- 5 weeks ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:00تم پاس ہو یا کہ احساس ہو
00:09کیا میرا حق ہو تم یا میرا سچ ہو تم
00:15یا ادھوری سیاس ہو
00:39موسیقی
01:04موسیقی
01:07آپ ٹینچنی ہیں لو آج تلشمی اپنا ایسا جادو بکھے رہے گا کہ ساری بورلیں جھٹ سے بکھ جائیں گی
01:17موسیقی
01:38میرے پیارے بھائیوں اور قدردانوں دنیا کی آبادی آٹھ ارب ہو چکی ہے
01:44اور ایلون مسک وہ تو مارس پہ جانے کی تیاری کر رہا ہے بھائی
01:49اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس نے لوگوں کو اور انٹیلیجنس بنا دیا ہے
01:53یہاں تک کہ سرجیہ کرا کرا کر لوگ پیارے پیارے ہوتے جا رہے ہیں
01:57میری چکل پہ مٹ جانا یہ نیچرل ہے لیکن اگر آواز کی بات کروں تو بے سوریا اور سروالے میں
02:03کوئی فرق نہیں رہ گیا
02:05ارے بھائی دیکھو دیکھو سب چیزوں کا علاج ہے سوا ایک چیز کے وہ ہے جوڑوں پٹھوں اور جسم کے
02:12دیگر حصوں کی درد کی دوا
02:14بھلے جوڑوں کا ایڑی کا پٹھوں کا یا جسم کے دیگر حصوں میں کوئی بھی درد ہو
02:19اس کی دوا اس تک کوئی بنا نہیں پایا
02:22ہاں یہ بات یاد رہے کہ کوئی بھی پینکلر آپ کو درد محسوس نہیں کرائے گا لیکن درد جائے گا
02:30نہیں دوست
02:31درد موجود رہتا ہے اس نے with all due respect
02:34it is stated that the mossom is hot and my pocket is cold so please come near and watch the
02:42magic
02:43یہ صرف دل نہیں ہے دوست یہ چمتکار ہے چمتکار
02:49خدا کا
02:51ہمالیا کے درمیان موجود جھیلوں میں جو ایک بوٹی اکتی ہے نا
02:55اس کی ایسی طاقت ہے کہ میں کیا سلا جیت شرما جائے
02:59لڑکے آج ہسرا ہے کل روئے گا اگر یہ نہ لیا تو کیونکہ جتنا بھی درد ہے
03:05کیسا بھی کہا ہی کہی کوئی سا بھی کسی بھی صورت کا یہ تیل ایسے غائب کر دے گا جیسے
03:11سیاست عبدان ووٹ لے کر غائے ہو جاتے ہیں 25 رو بیار اتنا سستہ کون دے رہا بھائی ہم دونوں
03:17پارٹنر تھا تو دیکھ لو دیکھنے کے پیسے نہیں ہے ٹنہ ٹن تیل ہے کوئی بھی درد فوراں دور کر
03:22دے گا دوستو
03:23لیکن چوری مت کرنا بتا رہا ہوں سی سی ٹی بھی لاراکھا ہے لے کر رہا ہوں فیملی کو بھی
03:28لے کر رہا ہوں
03:29سارا سارا فری نہیں دوں گا لیکن بہت بھاری ڈسکاؤنٹ دوں گا یہ میرا بھائی ہے
03:33یوکے سے پڑ گیا ہے فارمولا نکال کر آیا ہے
03:36اوڈلی تھاوزن روپیز صرف تھاوزن روپیز اور تین کے دوں گا پچھے سا شاہد شاہد دیکھو دیکھنے کے پیسے
03:43نہیں ہے بھائی صاحب دیکھنے کے پیسے نہیں ہے آجو آجو آجو آجو آجو
04:34موسیقی
04:41موسیقی
04:46Tawassum
04:47موسیقی
04:48موسیقی
04:50موسیقی
04:50دو مینٹ
04:54موسیقی
04:57مجھے جلدی کر دو
04:58جی جی مز لو مناٹ
05:13رابی نیو کتنا ہوا آپ کا
05:14ایک سکنڈ
05:18پورے ٹوٹل
05:20پہتیس سو
05:22کیا
05:24بس
05:25ہزار کی چیز پر بھی ڈسکاونٹ
05:26مگتے ہیں دیکھیں نہیں تُنے
05:31تجھے کیا ہوا ہے
05:33اڈیا ہوا یار
05:34نیند بھی پوری نیوئی اور
05:37سر بھی درد کر رہا ہے
