00:00سال تھا سادھجری
00:02مدینہ سے 150 کلومیٹر دور
00:04کھجوروں کے باغات کے بیچ
00:06کھڑا تھا دنیا کا وہ
00:07مضبوط ترین قلعہ
00:08جسے فتح کرنا اس وقت
00:11ناممکن سمجھا جاتا تھا
00:12کیا محمد اور ان کے ساتھ ہی یہ سوچتے ہیں
00:14کہ وہ خیبر کو فتح کر لیں گے
00:16انہیں اندازہ بھی نہیں کہ ہم کن چٹانوں کے پیچھے
00:19محفوظ ہیں
00:19دس ہزار سے زیادہ ٹرین جنگجو
00:22پہاڑوں کی چوٹیوں پر بنے
00:24آٹھ نئے فورٹس
00:25اور ایک ایسا دشمن جو صدیوں سے ہارا نہیں تھا
00:37مسلمانوں کا لشکر تھکا ہوا تھا
00:39لیکن پھر ایک ایسی پیشگوئی ہوئی
00:41جس نے تاریخ بدل دی
00:42آج کی اس ویڈیو میں
00:44ہم دیکھیں گے دنیا کی وہ تاریخی جنگ
00:46جہاں حضرت علی رضی اللہ عنہ
00:49نے وہ کارنامہ کر دکھایا
00:51جو آج بھی سائنس
00:52اور دماغ کو دنگ کر دیتا ہے
00:54چلیے شروع کرتے ہیں
00:56دس سیج آف خیبر
00:58خیبر صرف کھجوروں کا باغ نہیں تھا
01:01بلکہ عرب کے شمال
01:03یعنی نورت میں
01:05یہودیوں کی طاقت کا
01:07سب سے بڑا مرکز تھا
01:08یہاں کے لوگ
01:09ماہر جنگجو
01:10اور تجارت کے بادشاہ تھے
01:13لیکن
01:13مسئلہ یہ تھا
01:15کہ خیبر
01:15مدینہ کے خلاف
01:17سازشوں کا ہیڈ کورٹر بن چکا تھا
01:19مکہ کے کفار ہوں
01:21یا دوسرے قبائل
01:22سب کی دوریں
01:23یہیں سے ہلائی جا رہی تھیں
01:32دشمن کو اپنی طاقت پر
01:34پورا یقین تھا
01:35اور حقیقت بھی یہی تھی
01:37کہ خیبر کے آٹھ قلے
01:38آپس میں انڈرگراؤنڈ سرنگوں سے
01:41جڑے ہوئے تھے
01:41کھانا
01:42پانی
01:43ہتھیار
01:44ان کے پاس
01:44سالوں کا راشن جمع تھا
01:46غزوے خندق میں
01:48ناکامی کے بعد بھی
01:49خیبر کے یہودی
01:51باز نہیں آئے تھے
01:52وہ مدینہ پر
01:53ایک اور
01:54بڑے حملے کی
01:55تیاری کر رہے تھے
01:56انہوں نے
01:57عرب کے جنگجو قبیلے
01:59بنو قطفان
02:00جو مسلمانوں کے
02:01سخت دشمن تھے
02:02کو لالچ دیا
02:03کہ اگر وہ
02:05مسلمانوں کے خلاف
02:06لڑیں گے
02:06تو خیبر کی
02:08آدھی پیداوار
02:09انہیں دی جائیں گی
02:10یہ اتحاد
02:11مدینہ کے لیے
02:12ایک بہت بڑا خطرہ
02:13بن چکا تھا
02:14محرم ساتھ
02:15ہجری
02:16ابھی سورج کی
02:17کرنے زمین پر
02:18پڑی بھی نہ تھی
02:19کہ شہر کے دروازے پر
02:21محمد
02:22صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:23اور ان کا
02:24لشکر نمودار
02:25ہوا
02:25یہ نظارہ
02:26اتنا حیبتناک تھا
02:28کہ یہودیوں کے
02:29ہاتھوں سے
02:30سامان چھوٹ گیا
02:31اور ہر طرف
02:32پکار مچ گئی
02:33محمد
02:34اور لشکر آگے
02:35اس وقت
02:36رسول اللہ
02:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:39کی زبان مبارک سے
02:40یہ تاریخی
02:42الفاظ ادا ہوئے
02:43جو آج بھی
02:44تاریخ کی
02:45کتابوں میں
02:45محفوظ ہیں
02:46اللہ
02:47سب سے بڑا ہے
02:48خیبر
