#JahanBean #FaisalAliKhan #sindhspecial #pakistan #sindh #kotdiji #khairpur #historiccity #sheeshmahal #mirrorpalace #tripadvisor
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DifBpvy6zJ-r_8xr1TW2VIu
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
👇🏼
https://www.youtube.com/playlist?list=PLS19FEYA85DifBpvy6zJ-r_8xr1TW2VIu
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:17ڈی جی
00:30محل کے بارے میں بتائیں گے پیلس کے بارے میں بتائیں گے اور بہت کچھ دکھائیں گے جہاوین میں خوش
00:36آمدید
00:39وائٹ پیلس جسے وائٹ آتاغ بھی کہا جاتا ہے سندھ کے زلہ خیرپور کے تاریخی شہر کوٹ ڈی جی میں
00:45واقع ایک شاندار تاریخی عمارت ہے
00:48یہ محل تالپور خاندان سے منصوب ہے اور اس کی تعمیر تقریباً انیس سو تین میں مکمل ہوئی
00:54اس کی تعمیر میں راجستانی طرز تعمیر، کشمیری آٹ، خوبصورت فریسکو، دیواری نقشونگار، سٹکو ورک اور عربی خطاتی کا حسین
01:04امتزاج نظر آتا ہے
01:05یہ محل ماضی میں تالپور حکمرانوں کی رہائش اور عوامی ملاقاتوں اعتاق کے لیے استعمال ہوتا تھا
01:13وقت گزرنے کے ساتھ یہ عمارت خستہ حال ہو گئی تاہم اس کے تحفظ اور بحالی کا کام جاری ہے
01:19تاکہ سندھ کے اس تاریخی ورسے کو محفوظ رکھا جا سکے
01:23کوٹ ڈی جی کے وائٹ پیلس
01:25آہاں آہاں دیکھ رہا ہے میرے بالکل بیک گراؤنڈ میں کتنا حسین اور کتنا خوبصورت یہ پیلس ہے
01:31اس وقت کی یادگار جسے ہم دیکھنے کے لیے آئے
01:35مجھے بھی ہی بتا اندر ہے کیا
01:36لیکن میں چاہتا یہ ہوں کہ میں خود بھی دیکھوں اور ساتھ ساتھ آپ کو بھی دکھاؤں
01:41کیا بات ہے بھئی کیا بات ہے
01:44اب آپ دیکھیں
01:45واہ واہ واہ
01:46کیا خوبصورت سا یہ وائٹ پیلس ہے
01:50آئیے دکھاتے ہیں آپ سے
02:03اٹھارہ سو ستانوے سے انیس سو پانچ کے درمیان
02:06مطلب یہ وہ تاریخ ہے اور یہ وہ سال ہیں جس دوران یہ تعمیر ہوا
02:11اور اس کی تعمیر میں جو ہے
02:13مطلب آپ اندازہ لگائے ہیں جہاں پر آتے ہیں
02:15آنے کے بعد ہمیں اندازہ ہوتا ہے کہ
02:17جو جو یہاں پر پتھر لگائے گئے ہیں
02:19جو جو یہاں پر کام کیا گیا ہے یہ اس وقت سے لے کر
02:23اب تک اس ہی حالت میں ہے
02:25اور اس کو پریزرور رکھنے کے لیے یہاں پر کام بھی کیا گیا ہے
02:29کیونکہ یہاں پر اگر ہم آکے دیکھیں آپ کو
02:31جیسے اگر میں اس دروازے سے نہیں بلکہ میں اس دروازے سے جاؤں
