00:00foreign
00:30phase مکمل ہونے کے بعد بھی جو situation ہے security کی اور جو kaladam joint
00:35awami action committee ہے اس کی طرف سے جو ریاست کے مخالف ایک بیانیہ
00:40سامنے آیا ہے اور particularly جو attacks کی خبریں ہیں اور social media
00:45بھرا ہوا ہے حقیقت جاننے کی جو ہے وہ کوشش کریں گے کہ actually
00:49وہاں پہ ہو رہا کیا ہے اور more importantly اس کا حل جو ہے وہ کیا
00:53ہوگا اس پر جو ہے وہ بات کرنے کے لیے آج ہم نے مدو کیا ہے سردار
00:58عثیق خان صاحب ہمارے ساتھ ہیں جو ازاد جمہو اور کشمیر کے سابق
01:02وزیراعظم بھی رہے ہیں اور جمہو اور کشمیر جو مسلم کانفرنس ہے
01:07اس کے صدر بھی ہیں لیکن importantly وہ بہت ساری چیزوں کے witness بھی ہیں
01:12اور حالات پر کافی گہری نظر بھی رکھتے ہیں تو ان سے سوال پوچھتے ہیں
01:16کہ یہ چیزیں جس طرف جا رہی ہیں اس کا حل جو ہے وہ کیا ہوگا
01:20بہت شکریہ سردار صاحب time دینے کے لیے اور خصوصی طور پر ایک ایسے
01:24وقت میں کہ آزاد جمہو اور کشمیر کے اندر ایک ایسی situation ہے جس
01:30کے بارے میں کچھ زیادہ clarity بھی نہیں ہے اور اس clarity کی ایک مجموعی
01:35وجہ یہ ہے کہ بہت ساری جو information آ رہی ہے وہ constanted قسم کی
01:39information بھی آ رہی ہے تو سوال یہ ہے جو سب پوچھ رہا ہے سب پوچھ
01:45رہے ہیں پورا پاکستان پوچھ رہا ہے کہ جو مجموعی صورتحال ہے
01:49علاقے کے اندر ایک تو چونکہ آپ وہاں سے آئے بھی ہیں آپ کو پتا
01:53ہے first hand وہ ہے کیا کیونکہ social media پر ذرائع
01:57ablach وہ بھی limited capacity کے اندر information جو ہے آ رہی ہے اور
02:01زیادہ تر one sided جو ہے وہ آ رہی ہے تو لوگ یہ جاننا چاہتے ہیں
02:04کہ actual ground situation جو ہے وہ ہے کیا دوسرا یہ ہے کہ یہ آپ
02:09معاملات جاتے ہوئے کس طرف دیکھ رہے ہیں بسم اللہ الرحمن رہی
02:14ہیں یہ بہت شکریہ آپ کا آپ نے ground کی سیچویں پوچھئے تو میں سب سے
02:18پہلے دلی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتا ہوں کہ آزاد کفیر کی
02:21پورا منفضہ میں کبھی ایسے نہیں ہوا بحضی میں کہ اس طرح کے حالات
02:26ہوئے ہو یہ حالات کو ایک دن کا نتیجہ نہیں ہے ہمہ خاص طور پر
02:29گزشتہ پندرہ سولہ سال آہ کی جو آہ سیاسی اکمت عملی میں خرابیاں
02:35رہی ہیں ان کا نتیجہ ہیں پانچ اگرس دوہزار انیس کے بعد آہ جو
02:41صورتحال ہے اس کو اس کے ساتھ ایک تعلق ہے ہمہ اور پھر آزاد
02:45کفیر میں آہ انتظامی عمور کو بہتر کرنا سیاسی اور نظریاتی
02:48حوالے کو دیکھنا یہ ساری باتیں اس پر شامل ہیں ہمہ اس لئے آزاد
02:52کفیر میں اگر مجموع دوپراہ صورتحال کا جہزہ لیں تو وہ زیادہ
02:57حوصلہ افضار نہیں ہے ہمہ آہ بہت آہ تغلیف دے اور بہت
03:02پریشانکون صورتحال ہیں ہمہ اور آہ جو ہے وہ آزاد کفیر میں
03:07اتنی بداملی اتنی افرات افری کسی دور میں بھی موجود نہیں تھی
03:10ہمہ جو ان دنوں موجود ہے اور یہ میں سمجھتا ہوں کہ آہ یہ
03:16افرات افری اور بداملی جو ہے مجھے آہ کلازم تنظیم کے رینموں سے
03:22ایک گزارش کرنی ہے کہ وہ میربانی کریں میں ان کو کوئی اس لیے
03:26مخاطب کر رہا ہوں میں انتظامیہ کو بھی مخاطب کر سکتا تھا ہمہ حکومت
03:30کو بھی مخاطب کر سکتا تھا اور اس کا سبب جو ہے یہ آہ کلازم تنظیم
