• 4 months ago
Transcript
00:00Shikmit Rani Waday
00:08Kyyong Dindri Udaas Ghenay
00:18Bismillahirrahmanirrahim
00:20Allahumma salli ala salli na wa mualana
00:23Muhammadin wa ala lihi wa sahbihi
00:25wa barik wa sallim
00:26Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
00:29انتہائی مکرم محترم
00:31ناظرین سامین با تمکین
00:33A.R.Y.Q. TV پر
00:34میں ہوں آپ کا مذبان
00:35قاری محمد یونس قادم
00:38ارشاد ربانی ہے
00:43خالق کائنات نے
00:45اولیاء اللہ کی شان بیان کرتے ہوئے فرمایا
00:47اے ایمان والو
00:49ایمان کی اور تقوی کی سند دینے کے بعد فرمایا
00:53کہ ایمان کی سند بھی تمہیں مل گئی ہے
00:55تقوی کی سند بھی مل گئی ہے
00:57فرمایا
00:58اگر اپنے ایمان اور تقوی کی حفاظت چاہتے ہو
01:02تو
01:04اللہ والوں کی سنگت میں آجاؤ
01:06اللہ والوں کی صحبت بہت بڑی چیز ہے
01:08صحبت سالے ترہ سالے کنن
01:10صحبت تالے ترہ تالے کنن
01:12نیکوں کی صحبت بہت بڑی چیز ہے
01:15بلکہ یہاں تک قرآن نے کہا
01:16وَتَوَفَّنَا مَعَالْعَبْرَارِ
01:18فرمایا اگر موت بھی مانگو
01:20تو نیکوں کی صحبت مانگو
01:22کیونکہ وہاں اللہ کی رحمتیں
01:23چھما چھم برستی ہیں
01:25ناظرین مکرم آج ہم
01:27برسیر پاک و ہند کی بہت بڑی علمی
01:30روحانی شخصیت شریعت
01:32طریقت اور معرفت کے
01:34نیجرِ تابا
01:35فخر السادات
01:36نجیب الطرفین
01:38تاجدارِ گولڑا
01:39حضور سجدنا پیر محرِ علی گولروی
01:42رحمت اللہ تعالیٰ کا حسین ذکر کریں گے
01:44اور ان کی صیرت و کردار سے
01:46نور حاصل کریں گے
01:48ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
01:49انتہائی مکرم و محترم
01:50جن سے اکثر ہم رحنمائی حاصل کرتے رہتے ہیں
01:53حضرتِ اللامہ
01:54ڈاکٹر عرفان علیہ سیفی
01:56دامت برکاردن کسیہ
02:00اور ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:02انتہائی مکرم و محترم
02:03جنابِ پروفیسر مفتی خلیر الرحمن قادری صاحب
02:06السلام علیکم پروفیسر صاحب
02:09کیولہ آپ کا بھی خیر مکرم جائے
02:10ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:11بہت خوبصورت پر نور آواز کے حامل ہیں
02:14انتہائی مکرم جنابِ حافظ
02:16زیشان الہی سیالوی صاحب
02:18جلوہ فرما ہے
02:20سیالوی صاحب جلوہ فرما ہے
02:21جو ہے وہ گولڈا تک پہنچا ہے
02:22ہم چاہیں گے کہ پیر محری علی سرکار
02:25کا کلام ہمیں سنائے آغاز کریں
02:26ہم چاہیں گے
02:51ودیری یہ کیوں دلڑی اداس گھنیری ہے
03:15لوو وچ شوق چگیری ہے
03:25اج میں لائیاں کیوں جڑیاں
03:36Aja shik mitra di waderi
03:50Mukh chand bader shashani
04:06Aja shik mitra di waderi
04:08Mutthe chmkdi laad nurani
04:17Kali zulfte akh mustani
04:28Aja shik mitra di waderi
04:30Kali zulfte akh mustani
04:50Aja shik mitra di waderi
05:23Aja shik mitra di waderi
05:32Aja shik mitra di waderi
05:42Aja shik mitra di waderi
06:07Aja shik mitra di waderi
06:36Aja shik mitra di waderi
06:53Aja shik mitra di waderi
06:59Aja shik mitra di waderi
07:07Aja shik mitra di waderi
07:29Aja shik mitra di waderi
07:43Aja shik mitra di waderi
08:02Aja shik mitra di waderi
08:12Aja shik mitra di waderi
08:17Aja shik mitra di waderi
08:25Aja shik mitra di waderi
08:30Aja shik mitra di waderi
08:34Aja shik mitra di waderi
08:35Aja shik mitra di waderi
08:37Aja shik mitra di waderi
08:39Aja shik mitra di waderi
08:47when he thinks about it, they will be the law of God of Tout Sciences.
08:51And when all comes in the world, the Merkjah and the
08:55properties of all of the countries, they give the Intro to Allah.
08:57When the e-mail on the books, there are no brackets that they have
09:01in the behalf of thespray and the Torah.
09:03When the Torah is a historian, they are only the one where you need to remember,
09:07but the Torah can change and the Torah can change.
09:15Quran which says that they have been able to feed it.
09:18He has been able to feed it.
09:21In the middle of the šit Land of the deadlines,
09:23the place you have learned,
09:25there are a lot of medical education and in the elementary school to teach you,
09:32the record that you can follow in front of.
09:34That is all about this very more and more.
09:37And as esatakram, too,
09:40that this one has the understanding and understanding of the Vedicism.
10:10It's not.
10:13which is actually two books.
10:18One of the two books,
10:18one of the Shams of Bazaar and one of the Ejazul Masih,
10:21which are in the middle of the book.
10:24You have to have a good idea of the book.
10:27You have to have a good idea of it.
10:30It's wrong.
10:31It's not a good idea of it.
10:33It's not a good idea of it.
10:34It's not a good idea.
10:37You have to have a good idea of it.
10:43But we have to have a good idea of it that products
10:43and a good idea,
10:44which are fruits and vegetables.
10:45And in the terms of all,
10:47these books have done all this because
10:49it's a special point in the center of Bahadurl Assam Ingall,
10:54which they have done all in the UK.
