In this enlightening video, Noor TV explores the intriguing connection between Bhagwan Ram, a revered figure in Hinduism, and Prophet Muhammad ﷺ, the final messenger in Islam. Ancient texts and prophecies from various traditions have sparked discussions about whether there are hidden references to Prophet Muhammad ﷺ in scriptures linked to Bhagwan Ram. Could these figures share a divine connection that transcends time and cultures?
The video examines ancient texts, prophecies, and historical interpretations that some believe hint at the advent of Prophet Muhammad ﷺ. It also reflects on how both figures symbolize guidance, moral values, and the eternal quest for truth. By comparing their messages, we aim to foster a deeper understanding of their significance in their respective traditions.
Noor TV offers a respectful analysis, emphasizing the importance of interfaith harmony, mutual respect, and shared values. This video encourages viewers to reflect on the universality of divine messages and the common threads of compassion, justice, and faith that unite humanity.
Watch this thought-provoking episode to uncover the fascinating intersections between Bhagwan Ram and Prophet Muhammad ﷺ, as we delve into the mysteries of ancient prophecies and their relevance today.
#BhagwanRam #ProphetMuhammadSAW #NoorTV #InterfaithHarmony #AncientProphecies #IslamAndHinduism #DivineConnection #ReligiousTeachings #HiddenProphecies #UniversalMessage
The video examines ancient texts, prophecies, and historical interpretations that some believe hint at the advent of Prophet Muhammad ﷺ. It also reflects on how both figures symbolize guidance, moral values, and the eternal quest for truth. By comparing their messages, we aim to foster a deeper understanding of their significance in their respective traditions.
Noor TV offers a respectful analysis, emphasizing the importance of interfaith harmony, mutual respect, and shared values. This video encourages viewers to reflect on the universality of divine messages and the common threads of compassion, justice, and faith that unite humanity.
Watch this thought-provoking episode to uncover the fascinating intersections between Bhagwan Ram and Prophet Muhammad ﷺ, as we delve into the mysteries of ancient prophecies and their relevance today.
#BhagwanRam #ProphetMuhammadSAW #NoorTV #InterfaithHarmony #AncientProphecies #IslamAndHinduism #DivineConnection #ReligiousTeachings #HiddenProphecies #UniversalMessage
Category
📚
LearningTranscript
00:30We'll take a look at it, we'll take a look at it.
00:33We'll take a look at it.
00:37And Muhammad ﷺ, Allah's God's people and the last another.
00:43We'll be aware of it.
00:46We'll be aware of it.
00:54We'll be aware of it.
00:57but in this way, there are many ways to see in which the world of the world of the world.
01:01This is a way to understand how the end of the world has been.
01:08The world of the world of the world, Islam, the the other,
01:13the history of the world and the world of the world of the world.
01:20. . . . .
01:47This whole idea may be due to the fact that the situation in the Middle of the Middle of the
01:50Middle of the Middle of the Middle, and this card is for such a good reason.
01:59The Hindu tradition in the Middle of the Middle
02:17This is the way we can face the world of mind or deniers of the world,
02:21if you want to discuss the same thing.
02:23This is the way we can get through it.
02:26It is the way we can get through it and tell us about the way we can get through it.
02:35If you guys want to watch this, do you remember the video?
02:38You can also share it with us on this video to share it.
02:42So if you want to see it in a minute.
02:47If you subscribe to this channel, please make sure you subscribe to our channel.
02:53This is the moment that you can listen to us specifically.
02:55Islam's education is the best reminder.
02:57In the Gospel and the Gospel of God of God of God of God of God.
03:01This timeline of delarses of the world,
03:01the moment that we are going through the night of the day of the day,
03:02to do the night of the day of the day,
03:03to do the night of the day,
03:04the night of the day of the day.
03:11This day that meditation and the day of the day.
