#pti #pmln #ppp #bilawalbhutto #cmpunjabmaryamnawaz #nawazsharif #pmshehbazsharif #asifzardari #pakistanpolitics #pakistan #saudiaarabia #türkiye #weaponsproduction #defenseindustry #middleeast #aiterazhai #aniqanisar
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DhhmGWM8cYyL7Vr5_OKeaSw
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
05:25So,
05:26What do you know?
06:21as such
06:24I think it's not much.
06:24But the three rounds of the story
06:29after that,
06:33there was no good
06:35situation.
06:37We were going to take our
06:40own rules
06:40and we were sitting here
06:43but as such
06:45there is no help.
06:47If we are just
06:48people who are my own
06:50We are only in the channels, we are only in the channels, but we don't have any policy.
07:05We have a debate on this channel, but you don't have any idea.
07:10Do you think this is a possibility?
07:12can be done at this point.
07:20We are talking about the same situation.
07:25We are talking about 5 seats.
07:27In the first GB, we have been wrong.
07:31We have been doing this for a long time.
07:33We have been doing this for a long time.
07:35a notification, a lot of things came out.
07:40After that, the 5th seat, which is
07:43Yassin, Parviz Ashraf,
07:47Javid Bhandanwis, Amirpur, Yassin Sultan
07:51and Latiif Akbar's seat.
07:55If the 5th seat in the noon league
07:59we will not be able to do this,
08:02We will not be able to do this,
08:03which I think is the case in the 100th seat.
08:08The man in the US has to be,
08:11We will not be able to do this until the 5th seat.
08:16We will not be able to do this,
08:17and we will not have the power of our staff.
08:19We will not be able to do this.
08:28We will not be able to do this.
08:30shaheed later sunfakar aliy bhto
08:32tak nasif pahuncha gaya
08:34balkah her wo ghtiya
08:36bat ki gai ji joh tariq mein rad ho chuki
08:38hai. So is ke baad
08:40Pakistan people's party
08:42kyunke meidan chhodnay walo mein nahi hai
08:44kal ke election mein
08:46wo jayegi
08:47aur us ke baad final
08:50apne strategy wo tae
08:52karayegi ke kiya karna hai
08:53aur
08:55barhal joh chiz saamne nazer
08:57a raha hai
08:58wo tahlukat me pehle jaisi baat
09:01to nahi nazer a raya
09:03a chha
09:06tahlukat me pehle jaisi baat
09:08nye hai. Danial sahab
09:09jis jumlhe se hi aghaz karungi
09:11ye sard mohori a gai hai
09:12aur ye azad kashmir ke election se hi
09:15hem dhek raya hai zyada moamla pichida hua
09:16is wakt mein ager aapke samanne
09:19ye option rukhu zahir hai
09:20tariqe an saf 27 sتمber
09:23kynhau ne call di wii hai
09:24aur people's party ke is wakt
09:26to naraazgi hai. Hukumet ke liye
09:28badey muskil kiya hai
09:29PTI
09:30ya people's party?
09:34bismillahirrahmanirrahim
09:34thank you sardar for having you on the show
09:37دیکھیں حکومت کے لیے تو مشکل کچھ بھی نہیں
09:41حکومت کے لیے مشکل ہے کار کردگی
09:43deliverance جس کی اوپڑ وہ deliver کر رہی ہے
09:45اور اپنی evaluation اور ہر آنے والے دن میں
09:47پچھلے دن سے بہتر perform کرنا
09:49یہ ہماری اولین ترجیح ہے
09:51ہم نے جگہ حکومت لی تھی
09:53تو ایک چیز ہے تو ہم با خوبی واقف تھے
09:55کہ کانٹوں کی سیج ہے
09:56پھولوں کی سیج نہیں
09:58اور اس میں سب جماعتوں کو یہ کہا گیا تھا
10:00کہ آپ ساتھ join کریں
10:01اب اس time سے لے کر آئے تک
10:03جب ہم نے لی تھی
10:04وہاں بات ہوتی تھی
10:0520 گھنٹے, 40 گھنٹے, 50 گھنٹے
10:0770, 70 گھنٹے میں
10:08حکومت جو ہے دیوالیا
10:10اور پاکستان دیوالیا ہو رہا ہے
10:11یہ default ہو گیا ہے
10:12وہاں سے یہ شروع ہو کر
10:13ہم یہاں تک پہنچے ہیں
10:15اس میں بڑی دن رات کی محنت ہے
10:17کاوشیں ہیں
10:17ہمارے difference of opinion ہو سکتا ہے
10:20difference ہو سکتا ہے
10:20different چیزوں کے اوپر ہو سکتا ہے
10:22لیکن جہاں تک ہمارا ultimate goal ہے
10:25وہ پاکستان کو مستقم کرنے کا
10:26پاکستان کو مضبوط کرنے کا
10:28اور پاکستان کو
10:31جو اب اس position پہ ہے
10:32کہ آئی ایم ایف سے خیر بات کر کے
10:34take off position کے اوپر ہم کھڑے ہوئے ہیں
10:36تو I don't think so people's party
10:38is a mature party
10:40differences, grievances ہوئیں گے
10:42اور ان کو انشاءاللہ address بھی کریں گے
10:43لیکن
10:45ہم ساتھ ہی چلیں گے وفاق پی
10:47دوسری بات کشمیر کے election
10:48دیکھیں کشمیر کے election میں
10:50ہر جماعت کی
10:51ایک سیکنڈ آپ نے کہا گیا تھا
10:54ساتھ چلیں
10:54تو یہ status ابھی برقرار ہے
10:57ساتھ چلنے کا
10:58یہ دوریوں کی باتیں کہاں سے آگئیں
11:00شاہلہ صاحبہ کہہ رہی ہے
11:01جی دوری تو آگئی ہے
11:02اور ہم سن رہا ہے
11:04زرائے سے خبریں یہ بھی آ رہی
11:05people's party کو یہ میسج دے دیا گیا ہے
11:07party زرائے
11:08party نے یہ میسج دیا ہے
11:09ظاہر اعلیٰ قیادت نے دیا ہوگا
11:11کہ آپ distance رکھیں
11:12انہوں ڈی کی دانماؤں سے
11:14دیکھیں جتنے مرضی میسج دے دیں
11:16انشاءاللہ ہم ساتھ ہی چلیں گے
11:17differences کو حل کریں گے
11:19جی زراداری صاحب ایک بڑی زیرک سیاست دان ہے
11:21اور چیزوں کو ہم
11:22ساتھ لے کے چلیں گے
11:24in the larger interest of the country
11:26جہاں تک بات ہے
11:27اب دوسری چیز کی
11:28کشمیر election
11:29دونوں ہی مسکر آ رہے ہیں
11:37شہلہ صاحبہ بھی
11:39اور شوکت صاحب کو ان کو معلوم نہیں ہے
11:42میں کیا کہہ رہا ہوں
11:43آپ کو نہیں بتایا آپ کیا کہہ رہے ہیں
11:47شہلہ صاحبہ کی جماعت کو بتا ہے
11:49وہ ہی کہہ رہے ہیں
11:49آپ پرانی سلسلہ پر ہی کام کریں گے
11:51اس لئے ہفتہ میں تک بھی جہاں
11:55میں اس کا جار دوری
11:56صاحبہ صاحبہ ایک چیز دیکھیں
11:58دیکھیں
11:59کیا نا میں
12:00جو differences ہیں
12:01دیکھیں آپ کو کشمیر کی election میں آئے
12:03یاسین صاحب کی seat کے اوپر بات کی
12:05دیکھیں یاسین صاحب کی seat کے اوپر
12:07اور کشمیر میں بلکل آپ کو بات نکلی
12:10کہ وہاں دھاندلی ہو رہی ہے
12:12جب دھاندلی اس کی پروپ کیا
12:13وہاں کے candidate نے
12:14تو وہ پر چلا کے
12:16ڈبے اور چیزیں یاسین صاحب کے گھر سے ملی
12:18اور candidate کون تھا
12:19ہماری مسلمی قنون کا candidate تھا
12:20فاتح
12:21ینگ candidate تھا
12:22جس کے خلاف یہ ہوا
12:23دیکھیں لوگوں نے کشمیر میں
12:24دو چیزوں کو vote کیا ہے
12:26ایک تعمیر اور ترقی کو
12:27جب وہ دیکھتے ہیں
12:28پنجاب اور
12:29سندھ کا موزنہ کرتے ہیں
12:37یا لٹکی ہوئی بجلی کی تاروں والا ہو
12:39وہ جب comparative analysis کرتے ہیں
12:41تم کو نظر آتا ہے
12:42difference ہاں باہر جماعت ہیں