03:35کی جو حکومت عملی ہے غلط حکومت عملی ہے ایک غلط حکومت عملی ہے
03:39کہ اس میں ایسے لوگ بیچ میں شامل ہو گئے ہیں جو ان کے کنٹرول میں
03:43نہیں ہیں جو غیر کفیر یہ ناثر ہیں جو تشدد پر یقین رکھتے ہیں اور
03:48جنہوں نے آزاد کفیر میں پہلی بار یہ بداملی آہ سیاست میں پیدا ہوئی
03:52ہے اچھا سوال یہ ہے کہ اس دن بھی آہ جو کلازم جوائنٹ عوامی
03:57ایکشن کمیٹی ہے انہوں نے جو ہے سوچل میڈیا پر ایک پوست ڈالی
04:01کہ اس میں باہر سے اناثر آ کر انہوں نے یہ سارا کام وغیرہ کیا
04:04پھر وہ پوست جو ہے وہ ڈیلیٹ کر دی اس کو اس کل کانٹیکسٹ میں انہوں
04:07نے لکھا تھا آپ بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ باہر سے لوگ آ رہے ہوئے ہیں
04:11لیکن اس میں کبھی کوئی کلارٹی نہیں ملتی جو سٹیٹ کہتی ہے وہ
04:15کہتی ہے کہ یہ تو دہشتگرد اناثر ہیں جو اس کی صفحوں میں آ کر
04:19جو ہے وہ شامل ہو گئے ہیں اور انہوں نے باقاعدہ طور پر اس
04:23بات کا بھی انکشاف کیا ہے سیکیورٹی ذرائع کے ذریعے کہ اس کے
04:26اندر جو elements ہیں ان کی کل ادم تنظیموں سے بھی رابطے ہیں اور
04:30باہر کی جو intelligence agency ہیں وہ بھی اس میں جو ہے وہ کار
04:34فرما ہے یہ ریاست کا یہ موقع بالکل درست ہے میں ہی گزارش کر
04:38رہا ہوں میں یہ بات آپ کے ساتھ بھی اور اس کے علاوہ بھی کئی دفعہ
04:42کہہ چکا ہوں کہ یہ ذمہ داری کل ادم تنظیم کی قیادت کو قبول
04:46کرنی چاہیے کہ وہ عبیب بسی کا شکار ہیں وہ ایک دن جو ہے وہ
04:51آزادی کی بات کرتے ہیں ایک دن جو ہے وہ آٹھا چینی چاول کی
04:55بات کرتے ہیں اب ہمارا سب کا یہ موقع ہے اور اب بھی میں یہ
04:58کہتا ہوں کہ آٹھا چینی چاول بجری جو سستی ہوئی ہے اس میں ہم سب کا
05:03رول ہے اور یہ سستی رہے گی یہ سبسٹی کہیں نہیں جائے گی آنے والے
05:07وقت میں ہم سب مسلم کارماز اس پر پورا پیرا دے گی لیکن یہ
05:11جو مداری وہ قبول کریں کہ یہ جو اسلاح کا استعمال ہے یہ جو
05:15گھروں میں گزرہ ہے یہ ان کا یہاں جو ہے ان کی پوچھ پر آ کر ہندوستان
05:20کی وزارت خارجہ کا کھڑا ہونا ہے کل ادم تنظیموں کا فطح
05:23اور خوارج کی ان کے حق میں بات کرنا ہے تو یہ میں بیعہ سے آپ سے
05:26کہہ رہا ہوں کہ یہ کوئی عام آدمی تو نہیں کر سکتا یہ آزاد
05:29کفیر کی انتظامیاں یا پاکستان کے لائے انفورسمنٹ ایڈنسیز تو
05:33نہیں کر سکتیں چونکہ ہماری تاریخ میں کبھی نہیں ہوئی اسے میں
05:35کہتا ہوں تو یہ دو چار سال سے جب سے یہ کل ادم تنظیم
05:39مطارق ہوئی ہے آزاد کفیر میں یہ منظر دیکھنے میں آ رہا ہے
05:41تو بالکل یہ بات ہاں البتہ میں یہ کہتا ہوں کہ ان کے ساتھ
05:45جو محصوم لوگ ہیں بے گناہ لوگ ہیں ان میں سے کسی کا خون
05:48تو کیا پسینہ بھی نہیں کرنا چاہیے اور ہمیں اس پر ہمارا دل
05:51خون کیا حضور ہوتا ہے لیکن اس کی ذمہ داری جو ہے وہ کل ادم
06:02میں ان کے مارچ میں ان کے درنوں میں کیا یہ لوگ ایڈنٹیفائیڈ
06:06ہیں جن کا جن کا ہم ذکر کر رہے ہیں کہ باہر سے جو لوگ آئے
06:09ہوئے ہیں دیکھیں ان کے بعض لوگ کے حال ہو لیے شکلیں اب بعض لوگ
06:14کے پاس جس قسم کے حسلہ کی بات دیکھی جاری ہے سوشل
06:18میڈیا پر آ رہی ہے جس قسم کی تقاریر ہو رہی ہے جو گفتو ہو
06:21رہی ہے اور اگر ایکشن کمیٹی کو بھی اب دیکھیں ان کی لیڈرشپ