11:17I'll say that if you have a good idea of your life, that you will have a good idea of
11:20your life, that you will have a good idea of your life.
11:40فتوحات مکیہ حضرت ابن عربی کو سمجھنا ایک بہت بڑی بات ہے اور
11:44ایک عام آدمی ابن عربی کو سمجھ بھی نہیں سکتا فتوحات مکیہ آپ کی
11:47ایک کتاب ہے شاکھ تو علامہ اقبال نے خط لکھا حضرت اعلا گولڑوی
11:53رحمت اللہ علیہ کو کہ بعض جگہ پر مجھے کچھ مسائل ہیں اور میں
11:56چاہتا ہوں کہ میں وہ حل کرو اور مجھے اس وقت کوئی اور بندہ نظر
12:00نہیں آتا کہ میرے وہ جو مسائل اور میرے جو اشکالات ذہن کے اندر
12:03کہ وہ حل کرا سکے
12:05آپ سے گزارش کرنی ہے
12:07کہ آپ میرے ان مسائل اور
12:09عشقالات کو حل کریں
12:10علام اقبال بھی سمجھتے تھے
12:12کہ اگر اس وقت علمی طور پر
12:13کوئی شخصیت موجود ہے
12:15تو حضرت پیر محر علی شاہ
12:17جن کو اللہ تعالی نے یہ
12:19مقام رتبہ تفہل
12:21بعض içinde کتب آپ نے تحریر فرمائی
12:23ہے اگر اس کا ذکر قبلا
12:26سیف Chystیائی ہے
12:28تحقیق الحق فی قلمة الحق
12:29شمس الحدا ہے
12:31الفتوحات ساندیہ ہے
12:32فتاوہ محریہ ہے اور مکتوبات
12:34تو یہ بات بہت سی کتب آپ نے تحریر فرمائی ہے
12:36جو علم و حکمت کا مو بولتا ثبوت ہے
12:39ابھی ان کا ذکر جاری ہے
12:40ہمارے ساتھ رہیے ملاقات کرتے ہیں
12:42وقفہ کے بعد
12:43انتہائی مقرر محترم ناظرین سامعین
12:45الحمدللہ آج ہماری خوشبختی ہے
12:47کہ اخصوصی پروغرام کے ساتھ
12:49تائیدار گولڈا کا
12:50رحمت اللہ تعالی کا حسین ذکر جاری ہے
12:53اور قبلہ ڈاکس صاحب نے بڑی خوبصورت گفتگو کی
12:56آپ کا علمی سفر کیا ہے
12:57اور پھر اس کے اندر آپ نے
12:59اپنا لوہا منوایا علم کے اندر
13:00اور آپ کا علمی کتب جو ہیں
13:03وہ ہمارے لئے رہنماء اصول کا درجہ رکھتی ہیں
13:05بڑھتے ہیں قبلہ
13:07پروفیسر خلیر الرحمن قادی صاحب کی جانے
13:09مفتی صاحب قبلہ آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں
13:11جس طرح آپ کا علمی مقام ہے
13:13اسی طرح آپ کا روحانی مقام جو ہے
13:15اس میں میں چاہتا ہوں کچھ رہنمائی فرمائیں
13:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
13:19محترم علامہ قاری محمد یونس قاری صاحب
13:22کوئی شک و شبہ کی گنجاش نہیں ہے
13:24کہ آپ وہ ہستی ہیں
13:25جن کو اللہ پاک نے علم اور روحانیت دونوں سے نوازا ہوا ہے
13:28بے شک
13:28اور آپ مشایخ میں
13:30بالکل واضح طور پر نظر آنے والی ان ہستیوں میں شامل ہیں
13:34کہ جن کا جب نام آتا ہے
13:35تو معرفت اور علم دونوں کا تصور ایک ذہن میں آتا ہے
13:39ٹھیک ٹھیک
13:39اور کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم سے نکلنے والے یہ چشمیں
13:42اللہ پاک نے آپ کو وفر مقدار میں آتا کی ہیں
13:44سرانے کریم میں جو حضور کی خصوصیات بیان کی گئے
13:46یو علیموہم الكتاب والحکمہ
13:49وجوزقیہم
13:50کتاب و حکمت کی تعلیم دینا اور تذکیہ نفس کرنا
13:53یہ دونوں چشمیں
13:55سرکار حضرت تاجدار گولڑا
13:57میر علی شاہ علی رحمہ کی بارگاہ میں نظر آتے ہیں
13:59شریعت و طریقہ دونوں
14:01اور جب آپ تشریف فرما ہوتے ہیں
14:03تو ایک طرف آپ کے ہاتھ میں
14:05علم کی استقامت ہوتی ہے
14:07دوسری طرف آپ کے ہاتھ میں
14:09حکمت اور استقامت ہوتی ہے
14:10کرامت ہوتی ہے
14:12آپ وہ ہستی ہیں
14:13روحانی طور پر اگر آپ کو دیکھا جائے
14:15پہلی بات تو یہ ہے کہ خانوادہ اتنا عظیم ہے
14:17ماشاءاللہ
14:18کہ آپ سرکار غوث پاک کی نسل مبارک میں سے ہیں
14:21اور چوبیسویں پشت ہے سرکار غوث پاک کی
14:24جس میں آپ تشریف فرما ہوئے
14:25اور ذرا اوپر چلے جائیں
14:27تو چھتیسویں نمبر پر آپ کی پشت مبارک
14:28اوپر جائیں
14:29تو جد امجد آپ کے
14:30حضرت امام علی مقام
14:31امام حسن مجتبہ ہیں
14:33سبحان اللہ
14:34وعلیٰ نبینا
14:35تو آپ وہ ہستی ہیں
14:37کہ اللہ نے مرفت والے گھر میں آپ کو پیدا کیا
14:39پھر کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں
