00:03पंजाब में मोन्सून का तबाकुनस पेल लाहूर में वक्षे वक्षे से बार्श गढ़ई
00:07शाहों में घर की चछत गिरने से दो खावातीं समय तीन अफराद जांबहाद
00:12तहना में चछत मनह quartz उनसे तीन अफराद जख्मी
00:14حجرہ شاہ مقیم میں سڑکے گلیاں پانی پانی
00:17چھت گرنے سے خاتون جانبہاق دو افراد زخنی
00:20خصور میں گھر کی چھت گرنے سے دو افراد جان سے گئے
00:23تین زخنی ہوئے
00:24پسٹور میں بھی گلیاں اور سڑکے زیرے آب
00:27وزیر آباد اور حافظ آباد میں بھی نشبی لاکھیں ڈوب گئے
00:30دریائے چناب میں چنیوٹ کے مقام پر سلابی صورتحال برقرار
00:33ستیکڑوں اکڑ پر فصلے اور مکان ڈوب گئے
00:36دریائے چناب میں سلاب سے جلال پور بھٹیاں کے نوہی دے ہاتھ بھی شدید متاثر
00:47جنزی کی کوکرو جنتا پارٹی نے موڈی سرکار کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا
00:53بھارتی وزیر تعلیم دھرمندر پردھان نے استفہ دے دیا
00:56استفہ کی خبر سنتے ہی جنتر منتر پر کئی ہفتوں سے سرابہ اتجاج تربا نے جشن منایا
01:02کوکرو جنتا پارٹی کے بانی آبی جی دککے نے ایکس پر لکھا
01:06آج ہماری اور جمہوریت کی جیت ہوئی
01:08یقین تھا نوجوانوں کی جد و جہد رائے گا نہیں جائے
01:12اپوزیشن لیڈر راہل گاندی نے کہا
01:14ماضی مستقبل سے نہیں لڑ سکتا
01:16موڈی ماضی اور نوجوان مستقبل
01:22اسلام آباد ایم او یو کا نفاظ یقینی بنایا جائے
01:25فرقین فوری طور پر مذاکرات سے اختلافات دور کریں
01:28مذاکرات کا دروازہ ایک بات کھل جائے تو اسے بند نہیں کیا جانا چاہیے
01:31چینی وزیر خارجہ کی ایرانی وزیر خارجہ آباس راکچے سے ملاقات میں گفتگو
01:36کہا چین ایران کی خود مختاری سلامتی اور قومی بقار کے تحفظ کی حمایت کرتا ہے
01:40ایرانی وزیر خارجہ کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا
01:43مسئلہ سالسی نہیں بلکہ واشنگٹن کے رویے کا ہے
01:47سالس کا کردار نے بانے والے پاکستان کے ساتھ مختلف اقدامات اور تجاویز پر بات ہوئی
01:52امریکہ کی بدماشی کے سامنے نہیں جھکیں گے
02:05امریکہ کا ایران کے خلاف بڑے حملوں پر غور سادر ٹرم کی مشیروں اور کابینہ ارکان سے ملاقات سادر ٹرم
02:11کو بریفنگ بھی دی گئی
02:12امریکی سادر کہتے ہیں ایرانی اب ہم سے بات کر رہے ہیں
02:15مذاکرات میں انتہائی سنجیتی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے
02:18ایران کی نیوی اور ائر فوس مکمل تباہ کر دی
02:21ایران پر واضح کر دیا وہ کبھی ایٹم بم نہیں رکھ سکتا
02:24چوتھی مرتبہ بھی صدارتی الیکشن لڑوں گا
02:38سعودی عرب کے یمنی شہر الحدیدہ میں فضائی حملے
02:43ٹیلی کمیونکیشن کارپوریشن کی تنصیبات کو نشانہ بنایا
02:46کمران جزیرے پر حملے کیے
02:48ترجمان سعودی روائل فورسز
02:50ترکی المالکی کے مطابق کارروائی
02:53حوسی ملیشیا کے سعودی عرب کے خلاف
02:55بحری ناکبندی اور بہیرہ احمر
02:57سعودی اوائل ٹینکر کو نشانہ بنانے پر کی گئی
02:59حوسیوں کا کہنا ہے
03:00الحدیدہ میں چلے کمیونکیشن کارپوریشن کی
03:03تنصیبات پر حملے کا جواب دیا جائے گا
03:05یمن کا محاصرہ ختم کرنے کے
03:07جائز مطالبے کو تسلیم کرنے کے بجائے
03:09حملے کر کے
03:10سعودی حکومت نے بڑی غلطی کی ہے
03:12جس کی اسے بھائی قیمت چکانا پڑے گی
03:23نای وزیراعظم اس آگدار کی
03:24ایسی او وزرائے خارجہ اجلاس کے موقع پر
03:27رہا ملاقاتیں
03:27تاجک اوزبک کازفستان
03:29اور پہلا روس کے وزیراعظم سے
03:30الگ الگ ملاقاتیں
03:31تجارت سرمایہ کاری سمیت مختلف چوبوں میں
03:34تعاون کو مزید وسط دینے کا آزم
03:35ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقاتوں میں
