Skip to playerSkip to main content
#independenceday #14august #wagahborder #petroldealers #Pakistan #iran #uae #straitofhormuz #trump #hormuz #middleeast #shipping #blockade #worldnews #makkahdefenceagreement #makkahdefensepact #pakistasSauditurkey #saudiarabia #Türkiye #mirrazaali #IranUSWar #BreakingNews #LatestNews #Headlines #PakistanNews #arynews

Spectacular Parade at Wagah Border| Makkah Defence Pact | ARY News 7 PM Headlines | 14th August 2026

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others..

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:02foreign
00:02foreign
00:03foreign
00:03foreign
00:03foreign
00:06foreign
00:07foreign
00:07foreign
00:07foreign
00:08This has been a long time for a long time.
00:40
01:08पाकिस्तान खिते में कशीद की कम करने और इलाका इस सहकाम के लिए कोशिशे जारी रखेगा अफगान सर्जमीन का पाकिस्तान
01:14समय थंसाया मुमालिक के खिलाफ देश्चत गर्दी के लिए इस्तेमाल होना अफसोसनाक है
01:19वजिराजम शहबाश शरीफ ने कहा जरुबी एशिया में पायदारं की जमानत वसला कश्मीर के हल में पुशिदा है
01:25पाकिस्तान मजलूम फलस्तिनी और कश्मीरी बहन भाईयों से यफचहती करता है
01:30पूरी कौम, बहादर अफवाज और कानून नाफस केने वाले इदारों की मकरूज है
01:34फील, मार्शल, एरचीफ, नेवल चीफ और मुसलाफ फाच की जानिब से कौम को यौम आजादी पर दिली मुबारकबाद
01:41मुसलाफ फाच, कबानिय पाकस्तान, काईद आज़म मुहम्मद अली जनाफ और तहरीक आजादी के तमाम अकाबरीन को खिराज अकीदत
01:56यौम आजादी पर जीएच श्यू में परचम कुशाई की पुरवकार तक्रीब का इनकार कामी तरानी के धुन बजाई गई
02:02मुल्की दिफाव, सलामती और खुद मुफ्तारी के लिए जानों का नजराना पेश करने वाले शहदा को खिराज अकीदत पेश किया
02:09गया
02:09पाक फाच के अफसरों और जबानों ने वतन के लिए किसी कुरवानी से दरेख ना करने का आज़म किया
02:15आज़ाद जम्हों किश्मी के दाल हुकुमत उसफराबात में यौम आज़ादी की तक्रीफ कायम काम सद्राजाद किश्मी चौदरी लदीफ अक्पर ने
02:22पर्चम कुशाई की
02:23वजिर आज़म मुम्ताज राच्छोर भी मौजिद थे
02:26चौदरी लदीफ अक्पर ने तक्रीब से खिताब में कहा
02:29मसला कश्मी का पायदार हल ही खित्ते में इस पहकाम की जमान थे
02:41इस्लाम अबाद में यादगार फता की शानदार इफ्ताही तक्रीब
02:45कौमी जजबे हुबूल वतनी और डिफाई वतन के अज़म का शानदार मुजाहरा
02:49यादगार फता कौमी तारीख मार के हकने काम्याबी शोहदा घासियों की खुरबानी और आज़म की अलामत है
02:55मेमाने खुसी सदरासिफ जड़दारी वज़ीर अजबाद शरीफ और फिल्ड मार्शल स्यद आसिम मुणी ने तारीखी यादगार फता का इफ्ताह किया
03:23और पेटरॉलियम डीलर्स इससीएशन ने कल की हरताल का ऐलान वापस ले दिया हुकूमत पेटरॉलियम डीलर्स मार्शन के मुटालबे की
03:30मनदूरी का इंदिया दिया है
03:31जराय का कहना है ECC के इशलास में 1.34 पैसे मार्शन बढ़ाने का इलान किया जाएगा
03:39साओधी फर्मर अरबा और खादम हर्मेन शरीफएन और साओधी वलिया हैद की सदे पाकिसान को यौम अजादी की मुबारबाद नेक
03:46आईशात का इसार
03:47एरानी सदे की पाकिसानी अबाम को यौम अजादी की मुबारबाद का इरान पाकिसान के साथ जामे तालुकात मजीद मजबूत बनाने
03:54के अजन पर काइम है
03:55एरान और पाकिसान के मुझतरका मफदात पहले से कहीं ज्यादा जुड़े है
03:58He is saying that the country has been warned of the national surprise that the people who come here
04:05are most of the消防 domain.
04:05I believe that the people who make you move toward the government will continue to be
04:08and will continue to be in the future.
