Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:17بس آپ کو ایک دعا دینی تھی
00:19خدا آپ کو بہت ترقی دے
00:21سوشل میڈیا سے مین سٹریم میڈیا پہ آ جائیں آپ
00:23شادی کر رہی ہوں تمہاری
00:26بس صدر جاؤں اب بالکل
00:28رات کو دیر سے آنا بن
00:29اب کپڑے بدلو آ کے سو
00:31ایک بات دہوں
00:34جس طرح کہ تمہارے چینل کی ریچ آ رہی ہے
00:37اس حساب سے تمہیں
00:38ٹیلی کی ایک ویڈیو تو پوسٹ کرنی چاہیے
00:41اور جو پچھلی بار تمہاری ویڈیو
00:43بائرل ہوئی تھی
00:43میں دیکھ رہی ہوں کہ تمہاری ایک ہفتے سے کوئی ویڈیو آئی نہیں ہے
00:47کیوں
00:48سب تو تمہارے سام نہیں ہے
00:51سلببو نے مائک توڑ دیا اور پھر ہارٹ اٹیک
00:55ہاں یار
00:56تو میں پتہ کبھی کبھی میں ٹی وی پر
00:58جب ایکٹرز کے شو دیکھتی تھی
01:01اس میں وہ کہانی بتاتے تھے
01:03کہ
01:05جب کبھی ان کے والد اور والدہ کا انتقال ہو جائے کرتا تھا
01:09اور
01:09اس کے اگلے دن وہ اسٹیج پر پرفارم کر رہے ہیں
01:13تو میں تو حیران ہوتی تھی دیکھ کر
01:15کہ
01:16کیسے
01:16میں کوئی رسک نہیں لینا چاہتی
01:19میرے ابو کی طبیت میری وجہ سے بھراب ہو
01:21تمہیں کس نے کہا کہ تمہاری وجہ سے
01:24یہ تو اللہ تعالی کی طرف سے ہوتا ہے نا
01:27تمہارا کیا قصور ہے اس میں
01:30مجھ پہ یہ غصہ تھے
01:34اور یہ غصہ ان کی بیماری کا سبب بنا
01:37اچھا خیر تم ریلیکس ہو جو
01:39مجھے یہ بتاؤ کانٹینڈ کا تم کیا کرو گی
01:42بناو گی یا رہنے دو گی
01:44کیونکہ اب تمہیں پیسو کی بھی ضرورت ہے
01:46اور تمہارا چینل بھی ماشاءاللہ بہت اچھا گروہ کر گیا ہے
01:50اب بتاؤ کیا سوچ ہے تم نے
01:52سوچ کے بتا دوں گی
01:58میں پتہ ہے مجھے تمہاری کیس بات کی بریشانی ہوتی ہے
02:03جی
02:05یہی کہ میں
02:07بھر سرے روزگار نہیں
02:10اب تک جو بھی کام سٹارٹ کیا وہ میں
02:13چلا نہیں سکا
02:14نہیں بٹھا
02:18کاروبار میں ناکامی کوئی مسئلہ نہیں ہے
02:20بشرتے کے انسان اس سے سیکھیں
02:23آگے بڑھے
02:26تمہارا مسئلہ پتہ ہے کیا ہے
02:29تمہاری زندگی ہے وہ مقصد ہی نہیں ہے
02:33تمہیں کچھ چلا کرنا پڑے
02:34ہاں یہ ضرور ہے تمہاری زندگی کا مقصد
02:49آجاو بیٹے روز تھنڈا کر کے کھانا کھاتی ہیں لڑکیاں
02:53آجاو
03:03مارو کافی نہیں آئی
03:08آجاو بیٹے کھانا کھا
03:10اب وہ نہیں کھا رہے
03:13کہہ رہے تھے کمرے میں دے دو وہیں کھائیں گے
03:16بیٹھا
03:17آپ ان سے کہیں کہ وہ باہر آکے کھالی میں کمرے میں
03:19آپی