14:42روحانیت کی اتنی پہنچ ہے
14:44کہ جب آپ نے ارادہ فرمایا
14:46کہ مدینہ طیبہ میں چاند دن گزارنے
14:47تو میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
14:49نے خواب میں آ کر ارشاد فرمایا
14:51کہ محر علی
14:52ایک فتنہ جو ہندوستان میں پیدا ہونے کو ہے
14:55واپس پہنچو
14:56اور جا کر اس کا کلہ کما کرو
14:58سرکار کی بارگاہ میں
14:59رسائی اتنی ہے
15:01کہ حضور کی بارگاہ سے حکم آتا ہے
15:03اور پھر آپ تشریف فرما ہوتے ہیں
15:05اور جب اگر بات کی جائے
15:06ختم نبوت کے اوپر پیرہ دینے کے لحاظ سے
15:08اس وقت جب
15:10آپ کا اور ان کے ساتھ
15:12مباسہ مناظرہ
15:13اس طرح کے معاملات چل رہے تھے
15:14تو علم بھی آپ کے ہاتھ میں تھا
15:17اور دوسرے پڑے میں
15:18آپ کی کرامت بھی تھی
15:19اور آپ کی روحانیت بھی تھی
15:20اگر یہ کہا گیا
15:22کہ جناب والا علمی لحاظ سے
15:23لکھ کے باس کرتے ہیں
15:25تو آپ نے فلفور جواب دیا
15:26لکھنا تو اچھی بات ہے
15:27لیکن اگر ایسے کر لیا جائے
15:29کہ کلم کو ٹیبل پر رکھا جائے
15:31اور کلم کو حکم دیا جائے
15:32تو اب اللہ کے حکم سے لکھ
15:34تو پھر جس کے حکم سے کلم لکھے گی
15:36وہ حق پر ہوگا
15:37اور جس کے حکم سے نہیں لکھے گی
15:39وہ حق پر نہیں ہوگا
15:40اس طرح کے معاملات
15:41یعنی روحانیت اور علم
15:43دونوں سرچش میں
15:44آپ کی طبیعت مقدسہ کے اندر موجود ہیں
15:47اور بعد میں جب آپ سے پوچھا گیا
15:48کہ آپ نے اتنا بڑا دعویٰ کر دیا
15:50کہ کلم کو حکم کرے
15:52کلم لکھ دے گی
15:53تو آپ نے فرمایا
15:53مجھے کریم عقیس وآلہ وسلم سے
15:55وہ نسبت حاصل ہے
15:56میں حضور کے حکم سے آیا ہوں
15:57اتنا پختہ یقین رکھتا ہوں
15:59کہ اگر میں کلم کو حکم دے دوں
16:01کیونکہ حضور نے مجھے رشاد فرمایا
16:03واپس آنے کے لیے
16:04تو میرے حکم سے کلم رکھے گی
16:05یہ آپ کی روحانیت ہے
16:06اسی طرح آپ ایک دفعہ تشریف فرما تھے
16:08ایک اسٹیشن کے اوپر
16:09واق فرما رہے تھے
16:11ایک انگریز گاڑی سے اترا
16:12گاڑی اس طرح کے اسے دیکھا
16:13کہ آپ نے ہاتھ میں تسبیح پکڑی ہے
16:15ایک وجہت والی ہستی
16:16ایک سید زادہ
16:17خرامہ خرامہ
16:18واق فرما رہے ہیں
16:19اور اس نے آپ کی ہاتھ میں تسبیح دیکھی
16:21تو پوچھا کہ بابا جی یہ کیا ہے
16:22جی جی
16:23تو آپ نے رشاد فرمایا
16:24یہ تسبیح ہے
16:24اللہ کا ذکر کرتا ہوں
16:25کہا یہ کرتی کیا ہے
16:26آپ نے اس کی طرف بڑھ کے دیکھا
16:28تو اس کی ہاتھ میں پسٹول تھا
16:30فرمایا تیرے ہاتھ میں کیا ہے
16:31اس نے کہا یہ تو پسٹول ہے
16:33کسی کی جان لے لیتا ہے
16:34اس نے اوپر اس کو کیا
16:35اور کرنے کے بعد
16:36اس نے ایک پرندے کو مارا
16:37اور وہ پھڑ پھڑا کر زمین پہ گرا
16:38تو کہا جی
16:39میرا پسٹول تو یہ کرتا ہے
16:40آپ نے اللہ کی برگاہ میں
16:42سجدہ کیا
16:42تسبیح اٹھائی
16:43اور جا کر اس کے گلے پہ رکھی
16:44اور اللہ کے دربارے میں
16:45آپ نے دعا فرمائی
16:46وہ زندہ ہو کے اڑا
16:47فرمایا تیرا پسٹول
16:49وہ کرتا ہے
16:49ہماری تسبیح
16:50کیا کہنے
16:51کیا کہنے
16:52سبحان اللہ
16:52سبحان اللہ
16:53کیا
16:53رب کائنات نے
16:54تاجدہ لگولا
16:55کو شان
16:56اور عظمت
16:56اور شان
16:57اور حکمت
16:58اور مارفت
16:58اتاف فرمائی ہے
16:59حضور کبلہ
17:00ڈاکس صاحب کی
17:00خدمت میں حاضر ہوتے ہیں
17:01ڈاکس صاحب کبلہ
17:02ہم دیکھتے ہیں
17:03کہ بہت سے
17:04علمی میدان کے اندر
17:05لوگ
17:06جو علم کی تحقیق
17:08کے حوالے سے
17:09کام کرتے ہیں
17:09شہری شغف
17:10ان کے پاس نہیں ہوتا
17:11لیکن تاجدہ لگولا
17:13کی بارگاہ میں دیکھتے ہیں
17:14تو یہ یہاں
17:14یہ بھی چیز
17:15ان کی بارگاہ میں
17:16نظر آتی ہے
17:17کیسے دیکھتے ہیں
17:17شہری کلام کو
17:18بلکل اس میں
17:20کوئی دور آئے نہیں ہیں
17:21اور خصوصاً
17:22جو صوفیہ چشت ہیں
17:23ہمیں ان کے ہاں
17:24یہ چیز
17:25وافر نظر آتی ہے
17:26کیونکہ ان کے اندر
