Skip to playerSkip to main content
  • 1 week ago
Disclaimer- The copyright laws of united states recognize a' fair tof use' of copyrighted content section 107 of the U.S. copyright act 1976 educational of personal use tips the balance in favour of fair us.

Fair use is a use permitted by copyright status that might otherwise be infringing

My social media links

My tik tok I'd
https://www.tiktok.com/@techtalk.73?_r=1&_d=e81c902j36jfde&sec_uid=MS4wLjABAAAA1gTWj2Nnj45Cqu74LEahs-P-tXKqptCmk5qOThDxGydT0eZK8NkyWkjAp6imfS3r&share_author_id=7233774936271569926&sharer_language=en&source=h5_m&u_code=dd00i9kch8m8ge×tamp=1687711320&user_id=6837396018321982470&sec_user_id=MS4wLjABAAAA0b78sCCwKfb46ws6fOSxmml6iWkCmgOpPYk5_6L8aKTqGlkVuSMNTDYiTVNNE1CN&utm_source=copy&utm_campaign=client_share&utm_medium=android&share_iid=7247297705251440389&share_link_id=4bc1f15c-bc2d-4f5c-8449-9ad8305cedf0&share_app_id=1233&ugbiz_name=Account&ug_btm=b7200%2Cb5836&social_share_type=5