03:21کیسی آر بیٹھ جائے
03:24کھانا تو سکون سے کھا رہے
03:37بیٹھا
03:54ڈاؤٹر نے کیا کھا
03:58اگلی ہفتے کی ڈیٹ آبیلیبل
04:00اگلی ہفتے
04:02ایک ہی جلدی
04:04اس کے بعد پھر یہ ڈاکٹر آؤٹ اپ کنٹری چلے جائیں گے
04:06صبح تا کنفرم کرنا
04:10اگلی ہفتے
04:15پیسے
04:17امی پیسے مسئلہ نہیں ہے
04:18بس اب اسے بات کر لیں تک
04:19میں نے بات کر لیا
04:20آپ ڈاکٹر کو کنفرم کر دیں
04:26اور اللہ کا نام لے کے آپریشن تروائیں
04:29ٹھیک ہے
04:30امی آپ آج ہی ابو سے بات کر لیے جگہ
04:33یہ صبح مجھے ڈاکٹر کو بتانے
04:35لیکن جب تک ابو نہیں بانتے
04:37میں کچھ بھی نہیں کر سکتی
04:43جب وہ مجھ سے پوچھیں گے
04:45اس کا کیا جواب دو
04:47جو ابو چاہتے ہیں وہ کبھی بھی نہیں ہو سکتا
04:53سبان دے چکے ہیں بیٹے
04:57زبانوں نے مجھ سے پوچھ کے دی تھی
04:59مجھے چھوڑیں گا
05:00انہوں نے کسی سے بھی پوچھنے کی زحمت کی ہے کبھی
05:12آپی کھانا تو کھانا
05:13مجھے نہیں کھانا
05:14آپی
05:25مجھے گئے نا کتنی
05:27بچوں کو بھی لے آتے
05:29اچھا لگ رہا ہے
05:30کود ہم آگئے ہیں بچے گھر پہ بیٹھیں
05:34تو ان کو مت بتانا
05:36تو کیا کہوں گی میں کہاں گئے سے
05:38پر واگ پر
05:41ابھی میرے پاؤں پہ چوٹ لگی تھی
05:42ابھی ٹھیک ہوئی ہوں
05:43میں نے پا کھانا پر واگ
05:46کہ بہانہ سے اچھا سوچ لیں
05:47یہ بات تو میں نے سوچھی بھی
05:50ایک تو ہمارے گھر والے
05:51اتنے سوالات کوچھتے ہیں نا
05:53اور دادی تو بس
05:56دادی نے نا
06:01کیا کہا دادی نے
06:04نہیں کچھ نہیں
06:06ہو
06:06آپ بتائیں ایسے کیا بات کرنی تھی
06:09جس کے لیے آپ کو باہر آنا پڑا
06:12میں نوٹ کر رہا تھا کچھ دنوں سے تم پریشان
06:15تو بس
06:17مجھے لگا کہ گھر پہ تو سکون چا بات ہوگی نہیں
06:19اس نے سوچا بہن سن پو
06:22آپ کو کس نے کہا میں پریشان ہوں
06:24نہیں اتنے عرصے سے میں تمہارے ساتھ ہوں
06:27اب تمہیں تمہیں دیکھتا ہوں
06:28اور مجھے بتا چل جاتا ہے کی
06:29تمہارے اندر کیا چل بہتا ہے
06:30اچھا جی
06:32سہی ہے
06:34اچھا بتاؤ نا
06:38کیا بات ہے
06:39ازان نام
06:42میرے اندر نای
06:45عجیب سا در سا ہے
06:48سمجھ نہیں آرہا کیا ہے
06:49پر
06:50اسے در سا لگ رہا ہے
06:55کیسا در
06:55یہی کہ
06:57جو ہونے جا رہا ہے
06:59اور ٹھیک ہو رہا ہے
07:01یا نہیں
07:07تم سیفی اور ماروخی بات کریں
07:12نہ اببو جی نے ماروخ سے پوچھا ہے
07:15اور نہ آپ کے اببو سیفی کی بات سننے کو تیار