17:27سوز ہے
17:28گداز ہے
17:29زوک ہے
17:30اور
17:30آپ حضرت بابا فرید
17:32گنج شکر رحمت اللہ علیہ
17:33وہاں سے شروع کریں
17:34اور چلتے آئیں
17:35تو آپ کو
17:35کثیر تعداد
17:36صوفیہ چشت کی
17:37ایسے ملے گی
17:38کہ جو صاحب دیوان
17:40بزرگ ہوئے ہیں
17:40اپنے اپنے ان کے دیوان ہوئے ہیں
17:42اور صوفیہ اکرام
17:43یہ آپ سمجھیں
17:44کہ تبلیغ کا
17:45ایک آلہ ہے
17:46ان کے لیے
17:46شائری
17:47اور
17:49سخن گوئی
17:50حضرت پھر میرے
17:52گلدگی رحمت اللہ علیہ
17:53خود
17:54آپ
17:55بہت اچھا
17:56شہری زوق رکھنے والے تھے
17:57لیکن آپ نے
17:59بقاعدہ طور پر
18:01شائری
18:01یعنی
18:02جس طرح
18:03ہمارے شعراء
18:04بقاعدہ کرتے ہیں
18:05ویسے نہیں کی
18:05لیکن
18:06چند جو
18:06آپ نے غزلے
18:08نظمے اور ناتیں
18:09لکھی ہیں
18:09ان کو وہ
18:10شہرہ آفاقیت
18:11حاصل ہوئی ہے
18:12کہ دنیا میں
18:12شاید کسی کوئی ہوئے
18:13آپ نے چند ایک ناتیں
18:15لکھی ہیں
18:15جو لکھی ہیں
18:16آج بھی
18:16لوگوں کی نوک
18:17برزبان ہیں
18:18اور جو کلام
18:19لکھی ہیں
18:20آج بھی قوال
18:21ان کو پڑھ کے
18:21لوگوں سے داد وصول
18:22کرتے ہیں
18:23میں پڑھ رہا تھا
18:25کہ آپ کی جو معروف
18:26نات
18:26ابھی
18:27زیشان بھائی نے پڑھی ہے
18:28سکھ مطراندی ودہری ہے
18:30ایک شخص پڑھ رہا تھا
18:32پڑھتے ہوئے
18:32رستے سے گزر رہا تھا
18:34اور یہ واقعہ
18:34محر منیر کے اندر لکھا ہوا ہے
18:36وہ پڑھتے ہوئے
18:37گزر رہا تھا
18:38مکلور روڈ سے
18:38اور وہیں حضرت علامہ اقبال
18:40کی رہائش گاہ تھی
18:41وہ کہیں دروازے کے پاس سے گزرا
18:43تو وہ اپنے سر میں جا رہا تھا
18:44تو علامہ اقبال نے فوراً
18:46ایک خادم کو بیجا
18:47اور اس کو کہا
18:47اس کو بلا کے لائے
18:48بلا کے لائے
18:49اور اس کو کہا
18:49یہ کلام ذرا مجھے سنانا
18:50تو اس نے سکھ مطراندی ودہری ہے
18:52آخر تک سنا دیا
18:54تو جب آخر پہ پہ پہنچا نا
18:55کتھے محرِ علی
18:56کتھے تیری سنا
18:57مستاخ کیاں
18:58کتھے جاہ لڑیاں
18:59تو علامہ اقبال
19:00اش اشکار اٹھے
19:01کہتے ہیں
19:01میں بھی دیکھ رہا تھا
19:02کہ اتنا پرسوز
19:03اور اتنا گزاز والا کلام
19:04کس کا ہو سکتا ہے
19:05یہ محرِ علی کا ہی ہو سکتا ہے
19:07تو آپ دیکھئے
19:09اس کے علاوہ
19:10جو آپ کے اشعار کے اندر
19:12اور آپ کے کلام کے اندر
19:13ہمیں چیز اور ندرت نظر آتی ہے
19:15وہ یہ ہے
19:16کہ آپ نے
19:16بہت سارے تصوف کے مسائل
19:18کو اس میں سلجایا ہے
19:20اور واضح کیا ہے
19:22اور بڑی خوبصورتی کے ساتھ
19:24ایک یعنی
19:26جب قرآن مجید کی آیاء
19:28مبارکہ ہے
19:28کہ جب عالمِ ارواح میں
19:30ہم سے وعدہ لیا گیا تھا
19:32سب نے کہا تھا
19:33لیکن ہمیں کہیں یاد نہیں ہے
19:35کہ ہم سے پوچھا گیا تھا
19:37لیکن اولیاء اکرام فرماتے ہیں
19:38کہ ہمیں وہ باتیں آج بھی یاد ہیں
19:40حضرت بہاودین زکریہ ملتانی
19:41رحمت اللہ علیہ
19:42آپ اپنے ملفوزات میں فرماتے ہیں
19:44کہ اس وقت جب یہ باتیں ہو رہی تھیں
19:46تو مجھے ایک ایک لفظ آج بھی یاد ہے
19:47کہ کیا باتیں ہوئی تھیں
19:48اور میں نے کئی مشایخ کے حوالے سے
19:50یہ بات سنی ہے
19:51حضرت پیر میر علی شاہ کا
19:52رحمت اللہ علیہ کا
19:54وہ معروف کرام کے
19:55کن فایا کون تے کال دی گھل میں
19:56اصلا اگے پریت لگائی
19:58ماشاءاللہ
19:59تو میں حرف نشان آہا
20:01جدو دتی میم گواہی
20:03کیا بات
20:03عجیوی سانو
20:05اوپے دست دے
20:06بیلے بوٹے کاہی
20:07اور میں ابھی بھی ہمیں وہ چیزیں
20:09ابھی بھی نظر آ رہی ہیں
20:10کہ اس وقت جو ہے وہ ہوئی تھی
20:12اور مہر علی شاہ
20:13رل تائیوں بیٹھے
20:15جدو سکھ دوہانو
20:16کیا بات دکسا
20:17اور آپ کا ایک اور بہت خوبصورت کلام
20:19ساربانہ
20:20مہربانہ
20:21راہی
20:21تو یہ آج بھی ہم جب ان کلاموں کو سنتے ہیں
20:24تو آج بھی روح جو ہے وہ تڑپ جاتی ہے
20:28اور ایک ذوق کے سلیم جو ہے
20:29وہ آدمی کو سننے کو ملتا ہے
