00:00السلام علیکم ڈالچینل ہائی ہوب آپ سب ٹھیک ہوگے تو آج کی ویڈیو کا بیجو ٹاپک ہے ہوئی ہے کہ
00:05اگر آپ نے اپنا سنیپ چیٹ پر لینس بنائے ہیں تو آپ کس طرح اس کو مونٹائزیشن کے لیے اپلائے
00:10کروا سکتے ہو
00:10میں نے اس سے پہلے ایک ویڈیو بنائی تھی جس میں میں نے بتایا تھا کہ آپ سنیپ چیٹ میں
00:14اپنا لینس یا ایک فیلٹر کیس طرح کر سکتے ہیں اس کو ویسے لینس کہتے ہیں لیکن آپ اس کو
00:19فیلٹر بھی کہہ سکتے ہو پاکستانی جو لوگ کہتے ہیں
00:22سو اگر آپ نے ایک لینس کریٹ کر لیا تو آپ کس طرح اس کو مونٹائز کرا سکتے ہو اور
00:27کس طرح سنیپ چیٹ کو دکھا سکتے ہو کہ آپ کا بھی لینس ہے اور یہ آپ نے مونٹائز کرانا
00:31ہے
00:31فرسٹ آف آل ہو سکتا ہے کہ آپ کا لینس مونٹائز نہ ہو کیونکہ میں نے پہلے اس سے پہلے
00:36ایک ویڈیو میں بتایا تھا کہ لینس اور سپورٹ لائٹ پاکستان میں اس ٹائم نہیں ہے یہ مونٹائزیشن یہ صرف
00:42سٹوریز کے لیے ہے
00:43یعنی کہ اگر آپ کے ساٹھ ہزار فولورز ہیں پبلک اکاؤنٹ پر اور آپ سٹوریز لگاتے ہو تو آپ کے
00:47سٹوریز میں ایڈ چلیں گے اور اس سے آپ پیسے کما سکتے ہو سنیپ چیٹ سے
00:52لیکن جو سپورٹ لائٹ ہو گئی اور لینس ہو گئی یہ ابھی ڈیکلیٹ نہیں ہوا لیکن یہ جو سنیپ چیٹ
00:57کا مونٹائزیشن والا اپشن ہے یہ لینس میں شو ہو رہا ہے اور آپ اس کو دیکھ بھی سکتے ہو
01:02تو آپ کو آج کی ویڈیو میں یہی بتاؤں گا کہ ہم کس طرح سے یہ مونٹائزیشن والے اپشن کو
01:06یعنی کہ انیبل کر سکتے ہیں
01:08اس کا کریٹ ایڈیا کیا ہے اور کتنے دنوں میں پورا ہونا چاہیے
01:11سو اگر آپ کو ویڈیوز فور ازار میں انٹرسٹنگ لگ رہا ہے تو یعنی ویڈیو کو لائک کر دو چینل
01:15کو سبسکرائب کر دو شیئر کر دو اپنے کسی دوست کے ساتھ ویڈیو کو
01:18ہو سکتا فالو کرنے سکرائم فیسک پیچ پر
01:20اور آپ کو جلد سے بتاتے بھائی ہم کس طرح سے سنیپ چیٹ کا یہ لینسز مونٹائزیشن والا اپشن یوز
01:25کر سکتے ہیں
01:26اور اس کا کریٹ ایڈیا بھی دیکھ سکتے ہیں
01:29سو یار یہاں سمپلی آپ نے کروم براؤزر پر جانے ہے کروم پر جانے کے بعد آپ نے سرچ لکھ
01:34لینے نہیں ہے یعنی کہ میں دوبارہ سے دکھا لیتا ہوں
01:36یہاں سے آپ نے سٹوڈیو لینس سٹوڈیو اور سنیپ چیٹ لکھ لینے کے بعد آپ کے سامنے جو پہلی ویب
01:44سیٹ آئے گی
01:45اگر آپ نے لینسز بنائے ہوں گے تو آپ ڈریکٹ پیج پہ ہی لینڈ ہو جاؤ گے لیکن اگر آپ
01:49نے لینسز نہیں بنائے
01:51آپ نے سیکھنا ہے تو آپ پرانی ویڈیوز دیکھ سکتے ہو جاکے