07:20شادی کیسے کریں گے
07:23مطلب میرا
07:23اگر وہ خوشی سے
07:25اس رشتے کو قبول ہی نہیں کریں گے
07:28تو پھر
07:29سب کچھ کیسے ہوگا
07:32میرا ظاہر ہے
07:33ان کی مجزی کے بغیر تو نہیں ہوگا نا
07:35ان سے ضرور پوچھیں گے
07:38اور اگر
07:41ان دونوں میں سے کسی ایک میں انکار کر دیا
07:44پھر
07:45پھر کیا ہوگا اس کا تو مجھے بھی نہیں بتا یار
07:48میں تو خود کچھ سابس نہیں ہا رہا
07:55پیزان
07:58لیکن معاملہ نازک ہے
08:00آپ کا بھائی
08:01میری بہن
08:04جو بھی ہو
08:04آپ وعدہ کریں کہ اس کا اثر ہمارے گھر پر نہیں آئے گا
08:09ہمارے گھر کا سکون
08:11ہمارے بچے
08:11اس سب کی نظر نہیں ہوں گے
08:14ایسا کچھ نہیں ہوگا
08:17اچھے کی امید رکھو
08:19اور ایسے منگا ہوں
08:27میرے ساتھ شیئر کریں گے
08:28ایک منگاتا ہے شیئر کرتا ہے
08:30بھائی
08:33بھائی
08:39نہیں تیرا میٹر دھوڑی ہے
08:42وہ فیزان سے ایک دور چیک کر رہا تھا
08:44بیٹھو
08:45اچھا چلو میں
08:46بات میں بات کرتا ہوں
08:48صحیح ہے
08:51ہاں
08:51مجھے تم صحیح ضروری بات کرنی تھے
08:54ہیرا بتا رہی تھی
08:56کہ سلاودین کو
08:57ڈاکٹر نے آپریشن کی تاریخ دے دیئے
08:59تو ہمیں جانا نہیں چاہیے
09:02اب ان کیا
09:04آپ نے
09:07ہرا سے بوچھا ہے
09:08اس کی کیا مرضی
09:09کر اس کو کوئی اتراز ہوتا
09:11تو بول نہ دیتی وہ
09:15ایک بات ہے دیکھو
09:16جو فیصلہ کرنا ہے
09:17جلدی کرنا ہے
09:20اور صاف سا بتاؤ
09:21اگر تمہارے دل میں کوئی اتراز ہے
09:22یہ بات نہیں ہے ماں
09:26صلاودین بھائی نے یہ بات
09:27اپنے گھروادوں سے پوچھے بغیر گئی ہے
09:31میں نہیں چاہتا کہ
09:33اپنے باپ کی بیماری کے وجہ سے
09:34مارو کوئی ایسا فیصلہ کرے جو
09:36اس پر اس کی مرضی نہ ہو
09:38دیکھو ہمارا کیا ہے اممہ
09:40ہم تو آ جائیں کل نہیں
09:43زندگی تو ان دونوں نے گزارنی ہے
09:56جو اب وہ چاہتے ہیں وہ کبھی بھی نہیں ہو سکتا
09:58زبانوں نے مجھ سے پوچھ کے دی تھی
10:01مجھے چھوڑیں گا
10:01انہوں نے کسی سے بھی پوچھنے کی زحمت کیے کبھی
10:14یقین ہے آپ نے یہ فیصلہ کسی حکمت کے تحت لیا ہوگا
10:17کسی لوجک سے
10:20برسوں کے تجربے سے
10:23آپ نے کچھ سوچا ہی ہوگا میرے بھول
10:25تب بھی
10:27میری شادی کے پیسلے کا اختیار صرف مجھے ہی ہے
10:36جی ابو
10:37بلائے آپ نے
10:39جی بیٹھا جی
10:42کہیے
10:43بات کرنے کی طب سے
10:47سب خیریت ہے نا
10:49ہاں
10:53اممہ بتا رہی تھی کہ
10:54ظلاودین بھائی کے آپریشن کی ڈیٹ آگئی ہے