03:26Surah Qafir, Ayat 69
03:43امانت میں خیانت، مساجد کی ظاہری خوبصورتی لیکن عبادات میں کمی، وقت کا تیزی سے گزرنا، جھوٹے نبیوں کا ظہور،
03:50دوسری طرف بڑی علامات میں دجال، ایک جھوٹا مسیحہ کا ظہور، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول، یاجوج و ماجوج
03:57کا ظاہر ہونا، سورج کا مغرب سے طلوع ہونا، ایک عظیم دھوان، دخان کا نمودار ہونا، زمین سے ایک عجیب
04:03مخلوق، دعبت الارت کا ظاہر ہونا، قیامت کے قریب زلزلے اور تباہیاں ب�
04:08جائیں گی، قیامت کے آغاز کے لیے حضرت عیسیٰ علیہ السلام سور پھوکیں گے جس سے سب کچھ فنا ہو
04:14جائے گا، پھر دوسرا سور پھوکا جائے گا جس سے تمام مردے دوبارہ زندہ ہوں گے، تمام انسانوں کو زندہ
04:20کر کے میدان حشر میں جمع کیا جائے گا، سورج بہت قریب ہوگا اور لوگ اپنے عمال کے مطابق پسینے
04:25میں شرابور ہوں گے، اللہ تعالیٰ ہر انسان کے عمال کا حساب لے گا، عمال کے وزن کے لیے میزان
04:31ترازو رکھا جائے گا، ہ
04:35نیک لوگوں کو ان کا عمال نامہ دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا، گناہگاروں کو بائیں ہاتھ میں یا پشت
04:41کے پیچھے، تمام انسانوں کو ایک پل، پل سرات سے گزرنا ہوگا جو جہنم کے اوپر ہوگا، نیک لوگ آسانی
04:48سے گزر جائیں گے جبکہ گناہگار گر کر جہنم میں جا پڑیں گے، نیک عمال والے لوگ جنت میں داخل
04:53ہوں گے، جہاں ہمیشہ کی خوشی، سکون اور انعامات ہوں گے، گناہگار اور کافی لوگ جہنم میں جائیں گے، جہاں
05:00سخت عذاب ہوگا،
05:01قیامت کے دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی امت کے لئے سپارش کریں گے، تاکہ اللہ تعالیٰ
05:07ان کے گناہوں کو معاف فرمائے، قیامت کے دن انسانوں کو ان کے عمال کا بدلہ دینے اور انصاف قائم
05:12کرنے کے لئے ہے، اُس دن کی تیاری کے لئے ایمان، عامالِ صالحہ اور تقویٰ کی تاقید کی گئی ہے،
05:18اسلامی عقیدے کے مطابق قیامت ایک یقینی دن ہے جس میں تمام انسانوں کو ان کے عمال کے مطابق جزا
05:24یا سزا دی جائے گی، اللہ تعالیٰ کی عدالت برحق ہوگی اور جنت یا جہنم میں داخلہ انسان کے عمال
05:31پر منحصر ہوگا،
05:32مسلمانوں کے لئے قیامت کا عقیدہ نہ صرف ایمان کا حصہ ہے بلکہ ایک عملی زندگی گزارنے کی ترغیب بھی
05:38ہے،
05:39دوسری طرف اگر عیسائی مذہب کی بات کی جائے تو عیسائی مذہب میں قیامت کا تصور بائبل بالخصوص نئے اہدنامے
05:45میں بازے طور پر بیان کیا گیا ہے،
05:47عیسائیوں کے مطابق قیامت دنیا کا خاتمہ اور خدا کے فیصلے کا دن ہے، جب تمام انسانوں کو ان کے
05:52عمال کے مطابق جزا یا سزا دی جائے گی،
05:55اسے Judgment Day یا Day of Lord Jesus Christ بھی کہا جاتا ہے، قیامت کا تعلق یسو مسیح سے ہے
06:01جو قیامت کے اہم ترین واقعات میں شامل ہے،
06:04عیسائی عقیدے کے مطابق قیامت کے وقت یسو مسیح زمین پر دوبارہ آئیں گے، وہ ظالموں کو شکست دیں گے،
06:10راست بازوں کو انعام دیں گے اور خدا کی بادشاہی کو مکمل کریں گے، یہ واقعہ غیر متوقع ہوگا اور
06:15کسی کو اس کی صحیح تاریخ یا وقت کا علم نہیں ہوگا،
06:19قیامت کے دن تمام مردے جی اٹھیں گے، نیک لوگ جنت میں دائمی زندگی پائیں گے، گناہگار لوگ جہنم میں
06:25سزا بھوک دیں گے، یہ واقعہ خدا کی عدالت Divine Judgment کا حصہ ہوگا،
06:30خدا تمام انسانوں کے عمال کا حساب لے گا، بائبل کے مطابق ہر شخص کے عمال، الفاظ اور خیالات کا
06:36جائزہ لیا جائے گا،
06:37نیک لوگ جنت میں داخل ہوں گے، جہاں عبدی خوشی اور سکون ہوگا، گناہگار لوگ جہنم میں ڈالے جائیں گے،
06:44جہاں دائمی سزا اور تکلیف ہوگی،
06:46عیسائی تعلیمات کے مطابق قیامت سے پہلے کچھ خاص نشانیاں ظاہر ہوں گی، دنیا میں جنگے، قہد، زلزلے اور دیگر
06:53آفات بڑھ جائیں گی،
06:54جھوٹے نبی اور مسیح کے جھوٹے دعویدار نمودار ہوں گے، اخلاقی انحطات اور بدی میں اضافہ ہوگا،