02:34اور اندر آگر آپ کو لے کے جاؤں
02:35تو اندر ایک آپ کو ایک نیا یہ دیکھیں
02:38ایک ایسا لکھ نظر آتا ہے آپ کو کہ آپ بولیں
02:40آپ دنگ رہ جائیں کہ بھائی یہ ہے کیا چیز
02:42تو یہ آپ اندازہ لگائیں
02:43کیا کام تھا اور اس وقت کے
02:46جو یہاں پر میر
02:47احمد علی خان ٹالپور
02:50جو ہے ان کے یہ جو ہے
02:52پیلس ہے اور یہاں پر
02:54سب جانتے ہیں ساتھ ساتھ یہاں پر
02:56ہم جس ہال میں بیٹھیں یہاں بڑے بڑے
02:58سیاستدان بھی آئے یہاں بڑے بڑے
03:00ڈگنیٹریز بھی آئی اور یہ وہ ایسا
03:02جھولا ہے اگر اس جھولے پر بیٹھ کے میں آپ کو
03:04آہا دکھاؤں
03:05یہ اسی دور کا جھولا ہے
03:08جھولا رے جھولا
03:10ماں مجھ کو جھولا
03:12نا جھولا
03:15جھولے میں بیٹھ کے تو نیندی آتی ہے
03:17کیا طور طریقے ہوں گے
03:18کیا انداز ہوگا خیر
03:20یہ تو جھولے کی بات میں آپ کو بتاؤں
03:21ساتھ ساتھ کچھ آپ کو اور چیزیں بھی دکھانی ہے جو اسی وقت کی ہیں
03:24دروازوں کے بارے بتا دیا
03:25دیواروں کے بارے میں بتا دیا
03:28اگر اس میں آپ غور سے دیکھیں
03:30مطلب دیکھیں کچھ نہ کچھ رنگوں کا
03:32امتزاج اس طرح کا attractive کیا گیا ہے
03:35کہ جس سے آپ کو اندازہ ہوتا ہے
03:37green بھی ہے
03:37red بھی ہے
03:38blue بھی ہے
03:39star بھی بناوا ہے
03:40اب یہاں پہ دیکھیں
03:41یہاں کچھ leaves وغیرہ بنی ہے
03:42بیچ میں دیکھیں آپ کو پھول نظر آئے گا
03:45اور سائیڈوں پہ آپ کو پتن نظر آئیں گے
03:47مطلب یہ اس طرح سے دیکھ گیا ہے
03:48اچھا ایک چیز بڑی بتانے کی آپ کو یہ ہے
03:50کہ یہ دیکھیں آپ
03:51یہ بلکل الگ ہے
03:52یہ بلکل الگ ہے
03:54ایسے ہی
03:55بلکل الگ الگ
03:56اس میں جو
03:57جو style تھا اس کا
03:58وہ دکھانے کے لیے
04:00بتانے کے لیے
04:01ایسا تھا کہ بلکل ہی different تھا
04:02اب اس دروازے کی اگر بات کرتا ہوں
04:04اس کو بند کیسے کر سکتا ہوں
04:05یہاں سے بند کریں اس پر
04:06اندر بھی کمرہ ہے
04:08اچھا
04:08basically یہ
04:10مہمانوں کے لیے بھی ہے
04:11اچھا جو لوگ آتے ہیں
04:12ابھی بھی یہاں پر آتے ہیں
04:13جو شاہی مہمان ہوتے ہیں
04:15یا جو guest ہوتے ہیں
04:16VIP guest جو ہوتے ہیں
04:17تو ان کے
04:18اوطاق بھی ہم کہتے ہیں اس کو
04:19بیٹھے کی جگہ بھی کہتے ہیں
04:20ایک living یا drawing room بھی کہہ سکتے ہیں اس کو
04:22اور یہاں پر بیٹھنے کے بعد
04:24یہاں پر rooms بھی ہیں
04:25اور rooms سے مجھے یاد آیا