10:58جی
10:59جی
11:00لیکن
11:00ابھی کچھ کنفرم نہیں ہے
11:03وہ
11:04ابو جی نا راضی ہی نہیں ہے آپریشن کے لیے
11:07ہم لوگ چاہ رہے ہیں کہ
11:08ہو جائے آپریشن
11:10بعد نے پھر ڈیٹ ملے نہ ملے پتہ نہیں ہے
11:12تو اللہ خیر کرے گا
11:14انشاءاللہ بس
11:15آپ دعا کیچے گا
11:19میٹھا وہ
11:20سلاودین بھائی نے
11:22ماروخ اور
11:25نکمے کی شادی کی بات کی تھی
11:29جی
11:30بیٹھا
11:32تمہیں اس گھر کی بہو ہو
11:36بڑی
11:37بڑی بہو
11:39ماروخ کی بہن ہو
11:42تو
11:42تمہاری اس بارے میں
11:45رائے بڑی اہم ہیں
11:47میں نہیں چاہتا کہ
11:49جلد بازی میں کوئی فیصلہ ہو جائے
11:51لیکن
11:53حالات ایسے ہیں کہ
11:54ابو
11:54میرا تو یہی خیال ہے کہ
11:58جو بھی فیصلہ ہو
12:00ماروخ اور
12:01سیفی کی مرضی سے ہو
12:05ایک دفعہ
12:06انہوں نے اسے پوچھ لیا جائے
12:08اس کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائے
12:18پیٹھا پانی لاتو
12:20جبو
12:21ضرورہ بھی لکھا دی
12:32اممہ نکمہ کی شادی کے بارے میں
12:33میرا فیصلہ تو جانے بہرہ نہیں ہوگا
12:37اس کی بہتر ہے آپ فیصلہ کرنا ہے
12:39دونوں سے رائے لے لیں
12:42اس کے بعد جو فیصلہ آپ کریں گی
12:45میرا بھی فیصلہ وہی روگا
12:47ہری کیوں پریشان ہوتے ہوں
12:49اللہ جو کرے گا بہتر کرے گا
12:51میرا سیفی کبھی منانی کرے گا
12:54انشاءاللہ
12:57انشاءاللہ
13:03میٹھا شاک کٹ سے جتنی تیزی سے انسان اوپر جاتا ہے نا
13:07اتنی تیزی سے نیچے بھی گرتا ہے
13:30موسیقی
13:40ستیا کریو جان نکال دی میری
13:48آپ ہی آپ پھر کانٹنٹ بنا رہی ہیں
13:51یوٹیوب کے لیے
13:52راستہ بولو
13:58ابو کی حالتنا آپ کے سامنے
14:01اور آپ پھر بھی کانٹنٹ بنا رہی ہیں
14:03تو اس میں کیا برائی ہے
14:05آپ سمجھ کیونی رہی ہے
14:06تو سمجھ رہا کیا ہے اس میں
14:11ہاں
14:12کیا برائی ہے اس میں
14:13یہ بھی میرا کام ہے
14:15جیسے باقی لوگوں کے پروفیشنز ہوتے ہیں
14:16کوئی برائی نہیں ہے اس میں کچھ غلط نہیں ہے
14:19اور اٹلیسٹ اس کے وجہ سے
14:21اس چینل کی وجہ سے
14:22آج ہمارے پاس ابو کے آپریشن کے لیے پیسے ہیں
14:24ابو ابھی معنی نہیں ہے پوری طرح سے آپریشن کے لیے
14:29بلکہ وہ آپ کی شادی کا فیصلہ کر رہے ہیں
14:31اور آپ اب بھی
14:32عرفہ پلیز
14:33مجھے اس وقت اس بار میں کوئی دحس نہیں کرنے
14:36جاؤں یہاں سے
14:39جاؤں
14:40اگر میری جگہ ابھی ابو آتے
14:42تو ان کو بھی آپ یہی کہتے ہیں