06:59یسو مسیح کی آمد سے پہلے ایک بڑی آزمائش ی تکلیف کا دور ہوگا، جسے گریٹ ٹربلیشن کہا جاتا ہے،
07:05شیطان اور اس کے پیروکاروں کو شکست دی جائے گی، قیامت کے بعد خدا ایک نئی زمین اور نئے آسمان
07:11تخلیف کرے گا،
07:12جہاں کوئی غم، موت یا تکلیف نہیں ہوگی، راست باز لوگ وہاں عبدی زندگی گزاریں گے،
07:17عیسائیت کے مختلف فرقوں، کیتھولک، پروٹیسٹن، اورتھوڈکس میں قیامت کے بارے میں معمول اختلافات موجود ہیں،
07:23لیکن بنیادی عقیدہ یسو مسیح کی دوسری آمد، مردوں کے جی اٹھنے اور خدا کی عدالت پر سب کا اتفاق
07:29ہے،
07:30عیسائیوں کے نزدیک بھی قیامت ایک فیصلہ کن دن ہے،
07:33جب یسو مسیح دوبارہ آئیں گے، تمام انسانوں کے عمال کا حساب ہوگا،
07:37اور نیک اور بد لوگوں کو ان کے عمال کے مطابق انعامیہ سزا دی جائے گی۔
07:41یہ دن خدا کی حتمی عدالت اور دنیا کے خاتمے کا دن ہے، جس کے بعد عبدی زندگی شروع ہوگی۔
07:46یہودی مذہب میں قیامت یا آخرت کا تصور موجود ہے،
07:50لیکن اس پر ان کے عقائد اور تفصیلات مختلف فرقوں اور عدوار کے ساتھ بدلتی رہتی ہے۔
07:55قیامت کے بارے میں یہودی عقائد کے خلاص آپ کو بتاتے چلیں۔
07:58یہودی مذہب میں آخرت اور قیامت کے تصورات زیادہ واضح یا تفصیل ہی نہیں ہے،
08:03جیسے اسلام یا مسیحیت میں موجود ہیں۔
08:05تاہم توراہ، تلمود اور دیگر یہودی متون میں یہ موضوع موجود ہے۔
08:10کچھ یہودی فرقے قیامت کو روحانی دنیا کے دوبارہ آغاز کے طور پر دیکھتے ہیں۔
08:15کچھ کے نزدیک قیامت کا ایک دن ہوگا جب خدا تمام انسانوں کا فیصلہ کرے گا۔
08:20یہودی عقیدے میں مردوں کے جی اٹھنے کا ایک اہم تصور ہے۔
08:24یہودیوں کی ابتدائی تعلیمات میں قیامت کا ذکر محدود ہے اور تورات میں اس کے واضح شباہید نہیں ملتے۔
08:30تلمود کے مطابق آخرت میں مردے زندہ کیے جائیں گے اور خدا ان کا فیصلہ کرے گا۔
08:35یہ تصور خاص طور پر فرسیوں میں موجود تھا جبکہ صدوقیوں نے اسے مسترد کیا۔
08:41قیامت کے دن کو یوم حساب کہا جاتا ہے جس میں تمام انسانوں کے عمال کا حساب ہوگا۔
08:46خدا انسانیت کے اچھے اور برے عمال کا فیصلہ کرے گا۔
08:49صرف نیک لوگ دائمی زندگی پائیں گے جبکہ گناہگار سزا بھکتیں گے۔
08:53یہودی قیامت کے عقیدے میں مسیحہ یعنی دجال کی آمد کو مرکزی حیثیت حاصل ہے۔
08:58مسیحہ ایک نجات دہندہ ہوگا جو دنیا میں انصاف قائم کرے گا اور بنی اسرائیل کو عروج پہ لے جائے
09:02گا۔
09:03مسیحہ کے دور میں دنیا میں امن، عدل اور خدا کی حکومت قائم ہوگی۔
09:06قیامت کی ابتداء مسیحہ کی آمد سے جڑی ہوئی ہے۔
09:09عالم حبہ، آخرت کی دنیا ایک ایسا مقام ہے جہاں نیک لوگ عبدی سکون پائیں گے۔
09:14اس دنیا کو اکثر جنت یا روحانی دنیا کہا جاتا ہے۔
09:18جہاں خدا کے قریب انسانیت کی حتمی کامیابی ہے۔
09:21یہودی عقیدے میں گناہگاروں کے لیے ایک عارضی سزا کا تصور موجود ہے جسے گہنا کہا جاتا ہے۔
09:27یہ جگہ زیادہ تر اصلاح کے لیے ہے۔
09:29جہاں گناہگار روحیں اپنے آمال کی سزا بھگت کر پاک ہوتی ہیں۔
09:33یہ قیامت کے دن کے بعد ختم ہو سکتی ہیں۔
09:35اور زیادہ تر یہودی اس کو دائمی جہنم نہیں سمجھتے۔
09:38یہودی عقید میں قیامت کے تصور پر فرقہ واریت کا گہر اثر ہے۔
09:43روایتی یہودیت قیامت اور آخرت پر یقین رکھتی ہے۔
09:46اسلاحی یہودیت اکثر ان تصورات کو علامتی یا استعراتی طور پر دیکھتی ہے۔
09:51قدامت پسند یہودیت آخرت کو ایک حقیقی روحانی اور جسمانی باقیہ مانتی ہے۔
09:56ناظرین یہودی مذہب میں قیامت کا تصور مبہم اور مختلف تشریحات پر مبنی ہے۔
10:00جو فرقوں، ادوار اور فلسفیانہ نظریات کے ساتھ بدلتا رہتا ہے۔
10:04بنیادی طور پر یہ عقیدہ خدا کے انصاف، مسیح کی آمد اور نیک آمال کے عجر پر مرکوز ہے۔
10:09ناظرین اب بات کرتے ہیں قیامت کے متعلق ہندو عقائد کی۔