03:38علاقائی اور عالمی صورتحاد پر تبادلہ خیال کیا گیا
03:41تاجک وزیر خارجہ نے
03:42عام استحقام علاقائی مسائل کے پرامن حل کے لیے
03:45پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا
03:47اوزبک اور کازفستان کے وزیر خارجہ نے
03:49خطے میں عام کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا
03:52بیلا روس کے وزیر خارجہ نے بھی
03:54امن و سلامتی کے فروغ کے لیے
03:56پاکستان کی کوششوں کی تاریخ کی
04:21سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں
04:23آپریشن الازم کے تہرت انٹیلیجنس بیسٹ
04:25آپریشن کا علاق دہشت گردوں کی تعداد تیرا ہو گئی
04:28سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے
04:30مستون کے علاقے کھٹ پوچا میں
04:31سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی میں
04:33پیتہ ہندوستان کی کئی کمین گاہوں کو
04:35تباہ کر دیا گیا
04:36آسیہ بارود اور آئی ایڈی تیار کرنے کا
04:39مواد بھی برامت کیا گیا
04:40متعدد دہشت گردوں کی زخمی ہونے کی بھی
04:42مصدقہ اطلاع تھے
04:43وزیر داخلہ موسیٰ نکھوی کا سیکیورٹی فورسز کو
04:46خراج تحسین کہا
04:47پیتہ ہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف
04:50فورسز سے کامیاب کاروائیاں قابل ستائی
05:03آزاد کشمیر الیکشن کا پہلا مرحلہ
05:05میرپور ڈیویزن میں انتخاب مہم کا آج آخری دن ہے
05:08انتخابات ستائیس جولائی کو ہوں گے
05:11آزاد کشمیر حکومت نے ستائیس جولائی کو
05:13میرپور ڈیویزن میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا
05:16انتخاب مہم کا وقت آج جاند بارہ بجے ختم ہو جائے گا
05:19بی آر او سردار محمد اکرم کا کہنا ہے
05:21انتخابی زافتہ اخلاق کی خلاف فرضی پر
05:24سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی
05:26الیکشن پرام شفاف اور آزادانہ محول میں کرانے کی اقدامات مکمل ہیں
05:34وہ اپنے صوبے کی سڑکیں نہیں بنا سکتے
05:37وہ آج کل ازاد کشمیر کے سڑکوں کے وعدے کر رہے ہیں
05:40میں نے ان کو جواب دیا
05:42تمام سڑکیں دکھا کر
05:44جو یہاں وعدے کرنے آرہے ہیں
05:46ووٹ مانگنے آرہے ہیں
05:47ان سے پوچھنا
05:48اپنے صوبے میں کیا کر کے آئے ہیں
05:51جو اپنے صوبے میں کورا نہیں اٹھا سکے
05:54سڑکیں نہیں بنا سکے
05:55وہ کشمیر کی سڑکیں بنانے کے وعدے کر رہے ہیں
05:58مریم نواز میں پنجاب میں
05:59پینتالیس ہزار کلومیٹر کی سڑکیں بنائی
06:01پنجاب کی سینئے وزیر مریم اورنگزیب کا
06:03آزاد کشمیر کوٹلی میں ریلی سے خطاب کہا
06:06جو ووٹ مانگنے آرہے ہیں
06:08ان سے ان کی کاکردگی کا پوچھیں
06:09مونید مزفر آباد میرپور
06:11امان سہرہ کا موٹر وے بنا کر دے گی
06:21لاہور کا شہری تین بار
06:22وزیر آزم بن کر سڑکیں نہ بنا سکا
06:25اب کہتا ہے آزاد کشمیر کا وزیر آزم بنا دو
06:28محرومیاں دور کر دوں گا
06:29پیپلز پارٹی کے رہنما حسن مرتضیٰ کے تنزیہ وار
06:32کہا ہم نے یہ بات دورائی تو لیگی وزراء برا مان گئے
06:36پیپلز پارٹی پر چڑھائی کر دی
06:38ایک نے تو شہید بھٹو پر ہی الزامات لگا دیے
06:56آزاد کشمیر انتخابات میں حمارت کے لیے نونلی کے وقت کی
06:59ایمکی ایم کے وقت سے ملاقات
07:01فاروق ستان نے کہا
07:03اگر ہم کشمیر میں نونلی کو سپورٹ کریں گے
07:05تو ہمارے مشترکہ امیدوار کا جیتنا آسان ہو جائے گا
07:09کشمیر میں حکومت سازی کے فیصلے بھی ہم مل کر کریں گے
07:12ہماری گورنر شپ ہمیں واپس بھی نہیں چاہیے
07:14نونلیٹ سندھ کے سادر بشیر میمن نے کہا
07:17گورنر ہمارا ہو یا ایم کیم کا کیا فرق پڑتا ہے