04:27rooms کے دروازے بھی ہیں
04:29دروازے کتنے ہیں
04:29آپ کو میں بتاؤں
04:30گننے میں
04:31اگر آپ گنیں گے
04:32تو آپ کو تمہ کم اس کم آدھا گھنٹہ لے گا
04:34کیونکہ
04:3665 دروازے ہیں
04:37اس کے
04:3765 doors ہیں
04:39اب دیکھیں
04:40اس کا انداز الگ ہے
04:41اس دور کا
04:42اس دور کا انداز الگ ہے
04:44اگر ہم اس کارنر کی بات کریں
04:46تو اس میں آپ کو
04:46مختلف جو ہے
04:47لوگ نظر آئیں گے
04:48جو اس دور کے
04:49یہاں پر جیسے اگر ہم بات کروں
04:51تو اس وقت کے
04:51پرائیم منسٹر
04:52ذلفکار علی بھٹو
04:53ان کے ساتھ بھی تصویر ہے
04:55ٹالپورز
04:55پوری فیملی کی
04:56اگر ہم دیکھیں
04:57فیملی جو ہے
04:58فیملی ٹری کی بارے
04:59ہم جب بات کرتے ہیں
05:00تو وہ آپ کو نظر آئیں گے
05:01اس میں آپ کو
05:02دادا بھی نظر آئیں گے
05:03اس میں آپ کو
05:04پوتے بھی نظر آئیں گے
05:05تو اس میں آپ کو
05:06تمام لوگ نظر آئیں گے
05:07اور دکھانا ہے آپ کو
05:08آئی ہے
05:13اچھا ایک چیز جو
05:14میں بتانا آپ کو چاہتا ہوں
05:15وہ بہت امپورٹنٹ ہے
05:16وہ یہ کہ
05:16جتنے بھی دروازے
05:17اس کے خاص طور پر
05:18اگر میں اس دروازے کو
05:19آپ کو دکھاؤں
05:19اگر میں اسے بند کرتا ہوں
05:20اس کو
05:21یہ دیکھیں
05:21اس پلے کو
05:22میں نے اگر بند کیا
05:23تو یہ جو
05:24نقشو نگاری
05:24یہ ڈیزائن ہے
05:25یہ 65 کے 65
05:26دروازوں پر
05:27ڈیفرنٹ ہے
05:27بلکل ڈیفرنٹ ہے
05:28اچھا
05:29اس کے ساتھ ساتھ
05:30یہاں پہ
05:31جو آپ دیکھ رہے ہیں
05:31یہ رینویشن
05:32اس کی ہوئی ہے
05:33اور یہ جو
05:34پلاسٹیک آپ کو
05:34نظر آ رہا ہے
05:35چڑھا ہوا
05:35کیونکہ یہ سارا
05:36رینویشن ہوا ہے
05:37بکاوز
05:38کہ دو ہزار بائیس میں
05:39جو یہاں پر
05:40سیلاب آیا تھا
05:41تو اس کا پانی
05:42یہاں تک آ گیا تھا
05:44تو اس کے بعد
05:44تمام چیزوں کو
05:45دیکھا گیا
05:45اس کے بعد
05:46اب اس پہ
05:47کام ہو رہا ہے
05:47تو اس کی وجہ سے
05:48جو ہے
05:49پینٹ کو
05:49اگرہ کا کام بھی ہے
05:50چھوٹا موٹا
05:51اور کام بھی ہے
05:51دروازوں کا بھی کام
05:52کیونکہ ان کو
05:53اصلی حالت میں
05:54رکھنا ہے
05:54اچھا اوپر اگر آپ
05:55دیکھیں
05:56تو آپ کو دیکھیں
05:57یہ سنگھ بھی
05:57نظر آ رہے ہیں
05:58آپ کو
05:58دیکھیں ہرن کے
05:59لیکن یہ
06:02اوریجنال
06:02چہرے تو
06:02مظر نہیں آ رہے ہیں
06:04لگایا
06:04کوئی کھا گیا