10:13ہندو مذہب میں قیامت کا تصور اسلامی یا ابراہیمی مذہب کے تصور قیامت سے مختلف ہے۔
10:18ہندو مت میں دنیا اور کائنات کا آغاز اور اختتام کے بارے میں جو خیالات موجود ہیں
10:23وہ عام طور پر سنسار، زندگی کا چکر، کرم، عمل اور موقشہ، نجات کے تصور پر مبنی ہے۔
10:29ان کے عقیدے کے مطابق دنیا وقتن فوقتن تخلیق ہوتی ہے، برقرار رہتی ہے اور تباہ ہو جاتی ہے۔
10:35اور یہ عمل ایک مسلسل چکر میں جاری رہتا ہے۔
10:37ہندو عقیدے میں وقت کو چار بڑے عدوار یگ میں تقسیم کیا گیا ہے۔
10:42ستیہ یگ، سچائی کا دور، توریتہ یگ، دواپر یگ، کلی یگ، بدی کا دور۔
10:47موجودہ دور کلی یگ کہلاتا ہے جسے بدنوانی ظلم اور گناہوں کا دور کہا جاتا ہے۔
10:52ہندو عقیدے کے مطابق کلی یگ کے اختتام پر دنیا مکمل تباہی کا شکار ہوگی اور پھر ایک نیا چکر
10:58شروع ہوگا۔
10:59ہندو مذہب میں پڑھ لیا دنیا کے اختتام کا تصور ہے۔
11:03پڑھ لیا کہ دوران دنیا اور کائنات ختم ہو جاتی ہے اور پھر برہما خالق دیوتا کے ذریعے ایک نئی
11:09دنیا تخلیق کی جاتی ہے۔
11:10یہ اختتام قدرتی یا دیوتاوں کے عمل کے ذریعے ہو سکتا ہے۔
11:13جیسے کہ پانی کے ذریعے عظیم توفان، آگ کے ذریعے تباہی، وقت کے ساتھ زندگی کا خاتمہ، ہندو عقیدے میں
11:20کالکی اوتار، وشنوں کے دسمیں اوتار کے طور پر آئیں گے۔
11:24کہا جاتا ہے کالکی بدی کو ختم کریں گے، دنیا کو پاک کریں گے اور نیا ستیہ یگ، سچائے کا
11:29دور شروع کریں گے۔
11:30ہندو فلسفے میں قیامت کا تصور ایک مکمل خاتمے کے بجائے ایک چکر کی شکل میں ہے۔
11:36سنسار، روحوں کا دوبارہ جنم لینا، پیدائش اور موت کا چکر، موکشہ، نجات کا حصول جس کے بعد روح دوبارہ
11:43جنم نہیں لیتی اور عبدی سکون حاصل کر لیتی ہے۔
11:45ناظرین ہندو مذہب میں قیامت کا تصور ایک دائمی چکر کا حصہ ہے جس میں دنیا تخلیق، بقا اور تباہی
11:51کے مراحل سے گزرتی ہے۔
11:52اسے اسلامی قیامت کے تصور کی طرح آخری اور واحد اختام کے طور پر نہیں دیکھا جاتا، بلکہ یہ ایک
11:58دائمی عمل ہے جو جاری رہتا ہے۔
12:00ناظرین یہ تھا تقابلی جائزہ دنیا کے بڑے مذاہب کا روز قیامت پر یقین کے حوالے سے۔
12:05اب چلتے ہیں اس پیشگوئی کی طرف۔
12:07ناظرین مدارج النبوہ امام عبدالحق محدث دہلوی کے ایک مشہور تصنیف ہے جس میں انبیاء کرام کے حالات اور فضائل
12:15کا ذکر کیا گیا ہے۔
12:16اس کتاب میں ہندو مت کے دیوتا رام چندر جی کا ذکر ایک تاریخی یا تہذیبی حوالے سے موجود ہے۔
12:21اس کتاب میں ہندو عقائد کا ذکر بھی موجود ہے۔
12:23مدارج النبوت میں یہ بات بھگوان رام کے حوالے سے درج ہے کہ مہدیو شیف ہندو دھرم کے ایک دیوتا
12:30ہیں اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسلام کے پیغمبر ہیں۔
12:34مختلف مذہب درمیان ان مشابہتوں کو پیش کرنا ایک دلچسپ پہلو ہے لیکن اس کی تاریخی یا مذہبی بنیادوں کو
12:41موتبر ذرائع سے دیکھنا ضروری ہے۔
12:43ان کے مطابق دیوتاوں کا دیوتا کالے پتھر کے مندر کے پاس خجوروں والی زمین میں ظاہر ہوگا۔
12:48یہ بیانات اسلام میں مکہ مکرمہ اور خانے کعبہ کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
12:52جہاں کالے پتھر حجر اسوت کا ذکر ہے اور خجوروں والی زمین عرب کے خطے کو ظاہر کرتی ہے۔
12:57اس کے ساتھ اگلی نشانی موجود ہے کہ ان کا ایک پرتم ان کا ایک محبت کرنے والا دنیا کے
13:02سب سے بڑے کالے پتھر کے مندر کی دیوار پر موجزہ کر کے ظاہر ہوگا۔
13:07اس کا نام نر سنگھ یعنی اسد اللہ ہوگا۔
13:10یعنی ان کی کتاب میں نر سنگھ ہندیو دیو مالک کے ایک اوتار اور حضرت علی رضی اللہ عنہ اسلام
13:16میں صد اللہ یعنی اللہ کا شیر کا ذکر کیا گیا ہے۔
13:18وہ نر سنگھ جب دنیا میں آئیں گے تو ان کا بیہا مہدیو کی ایک دیوی درگاہ سے ہوگا جو
13:23کہ شیر پر سوار ہوگی۔
