17:48نہیں ہم شفا کے ملکر تو ہیں نہیں جلانی
17:52اور صوفی کی جو ایک مین کالٹی کے اس کے دسترخان پہ جب آپ جاتے ہیں
17:59آپ کا سر چکر آجا ہے
18:00اور سب سے بڑا
18:02کہ وہ حضور علیہ السلام کی قربت اور میت میں رہنے والا ہو
18:06ذرا ان پانچ اصاف کو اگر آپ بتدریج دیکھیں گے
18:10تو آپ کو یہ خلافہ راشدین کے اندر سے ملیں گے
18:12اور صوفی براہ راست خلافہ راشدین سے فیضان لے کر
18:16امت میں تقسیم کرنے والا ہو
18:18زندہ باد
18:18کاری صاحب لنگر کی بات ہوئی ہے
18:21لنگر کی برکتیں بھی کچھ بتائیں
18:23ہم حضرت خالد زفر عثمانی علیہ رحمہ کے
18:27محبت والے دسترخان پر آج جمع ہیں
18:29میں آپ سعیدی صاحب ڈاک صاحب جلانی صاحب سارے لوگ
18:32جتنے جتنے ہمیں لمحے آج تک مجسر آئے ہیں
18:35احلاللہ کی درگاہوں سے ہم سارے بھی
18:37اس کے دریوں زگا رہے ہیں
18:38ہاتھ جوڑ کے مانگنے والے لوگ ہیں سارے مانگت
18:40تو لنگر میں بھی برکت ہے
18:43شفاہ ہے
18:43اور جس کو اللہ نے جیسا نوازہ ہے
18:45اس نے پھر بانٹا بھی ویسے ہی ہے
18:47تو لنگر بانٹنے کا جو سلیکہ
18:49اور یہ جو وصف جس کو اللہ عطا کرتا ہے
18:51یہ کیسے آتا ہے
18:52اس کی برکت کا ہے
18:53کچھ اس پہ بھی ارشاد فرمائے
18:54دیکھیں جی سفدر بھائی میرے آقا کریم کا فرمان ہے
18:56فرمایا سلام کو پھلاو اور دسترخان بچھاؤ
19:02کھانا کھلاو
19:03پھر قرآن دیکھیں
19:05کیا کہنے
19:10کیا دسترخان ہے خاندان نبوت کا
19:13سب سے بڑا دسترخان
19:15کائنات کھا رہی ہے
19:18اللہ کبھی مسکین آتا ہے
19:20کبھی غریب آتا ہے
19:21کبھی سائل آتا ہے
19:22کبھی یتیم آتا ہے
19:23دسترخان کیسا ہے ان لوگوں کا
19:27قربان جاؤں
19:28امام حسن مشتبہ رضی اللہ عنہ کا دسترخان دیکھیں
19:32قربان جاؤں
19:33آپ یہ کھانے کا اتنا احترام کرتے تھے
19:36اتنا احترام کرتے تھے
19:38ایک مرتبہ آپ نماز کے لئے تشریف لے جا رہے تھے
19:40تو راستے میں آپ نے دیکھا
19:42کہ ایک روٹی کا ٹکڑا نالی میں گرا ہوا ہے
19:44روٹی کا ٹکڑا ہے نالی میں گرا ہوا ہے
19:46تو آپ نے اپنے غلام سے کہا
19:48اسے صاف کرو
19:49صاف کرو اور میں وضو کرلوں
19:51اس کے بعد میں اس کو باب وضو ہو کے تناول کروں گا
19:54اچھا غلام کو پتا تھا
19:55کہ میرے آقا ہیں
19:56میرے مولا ہیں
19:57اور نالی میں پڑا ہوا ٹکڑا تھا
19:59دھویا صاف کیا
20:01سوچا کہ میرے مولا آقا ہیں
20:03امام حسن مشتبہ ہیں
20:04یوں وہ تناول کریں گے
20:05تو وہ پہلی تناول کر گیا
20:07امام حسن مشتبہ نے پوچھا
20:08وہ کدھر گیا اب ٹکڑا
20:10تو آپ نے عرض کی
20:11کہ حضور وہ تو میں نے کھا لیا ہے
20:13فرمایا میرے کریم آقا کا فرمان ہے
20:15کہ جس نے اللہ کے اناج کا عدب کیا
20:18وہ جنتی ہے
20:19تو جو جنتی ہوتا ہے
20:21وہ جائنات خود تناول کر رہے ہیں
20:23تو کوئی شخص گزرا وہاں سے
20:25اس نے کہا
20:25یار وہ لنگر ان کو بھی لا کے دے دیں
20:27یہ بچا کچا کھا رہے ہیں
20:29فرمایا اللہ کے بندے یہی تو وہ ہیں
