- 2 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:01مجھے کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ تم میری ہاتھوں کی لکی رو میں ہو
00:04کبھی لگتا ہے نہیں ہو
00:07کہ نہ مجھے اقیق ہوگی
00:08کہ تم ملشا میری ہاتھوں کی لکی رو میں تھے
00:12ہمیشا میری ہاتھوں کی لکی رو میں تھے
00:20محبت کو اتنا متعظمہ خود بھی تھک جاؤ گی
00:22اتنے فاصلیں مت پیدا کرو کہ دائے کرنے ہی مشکل ہو جائے
00:30یاد ہوگی لکھی ہے ہم ان کی
00:36ناراض ہے زندگی 28 جلائے سے پیر سے جمع شب نو بجے
00:42حق ہو تم یا میرا سچ ہو تم یا ادھوری سیاس ہو
00:52میں نے ایک یوٹیوب چینل سٹارٹ کیا ہے
00:58اگر مناسب سمجھیں تو
01:01میری بیٹی ماروک کو بھی اپنی بیٹی بناوں
01:14بس ہے آپی
01:16آپ نے ہمت ہے
01:18آپ نے ابو کو بتا دیا
01:22کبھی نا کبھی تو بتا چلنا ہی تھا نا انہیں
01:25انہیں کونسا غلط کام کریں
01:27ابو تو غلط سمجھتے ہیں نا
01:30اب ان کی سوچ کے میں کچھ نہیں کر سکتی
01:35ایک بات کہوں
01:40جہاں تک میں ابو کو جانتی ہیں
01:44اب تو صرف دانٹ پہ نہیں رکنے والے
01:50تو پھر کیا کریں گے
01:58کچھ تو کریں گے
02:13ایرہ
02:13ہم
02:16ارے آپ کیوں آگئے ہیں
02:17میں برتن دھولوں گے
02:19اب تمہیں ٹھیک ہو گئے ہیں
02:20بس دو منٹ کی بات
02:21نہیں میں یہاں تمہارے برتنوں کو
02:23دھونے میں ہلپ کرنے کے لیے نہیں آیا
02:25تو
02:26کیا کچھ چاہیے آپ کو
02:29مجھے تم سے بات کھل لی
02:31اچھا بس دو منٹ دے دیں مجھے میں آئی
02:34ہم یہی بات کر سکتے ہیں
02:39کیا بات ہے فیزان
02:42تم سے انکل نے اگر سیفی کے بارے میں کوئی بات کی تھی
02:45کم از کم مجھے تو بتا سکتی تھی نا تم
02:48سیفی کے بارے میں
02:51کونسی بات
02:53کس بارے میں
02:55تم سے آنٹی نے تو کوئی بات کی ہوگی
02:58کونسی بات کیوں پہیلیاں بجھوارے ہیں
03:05ابو جی نے آپ سے کچھ کہا ہے
03:07انکل نے ابو اور دھادی سے
03:09ماروخ اور سیفی کی شادی کے بارے میں بات کی ہے
03:13کیا
03:16نہیں مجھے لگا کہ انکل نے آنٹی اور تم سے
03:19اس بارے میں بات کی ہوگی پہلے
03:22اچھا یعنی انکل نے تم سے اور آنٹی سے
03:24اس بارے میں بات ہی نہیں کی
03:26انکل ہارٹ اٹیک کی وجہ سے دراصل شاپ میں ہے
03:30انہیں اپنی زندگی کا ڈر لگیا ہے
03:33اس لئے انہوں نے ابو اور
03:35دھادی سے
03:36سیفی کے رشتے کے بارے میں بات کی ہے
03:40میں آر اپو اس لمحے میں تو کچھ کہہ ہی نہ پائے
03:47کیا ہوا ایرا
03:50تم پریشان ہو گیا
03:53نہیں
03:53نہیں مام کچھ بھی نہیں
03:56پتا نہیں
04:02جی سلام علیکم
04:24ابو سے کہی گا کہ وہ شام کو تیار رہے ہیں
04:26ڈاکٹری کی پورننٹ ہے ان کی
04:36کیا ہوا امی آپ کے ہاتھ کھا آکھ رہے ہیں
04:38یہ دے دیکھیں
04:39تبھی خراب ہے اپنے بہار ہے آپ کو
04:42نہیں بھائی میں ٹھیک ہوتوں جاؤ موس
04:44نہیں اگر امی تبھی ٹھیک نہیں ہے تو آپ مجھے بتائیں
04:46میں دیکھنے تن سب کچھ آپ جا کے آرام کر لے نا
04:48امی
04:50اسی لئے
04:50اسی لئے آپ اس حال تک پہنچیں ہیں
04:52آپ کو پتا ہے
04:53آپ اپنا خیال ہی نہیں رکھتی
04:55یہ اپنی پرویزل شپانا نا
04:57یہ کوئی سٹرانگ ہونا نہیں ہوتا