12:43جو deliverance کے اوپر
12:44اور deliverance کے اوپر
12:45سیاست بھی کرتے ہیں
12:46اور board بھی مانگتے ہیں
12:47چاہتا جی بی کی بات ہے
12:49میں آپ کو ایک صحیح بات بتاؤں
12:50جی بی میں بھی
12:51اس سے بھی شاید بہتر result آتا
12:53لیکن ہم نے
12:54people's party کو
12:55playing field دی
12:56ہم نے اس طرح وہاں جا کر
12:57منظم طریقے کے ساتھ
12:59campaign نہیں کی
12:59جس طرح ہم یہاں کر رہے تھے
13:00اور میں آپ کو یہ بھی
13:01بڑے وصوق سے کہہ سکتا ہوں
13:03کہ اگر ہم اپنا
13:06جو high moral ground
13:07نہ show کرتے
13:08تو we could have still made
13:09the government in جی بی
13:10لیکن جس طرح
13:11جی بی کو آپ کی performance
13:13آپ کی deliverance
13:14governance کی ضرورت نہیں ہے
13:17دانیل صاحب
13:18دیکھیں جس طرح
13:19بالکل ہے
13:19بالکل ہے
13:20لیکن ہم نے
13:21high moral ground لیا
13:23جو ہمیں
13:232018 کے electionوں میں
13:25KP کے ملیا
13:25جب ہم
13:262014 کے electionوں میں
13:2812 کے سوری
13:29تجاب ہمہ حکومت
13:31بنا سکتے تھے
13:31لیکن ہم نے نہیں بنائی
13:32اور largest party کو
13:33بنانے دی
13:34لیکن وہی
13:35high moral ground
13:36ہم نے جی بی میں بھی لیا
13:37لیکن جہاں تک
13:38بات ہے
13:39کشمیر کے election کی
13:40دیکھیں کشمیر کے election
13:41کے دوسرا فیض
13:42جو تھا
13:43مہاجرین کے سیٹس تھی
13:44مہاجرین کی کیا
13:45آواز سوائے
13:46ہمارے کون سی جماعت تھی
13:48کس نے کہا
13:48کہ جن کی آواز
13:49ہندوستان میں ختم کرنے
13:50کی کوشش کی
13:51جن کی آواز
13:52جو لاکھوں
13:53اپنے رشتدار
13:54بھائی بھین
13:55بھائی رشتدار
13:56کو شہید کروا
13:57کے کشمیر میں
13:58پاکستان میں آئے
13:59ان کی آواز ختم کرو
14:00ہم تو ان کے ساتھ تھے
14:01ہم ان کے ساتھ
14:02سیسا پلائی ہوئی
14:03دیوار بر کر کھڑے ہوئے
14:04اور ان کی آواز بنے
14:05اور اسی وجہ سے
14:06انہوں نے ہمارے اوپر
14:07اعتماد کے اظہار کیا
14:08ہمارے ساتھ کھڑے
14:09اور ہمارے ساتھ چلے
14:10اور انشاءاللہ
14:10میں آپ کو بتاؤں
14:11کہ ہم کشمیر میں
14:14بہترین حکومت
14:14بنائیں گے
14:15ڈیلیورنس کی بنیاد
14:16کے اوپر بنائیں گے
14:17اور کشمیر کا
14:18جو تعمیر اور ترقی
14:19کا سفر
14:20پچھلے پانچ سال
14:21سے رکھا ہوا تھا
14:22انشاءاللہ
14:22بلکہ پچھلے آٹھ سال
14:23سے رکھا ہوا تھا
14:24اس کو پھر
14:25ہم شروع کریں گے
14:27اور آپ کو نظر آئے گا
14:28کہ وہ گونج
14:29جو ہے پورے پاکستان
14:30میں نظر آئے گی
14:31اور آپ کے اگلے
14:33جہاں تک
14:33پیپلز پارٹی
14:34دانیا صاحب
14:35تو فل فل بیٹنگ
14:36کے موڈ میں
14:37میں
14:39ٹھیک ہے
14:39پیپلز پارٹی
14:40صاحب کہہ رہے
14:40حل کریں گے
14:41شہرہ صاحبہ
14:41آپ سے میں جواب لوں گی
14:42لیکن میں ذرا
14:43شوکت صاحب سے
14:44انیشل ان کا
14:45ریمانس لے لوں
14:45ساری صورتحال پر
14:46شوکت
14:47صاحب
14:47ٹھیک ہے
14:48آپ کی پارٹی
14:49کے ابھی
14:49دیگر مسائل ہیں
14:50لیکن
14:51ہمیں کل پرسو
14:52یہ خبر ملی
15:02مجھے آپ پر
15:03جو ٹائمنگ ہے
15:03جو سینیریو ہے
15:04جو دونوں جماعتوں
15:05میں اس وقت
15:05تلخی ہے
15:06اس میں ہی رابطے
15:07بڑے حیران کن لگے
15:09اور بڑی
15:10امپورٹنس
15:10اس کی لگ رہی ہے
15:11تو بتا دیں
15:12ہمیں کوئی نام
15:13دو تھی نام
15:14بتا دیں
15:15تو ہم بھی
15:15گیس کرنے گے
15:16کس نے رابطہ کیا
15:17ہے کس لیبل پر
15:17رابطہ ہوا ہے
15:19اللہ الرحمن بہت
15:20شکریہ
15:21دیکھیں
15:21پہلی بات تو یہ
15:22کہ بڑی
15:23کنٹریڈیکشن
15:23ہاری یہ باتوں
15:24ہیں
15:24اللہ الرحمن صاحب
15:25میں لے بہت
15:26محترم ہے
15:26لیکن ایک طرف
15:28وہ الزام
15:28لگا رہے ہیں
15:30اس وقت
15:31تو پی ٹی آئی
15:32الیکشن میں نہیں
15:33ہے لیکن
15:34الزام لگا رہے ہیں
15:35وہ پیپس پارٹی
15:36کے اوپر
15:36پھر یہ توقع
15:37بھی کر رہے ہیں
15:38کہ پیپس پارٹی
15:39کہیں نہیں جائے گی
15:40تو میں تو خیر
15:42بہت عرصے سے
15:42کہہ رہا ہوں
15:43کہ پیپس پارٹی
15:43کی بھی مجبوریہ
15:44اور نون لی
15:45کی بھی مجبوریہ
15:46ہیں دونوں کو
15:46جنہوں نے اکھٹا
15:48کیا ہے
15:48تو آئی تنگ
15:49بڑا مشکل ہے
15:50ان کے لئے
15:50کہ وہ
15:51الگ ہو جائیں
15:52کیونکہ دونوں
15:53کے کیسز چل رہے ہیں
15:54تو میں تو اس
15:55بنیاد پہ
15:56کہہ رہا تھا
15:56کہ دونوں
15:57الگ نہیں
15:57ہو سکتے ہیں
15:58نہ پیپس پارٹی
15:58اور نون لی
15:59ایک دوسرے سے
16:00الگ ہو سکتی ہے
16:00اب مسئلہ یہ ہے
16:02کہ جو کچھ
16:04انہوں نے
16:04گلگت بلتستان میں
16:05کیا ہے پھر
16:14ذریعہ ہے نہیں
16:15دوسرا یہ
16:16کہ ملک
16:17ہیں ڈیلیوری
16:17کیے بات کر رہے ہیں
16:18بڑا عجیب لگا
16:19مجھے کہ
16:19ہم نے بنشور پیش کیا
16:21کہ ہم نے
16:22لاہور بنا دیا ہے
16:23اور پھر یہ
16:24کہ بولا
16:24کہ کراچی میں
16:25تو کچھ بھی نہیں ہے
16:26فلاں میں کچھ بھی نہیں ہے
16:27لیکن
16:27مجھ بڑی حیرت ہو رہی ہے
16:29یہ دسویں باری ہے
16:30غالباً
16:30نون لی کی
16:31پنجاب کے اندر
16:32آج بھی مریم صاحب
16:33جب کہتی ہوں
16:34میں اسپطالوں کو
16:35ٹھیک کروں گی
16:36میں پارک بناوں گی
16:37میں فلاں بناوں گی
16:38تو یہ جو
16:38نو باریاں لے چکے تھے
16:40کہ والد صاحب
16:41اور چاچا صاحب
16:42تو کیا انہوں نے
16:43کچھ بھی نہیں کیا
16:44پنجاب کے اندر
16:44سب آپ سب
16:45مریم نواز صاحبہ
16:46ہی کر رہی ہیں
16:47تو اس سے
16:48بڑا
16:49بھئی وہ آپ کے
16:50تیرہ سال بھی
16:50گناہ سکتے ہیں
16:51آپ کو شاکت صاحب
16:52مجھے راپتے
16:53بتا دیں
17:02پیپلز پارٹی
17:03کیا آپ سے
17:06سن کے اندر
17:07تو پیپلز پارٹی
17:07کووٹ مل رہے ہیں
17:09تو یہاں
17:10دیکھیں خیبر پختنخواہ
17:11میں ہمیں ووٹ مل رہے ہیں
17:12یہ ہم پہ
17:13کوئی احسان نہیں کر رہا
17:14یہ کہا ہے
17:14آج پہلی بار
17:15آپ کے مون سے
17:16پیپلز پارٹی کی
17:16تعریف تن رہی ہوں
17:17میں تعریف کی بات
17:19نہیں کر رہا ہوں
17:19یہ حقیقت ہے
17:20چاہے ہم لاکھ
17:21اس کے اختلاف کریں
17:22کہ اندرونیس سن میں
17:23لوگ پیپلز پارٹی
17:27یہاں پہ قربتیں
17:28بات کی کہ
17:29جی کسی نے رابطہ کیا
17:30بلکل کیا
17:30بڑی عالی شخصیت نے کیا
17:32لیکن چونکہ
17:33ہمیں منع کیا گیا
17:33اور بہت اہم شخصیتیں
17:36انڈائریکلی رابطہ ہوا ہے
17:38دیکھیں یہ نہیں
17:39کہ کوئی ہم
17:40پاکستان کے خلاف
17:41کوئی سازش کر رہے ہیں
17:42دیکھیں یہ اس وقت
17:43آپ دیکھیں
17:44جاندر کے پی کونڈیس
17:45آپ سے تو ہیں رابطے
17:46انہوں نے تو نہیں کیا
17:47رابطہ
17:48نہیں نہیں نہیں
17:49پیسن کی ایک
17:50عالی شخصیت نے کیا
17:58ایک طرف رکھیں
17:59اور ان کے چار سال
18:00ایک طرف رکھیں
18:01انہوں نے
18:02بیالیس ہزار عرب
18:03کا کرزہ لیا ہے
18:04آپ مجھے بتا سکتی ہیں
18:06کہ بیالیس ہزار عرب
18:07جو ہے وہ پاکستان میں
18:08کہاں پر لگے ہیں
18:09اور یہ کہتے ہیں
18:10کہ ہم تو بس
18:11آئی ایم ایف کو
18:11آپ خیر آباد
18:12کہنے والے ہیں
18:13انہوں نے تو ابھی
18:13دس
18:15کیا کہتے ہیں
18:16امریکہ سے ابھی
