00:01السلام علیکم ڈالچالہ ہی ہوپا سب ٹھیک ہوگے
00:03سو آج کی ویڈیو کا بیجو ٹوپک ہے وہ یہ ہے
00:05کہ آپ ڈیلی موشن میں اپنا اپلوڈ ڈیفالٹ کس طرح سیٹ کر سکتے ہیں
00:09لیکن یہ ڈیفالٹ اپلوڈ یا اپلوڈ ڈیفالٹ یہ کس طرح کا آپشن ہوتا ہے
00:13یہ میں اپنی پچھلی ویڈیو میں بتا چکا ہوں یوٹیوب کا
00:15لیکن آج میں آپ کو ڈیلی موشن کا بتاؤں گا
00:17کہ یہاں پر جب آپ ویڈیو اپلوڈ کرتے ہو
00:19تو آپ کو صرف ٹائٹل لکھنے کی ضرورت ہے
00:22ڈسکرپشن لینگوڈج کیٹیگری
00:23اور یہ اتنی ساری جو چیزیں ہیں
00:25وہ آپ پہلے سے سیٹ کر سکتے ہو
00:27تاکہ جب آپ اپنی نئی ویڈیو اپلوڈ کرو
00:29تو آپ کو بس ٹائٹل لکھنا پڑے
00:31اور آپ کی ویڈیو اپلوڈ ہو جائے
00:32تو میں نے پچھلی ویڈیو میں اس کا فائدے بتایا ہے
00:35اور اس کو انیبل کرنے کا بھی طریقہ بتایا ہوئے
00:38لیکن وہ ویڈیو سپیسیفکلی
00:39یوٹیوب کے لئے ہے
00:40ڈیلی موشن کے لئے نہیں ہے
00:42تو آپ کو آج میں بتانے لگوں کہ
00:43ڈیلی موشن میں کس طرح یہ ڈیفولٹ اپلوڈ یا اپلوڈ
00:47ڈیفولٹ کا اپشن جائے وہ یوز کر سکتے ہیں
00:49اور کس طرح سے اسے انیبل کر سکتے ہیں
00:51کیونکہ ڈیلی موشن کی جو
00:5280% ویڈیوز ہوتی ہیں
00:54وہ کروم براؤزر سے اپلوڈ ہوتی ہیں
00:57اپلیکیشن سے بہت اکا دکھا ہو جاتی ہیں
00:59اثر ویس اس میں ایڈرڈ آ جاتا ہے
01:02سو ای ہوپ آپ کو اس ویڈیو کی سمجھ آ رہی ہوگی
01:05اگر نہیں آ رہی تو آپ کو آگے سکرین ریکارڈن میں آ جائے گی
01:07سو اگر آپ نے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا
01:10تو یار سبسکرائب کر دو
01:10شیئر کر دو یہ ویڈیو اپنے کسی دوست کے ساتھ
01:14اور آپ کو جلدی سے بتاتے ہیں
01:16بھائی ہم کس طرح سے ڈیلی موشن میں
01:17یہ ڈیفولٹ اپلوڈ کا جو اپشن ہے
01:19یوز کر سکتے ہیں
01:21سو یار یہاں سے سمپلی آپ نے
01:23ڈیلی موشن اپ پر چلے جانا ہے
01:25اور یہاں سے اپنی پروفائل پر کلک کرنا ہے
01:27اور اوپر تین لائنوں پر کلک کرنا ہے
01:30یہاں سے آپ نے اپنے سٹوڈیو پر چلے جانا ہے
01:32اسٹوڈیو پر جانے کے بعد
01:34یہاں پر آپ کے سامنے کچھ اس طرح کا انٹرفیس
01:36ہے گا یہاں پر آپ نے اوپر
01:38تین لائنوں پر کلک کرنا ہے
01:39اور میڈیا پر کلک کر دینا ہے
01:43میڈیا پر کلک کرنے کے بعد یہاں پر
01:46کانٹینٹ ڈیفولٹ کا آپشن آ رہا ہوگا
01:48اس پر آپ نے کلک کر دینا ہے
01:50اس کے بعد یہاں پر
01:52آپ پر ڈسکریپشن، لینگویج،
01:55کیٹیگری،
01:57ویزیبیلیٹی اور اس کے علاوہ
01:58یہ جو کیٹس کے لئے جو انہوں نے نکالا ہے
02:00created for kid or not
02:02میں ٹائٹل چینج نہیں کرتا کیونکہ
02:04میری ہر ویڈیو جو اگل ہی ہوتی ہے وہ
02:05الاد ہوتی ہے اس لئے اگر آپ ایک ہی ٹائپ کی
02:08ویڈیو بناتے تو آپ یہاں پر ٹائٹل بھی
02:10ایک رکھ سکتے ہو پھر آپ کو کچھ کرنے
02:12کی ضرورت نہیں ہے صرف آپ نے ویڈیو اپلوڈ
02:14کرنی ہے and that's it
02:15کچھ لکھنے کی ضرورت نہیں ہے
02:17I hope آپ کو اچھوڑ سا ویڈیو کی
02:29سمجھ آگئی ہوگی اگر آپ کو سمجھ آگئی تو
02:31ویڈیو کو لائک کر دو چینل کو سبسکرائب کر دو
02:33شیئر کر دو اپنے کسی دودھ سایت ویڈیو کو
02:35اوز اگر تو فولو کوئل انسٹرکرام اور فیزو پیج پر
02:38اور میں ملتا رہا آپ کو کسی نیکس ویڈیو میں
02:40تب تک کے لئے
02:41اللہ حافظ
Comments