04:59کوئیسی بھی مسئل کا حال ہوتا ہے
05:01اسے تسلیم کرنا
05:02اسے شہر کرنا
05:03آپ مجھے بتاتی نہیں ہے کچھ
05:05بتائیں کیا ہوا ہے
05:05یہ کہ
05:28پانی دیگا
05:36پانی دیگا
05:36پانی دیگا
05:39میں دمارے لیے
05:41کچھ بھی نہیں کر سکی
05:43کچھ بھی نہیں
05:44کر سکی
05:46کیا کیا نہیں کر سکی
05:49نہیں
05:53بتائیں تو سی
05:54کیا ہوا ہے
05:54مجھے پانی
05:56مجھے پانی
05:59بتائیں
05:59بتائیں
06:03تمہارے
06:06تمہارے
06:07تمہارے
06:08بتائیں میری کیا امی
06:10ابو کیا
06:12کیا ہوا ہے بولیں تو میری کیا
06:14تمہارے
06:16امی
06:18بولیں
06:19بات نہیں مان رہے
06:20آپریشن کیلئے
06:22رازی نہیں ہو رہے
06:25امی
06:26کیا ہوا ہے
06:27کیسے نہیں ماننگے ہاں
06:30میں سکا ہوں گے آپریشن
06:32کیسے نہیں ماننگے ہاں
06:35امی
06:38امی
06:39دیکھیں
06:40دیکھیں
06:41بس
06:43رونہ بند کریں
06:44سٹاپ
06:45اب رونہ نہیں ہے
06:46رونہ نہیں ہے
06:48چپ ہو جائیں بلکل
06:49اور میں آئندہ آپ کو یہ روتے وینا دیکھوں
06:52میری پیاری سی امی کون ہے
06:55میری پیاری سی امی کون ہے
06:58میری امی نا
07:00بس
07:01رونہ
07:07میرا بیبی
07:09میرا بیبی
07:19امی
07:19امی میں اس گھر میں سب سے چھوٹی ہوں
07:21میں کیوں بات کروں
07:23ماروک آپ اسے
07:24کسی کو تو بات کرنے پڑے گی نا
07:26تو وہ کسی میں کیوں بنوں
07:29کیونکہ تم اچھی طرح بات کر لوگی نا
07:32جو تو نہیں کرنے آ رہے
07:34امی آپ کب تک اپنی لائف میں چپ رہیں گے
07:37آپ کیوں کسی معاملے میں نہیں بولتی
07:40جتنی ہم ابو کی بیٹیاں ہیں نا
07:43اتنی ہم آپ کی بیٹیاں ہیں
07:45آپ کی رائے بھی اتنی ہی ہیں
07:47میں ہمارے نہیں
07:49دیکھا
07:50دیکھا کتنی اچھی طرح بات کیا ہے
07:52بس ایسے ماروک سے بھی کر لو نا
07:54تمہارے ابو کہہ رہے تھے کہ
07:56جیسا اکٹیوہ عرفہ بناتی ہے
07:58ایسا اکٹیوہ تو کچھ بناتا ہی نہیں ہے
08:10کیا بات ہو رہی تھے
08:15تمہارے ابو کہہ رہے تھے کہ
08:16میرے بارے میں کیا بات ہو رہی تھی
08:18تمہارے بارے میں تو کوئی بات نہیں ہو رہی تھی
08:20چھا میں چلتے تم بات کروں
08:22میں نہیں بات کروں
08:32آپ جانتی ہیں نا کہ میں
08:33اپنے کانٹیٹ میں ڈراماز ریو کیتی ہوں
08:38اور ان ریویوز میں
08:39میں ایکٹرز کی ایکٹنگ بھی جوج کیتی
08:46تو آپ کو لگتا ہے کہ
08:48آپ اپنی اس ایکٹنگ سے مجھے
08:50دھوکہ دے دیں گی
08:55میرے بارے میں کیا بات ہو رہی تھی ہے
08:58مجھ سے کیا چھپایا جا رہا ہے
09:00آپی
09:01امی میں آپ سے سنا چاہتے ہیں
09:03آپی پلیز
09:05یہ ساری زندگی کچھ نہیں بول پائیں
09:07اچانک اب کیا بولیں گی
09:16اب انہیں احتشام اکل سے آپ کی اور سیفی بھائی کی شادی کی بات کر دیئے
09:25امی
09:27میرا خیال ہے کہ اس وقت
09:29سب سے زیادہ اہم کام یہ ہے کہ ابو کا آپریشن جلد از جلدی
09:36میری زندگی کے پیسے تو بات میں بھی ہوتے رہیں گے
09:40اور جب ہوں گے تو میری رضا بندی کے بغیر نہیں ہوں گے
09:49میں ابو کی آپریشن کیلئے اپوائنٹ مینٹ لے رہے ہیں
09:53مارک
09:55اگر میں باپ کی حیثیت سے تمہارے بارے میں کوئی فیصلہ نہیں لے سکتا
10:00تو پھر تم کس حق سے مجھ پر اپنا فیصلہ تھونک رہی ہے