06:06ایسا لوگوں کو
06:07برین مسالہ
06:08پسند ہوتا
06:08نا
06:08بعض لوگوں کا
06:09ہرن کا
06:09برین مسالہ
06:10تو لے گئے
06:11بھائی
06:11تو بیچارے
06:12عجیب سے
06:12رہ گیا
06:13ایسی
06:13صرف سینگھ
06:14والے رہ گیا
06:14ایک اور خاص بات
06:15جو اس کی
06:15چھتیں اندر کی
06:16جو میں نے
06:17آپ کو دکھایا
06:18وہ ٹوٹل سٹائل
06:19آپ کو لگے گا
06:19اجرک والا
06:20سٹائل
06:20ٹھیک ہے نا
06:21جو سندھی کلچر ہے
06:21اس حجرک والا
06:22سٹائل لگے گا
06:23اور وہ چھت
06:23جو ہے
06:24وہ ٹوٹل
06:25وٹ کی شھت
06:26یہ ہے جی
06:27وائٹ پیلس کی
06:28خاصیت
06:29جب آپ کو
06:29دکھا رہے ہیں
06:30تو آپ جب
06:30یہاں پر آئیں
06:31تو یہ دیکھ کر آئیے گا
06:32کہ دکھانے والا
06:33کون تھا
06:34بتانے والا
06:35کون تھا
06:35وہ میں تھا
06:45شیش محل
06:46کو
06:46ڈی جی خیرپور
06:47سند
06:47ایک تاریخی
06:49شاہی محل ہے
06:49جو میر فیض
06:50محمد خان
06:51تالپور
06:52نے تقریبا
06:52اٹھارہ سو
06:53بانوے میں
06:53تعمیر کروایا تھا
06:55یہ محل
06:55اپنی خوبصورت
06:56شیشے کی
06:56کاریگری
06:57رنگین
06:58دیواری
06:58نقشونگار
06:59فریسکو
07:00اور شاندار
07:00تالپور
07:01طرز تعمیر
07:02کی وجہ سے
07:02مشہور ہے
07:09وائٹ پیلس
07:10ایک اور وائٹ پیلس
07:11دیکھیں آپ
07:12لیکن یہ وائٹ پیلس
07:13نہیں ہے
07:13یہ ہے شیش محل
07:14اور اس کی تاریخ
07:15کے بارے میں
07:15بہت کچھ
07:16بتانا ہے آپ کو
07:17لیکن اندر جانا ہے
07:18تب ہی تو
07:19بتانا ہے
07:19آئیے
07:32شیشوں کا بنا
07:34شیش محل
07:35اتنی خوبصورتی
07:36اتنی خوبصورتی
07:37اس دور میں
07:38مطلب وہ لوگ
07:38کتنے خوبصورت ہوں گے
07:39جو خوبصورتی
07:40کا خیال لگتے ہیں
07:41یہ ایک شاہی دربار بھی ہے
07:43اور شاہی رہائشگاہ بھی ہے
07:45اور کوٹ ڈی جی میں موجود ہوں
07:47میں دکھا رہا ہوں
07:48آپ کو یہ شیش محل
07:49اور یہاں آنے کے بعد
07:50آپ کو اندازہ ہو جائے گا
07:51کہ بھائی
07:51کیا کام کرایا ہے
07:53مطلب جن لوگوں نے کام کیا
07:54اور کن لوگوں نے تعمیر کروایا
07:56میر فیض محمد خان اول
07:58نے یہ تعمیر کر آیا
07:591895 سے
08:001905 کے درمیان یہ تعمیر ہوا
08:02فیض محل
08:03ہم نے آپ کو دکھایا
08:04فیض محل بھی
08:11اور سونے کا ورک ہوا ہوا ہے
08:13سونے کے کام ہوا ہوا ہے
08:15اور ایسا کام ہوا ہے
08:16کہ لیکن لکت لائک سونا
08:18یا گولڈ