20:32اور سوز اور گداز کی کیفیت ایسے محسوس ہوتی ہے
20:34جیسے یہ نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
20:36کو سامنے دیکھ کر لکھی گئی
20:38کیفیت میں لکھی گئی
20:39اور جس کیفیت میں لکھی گئی
20:41سننے والے کو آج بھی
20:43اس کیفیت کے انوار و تجلیات محسوس ہوتی ہیں
20:45اور آپ کی جو کتاب ہے
20:47جس میں آپ کی تمام نظمیں اور منقبت
20:49اور یہ ساری چیزیں جمع کی
20:50اگرچہ وہ مختصر ہے
20:51میرات العرفان اس کا نام ہے
20:53لیکن اس کو آج بھی اگر ہم پڑھیں
20:55تو وہ سبحان اللہ
20:56بہت زیادہ اس کے اندر
20:58ذوق اور شوق ہے
20:59اور آپ کی ایک محک معروف
21:00جو اکثر قوال گاتے ہیں
21:02کہ جب سے لاغے
21:03تورے سنگ نین پیا
21:04جب سے لاغے
21:06تورے سنگ نین پیا
21:08نیند گئی آرام نہیں
21:09ساری ساری رہے
21:10ماشاءاللہ
21:11اس کو آج بھی لوگ پڑھتے ہیں
21:12اور جو ہے وہ
21:13لطف اٹھاتے ہیں
21:14میں کہتا ہوں
21:14ڈاکس صاحب کمال کی بات ہے
21:16اور آپ
21:16اتنا عام فہم بھی لکھتے ہیں
21:18کئی جگہ پہ
21:19کہ دیکھیں
21:20سرکار دو عالم کی شان
21:21آج تک لوگ بیان کر رہے ہیں
21:22اور میرے کریم آقا
21:23کہ شان اتنی بلند ہے
21:25اگر کائنات کے سمندر سیاہی بن جائیں
21:27درخت کلم بن جائیں
21:28تو واقع کی شان کا
21:29ایک با بھی پورا نہیں ہو سکتا
21:31تو آپ کیا لکھتے ہیں
21:32فرماتے ہیں
21:33کہ
21:33کوئی
21:35محرے علی
21:36یہ تھے جا نہیں بولند
21:37تو
21:39قدیش صاحب آپ کی خدمت میں
21:40حاضر ہوتے ہیں
21:40یہی شیری
21:41عدب جو ہے آپ کا
21:42اس پہ میں چاہتا ہوں
21:43کچھ مہتی آخر میں
21:44عطا فرمائیں
21:44وقفے کے جانب بڑھنے ہیں
21:46بسم اللہ
21:46ماشاءاللہ
21:47آپ نے بڑی خوبصورت بات فرمائی
21:48آپ کی شیری پنجابی
21:50زبان کے اندر بھی ہے
21:51اور فارسی زبان کے اندر بھی ہے
21:52یہ کلام پاک
21:53جو
21:54پڑا جا رہا تھا
21:55پہلے
21:55زشان بھائی نے بھی پڑا
21:56آج سکھ متنا دی
21:59وہ دیری ہے
21:59میں نے اس کے
22:00پس منظر میں کچھ باتیں پڑی ہیں
22:01میں آپ کا سمجھ جانا چاہتا ہوں
22:03بسم اللہ
22:03کہ یہ کلام
22:04تین مقامات پر لکھا گیا ہے
22:06جب آپ حاج کا کافلہ
22:07لے کے جا رہے تھے
22:08تو آپ کے کافلے پر
22:18لیکن تھکاوٹ بہت زیادہ ہو گئی تھی
22:20ان کا مقابلہ کر کر کے
22:21تو اس وقت
22:21سرکار کی بڑی یاد آئی
22:23تو آپ نے صرف فرض کے نماز ادا کی
22:24اور اس کے بعد
22:25وطرح نماز ادا فرمائی
22:27اور آپ
22:28یہ کلام لکھنے لگے
22:29کیونکہ جب
22:29آپ کو تکلیف ملی
22:31تو تکلیف میں حضور کی محبت بڑی
22:32تو تب یہ لکھا
22:34کہ اج سکھ متنا دی
22:35وہ دیری ہے
22:35اللہ
22:36لکھتے لکھتے کچھ کلام لکھ
22:37اور پھر آپ آرام فرما ہوئے
22:48اللہ سے محبت زیادہ تھی
22:50کہ فرض پڑھ لی
22:51اور میرے سے محبت کم ہے
22:52کہ میری سنتیں چھوڑ دی
22:53جب یہ شان بے نیازی سے خاتب کیا
22:56تو پھر آپ اٹھے
22:57اب چونکہ دیدار کر کے اٹھے تھے
22:59تو پھر کہا
22:59سبحان اللہ
23:00ما اج ملکہ
23:02ما آسانکہ
23:03ما اک ملکہ
23:03اور پھر اسی کلام پاک کے
23:05کچھ اشار وہ بھی ہیں
23:06جو بعد میں لکھے گئے
23:07جیسے آپ نے فرمایا
23:08وہ
23:10مٹھیاں گالی
23:11علاو سجن
23:11جو وادی ہمرا
23:12سن کریاں
23:13کیا کہنے
23:14تو یہ مختلف مقامات پر
23:15آپ کا یہ کلام جو ہے
23:16یہ آپ نے لکھا بھی ہے
23:17اور جتنا زبان زدہ عام
23:20آپ کا یہ کلام ہے
23:20کتنا کوئی اور نہیں ہے
23:22اگرچہ شہری آپ کی
23:23مزاج میں شامل نہیں تھی
23:24لیکن جب کسی کے ساتھ
23:26محبت حد سے گزر جاتی ہے
23:27تو الفاظ خود بخود
23:29لائن بنا کے
23:29قطر بنا کے
23:30انسان کے سامنے کھڑ جاتے ہیں
23:31آپ کی شہری کبھی یہی انداز ہے
23:33کیا بات
23:34بات یہ ہے جو
23:35ڈاکسا نے بات کیا
23:36بڑی اہم ہے
23:36جو چشتی ہوتے ہیں
23:37پھر ان کے پاس
23:38یہ شہر و سخن
23:39عدب کا یہ تعلق ہے