10:07پھر تو ہم دونوں اپنے فیصلوں میں آزاد ہیں
10:13یقیناً آپ نے یہ فیصلہ کسی حکمت کے تحت لیا ہوگا
10:20کسی لوجک سے برسوں کے تجربے سے
10:26آپ نے کچھ سوچا ہی ہوگا میرے لئے جس سے میرا بھلا ہوگا ہے نا
10:31تب بھی میری شادی کے فیصلے کا اختیار صرف مجھے ہی ہے
10:38اور یہ آپ کو آپریشنل میری شادی دو انگ چیزیں ہیں
10:42آپ کو یہ ٹنشن ہے نا
10:45کہ آپ کے جانے کے بعد میرا کیا ہوگا
10:50لیکن آپ کی یہ سوچا ہے کہ اگر یہ رشتہ میرے لئے ٹھیک نہ نکلا
10:55تو پھر میرا کیا ہوگا
10:57اس بات کی ٹنشن نہیں ہے آپ کو
11:00اب وہ میں عورت ہوں
11:03کوئی جانور تو نہیں ہوں
11:04کہ ایک خونٹے سے کھوڑا تو دوسرے پر باند دیا
11:12موسیقی
11:14موسیقی
11:22موسیقی
11:40ارے بھائی بتاؤ نا اتشام
11:42ایک سیکن اممہ
11:46اللہ
11:49سنترہ
11:51سنتادیس
11:51چھے سو پہنٹادیس
11:53اممہ
11:54سلاؤ دین کے گھر کب جانا ہے
11:56ہی تو کہتے ہیں اممہ
11:59ارے بھائی میں رشتہ لے کے جانے کی بات کر رہی ہوں
12:06اممہ میں یہ کوئی سمجھ نہیں آرہا
12:07ارے اس میں سمجھنے والی کونسی بات ہے
12:10ایک ٹوکرا مٹھائی کھلیں گے
12:12ایک انگوٹی
12:12اور سادگی سے بات تیہ کر کے آ جائیں گے
12:15شوڑ شرابے کی ضرورت نہیں ہے
12:18سادگی اور شوڑ شرابے کی بات ہی نہیں ہے اممہ
12:21میں سب کچھ جانتے ہوئی سیفی کا رشتہ کیسے کر تمہیں
12:24کیوں بھائی
12:25کیا برائی ہے ہمارے سیفی میں
12:27ہاں کوئی برائی نہیں اممہ
12:29نکماتا نہیں ہے ہوارا گردی کرتا ہے
12:31نکمہ ہے اور تو کچھ برائی نہیں ہے اممہ
12:34شادی کے بات ٹھیک ہو جائے گا
12:38مجھے تو دونوں کی جوڑی بڑی اچھی لگتی ہے
12:42بہت اچھی لڑکی ہے مارو
12:44دیکھا نہیں تم
12:45کیسا باپ کو اسپتال میں سمالا ہوا ہے
12:47اسی بات کی پریشانی ہے نا اممہ
12:50وہ سمجھ دار پڑی دکھی لڑکی ہے
12:52اس کی شادی میں سیفی سے کلٹوں
12:54تو بات تو سلاہ الدین نے چھیڑی ہے نا
12:56جب ان کو کوئی اتراز نہیں
12:58مجھے اتراز ہے نا اممہ
13:02سلاہ الدین بھائی نے
13:04جذبات میں اپنی بیماری میں
13:06پریشان ہو کے کوئی بات کرتی ہے
13:07اس کا یہ مطلب تھوڑی ہے کہ ہم
13:10انہوں نے بڑے مان سے
13:11ہم سے یہ بات کہی ہے
13:12ان کو کوئی آس کوئی امید تو ہے نا ہم سے
13:15اور یہ نہ بھولو کہ ان کی بڑی بیٹی
13:17ہماری بہو ہے
13:18کل کلہ کو اگر کوئی بات اونچ نیچ ہو گئی
13:21تو ہم کیا مو دکھائیں گے ہرہ کو
13:23ہمہ نا ہرہ ماروخ ہے نا
13:25سیفی فیزی
13:27ان دونوں کی رشتے کے بیاس نا ان کا رشتہ بھی خراب ہو جائے گا ہمہ
13:30جب سوچنا
13:31اولاد کے لیے برا ہی سوچنا
13:34ایسا بھی کوئی بدگمان ہوتا ہے اپنی اولاد سے
13:51میری تو سمجھ سے بہار ابو ایسا کیوں کرتے ہیں
13:53پہلے ٹھیک ہو جاتے
13:55گھر میں بات کر لیتے پھر کوئی فیصلہ کرتے
13:58ہمہم
13:58آپ کے گھر میں اس بارے میں کوئی بات ہوئی ہے
14:02ہاں ایزان نے بتایا مجھے تو
14:04ابو اور دادی نے تو کچھ نہیں کہا
14:06لیکن اگر وہ لوگ رشتہ لے کر آ گئے
14:09ماروخ نے انکار کر دیا تو
14:12لیکن آپ ہی مجھے بہت نیند آ رہی ہے
14:14مجھے کام بھی کرنا یار کل بات کریں گے