05:38تو پھر تیل لگا نا
05:39ہمالیا کا
05:42آجے سن
05:42میں چلتا ہوں کوشش کر کی کچھ اور بھی بیگ جائے سہی
05:46بکھنا تو پڑے گا بھائی
05:48ورنہ یہاں کا کرایا نہیں نکلنا
05:52ویسے
05:53یہ پروڈک فیل ہے
05:56کچھ اور سوچنا پڑے ہیں
05:57نا نا نا مجھے نہیں پتا
05:59فیلار کسی طرح سے بھی اس ٹاک نکال
06:00بعد کی بعد میں دیکھی جائے گی سہی ہے
06:02چا میں جا رہا ہوں
06:03ٹھیک ہے نام آپ صاحب
06:04اور کوئی حکم
06:05بھائی
06:23پیپر سیک کرنے جا رہا ہوں
06:26سوچا کچھ اضاف انکم آجائے گی اس بار
06:31فیلے رو سکول
06:33پیٹیوشنز
06:35اور اب اتوار کو بھی کام پہ جا رہے ہیں
06:37تھوڑا سے تو اپنے آپ کو آرام دیجئے
06:42بیٹیوں کے باپ کے نصیب میں آرام
06:47یہ عرفہ اور ماروخ کھا ہیں
06:49کمرے میں میں بلاتے ہیں
06:50نہیں تم کانا لگا می دونوں کو بلاتا
07:49موسیقی
07:57موسیقی
08:29یہ کیا کر رہے ہیں آپ
08:33وہاں مت رکھیں
08:35یہاں مجھے پکڑا دھت
08:40جہاں سے اٹھاتے ہیں وہی رکھتے ہیں
08:43اس طرح بوکس مکس ہو جاتی ہیں
08:46ماروخ کھا ہے
08:48کیریس پہ ہوں گی
08:49یا پیچھت پہ
08:49ہم
08:51میں بلا لیتی ہوں
08:52نہیں
08:54کھانا لگ گیا ہے تم بھی جاؤ
08:56میں اسے بلا کے لاتا ہوں
08:58ماروخ تو مر گئی آج
09:06اب اس دنگی میں پہلی کامپیینٹ کینے
09:08جو یہ را میں بھی دیکھیں
09:10کوئی تفریح کراؤ
09:11کسی کو ہساؤ
09:13اچھی بات سکھاؤ
09:14ادھا رو نہیں قتم نہیں ہو رہے
09:16آئے کوئی رو رہی ہے
09:18جو نہیں ہو رہی ہے
09:19اسے سمرستی روڑا رہے ہیں
09:21چینل بھی بندہ تو
09:23سیچوئیشن نہیں بدلتی
09:24دراما دیکھتے ہوئے لگتا ہی
09:26کسی بہت ہی والے گرمی آگئے ہیں
09:28ماروخ
09:32اس وقت یہاں بیٹھی کیا کر رہی ہے
09:34وہ بس یوٹیوب پہ ویڈیو دیکھ رہی تھی
09:38کیا خرافات دیکھتی رہتے ہو
09:41جی پس آج چھٹی کا دن تھا نا
09:45بیٹا یہ چیزیں کام نہیں آنے
09:47میں نے کہا تھا ہمیں انگلیش کر لو
09:50ہر سال ہزاروں نوکریاں نکلتی
09:52انگریزی ٹیچرز کی
09:54چی اببو
09:55بیٹا اس ملک میں سرکاری نوکری یہ ہے بس
09:57ابھی سے کچھ نہیں کروگی تو
09:59کل کو خوار ہوتی روگی باق کی طرف
10:03کھانا لگ گیا ہے آجو
10:06نکم میں سارے نوکریوں پہ لگے ہوئے ہیں
10:08اور جن کو کرنی چاہیے ان کے مزاج نہیں ملتا
10:29چلو بھائی یہ ہمارا منجن ہو گیا تیار
10:33ساری زندگی اس منجن سے داد ساپ گیا ہم
10:35ہمارے دادہ ہم یہاں بناتے تھے
10:39پورا لکھناؤں انہی کے دم سے مسکرائیا کرتا تھا
10:42آج بھی دیکھو ہمارے دانت کیسے مضبوط ہیں
10:46اکھروٹ ہم اپنے دانتوں سے توڑ لیتے ہیں
10:49کسی کے دیکھیں اتنے مضبوط دانت
10:50پورا گناہ کھا جایا کرتے ہیں
10:53ایک تم لوگ ہو
10:54ایک گنڈے دینی چھوائی جاتی تم لوگوں سے
10:57ہماری عمر دیکھو اور ہمارے دانت دیکھو
11:00کیسے مضبوط ہیں اب تک
11:01اور اس عمر میں کسی کے دیکھیں ایسے دانت
11:04کیا ہمارے ہماری پورے تیراسی برس
11:07ہاں تیراسی برس کے