14:43میں نے کہا نا پلیز جاؤں یہاں سے
14:44آپی یہ آپ کی زندگی ہے
14:47آپ کو جو کرنا ہے آپ شوق سے کریں
14:49لیکن میں آپ کو بتا رہی ہوں
14:52آپ کی اس حرکت کے ویسے
14:54اگر ابو کو کچھ بھی ہوا نہ تو
15:00موسیقی
15:01موسیقی
15:01موسیقی
15:29موسیقی
15:35سیفی اصل میں
15:37سلاودین انکل نے ابو سے
15:38تمہارے اور مارک کے رشتے کی بات کیا
15:41موسیقی
15:48موسیقی
15:53موسیقی
15:54موسیقی
15:56ارے بھائی یہ صبح صبح کہاں کی تیاری ہے
15:59کام سے جا رہا ہوں
16:04موسیقی
16:07مارک کسی لگتی ہے تم
16:12ارے کچھ پوچھ رہی ہوں
16:13دادی کیا ہو گیا آپ کو کس طرح کی باتیں کر رہی ہیں
16:16جو پوچھا ہے سیدھا سیدھا جواب تو
16:18فیلحال مجھے کوئی شادی وادی نہیں کرنی
16:20جب کرنی ہوگی تو بتا دوں گا نا آپ کو
16:22مطلب اچھی لگتی ہے
16:26ایسا کب کام ہے مم
16:28پسند نہیں
16:30دادی ایک تو آپ ہی نا
16:33مجھے ابھی شادی نہیں کرنی
16:34شادی کا کب پوچھا میں نے
16:37میں نے تو یہ پوچھا ہے کیسی لگتی ہے
16:39اور اگر کوئی اور پسند نہیں ہے
16:41دادی اگر ایسی کوئی بات ہوگی
16:43تو آپ کو بتا دوں گا کہا نا ابھی
16:46مطلب کوئی نہیں پسند
16:49تو ہمارو کا رشتہ کیوں نہ لے جائے
16:51جب آپ لوگوں کو میری سننی نہیں ہے
16:53تو پھر پوچھ کیوں رہی ہیں
16:54جو جی میں آئے کریں
16:55مطلب میرے پوٹے کو کوئی اتراز نہیں
16:57اچھا رکھو تو
16:59یہ راستے میں کسی کو
17:01صدقہ دیتے ہوئے چلے جانا
17:05یہ
17:08اب میں جاؤں
17:09جاؤں
17:11میں بھی جاؤں
17:15مارو کے گھر
17:45موسیقی
17:46موسیقی
17:59موسیقی
18:00موسیقی
18:13موسیقی
18:14مجھے کیا پتہ یار کہ بل کتنہ آئے گا یہاں پر
18:18ہاں
18:19یار زیادہ بات ہے نہیں کہا بھیرز دے نا مجھے بھی
18:21ہاں اوکے اوکے اوکے اوکے
18:22ٹک رہاں اوکے بھائی بھائی
18:45ٹک رہاں
19:20ٹک رہاں
19:45ساری مجھے دیر ہو گئی کہ وہ
19:47ٹراکک زیادہ تھی
19:50کوئی بات نہیں
19:53آپ بھی کیا سوچ رہوں گے کہ
19:55میں نے خود ہی امرجنسی میں بلایا اور
19:57خود ہی آدھے گھنٹے لیٹوں
19:59نہیں نہیں
20:02خیر ہے مجھے چھوڑیں
20:04ویٹر جو ہے وہ دو تین بار آ چکا ہے
20:06آرڈر کے لیے تو آپ کچھ کھائیں گی
20:08نہیں تینکیو بس آپ سے ذرا ایک باگ کرنی تھی پھر
20:11گھر کے لیے نکلوں گے
20:15خیریت
20:23یہ سب کھنڈے کی کیا ضرورت تھے آپ آئیت کا تکلوف
20:28ہرے بس میری خوشی ہے
20:33صلاح الدین بھائی تم ماشاءاللہ بہتر لگ رہے ہیں