14:16ہی عرفہ
14:18تم نہ ماروخ سے یہ کہو کہ
14:20آپ ہی
14:21آپ خود بات کر لیں آپ کو ماروخ آپی سے جو بھی بات کرنی ہے
14:24میں بات نہیں کروں گی
14:26کیسی بے دید ہو جاتی ہو تم
14:28بڑی بہنوں میں تمہاری
14:29آپی میرا خیال ہے ہمیں نیوٹرن جہنا چاہیے
14:33ماروخ آپی جانے ہے ابو جانے
14:35ہمیں ان دونے کی بیشانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
14:37اچھا تو ماروخ سے یہ تو کہو
14:38کہ ابھی ابو کی طبیر ٹھیک نہیں ہے ان سے لڑے مت
14:41جیسے میں کہوں گے ابھی مان جائیں گی
14:44خیر
14:44ٹھیک ہے
14:45چاہ بھی نا رات بہت ہو رہی ہے
14:47کل بات کرتے ہیں بڑے کام پڑھیں بچوں نے سبا سکول پہ جانا ہے
14:50اللہ حافظ
15:02یہ ہمارے گھر کی
15:04ریجسٹری کی فائد ہے
15:09وکیل سے حصیت نہیں لکھوا کہ میں نے اس میں لگا دیا ہے یہ دے
15:13کیوں کر رہے ہیں آپ یہ سب
15:16اللہ رحم کرے گا سب ٹھیک رہے گا
15:19میں جو کہہ رہا ہوں
15:20وہ اور سے سوں
15:22تاکہ کنکو پہ مشکل نہ ہو تمہارے لیے
15:26بیٹا تو کوئی ہے نہیں
15:29اب کام
15:30بیٹیوں کو لے کے عدالتوں میں خوار ہوتی رہو گے
15:36یہ میری شرمیس فائد دو
15:40ریٹائرمنٹ کے بعد جب ایسے ملنے تھے
15:41وہ میں نے ابھی لے دیا ہے
15:43اپنے علاج کے لئے
15:46لیکن اب بھی
15:49اور چاہیں
15:54اس فائل میں ہرا اور ماروک کی ڈگری آئیں
16:01سنبھال کر رہا ہے
16:05چھے
16:05وہ
16:07میری میڈیکل فائل میں
16:09ڈیسچارج سپ نہیں ہے
16:10نہ ہی پر بیلز ہے
16:11نہ رسید
16:12اچھا جی
16:14پتہ نہیں
16:16ماروک ہی دیکھ رہی تھی سب
16:17ماروک سے کہنا کہ
16:21جتنے بھی
16:23ٹیسٹس اور
16:25ٹریٹمنٹ کے بیلز ہیں وہ مجھے دے لے
16:29آپریشن سے پیدا میں اس کے پیشے بھی ادا کرتا
16:36تم سے کہہ رہا ہوں
16:37سمجھے ہوئی نہیں
16:38جی جی میں سمجھے ہوں
16:40یہ سب دے جا اور
16:42مرے دھیان سے
16:44چھپا کے رکھو
16:47بلکل ویسے ہی جیسے ماروک کی کھوائی تم نے مجھ سے چھپا کے رکھے
16:53نہیں
16:53اور اس طرح کے کتنے سچیں جو
16:58تم ہم بیٹیوں میں مجھ سے چھپا کے رکھے
17:08کس قدر اعتماد کر کے نہ گھر سے نکلتا
17:14لیکن مجھے نہیں مانون تھا کہ
17:19میرے لوگ مجھے دھوکہ دیے جا رہے
17:21نہیں ہی سبات نہیں ہے
17:23وہ بچی بچاری تو آپ کے ڈر سے
17:26اپنی شکل بھی نہیں دکھاتی
17:30ایسے
17:32کب سے کھا رہی ہو تم ماروک کی کھوائی
17:37کیا کچھ آتا رہا ہے اس کا میں
17:39نہیں نہیں میں نے تو کبھی ایک پوٹی کوڑی بھی نہیں لیا اس سے
17:44میں نے اس کا چینل دیکھا ہے جی
17:46اس میں کوئی ایسی غلط بات نہیں ہے
17:50غلط نہیں ہے
17:51تو پھر مجھ سے کیوں جبایا
17:57اس لیے کہ آپ
18:00میں جلدہ ہوں
18:08جاہل ہوں
18:11کیا سمجھتے ہو تم سب مجھ کو
18:13اسی وجہ سے کہ آپ
18:17آپ نے ماروک سے بات بھی نہیں کی اور
18:22اس کا رشتہ بھی مانگ لیا
18:25اس کی کام کے بارے میں بھی کوئی بات نہیں کی
18:30اسی وجہ سے کہ آپ کچھ الٹا سیدھا ہے
18:34لیکن
18:34لیکن
18:37خدا کا شکر ہے کہ مجھے دل کا دورہ پڑا
18:40اور سب کچھ خود کے سامنے آئے
18:43ورنہ تم
18:46مرتے دم تک مجھ سے چھپائے رہتے
18:48ہم نے اکو کوئی دھوکہ نہیں دیا چی