11:09کندہ دی آپ تو پیجل صاحب چراسی برس کے تھی نا
11:13ہاں
11:14فضول بحث نہیں کرو
11:15اچھا نہا اس طور میں ایسے بی جور رکھیں
11:18اس کے اندر بھر کے لاکے دو
11:20چلو
11:22اور تم بھی اٹھو
11:24میرے سرہانے تین مرتبان اور رکھے ہوئے ہیں
11:27وہ سب لیا
11:44سنے
11:46ہاں
11:48آپ
11:51ہاتھ
11:51اور دماغ
11:53دونوں دھیاں سے چلائے گا
11:55انگلی نہ کٹ لی جائے گا
12:01پورا دن میری قینچی یوں یوں چلتی ہے
12:04ایسے ہی میری اونگلی کٹ جائے گی
12:11ایک بات کہوں
12:12ہاں کہو
12:17آمدنی تو ہماری بڑھ نہیں رہی
12:19اگر ہم
12:20ساتھ ساتھ کچھ اور کام شروع کر لیں
12:26مسلا
12:28دیکھیں
12:28میں تو کھانا ہی اچھا بناتی ہو
12:31تو اگر اسی کام میں
12:34ہوم ڈیلیوری ٹائپ
12:35پتہ سیفی بھی مجھے کہہ رہا تھا
12:37سیفی
12:38اور اس کے بزنس پلانٹس
12:41رہنے دو بھائی تو
12:42نہیں
12:43میں یہ چاہ رہی تھی کہ
12:45کہ جو میرا وقت
12:46بچ جاتا ہے نا
12:48اگر اس میں میں
12:49آمدنی بڑھانے کے لیے
12:51کچھ کر سکوں تو
12:52میرا دیکھو
12:53تم اپنے سگھڑ پند سے
12:54جس طرح یہ گھر چلا رہی ہو
12:58بھائی اس سے جو بجت ہوتی ہے
13:00وہ کمانے سے بہتر ہے
13:05ہاں
13:05لیکن
13:06آپ یہ بھی تو
13:07لیکن
13:09ہم
13:09سیفی کے اس لاؤبالی پند کو
13:12کب تک بتاش کریں گے
13:18آخر کسی نہ کسی دن
13:19تو اسے اپنے پاؤں پہ
13:20کھڑا ہونا ہے کے نہیں
13:24حیزان
13:25یہ پاتھ کھوں
13:27مجھے نہیں لگتا سیف
13:29کہ کبھی بھی
13:29اپنے پیروں پہ
13:30کھڑا ہو پائے گو
13:30اور میں اسی انتظار میں
13:32بوڑی نہیں ہونا چاہتے
13:51بھائی اس میں کیا بڑی بات ہوگی
13:52لڑکے ایسے ہی ہوتے ہیں
13:54وہ تین چار انچ کا
13:54قد نکال لیتے ہیں
13:57ہاں پیزان بھی ایسے ہی تھا
14:00چار بجے انشاءاللہ دے دوں گا
14:08ہاں پہنچ جائے گا
14:11ٹھیک ہے ٹھیک ہے
14:14سلام علیکم اممہ
14:19آج اتوار ہے
14:20صبح صبح کہاں چل دیا
14:22اممہ دکان پہ جا رہا ہوں
14:24کیوں
14:25آج بریانی پک رہی ہے
14:27آرام کرو گھر میں
14:28بیٹھے کیا کروں گا
14:29ممہ آنکہ بسکم چار پیسے کما دوں گے
14:31چھے دن کما لیتے ہو کافی نہیں ہے کی
14:33آج گھر والوں کے ساتھ وقت بزارو
14:35ان نکمہ کاؤں گیا
14:37اٹھا نہیں ہے بھی تک
14:38آج تو پاپٹ تے ہی نکل گیا تھا وہ
14:40آج سے نیا کام شروع کیا اس نے
14:43اللہ کامیاب کریں میرے بچے کو
14:45نیا کام
14:47مطلب ناکام ہونے کہیں
14:51باپ دادا کام کرتے بھی شمندگی ہوتی اور
14:53نیا کام کر کے اس میں ناکام ہوتے بھی
14:55کوئی شمندگی نہیں ہوتی ہونے
14:56اسی لئے کہتیوں کہ شادی کرا دوس کی
14:59صدر جائے گا
15:00میں کسی نیک لڑکی کی بدوائیں نہیں لیا
15:03چاہ رہا خدا کیاستے
15:07آج چلے خدا حافظ
15:08چلو اللہ حافظ
15:19الحمدللہ
15:24بائی باک
15:26اتنے سال ہو گیا
15:27اس میں مجال ہے کبھی ایک وار بھی
15:32زائکے میں کوئی کنی دیشی پھائی
15:38واقعی
15:40اچھا بنایا آج کھا نا