04:09The President of the U.S. government and the United States and the United States
04:12will seek assistance from being purely to the state.
04:14The U.S. government has been partnering with the UN,
04:15and the United States will be on the basis of the UN,
04:17who has been vaccinated to the UN,
04:18and has been writing with the UN.
04:47
04:48foreign
04:51foreign
04:52foreign
04:52foreign
04:52foreign
04:53foreign
04:53foreign
04:53foreign
04:54foreign
04:56foreign
05:02foreign
05:03foreign
05:04foreign
05:04foreign
05:09foreign
05:22ڈاللوچستان سا فراغ بکٹی کہتے ہیں حکومت بلوچستان حکومت پاکستان اور ریاست کے دروازے آپ کے لیے پہلے بھی کھلے
05:29تھے آج بھی کھلے ہیں
05:30بندوق کے زور پر آپ اپنا نظریہ مسلط نہیں کر سکتے آپ کو دہشتگردی کا راستہ چھوڑنا ہوگا ونہا ریاست
05:38ہر صورت اپنے رٹکان کرے گی
05:48دنیا پر میں پاکستان کے سفارت خانوں میں یوم آزادی کی تقریبات ریاض نے پاکستانی سفینے پرچم کشائی کی پاکستانی
05:56تمیلٹی کی بھرپور شرطت
05:57کنگڈم ٹاور پاکستانی پرچم کے رنگل سے جگمگا اٹھا موسکو کے سفارت خانے میں بھی یوم آزادی کی تقریب نے
06:04پرچم کشائی کی گئی
06:05انڈونیشیا میں واقع سفارت خانے میں بھی یوم آزادی بھرپور ملی جوشو جذبے سے منعایا گیا
06:10دوبائی کا برج خلیفہ پاکستانی پرچم کے رنگ میں رنگ گیا
06:13یوم آزادی پر پاکستانی پرچم لہایا گیا
06:23ہمارے ملک میں کوئی کوکروچ نہیں سب انسان کے بچے ہیں
06:26گورنس انہال حاشمی کہتے ہیں ہمارے ہاں جنزی نہیں اقبال کے شاہین اور جناح کے بیٹے ہیں
06:31جنزی تو توڑ پھوڑ کرتے ہیں اپنے ملک کو آگ لگاتے ہیں
06:34سسٹم ناکام نہیں ہوا آئین پارلیمنٹ جمہور اور سیاستی نظام موجود
06:39سسٹم تباہ ہوتا تو دنیا ہم سے دفاع معاہدہ نہ کر رہی ہیں
06:43وزیرالحسن مرادر عشاء نے کہا مسائل ضرور ہے لیکن سسٹم ناکام نہیں ہوا
06:47دنیا میں کہیں عم کائم کرنا ہو تو پاکستان کی طرف دیکھتے ہیں
06:50ہم خود اپنے ملک پر یقین نہ رکھیں تو یہ نہایت نامناسب ہوگا
06:55نائے صوبے بنانے کا طریقہ آئین میں درش ہے
06:57نائے صوبوں کی بات کرنے والے کئی لوگ آئے
07:00کوئی لندن بھاگ گیا
07:01اب جو بات کرتے ہیں اگلے دن ایک دوسرے سے لڑ پڑتے ہیں
07:04بحث سو بار کریں ہم جواب دینے کے لیے تیار
07:16آج کچھے سمیت پورے پنجاب کا کوئی علاقہ ایسا نہیں جو نوگو ایریا ہو
07:20کئی دہائیوں بعد کچھے میں کوئی کرائم رونما نہیں ہوا
07:23وزیر اعلیٰ پنجاب ملیم نباز کا تقریب سے خطاب کہا
07:27آنے والی نسلوں کو بہتر اور محفوظ پاکستان دینا چاہتے ہیں
07:30پنجاب کے تمام ازلا کی سیف سٹی مانٹرنگ کی جا رہی
07:34الحمدللہ پورا پنجاب آج سیف سٹی ہے
07:43کراچی کے تاجے میر رزا قطلکیس کی تحقیقات جاری
07:46جائے بکو پر پہلے پہنچتے والے ایرسکیو حالکار نے بتایا
07:49ہر طرف گملے اور جھاڑیوں کی وجہ سے ایرسکیو کے کام میں مشکلات ہوئیں
07:52لاش تو جب سیدھا گیا تب پتا چلا اس کو گولی بھی لگی
07:55سابرہ تحقیقاتی کمیٹی کی ہدایت پر کرائم سین سے مٹی کا نمونہ بھی لیا گیا
07:59نرسری سے پودوں پر سپری کرنے والی دوا کے سیمپل بھی لیے گئے
08:02میر رزا قطلکیس میں پولس نے کرائم سین پر آرزی پوسٹ بنا دی