23:41ان کے ساتھ
23:42جڑا ہوا ہوتا ہے
23:43ناظرین مکرم
23:44تاجدار گولڑا
23:44کا حسین ذکر جاری ہے
23:45ہمارے ساتھ رہیے
23:46ملاقات کرتے ہیں
23:47وقفہ کے بعد
23:48انتہائی محترم مکرم
23:50ناظرین سامین
23:50ہماری خوشبختی ہے
23:51آج ہمارے لبوں پہ
23:53نجیب الطرفین
23:54فخر السادات
23:55سید السادات
23:57حضور قبلہ عالم
23:58تاجدار گولڑا
24:00سیدنا پیر مہر علی
24:01گولڑیوی رحمت اللہ
24:03کا حسین ذکر ہے
24:04ہمارے ساتھ جلوہ فرمائے ہیں
24:06جنب قبلہ
24:07ڈاکٹر رفان اللہ صحفی صاحب
24:08آپ کا وصال پاک
24:10اور آپ کا مزار پاک
24:11کے حوالے سے
24:11میں چاہوں گا
24:12کچھ موطی اطاف فرمائیں
24:13جی قبلہ کاری صاحب
24:14حضرت گولڑوی رحمت اللہ
24:17کو اللہ تعالی نے
24:18بہت زیادہ مقامات
24:20اور جو شان نے اطاف فرمائی تھی
24:22میں اس میں سے ایک ذکر کر کے
24:24آپ کے وصال کی طرف بڑھوں گا
24:25بسم اللہ
24:26آپ کے جو علمی
24:28ذوق کے اندر
24:28جو ہمیں بات
24:29بہت زیادہ
24:30نمائع نظر آتی ہیں
24:31وہ قرآن مجید سے
24:32استدلال کا
24:33بہت زیادہ ملکہ
24:34آپ کے اندر موجود تھا
24:35ماشاءاللہ
24:36یعنی آپ دیکھئے
24:37کہ اگر کوئی
24:38سخت سوال کرتا ہے
24:39اور وہ کہتا ہے
24:40قرآن سے جواب دیں
24:41تو آپ فوراں
24:41اس کو قرآن سے جواب دیتے ہیں
24:42مثلا ایک شخص
24:43سوال کرنے لگا
24:44یہ آپ کہتے ہیں
24:45سید کی تعظیم کی جائے
24:46تو سید کی تعظیم
24:48قرآن میں کہاں ثبوت ہے
24:49تو آپ نے فرمایا
24:50قرآن مجید کے اندر
24:51اللہ تعالیٰ نے فرمایا
24:55اللہ نے فرمایا
24:56کہ محبوب فرما دیں
24:57اگر اللہ کا کوئی بیٹا ہوتا
24:58تو سب سے پہلے
24:59میں اس کی عبادت کرتا
25:01اللہ کا بیٹا نہیں ہے
25:02اگر ہوتا
25:02تو حضور عبادت کرتے
25:03اس کا مطلب یہ ہوا
25:04کہ جو خود صاحب مقام ہے
25:06اگر اس کا بیٹا ہو
25:07تو اس کی بھی عزت بنتی ہے
25:09تو سید کا
25:10اگر حضور صلی اللہ علیہ وسلم
25:11کی اولاد سید ہے
25:12تو پھر اس کا
25:13حضور
25:14چونکہ صاحب مقام ہیں
25:15ان کی عزت ہے
25:16تو پھر اولاد کی بھی عزت ہے
25:17اسی طرح
25:18بہت معروف واقعہ
25:19جو حضرت بابا صاحب
25:20رحمت اللہ علیہ کے
25:21مزار پر پیش آیا
25:22کسی نے سوال کیا
25:23کہ یہاں پر حق فرید
25:24اور یا فرید
25:24کے نعرے لگ رہے ہیں
25:25تو آپ یہاں کھڑے ہیں
25:26تو ان کو کہیں
25:27اللہ اللہ کریں
25:27تو یہ حق فرید
25:28اور یا فرید
25:29کے نعرے کیوں لگا رہے ہیں
25:30تو اس کا کوئی
25:30قرآن میں ثبوت ہے
25:31آپ نے فرمایا ہے
25:32قرآن میں اللہ نے فرمایا
25:34فَذْكُرُونِ يَذْكُرْكُمْ
25:35تم مجھے یاد کرو
25:35میں تمہیں یاد کروں گا
25:36تو یہ اپنی زندگی میں
25:37اللہ کو یاد کرتے رہے ہیں
25:39آج اللہ ان کے نعرے لگوا رہا ہے
25:41حضرتِ اللہ گولڑوی رحمت اللہ علیہ کو
25:43اللہ تبارک و تعالی کی محبت
25:45اور استغراق کی کیفیات میں
25:46کئی مرتبہ دیکھا گیا
25:48اور بہت مرتبہ ایسا ہوتا تھا
25:49کہ آپ تنہائی میں چلے جاتے تھے
25:51بلکہ اپنے دورِ طالب علمی کے اندر
25:53آپ تنہائی میں چلے جاتے تھے
25:54اسی طرح جب وصال کا وقت
25:56آپ کے قریب آتا ہے
25:57تو کتب میں موجود ہے
25:58کہ آپ عالمِ استغراق میں چلے گئے
26:00اور بعض اوقات کیفیت ایسی ہوتی
26:02یعنی آپ اس کیفیت میں ہوتے
26:04کوئی آپ سے پوچھتا جناب آپ کون ہے
26:05تو آپ یہ بھی نہ بتاتے
26:08کہ میں کون ہوں
26:08بلکہ اس سے پوچھتے
26:09کہ تم کون ہوں
26:10کہتے ہیں جی میں آپ کا بیٹا
26:11کون بیٹا
26:12میں آپ کی بیٹی کون بیٹی
26:14یعنی ہمیں یاد آتا ہے
26:15نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
26:17کا وہ وقتِ استغراقیت
26:20جس میں نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
26:21کی خدمت میں حضرت سید عائشہ
26:22عرض کرتی ہے
26:24کہ حضور میں عائشہ ہوں
26:25حضور فرماتے ہیں عائشہ کون
26:26کہتے ہیں میں ابو بکر صدی کی بیٹی