15:41پاپڑ بھی اچھے تھے نا
15:44اچھے بنا
15:45زیادہ کھالی ہے منا
15:48نیند آنے لگ گئے
15:49ہم
15:50اب آپ اس نیند میں سب کو پاس کر دیجئے گا
15:54پاس تو بیٹا اسے ہی کروں گا جس نے صحیح دکھا ہوگا
15:58اس معاملے میں پوش آئیت نہیں ٹڑکا ہے
16:06اببو جی
16:08مجھے
16:09وہ
16:12میرے کالج میں ایک فیسٹیبل ہو رہا ہے
16:15اس میں میں اپنی دوست کے ساتھ
16:17ایک سٹال لگانا چاہ رہی تھی
16:20اس کے لئے انٹری فی چاہیے تھی
16:26یہ ابھی بچھلے ہفتے بھی
16:28ایوینٹ تھا
16:31تعلیم اب
16:33بزنسمن کے رہ گئی
16:36ایوینٹ ہے
16:36کوئی میلا ہے
16:37کوئی سیر سپاٹا ہے
16:41اسی لئے تو یہ ناچنے کانے والے عام ہو گئے ہیں آپ
16:47فیس ری فنڈبل ہے
16:48بہت بڑا فیسٹیبل ہوگا
16:51شہر کے سارے میڈیکل کالوجز ہوں گے
16:53میڈیا کوریج بھی ہوگی
16:56کوئی ضرورت نہیں ہے
16:58میں اپنا نام لکھوا چکی ہوں
17:00سب کو میرا آئیڈیا بھی بہت پسند آیا ہے
17:02کس سے بھوچ کے نام لکھوایا تھا
17:06اب وہ وہ
17:06کہانا نہیں
17:08تو بس نہیں
17:10اور یہ انٹرنیٹ اس لئے نہیں لگوا کے دیا ہوا
17:13کہ گھر بیٹھ کے سوشل میڈیا دیبے غیرتی دیکھتے رہو سارا دیکھ
17:18پرہائی پہ توجہ دو
17:19اور اگر نہیں پڑھنا تو گھر بیٹھ جاؤ
17:22تاکہ تمہارا
17:23رشتہ دیکھیں اور شادی کریں
17:28آپ کتنے بجے تک واپس آئیں گے چی
17:34یہ شرجم کا اچار
17:38شکارپور سے بھیجا تھا
17:39امران کے بیوی نے
17:42اچھا تھا نا پانی والا سپیشل اچار
17:44آپ نے بتا ہے نہیں کیسے لگا آپ کو
17:46میں کیا بات کر رہا ہوں
17:48تم کیا بات کر رہی
17:50انہیں سمجھاؤ
17:52کہ آج چھٹی کا دن ہے
17:54اور میں آج کام پہ جا رہا
17:56تاکہ ان کی زندگی میں کچھ پہتری لاسکے
18:01اس لیے نہیں کہ یہ گھر بیٹھ کے سارا دن
18:04انٹرنیٹ پہ بے آیای اور بے گھراتی دیکھتے رہے
18:07پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی
18:09اچھے برے لوگ ہر جگہ ہوتے ہیں
18:12تو کون سے فلوسٹر پیدا کر لی ہیں
18:13سوشل میڈیا نے
18:18وہی بے گھراتی بے
18:19یا ہی بدتمیزی ہی تو آیا اور کیا ہے
18:24یہ پتہ نہیں کن کی اُلا دے ہیں
18:26جن کی کسی نے کوئی تربیت ہے
18:43دیکھ رہی ہو اسے
18:52بہتری یہی ہے کہ اس کا رشتہ ڈھونڈو اور شادی کرو
18:57اور وہ میری پانی کے بوتل کہا ہے
18:59میں لاتے
19:23اب لے آؤ
19:24جی بس آئی
19:34کیا وہ
19:36چاہی
19:37آری
20:06موسیقی
20:36موسیقی
20:44موسیقی
20:47موسیقی
21:00موسیقی
21:07موسیقی
21:10موسیقی
21:14موسیقی
21:19موسیقی
21:20موسیقی
21:24موسیقی
21:29موسیقی
21:33موسیقی
21:39موسیقی
21:41موسیقی
21:41موسیقی
21:41موسیقی
21:41موسیقی
21:43موسیقی
21:48موسیقی
21:49موسیقی
21:52ہاں چھٹی ہے نا
21:54کاریکن کوئی نہیں آیا
21:57پرانے لوگ بھی نظر نہیں آ رہے ہیں
21:59آجو بڑھ
22:01آپ رہی کون گیا
22:03سب تو چلے گئے ہم ہی رہ گئے
22:07پھر کیا سوچا آپ نے
22:08آفر تو آپ کے پاس بھی آئی ہوگی
22:11کافی اچھے ریٹ ہیں