13:24اور اس دیوی کے دو شیروں میں سے ایک شیر کو پانی کے گھاٹ پر پیاسہ مارا جائے گا۔
13:28جو کہ باقی کربلا میں امام علی مقام امام حسین رضی اللہ عنہ کی دریا افراد کے کنارے شہادت کی
13:35طرف واضح اشارہ ہے۔
13:36ناظرین کالکی یا کالکی ہندووں کے مطابق کالکی بشنو کا دسوہ اور آخری اوتار ہے جو کلیو کے قریب دھرتی
13:42پر ہوگا۔
13:43دسوہ اوتار تاحال مکمل نہیں ہوا۔
13:45ہندووں کو توقع ہے کہ وشنو نیکوکاروں کو جزار اور گناہگاروں کو سزا دینے کے علاوہ برائی ختم کرنے کے
13:51لیے پردوں والے گھوڑے پر نمدار ہوگا۔
13:54گھوڑے نے اپنا ایک پاؤں اٹھایا ہوا ہے اور جو ہی وہ اس کے پاؤں نیچے رکھے گا آتار مکمل
13:59ہو جائے گا۔
14:00کالکی کو ہندو دیوتا وشنو کا دسوہ اوتار اور وشنو کا مستقبل یہ حتمی اوتار سمجھا جاتا ہے۔
14:06وشنو کائناتالوجی کے مطابق کالیوک کے آخر میں ہندووں کو بھگوان وشنو کا دسوہ اوتار سمجھا جاتا ہے جو چار
14:13لا متناہی چکروں میں سے آخری ہے۔
14:15جب لارڈ کالکی دیو دادہ نامی گھوڑے پر سوار ہو کر شریروں کو تلوار سے مار ڈالیں گے تو سنہری
14:20دور شروع ہوگا۔
14:21مذہبی مطن کے مطابق کالیوک میں بھگوان وشنو کالکی کی شکل میں اوتار بنیں گے۔
14:27کالکی اوتار کالیوک اور ستیوک کے دور میں ہوگا۔
14:30دیو مالک کے مطابق جب کالیوک میں گناہ کی حد کو عبور کیا جائے گا تو کالکی اوتار دنیا میں
14:35شریروں کو ختم کرنے کے لئے ظاہر ہوگا۔
14:37مذہبی اور افثانوی عقیدے کے مطابق جب زمین پر گناہ بہت بڑھ جائے گا تب وشنو کا یہ اوتار یعنی
14:43کالکی اوتار شریروں کو ختم کرنے کے لئے ظاہر ہوگا۔
14:46کالکی کو وشنو کا مستقبل اور حتمی اوتار سمجھا جاتا ہے۔
14:49خدا کا یہ اوتار نس کلنکہ بھگوان کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔
14:53آپ کو یہ جان کر حیرت ہوگی کہ لارڈ شری کالکی چونسٹھ فنون کا مکمل بے داغ اوتار ہوں گے۔
14:59صحیفوں کے مطابق یہ اوتار مستقبل میں ہونے والا ہے۔
15:02کالیوگ کے اختتام پر جب حکمرانوں کے نائنصافی میں اضافہ ہوگا چاروں طرف گناہوں میں اضافہ ہوگا اور ظلم و
15:08بربریت غالب آ جائے گی تب بھگوان وشنو اس دنیا کی فلاح و بیبوت کے لئے کالکی کی شکل میں
15:13اوتار بنیں گے۔
15:14کالیوگ کے خاتمے کی تفصیل شریم داد بھگوت پوراں اور بھاویش پوراں میں ملتی ہے۔
15:19کالیوگ میں بھگتے کالکی کا اوتار ہوگا جو گناہگاروں کو ختم کریں گے اور دوبارہ سنہری دور قائم کریں گے۔
15:26اس کے تفصیل کالیوگ اور کالکی اوتار کے خاتمے کے سلسلے میں دیگر پرانوں میں بھی ملتی ہے۔
15:33خداون شریع کالکی کو تبدیل کرنے والے اس دور کے اوتار کا مقصد عالمی فلاح و بہبوت کہا جاتا ہے۔
15:38بریشو کے اوتار کی کہانیاں سریم داد بھگوت مہا پوراں میں تفصیل سے بیان کی گئی ہیں۔
15:44اس کے بار میں اسکندہ کے دوسرے باب میں رب کی کالکی اوتار کی کہانی کو تفصیل سے دیا گیا
15:49ہے جس میں کہا گیا ہے کہ لارڈ کالکی سنبھل گاؤں شہر میں وشنو یاش نامی ایک برہمن کے بیٹے
15:55کی حیثے سے پیدا ہوں گے۔
15:56دیودادہ نامی گھوڑے پر سوار ملیچیوں کو ختم کر دے گا تب ہی سنہری دور شروع ہوگا۔
16:02کالکی پران کے مطابق پر شورما بھگوان وشنو کے دس میں اوتار کالکی کے گروہ ہوں گے اور انہیں جنگ
16:08کے بارے میں تعلیم دیتے تھے۔
16:09وہ کالکی کو بھگوان شف کے لیے تپسیہ کرنے کا مطالبہ کرے گا اور اپنے آسمانی ہتھیار حاصل کرے گا۔
16:15کالکی پران میں کالکی کے اوتار کی پیدائش اور کنبے کی کہانی کے بارے میں لکھا گیا ہے کہ وشنو
16:21یاش نامی ایک برہمن شمبھال نامی گاؤں میرے ہاش پذیر ہوگا جو سومتی نامی عورت سے شادی کرے گا۔
16:26دونوں دن مذہبی سرگرمیوں میں گزاریں گے کالکی ان کے گھر بیٹے کی حیثے سے پیدا ہوں گے اور بہت