20:36جی بہتر ہوں گا
20:38ایسے مت بولیں
20:39اب وہ اتنی مشکل سے آپریشن کے لیے راضی ہوئے ہیں
20:42پھر سے بولنے ہی اب تو میں ٹھیک ہو گیا
20:44اب مجھے آپریشن نہیں کروانا
20:46عرفہ
20:47ایسے معاملوں میں فیصلہ کرنا مشکل ہو جاتا ہے
20:51پس اللہ بہتر کریں
20:52میں نے تو فیصلہ کیا بھی نہیں
20:56انہوں نے خودے
20:59کر لیا سب کھو سے
21:03ہمیں تو اب یہ بلکل ناکارہ سمجھتے ہیں
21:06ابو جی ایسی باتیں تو نہیں کہیں نا
21:14مہرو کب تک آئے گی
21:19آپ ہی راستے میں روکی میں فون کر کر آتے ہو
21:27ویسے مجھے نہیں لگتا کہ میرے گھر والے آپ کے گھر رشتہ لے کر آئیں گے
21:31اصل میں بات یہ ہے کہ میرے جو والد صاحب ہیں ان کو لگتا ہے کہ میں دنیا کے نکمہ
21:36ترین انسان
21:37اور وہ کسی لڑکی کی زندگی برباد نہیں کر سکتے
21:39اس لیے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت
21:41دیکھیں ایسی کوئی بات نہیں ہے
21:43نہیں نہیں پلیز آپ کو فرمالٹیز میں بھی پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے
21:48دیکھیں اگر وہ رشتہ آپ کی طرف لے کر آ بھی گئے تو
21:52آپ انکار کر دی جائے گا
21:53کسی کو بنا نہیں لگے گا
21:54بلکہ سب خوش ہوں گے
21:57مجھے تو لگتا ہے سب ایکسپیکٹ بھی یہی کر رہے ہوں گے
22:02پلیز آپ فون اٹھا لیں بار بار بج رہے
22:04اور اگر انکار کرنا ہو آپ منع کر دیں کوئی ایشو نہیں ہے
22:08کسی کو بنا نہیں لگے گا
22:09اور ام سوری میں آپ کی بات سنی نہیں سکتا
22:12میں جب سے آئے ہوں تو اپنی سنا رہا ہوں
22:16ہلو
22:17آپ ہی کہاں ہیں آپ کب سے کالس کر رہی ہوں میں آپ کو
22:20پس آ رہی ہو نا کیا ہوا ہے
22:23سیفی بھائی کے گھر والے آئے ہیں مٹھائی کا ٹوکرا لے کر
22:28سب آپ کو انتظار کر رہے ہیں
22:30کیا؟
22:31جی
22:32جلدی سے بھائی آجائیں اس سے پہلے بہت دیر ہو جائے
22:38آپ کے گھر والے میرے گھر پہنچ چکے
22:44مٹھائی لے کر
23:18بہت شرمندگی ہو رہی ہے کہ
23:20اس دن میں نے آپ سے
23:25سلام علیکم
23:26والیکم السلام
23:28آو بیٹھو بیٹا
23:34یہاں بیٹھو آو میرے پاس
23:37نہیں میں
23:38آو آو آو یہاں بیٹھو اٹھے آجا
23:42آجا
23:43آپ تو بیٹھیں
23:45بیٹھو آپ پک پہ بیٹھو
23:51کیسی ہو بیٹھا
23:56میرے لیے جیسے میرے بچے ہیں نا
23:58تم بھی بالکل ویس ہوئی ہو
24:01تمہارا جو بھی فیصلہ ہوگا ہمیں قبول ہوگا
24:10اس لیے تمہارا جو بھی فیصلہ ہے
24:13بغیر کسی دباؤ کے ہمیں بتا سکتی ہو