22:12ادھر زمینوں کے اور دکانوں کے
22:15ہم نے کہا جاتا ہے
22:16آپ جہاں بھی جائے
22:18ہم نے تو آپ کے پاس آئی جانا ہے
22:20گرو مو بیٹھا کہو
22:22آپ کا پیار ہے جی
22:23پیار ہے آپ کا
22:27ٹھیک ہو یا
22:28سالا گھوم جاؤ بیٹھا گھوم جاؤ
22:33تو کون سے فلوسٹر پیدا کر لی ہیں
22:35سوشل میڈیا نے
22:37وہی بیگارتی بے
22:38یا ہی بدتمیزی تو اور کیا ہے
22:40یہ پتہ نہیں کن کی اُلاتے ہیں
22:42جن کی کسی نے کوئی تربیت دے گی
23:04اب وہ سوش بھی کیسے سکتا ہے ایسی باتی
23:08آپی وہ
23:10اب وہ اس مارکون چلانے نہیں آتا نا تو انہیں پتہ نہیں تھا
23:13جب کسی بات کا پتہ نہ ہو
23:16تو اس کے بارے میں اتنی سخت رائے
23:19وہ بھی اتنی کانفرنس ہے جیسے انہی کو سب کچھ پتا ہے
23:23بلکل صحیح کہہ رہی ہیں آپ
23:24ابو کو نا ہر وقت لگتا ہے کہ وہ کلاس میں
23:27گھر میں بھی یا تو نصیت کر رہے ہوتے ہیں
23:30یا ڈانٹ رہے ہوتے ہیں
23:32یا پھر حالتیاں نکال رہے ہوتے ہیں
23:35میرا دل پر کہ میں اس گھر سے ہی چلی جاؤں
23:47پھر حال تو آپ سوشل میڈیا کوئن بننے کے خواب دیکھنا چھوڑ دیں
23:52خواب تو ضرور پورے ہوگی
23:54جس دن ابو کو پتا چلے گا نا
23:56کہ ان کی بیٹی سوشل میڈیا کوئن بن گئی ہے
23:59اس دن کا سوچا ہے کیا ہوگا
24:02کچھ نہیں پتا چلے گا
24:04میرے کنسی شکل آتی ہے
24:07جس حساب سے آپ کے فالوورز بھر رہے ہیں نا میڈم
24:10پوری دنیا کو پتا چل جائے گا
24:13ہاں
24:14مونٹائزیشن بھی شروع ہو گئی ہے
24:17لیکن میرا تو بینک اکاونٹ ہی نہیں ہے
24:19وہ تو شکل رہے کہ نیدا کا اکاونٹ ہے تو
24:25ایک بات ہمیشہ یاد رکھئے گا
24:28ابو کی سوش کبھی بدلنے والی نہیں
24:32اس لیے آگے جو کرنا سو سمجھ کر کرنا
24:36صحیح ایسا نہ ہو آپ کے ساتھ بھی وہی ہو جو ہی رابی کی دفعہ ہوا تھا
24:41اور ابو کو ویسی بھی ہر مسئلے کا لڑکیوں کی شادی میں ہی نظر آتا ہے
24:48میچھے سے کپنے لے کر آ رہے ہیں
24:53یایار وہ ویڈیو ڈال دے گئی
24:56یہ تیل دے گا نہیں
24:58کیا بتا میں ہی وائرل ہو جاؤں
25:00ابے یار کیا فائدہ
25:01اگر ایسا ہوتے تو ہر کوئی وائرل ہو جاتا ہے
25:03ایسا ہی ہوتا ہے سیفی بھائی
25:04رہنے دے تلسمی کیا ہو گیا
25:07مجھے بس یہ بتا کہ اتنے پیسے کہاں سے آئیں گے ہمارے پاس
25:10کسی انفلوینسر کو پے کر کے ویڈیوز بنوا سکے
25:14پھر تو ہمیں انفلوینسر بننا پڑے گا
25:16بس کر دے
25:17اگر مزید ایسی فضول بات کینا تو چائے کے پیسے تو دے گا
25:20اچھا بیٹا
25:22پورے دن محنت مزدوری میں کروں
25:24اس کے بعد چائے کا بل بھی میں دوں
25:26کیا بات ہے
25:27تو صحیح بات ہے نا جتنے پیسے تو نے آج کمائے ہیں نا
25:30اتنے پیسے تو تیرے کاٹنے بنتے ہیں
25:31اوہ بھائی صاحب
25:33سب سے مصروف مارکٹ پہ بھی ہمارا پروڈکٹ کسی نے خریدا نہیں ہے
25:36تو ہم اور کیا کروں میں
25:38نہیں نہیں کیا کروں سی ویو پر ٹھیلہ لگا لوں
25:40کروں کیا میں
25:42یہ کپ اٹھا لے ہم
25:43ہاں اٹھا لے یار
25:44خان صاحب اس کے ساتھ ساتھ یہ تیل کا بوتل بھی لے جاؤ
