00:00محبوبوں کا ذکر رب کی خبارگاہ میں قبولیت کی وجہ سے یہ رب کا ذکر قرار پاتا ہے
00:05توجہ کیجئے اس بات پر آپ
00:07دو صدیوں کا آپ نے سنگم پایا ہے
00:10آپ آئیں تو تیرے وی اور چودوی صدی کے اندر ہیں
00:14لیکن آپ مجدد ہیں
00:16مجدد محرف نہیں ہوتا
00:18مجدد ایک تسلسل رکھتا ہے
00:20آتا بعد میں ہے
00:21باتیں ان کی کرتا ہے جو پیچھلے گزر چکے ہوتے ہیں
00:25اہل سنت و جماعت
00:27جن نظریات سے پائے جاتے ہیں
00:29یقیناً اس میں
00:30علم کلام کے احسات عزام امام منصور ماتوریدی رحمہ اللہ
00:35جن کے ہم اخناف
00:37ان کی تشریعات اور تعلیمات کے علم کلام کے اندر محترف ہیں
00:40فقہ کے اندر ہم حنفی ہیں
00:42آج تک علم کلام میں
00:44علم حدیث میں
00:46بالخصوص عقیدہ اہل سنت میں
00:48لاکھو لاک علماء
00:50صوفیہ رجلہ
00:52جو درجے میں آلہ حضرت کے پیر بنتے ہیں
00:54آلہ حضرت کے استاز بنتے ہیں
00:56آلہ حضرت کے شیوخ بنتے ہیں
00:58لیکن ان کی تعلیمات کو
01:00منفرد تفرد دیکھا جائے
01:02الگ الگ کتابوں میں
01:03لیکن اگر ان کو مجتمع
01:05یوں کہیے
01:06کہ اہل سنت کے حسن کو
01:09مکمل کمال کے ساتھ
01:11کسی ایک جگہ پر دیکھا جاتا ہے
01:13تو اس مرکز مکتب کا نام
01:15مسئلہ کے آلہ حضرت ہوتا ہے
01:17آلہ حضرت سے مراد کوئی نئی تعلیم نہیں ہے
01:20کوئی نئی فکر نہیں ہے
01:22بلکہ میں کبھی کبھر
01:24تو یوں کہا کرتا ہوں
01:25کہ امام احمد رضا کی زندگی
01:26نے تو یہ منشور بیان کیا
01:27کہ بے نشانوں کا نشان مٹتا نہیں
01:31مٹتے مٹتے نام ہوئی جائے گا
01:33کبھی آپ نے اپنا نام ذکر نہیں کیا
01:35کبر آپ کے قریب نہیں گزرا
01:37ان کو پڑھنے والے
01:38اس بات کا اعتراف کرتا ہے
01:39کہ کبر ان کے قریب کبھی نہیں گزرا
01:42تعلیم ان کے اندر نہیں
01:43تسنوں سے ان کو کوئی تعلق نہیں
01:45لالچ اور ہر سے
01:47آپ کا دامن عمل ہمیشہ
01:49پاک رہا ہے
01:50اور آپ اپنی زندگی کا منشور دیتے ہوئے
01:53اپنے اصلاف سے لے کر
01:54دور صحابت تک فرماتے ہیں
01:56کیسے آقاؤں کا بندہ ہوں رضا
01:58بول بالے میری سرکاہ
02:00امام
Comments