18:16انہوں نے پیسے مانگے
18:17دس عرب ڈالر
18:18اور اسی طرح
18:20سعودی عرب سے کہا
18:21کہ ہمیں پیٹرول دیں
18:23کرز کا
18:24اسی طرح
18:25چائنہ سے کہا
18:25کہ ہمارے جو ہے
18:26نا وہ
18:27سیپے کے جو
18:28وہ ہے وہ
18:29ڈیلے کریں
18:30دیکھیں مسئلہ یہ ہے
18:31کہ ایک طرف
18:32یہ کچھ اور کہتے ہیں
18:32دوسرے طرف
18:33عوام کو
18:34ایک روپے کا ریلیف
18:34تو یہ دینے پا رہے ہیں
18:36ایک روپے کا ریلیف
18:37تو دیتے ہیں
18:37نا
18:38آپ دو دو سو روپے
18:41پیٹرولیم لیوی پر
18:41آپ نے وصول کر رہے ہیں
18:42کس خوشیب ہے
18:44اگر آپ
18:44اتنا بڑا ٹیکس
18:45وصول کر رہے ہیں
18:46بیجلی کے
18:46بل آپ لے رہے ہیں
18:48اس پر ٹیکس لگا رہے ہیں
18:49صدب میں نے
18:50آپ کو
18:50ان دن بھی کہا تھا
18:51کہ
18:52میرے بھائی بیٹھے ہوئے ہیں
18:54دونوں بیٹھے ہوئے ہیں
18:55دونوں حکومت پہتے
18:55کسی وقت
18:57ایک بیجلی کے
18:58بل میں
18:59ایک ایکسٹر ٹیکس
18:59ڈالا گیا ہے
19:00ایک فردر ٹیکس
19:01ڈالا گیا ہے
19:01میں نے
19:02اس کا پورا
19:03معلومات کے
19:03تین سو آرٹ
19:04عرب روپے
19:04صرف ان دو
19:05ٹیکسوں سے
19:05وصول ہوئے ہیں
19:07مجھے کوئی
19:08جسٹیفیکیشن
19:08دے سکتا ہے
19:09کہ ایکسٹر ٹیکس
19:09کیا ہے
19:10بیجلی کے
19:10بل میں
19:10اور یہ
19:11فردر ٹیکس
19:11کیا ہوتا ہے
19:12چاہتے ہیں
19:16یہ پیسے
19:17کہاں جا رہے ہیں
19:18یہ سوال
19:18پوچھوں گی
19:19شہلہ صاحب
19:19آپ کو
19:20چیٹ کرنا چاہئیے
19:21دانیال صاحب
19:21نے پورا مقدمہ
19:32اور
19:33جب انہیں
19:34اندازہ ہوا
19:35تو بہت دیر ہو چکی
19:36تھی
19:36جس کے نتیجے میں
19:37ہمارا
19:38کینڈیڈیٹ
19:39اغوا ہوا
19:40جس کے نتیجے میں
19:41انہوں نے
19:42جو ہے نا
19:43وہاں پہ
19:44پتہ نہیں کون کون
19:45سے
19:45ری الیکشن
19:46تک چلے گئے
19:47یہ پتہ نہیں
19:47کیا کیا کرانے
19:48اور ہمارا
19:49ریزلٹ روکا
19:50وہاں ان کا
19:51یہ منجن
19:52نہیں بکا
19:53پنجاب کی ترقی
19:54اور پنجاب کی
19:55پرفارمنس
19:56اور جو بھی ہے
19:57تو
20:02اس وقت
20:03گندم کا سیزن ہے
20:04گندم کی
20:05بمپر کروپ ہوئی تھی
20:06ڈالرز ہیں نہیں
20:07دس ازار
20:09بلین ڈالر
20:10کی جائے
20:11یہ گندم
20:11خریدیں گے
20:12اس کے علاوہ
20:13چینی کو
20:14یہ ایکسپورٹ
20:15کر رہے ہیں
20:15اور
20:15ان دہ انڈ
20:16پچھلے سال بھی
20:17روئے تھے
20:17ابھی بھی روئیں گے
20:18پیٹرل جائے
20:19پچھلے دنوں
20:20چودہ ڈالر کم ہوا
20:22انہوں نے
20:22ایک روپے سستہ کیا
20:31پھر اس کے
20:32پرفارمنس ہے
20:33اور
20:33ساڑھے گیارہ
20:34عرب کا جہاز ہے
20:35اور
20:36میٹرو کے لیے
20:37ڈیزل نہیں ہے
20:37اور
20:39بہت ساری
20:40اس طرح کی باتیں
20:40میں کر سکتی ہوں
20:41جو یہ ہے
20:42ان کی پرفارمنس
20:43جی بی میں
20:44ان کے
20:45پہلے لیپ ٹاپ
20:46بانٹ رہتے
20:46وزیر
20:47یہاں پہ انہوں نے
20:48پری پول میں
20:49بسے بھیجوا دی ہیں
20:50اب یہاں پہ
20:51ان کو مسئلہ یہ تھا
20:52کہ جی بی تو
20:53یہ سیگ ہے
20:54انہوں نے بہت
20:55بے ایمانی کی
20:55کوشش کی
20:56لیکن یہاں پہ
20:57ان کو یہ مسئلہ
20:58آ گیا تھا
20:59کہ ان کو یہ بتایا
21:00گیا
21:00ان کو کہیں سے
21:01سمجھایا گیا
21:02کہ بھائی یہ
21:03نامیر پور
21:05جو ایجیسنٹو پنجاب
21:06ہے
21:07اگر یہ بھی ہار گئے
21:08تو پہلے ہی
21:09جوہے وہ
21:09بیس سیٹے
21:10بیس سیٹے
21:10اور سترہ سیٹوں
21:11کا ٹان ہے
21:12تو سمجھو
21:13بالکل ہی کتاب
21:13میں سے آپ کے
21:15سارے سوے پڑ جائیں گے
21:16تو یہ آپ نے
21:17جیتنا ہی جیتنا ہے
21:18تو یہ اتنے
21:19بوکھلا گئے
21:20کہ یہ جو
21:21بات کرتے ہیں
21:22چودری یاسین
21:23کی ہم نے یہ
21:24نکالا اور وہ
21:25نکالا
21:25کہ جب پندرہ سے
21:26پچیس تک کے
21:27پولنگ اسٹیشن
21:28چڑھوئی کے
21:29قبضہ کیے گئے
21:30اور اس کے بعد
21:31دس اور
21:31تو وہاں پہ
21:33جو پورے دن میں
21:34گیارہ سے پچیس
21:35فیصد تک
21:35ٹرن آؤٹ ہوا تھا
21:36ان پہ نوے فیصد
21:38ٹرن آؤٹ ہو گیا
21:39اور تو اور
21:40یہ بات کر رہے ہیں
21:41کہ ان کے گھر سے
21:41نکلی یہاں پہ
21:42تو پورے
21:43ویلوگرز نے
21:43اور مختلف لوگوں
21:44نے وہ دکھائی
21:45کہ ایسے
21:46ٹھپے لگے
21:47نون لیگ کے
21:48کہ جو پڑچی کو
21:49کٹ کے
21:52ریٹرننگ
21:52آفیسر کے پاس
21:53رکھا جانا چاہیے
21:54وہ بھی
21:55لوگوں کو
21:55نظر آ گئیں
21:56تو بے ایمانی
21:57آپ نے کر لی
21:58رہی بات
21:59مہجرین کے
22:00سیٹ کی
22:01تو دیکھیں جناب
22:02مہجرین کی
22:03سیٹ کا فیصلہ
22:04چاہے میں
22:04اس کے حق میں
22:05ہوں چاہے
22:06اس کے حق میں
22:06نہ ہوں
22:07لیکن بات یہ ہے
22:09کہ وہ
22:09administrative
22:11جو ہے
22:11decision سے
22:12نہیں ہو سکتا
22:13اس کو
22:14ہر حال میں
22:15آپ میں
22:17لانا ہوگا
22:17assembly میں
22:18اور
22:19جو ہے
22:20constitutional
22:21matter ہے
22:22اس میں کرنا ہوگا
22:23تو اس کا
22:23کوئی credit
22:24صرف آپ یہ لیں
22:25کہ وہ
22:26بارہ سیٹیں
22:27تو آپ کی
22:27جیب میں ہی رہتی
22:28آپ کی حکومت
22:29پھر بھی بنتی
22:29وہ بارہ سیٹیں
22:30تو آپ کی جیب میں ہی تھی
22:31تو یہ جو باکلاہٹ
22:33کی آپ نے
22:34پانچ سیٹوں پہ
22:35جس کی ویڈیو بھی آئی
22:36دو
22:37دو لوگوں کا
22:38مرڈر بھی ہوا
22:39تو آپ کی حکومت
22:40تو ویسے ہی بن جاتی
22:41تو یہاں پہ
22:42جو آپ کی
22:43performance ہے
22:43اسے کوئی نہیں
22:44دیکھ رہا
22:44معاف کیجے گا
22:45ان کے اپنے
22:46الگ matters ہیں
22:47آپ کی performance ہوتی
22:48آپ کہہ رہے ہیں
22:49آپ performance نہیں ہیں
22:50یہاں پہ
22:51معاملہ ہی
22:52بندبستی معاملہ ہی
22:54کچھ اور ہے
22:54آپ کی حمایت بھی ہے
22:55ان کے لیے
23:01وہ ساتھ سیٹوں
23:02کا الیکشن ہو جاتا
23:03کھل جاتا
23:04آپ کے لیے
23:05سب کچھ
23:06لیکن نہیں ہو رہا
23:07تو میں آپ کو
23:08یہی بتا رہا
23:09میں اس کا جواب
23:10دانیال صاحب سے لوں گی
23:11کیونکہ وہ بہت ساری
23:12باتوں پر
23:12آپ کی بالیگیٹ کرتے
23:14وہ مجھے نظر آ رہے تھے
23:16ٹھیک ہے شہلہ صاحبہ
23:17بریک لیتی ہوں
23:18بریک کے بعد واپس آتے ہیں
23:19تو شہلہ صاحبہ کے جو سوال ہیں
23:21اس کے جواب دانیال چودیس صاحب سے لیں گے
23:28دانیال صاحب آپ جواب دینا چاہئے
23:30شہلہ صاحبہ نے بتایا جی
23:32کہاں پہ کیا کیا ہوا
23:33پھر مہاجرین کی سیٹ کو لے کے
23:35کیا اس میں کوئی حرج ہے
23:36ویسے اگر یہ جو کہہ رہی ہیں
23:38کہ اس اس ایشو کو
23:39پارلیمنٹ میں لے جائے
23:40جائے ایڈمیسٹریٹیو رکھنے کے
23:42اس کو کانسٹیوشن میں
23:43اس میں رد و بدل
23:44سوالے سے کیا جائے
23:47دیکھیں شہلہ صاحبہ نے
23:48اتنا ظہر لگایا
23:49تو اتنا ظہر لگانے سے
23:53سوچتی کہاں حکومت کس کی تھی
23:55وزیراعظم کس کا تھا
23:56جو ریونیو آفیسرز لگائے ہوئے تھے
23:58کس نے لگائے ہوئے تھے
23:59پولنگ ایجنٹس پولنگ سکولز
24:01کس نے لگائے ہوئے تھے
24:02تمام ان کے تھے
24:03اپنے انٹیئر منسٹر سے پوچھیں
24:04اپنے جا کے پرائی منسٹر سے
24:06اپنے لوگوں سے پوچھیں
24:08ٹھیک ہے نا ساڑھا کچھ
24:09جو الیکشن کمیشن کو