25:46تمہارا ہوا جاؤ
25:47یہ کس چیز کا تیل ہے
25:49ارے یار جسم کے کسی بھی کونے میں اگر درد ہونا
25:52اس تیل کو اس پر اپلائے کرو
25:54اور فٹا فٹ سی نون ہو جاتا ہے بندہ ٹھیک ہو جاتا ہے
25:57اچھا کتنے کا ہے یہ
25:59ہزار روپے کا
26:00سارے بوتلیں
26:01نہیں نہیں
26:01صرف ایک بوتل
26:03نہیں نہیں
26:04ارے خان صاحب کیا ہو گیا
26:07بہت مہنگ ہے یہ
26:08کوئی نہیں لے گا اس کو
26:09بہت مہنگ ہے
26:10ارے خان خدا کو مانو
26:12اچھا ایک کام کرو
26:13یہ بوتل ہزار کا بیچو
26:14اور پانچ سر روپے آپ کا
26:16کیسا
26:17میں کہہ رہا ہوں
26:18برا سودا نہیں ہے خان صاحب
26:19بسم اللہ کر دو تو
26:20اگر ہم اس کو ہزار سے زیادہ کا بیچے تو
26:24آئے آئے آئے آئے
26:25کیا بات ہے
26:26پس یہی جذبہ چاہیے پتہ ہے
26:28یہی جذبہ چاہیے خان
26:29ایک کام کرو
26:30یہ بوتل چائے ہزار کا بیچو
26:32پانچ ہزار کا بیچو
26:34دس ہزار کا بیچو
26:35یا بیس ہزار روپے کا بیچو
26:36پروفٹ تو ہم کریں گے
26:37ففٹی ففٹی
26:38اچھا اس کا کوئی سارٹیفیکٹ تو نہیں ہے نا
26:41ارے سائیڈ بیٹ فرنٹ ایفیکٹ کچھ بھی نہیں ہے
26:44تم بے فکر ہو کے بیچو لالا
26:45اچھا
26:46چھلو پھر ٹھیک ہے
26:47ہم اس کو لے کر جاتا ہے
26:49ہاں ہاں لے جالے جو خان صاحب
26:50بس تم پر ہی اعتبار ہے آپ
26:52ٹھیک ہے
26:52ہاں یہ تو لے جا
26:54آتا ہوں آتا ہوں سب آرکھا رہا
26:55آہاں ٹھیک ہے ٹھیک ہے
26:57صحیح
26:59لالا اسی ہوتل پر آتے رہتے ہیں
27:00اور سارا مل بیچ دیں گے اس کو
27:02ہاں ٹھیک ہے
27:03ٹھیٹ ہو جائے گا سین
27:04پنکہ تیز کر دو یا تھوڑا
27:07ہرے امی تو ابو کو بھی تو
27:09سوچ کر بولنا چاہیے تھا نا
27:10ابو مارو کہاں ہیں
27:13موڈ خراب ہو گیا اس کا چھت پہ
27:15چا
27:16چلیں میں اس سے بات کرتی ہوں
27:18اور آپ نہ پریشان نہ ہوا کریں
27:21اتنی بری طرح لڑتے ہیں
27:22اتنی بحث کرتے ہیں
27:24اف
27:26یہاں بھی یہی حال ہے
27:28آج فیضان کے ابو
27:30گستے میں چلے گا دکان پر
27:32کیوں
27:33ارے بس وہی سیفی سے بحث
27:35رات کو اسے کہہ رہے تھے
27:36کہ دکان پر بیٹھ جایا کریں
27:37سیفی ماننے کو تیار نہیں ہے
27:39لیکن ابو بھی اسے
27:40ہر کچھ دن بعد سمجھانے بیٹھ جاتے ہیں
27:42اور آخر میں دونوں کی لڑائی ہو جاتی ہے
27:44بڑا لکھا بچہ ہے
27:45سیفی اب دکان پر تھوڑی بیٹھے گا
27:48تنی کیوں بھائی سب بحث کٹتے ہیں اس سے
27:50ہاں لیکن امی فیضان بھی تو پڑھے لکھے ہیں
27:53مگر وہ تو
27:54شروع سے باپ کے ساتھ ہی کام کرتا ہے نا
27:57چھے
27:57یہ سیفی تو ذرا الگ ترہ پڑا بڑا ہے نا
28:00ہاں لیکن اس کے ویدہ سے
28:01روز گھر میں لڑائی ہوتی ہو
28:03پھر سب کا موٹ خراب ہو جاتا ہے
28:05اللہ عقل دے بھائی ان سب لوگوں کو
28:10کام کاج پہ لگائے
28:13دعا ہی کر سکتے ہیں بس
28:15آمین
28:16تمہارے اببو کو کام پہ نہ جانا ہوتا نا
28:18تو آج حلیم بنا کے بھیجتینا بچوں کے لیے
28:21کتنے دن ہو گئے ان سے ملے ہوئے