02:49برباد ہو گیا
02:50کیونکہ جب ہم
02:51کسی قوم کے
02:52آنگن میں
02:52اترتے ہیں
02:53تو ڈرائے گئے
02:54لوگوں کی
02:55صبحیں
02:55بہت بری ہوتی ہیں
02:57جنگ شروع ہوئی
02:58شروعاتی دنوں میں
03:00مسلمانوں نے
03:01چھوٹے قلے
03:02جیسے قلعہ نائیم
03:04اور قلعہ صوب
03:05فتح کر لئے
03:06لیکن
03:07جیسے جیسے
03:09فوج آگے بڑھی
03:10مقابلہ
03:11سخت ہوتا گیا
03:12کھانا
03:14ختم ہو رہا تھا
03:15سردی شدید تھی
03:17صحابہ اکرام
03:18رضی اللہ عنہ
03:19بھوک سے
03:20نٹھال تھے
03:21لیکن
03:22حوصلے
03:23ہمالے سے
03:24بلند
03:24یا رسول
03:26اللہ
03:26صلی اللہ
03:27علیہ وآلہ
03:28وسلم
03:29دشمن
03:30اونچی پہاڑیوں
03:31سے تیر
03:32برسا رہا ہے
03:33اور قلعہ
03:34قمس کا دروازہ
03:35ٹوٹنے کا
03:35نام نہیں لے رہا
03:37دن گزرتے گئے
03:39بیس دن سے
03:40زیادہ کا
03:41وقت ہو چکا تھا
03:42قلعہ قمس
03:43جو سب سے
03:44بڑا اور
03:45مضبوط قلعہ تھا
03:46وہاں آ کر
03:47لشکر رک گیا
03:48کئی بڑے
03:49صحابہ نے
03:49کوشش کی
03:50لیکن
03:51فتح نصیب
03:52نہ ہوئی
03:52تب
03:53ایک شام
03:54رسول اللہ
03:55صلی اللہ
03:56علیہ وآلہ
03:57وسلم
03:57نے
03:58وہ تاریخی
03:59اعلان کیا
04:00جس نے
04:00دشمن کے خیموں میں
04:02سنناٹا
04:02اور مسلمانوں میں
04:04جوش بھر دیا
04:05حضور صلی اللہ
04:06علیہ وآلہ
04:07وسلم
04:07نے فرمایا
04:08کل
04:09میں جھنڈا
04:10اس شخص کو دوں گا
04:11جو اللہ
04:12اور اس کے رسول
04:14سے محبت کرتا ہے
04:15اور اللہ
04:16اور اس کا رسول
04:17اس سے محبت کرتے ہیں
04:19اللہ
04:20اس کے ہاتھوں
04:21فتح نصیب کرے گا
04:23اگلی صبح
04:24ہر صحابی کی
04:25خواہش تھی
04:26کہ وہ
04:27خوش قسمت
04:28وہی ہوں
04:28لیکن آواز دی گئی
04:31علی کہاں ہیں
04:32حضرت علی
04:33رضی اللہ
04:33عنہ کو
04:34آشوب چشم تھا
04:36آنکھیں کھل نہیں
04:37رہی تھی
04:37نبی صلی اللہ
04:39علیہ وآلہ
04:40وسلم
04:40نے
04:40اپنا
04:41لعاب دہن
04:42لگایا
04:42اور دعا کی
04:44حضرت علی
04:45ایسے ٹھیک ہوئے
04:46جیسے درد
04:47کبھی تھا ہی نہیں
04:48شفایاب
04:50ہونے کے بعد
04:50حضور صلی اللہ
04:52علیہ وآلہ
04:53وسلم
04:53نے
04:53اسلامی لشکر
04:55کا سفید
04:55جھنڈا
04:56علم
04:57شیر خدا
04:58کے ہاتھ میں
05:02ابھی وہ میدان میں
05:03پہنچے ہی تھے
05:04کہ قلعے کا دروازہ
05:05کھلا
05:06اور خیبر کا
05:07دیو حیکل جنجو
05:08باہر نکلا
05:09میں مرحب ہوں
05:10جسے خیبر کا
05:12ہر بچہ جانتا ہے
05:14میری تلوار کا
05:15رنگ خون سے
05:16لال ہے
05:17کون ہے
05:19جو آج
05:20اپنی موت
05:21لینے آئے گا
05:22اس پہاڑ
05:23جیسے آدمی
05:24کے سامنے
05:25شیر خدا
05:26حضرت علی
05:27رضی اللہ عنہ
05:28نکلے
05:28انہوں نے
05:30اپنی تلوار
05:30ظلف خار
05:32لہرائی
05:32اور کہا
05:33میں وہ ہوں
05:35جس کا نام