24:10سب چیزیں دیتی ہیں
24:11وہ انڈیا کی حکومت نہیں دیتی
24:12وہ چائنہ کی نہیں دیتی
24:14وہ ازاد کشمیر کی دیتی ہے
24:16اور انہوں نے دیا
24:17اور اس کے بعد دیکھیں
24:18دیکھیں اب آپ کا ان کا مسئلہ یہ ہے
24:20کہ 47 بھی کرتے ہیں
24:22کبھی کیا کہتے ہیں
24:23کبھی کیا کہتے ہیں
24:23اچھا سندھ میں
24:24اوپر 12 سیٹوں پہ
24:27اگر ایم این اے
24:28ایم چو ایم کے جیتے
24:28نیچے ایم پیس ان کے جیتے
24:29تاب ان کی سنتالس فارم نہیں ہوتا
24:31تاب یہ شور نہیں ڈالتے
24:33اسی فارم کے ذریعے
24:34پریزنڈ بن جائے
24:35تاب وہ بھی سنتالس نہیں ہوتا
24:36اسی فارم کے ذریعے
24:37گورنمنٹ بھی بن جائے
24:38تاب بھی سنتالس نہیں ہوتا
24:39پھر پی ٹی آئے والے
24:41عمر یوب کی سیٹ میں
24:42عمر یوب
24:42مطلب جوہاری بھی سیٹ جیت جائیں
24:44تو وہ بھی نہیں ہوتا
24:45ملانا کے ساتھ
24:46ملانا روکیا رہے ہیں
24:47ملانا یہ کہہ رہے ہیں
24:48کہ میری ووٹ پر
24:49ڈاکہ ڈالا گیا ہے
24:50تحریک انصاف فالوں نے
24:52اور ہمارا حق چھین آئے
24:53اور ہمارا حق چھین کر
24:54ہماری آٹ سیٹینوں نے لے لی ہیں
24:56ٹھیک ہے نا
24:57تو سب کا یہ رونا ہے
24:58لیکن میری بات پھر وہی ہے
25:00ایک جماعت
25:01تفریق
25:02نفرت اور کفن
25:03باند کے سر کے اوپر آنے
25:05کی سیاست کرنا چاہتی ہے
25:07ایک صوبہ کارڈ کھلنے کی
25:09سیاست کرتی ہے
25:10اور ہم واحد جماعت ہیں
25:13جو کوئی صوبہ کارڈ نکلتے ہیں
25:14جو یہ کہتے ہیں
25:15پنجاب پنجاب پنجاب
25:16ہمارے مور سے کبھی بھی
25:17ہم نے کوئی صوبہ کارڈ نکلتا
25:18لیکن آپ کی حکومت نا
25:19ان کی سپورٹ سے بنی دی ہے
25:21اب یہ سوچیں
25:22ایسا تو ہم نے
25:23اتنے عرصے میں سنا نہیں
25:24کہ پیپلز پارٹی سے
25:25سن سے آلہ شخصیتیں
25:27تحریک انصاف سے رابطے کیوں
25:28تو یہ تو آپ کے لیے
25:29بڑے کنسرننگ ہونا چاہیے
25:31اس وقت کی ایشو
25:32لیکن ہم تحریک انصاف سے
25:34تو ہمارے بھی رابطے ہیں
25:37ہم بھی چاہتے ہیں
25:38کہ چیزیں آگے چلیں
25:39لیکن وہ اپنے تحریک انصاف
25:41والے
25:41اپنے دشمن خود ہیں
25:42کبھی ان کی بہین
25:43سٹیٹمنٹ دیتی ہیں
25:45پاکستان کے خلاف
25:46مارکہ حق
25:47بیان المرسوس کے خلاف
25:48شرداؤں کے خلاف
25:49ہم تو چاہتے ہیں
25:50کہ مفامت سے چیزیں آگے چلیں
25:52بیٹھ کر چلیں
25:53چیزوں کا حل کو نکلیں
25:54سب ساتھ لے کر چلیں
25:55اور دوسرا جو حکومت کا
25:57با حکومت کی بات ہے
25:59دیکھیں یہ ہماری
26:00آپشن نہیں تھی
26:01ہم نے پہلے ان کو کہا
26:02کہ آپ حکومت لیں
26:03یہ حکومت لینے سے بھاگ گئے
26:05اس لیے
26:05کہ بنائیں آپ حکومت
26:07چونکہ ان کو پتا تھا
26:08کہ ایک مہینہ
26:09دو مہینہ
26:10تین مہینے بعد
26:10یہ کلاپس کر جائیں گی
26:11ملک ڈیفالٹ ہو چکا ہے
26:13ان کو پتا تھا
26:13کہ یہ کچھ گھنٹوں میں ہو رہا ہے
26:15یہ بیٹھ کر
26:17دودھ بیٹھ کر
26:18انہوں نے کہا
26:18کہ ہم درامے لگائیں گے
26:20آئینی پوزیشنز قائم رہیں گی
26:21اور سارے ہٹ جائیں گے
26:23ان کو کیا پتا تھا
26:24کہ کارکردگی کے بنیاد
26:25کے اوپر آنے والی جماعت
26:27جس کو اپنا سبق
26:28باخوپی واقف ہے
26:28اپنے سبق سے
26:29اور ہمیشہ
26:30چمرک بہرانوں میں ملا
26:31وہ دشدگردی کے
26:33میں ملا
26:34وہ بجلی کے بہران میں ملا
26:35یا کوئی اور بہران میں ملا
26:36ہم نے اس کو حل کیا
26:38اور اس سے نکالا
26:39ان کو کیا پتا تھا
26:40کہ یہ جو
26:40جس کو یہ لنگڑا لولا
26:41کہتے ہیں
26:42یا کہتے ہیں
26:43کہ جو انٹرنیشنل آئیسولیشن
26:44میں ہیں
26:44اس کو
26:45پیس میکر کہا جائے گا
26:46اس میں آج ہو
26:48ٹرکی ہو
26:49سعودی عرب ہو
26:50ان کے ساتھ بیٹھ کر
26:51کانٹریکس
26:52پیس کانٹریکس
26:52کر رہو گا
26:53جو بیفہمز کے محایدے
26:54کر رہو گا
26:54آج ہر پاکستانی
26:55کا سینہ فخر سے
26:57چوڑا ہو گیا ہے
26:58کہ ہم کس طرح پاکستان
26:59جو انٹرنیشنل آئیسولیشن
27:00میں تاہ دنیا
27:01اس کو پہچان رہی ہے
27:02دنیا پہچانتی ہے
27:03آپ کے پرائر انیسٹر
27:04شباہ شریف صاحب کو
27:05اور فیل مارشل
27:06آسین مونیر صاحب کو
27:07یہ پاکستان کی
27:08ریکنیشن ہے
27:09پاکستان کی آج
27:10ریکنیشن دہشتگرد
27:11ملک نہیں ہے
27:11کوئی آئی ایم
27:12کا ڈیفالٹ ملک نہیں ہے
27:13ایک طاقتور قوت ہے
27:15اور وہ انشاءاللہ
27:16یہ طاقتور قوت
27:17جو ہے
27:17ہر آنے والے دن میں
27:18اور طاقتور ہوگی
27:19اس کو کوئی
27:20جو پروکسیز
27:22یا کوئی
27:23اس طرح کی
27:23لیفٹ رائٹ باتیں کر کے
27:24اس کو گھٹنوں پر ہی لاسکتی
27:25اور یہ جو پاکستان
27:27نے ایک آج
27:28پرسوں معاہدہ کیا ہے
27:29جو
27:30ڈیفینس معاہدہ
27:31جو ٹرکی کے ساتھ
27:32اور سعودی عرب کے ساتھ
27:33یہ پاکستان کو
27:34اور زیادہ
27:35مقبول کرے گا
27:36اور پاکستان کی صلاحیت
27:38ان کو انمائنڈ کرے گا
27:39جو پورے سے
27:39ریجن میں
27:40ایک بیلنس آف پاور
27:42کی جو گیم ہے
27:42اس کا کردیٹ بھی
27:44پاکستان مسلم لگنون کو
27:45جاتا ہے
27:45ان شورت
27:45دانیال صاحب یہ کہہ رہے
27:46اس کا کردیٹ
27:48پورے پاکستانیوں کو جاتا ہے
27:49ہم نجھے
27:51آپ کو
27:51ہم سب کو جاتا ہے
27:52اس کا کردیٹ
27:52اور اس کی
27:53ہم سب کی
27:54اکٹھی
27:55کنٹینیوس
27:56رگرس
27:56ایفرٹ ہے
27:57جس کی ویسے
27:58یہ اللہ تعالیٰ نے
27:59پاکستان
28:00جد بخشی ہے
28:01اور اس میں
28:02دیکھیں آپ
28:02when you work together
28:04آپ کے تو
28:05party کی position
28:06اس پر
28:07مجھے بڑی
28:07ڈیفررن ڈیفرن ڈیفرن
28:08ڈیفرن ڈیفرن ڈیفرن
28:08اور انشاءاللہ
28:08آگے بھی دے گا
28:09آپ نے
28:09بھولیے
28:10کہہ رہیے
28:10ہم بھی
28:10رابطے کر رہے ہیں
28:12پیپلز پارٹی
28:12بھی رابطے
28:13آپ سے کر رہی ہے
28:15کس کی طرف
28:16جانا چاہیں گے
28:17آپ کے پاس
28:17بڑے
28:18options
28:18آگئے ہیں
28:19شاکر
28:20سیزو صحیح صاحب
28:50ادمنی میں
28:50اضافے کے
28:51کیا کیا ہے
28:52اس کے
28:52کریڈٹ پہ کیا ہے
28:53اور یہ دیکھیں
28:55یہ جو سعودی عرب
28:56اور ترکی
28:56اور یہ جو
28:57پیس مائدہ ہے
28:57یہ کوئی بھی
28:58حکومت ہوتی
28:59کیونکہ ایران کا
29:00جو سلسلہ شروع ہے
29:02جو وار ہوئی ہے
29:03اس کے بعد
29:04کوئی بھی حکومت ہوتی
29:05تو اس طرح
29:06یہ مائدہ ہو جاتا
29:07بارحال یہ
29:09کریڈٹ نہیں ہے
29:09ان کا
29:10یہ حالات ایسے ہیں
29:11لیکن جو
29:12اصل ان کے ذمہ داری تھی
29:14کہ عوام کی
29:15عوام کو
29:16روزگار دینا
29:17عوام کے لیے
29:18مشکلات کم کرنا
29:19وہ تو اضافہ
29:20اضافہ ہو رہا ہے
29:21یہ اس پہ
29:22کیوں نہیں آتے ہیں
29:23کہ
29:23آپ حالات بھی تو
29:24دیکھیں نا
29:25شاگت صاحب
29:25مجھے ایک بات بتائیں
29:26آپ لوگ احتجاج
29:27کرتے ہیں
29:27کبھی عوامی ایشوز
29:28پہ آپ لوگوں کا
29:29احتجاج ہمیں
29:29نظر نہیں آتا
29:30آپ لوگ کی
29:31اپنی سیاست
29:31پر یہ کر رہا ہوتے ہیں
29:32اس میں بھی
29:33ہم اتنی
29:34ڈیویشن دیکھ رہا ہوتے ہیں
29:35علیمہ صاحبہ
29:36کچھ کہہ رہی ہوتی ہیں
29:36آپ لوگ کچھ
29:37کہہ رہا ہوتے ہیں
29:37میں شے رفضل مروت
29:39آپ کو
29:39کوٹ کر دوں
29:40وہ کہہ رہا ہے
29:40نہ ہی ستائی ستمبر