28:23رہنے ہی آ جاؤ تھوڑے دن
28:25بس اب بچوں کے سکول کی چھٹی ہوگی نا
28:27پھر ضرور آنگی
28:28کہتی رہتی ہو آتی باتی نہیں ہو تم
28:31نہیں اس بار ضرور آنگی
28:33چب میں فون بند کرتی ہوں کیونکہ نا
28:34میں نے ہمسائیوں میں بریانی بانٹ لی ہے
28:36تم کیوں جا رہی ہو ارسل کو بھیجو
28:38بیو باہر کھیل رہا ہے کہاں جائے گا
28:41اچھا ٹھیک ہے
28:42بچوں کو میرا پیار کہنا
28:44آہ ٹھیک ہے میں دے دوں گے اچھا اللہ حافظ
28:46خدا حافظ بیٹے اللہ کی امان
28:48اللہ کی امان
28:49اللہ کی امان
28:51اللہ کی امان
29:01اللہ
29:04اللہ
29:06اللہ
29:07آہ
29:08اے فیزان
29:10ارسل
29:11آہ
29:12اے پوچی
29:14اللہ
29:15فیزان
29:16آہ
29:18آہ
29:19یار تم اس کل پیسے لیتی آنا
29:20آرے
29:21تو میں تمہیں موبائل پر ٹرانسفر کر دیتی ہوں نا
29:24نہیں یار باہر جانا پڑے گا
29:26میں سٹوال کے لیے چاہیے
29:28تم کل لیتی آنا
29:29اچھا
29:30لیکن تم نے تو مجھے کہا تھا کہ
29:33چینل کی پیسے تم جمع کرو گی
29:34تو اب یوں اچانک کیسے پروگرام بن گئے پیسے نکالنے کا
29:38ہاں یار بس
29:40آہ
29:41اچھا خیر چھوڑو
29:43تمہارے پیسے ہیں تمہاری مرزی تم جو چاہے کرو
29:45بلکہ
29:46میں تو تمہیں کہتی ہوں کہ میرے ساتھ چلو
29:49بینک اکاؤنٹ کھلوا لیتے ہیں
29:50تمہاری جھنجھن بھی ختم ہو جائے گی
29:52آسانی ہو جائے گی تمہارے لیے
29:53آہ
29:54یہی کرنا پڑے گا
29:55ٹھیک ہے کل ملتے ہیں
29:58چلو ٹھیک ہے خیال رکھنا اپنا
29:59اللہ حافظ
30:00اللہ حافظ
30:04ویسے آپی چینل سے کتنی انکم ملیا آپ کو اب تک
30:08کچھ خاص نہیں بس کچھ ڈالرز
30:13اور نکلوائے کتنے ہیں
30:14کہ ہاں رات دے تو خرچ ہو گئے ہیں
30:17پچھلے میں نے مائک لیا تھا پھر وہ سارا اکوپمنٹ
30:20میں اسے ایک بات کہوں
30:23میری مانے تو آپ اسٹال نہ لگائیں
30:25آپ کو اگر پتا چل گیا ہے
30:26کہ آپ نے ان کے منع کرنے کے باوجود
30:28انہیں نہیں پتا چلے گا
30:37کب تک
30:39مجھے نہیں پتا
30:40تم بس مجھے اس وقت سٹریس مت دو
30:42خیرہ میں ایسی مور خلاب ہے
30:43ٹھیک ہے میں تو بس وارن کر رہی ہوں
30:47آپ کا چینل بہت چل گیا ہے
30:50دیکھ لیں میں نہیں چاہتی
30:51کسی غلطی کی وجہ سے سب کچھ ختم ہو جائے
30:54یہ سب کچھ نہیں ہوگا
31:00میں یہ لپسٹک لے لوں
31:02نہیں
31:03کتنی کنجیوس ہیں آپ
31:05ڈالرز نے کم آشت
31:06آئیس تب بولو
31:09اچھا سنیں
31:11میں یہ لپسٹک لے کے
31:12جا رہی ہوں
31:13عرپا کی بچی
31:16یار میری فیورٹ لپسٹک تھی
31:19ہماری
31:20ہماری
31:20ہماری
31:20ہماری
31:20ہماری
31:20ہماری
31:20ہماری
31:21ہماری
31:21ہماری
31:22ہماری
31:23ہماری
31:23ہماری
31:24ہماری
31:24ہماری
31:36ہماری
31:47ہماری
31:47اچھا بیٹا بڑائی سمارٹ سمجھ رہے نا خود کو
31:51درمانا پر
31:52اندر ہی بند رہے
32:19شکر ہے کہ فیکچر نہیں ہوا
32:21لیکن اس میں زیادہ
32:22حتیات کرنی ہے ضرورت ہوگی
32:24ورنہ یہ ٹھیک نہیں ہوگا
32:26آپ کو اگلے دو ہفتے تک