24:25ہم اور ہماری گھر کے حالات
24:27کچھ بھی تم سے چھپاوہ نہیں ہے
24:31ہم سب تمہیں بہت پسند کرتے ہیں
24:38لیکن فیصلہ جو بھی ہوگا وہ تمہاری مرضی سے ہوگا
24:41سندگی تو تم کوئی گزار نہیں ہے
24:44اگر تمہیں یہ رشتہ منظور ہوگا
24:50تو میں یہ انگوٹھی تم کو ابھی پہنا کے جاؤں گی
24:57اور اگر کبول نہیں ہے
24:59تو اب بھی ہم محاصر کشی یہاں سے چلے جائیں گے
25:07اور تمہاری اس فیصلے کا ہمارے تعلق پر
25:10کوئی اثر نہیں پڑے گا
25:52موسیقی
26:07موسیقی
26:24موسیقا
26:41فیزان
26:43مجھے ایتو کے لاؤ
27:02بھئی میں تو سب سے پہلے اپنی بیٹی کو کھلاوں گی
27:33موسیقا
27:37سلام دین بھائی آپ اب تیاری کریں
27:41آپریشن کی
27:43چھے
27:44اللہ بہتر کرے گا
27:48ہائی میں تو چاہتی ہوں
27:50کہ آپریشن سے پہلے ہی رکھ ساتھی ہو جائے
27:55موسیقا
28:00اتنی چل دی
28:02یہ گھر بھی اسی کا ہے
28:04وہ گھر بھی اسی کا ہے
28:05بھئی اپنے ہی گھر سے اٹھ کے
28:06اپنے ہی گھر تو جانا ہے
28:09آپس میں مشورہ کر لو
28:11جیسا کہو گے ہم آ جائیں گے
28:18موسیقا
28:20موسیقا
28:24فیصلہ کر کے بتا دے نا
28:41موسیقا
28:43موسیقا
28:43موسیقا
28:47اچھا دباس
28:48ریال رکھنا سلاو گین کر
28:52اچھا بیٹا
29:14ریال رکھنا سلاو گین کر
29:44ایک ہفتے میں کیسے ہو سکتی ہے شادی
29:48کمہار کرتی ہے فیضان کی دادی بھی
29:53انہوں نے منگنی کے لئے ہاں کیسے کر دی
29:57جبکہ انہوں نے کہا تھا کہ
29:59آپ لوگ کا جو بھی فیضہ ہوگا ہمیں قبول ہوگا
30:06آپی نے بغیر پوچھ گئے کیسے سب قبول کر لیا
30:19تمہارے ابھوں نے کچھ نہیں کھا
30:24ایک ہفتے میں تو آپریشن ہے ان کا
30:26اس سے پہلے شادی کیسے
30:28بجھے تو کچھ سامجھ میں لیا رہا ہے
30:29تا تیز تے سب
30:35تم سن رہیوں میں کیا کہہ رہیوں
30:38ارفا
30:39ہاں
30:41جے
30:42ماتا نہیں امنی
30:45کوئی میری بات نہیں سنا رہا ہے ان کو دیکھو
31:01تم لوگ کی چہرے کیوں اتنے اترے ہوئے ہیں
31:05کامہ آپ کو شادی کی بات کرنے کی کیا زرورات تھی
31:09صداع الدین بھائی کا آپریشن ہو جاتا ہے اس کے بعد
31:12تمہاری شکل سے تو بالکل لگ رہا ہے کہ تم کو ہاں کی کوئی خوشی نہیں
31:15تمہارے خیال سے تو نہ ہونی چاہیے تھی
31:17تو ابھی ہاں ہی ہوئی تھی
31:19آپ کے ساتھ ہی رخصتی کی بات کر دیں
31:21ہاں تو میں نے یہی تو کہا ہے نا کہ مشورہ کر لیں
31:23ان کی مرضی ہوگی تو بتا دیں گے
31:27تم کیوں پریشان
31:31اگر انہوں نے یہ کہا کہ آپریشن سے پہلے ہی رخصتی کر دیں تو