29:41آئے گا
29:42اور نہ ہی
29:43احتجاج ہوگا
29:43تو یہ خالی کھولی
29:44باتیں
29:46اگر پارٹیمنٹ میں
29:47آپ لوگ بیٹھے ہوتے
29:47اور عوام کے لیے
29:48آواز اٹھا رہے ہوتے
29:49تو ہو سکتا ہے
29:50حکومت بھی
29:50کچھ سوچتی
30:04کیوں نہ جائیں
30:04مطلب ملک کے جو حالات ہیں
30:06صرف دیکھیں نا
30:06اس وقت
30:07کتنی بڑی بے روزگاری ہے
30:09کتنی بڑی مہنگائی ہے
30:10آپ کے سارا
30:11رین ڈرین ہو رہا ہے
30:12آپ کا سارا پیسہ
30:14باہر جا رہا ہے
30:14آپ کے تجارتی خسارہ
30:16بڑھ گیا ہے
30:17کارخانے بند ہو رہے ہیں
30:19پیجلی پیٹرول کی قیمتیں
30:20آسمان پہ ہیں
30:21تو کیوں نہ نکلیں
30:22عوام دیکھیں
30:23عوام رول رہی ہے
30:24امام پوزیشن میں
30:34ایک طرف یہ
30:35ایسا سمجھا ہے
30:36کہ جیسے
30:37پیپلز پارٹی
30:38گھر کی لونڈی ہے
30:39ان کی
30:39مطلب یہ جو کچھ
30:40گالیاں بھی دیں گے
30:41یہ ان کو
30:42کرپ بھی کہیں گے
30:43لیکن وہ ان کے ساتھ
30:43کھڑی ہوگی
30:44میرا خیال ہے
30:44اب وہ وقت گیا ہے
30:46جنہوں نے ان کو
30:47اکھٹا کیا تھا
30:48وہ بھی شاید
30:49ان سے نہ لائے
30:50ورنہ
30:51موسیل نیپی صاحب
30:52بڑی بات نہ کر
30:53کیونکہ بڑے
30:53کانفیڈنس کے ساتھ
30:54نونڈی کہتے ہیں
30:55کہ پرانی تنخواہ
30:56پہ آ جائے گی
30:57گیارہ بارہ
30:57اگس سے ہی
30:58پیپلز پارٹی
30:59آپ کہہ رہے ہیں
30:59ایسا ہوگا
31:00یہ تیکھیں
31:03اگر آ جاتی ہے
31:04تو پھر تو
31:05میں نے جو بات کی
31:06وہ پھر صحیح ہوگی
31:07نا
31:07کہ ان کو
31:08جنہوں نے اکھٹا کیا ہے
31:09وہ ہی ان کے
31:09ذمہ داری لے رہے ہیں
31:11اب مجھے ایک بات
31:12بتا ہے
31:12کہ عمران خان کی
31:13حکومت ختم کرنے کی
31:14کی کیا وجہ تھی
31:15ایک وجہ تھی
31:16نا کہ جی
31:16بے روزگاری ہے
31:17اور مہنگائی ہے
31:18اور
31:19کیا کمی آئی ہے
31:20مہنگائی میں
31:21ایک روپے کی کمی آئی ہے
31:23عوام کو
31:23کوئی ریلیف مل رہا ہے
31:24یہ کہہ رہے ہیں
31:24کہ ہمارے پاس
31:25بڑا پیسہ آگیا ہے
31:26آپ تو ہم
31:26خود کفیل ہو رہے ہیں
31:28ابھی ہمیں
31:28آئی ایم ایف کی
31:28بھی ضرورت نہیں پڑ رہی ہے
31:29اور دوسری طرح
31:31پھر کچھکول لے کے
31:31پھر رہے ہیں
31:32تو اس طرح
31:34سسٹم آپ
31:34باتوں سے نہیں
31:35چلا سکتے ہیں
31:36آپ مان لے
31:37کہ آپ ناکام ہو چکے ہیں
31:38آپ مان لے
31:38کہ آپ کا
31:39سسٹم میں
31:40کلپس کر گیا ہے
31:41اور گھر کے
31:42بیدی لنکا
31:43دائیوالی بات
31:43آپ کی خواہشوں پر
31:46نہیں چلیں گے
31:47شیلال صاحبہ
31:50شیلال صاحبہ
31:51کوئی راستہ نہیں ہے
31:52آپ نے
31:53جرلو پھیل لیا
31:55دیکھئے
31:56دو باتے
31:57دو باتے
31:58کی
31:59ایک تو
32:00انہوں نے
32:00بڑے غرور سے
32:01کہ
32:01ہائی مورل گراؤنڈ پہ
32:03ہم نے
32:03جی بھی حکومت دی
32:05بھائی
32:05آپ خون ہوتے
32:06دینے والے
32:07آپ نے تو
32:07میں نے کہا
32:09کہ ہمارے لوگ
32:09اغوا کیے
32:10آپ جو تھے
32:11وہ
32:12ریکاونٹنگ میں
32:13جب چاہ رہے
32:13چلے گئے
32:14تو جب آپ نے
32:15دیکھا کہ
32:15ریکاونٹنگ میں
32:16بھی آپ کا
32:16بس لانی ہو رہا
32:17تو آپ نے
32:18نزل رک کے
32:19کہا
32:19نہیں نہیں
32:19ری پولنگ
32:22شیلال صاحبہ
32:23یہ کانفیٹنس
32:25انہیں دوہزار
32:31پشمیر میں
32:32حکومت ضرور ہے
32:33لیکن جب
32:33الیکشن ہونے لگتا ہے
32:35تو تمام
32:35اختیارات
32:36حکومت
32:37الیکشن کمیشن
32:38کو دیتی ہے
32:39کتنی فورس
32:40چاہیے
32:40کتنی پولیس
32:41چاہیے
32:41کتنا کیا چاہیے
32:42کون ریٹرننگ
32:44آفیسر لگے گا
32:45کون کچھ لگے گا
32:46یہ حکومت کے
32:47کام نہیں ہوتے
32:48اب جو لوگ
32:49جیتے ہی نہیں
32:49خود اپنے طور پر
32:50تو انہیں کیا پتا
32:51کہ یہ کس کے
32:52کام ہوتے ہیں
32:52یہ
32:53ہائیسٹ
32:54مورل گراؤنڈ
32:55نہیں تھا
32:55آپ نے جو
32:56مظاہرہ کیا ہے
32:56یہ لویس
32:57مینٹل لیول
32:58کا مظاہرہ تھا
32:59اور جو آپ
33:00یہ کہہ رہے ہیں
33:01کہ پرانی
33:02تنخواہ پہ
33:03کام کریں گے
33:03تو پرانی تنخواہ
33:04پہ تو نون لیگ
33:05کام کر رہی ہے
33:06اپنے ہی کیابنٹ
33:07کے ایک میمبر
33:08نے کہہ دیا
33:08کہ سوائے
33:09وزیر آزم کے
33:10سب پہلی آرے ہیں
33:10لیکن اس منسٹر
33:12کے ساتھ
33:12چل رہی ہے
33:13ان کے ساتھ
33:13مل کے کام کر رہی ہے
33:14دوسری بات
33:15ایکانومی کی
33:16آپ بات کر رہے ہیں
33:17میں نہیں سمجھتی
33:18کہ آپ نے
33:19ایکانومی
33:20کو بہتر کیا ہے
33:21آپ مجھے
33:22خود بتائیے
33:23کہ ایکسپورٹ
33:25بڑھیں
33:25کیا انویسٹر
33:27ایٹی تو ایٹی
33:28فائف پرسنٹ
33:28پیچھے نہیں ہٹے
33:30کیا آپ کی
33:31انڈسٹریز کی
33:32پروڈکشن بڑھیں
33:33کچھ بھی نہیں ہوا
33:34ہاں آپ نے
33:35جو ہولڈ کر رکھا ہے
33:36آپ بار بار
33:37کہتے ہیں
33:37کرنٹ اکاؤنٹ
33:38خسارہ وغیرہ
33:39وہ آپ نے
33:39ڈالر آرٹی فیشلی
33:41ہولڈ کیا ہوا ہے
33:42سٹیٹ بینک نوٹ
33:42چھپ رہا ہے
33:43آپ نے
33:44ریمیٹینسز کو
33:45آپ تے ہیں
33:46اور ریمیٹینسز
33:47زیادہ
33:47آپ ان کا ساتھ
33:48دے رہے ہیں
33:48جو ملنگائی
33:49اس کی وجہ سے
33:50تو یہ حکومت میں
33:51ایسی پرفارمنٹ
33:52دے رہے ہیں
33:52کچھ بھی نہیں کر سکے
33:55کچھ نہیں کر سکے
33:56اور رہی بات
33:57پیپلز پارٹی کی
33:58پیپلز پارٹی
33:59کو کوئی مسئلہ نہیں ہے
34:00نہ ہمارے
34:01کیسزیں
34:01پی ٹی آئی
34:02نے بھی اپنے دور میں
34:03ساری حسرتیں پوری کی
34:05زرداری صاحب
34:05تو کیا فریال صاحبہ
34:06کو بھی نہیں
34:07چھوڑا
34:07جیل
34:08خوشی چاہ
34:08صاحب صاحب
34:09ہم جیل ویلو سے
34:10گھبرانے والے لوگ نہیں ہیں
34:12جو گھبراتے ہیں
34:13انہی کو مسائل ہوتے ہیں
34:14ہمارے لئے
34:15کوئی مسئلہ نہیں ہے
34:16دانیہ صاحب
34:16لاصلی
34:17اتنی ساری
34:18اکانومک
34:20انڈیکیٹرز پہ
34:21بات
34:21شاپلی
34:22آپ مجھے
34:22کوئی کلی بتا دیں
34:23کہ بھئی
34:24پرفارمنس نہیں ہے
34:24آپ کی
34:25یہ ساری چیزیں
34:26آرٹیفیشلی
34:27آپ نے کی ہوئی ہیں
34:28اور اس کے
34:29بہت کچھ
34:29اللہ حضرت
34:30صاحبہ نے
34:30میں تو
34:31انہوں نے
34:32اتنی اچھی باتیں
34:33کی ہیں
34:33کہ میں
34:33کیا باتیں کی ہیں
34:35کہ آپ نے
34:36روپے کو رکا
34:37آرٹیفیشلی
34:38ڈالر پرنٹ کر کے
34:39یا
34:40ڈالر پرنٹ کر کے
34:41آپ روپے کو
34:42روکا ہوا ہے
34:43یہ بہت کچھ بات ہے
34:44ہمیں طریقہ سکھائیں
34:45ہمیں بھی
34:46یہ ہمیں
34:47ہمیں طریقہ سکھائیں
34:48کیا طریقہ ہے
34:49کس طرح روک سکتے ہیں
34:49ہم بھی سیکھ لیں
34:50ان سے
34:50اور جہاں تک
34:52کارکردگی کی بات
34:53ہے وہ بھی
34:53ہمارے سامنے ہیں
34:54کچھ
34:54ان کی
34:56ان کے سوبے
35:01جب آپ
35:02اکانومی کی بات
35:03کرتے ہیں
35:03سب سے بڑی چیز
35:04کیا ہوتی ہے
35:05دو چیزیں
35:05ایک ہوتا ہے
35:06آپ کا
35:06جو
35:07trade
35:07surplus
35:08یا trade
35:08deficit
35:09جنہا
35:09عرصہ پچھلی
35:10حکومتی رہی
35:11trade
35:11deficit
35:12ہی رہا
35:12آپ کی پہلی
35:13یہ دو سال
35:14رہے ہیں
35:14جو آپ کا
35:14trade
35:15surplus
35:15رہے ہیں
35:15گروت کے
35:16ڈیفرنٹ
35:17میکنیزم