16:31کم عمری میں ہی بیدوں اور صحیفوں کی تلاوت کر کے ایک عظیم سکولر بن جائیں گے۔
16:36بعد میں وہ مہدیو کی پوجہ کر کے زندہ انسانوں کے دکھوں سے نجات حاصل کریں گے جن کے شادی
16:41بریدھارتہ کی بیٹی پادمہ دیوی سے ہوگی۔
16:44ناظرین کالکی اوتار کی اس حیثیت پر بہت سے خودساختہ دعوے دار ہیں جو وقتن فوقتن پیشگوئیوں کے مطابق اپنے
16:51آپ کو ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
16:52اور کالکی اوتار کے بارے میں بہت سی پیشگوئیاں کرتے رہتے ہیں جسے انٹرنیٹ پر کالکی کہا جاتا ہے۔
16:59کالکی اوتار کو یوٹیوب گوگل ڈاٹ کام پر دیکھا جا سکتا ہے لیکن یہ معلوم ہونا چاہیے کہ وقت اور
17:05عہد کی تبدیلی سے تعرف کروانے والے کے لیے روح کو عمر کے مطابق اظہار کرنا ہوگا۔
17:10یوگا عمر کے مطابق کسی عالمگیر سچائی پر مبنی ہے جب بھیڑ جمع ہو جائے تب کچھ نہیں ہوتا۔
17:15اوتار کی شناحت کے لیے سب سے بنیادی موضوع وہ ہے جو وہ نیا دے رہے ہیں جو اس وقت
17:20کے معاشرے کی اکثریتی، انسانوں کی سلامتی، اتحاد، استحکام اور ترقی کو متاثر کرتا ہے۔
17:26ہر انسان جو آفاقی سچائی کا اظہار کرتا ہے وہ اوتار ہے لیکن جو یوگ کو آلہ سطح پر آفاقی
17:32سچائی کا اظہار کرتا ہے اسے یوگا وارٹر کہا جاتا ہے۔
17:35ناظرین سنسکرت اور ہندو مذہب کے مایناس پروفیسر جو کہ بھارت کی ایک مشہور یونیورسٹی میں پروفیسری کے خدمات انجام
17:42دے رہے ہیں انہوں نے ایک کتاب تحریر کی ہے جس کا نام کالکی اوتار اور حضرت محمد صلی اللہ
17:48علیہ وآلہ وسلم رکھا ہے۔
17:49اس کتاب کی تحریر کے بعد پورے بھارت کے اندر تحل کا مچ چکا ہے اور اس کتاب کا کئی
17:54زبانوں میں ترجمہ بھی کیا جا چکا ہے جبکہ ہندووں کے بڑے بڑے پنڈت بھی اس کتاب کو جھوٹا ثابت
17:59نہیں کر سکے۔
17:59اس کتاب کے اندر اس پروفیسر نے تمام تر پیشگوئیوں کو یکجہ کر دیا ہے جو کہ ہندووں کی مقدس
18:04کتابوں میں اللہ تعالیٰ کے آخری نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں لکھی ہوئی
18:10تھی۔
18:11اس کتاب کا مصنف اگر کوئی مسلمان ہوتا تو اب تک جیل میں ہوتا اور اس کتاب پر پابندی لگ
18:16چکی ہوتی مگر اس کے مصنف پنڈت بید پرکاش برہمن ہندو ہیں۔
18:20یہ ساری تحقیقات انہوں نے ڈاکٹر زائک نائی کے لیکچر سننے کے بعد کی جو حرف بحرف سچ ثابت ہوئیں۔
18:25پنڈت بید پرکاش الہباد یونیورسٹی سے وابستہ ہیں وہ سنسکریت کے معروف محقق اور اسکالر ہیں۔
18:31انہوں نے اپنی اس تحقیق کو ملک کے آٹھ مشہور معروف محققین پنڈتوں کے سامنے پیش کیا جو اپنے شعبے
18:37سے مستند گردانے جاتے تھے۔
18:39ان پنڈتوں نے کتاب کے بغور متعلق اور تحقیق کے بعد تسلیم کیا ہے کہ کتاب میں پیش کیے گئے
18:44حوالجات مستند اور درست ہیں۔
18:46انہوں نے اپنی تحقیق کا نام کالکی اوتار یعنی تمام کائنات کے رہنما رکھا۔
18:50ہندوں کی اہاں مذہبی کتب میں ایک عظیم رہنما کا ذکر ہے جسے کالکی اوتار کا نام دیا گیا ہے۔
18:55اس سے مراد حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے جو مکہ میں پیدا ہوئے۔
19:00چنانچہ تمام ہندو جہاں کہیں بھی ہوں ان کو کسی کالکی اوتار کا مزید انتظار نہیں کرنا چاہیے بلکہ محض
19:06اسلام قبول کرنا ہے۔
19:07اور آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نقشی قدم پر چلنا ہے جو بہت پہلے اپنے مشن کی
19:12تکمیل کے بعد اس دنیا سے تشریف لے گئے ہیں۔
19:15ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ ہندووں کا یہ عقیدہ ہے کہ برائیوں کے خاتمے کے لئے دس اوتار یعنی
19:20پیغمبر انہیں اس دنیا میں آنا ہے جن میں سے نو اوتار یعنی پیغمبر پچھلے تین یگ یعنی ادوار میں
19:25آ چکے ہیں اور اب آخری دور میں یعنی کل یگ میں کالکی اوتار یعنی آخری نبی کا آنا ہے۔
19:31جبکہ ہندووں کا یہ عقیدہ ہے کہ جس دور کے اندر اس کالکی اوتار نے آنا ہے وہ کئی ہزار