26:28کہا ابو بکر کون
26:29یعنی یہ کیفیات ہیں
26:32جو بارد ہوتی ہیں
26:33اور حضرت علیہ گوڑڑوی پر
26:35آخر وقت میں یہ کیفیات
26:36زیادہ ہو گئی تھی
26:37اور آپ کو بخار کی کیفیت
26:39آخر پر زیادہ ہوئی
26:40ٹائی فیڈ ہو گیا
26:41جس میں آپ کا وصال ہوا
26:43اور میں اگر اس کی بھی
26:45مماثلت نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم
26:47سے قائم کروں
26:48تو چونکہ آپ حضور علیہ السلام کے
26:50تابع تھے
26:50اور حضور کی بالکل
26:52پشت پہ آپ کا
26:54حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا
26:55ہاتھ آپ کی پشت پہ تھا
26:56تو حضور کا وصال مبارک
26:57بھی بخار کے ساتھ ہوا
26:58اور آپ کا وصال بھی بخار کے ساتھ ہوا
27:00137 کے اندر آپ کا وصال ہوتا ہے
27:03اور گولڑا
27:05اسلام آباد کی آج
27:06ایک بہت معروف جگہ ہے
27:07جو مرجع خلائق ہے
27:10اور جہاں لوگ آج بھی
27:12فیض حاصل کرنے کے لیے جاتے ہیں
27:13اور یقیناً
27:14ان کا وہ مقام اور مرتبہ ہے
27:17کہ آج بھی لوگ وہاں پر جائیں
27:18تو نہ صرف ان کی مشکلات کو
27:20حضور علیہ وسلم حل فرماتا ہے
27:22بلکہ اللہ تبارک و تعالی
27:23ان کے ظاہری معاملات
27:25اور باطنی کیفیات کو بھی درست فرما دیتا ہے
27:27اور جو بزرگ فرماتے ہیں
27:29کہ جب کوئی شخص
27:31اس دنیا سے رخصت ہوتا ہے
27:32تو رخصت ہونے کے بعد
27:33اس کے کمالات اور بڑھ جاتے ہیں
27:35اور ہمیں یہ واقعہ تنظر آتا ہے
27:36کہ حضرت اعلیٰ گولوی رحمت اللہ علیہ کے کمالات
27:39یقیناً آج بھی اس سے بہت بڑے ہوئے ہیں
27:41اللہ تعالیٰ ہم سب کو
27:42ان کے فیض حصہ نصیفہ
27:44آمین آمین
27:45جناح قبلہ پرفیس صاحب آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوتا ہوں
27:47آپ
27:48تاجدار گولوی رحمت اللہ علیہ کے
27:52ارشادات ملفوظات
27:53اور آپ کے فرامین کے حوالے سے
27:55کچھ باتیں آخر میں
27:56پیغام
27:57ماشاءاللہ
27:58ویسے تو آپ کی زندگی تیبات
28:00کیونکہ ساری زندگی
28:01آپ نے قرآن کریم فرقان حمید کی خدمت میں
28:03اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
28:05حدیث تیبات کو پڑھانے میں گزاریے
28:06سبحان اللہ
28:07اور پھر آپ کے کلام کے اندر بھی
28:09جتنے فرموداتِ علی شان ہیں
28:10وہ سارے کے سارے آپ کے فرمودات ہیں
28:11اقوال ہیں
28:12مگر کہیں کہیں آپ نے
28:14لوگوں کو ہدایت دینے کے لیے
28:15مخصوص الفاظ بھی رشاد فرمائے
28:17جس طرح کے روایت میں آتا ہے
28:19کہ آپ نے رشاد فرمایا
28:20کہ ختم نبوت پر پیرا دینا
28:22پوری پوری رات نوافل پڑھنے سے بہتر ہے
28:24کہ آپ کا فرموداتِ علی شان میں
28:27ایک اور مقام پر فرماتے ہیں
28:29کہ جو کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے
28:31ذاتِ اقدس کے ختم نبوت والی شان پر پیرا دیتا ہے
28:35رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود
28:37اس کی پشت پر کھڑے ہوتے ہیں
28:39ایک مقام پر آپ کا فرموداتِ علی شان میں
28:41یہ چیز بھی شامل ہے
28:42کہ آپ سعادات کے سامنے کھڑے
28:43تو آپ نے فرمایا
28:44کوئی سعادات بھی
28:45محض اپنے نصب پر فخر نہ کرے
28:47بلکہ نصب کی لاج نبانے کے لیے
28:50عمل بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ملائے
28:52اپنے عامال کو بھی اس زاویہ میں
28:54اس آنگر میں درست کرے
28:55بلکہ ایک ہوتا ہے
28:56زبان پاک سے کچھ کہنا
28:58آپ کے صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کہا
28:59کہ آپ نے تو اپنی صیرت سے بھی لوگوں کو
29:02کئی فرموداتِ علی شان بیان کی ہیں
29:03یہاں تک کہ جب وسال کی قیفیت تھی
29:05تو اس وقت بھی ایسے ہوا کہ
29:07یقدم آپ نے لفظ اللہ بولا
29:09جو سر سے لے کر پاؤں تک
29:10پورے جسے میں جھٹکے کی طرح پھیل گیا
29:12اور پھر جب آپ کے وسال کا وقت آیا
29:14روح نکلنے لگی
29:15تو فیل فور آپ نے اپنا چیرہ خانہ کعبہ کی طرف خود بھی پھیل لیا
29:18اور یہ بھی آپ کے فرمودات میں