35:17ہوتے ہیں
35:17طریقے ہوتے ہیں
35:18لیکن آپ کا
35:19پہلی دفعہ
35:20یہ ہوا
35:20کہ آپ کی
35:21جو stock
35:21markets
35:22تھی
35:22اس نے
35:22highest
35:23achieve
35:23کیا
35:23آپ کا
35:24trade
35:24surplus
35:25رہا
35:25آپ کا
35:26روپیہ
35:27پچھلے
35:27تین سال
35:28میں
35:28almost
35:29stagnant
35:29رہا
35:30اور
35:30ڈالر کی
35:31مقابلے
35:32میں
35:32مضبوط
35:32ہوتا رہا
35:33آپ کی
35:33ہر چیز
35:34بہتر ہوتی
35:34رہی
35:34اور جہاں
35:35تک میرے
35:35بھائی
35:36تحریک
35:36انصاف
35:37میں
35:37چیلنج کرتا ہوں
35:38میں
35:40چیلنج کرتی
35:41ہوں
35:41ان کی
35:43کوئی
35:43منسٹری
35:44اپنا
35:44تارگ
35:45تچیز
35:45نہیں
35:46کر
35:46سکی
35:46یہی
35:47وجہ
35:47کہ
35:48ان کے
35:48ہر
35:48منسٹر
35:49کو
35:49اپنے
35:50دیپارٹمنٹ
35:50کی
35:50پرفورمس
35:51دینے
35:51رہا ہے
35:54تریڈ
35:54ڈیفیسٹ
35:55اسے
35:55کرتے
35:55کہ
35:57دانیل
35:58صاحب
35:58اور
35:59امپورٹ
35:59تک
36:00اس کے
36:00اثرات
36:00آنے
36:01چاہیینا
36:01اس کے
36:02سمرات
36:02ملنے
36:03چاہیی
36:03پبلک
36:04آج
36:04بھی
36:04روز
36:13دیکھ
36:13معیشت
36:14جنہوں نے
36:14اپنی پہلی
36:15تقریب میں
36:16صدف
36:19پاکستانیوں
36:19تم لوگوں نے
36:20کہ ہم
36:20کٹے دیں گے
36:21کٹے بچے دیں گے
36:22اس سے ہم
36:23ملک کو
36:23سواریں گے
36:24مرگیاں دیں گے
36:25مرگیاں
36:25اندیں دیں گے
36:26چار مرگیاں
36:27ایک مرگا
36:27اس سے ہم
36:28ملک کو
36:28سواریں گے
36:32شایلہ رزا صاحب
36:33آپ تینوں کا
36:34بہت شکریہ
36:34اور یہ ایک
36:35بڑی لمبی
36:36بحث ہے
36:36جو ظاہرے
36:37پرفارمنس کا
36:38ایک بیانیا
36:38نون لیگ لے کر
36:39چل رہی ہے
36:39اور وہ
36:40اس بات کو
36:40بڑی
36:41کانفیٹنس کے ساتھ
36:42بتا رہا ہوتا ہے
36:43کہ ہم نے
36:43تو ڈیلیور کیا ہے
36:44مثال وہ
36:45پنجاب کی دیتے ہیں
36:46باقی آپ نے
36:47دیکھا دونوں
36:47جماعتوں کا
36:48کیا موقف ہے
36:48پیپس پارٹی
36:49اور تحریک انصاف
36:50کا بریک لیتی ہوں
36:50بریک کے بعد
36:51باپس آب
36:54ویلکم بیک
36:55ونس اگین
36:56پاکستان کی
36:57کامیابیوں کا
36:57الحمدللہ
36:58سفر جاری ہے
36:59سفر دوہزار پچیس
37:00سے شروع ہوا تھا
37:01اور اب ہم دیکھ رہے ہیں
37:02کہ مکہ
37:03دفاع معاعدہ
37:04تاریخی سنگ میل
37:05قرار دیا جا رہا ہے
37:06اس کے بہت سارے
37:07بیش بہا فوائد
37:08بھی ہمارے سامنے
37:09رکھے جا رہا ہے
37:10ساتھ میں
37:10یہ بھی ایک اچھا
37:11ایک انڈیکیٹر میٹر
37:13مل رہا ہے
37:13خوش خبری
37:14آپ اسے کہہ لیں
37:14کہ دیگر مسلم ممالک
37:16بھی اس میں
37:17شامل ہو سکتے ہیں
37:18کچھ ایسی وائبز
37:19بھی آ رہی ہیں
37:20اساقڈار صاحب
37:21نے بڑے
37:22ڈیٹیل
37:22اس حوالے سے
37:23بات کی ہے
37:24جس کے نکات ہیں
37:25اس حوالے سے
37:25انہوں نے
37:25کہا ہے
37:26کہ یہ دفاعی
37:27نویت کا
37:27معاعدہ ہے
37:28اور ظاہر ہے
37:29لیکن یہ جو
37:30کنٹریز ہیں
37:30ان کے آپس
37:31کے تعلقات
37:31بھی بڑے دیرینہ
37:32رہیں
37:33بڑے اچھے رہیں
37:33ہم ترکی کی بات
37:34کر لیں
37:34ہم سعودی عرب
37:35کی بات کرنے
37:36پاکستان کی
37:36تو اور
37:37باقی ممالک
37:38کو بھی
37:38اس سے بڑا
37:39کانفیڈنس ملے گا
37:40اور ایک ایسے
37:40وقت میں
37:41جب دنیا
37:42ہم دیکھ رہا ہے
37:43کہ کسی
37:44ایک جگہ
37:45ایک لائن نہیں
37:46اوپا رہی
37:46کسی ایک سوچ پر
37:47چاہے آپ
37:48امریکہ ایران کی
37:49جنگ میں
37:49امریکہ نے
37:50بارہا چاہا
37:51کہ وہ دیگر
37:51ممالک کو بھی
37:52اس میں شامل کر لیں
37:53یورپ کو بھی
37:54شامل کر لیں
37:54مگر وہ
37:55اس طرف نہیں آئے
37:56اسی طریقے سے
37:57ایران نے جب
37:57ریٹیلی ایٹ کیا
37:58تو جی سی سی کنٹریز
37:59پر بھی
38:00عملے کی
38:00امریکی بیسس پر
38:01مگر یہ جی سی سی کنٹریز
38:03بھی جنگ کا حصہ
38:04نہیں بنی
38:04ایسے میں
38:05بڑی کنفیوزن کا شکار
38:07یہ پوری
38:07گلوبل وائلڈ
38:08اور خطہ بالخصوص
38:09یہ معایدہ
38:10بڑا اہم ثابت ہو رہا ہے
38:12اور اس کا خیرمقدم
38:13بھی کیا جا رہا ہے
38:13ساتھ ہی
38:14امریکہ کے ساتھ
38:15بوری معایدے پر
38:16عمل درامت
38:17جب تک نہیں ہو جاتا
38:18مذاکرات نہیں ہوں گے
38:19اب باس اراکچی
38:20نے کہہ دیا
38:20اور دوسری جانب
38:22جی ڈی وینس کا
38:22جو بیان ہے
38:23جو امریکہ کی
38:24نایف صدر ہیں
38:24بڑا ایمپورٹنس
38:25رکھتا ہے
38:26اس سارے سینیریو میں
38:27کہ ایران امریکہ
38:28اس وقت کہاں پر کھڑیں
38:29ذرا سن لیتے ہیں
38:30وینس آپ کیا کہہ رہے ہیں
38:57اور امان کے
38:59وزارت خارجہ کی جانب سے
39:00کہا گیا ابنا حرمد سے
39:01مطالق ایران سے
39:02مذاقرات مصبت ہے
39:03اور ہمیں کافی عرصے سے
39:05یہ بتایا جا رہا ہے
39:06کہ بس کچھ ہی دن ہے
39:07ایک معایدے پر پہنچ جائیں گے
39:09اور یہ بڑا فیصلہ کن ثابت ہوگا
39:11کرنٹ سینیریو میں
39:12میں بات کر لیتے ہیں
39:13اس وقت موجود ہیں
39:14میجر جنرل ریٹائرز
39:15زاہد محمود صاحب
39:16تھانکی سو مچ
39:17زاہد صاحب جوائن کرنے کے لیے
39:18جہور سلین صاحب
39:20صاحب ایک سفیر ہیں
39:20جہور صاحب آپ کا بھی بہت شکریہ
39:22زاہد صاحب آپ سے آغاز کرتی ہوں
39:24ظاہر ہے
39:24پہلے میں ذکر کرنا چاہوں گی
39:26اس معایدے سے مطالق
39:27جو ٹرائلیٹرل ہے
39:28پاکستان
39:29سعودی عرب
39:30اور ترکیہ کا
39:30اب ترکیہ کی بات کریں
39:32تو ہم جدید
39:33ڈرون ٹیکنالوجی
39:34کان
39:35جسے فیب جنریشن
39:36جیٹ فائٹر
39:37پر کام کر رہا ہے
39:39پاکستان کے پاس
39:40ایک بڑی زبردست
39:41تجربہ کار فوج ہے
39:42جہوری صلاحیت ہے پاکستان
39:44سعودی فنڈنگ کی بات کر لیں
39:46پھر ہم ان کی دفاع
39:47انڈسٹری کی بات کر لیں
39:48ملٹری کی بات کر لیں
39:49کو پروڈیکشن
39:50کس حد تک
39:51تینوں دوسرے کے لیے
39:53بینیفیشل ہیں
39:53اس موائے دیکھت ہے
39:56جی
39:56تینکیو وری مچ
39:57صدف فر
39:59انوائٹنگ می
39:59اور
40:00ایمبیسیڈر صاحب کو بھی
40:01جو اور سلیم صاحب کو
40:02میرا بہت سلام
40:03دیکھیں یہ
40:03اکومیلیٹیف سٹرنٹھ ہے جی
40:05ایک ایک کوئلیشن کی
40:09ایک
40:10کچھ کے ساتھ ساتھ
40:11پلیکٹیف جو سٹرنٹھ ہوتی ہیں
40:12یا جو کیپیویلٹیز ہوتی ہیں
40:14وہ بھی بڑا
40:14امپورٹنٹ رول پلے کرتی ہیں
40:16افکورس اس کے علاوہ
40:17یہ تو وہ ہیں جو
40:18ایک ایک
40:19اپرینٹلی ہمیں
40:20سٹریٹیجک نویت کی کہہ لیں
40:21یا آپریشنل نویت کی
40:23سٹرنٹس کہہ لیں
40:24اس کے علاوہ
40:25جو مشترکہ
40:26ڈیپلومیسی ہے
40:26کولیکٹیف ڈیپلومیسی
40:28کولیکٹیف پولیٹیکس
40:29کولیکٹیف اپروچ
40:31ٹو دا کانفلیٹس
40:32دیکھیں یہ جو
40:34بنا ہے کوئلیشن
40:36پاکستان
40:36سعودی عربیہ
40:37ٹرکیہ کا
40:38اور انشاءاللہ
40:39آپ سون دیکھیں گے
40:40کہ ایک اور بھی
40:40اسلامی کنٹریز
40:41اس میں شامل ہوتی جائیں گی
40:42یہ اسلامی کنٹریز
40:43اس لیے نہیں
40:44شامل ہوتی جائیں گی
40:45کہ ہمیں ایک
40:45اسلامی نیٹو کی طرف
40:46جا رہے ہیں
40:46یا ایک اگریسیو
40:48اپروچ ہے
40:49یا ایک اور
40:51ایکسپینشنسٹ
40:51اپروچ شامل ہونے والی