18:53ہم تو بس
18:54بس چاہو
19:02جاہو
19:06موسیقا
19:07موسیقا
19:17موسیقی
19:42موسیقی
19:59اسلام علیکم مہترم یا مہترما جو بھی آپ ہیں
20:03آپ کا کانٹین دیکھ رہا ہوں کچھ ٹائم سے
20:05اور آپ کا کانٹ بھی فالو کر رہا ہوں
20:08بس آپ کو ایک دعا دینی تھی
20:09خدا آپ کو بہت ترقی دے
20:11سوشل میڈیا سے مین سٹریم میڈیا پہ آ جائے آپ
20:14آپ کو لگ رہا ہوگا میں مزاق کر رہا ہوں
20:16بٹانو سیریس نوٹ بہت اچھا کام ہے
20:19لگے رہو
20:20یا لگی رہو جو بھی ہو آپ
20:23اور ہمیشہ اسی آنیسٹی کے ساتھ کانٹینٹ بناتے رہو
20:26محنت سے کیا گیا کام کبھی رائے گا نہیں جاتا
20:29دیکھنا یہ کانٹینٹ تمہیں کہاں سے کہاں پہنچا دے گا
20:32ڈرامے کی کہانی سے زیادہ دلچسپ
20:35ڈراما بنانے کی کہانی ہوتی ہے
20:36خوش رہو
20:37کیپپپ تگوڈ ورک
20:39اللہ حافظ
20:40تو بس رتنا ہمارا فسانہ
20:45ہے ہو نہ کیا یہ کس نے ہے چانہ
20:51یہ چھاؤں دھو بدلتے رہیں گے
20:56بدلتا ہے رہے گا زمانہ
21:12موسیقا
21:13موسیقا
21:29ہمیشہ
21:31موسیقی
21:36موسیقی
21:39یار
21:40لوگ بھی کیا فضول حرکتیں کرتے ہیں بھی اس کے لئے
21:42قسم سے
21:45فضول حرکتیں ہیں
21:46لگتی
21:47یہ توڈراما چلتے ہی رہتے ہیں
21:49سوچل میڈیا بھر
21:52220 روپے ہو گیا آپ کا
21:54کیا ہو گیا خان صاحب
21:56ابھی بیٹھے میں ہے نا
21:57آپ بے شک بیٹھے رہا
21:59ہم بند کر رہے ہیں ہوتل
22:01آج اتنی جلدی
22:03ایڑ تو ہے خان صاحب
22:05کیا کہتا ہے چرانچی میں بہت پیسہ کمالی ہے تم نے
22:07اوہ یارہ جلدی کرو پیسے دو
22:08ہم چھٹی کرتے ہیں گھر جاتا ہے
22:10خان صاحب کس چیز کے پیسے
22:11ابھی جو چائے اور وسکٹ کا ہے اور کس کے
22:15ہاں تو ٹھیک ہے کام کرو نا وہ
22:17تیل والی بوتلوں میں سے گھٹ لو
22:18کون سے تیل کے پیسے
22:20واہ خان صاحب واہ
22:22ہم سے ہزاروں کو مال اٹھا کے کہتے ہو
22:24کہ کون سے تیل کے پیسے
22:28ہاں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے سیلز
22:30مین ہی ٹھیک نہیں ہے اس میں ہمارا کیا قصور
22:32بھائی بینہ ایڈوانس کے اتنا
22:34سارا مال دے دیا آپ کو اتنا ٹرس کیا
22:36اور آپ اس طرح کی باتیں کرو ہمارے ساتھ
22:38یہ کیا بات ہوئی
22:40ہم نے آپ کو اپنا بزنس پارٹنر
22:42بنایا اور آپ ہم سے یہ
22:44چائے اور بسکٹ کے پیسے مانگنے آگئے
22:46چھیک
22:47اوہ یارہ جماغ مت خراب کرو
22:49صاحب بولو پیسے نہیں ہے کھاتے ملک کو
22:56کیا زمانہ آگیا ہم پر یار
23:00میرے دوست ہم تو یہ بھی نہیں کہہ سکتے
23:01کہ قسمت نے ہم سے مو پھیر لیا
23:04کیونکہ قسمت کا مو ہماری طرح کبھی تھائی
23:07ہاں یار لیکن پھر بھی
23:10کچھ تو کرنا پڑے گا ہمیں
23:12فیلال تو رات بہت ہو چکی ہے
23:14اس وقت ہم صرف نیند لے سکتے ہیں
23:16تو گھر چلتے ہیں اور سکون کی نیند سوتے ہیں
23:22چل چل یار
23:23آل آلہ جا رہے ہیں
23:25کیا یاد کرو گے
23:26جا دماغ مت خراب کرو
23:27ہاں ٹھیک ہے ٹھیک ہے
23:28تھوڑا مسکرہ بھی لیا کرو
23:30جا یار
24:08دادی
24:09آہی ڈرہا دیا تم نے تو
24:10آپ اس وقت میرے کمرے میں کیا کر رہی ہیں
24:14کمرہ دیکھنے آئی تھے
24:15میرا کمرہ دیکھنے آئی