08:23وزیر بحری امور اور سن کے سینے وزیر شجل میمن اور سعید غنی کے گوٹس ٹرانسپورٹ اتحاد سے مذاقرات بے
08:29نتیجہ قتم
08:30ٹرانسپورٹ اتحاد کی رہنمہ ملک شہزاد آوان کہتے ہیں وزیر بحری امور سے وابستہ تمام مطالبہ تسلیم کر دیے گئے
08:36ہیں
08:36سندھ حکومت سے پارکنگ پلوٹ اور دیگر امور پر آج پھر سے مذاقرات ہوں گے
08:40صدر گوڈز ٹرانسپورٹ اویس آدری نے کہا گوڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک دیر ہرطار بدرسور جاری ہے
08:46بندرگاہوں پر لوڈنگ کے لی گاڑی موجود نہیں
08:57ٹرالیم اسنوات کی قیمتوں میں اضافہ پیٹرول پیٹرول پینتالیس پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا
09:02نئی قیمت تین سو پچیس تین تالیس پیسے بخارر
09:05نیزل ایک روپے سولہ پیسے فی لیٹر مہنگا
09:08نئی قیمت تین سو تراثی روپے پیچانوے پیسے ہو گئی
09:20امریکی فوجی کمان سینڈ کام کے سربرا ایڈمیرر پریٹ ٹوپر کی سعودی والی اہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات
09:26خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر بات کی
09:29دفاعی شعبے میں تعاون خطے کی حال یا صورتحال اور علاقہ السلامتی اور استحقام بڑھانے کی کوششوں سمیت
09:35متعدد امور پر تبادہ خیال کیا گیا
09:46آب نائی قرمز سے نکلتے ہوئے جہاز پر ڈونڈ حملہ
09:49برطامی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز کا کہنا ہے
09:51جہاز کو معمولی نقصان پہنچا
09:53حملہ محفوظ رہا
09:54اس سے پہلے متحدہ رب امارات کے دو اوائل ٹینکرز پر حملہ کیا گیا
09:58اماراتی حکام کا کہنا ہے
10:00ایران نے ابودابی نیشنل اوائل کامپنی سے وابستہ دو جہازوں کو نشانہ بنایا
10:04مصر اور بحرین نے حربوز میں جہازوں پر حملے کی شدید نظامت کی
10:08واقعہ کو بین الاقوامی سمندری قوانین کی خلاف ورسی کرا دیا
10:16امریکہ کا ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے
10:18مزید سخت پابندیاں آئیت کرنے کا اعلان
10:20امریکی وزیر خزانہ سکار بیس نیٹ کا کہنا ہے
10:22ایران کے خلاف ایسے اقدامات کیا جائیں گے
10:24جس کا اس نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا
10:26سکار بیس نیٹ نے کہا
10:27ایران کے دنیا بھر میں موجود بینک اکاونس اور
10:29ڈیجنل کرنسیاں کو منجمت کیا جائے گا
10:31ایسے اقدامات کیا جائیں گے جس سے ایران
10:33معاشی طور پر تنہائی کاشی کار ہو جائے گا
10:42افغانستان میں طالبان
10:44انتظامیہ کو بڑا دھچکا
10:45صوبہ بدکشاں کے دارالحکومت فیضاباد
10:47کا میئر مارا گیا
10:48نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے حبیب الرحبان منصور
10:51کو بم دھماکے میں حلا کرنے کی ذمہ داری
10:53قبول کر لی
10:54افغان یونائٹیڈ فرنٹ نے بدکشا میں ایک اور حملے میں
10:57گیارہ طالبان جنگجو حلاق اور تین گرفتار کر لیے
11:00ایک ہیلیکاپٹر بھی مارا گیا
11:08اور یوم آزادی پر
11:09کراچی کے ویلوچی سرکٹ پر
11:11ڈریک ریس کا نخواہ
11:12دس مختلف کٹیگریز میں ساٹھ سے زائد
11:15ماہے ڈرائیورز نے شرکت کی
11:17ہیوی بائیکرز نے بھی رنگ جمعا
11:19سید حسن تارک نے فاسٹس
11:21time of the day کا ایوارڈ اپنے نام کیا
11:23حسن تارک نے دو سو میٹر کا
11:25فاصلہ سات اشاریہ سات چار سیکنڈ میں
11:27تا کیا شاندار آتش بازی
11:29کا بھی مظاہرہ کیا گیا
Comments

Recommended