08:19اوپر اگر آپ چھت کے دیکھیں
08:20مطلب دیکھیں
08:21کیا شیشے نظر آ رہے ہیں
08:22آپ کو خوبصورتی نظر آ رہی ہے
08:24مجھے تو وہ
08:25زمانہ یاد آ گیا
08:26کہ جب میں چھوٹا تھا
08:27میں اتنا کی کوٹیاں پہنتا کرتا تھا
08:29ابھی بھی اگر وہ کوٹیاں آ کر رہا
08:30آپ دیکھیں
08:30بیس کو جس میں شیشے ہوتے ہیں
08:31مطلب آپ اندازہ لگائیں
08:32کہ ہم تو یہ سوچتے ہیں
08:34کہ چھت کو ویسا کروالیں گے
08:35ویسا کروالیں گے
08:36لیکن کیا دماغ تھا جی
08:38اتنا کام ہوا
08:39اتنا خوبصورت کام ہوا
08:41اچھا جی
08:42اب جو اس کی رینوویشن ہے
08:43وہ ہو رہی ہے
08:44کیونکہ ظاہر سے بات ہے
08:45جب دو آزار پائیس کا جو سلاب آیا
08:47اس میں بہت سی چیزیں جو ہیں
08:49تحس نحس ہو گئی
08:49پانی کافی جگہ آ گیا
08:51تو ظاہر سے بات ہے
08:52اس پیلس میں
08:53جو کہ شیش محل کے نام سے
08:54مشہور ہے
08:55تو اس میں بھی آیا
08:56اور یہ بنیادوں میں آ گیا
08:58اور بہت کچھ اس میں
08:59جو ہے
08:59نکت جو ہے
09:00خرابی آئیں
09:01لیکن ان خرابیوں کو
09:02صحیح کرنے میں
09:03ای ایف ٹی جو ہے
09:05اس کا اہم کردار ہے
09:06کہ وہ یہاں پر آئے
09:08اور انہوں نے تیزوں کو
09:09بلکل اسی طرح سے
09:10جو چیز اوریجنل ہے
09:12اگر اس کو نیا اگر کام ہو رہا ہے
09:14اس کی رینویشن میں
09:15تو ویسے ہی کام نظر آنا چاہیے
09:16تو اب انتاظہ لگا دیں
09:17اس کی تاریخی حیثیت کیا ہوگی
09:20اس جو ہے شیش محل کی
09:22کیا اس میں سسٹم دیا گیا ہے
09:24ایکزاوس سسٹم کتنا زبدست دیا گیا ہے
09:26تاکہ ہوا کا جو
09:28جو ہے گزر بسر رہو
09:29مطلب کہیں سے بلوکیج ناؤدور
09:31تو زمانے میں
09:31ائر کنڈیشنز نہیں ہوتے تھے
09:32تو کوئی نہ کوئی ایسا ریزن تو ہوتا تھا
09:34اور تھندک ہوتی ہوگی
09:35اس کا خیال رکھنے کے لیے
09:37تمام چیزیں ہوتی تھی
09:38شیش محل میں ہم آگئے ہیں
09:39شیش محل آپ کو دکھائیں گے
09:40در و دیوار بھی دکھائیں گے
09:42اندر بھی دکھا رہے ہیں
09:42باہر بھی دکھا رہے ہیں
09:43اور یہ عظیم شہکار
09:47کیا بات ہے جیز
09:48زبدست
09:48واہ واہ واہ
10:00اچھا جی
10:01ساتھ ساتھ بات بھی ہو رہی ہے
10:03اور امیر صاحب ساتھ ہیں
10:04امیر فیض رضا ٹالپور
10:05اور یہ ٹالپور جو گھرانہ ہے
10:07وہ خاندان جو ہے
10:09اسی کے چشم و چراغ بھی ہیں
10:10سہی اسلام علیکم کیسے ہیں آپ
10:12مالکی خیلصان آپ کی بہت بڑی مہربانی سے ہیں
10:14ہمارے ہیں آپ آئے
