00:00آخری عمر ایسی تھی فرمایا کہ لگائیوں کہ جسم سے رو نکل جائے گی
00:03لیکن نماز کا وقت آ جاتا
00:05تو مجھے چار بندے کرسی پر بٹھاتے
00:07اور کرسی اٹھا کر مسجد لے جاتے
00:10کبھی آپ نے بستر پر نماز نہیں پڑی
00:12آخری سانس تک آپ نے نماز جماعت کے ساتھ ادا کی
00:16یہاں تک جمعے کے دن
00:17امامہ شر پہ باندھا ہوا تھا
00:19ادھر ازان کی عباس تھی
00:21نماز کے لئے تیار ہو رہے تھے
00:23اور اسی کرسی میں حالت وضو
00:25انتظار نماز جماعت اور خدمہ امامہ شریف پہنے ہوئے
00:29اس حال میں آپ کے بدن سے روحوں نے پرواز کیا
00:34یہ تخوے کا عالم ہے
00:35اللہ اکبر
00:36آج دو تقریریں چل جائے تو بندہ نمازوں کو بیٹھ کر پڑتا رہے ہیں
00:40چہانے والے ہو جائے تو سمجھتا ہے میں ولی اللہ ہو گیا ہوں
00:44اللہ اکبر
00:45لیکن واقعی میں
00:47راسل حکمت مخافت اللہ
00:49فرمایا سب سے بڑی دانائی
00:52خدا کا خوف
00:53اور اس کے حق کی ادائی کی ہے
00:56فرمایا چار بندے
00:58مجھے اٹھا کر لے جاتے ہیں
01:00مسجد
01:00لیکن بحمد اللہ تعالی
01:02فقیر کھڑے ہو کر نماز پڑتا ہے
01:04سنتیں بھی کھڑے ہو کر پڑتا ہے
01:06اور ہم نے یہی چیز سرکار حجت الاسلام
01:08آپ کے بڑے شہزادے کے بارے میں پڑھی
01:10یہی چیز آپ کے چھوٹے شہزادے
01:12سرکار مفتی آزم
01:14مولا مصطفی رضا خان
01:15اور میرے شیخے
01:16طریقت سرکار تاجو شریعہ
01:19کہ ساتھ ہم نے کئی سفر کیے
01:21یہاں کے اورنگی ٹانگ کے لوگ گواہے
01:22آپ کو مسجد تک
01:24حضور پیر صاحب پکڑ کر لائے جاتا
01:26چلا نہیں جاتا
01:27لیکن جب کھڑے ہوتے خدا کے حضور
01:29تو ایسا روبرد اب دبا پدم پر آتا
01:32اور ایسی چشتی سے نماز پڑتے
01:34جیسے بیس سال کا آدمی نماز پڑھ رہا
01:37یہ ذوق عبادت
01:38یہ لذت عبادت
01:40یہ خوف خدا
01:41جو اللہ رب العالمین جنب والا نے
01:44ان کو عطا فرما
01:45میں نے کسی تقریر میں یہ واقعہ سنایا
01:46کہ آلہ حضرت نے بڑا پہ بھی بیٹھ کر نماز نہیں پڑی
01:49میں سیڑھیوں سے اتر رہا تھا
01:51ایک نوجوان نے میرا ہاتھ پکڑ کر کہا
01:53شاہ صاحب میرے اندر یہ غلط عادت ہے
01:55لیکن آج میں توبہ کرتا ہوں
01:56کبھی بیٹھ کر نماز نہیں پڑھوں گا
01:58تو ہم تو پڑھتے ہی نہیں مازاللہ
02:00تو یہ کتنا بڑا عذاب ہے
02:02کیا لے کر جا رہا ہے یہاں سے
02:03ان بزرگوں کو پڑھنے کا مطلب کیا ہے
02:06ہمارے اندر عبادت کے اندر قوت آ جائے
02:09شیطان اور نفس کا بہکابہ
02:11ہمارے پاؤں کے نیشے چلا جائے
02:13اور غوثِ عاظموں میں
02:15ربانی اور عالی حضرت کے
02:16اس تقویے کو دیکھ کر
02:18ہم جیسے کمزور بھی
02:19خدا کے حکم سے غفلت نہ کریں
02:21نہ نمازیں چھوٹے
02:22نہ روضہ چھوٹے
02:23نہ لوگوں کے حکوم چھوٹے
02:25بولو انشاءاللہ
02:26ابا
Comments