06:23ہو تو بات ایک وقت میں وارٹ چینی چاوال کی کرتے ہیں اگلے
06:28مرلے میں وہ پاکستان کے خلاف دمگیوں کی اور دمگیاں میں زبان کی
06:32اور گالم گلوں کی رفت کی بات کرتے ہیں اگلے مرلے میں وہ آئین
06:35سے بغافت کی بات کرتے ہیں پچھلے دو تین دنوں سے انہوں نے
06:38کہایا کہ بالکل ہم اللہ رسول کے راستے پر ہیں اور ہم نے
06:42ایکشایی کی راستے پر ہیں بلکل سٹانس انہوں نے پہلا کہا
06:44عنہ تھا دوسرہ کہا تھا تیسرہ کہا تھا اب دو تین دنوں سے آپ
06:54So, this is the case of the result of that we are in the room with the forces which are
06:58which are looking hard to prepare for those of us.
07:00That they are being taken or from one point in the context that they can be taken
07:02and that they can be taken from the incretariat.
07:03The faces that they're facing.
07:05But, in the case of the situation that they have been using the force to become
07:11in an area of course, in a situation that can be taken from the disadvantage.
07:18In a right now and foremost,
07:23do you say?
07:25because of the fact that the government didn't get it
07:28because of the fact that the government did get it
07:37then No.
07:43The government didn't turn the government
07:45ڈیفنس منیشنر ہیں پاکستان کے
07:47انہوں نے کہا کہ اس میں کوئی ابھی بات چیت کا
07:49جو ہے وہ موقع اور میں ان کوئی سی نظر سے دیکھتا ہوں
07:51میں آمی بات بزار شکریہ کر لیو
07:53دنیا کے ہر مسئلے کا حل
07:54کہیں میدانے جنگ میں نہیں ہوتا
07:56مذاقرات کی بیز پر ہوتا ہے
07:58البتہ یہ ہے کہ جو لوگ مذاقرات پر
08:01یقین رکھتے ہوں جو لوگ مذاقرات کرنا چاہتے ہوں
08:03ان درنوب میں
08:04اس اتجاج میں جتنے لوگ مذاقرات کرنا چاہتے ہیں
08:07ان سب کے ساتھ مذاقرات کرنا چاہیے
08:09مسلم کارمہ مذاقرات کی حامی ہے
08:11گفتگو کی حامی ہے
08:13پرامن سیاسی حل کی حامی ہے
08:15لیکن جو اناثر مذاقرات نہیں آپ سے کرنا چاہتے ہیں
08:18جو اناثر تشدد کرنا چاہتے ہیں
08:20جن اناثر کا ایجنڈا ہی
08:22چڑکوں پر رہنا ہے
08:23جن اناثر کچھ ہوں گے
08:25میں سب کی بات نہیں کر رہا ہوں
08:27یہ سب مہتبہ مطل لوگ ہیں
08:28نوے فیصد سے زیادہ میں بیٹھے ہوئے لوگ
08:30میں ان لوگ کی بات کرتا ہوں
08:33جو مخصوص ایجنڈے پر
08:35جن کا ذکر خاص طور پر
08:37ہندوستان کا میڈیا کرتا ہے
08:38ہندوستان کی خارجات
08:41جو پاکستان کے خلاف پرائراز تصادم اختیار کی ہوئے ہیں
08:44جو ہندوستان کے خلافوں کو بات کرنے کے لیے تیار نہیں ہے
08:46لیکن پاکستان کو گالی دیتے ہیں
08:47ریاستت کو گالی دیتے ہیں
08:48ان کی بات کر رہا ہوں
08:50جب مذاقرات کے لیے آپ کے ساتھ تیار ہی نہیں ہے
08:52سوال یہ پیدا ہوتا ہے
08:53we have to say that forces
08:55forces up to
08:56force
08:57forces
08:58forces
08:59forces
08:59forces
08:59forces
09:21�
09:22foreign
09:54foreign
10:22foreign
10:30foreign
10:55foreign
11:13foreign
11:22foreign
11:50foreign
11:52foreign
11:59foreign
11:59foreign
11:59foreign
12:22foreign
12:31foreign
12:57foreign
13:20foreign
13:22foreign
13:49do not do that.