40:52یا کسی بھی
40:53لائنز کی اوپر
40:53چاہے سیکیٹیریان
40:54اور ریلیجس ہو
40:56یا پولیٹیکل
40:58آزائم ہو
40:58تو الحمدللہ
40:59ایسی کوئی چیز نہیں ہے
41:00نہ تینوں ممالک
41:01کی ایسی ایسپائریشنز
41:02ہیں
41:02نہ پاسٹ میں
41:02کوئی ایسی ہسٹری ہے
41:03یہ دو ہی
41:04اس وقت
41:05ایکسپینشنسٹ
41:05ڈیزائنز کے ساتھ
41:07تھوٹس آگے بڑھ رہی ہیں
41:09ہندوتوہ انڈیا
41:09اور
41:10جویش زائنیزم
41:12وید لیپیٹ پارٹی
41:13ان پاور
41:14ان اسرائیل
41:14تو انہی انہی
41:16اسلامی کنٹریز
41:17اس لیے شامل ہو رہی ہیں
41:18کہ کانفلیکٹ ہی
41:19سارا ایسی
41:20اسلامی کنٹریز میں
41:21اس کوئیلیشن
41:23کا مقصد ہی
41:23ڈیٹرنس ہے
41:24تو ایوائیڈ وار
41:25جس کے لیے
41:26سب سے زیادہ
41:26کوشش کی جائے گی
41:27اور اس کے بعد
41:29ہے
41:29کلیکٹیو سیکیورٹی
41:30تاکہ اپنے آپ کو
41:31سیکیور کیا جائے
41:32فر اکنومک
41:33کلٹیکل
41:34ڈیپلومیٹک
41:34پروگریشن
41:36آف دیس کنٹریز
41:37اور باقی
41:38ریجن کو بھی
41:38بچائے جائے
41:39اور تھرڈ ایمپورٹنٹ
41:40آسپیکٹ ہے
41:40یا جو
41:41ابجیکٹیو ہے
41:42اس کوئیلیشن کا
41:43وہ ہے
41:44ریجنل سٹیبلیٹی
41:45تو یہ اس طرف
41:46ایک قدم ہے
41:47اس وقت
41:47آئی تینک دو ہی
41:50امرجنسی میں
41:51کہہ لیں
41:51یا ارجنسی میں
41:52کہہ لیں
41:53کہ جن کو
41:53کنسرنز جن کے
41:54کریئیٹ ہوئے ہیں
41:55اور خود ہی انہوں نے
41:56عظیوم کیا ہے
41:57وہ انڈیا اور
41:58اسرائیل ہیں
41:58جن کے پرائیم نیسٹرز
41:59نے آپس میں بات بھی کی
42:00اور کہا کہ جی
42:01ہمیں ویسٹ ایشیا کے
42:02چیزوں کو
42:03سیکیورٹی کو
42:04دیکھنا ہوگا
42:04یہ میننگ دیئر بائی
42:05کہ وہ اپنے آپ کو
42:06تھرٹنڈ فیل کر رہے ہیں
42:07تھرٹ اس طرح نہیں ہے
42:08کہ انہیں بھی پتا ہے
42:09کہ ہم پہ حملہ تو
42:10نہیں کریں گے
42:10لیکن تھرٹنسلی فیل کر رہے ہیں
42:12کہ ان کے یہ جو
42:13ناپاک عظائم ہیں
42:14ان کو روکنے کے لیے
42:15یہ کوالیشن
42:16ایک آج نہیں تو کل
42:17ایک ایمپورٹنٹ رول
42:18بلکہ آج ہی کے دن
42:19میں کہوں گا
42:20کہ یہ رول پلے کرنے
42:21کے لیے
42:21کٹھی ہوئی ہے
42:22اور یہ ایک دن
42:23یا اس ایران
42:24یو ایس وار کا
42:25بائی پروڈکٹ نہیں ہے
42:26یہ کافی عرصے سے
42:28ڈسکشنز ہو رہی تھی
42:30سعودی عربیہ کے ساتھ
42:30تو نائنٹی ایٹی ٹو سے
42:31پاکستان پروٹوکال میں ہے
42:33اور اسی کی فریمورک
42:34پسیدہ گیا گیا
42:35اور ٹرکیہ کے ساتھ
42:36جو ہمارا تعلق ہے
42:36وہ خلافت مومنٹ سے ہے
42:38یہ آج کی پیداوار
42:40اور پہلے بھی
42:40ملٹری کوپریشن
42:41بہت ہو رہا ہے
42:42تو اوبرال یہ ایک
42:43فریمورک ہے
42:43جس کے تحت
42:44اس نے آگے جانا ہے
42:45اور بلکہ آپ نے
42:51اس کی حوالے سے
42:52کہا ہے
42:52اور اس آگڈار صاحب
42:53نے بھی یہی بات
42:53کہی
42:54جور صاحب آپ کی طرف
42:55آتی ہوں
42:55جب ہم یہاں
42:56کلیکٹیو سیکیورٹی
42:58کی بات کر رہے تھے
42:59زائد صاحب
42:59اور اسٹیبلیٹی کی
43:01بات کر رہے تھے
43:01تو اس میں
43:02معیشت بڑا اہم
43:03رول پلے کرتی ہے
43:04جس طریقے سے
43:05آبناہ حرمز
43:06بند ہوئی
43:07ناکہ بندی ہوئی
43:08اور جو
43:08سپلائی چین ہیں
43:09تیل کی
43:10آئل کی
43:11پیٹرولیم کی
43:11ڈیزل کی
43:12یہ متاثر ہوئی
43:13اور جس طریقے سے
43:14پھر قطر میں
43:15ہم نے دیکھا
43:15کہ وہاں پر جب
43:16اٹیک ہوئے
43:16تو پھر انہوں نے
43:17اپنے پلانٹس
43:18کچھ دن کے لیے
43:18روک دیئے
43:19یہ بڑا
43:20ایک کہتے ہیں
43:21ڈسرپشن ہوئی
43:22اور ایسے میں
43:22ساکھڑار صاحب کا
43:23پچھلے کئی دنوں
43:24پہلے ایک بیان بھی
43:24آیا تھا
43:25کہ ہمیں نئے
43:25روٹس تلاش کرنے
43:26ہوں گے
43:27کتنی امپورٹنس
43:28رکھتا ہے
43:28یہ معایدہ
43:30ظاہر اس
43:31اسٹیبلیٹی کی
43:32بات کر رہی ہوں
43:32جو کہ ہمیں
43:33ایکانومی میں چاہیے
43:34انرجی کرائیس
43:35جو ہے
43:35اس کو
43:35سٹرنٹن کرنے
43:36کے لیے چاہیے
43:39جی بالکل
43:40اپنے لیے
43:41اچھا جاتا کیا تھا
43:41اس کا
43:42اور
43:42جنرل صاحب نے
43:43بھی اس میں
43:43بہت اچھا اضافہ کیا
43:45دیکھئے
43:45ایک تو ہمیں
43:46اس کا پس منظر
43:47جو ہے
43:48اس کو واضح کرنا ہے
43:50اس پہ میں پہلے بھی
43:51کہہ چکا ہوں
43:51کہ یہ
43:51جو ہے
43:53جو میڈلیز کا
43:54ایک دیفنس آرکیٹیکچر
43:55وہاں کا تھا
43:55خصوصاً جی سی سی کنٹریز کا
43:57جو امریکہ پہ
43:58ہیولی
43:58بیس تھا
44:00ڈیپینڈنٹ تھا
44:10تو
44:11لیکن
44:12اب وہ
44:12جب یہ کانفرکٹ ہوا ہے
44:13سارا
44:14تو اس میں
44:15وہ ناکافی ثابت ہوا ہے
44:16اور اسی وجہ سے
44:17یہ اس کانفرکٹ کے بعد
44:18ہی یہ بات چل رہی تھی
44:19جس میں
44:19میں نے بھی بارہا یہ کہا تھا
44:21کہ اس کانفرکٹ کے بعد
44:22وہاں پہ ایک
44:24ایسا
44:25جو
44:25ایک ایک ایسا
44:26امرج کرے گا
44:27جو پہلے والے کو
44:28ریپلیس نہیں کرے گا
44:29وہ امریکہ کا جو ہے
44:30وہ ایک
44:31جو ان کا
44:31وہاں پہ
44:32دیفنس امپرنٹ ہے
44:33وہ رہے گا
44:34وہ بیسیس بھی رہیں گی
44:35وہ جو
44:36دیفنس کارپریشن ہے
44:37وہ بہت ہی
44:37ظاہرہ گہ رہا ہے
44:39سعودی عرب کے ساتھ
44:40انیس سو پنتالیس سے
44:41کوئنسی پیکٹ سے ہے
44:42اسی طرح گلف کنٹریز کے بعد
44:44جیسی وہ ان کو
44:45آزادی ملی
44:45وہ
44:46بریٹش سے
44:47انہوں نے اپنی
44:48وہ منتقل کر دی
44:49دیفنس جو ہے نا
44:50ایک قسم کی
44:50دیپنس
44:51امریکہ کی طرف
44:52یا ریلائنس
44:53کہلیں اس کو رادہ
44:54تو
44:55لیکن
44:55ابھی جو ہے
44:56یہ ہو رہا ہے
44:57کہ وہاں پہ
44:57ایک ملٹی لیئر
44:58سیکیورٹی فریمورک
45:00بننے
45:00جس کو ہم نے
45:01پریڈکٹ بھی کیا تھا
45:02کہ وہ بنے گا
45:02تو اس میں ایک لیئر
45:03تو وہ رہے گی
45:04جو پہلے کی ہے
45:05لیکن اس میں جو
45:06ایک بہت ہی قابل قدر
45:07اضافہ ہوگا
45:08وہ اس سے ہوگا
45:09یہ جو
45:10یہ جو معایدہ ہوا ہے
45:12جو
45:12جو
45:14دیفنس پیکٹ ہے
45:15میکہ
45:16جو
45:16دیفنس پیکٹ
45:17اور اس پر
45:18بہت ہی قلیدی اہمیت
45:19کے جو
45:19ممالک ہیں
45:20سعودی عرب
45:21اور پاکستان
45:23اور ترکیہ
45:24اور ظاہر ان کی
45:25جو
45:25ملٹری
45:26یا دیفنس پروائس
45:27ہے اس کے اوپر
45:27تو کچھ کہنے کی
45:28ضرورت نہیں ہے
45:28وہ تو
45:29ساری دنیا کے
45:30سامنے واضح ہے
45:31پاکستان
45:32اکستہ
45:32ہندوستان
45:33جیسے بڑے ملک
45:34کو
45:34شکست دی
45:35ترکیہ جو ہے
45:36وہ نیٹو کا
45:36سیکنڈ لارجسٹ
45:37جو ہے نا وہ
45:39دیفنس فورسز کے
45:40حساب سے
45:40مہمبر ہے
45:41اسی طرح
45:41سعودی عرب
45:42دنیا میں
45:42سب سے بڑا
45:43امپورٹر ہیں
45:43دیفنس
45:44جو ہے نا
45:44ایکوپمنٹ کا
45:45اسی بلین ڈالر
45:46کا بجٹ ہے
45:47ان کا
45:47اور پھر
45:47ٹیکنولوجیکلی
45:48بھی دیکھیں
45:49تو
45:49جو ہے نا
45:50دیفنس
45:50ایک انفرسٹرکچر
45:51ہے پورا
45:51دیفنس پروڈکشن
45:52کا
45:52ترکیہ میں بھی
45:53پاکستان میں بھی
45:54اور سعودی
45:55بنانا چاہ رہے ہیں
45:56تو وہ
45:56جو ہے نا
45:57واضح ہے
45:57کہ ظاہر ہے
45:58کہ تینوں ملکوں میں
45:59وہ صلاحیت ہے
46:00کہ جب وہ ملیں گے