31:34لے آئیں گے جا
31:37ارے جو کام کل کرنا ہے وہ آج کیوں نہ کر لیں
31:40تمہیں کیا مسئلہ ہے
31:41اممہ ایک ہفتے میں شادی ہوگی کیسے
31:43نہیں ہو سکتی یہ جو تم لوگ کی شکلیں ہیں نا
31:46اس کے ساتھ تو ایک سال بھی نہیں ہو سکتی
31:48کر لوں گی میں سب
31:51اسلام علیکم
31:52والیکم
31:54آ گیا میرا بچہ
31:55آجا بیٹھو بہت ضروری بات بتانی ہے تمہیں
31:58آپ لوگ کہاں گئے تھے
31:59ارے ایسے تھوڑی
32:02آرام سے بیٹھو پھر بتاتی ہوں
32:07دولہم دیکھنے گئے تھے تمہاری
32:10اچھا
32:12اور آپ لوگوں نے مجھ سے پوچھنا مناسب نہیں سمجھا
32:14ارے تمہیں پتا بھی ہے
32:15انہوں نے ہاں کر دی
32:17اور میں تو مارک کی انگلی میں انگوٹی بھی ڈالائی
32:21دادی آپ یہ سب کچھ مجھ سے پوچھے بغیر کیسے کر سکتی ہیں
32:24دادی نے تو ایک ہفتے میں رکھ ستی کا بھی کہا ہے
32:26کیا
32:28سیفی تمہارے آنے سے پہلے یہی بات چل رہی تھی
32:32تمہارے رشتے کی بات کرنے گئے تھے
32:34مارک نے اپنا ہاتھ آگے کیا اور
32:38دادی نے انگوٹھی پہنا دی
32:39پہنا دادی
32:40ہاں ڈالیے
32:43اور سیفی نکلنے سے پہلے دادی نے یہ بھی پوچھ لیا
32:46کہ اگر آپریشن سے پہلے شادی بھی ہو جائے تو
32:55ٹھیک ہے
32:57جب باقی سب کچھ بھی تیہ ہو جائے تو مجھے بتا دیجئے گا
33:20آج مدد کے بعد خود کو بہت ہلکا ہلکا نشوش کر رہا
33:26جیسے کاندھوں سے کوئی بوجھ اتر گیا
33:31آپریشن سے پہلے رکھ ستی کی بات مجھے کو بہت پنا سکتا
33:41میں جلدی اس گھر سے کیسے پھیجتے ہیں جی
33:49یہاں تو سب کچھ اس میں ہی سمانا آتا
33:51میں کیا کروں گے اس کے بھائر
33:55بیٹیوں کا تو ایک دن جانا ہوتا ہے نا
33:59براپا تو ہم دونوں گا اکیلے ہی بھردنا ہے
34:08کچھ بولے بھی نہیں
34:11اس پر سب کوئی چپ چپ سی ہے
34:14لاجز رکھ لی اس نے ہمارے
34:17میں تو اس قدر مطمئن ہوں
34:21کہ میری اولاد کو اس دور کی ہوا نہیں جگے
34:26انہیں اپنے ماں باپ کا اپنے روایات کا پاس ہے
34:31چپ ایسے چپ چپ ہوتی ہے جی وہ
34:36اندر ہی اندر
34:37اس نے اپنی خوشی سے قبول کیا ہے اس رشتے کو
34:42میں کہا لیے ادھشام سے بات کرتا ہوں فونڈ ہے
34:47ہفتے کو میرا آپریشم ہے
34:49تو جمعہ کے دن کی ہم رخصتی رکھ لیتے ہیں
34:52نیک دن ہے
34:54بیٹی کو رخصت کر دوں گا نا
34:56پھر جاؤں گا آپریشم
35:00فرسیہے
35:01مجھے اندر ہوں
35:08ای اندر ہوں
35:09مجھے اندر ہوں
35:23حق ہو تم
35:25یا میرا سچ ہو تم
35:27یا ادھوری سیاست ہو