29:20ایک روحانی طور پر لوگوں کے لیے سبق تھا
29:22کہ اللہ کے ذات کے ساتھ
29:24رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ذات کے ساتھ
29:25انسان کا تعلق کس قدر پختہ ہوتا ہے
29:27اور کیا اس میں روانگی ہوتی ہے
29:29کیا کہنے
29:29آپ کی ساری زندگی چونکہ
29:31میرے قریم عقی صلی اللہ علیہ وسلم کے دن پر پیرے کے لیے گزری ہے
29:33اور باقی مشیخ بھی اس زمانے کے اندر تھے
29:36اللہ کہ دیکھا جائے یہ کون سا وقت ہے
29:38یہ وہ وقت ہے جس وقت انگریز پوری طاقت پر ہے
29:41اور اسلام کو مٹانے کے لیے
29:43ڈاکٹر محمد اقبال نے وہ اشارہ بھی کیا تھا
29:45کہ یہ فاقہ قصد جو موت سے دکھتا نہیں کبھی
29:48روح محمدی اس کے قلب سے نکال دو
29:50ڈاکٹر محمد اقبال نے آپ کے وصال سے
29:52کبھو بے چھ سال پہلے آپ کو خط بھی لکھا تھا
29:55جس میں آپ نے یہ لکھا تھا
29:56کہ جناب والا اس وقت جو اسلام کی ایک قیفیت ہے
29:59اور مسلمانوں کی ایک کنڈیشن ہے
30:01ہمیں کسی ایسے مسیحہ کی ضرورت ہے
30:03جو پرانے قریب فرقانی حمید کو بھی سمجھ چکا ہو
30:05اور حدیث رسول کا بھی وہ
30:06مکمت روپے مجسمہ ہو
30:08تو آپ نے جواب میں یہ
30:09چونکہ اس وقت آپ بیمار تھے
30:10علیل تھے
30:11اور کافی علالت آپ نے چھ سال گزاری ہے
30:13آپ نے جواب میں لکھا
30:14کہ جناب والا آپ کا اپنا فرمان ہے
30:16کہ تم چوکھٹ پہ دیر سے گزرے
30:18دیر سے پہنچے
30:19تو میں بھی تمہیں یہی ارز کرتا ہوں
30:21کہ تم میری بارگاہ میں دیر سے پہنچے
30:22کیا کہنے
30:24ناظرین مکرم کیا خوبصورت گفتگو
30:26اور پرفیسر صاحب قبلہ کی گفتگو سے
30:28ایک بڑا پیارا جملہ میں آپ کے نظر کرنا چاہتا ہوں
30:30کوئی بندہ کہتا ہے
30:31کہ میری پشت پہ میرا خاندان کھڑا ہے
30:33میرے پشت پہ میرے بیٹے کھڑے ہیں
30:36اور فلان برادری کھڑی ہے
30:38اگر کوئی بندہ چاہتا ہے
30:39کہ اس کی پشت پر مصطفیٰ کھڑے ہو جائے
30:42اللہ اگر کوئی بندہ چاہتا ہے
30:46کہ میرے پیچھے میرے کریم آقا کا کرم ہو
30:49اور میرے آقا کا فیض جاری ہو جائے
30:51تو اس کے لیے کیا
30:52تاک جاری گولنہ نسخہ تا فرمایا
30:54فرمایا جو ختم نبوت کا کام کرے گا
30:57اس کے پیچھے میرے آقا کریم خود جلوہ فرما ہوں گے
30:59تو رب کائنات ہمیں ختم نبوت کی نوکری اتا فرمائے
31:02میں حضور قبلہ ڈاکٹر ریفان اللہ صاحبی صاحب کا
31:05مشکور ممنون ہوں
31:06آپ نے شفقت فرمائی
31:07اور جناب بہترم محترم المقام
31:09عزت ما پروفیسر مفتی خلیل رمحان قادری صاحب کا
31:11مشکور ممنون ہوں
31:12اور ہمارے پاکستان کے نام ورسنہ خان مصطفی
31:15جناب حافظ شان الہی سیالوی صاحب کا شکریہ دا کرتا ہوں
31:18کلام کے جانب ہم نے بڑھنا ہے
31:20اپنے میز بانکاری محمد گنس قادری کو اجازت دیجئے
31:23السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
31:35ساربانا
31:39مہربانا
31:43راہیہ
31:50ساربانا
31:53مہربانا
31:55راہیہ
32:01شانہ جی میں خیر تھی بھی
32:07ماہیہ
32:12ساربانا
32:15مہربانا
32:19راہیہ
32:20آنکھ جاں
32:30آنکھ جاں
32:42آنکھ جاں
32:44O na pyaareya, dil janiya, gude naina, walya, mastaniya, sarbana, mihrbana, rahiya.
33:12La perita, la, la, la, la perita, dekhe laare ho gaye.
33:36La perita, dekhe laare ho gaye, ho gaye.
33:48Dil dhe pyaare ho gaye, sarbana, mihrbana, rahiya.
34:06Saara ya Allah, saara ya Allah, saara ya Allah, saadeke ya Allah, bol to.
34:29wala sir me is yano khande dhul tewo
34:41Sarmana, Meherbana, Rahiyah
34:48Bin tu sa'de, Ya Rasulullah
34:57Bin tu sa'de, Ek gha'de, So sa'de
35:04Bin tu sa'de, Ek gha'de, So sa'de
35:11Bin tu sa'de, So sa'de
35:16Sarmana, Meherbana, Rahiyah
35:23Sarmana
35:24Bhol day me ya, Bhol mitne
35:31Bhol day me ya, Bhol mitne
35:49Bhol day me ya, Bhol day me ya, Bhol day me ya
36:04Bhol day me ya, Yo ray yaya
36:16Shalajib
36:17Khair thay bhe mahiya

Recommended