24:18پہلے میرا کمرہ کبھی دیکھا نہیں ہے کیا
24:20میں دیکھ رہی تھی کہ
24:22اس کمرے میں ڈبل بیڈ اور
24:23ڈریسنگ ٹیبل آتی ہے کہ نہیں آتی ہے
24:25آئے آئے آئے آئے
24:27کیا بات ہے
24:28دادی زبردست کام کر دیا
24:29میرے لئے ڈبل بیڈ اور ڈریسنگ آ رہی ہے
24:32یہ کیا بات نمیزی ہے
24:33اتارو جوتے
24:34سارا تحزیب نہیں ہے تمہیں
24:37اور ٹھیک ہے
24:38اچھا یہ تو بتائیں کہ
24:39کہاں سے آ رہا ہے سب کچھ
24:41ڈبل بیڈ تو ٹھیک ہے
24:42لیکن ڈریسنگ ٹیبل کا مجھے کیا کرنا
24:44آت تو جائے گا
24:46نیا نہیں بنوانا پڑے گا
24:49دادی
24:50کہیں آپ نیند میں تو نہیں ہیں
24:52آئے کمرہ تک چھوڑوں
24:53چپ ہو جاؤ
24:55بس اب رات کو دیر سے آنا بند
24:56صدر جاؤ
24:57کیا
24:59دادی
25:00طبیعت تو ٹھیک ہے نا آپ کی
25:04اسی کمرہ ہی ذرا سا گندہ ہے
25:06مجھے تمہارا دوست ہے
25:08کیا نام ہے اس کا
25:09سامری
25:10اس کو بلاو اس کو ساتھ لگا اور پینٹ کر
25:12سامری نہیں
25:13تلسمی نام ہے اس کا
25:14اچانک آپ کو میرے کمری کی کیا پڑ گئی ہے دادی
25:18شادی کر رہی ہوں تمہاری
25:20بس صدر جاؤ اب بلکل
25:22رات کو دیر سے آنا بند
25:23اب کپڑے بدلو آکے سو
25:25دن بھر سوتے ہو رات بھر جاکتے ہو
25:27کوئی طریقہ ہی نا وقت پہ کھانا ہے
25:29سیحت کا دیکھو کیا حال ہو رہا ہے
25:31وہی سیٹ کری گئے اب آکے تمہارے
25:37موسیقی
25:38موسیقی
25:44موسیقی
26:02توبہ ہے
26:03اتنی گندی لکھائی ہے ان بچوں کی
26:06مجھے تو ہارڈ اٹیک ہو جائے گا
26:09آپ کو کیا ضرورت تھی
26:10سکول سے کوپیز موانے کی
26:13جب ٹھیک ہو جاتے
26:14آرام سے چیک کر لیتے
26:19ایسے اببو
26:21اس قوم کا مستقبل
26:22اگر یہ بچے ہیں نا
26:24تو ان کا نا پھر
26:26اللہ ہی حافظ ہے
26:29تم ایسے کرو
26:32بس کر دو اب
26:33ہاں میں دیکھ لوں گا
26:35جو
26:37اور وہ ماروخ آ گئی ہے
26:39نہیں
26:40وہ کالیج سے اسپطال گئی ہیں
26:42آپریشن کی ڈیٹ پتہ کرنے
26:46اس نے کہا تھا
26:48اببو
26:49آپریشن تو ہونا ہے نا
26:52اور اس لئے ماروخ آپی کا نہیں
26:53ہم سب کا فیصلہ ہے
26:54اس کا مطلب تو یہ ہوا نا
26:56کہ میں اب اپنے فیصلے بھی نہیں کر سکتا
26:59اببو آپ ایسا کیوں سوچتے ہیں
27:02دیکھیں اگر آپ
27:03ہم سے پیار کرتے ہیں نا
27:05تو آپ ہماری بات نہیں ٹالیں گے
27:07اور میری بات کی کوئی اہمیت نہیں
27:09اور آپ کو بھی اسی وقت
27:11بات منوانی ہے نا
27:13ویسے نہ صحیح کہتے ہیں
27:15بچہ اور بڑا ایک برابر
27:17بلکل بچوں کی طرح
27:18زد کرنے لگ گئے ہیں آپ
27:19ایک بات بتائیں
27:21دادہ دادی کو بھی
27:22ایسی پریشان کرتے تھے آپ
27:29اچھا چلیں اب بس بہت کام ہو گیا ہے
27:32اب آپ تھوڑا سا حرام کریں
27:34میں آپ کو بہت زبردستی چائے پلاؤں گی چلیں
27:38یہ ماروخ
27:40اکیلی جائے گی اسپتا
27:42نہیں نیدہ آپ ہی کے ساتھ جائیں گی
27:45اور وہ
27:47بات کی تھی
27:49ماروخ سے
27:49اب وہ ایک بار آپریشن ہو جائے اس کے بعد
27:51مطلب ہے کہ وہ اپنے ان کار پر آئیں
27:56چلیں اٹھیں آپ
27:57آپ پہلے تھوڑا سا حرام کر لیں
27:58کوپیس ویہاں سب سائٹ کریں
28:00چلیں اٹھیں
28:04چھوڑ دیں اسے سارا
28:05دن کی تابعج