01:53تو لینس سٹوڈیو سنیپ چیٹ میں نے لکھا ہے تو یہاں پہ کچھ اس طرح کا انٹرفیس آ گیا
01:58اس کے بعد یہاں سے میں نوٹیفکیشن پہ کلک کر دیتا ہوں
02:00یہ نوٹیفکیشن جو آ رہے ہیں ان پہ میں کلک کر دیتا ہوں
02:03اور یہاں سے کسی بھی ایک نوٹیفکیشن پہ کلک کر دیتا ہوں
02:06یہ مجھے لے جائے گا میرے سنیپ چیٹ کے لینزز پہ
02:10اب یہاں سے میں بیک جاتا ہوں لینس فولڈر پہ چلا جاتا ہوں
02:13یہ لینس فولڈر آ رہا ہے اس پہ آپ نے کلک کر دینا ہے
02:17جیسے ہی آپ اس پہ کلک کرو گے تو آپ کے سارے لینزز نظر آ جائیں گے
02:22اب ان پہ جو مونٹیزیشن والے ہیں وہ نیچے آپ کو نظر آ رہے ہیں
02:25اوپر جو ہیں وہ مونٹیز نہیں ہوئے
02:27تو میں یہاں سے ایک سیلیکٹ کر لیتا ہوں جو مونٹیز نہیں ہوا
02:31تو یہاں پہ آپ کو ایک آپشن نظر آ رہا ہوگا
02:33توپ پرفورمر مونٹیز پروگرام یہ والا
02:37میں آپ کو زوم ان کر کے اور دکھا دیتا ہوں
02:40توپ پرفورمر پروگرام پارٹنر پروگرام
02:44اس کو آپ نے سمپلی انیبل کر دینا ہے
02:46جیسے ہی آپ اس کو انیبل کرو گے سناپ چیٹ اس کو ریو میں لے گا
02:49دیکھے گا کیا آپ کا لینز پرفورم کر سکتا ہے کی نہیں
02:52اور آپ کو نوٹیفکیشن بھیج دے گا کہ یہ آپ کا لینز لائیو ہو گیا ہوگا ہے
02:56آپ چاہو تو یہاں اوپر جوائن والے یا اپلائی والے بٹن پر کلک کر کے
03:00اپلائی بھی کر سکتے ہو
03:02اور یہاں پر کلک کر کے آپ کا جو لینز ہے وہ مونٹیز بھی ہو جائے گا
03:06پی اوٹ والا اوپشن ابھی کنفرم نہیں ہے کیونکہ
03:09اس سے پہلے میں نے بتایا تھا اپنی ویڈیو میں
03:11کہ لینزز کا پی اوٹ سناپ چٹ پاکستان میں نہیں کرتا
03:15باہر کی کنٹریز میں کرتا ہے
03:17لیکن یہاں پر آپ کو
03:19میں بس مونٹیزیشن والا پروگرام دکھا رہا ہوں لینزز کا
03:22جو کہ یہاں پر ہو گیا ہوگا ہے
03:24اب آپ اس ویڈیو کو دوبارہ دیکھ لیں
03:26یہاں خود چلے جائیں سناپ چٹ کی ویب سائٹ پر
03:28لینزز والی جو میں نے بتایا ہے پچھلی ویڈیو میں
03:31اور اس ویڈیو میں بھی
03:32تو آپ کو ساری سمجھ آجائے گی
03:35سو ای ہوپ آپ کو ایک چھوٹے سی ویڈیو کی سمجھ آگئی ہوگی
03:38سو یار ای ہوپ آپ کو ایک چھوٹے سی ویڈیو کی سمجھ آگئی ہوگی
03:42اگر آپ کو اس ویڈیو کی سمجھ آگئی
03:43تو یار ویڈیو کو لائک کر دو
03:44چینل کو سبسکرائب کر دو
03:46شیئر کر دو
03:46اپنے کسی دوست کے ساتھ ویڈیو کو
03:48ہوپسکر تو فالو کر دو
03:49انسکرام فیسک پیج پر
03:50اور میں ملتا ہے آپ کو کسی نیچ ویڈیو میں
03:53تب تک کے لیے
03:54اللہ حافظ
Comments