13:52ڈیو پرجوش تھی اور اب بھی ہیں آئندہ بھی رہیں گے تو ہم سب کے
13:55ڈباو ہے اس بات کے لیے کہ ہم اس بات پر گھول کریں کہ الیکشن
13:59میں کیا ہو رہا ہے اور کس طرح ہو رہا ہے تو یہ باضی میں بھی یہ
14:03تھا کہ پندرہ سونہ سال ریاست کی سیاست کو قرارہ لگا دیا گیا
14:07قائد عظم کی پالیسی یہ تھی کہ ریاست کی سیاست ریاست کے لوں پر
14:11اعتبار کر کے چھوڑی جائے اب جو ہے پچھلے کئی سالوں سے آپ دیکھتے
14:15ہیں کہ وہاں سارا اس قائد عظم کی پالیسی کو درم برم کر دیا گیا
14:19اور اس کے نتیجے میں آج ہم جہاں کھڑے ہیں وہاں جو بڑی پارٹی
14:22ہیں جیتی ہیں آپ آپ بسیں دے رہے ہیں آپ دیگنے دے رہے ہیں آپ
14:26ایمبلنسز دے رہے ہیں تو پری پولری کے کس کو کہتا ہے اس والی
14:29پیدا ہوتا ہے آپ ٹرانسفارمر تقسیم کر رہے ہیں آپ پیسے تقسیم
14:31کر رہے ہیں ہم لوگ جو ہیں مسلم کامرس کی پوزیشن یہ ہے یہ
14:35معلوم ہونا چاہیے کہ ہم قیام پاکستان سے تیس دن پہلے سے میری
14:39جماعت نے سو فیصد منتخب ممران اسمبلی کے ساتھ قرارداد علاقے
14:44پاکستان پاس کی تھی اور آج تک اسی لیٹر اور سپیرٹ پو ہم قائم
14:48ہیں ہم غیر مشروط پاکستانی ہیں ہماری جمہوریت کی اسلامی نظام
14:52کی مضبوط مائشت پی طاقتور دفاع کی کسی کی کوئی بطال بہ نہیں
14:56ہے ہم یہ کہتے ہیں کہ جو پاکستان موجود ہے اب اس ہماری وہ
14:59commitment ہے ہم اسی مورچے پر مرنا چاہتے ہیں ہماری پاکستان کے
15:03ساتھ وابس کی پر ہم ہماری قبر میں بھی آواز آئی گی کہ ہم کوئی
15:06سمجھوتا نہیں کر سکتے لیکن جو کچھ ہو رہا ہے اس کا نوٹس لینا
15:09انتظامیہ کی اور جو حکومت ہے اور الیکشن کمیشن ان کی
15:13ذمہ داری ہے وہ یہ سمجھیں کہ وہ کیا کر رہے ہیں پریولز پارٹی
15:17کی حکومت ازاد فیر کے اندر ان کی ایڈمیسٹریشن ہے سبریم
15:20کوٹ کی درخواست پر پاکستان سے فورسز ان کی مدد کے لیے گئی
15:23ہوئی ہے تو الیکشن وقت پہ ہو رہے ہیں الیکشن کو بالکل
15:25وقت پہ ہونا چاہیے لیکن تمام سیچی جبازوں کے کارگون سنجیدی
15:29کے ساتھ یہ غور کر رہے ہیں کہ آنے والے مراجویں وہ الیکشن
15:32کے کیسے ہونے جا رہے ہیں بہت شکریہ سردار صاحب آپ کے
15:35ٹائم کا رین گفتگو آپ نے سنی کافی ایک انٹینسیف پرسپیکٹیو
15:39آزاد کشمیر کے حوالے سے لیکن ایک بات اس میں امپورٹنٹ
15:43ہے کہ جو پولٹیکل پروسس ہے اس کو رکنا نہیں چاہیے کیونکہ
15:46جو کنسنسس ہے جو معاملات ہے جو پرابلمز ہیں وہ پولٹیکل
15:50کنسنسس سے ہی آ کر جوے وہ رکھیں گے پروگرام میں گفتگو کا
15:53سلسلہ آگے بھی جاری رہے گا دیکھتے رہیے گا