28:25اب وہ اسلام کے تینوں سوٹ
28:27ہمیں بین کارلر میں بنا لیتے ہیں
28:29ہاں تو بین میں یہ نا
28:32بو آپ نے دو بین میں بنایا ہے
28:34اور ایک کا کارلر لگا دیا
28:35اور اس نے تو جیبوں سے بھی منا کیا تھا
28:38رینجسٹر میں دیکھنا
28:49تو ریجسٹر دیکھ کے ہی کہہ رہا ہوں
28:51ہم اس نے خامقہ اتنی باتیں کرنی ہیں
28:54دیکھا
29:05چلیں میں ایسے ٹھیک کر دیتا ہوں
29:06کوئی بات نہیں
29:08تم کیوں کرو گے
29:09تمہیں بس تو کام بہت
29:10میں کرتا ہوں
29:12اپو وہ سکول کا آرڈر بھی آ گیا ہے
29:14ہمارے پاس
29:14تو کاری گھر رکھنا ہی ہوگا
29:17سیفی کو بتاؤ نا
29:19اسے کام سکھاؤ
29:26مگر وہ
29:27مگر کچھ نہیں بیٹا
29:28میں تو کیا رہا ہوں کرو
29:32تھی اچھا
29:53ہماری حیرہ سے بات ہوئی
29:55ہاں
29:55کس بارے میں
29:58سیفی اور ماروخ کے بارے میں ہے
29:59جی اسے تو پتا ہی کچھ نہیں تھا
30:01غالباً انکل نے
30:02گھر والوں سے بات ہی نہیں کی
30:03انہوں نے ڈائریکٹ ہم سے باگ کیے
30:11آم
30:13ویسے ابو آپ نے کیا سوچا
30:14مٹھا سیفی ہے
30:15اس کابل کے اس کا رشتہ کر دو
30:18پہلے دکان پہ آئے گا
30:19کچھ کام ہم سیکھے گا
30:20پھر
30:21اس کے بعد دیکھ لیں گے
30:26حیرہ کے والد
30:27ہمارے جواب کے منتظر ہیں
30:29ہم زیادہ دیر انہیں انتظار بھی نہیں کروا سکتے ہیں
30:36مٹھا تم حیرہ سے اس کی مرضی پہنچوا
30:40اس کے اس سے کہو کہ اپنے گھر والوں کے ہمارے
30:42اور سیفی کے حالات صاف صاف بتائیں
30:46اس کے بعد بھی ہوں
30:47وہ رشتہ کرنا چاہیں گے
30:48تو پھر مرضی ہوں گی
30:51ابو اور سیفی
30:52اس سے بھی تو بات کرنا ہوگی نا
30:54مٹھا سیفی تو پہلے دکان پہ آکے بیٹھے گا
30:56کام سیکھے گا تو بات ہوگی نا
31:02مجھے تو سیفی ایک کار لگا
31:07ابو بیلنس میرا خطب ہوگیا
31:09یہ دیکھو یار
31:10لوڈ کروانا پڑے گا
31:12کرا دو دا کرا دا
31:19ٹک کی نہیں بیٹھا جاتا تم سے
31:23دادی
31:24یہ تیل کونچا ہے
31:26مرچے لگ رہی ہیں
31:26اسی سے تو بالوں کی جڑے مضبوط ہوتی ہیں
31:29دیکھنا
31:30ساری عمر ایسے گھنے اور مضبوط بال رہیں گے تمہارے
31:33پڑے ہے کونسا تیل
31:35آرے جو بھی ہو
31:37یہ آج کل کے بچوں کو سوال کرنے کی بہت عادت ہے
31:40ایک ہم تھے
31:41اپنے ماں باپ کے سامنے موہ تک نہیں کھلتا تھا
31:45دادی
31:45اس میں تو آم کے اچھال کی خوشبو آ رہی ہے
31:49دادی
31:49آپ نے گلچے سے آم کے اچھال کی اچھال کی تیل تو نہیں لگا دیا
31:52آرے نایاب نسخہ ہے یہ
31:54آجا تمہیں بھی لگا دوں
31:56نہیں نہیں میں تو ایسے ٹھیک ہوں
31:58آپ ارسل پہ استعمال کیجئے
31:59میں تجربے
32:03نیہا
32:03جاؤ
32:04جا کر اپنا جوڑا نکال کر لاؤ
32:05میں نے کتن دیر سے کھاوا ہے کہ مجھے کپڑے ستری کرنے
32:08تم ابھی تک نہیں لے کی آئی ہو
32:10ممی
32:10میرے سارے کپڑے پورانے ہو گئے
32:12مجھے نئے کپڑے چاہیے
32:13اے میرا بچچا
32:15آج اببو آئیں گے نا
32:16ننسے کہتی ہوں سندے کو اتوار بزار لے کے چلیں
32:20آرے ابھی رک جا
32:22چاچو کی شادی ہوگی تو نئے کپڑے تو بننے گے
32:27کس چاچو کی شادی
32:28آرے کتنے چاچو ہیں بھائی
32:30آرے سیفی چاچو تو ہیں
32:34میرا بچچا تو شیروانی پہنے گا