32:28بلکل بھی کوئی مشپت والا کام نہیں کرنا
32:31اور خاص طور پر کھڑے تو رہنا ہی نہیں ہے
32:33ورنہ چوٹ پر دباؤ آئے گا
32:34جی ٹھیک ہے ڈاکسا
32:36سب پیشنٹ اسی طرح سے کہہ کر جاتے ہیں
32:38لیکن گھر جا کر جو دل میں ہوتا ہے وہ ہی کرتے ہیں
32:41پھر پریشان ہوتے ہیں
32:42بیٹے ہم ٹھیک نہیں ہو رہے
32:44نہیں نہیں بڑک صاحب ہم آپ کی ہدایت پر پورا پورا عمل کریں گے
32:48چلیے
32:49بس خیال رکھئے گا ان کا نا
32:53شکر ہے بڑک صاحب
32:54اوکے
32:59جی اسلام علیکم ببو
33:00علیکم اسلام بیٹا کہاں ہو
33:02فوراں یہ دکال پہ پہنچو
33:04ابو سب خیریت ہے
33:05میں دراصل ہرا کو ڈاکٹر کے پاس لے کے آیا تھا
33:09اسے چھوٹ لگ گئی ہے
33:10چھوٹ کسے لگ گئی بیٹا کیا ہوا
33:12ابو سہن میں پاؤں پھسل گیا اس کا بیچاری کا
33:15کوئی خطرے والی بات تو نہیں بیٹا
33:17نہیں شکر ہے کوئی فریکچر تو نہیں ہوا
33:20لیکن چھوٹ کافی گہ رہی ہے
33:21اور کتنا وقت تا گئی ہے بیٹا
33:23بس پٹی ہو گئی ہے
33:24میں ہرا کو گھر ڈاپ کر کے آپ کے پاس آ جاتا ہوں
33:27بیٹا تم ہرا کے ساتھ گھر جاؤ
33:28اور سیفی کو کہاں یہاں پہنچے فوراں
33:30اچھا جی میں کہہ دیتا ہوں
33:32پیسی بک پٹا
33:37ابو کی کال تھی
33:38ڈاکٹر کہہ رہے ہیں دو ہفتے تک
33:40کیسے کیسے چلے گا
33:41تو کیا ہوا
33:42آرام کرنا
33:43نہیں کیسے ہوگا یہ ساتھ
33:44ارے میں ہوں نا
33:45چلو آرام سے
33:46تکلیر تو نہیں ہو رہی چاہتا
33:47ہوں تو رہی
33:49وہاں سے نا پکٹ
33:51خود کرو
33:55وقت اور حالات بھی
33:57انسان سے کیا کچھ کرا دیتے ہیں
34:01کیا ہو گیا
34:01یہ پرچے چیک کرنا
34:03اپنے آپ کو عذیت دینے کے مترادیف ہے
34:09یہ لکھائی دیکھو ان کی
34:12لگتا ہے ہاتھ سے نہیں پاؤں سے لکھتے ہیں
34:18سر یہ تیسرا پرچہ ہے
34:19جس میں طالب انہیں جواب کے بجائے
34:22گانا لکھا ہوا ہے
34:25فیل کرو اسے
34:28فیل تو میں کروں گا
34:30لیکن میں یہ سوچ رہا ہوں
34:32کہ یہ ہمارا مستقبل ہے
34:34تو ہمارا مستقبل تو بڑا تاریخ ہے
34:39ابھی کبھی ہمیں بھی چائے پلا دیا کر
34:41یا خود ہی بچ چائے پیتا رہتا ہے
34:43اور یہ تو دیکھ کیا رہا ہے
34:44وہی جو آپ لوگ بات کر رہے ہیں
34:45بچوں کا مستقبل لے کر رہا ہوں
34:48کالیج ایوینٹ کی ویڈیو ہے
34:53یہ تو
34:54کسی گلز کالیج کا ایوینٹ ہے
34:55بڑا زبادہ پروگرام دھائیے
34:59آپ لوگوں نے نہیں دیکھی
35:01اس کی تو بہت بات سی چل لے یہ گروپ میں
35:06سر یہ دیکھیں گلز کالیج کی
35:11کیا بے خودگی ہو رہی ہے یہ دیکھیں سر
35:23شکر ہے ہمارے گھر کی بچیں ایسی نہیں ہیں
35:27شرم آ رہی ہے دیکھ کر
35:28انہیں آٹھوں میں
35:32تو ہی حسرتیں ہیں
35:34میری حسرتوں کو
35:37تم میرے سنگ تھام
35:40رو تھو
35:42بارے
35:43نئی منزلیں
35:49تو بس رکھنا
35:51ہمارا فسانہ
35:54ہے ہو نہ کیا
35:57یہ کس نے ہے چانہ
36:00یہ چھاؤں دھو
36:02بدلتے رہیں گے
36:05بدلتا ہے
36:07رہے گا زمانہ
36:11حق ہو تم
36:13یا میرا سچ ہو تم
36:16یا ادھوری سیاس ہو