05:36میری ماں نے
05:37حیدر
05:37یعنی شیر
05:38رکھا ہے
05:39بس پھر کیا تھا
05:41پلک چھپکتے ہی
05:42حضرت علی نے
05:43مرحب کا کام
05:44تمام کر دیا
05:45دشمن بھاگ کر
05:47قلعے میں گھز گیا
05:48اور دروازہ
05:49بند کر دیا
05:50لیکن آج
05:51علی رضی اللہ عنہ
05:53کو روکنا
05:54ناممکن تھا
05:55روایات میں آتا ہے
05:57کہ حضرت علی نے
05:58قلعے کے
05:59بھاری لوہے
05:59کے دروازے کو
06:00جسے ہلانے کے لیے
06:02چالیس آدمیوں
06:03کی ضرورت پڑتی تھی
06:04اپنے ہاتھوں سے
06:06اکھاڑ پھیکا
06:07اور اسے
06:08ڈھال بنا لیا
06:09قلعہ قمس
06:10فتح ہو چکا تھا
06:12ناممکن
06:13اب ممکن
06:14بن چکا تھا
06:15شکست کے بعد
06:17یہودیوں کا
06:18وہ صدیوں پرانا
06:19غرور
06:20مٹی میں مل گیا
06:22انہوں نے
06:23جان کی
06:24امان مانگی
06:25تو رحمت
06:26اللہ علیہ وسلم نے
06:28انہیں اس شرط پر
06:30معاف کیا
06:31کہ وہ
06:32اپنی پیداوار
06:33کا آدھا حصہ
06:34مسلمانوں کو
06:35دیں گے
06:36یہ معاہدہ
06:37چلتا رہا
06:38مگر فطرت کی
06:39کجی نہ گئی
06:40جب سازشیں
06:42حد سے بڑھیں
06:42تو خلیفہ دوم
06:44نے فیصلہ
06:45کن قدم اٹھایا
06:46اور جزیرت العرب
06:47کو ہمیشہ
06:48کے لیے
06:49ان کے وجود
06:50سے پاک کر دیا
06:51دوسری جانب
06:52خیبر کے خزانوں
06:53اور زرخیز زمینوں
06:55نے مدینہ کی
06:56ریاست کو
06:57معاشی طور پر
06:58اپنے پاؤں پر
06:59کھڑا کر دیا
07:00وہ مجاہدین
07:01جو کل تک
07:02فاقوں میں تھے
07:03اب اتنے
07:04توانہ ہو گئے
07:05کہ جدید
07:05اسلحہ اور
07:06گھوڑے خرید سکیں
07:07جس سے
07:08لشکر کی
07:09شان ہی بدل گئی
07:10اب پیٹ پیچھے
07:11وار کرنے والا
07:12کوئی اندرونی
07:13دشمن باقی
07:14نہ تھا
07:15اور مدینہ کا
07:16دفاع
07:16مکمل طور پر
07:17محفوظ ہو چکا تھا
07:19اسی طاقت
07:20اور اتمنان
07:21کی بنیاد پر
07:22اگلے ہی سال
07:23فتح مکہ
07:24کا وہ
07:24عظیم مارکہ
07:25پیش آیا
07:26جس نے
07:27بغیہ خون بہائے
07:28کفر کی کمر
07:29توڑ دی
07:30خیبر کی فتح
07:31نے
07:31عرب میں
07:32مسلمانوں
07:33کو ایک
07:33سپر پاور
07:34بنا دیا
07:35اس جنگ
07:36نے سکھایا
07:37کہ جب
07:38ایمان
07:39مضبوط ہو
07:39تو تعداد
07:41اور سازو سامان
07:42مانی نہیں
07:43رکھتے
07:44جہاں
07:44بڑے بڑے
07:45منصوبے
07:46فیل ہو گئے
07:47وہاں
07:48حضرت
07:48علی رضی اللہ
07:49عنہ کی
07:50بہادری
07:50اور نبی
07:52صلی اللہ علیہ وسلم
07:53کی دعا
07:54نے
07:54فتح دلائی
07:55آج بھی
07:56خیبر کے
07:57کھنڈے رات
07:58اس تاریخی
08:00دن کی
08:00گواہی دیتے ہیں
08:01نہیں ہے
08:03کوئی
08:03بہادر جوان
08:04علی کے
08:06سوا
08:06اور نہیں
08:07ہے کوئی
08:08تلوار
08:09ذلفقار
08:11کے سوا
08:11اگر آپ
08:13کو یہ ویڈیو
08:14پسند آئی
08:14تو لائک
08:15اور سبسکرائب
08:16ضرور کریں