32:36شیوالا بنے گا
32:37دادی
32:38میں شیروانی نہیں پہنوں گا
32:39میں سوٹ چاہیے
32:40آرے سوٹ ووٹ کیا چاہیے تمہیں
32:42ابھی بہت ہوگی مالش
32:44جاؤ جا کے نہاو
32:44چلے جو بھی پہننا
32:46میں خود اپنے ہاتھوں سے سلواؤں گی
32:48اپنے بچے کا سو
32:50چاچو کی شادی ہو رہی ہے
32:52شادی ہو رہی ہے
32:54اچھا جسے تیاری کر لو سارے
32:58نیہا
32:58ہم ان کو آنٹی کہیں گے آنی
33:02چاچی کہو
33:03چاہے خالہ کہو
33:04جو دل چاہے کہلے نا
33:06ہاں
33:07ہم ان کو خالہ کی بولیں گے
33:10ارے جب شادی ہوگی
33:11تب تیہ کر لینا کیا بولنا ہے کیا نہیں
33:13ابھی تم
33:14ارسل چلو اب جاؤ
33:15کتی دفعہ کہہ رہی ہوں
33:16نہانے گھسو ہو گئی مالش تمہاری
33:18اور تم
33:18جا کے کپڑے نکال کے
33:20داکے میں استری کروں
33:21سنتے نہیں ہے ایک بات کو
33:23چھتیس دفعہ دور آنا پڑتا ہے
33:26لے کے جاؤ تیل
33:29داتی
33:30آہ پہ نا
33:33بس اللہ میرے سیفی کی شادی
33:34کرا دے جلدی سے
33:40کیا کروں گے تم
33:41اتنا پڑھ لکھ کر
33:44کیا مطلب
33:44ہفتے بعد آئیوں
33:46اتنے اسائلنس چماؤ گئے
33:51فیل بھی ہو گئی تو کوئی فرق نہیں پڑتا
33:53کیوں
33:54ارے بھائی
33:56فائنل ایکسیمز کے بعد
33:57تمہاری شادی جو ہونی ہے
34:01اچھا مجھے ایک بات بتا
34:03تم نے
34:04سیفی بھائی کی انسٹا ایڈی چیک کی
34:06نہیں
34:07جھوٹ بول رہی ہو نا
34:09دیکھو اتنا تو میں تمہیں جانتی
34:11اب تک تو تم نے
34:12ان کے سارے پروفائل
34:13وزیٹ کر لی ہوگی
34:14لنک انڈ کی بھی
34:15بتا
34:16مجھے باپ تھی نہیں پتا
34:17اور نہ ہی مجھے کوئی دلچسپی ہے
34:20ٹھیک ہے بھائی
34:21میں خود چیک کر لیتی ہوں
34:28یہ دیکھو
34:28یہ دو نہیں ہے
34:32پاپ باستہ
34:37یہ دیکھو
34:38اس کی کوت میں تو دو بچے بھی ہیں
34:40اور پراپر میں ایک اور بیٹھا ہے
34:45نہیں
34:47رہنے دو
34:48نہیں مل گا وہ تمہیں
34:50ہاں بھائی
34:51میل بھی کیسے سکتا ہے
34:53تمہیں جب انتیا ہے
34:58آج ہے یہ دیکھو
34:59یہ
35:11تمہیں اور پھر میں کام نہیں ہے
35:13مہتہب یہ یہ
35:16یہ یہ نا
35:17بتاؤ نا
35:18یہ یہ نا
35:19دیکھو
35:19اگر تم نے مجھے نہیں بتایا نا
35:20تو
35:21میں تمہاری
35:22پروفائل سے اسے میسج کر دی
35:23میرے دا خبر دار جو
35:24تمہیں ایک کچھ
35:25دو میرا فون دو
35:26پروفائل تو میسج کرنے دو
35:32دیکھوں تو
35:33کس کس کو فالو کیا ہے
35:35کیا پوسٹ کرتا ہے
35:37بھائی بہت ضروری ہے
35:38آج کل کے زمانے میں
35:43ویسے
35:44انکل کے چوائس بہت اچھی
35:47گوڈ لکنگ ہے کافی
35:48اور دیکھو
35:50تمہارا اور انکل کا
35:51اس نے کتنا خیال رکھا تھا
35:52ہوسپٹل میں
35:53اس کا مطلب کیرنگ بھی ہے
35:55پروفائل بھی ڈیسنٹ ہے
35:56اور کیا چاہیے
35:57نہیں کرنی مجھے شادی
36:01یہ کیا پیاد ہوئی
36:02کہ باپ بیمار ہے
36:02تو کسی سے بھی شادی کرو
36:03اچھا بابا غصہ کیوں کر رہی ہو
36:05میں تو بس کیر رہی تھی ایسی
36:07آتا ہے مجھے حصہ
36:09بہت حصہ آتا ہے
36:10یہ سوچ کرنے
36:11کہ وہ کھا سوچتا ہوگا
36:12میرے بارے میں
36:14مجھ سے شادی کر رہا ہے
36:19زندگی بھر جتاتا رہے گا
36:22مجھے
36:37مجھے