My Instagram I'd
https://instagram.com/mr_sunny.73?igshid=MzRlODBiNWFlZA==



My blogger I'd

murtazakepange.blogspot.com

My Facebook group

https://www.facebook.com/groups/520622198703071/

My channel link

https://youtube.com/@TechTalk73

https://youtube.com/@sunnyislive73



My Twitter link

https://twitter.com/MurtazaAsif6?s=09

My Snapchat
https://www.snapchat.com/add/mrsunny.73


My Facebook page
https://www.facebook.com/Murtazamurtaza250?mibextid=ZbWKwL


Join our Whatsapp group
https://chat.whatsapp.com/Hj1eSFZcviJKTR1AYppAiV

Category

🤖
Tech
Transcript
00:01اسلام علیکم اس کیاال چال آئے ہیں وہ بات سب ٹھیک ہوگے تو آج کی ویڈیو کا ایک نیا فیچر
00:07بتاؤں گا جہاں بڑھا آپ اپنا ایک یوزر نیم سیٹ کر سکتے ہو
00:10پہلے اگر آپ نے کسی بندے کو اپنا ورسپ نمبر دینا ہوگا تھا تو وہ بیسیکلی آپ نمبر ہی دیتے
00:15تھے
00:15ورسپ نمبر کہہ دیا ورسپ کہنے لگا تھا
00:18یعنی کہ اگر آپ نے اپنا ورسپ کسی بندے کے ساتھ شیئر کرنا ہوگا تھا کہ میں اس نمبر پر
00:22رابطہ کر لوں
00:22تو اب آپ اس کو اپنا یوزر نیم دیکھ کر اپنے ساتھ کنیکٹ کروا سکتے ہیں
00:27اب یوزر نیم کے ساتھ آپ کو بینفٹ یہ ہوگا کہ آپ کا جو نمبر ہے وہ سیکرٹ رہے گا
00:32آپ کو کسی کے ساتھ نمبر شیئر کرنے کی ضرورت نہیں ہے
00:35صرف آپ نے اپنا یوزر نیم دینا ہے جس طرح ٹک ٹوک پہ ہوتا ہے انسٹرگرام فیس بوک یوٹیب ہر
00:39جگہ پہ ہوتا ہے
00:40آپ نے صرف اپنا یوزر نیم دینا ہے اور وہ اگزیک یوزر نیم کے ذریعے آپ کو کال اور میسیجز
00:45کر سکتا ہے
00:47اگر آپ کو ویڈیو تھوڑا سا میرنیسٹنگ لگ رہا ہے تو یار ویڈیو کو لائک کر دو چینل کو سبسکرائب
00:51کر دو
00:51شیئر کر دو اپنے بھی سی دو اکسی ویڈیو کو پوست اور فالو کوئی انسٹرگرام اور فیس بیچ کر
00:56اور آپ کو جلدی سے بتاتے بھائی ہم کس طرح سے ورسپ کا یوزر نیم والا اپشن یوز کر سکتے
01:00ہیں
01:01یہ ابھی پاکستان میں فیلال آیا نہیں ہے لیکن آپ اپنا یوزر نیم جو ہے وہ ریزرف کر سکتے ہو
01:06آپ اپنا یوزر نیم جو ہے پہلے ڈک سکتے ہو تاکہ آپ سے پہلے کوئی اور بندہ نہ ڈک لے
01:12سو یار یہاں سے سمپلی آپ نے اپنے ورسپ اپلیکیشن پر جانا ہے
01:15ورسپ پر جانے کے بعد یہاں آپ تا اپنی پرفیل پر کلک کرنا ہےPرفیل
01:19پر جیسے ہی آپ کلک کر ہوگئے تو آپ کے سامنے میں آپ کو اپشن ے دکھا دیتا ہوں یہاں
01:23پر
01:23آپ کو اکاؤنٹس کا اپشن نظر آ آیا ہوا اس پر سمپلی
01:25آپ نے کلک کر دینا ہے جسے ہی آپ اکاؤنٹ
01:27اس پر کلک کر ہوگئے یہاں پر آپ کو ایک یوزر
01:29نیم والا اپشن نظر آئے گا پر آپ کو اپنے ٹائے نہیں
01:43ہوگا
01:44اور یاد رہے کہ آپ کو یوزر نیم وہ رکھنا ہے جو کہ اویلیبل ہو کیونکہ یہ اپشن ابھی نیا
01:48نیا آیا ہے
01:49تو کافی لوگ جو ہیں یوزر نیم رکھ رہے ہیں اپنا
01:52اور یہاں پر جو ہے یوزر نیم کی تھوڑی بہت شورٹیج بھی چال رہی ہے
01:55تو یہ والا جو یوزر نیم ہے یہ بھی یہاں پر مل گیا مجھے ایک
02:00تو میں اپنا پرانا یوزر نیم ہی رکھ لیتا ہوں یہاں پر
02:03تو اس سے آپ کو فائدہ یہ ہوگا کہ آپ کو کسی بھی بندے کو اپنا نمبر دینے کی ضرورت
02:07نہیں ہے
02:08آپ سمپلی اپنا یوزر نیم دیکھ سکتے ہو
02:10اور یاد رہے کہ یوزر نیم آپ نے سیم دینا ہے
02:13ڈوڑ کا نمبر کا اپنے سپیلنگز کا ذرا سا بھی آپ کا ہیڈ پھیڑ ہوا
02:17تو وہ کسی اور یوزر نیم پر چلا جائے گا
02:20تو جیسے ہی آپ یوزر نیم دوگے تو اگلے کے پاس آپ کا ورسپ چلا جائے گا
02:23لیکن نمبر ہو سکتا ہے نہ جائے
02:26کیونکہ میں نے ابھی تک یہ ہو ٹرک جو ہے ازمائی نہیں ہے
02:29تو یہاں پر جیسے ہی آپ اس کو سیٹ کرو گے
02:31تو آپ کا جو یوزر نیم ہے وہ سیٹ ہو جائے گا
02:33اور آپ اگلے بندے کو یوزر نیم بتا کر ہی
02:37کانٹیکٹ کر سکتے ہو یا وہ آپ کے ساتھ کانٹیکٹ کر سکتا ہے
02:40اب میں یہاں پر اپنا یوزر نیم ملاتا ہوں
02:42تو یہاں پر جو ہے میرا اپنا نام اوپر نظر آ رہا ہے آپ کو
02:46اور میں جیسے ہی اپنے کانٹیکٹ پر کلک کرتا ہوں
02:48تو یہاں پر نمبر شمبر کوئی شو نہیں ہو رہا
02:50تو ہو سکتا ہے کہ اگر آپ کسی کو شیئر کرو اس کو بھی آپ کا نمبر شو نہ ہو
02:54لیکن پھر بھی اگر آپ نے سے کوئی ٹرائے کرے گا
02:56تو کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے گا
02:59سو ای ہوپ آپ کو اس ویڈیو کے سمجھ آگئی ہوگی
03:02سو یار ای ہوپ آپ کو اچھے دیسے ویڈیو کے سمجھ آگئی ہوگی
03:05اگر آپ کو اس ویڈیو کے سمجھ آگئی تو یار ویڈیو کے لائک کر دو چینل کو
03:09سبسکرائب کر دو شیئر کر دو اپنے کسی دوست سے اس ویڈیو کو
03:12پاوز ہو سکتا فالر ورنسٹرام اور سلوک پیج پر
03:15اور میں ملتا ہوں آپ کسی نیچ ویڈیو میں تک تک کے لئے
03:19اللہ حافظ
Comments
Tech Talk
Creator
‎Best Feature Of WhatsApp Application ? | How To Add Username In WhatsApp Application Easily ? | How To Username Option In WhatsApp Application ? | How To Use Username Option In WhatsApp Application ? | Whatsapp Username Option ? |

Recommended