19:36سال پہلے شروع ہو چکا ہے اور دنیا کے تباہ ہونے تک یہی کلیوگ یعنی دو رہے گا۔
19:40اس لئے ہندو اب اس کالکی اوتار یعنی آخری مسیحہ کے منتظر ہیں جس کی خبر ان کی تمام مقدس
19:45کتابوں میں دی گئی ہے۔
19:47جیسے کہ ہندووں کی مشہور کتاب بھگوت پران میں لکھا ہے کہ کلیوگ یعنی آخری دور کا ایک بڑا حصہ
19:52گزر چکا ہے۔
19:53یہی وہ دور ہے جس دور میں بھگوان نے آخری اور طاقتور اوتار بھیجنا ہے۔
19:58ناظرین آپ کو بتاتے چلیں کہ پیغمبر اور اوتار دو الگ الگ الفاظ ہیں لیکن ان کے معنی ایک ہی
20:03ہیں جس کا تصور ہندو مذہب میں موجود ہے۔
20:06بھگوت پران نے کالکی اوتار یعنی آخری پیغمبر کی جائے پیدائش خاندان اور والدین کے بارے میں کچھ یوں لکھا
20:11ہے۔
20:12وہ کالکی اوتار وشن ویش یعنی عبداللہ کے گھر شمبل یعنی مقام امن یا مکہ کے بڑے خاندان میں پیدا
20:19ہوں گے۔
20:19ناظرین ہندووں کی کتاب میں لکھی اس پیج گوئی کے مطابق کالکی اوتار یعنی آخری نبی جہاں پر پیدا ہوں
20:24گے اس کا نام شمبل ہوگا۔
20:26ہندووں کے مشہور ڈاکٹر واحد پرکاش اپنی کتاب میں لکھتے ہیں کہ شمبل کے تین معنی ہیں۔
20:30پہلا یہ کہ شمبل اس مقام کو کہتے ہیں جو امن کی جگہ ہو اور دوسرا یہ کہ شمبل سے
20:34مراد وہ مقام جو پانی کے قریب ہو اور تیسرا یہ کہ ایسا مقام جس کی طرف لوگ کھنچے چلے
20:39آئیں۔
20:40ناظرین اگر انہی معنیوں پر غور کیا جائے تو یہ سب جانتے ہیں کہ مکہ کے علاوہ کوئی ایسا مقام
20:44نہیں جہاں پر اتنی تعداد میں لوگ جمع ہوتے ہیں۔
20:46اور ہندووں کے اس کتاب میں تحریر دوسری پیجگوئی کہ وہ کالکی اتار اس شہر کے بڑے مشہور خاندانے پیدا
20:52ہوں گے تو اس بات کے اندر بھی کوئی شک نہیں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
20:56دادا جناب عبد المطلب قریش مکہ کے سردار اور بیت اللہ کے متولی تھے۔
21:01اور اس کتاب میں کالکی اتار کے والد کے بارے میں جو پیجگوئی کی گئی ہے اس کا نام بیشن
21:06یش ہوگا۔
21:07بیشن بیش کی تعریف ہندو کی مقدس کتاب رگ بید میں اس طرح بیان کی گئی ہے کہ بیشنو سے
21:12مراد خدا کا نام ہے اور یش کے معنی بندہ یا غلام ہے۔
21:16یعنی بیشنو یش کا مطلب ہوگا اللہ کا بندہ جبکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والد محترم
21:22کا نام عبداللہ تھا یعنی اللہ کا بندہ۔
21:25اور ہندو کی کتاب میں یہ پیجگوئی بھی تحریر کی گئی ہے کہ اس آنے والے آخری کالکی اتار کی
21:30والدہ کا نام سومتی ہوگا۔
21:32ناظرین سنسکریت میں سومتی کے معنی امن یا امن والی کہیں جبکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
21:38بالدہ محترمہ کا نام آمنہ یعنی امن والی ہے۔
21:42وید کتاب میں لکھا ہے کہ کالکی اتار بھگوان کا آخری اتار ہوگا جو پوری دنیا کو رستہ دکھائے گا۔
21:47ان کلمات کا حوالہ دینے کے بعد پندت وید پرکاش یہ کہتے ہیں کہ یہ صرف محمد صلی اللہ علیہ
21:52وآلہ وسلم کے معاملے میں درست ہو سکتا ہے۔
21:55ہندوستان کی پیجگوئی کے مطابق کالکی اتار ایک جزیرے میں پیدا ہوں گے اور یہ عرب علاقہ ہے جسے جزیرت
22:00الارب کہا جاتا ہے۔
22:01وید کتاب میں لکھا ہے کہ کالکی اتار زیتون اور خجور استعمال کرے گا۔
22:05یہ دونوں پھل حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو مرغوب تھے۔
22:09وہ اپنے قول میں سچا اور دیانتدار ہوگا۔
22:11مکہ میں محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لئے صادق اور امین کا لقب استعمال کیے جاتے تھے۔
22:16وید کے مطابق کالکی اتار اپنی سرزمین کے موزز خاندان میں سے ہوگا۔
22:21اور یہ بھی محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں سچ ثابت ہوتا ہے کہ آپ قریش کے
22:25موزز قبیلے میں سے تھے۔
22:27جس کے مکہ میں بہد عزت تھی۔