46:01اور جب آپ ملتے ہیں
46:02تو پھر ایک اور ایک
46:03دو نہیں ہوتے
46:04وہ گیارہ ہوتے ہیں
46:04کئی بار
46:05اس میں ایک
46:05سینرجی
46:06کریئٹ ہوتی ہے
46:06اور اس کا مقصد
46:07جو ہے
46:08یہ کسی کے خلاف نہیں
46:09یہ بہت ایک
46:10واضح فرق ہے
46:10اس
46:12دیفنس پیکٹ میں
46:13اور نیٹو میں
46:14کہ یہ
46:16یہ بلکل
46:17کسی کے خلاف
46:18نہیں ہے
46:18آپ نے کہا
46:20کہ بڑے
46:21کرسٹل کلیر
46:22یہ بتا دیا ہے
46:22میں ذرا ایران کی
46:23سیچویشن پر آنا چاہتی ہوں
46:25زائد صاحب
46:26ہم نے دیکھا
46:27ایرانی خبر
46:27اصاعدارہ ہے
46:28مہن نیوز
46:29ان کی جانب سے
46:29سپریم لیڈر کی
46:30ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے
46:31وہ جس میں
46:32کچھ افراد کو
46:33لیکچر دیتے ہوئے
46:34دکھائی دے رہے ہیں
46:34اب ڈانالڈ روم صاحب
46:36تو یہ بتاتے ہیں
46:36کہ ان کی انفارمیشن
46:37ان کی انٹیلیجنس
46:38کے مطابق
46:39یہ سپریم لیڈر
46:40انتہائی زخمی ہے
46:41اب
46:42آئیم ناٹ شور
46:43کہ ویڈیو اصلی ہے
46:44کہ بھئی
46:45یہ اے آئی جنریٹیڈ ہے
46:46بٹ
46:47وار ٹائم میں
46:48ایک ایک سٹریٹیجی
46:49بڑا میٹر کرتی ہے
46:50ایسے وقت میں
46:51ویڈیو کا آنا
46:52جب یہاں باتیں
46:53ناکہ بندی کے بعد
46:54سیز فائر
46:55معایدے کی طرف جا رہی ہیں
46:56یہ کیا ایمپیکٹ
46:57ڈالے گی
47:00دیکھیں اس وقت
47:01بار بار باتشیت
47:03ہو رہی ہے
47:03آج بھی
47:04ایک اطلاع ہے
47:04کہ پریزیڈنٹ
47:05پریزشکان
47:06جو ہیں وہ
47:06مجتبہ خامنائی صاحب
47:07سے ملے ہیں
47:08آج کے دن
47:09ایک اور
47:09انہوں نے میٹنگ
47:10کیے
47:10ان پرابیلی
47:11ایرانیانز
47:12آر آلسو پلاننگ
47:13کہ وہ کچھ
47:14دنوں کے بعد
47:14جو مجتبہ خامنائی صاحب
47:16ہیں ان کی جو
47:18ویڈیو یا پکچرز
47:20ریلیز کریں گے
47:21آہ
47:21ٹاکنگ
47:21ٹو دئر کمانڈر
47:22آف کانڈرز
47:23آف کورس
47:23وہ کمانڈرز
47:23بھی موجود ہوں گے
47:25آہ
47:25ان کا سینٹر آف
47:26گریوٹی ہے
47:27نجی آہ
47:28سپریم لیڈر جو ہیں
47:29اس وقت جو
47:30وارک بھی
47:30لڑی جا رہی ہے
47:31اگر آہ
47:32بیری نظر میں
47:33کوئی سینٹر آف
47:34گریوٹی ہے
47:34تو وہ ان کا
47:35سسٹم ہے
47:36جس کے تحت
47:36انہوں نے
47:37وار کو
47:37آہ
47:38execute کیا. It is little unorthodox
47:40کہہ لیں یا out of box
47:42طریقے سے گئے ہیں.
47:43انہوں نے war کو strategize کیا
47:45implement کیا against all
47:49most strategic
47:50mind analysis. یہ یاد رکھے گا.
47:52تو بڑی important ہے
47:54اور ان کی زیادہ absentia
47:56یا ان کا سامنے نظر نہ آنا
47:57it can impact their war.
47:59Effect کر سکتا ہے.
48:00Negative effect کر سکتا ہے.
48:01اور اگر وہ سامنے نظر آتے ہیں
48:03تو it will be
48:06very positive impact ڈالے گا.
48:08تو اس لیے وہ کہیں ہیں کہ ان کو
48:09سامنے لانا چاہتے ہیں.
48:11But having said that
48:13اور دوسرا جب leader سامنے ہو
48:15تو پھر آپ کو unity of command
48:16نظر آتی ہے.
48:18کئی لوگ commentary کرتے ہیں
48:20کہ جی وہاں پہ fractured system ہے
48:21decision making کا
48:23IRG کئی اور کھڑی ہے.
48:24لیکن جب supreme commander سامنے آ جائیں گے
48:27تو پھر ان کی protects IRG
48:28تمام لوگ لگیں گے
48:29کہ جی نہیں یہ final decision
48:31through that council
48:33supreme council
48:33وہ supreme leader ہی لے رہے ہیں.
48:37سپرم لیڈر کی طرف سے
48:38جور صاحب آپ اس پہ کیا
48:40کمنٹ کیجئے گا
48:40timing بڑا میٹر کرتی ہے
48:42اور کیا impact ہو سکتا ہے
48:44اس کا
48:46جی بالکل میں اس پہ پہلے بھی
48:47کہہ چکا ہوں کہ
48:48یہ بالکل ضروری ہوگا
48:49کیونکہ دیکھیں ابھی تک
48:50تو ظاہر ہے ان کی آواز
48:51نہیں سنی گئی
48:52جب سے وہ بنے ہیں
48:53صرف تحریریں آتی ہیں
48:54اور تحریریں تو
48:55ظاہر ہے کہ وہ اس قسم
48:56پھر بہت سے لوگ
48:58اس پہ جو ہے نا
48:59confidence کرتے ہیں
49:00بہت سے نہیں بھی کرتے
49:01کہ کیا یہ انہی کی تحریریں ہیں
49:03تو جب ان کی آواز آئے گی
49:05جو ایک ویڈیوز اگر آتی ہیں
49:07تو ظاہر ہے کہ
49:08اس سے بہت فرق پڑے گا
49:09دیکھیں
49:10علی خمینائی جو ہیں
49:11وہ 89 سے
49:12وہ جو ہے نا
49:14سپریم لیڈر تھے
49:15اور ان کا جو ہے نا
49:17اس سسٹم میں ان کی جو حیثیت تھی
49:18ظاہر ہے
49:19تو جو ان کا
49:20نظام ہے اس کی وجہ سے
49:21اور پھر ان کی جو
49:22پرسنالٹی کی وجہ سے
49:23اور توالت کی وجہ سے
49:24ایک ایسی تھی
49:25کہ چیزیں
49:25the bug stopped there
49:27مجتبہ خمینائی کی ظاہر ہے
49:29اس میں وقت لگتا ہے
49:29ایک تو جنگ کا وقت ہے
49:31سارا
49:32پھر وہ
49:32پھر سامنے بھی
49:33اس طرح سے نہیں آسکے
49:34اور پھر ظاہر ہے
49:35کہ اس وقت
49:36جو
49:36اور میں کہتا ہوں
49:37کہ اس میں
49:37میں تو کہتا رہا ہوں
49:38اس میں کوئی شک نہیں ہے
49:41کہ فرگمنٹیشن
49:42تو تھوڑی سی ہے
49:42وہاں پہ
49:43وہاں پہ
49:44اور ایک سارے مرکوں میں ہوتا ہے
49:45دیکھیں
49:46نکتہ نظر کا فرق ہونا
49:47کوئی ایسی بڑی بات نہیں ہوتی
49:49ہر نظام میں ہوتا ہے
49:50بلکہ یہ تو
49:50ایک نظام کی خوبصورتی ہوتی ہے
49:52کیونکہ یہ کوئی وہ
49:53جو ہے نا
49:54اس قسم کے تو نہیں ہے
49:55کہ آپ کہیں
49:55کہ جی بلکل کوئی گنجائش ہی نہیں ہے
49:57کوئی وہاں پہ
49:57کوئی اور متوازی بات کرنے کی
49:59تو اس طرح کا
50:00تو وہ اپنا سسٹم نہیں کہتے
50:01کہ ان کا ہے
50:02ابھی دیکھیں کچھ دن پہلے ہی
50:04جو ہے
50:06ایران سے
50:06وہ ان کے جو وزیر ہیں
50:08تجارت کے
50:09اور
50:09انڈسٹری کے
50:10اور مائننگ کے
50:12محمد عطا باک
50:13وہ پاکستان
50:14انہوں نے دورہ کیا
50:14تو
50:15جو ہے نا
50:16ایرانی صفیر نے
50:17ملکات بھی کرائی تھی
50:19تفصیلی ملکات
50:20ہماری ہوئی تھی
50:20تو اس میں
50:21جو ہے نا
50:22ظاہر ہے کہ
50:23ہم نے سارے
50:24معاملات پر بات لکھی
50:26اس میں جو اہم چیز دیکھیں
50:27ایران میں ابھی بہت سی
50:28سین آوازیں ہیں
50:29بہت سی
50:30موڈریٹ آوازیں ہیں
50:31اور یہ بہت عام ہے
50:33کہ وہ
50:33موڈریٹ آوازیں
50:34کریں
50:35اور اگر
50:36مجتبہ خامنائی
50:37جو ہیں
50:37بلکل سامنے آگ
50:38واضح طور پر
50:39اور پھر یہ کہ
50:40واضح طور پر
50:40ایک پوزیشن لیتے ہیں
50:41اور مجھے امید ہے
50:42کہ
50:43اور میری تو امید
50:44یہی ہوگی
50:45کہ وہ ایک
50:45موڈریٹ ایسی پوزیشن
50:46لیں گے
50:47آپ کہتے ہیں
50:47بڑی امپورٹنس ہے
50:48جب سامنے
50:48تو اس کا
50:49امپیکٹ ہوگا
50:50definitely ہوگا
50:51thank you so much
50:52جہور صاحب
50:52thank you so much
50:53زائد صاحب
50:53ہمارے صاحب تھے
50:54سارے سینریو پر
50:55بات کرتے ہیں
50:55let's see
50:56کہ اب یہ معاملہ
50:57کیسے آگے بڑھتا ہے
50:58اور ظاہر ہے
50:59وار ٹائم کی
50:59ہر سٹریٹیجی
51:00بڑا میٹر کرتی ہے
51:01ایران کس طرح آگے بڑھا ہے
51:02وہ سب کے سامنے
51:03اور امریکہ کو
51:03اب تک پوش بیک کیا ہوا ہے
51:05تو یہاں پھر
51:06پروگرام میں
51:06آپ سے اجازت چاہوں گی
51:07اللہ حافظ
Comments