20:31جن کا لنگر چل رہا ہے
20:32یہ جو لنگر ہے نا لنگر
20:34اچھا حضور غوث پاک کا فرمان سنیے گا
20:36صدر بھائی بڑا پیارا فرمان ہے
20:38بسم اللہ
20:38ہم روز آقا کے ملاد پی ہوتے ہیں
20:42حضور غوث العظم عبدالقادر جلانی
20:44محبوب سبحانی قطب ربانی
20:46شہباز لا مکانی فرماتے ہیں
20:47فرماتے ہیں جو ملاد پاک کا لنگر کھاتا ہے
20:51ملاد پاک کا لنگر کھاتا ہے
20:54اس کے جسم کی ساری بیمارییں دور ہو جاتی ہیں
20:56تو یہ لنگر کی بڑی برکتیں ہیں صدر بھائی
20:59سبحان اللہ
20:59آپ نے حضور غوث عظم
21:01رضی اللہ عنہ کا ذکر خیر کیا
21:03تو انہی کا ایک کال
21:05آپ کی اجازت سے
21:06انہوں نے فرمایا کہ میں نے
21:08اللہ کے نیکیوں کے پورے جہان کو
21:11کھنگال کر دیکھا ہے
21:12لیکن اللہ کے نیکیوں کے دسترخان میں
21:15دفتر میں
21:15مجھے کوئی نیکی
21:17اللہ کی مخلوق کو کھانا
21:19کھلانے سے بڑھ کر نظری نہیں آئی
21:21ملکہ صدر بھائی ایک کال کا میں اور اضافہ کر دوں
21:23حضور غوث عبا کا کال ہے
21:24آپ فرماتے ہیں میں نے پورے دین کو پڑھا ہے
21:27پورے دین کو پڑھا
21:29تو میں نے اس کے اندر سے دو چیزوں کا انتخاب کیا ہے
21:33فرمایا دو چیزیں بڑی اہم ہیں
21:35پورے دین میں
21:36فرمایا ایک رب کا قرآن پڑھنا
21:38دوسرا لوگوں کو کھانا کھلانا
21:40اللہ حضور صلی اللہ محمد وعلانے محمد
21:42دوسرا لہے
22:12گھر والوں نے سوال کیا کرو گے کیا
22:15کہا جس بابے نے
22:16اس کو دینا چاہتا ہے
22:19کہا یہ انہی کا گھر ہے
22:20امام حسن
22:21نوشائی صاحب
22:23لطف یہ ہے کہ
22:24یا تو منکبت مولا کائنات کی ہو
22:26یا حضرت غوث عاظم کی ہو
22:29یا اگر آپ کا کوئی اور انتخاب ہے
22:30تو باقی منعکب ہم بعد میں شامل کر لیں گے
22:32بسم اللہ
22:42پکارو شاہ جی لانکھو پکارو
22:56بدل جائے گی قسمت
23:02ہاں بدل جائے گی قسمت
23:08بے سغارو پکارو
23:16شاہ جی لانکھو پکارو
23:22بدل جائے گی قسمت
23:28کرو تمہیں نامی میرہ کا وظیفہ
23:39کرو تمہیں نامی میرہ کا وظیفہ
23:53ملے گا چین تم کو
24:00ملے گا چین تم کو
24:05بے قرارو پکارو
24:12شاہ جی لانکھو پکارو
24:18بدل جائے گی قسمت
24:25بدل جائے گی قسمت
24:32بے سغارو پکارو
24:39اور تمہیں مشکل نہیں بگڑی
24:46بنانا میرے میرہ
24:50تمہیں مشکل نہیں بگڑی
24:56بنانا ہمارے کاج بھی میرہ
25:07ہمارے کاج بھی میرہ
25:13سبارو پکارو
25:19شاہ جی لانکھو پکارو
25:25بدل جائے گی قسمت
25:30بے سغارو پکارو
25:40جب دمع آخر خیال آیا
25:49بڑے غم ساتھ ہیں
25:50جب دمع آخر خیال آیا
25:52بڑے غم ساتھ ہیں
25:55ان کی رحمت
25:56بول اٹھی غم نہ کر ہم ساتھ ہیں
25:59just rip it from a death
26:01I hope that we rotten
26:03god
26:04you
26:05take that
26:08no
26:09bear
26:11cool
26:12pull
26:14Bottas
26:15tr
26:17cross
26:19in
26:20my program
26:22okay
26:24on
26:25uh
26:27hammer
26:28Thank you very much.
Be the first to comment
Add your comment

Recommended