22:29ہماری کتاب کہتی کہ بھگوان کالکی اتار کو اپنے خصوصی قاسد کے ذریعے ایک غار میں پڑھائے گا۔
22:34اس معاملے میں یہ بھی درست ہے کہ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ کی وہ واحی شخصیت تھے
22:40جنہاں اللہ تعالی نے غار حرا میں اپنے خاص فرشتے حضرت جبیل علیہ السلام کے ذریعے تعلیم دی۔
22:45ہمارے بنیادی عقیدے کے مطابق بھگوان کالکی اتار کو ایک تیز ترین گھوڑا اتا فرمائے گا جس پر سوار ہو
22:51کر وہ زمین اور ساتوں آسمان کی سیر کرے گا۔
22:54محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا برراک پر میراج کا سفر کیا یہ ثابت نہیں کرتا ہے؟
22:58ہمیں یقین ہے کہ بھگوان کالکی اتار کی بہت مدد کرے گا اور اسے بہت قوت عطا فرمائے گا۔
23:04ہم جانتے ہیں کہ جنگ بدر میں اللہ نے محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مدد فرشتوں سے فرمائی۔
23:09ہماری ساری مذہبی کتابوں کے مطابق کالکی اتار گھڑ سواری نیز اندازی اور تلوار زنی میں ماہر ہوگا۔
23:16ناظرین پنڈت وید پرکاش نے اس پر جو تفسرہ کیا ہے وہ اہم اور قابل غور ہے۔
23:20وہ لکھتے ہیں کہ گھوڑوں تلواروں اور نیزوں کا زمانہ بہت پہلے گزر چکا ہے۔
23:24اب ٹینک توپ اور میزائل جیسے ہتیار استعمال میں ہیں۔
23:27لہٰذا یہ اقل مندی نہیں ہے کہ ہم تلواروں تیروں اور برچوں سے مسلح کالکی اتار کے انتظار کرتے رہیں۔
23:32حقیقت یہ کہ مقدس کتابوں میں کالکی اتار کے واضح اشارے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے
23:38میں ہیں اور جو ان تمام حربی فنون میں کامل مہارت رکھتے تھے۔
23:42ٹینک توپ اور میزائل کے اس دور میں گھڑ سوار، تیغزن اور تیر انداز کالکی اتار کا انتظار نریحماقت ہے۔
23:48ناظرین اسی طرح ہندوں کے مقدس کتاب کے اندر ایسی بہت ساری پیجگوئیاں لکھی ہوئی ہیں جو تمام تر خصوصیات
23:55حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس میں پائی جاتی ہیں۔
23:59جس سے یہ بات واضح طور پر ثابت ہو جاتی ہے کہ جس اتار کا ہندو انتظار کر رہے ہیں
24:03وہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات ہے جو کہ اس دنیا کے اندر جلوہ گر ہو
24:08چکی ہے۔
24:09اور حضور علیہ السلام کے تشریف آبری کے بعد قیامت تک جتنے بھی لوگ آئیں گے وہ تمام کے تمام
24:15حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت میں شامل ہوں گے۔
24:18اور آج کے دور کے ہندو بھی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی کی امت ہیں۔
24:24But He will be fed up with God knowing what He will be
24:28so that He will make Him
24:28He will make him
24:29and He will make him
24:30and who will make Him
24:32but that He will be as the god of Allah
24:34and when He will become Ephesians
24:37would not make Him
24:38but the Holy Spirit of Allah
24:38is the way it is
24:42but that He will make Him
24:44and that He will need to make Him
24:47This whole thing is
24:48in the sense of the idol
24:48and the Shabbat of Allah
24:49and the Shabbat in this place
24:52But in these situations and most artists and sort ofätta lay down the way.
25:00In other words, these are the case where we are already doing those things.
25:05That's how he says that this is an example of the work that we have in our nature
25:11Today all of our disciples are doing this.
25:22. . . . . . . .
25:53This book is brought to you by Allah.
26:23but the question is,
26:26is the meaning and meaning?
26:29?
26:30?
26:30?
26:30?
26:30?
26:31?
26:31?
26:31?
26:31?
26:31?
26:52comments in your comments, you can also be
26:53in the comments. Allah
26:55Allah you can keep in mind. Amen.