07:20گورنر سندھ سب کا مشترکہ ہے کوئی ایسا مسئلہ نہیں
07:27دنیا چاند پر جا رہی ہے
07:29ہمارے بچے گھڑر میں گھڑ کر مر رہے ہیں
07:31ہمارے ملک میں دوسرے شہر
07:44دنیا چاند پر پہنچ گئی
07:46سندھ میں بچے آج بھی گھڑر میں گر رہے ہیں
07:49ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
07:52دوسرے شہر ایئر ایمبلنس کی باتیں کر رہے ہیں
07:55اور کراچی میں سائیکل ایمبلنس لائی جا رہی ہے
07:57اس نظام کے خلاف چپ نہیں بیٹھیں گے
08:00سڑکوں پر آئیں گے
08:03بلی کا اسپطال میں
08:05ایچ آئی وی اور ایڈز کے
08:07متاثرین بچوں کی تعداد
08:09اوفیشلی نائنٹی پائی بچوں کی تعداد
08:11اور اس بات کا تذکرہ کیا جاتا ہے
08:13کہ دنیا کا بہترین نظام سندھ کے اندر ہے
08:16صحت کا نظام
08:16اور غیر سنجیدگی کا عالم یہ ہے ان سب لوگوں کی
08:19کہ سائیکل ایمبلنس لائے ہیں
08:22سندھ حکومت بنیادی حقوق دینے سے بھی کاثر ہیں
08:24دعوے بڑے بڑے کرتے ہیں اور بچے ایڈ سے مر رہے ہیں
08:27امی جماعت سامی کراچی منم زفر کہتے ہیں
08:30غیر سنجیدگی کا یہ عالم ہے
08:31کہ سائیکل ایمبلنس چلا رہے ہیں
08:33ادارہ اپنے لوگوں پر کچھ تو رحم کریں
08:35اکمران طبقہ طلبہ تحریک سے سبق حاصل کریں
08:38ایسا نہ ہو آپ کو بھاگنے کا بھی موقع نہ ملے
08:51ایم کیو ایم کراچی کے حقوق کی نہیں
08:53بلکہ نون لیگ کی ترجمان بن چکی ہے
08:55ترجمان حکومت سندھ سکھ دیو حمدانی کا
08:58مصطفیٰ کمال کے بیان پر رد عمل
09:00کہا پی پی سے پہلے کراچی پر ایم کی بوری بند
09:03لاشوں کی سیاست مسلط رہی
09:05ایم کیو ایم ایک وار جماعت نے
09:07پینتی سال کراچی پر حکومت کی
09:09دونوں نے شہر کو مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا
09:12آج جب پی پی کام کر رہی ہے
09:14تو ہر شعبے میں اثر نو بنیادے رکھنا پڑ رہے ہیں
09:20بی آر ٹی یلو لائن کرپشن کیس میں
09:22ناب کراچی نے بھی مبینہ ایڈوانس ادائیوں کی تحقیقات
09:25شروع کر دی
09:25ناب ذرائع کا کہنا ہے
09:27جو ابن ناب نے دی جی ناب کراچی کو
09:28تحقیقات کی ہدایت جاری کی
09:30ناب بی آر ٹی یلو لائن میں ساڑھے آٹھ
09:32عرب روپے کی ایڈوانس ادائیوں کا جائزہ لے گی
09:35بی آر ٹی یلو لائن منصوبے کے
09:37سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر زمیر عباسی گرفتار
09:45ججز کو مضبوط بنانا
09:47در حقیقت نظام انصاف کو مضبوط بنانا ہے
09:50مضبوط نظام انصاف کی بنیاد
09:52صرف قوانین اور ادارے نہیں
09:53ججز کی پلاہ و بہبود بھی ہے
09:55چیف جسٹس پاکستان جسٹس یاہی آفریدی
09:58کا عالمی یوم عدالتی پلاہ و بہبود
10:00پر پیغام کہا ججز
10:01انتہائی مشکل حالات میں اہم ذمہ داری
10:03انجام دیتے ہیں آزاد اور میاری
10:05انصاف کی فراہمی کے لیے ججز کو
10:07مضبوط ادارہ جاتی معاونت درکار ہے
10:28حکومہ تائندہ سال کی گندم
10:30خریداری کے لیے فوری طور پر سپورٹ
10:31پرائز کا اعلان کرے
10:32صادر کسان اتحاد خالد خوکر کا مطالبہ
10:35کہا کسانوں کو کم از کم
10:3625 فیصد منافع کے ساتھ پیج کی ریٹ دیا جائے
10:39ریزلز ہستے داموں فراہم کیا جائے
10:41حکومت نے گندم مافیا کو کھلی چھوٹ دے کر
10:43کسانوں کا معاشی قتل کیا ہے
10:46کراچی کے تاجروں نے
10:47ٹی سی پی کے ذریعے گندم درامت کرنے کی تجویز
10:49مسترد کر دی
10:50نیجی شعبے کو گندم درامت کرنے کی اجازت دینے کا مطالبہ
10:53سیریل اسوسیئیشن نے
10:55وزیر غزائی تحفظ کو خط میں لکھا
10:58گندم کی سرکاری سطح پر درامت سے خزانے کو
11:00اربوں روپے کے نقصان کا خدشہ ہے
Comments