10:15آپ کا بہت بڑا شکریہ
10:16جی سرے اس کو شیش محل بھی بولتے ہیں
10:18شاہ محل بھی بولتے ہیں
10:19اور میں آپ کو بتا جا چلوں
10:21کہ یہاں پیسٹ دروازے ہیں
10:22ان کے یہ بہت وینڈ کے حساب سے
10:24تمام بہترین محلے
10:25اچھا 65 دروازے ہیں
10:28اور ہوادار ہیں
10:30ہر چیز
10:31ہر طریقے سے دروازہ
10:33دیکھیں وہ پچھلی سائیڈ
10:34آگے سائیڈ
10:35اور میں آپ کو بتا جا چلوں
10:36کہ یہاں ایک سائیڈ
10:37ڈیزرڈ ہے
10:38پورا یہ پاڑ دیکھ رہے ہیں
10:40ایک ریش پرانے
10:41یہ پورا ڈیزرڈ ہے
10:41اس کے پیچھے
10:42یہاں پر محلے
10:43پھر اس کے آگے شہر ہیں
10:44آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
10:46کہ یہ اگر یہاں پر آتے ہیں
10:47کوٹ ڈی جی آپ آتے ہیں
10:48خیرپور کی طرف آپ آتے ہیں
10:50سکھر والی سائیڈ
10:51مطلب ہم نے جب کتایا
10:52کہ ٹو اور اف سندھ میں
10:53تو یہ تمام ٹو اور
10:55جو ہے آپ کر سکتے ہیں
10:56یہاں پر آکے
10:57پورا ٹائم مینیش کر کے آئیں
10:58لیکن آنے کا موقع
11:00جو ہے نا
11:00جو آنے کا سیزن ہے
11:02وہ آپ رکھیں
11:02تھنڈے موسم میں
11:03سردیو میں آپ آئیں
11:04جنوری میں سر
11:05ٹھیک ہے نا
11:05دسمبر میں جنوری میں آ پائیں
11:15اچھا ویسے
11:16تو یہ ہے ہی
11:17اسٹوریکل پلیس
11:18لیکن اس کی
11:19جو ہے
11:20افادیت کے بارے
11:21بتاؤں میں آپ کو
11:22اس کی مطلب
11:22اور خوبصورتی
11:24اس وجہ سے بھی آ جاتی ہے
11:25کہ ایک روم میں
11:26میں آپ کو لے کر آ گیا ہوں
11:27یہ وہ روم ہے
11:28جس میں
11:30ڈاکٹر محمد
11:31علامہ اغباد
11:33شائر مشرق
11:34یہاں آتے تھے
11:35تو یہاں قیام کرتے تھے
11:36تو یہ اسی وقت کے
11:38شیلف وغیرہ
11:39یہ اسی وقت کا
11:40سارا یہ
11:40اور یہ بھی
11:41اگر آپ دیکھیں
11:42اور یہ آپ دیکھیں
11:43تو یہ
11:43پروپر
11:44شیشہ
11:45اس میں کام ہے
11:46اور یہ بلکل
11:47اسی ٹائم کی
11:48ساری چیزیں
11:48یہاں پر
11:49رکھی رہی ہیں
11:50یقین ہے جب
11:51علامہ اغباد آتے ہوں گے
11:52تو یقین ہے
11:53اپنی کچھ سمان
11:54یا کتابیں
11:55اس میں رکھا بھی
11:55کرتے ہوں گے
11:56تو یہ آپ کو
11:57دیکھانے کا مقصد
11:58تھا دیکھیں
11:58یہ یہاں سے
11:59اوپن ہوتا ہے
11:59اور یہاں پر
12:00آپ اس کچھ چیزیں
12:01کو رکھ سکتے ہیں
12:02اپنا ایک ایسا
12:03شیل بنایا ہے
12:04تو خوبصورت
12:05سا لکڑی کا کام ہے
12:05اور یہ روم جو ہے
12:07یہ ان کی
12:08ہمیں یاد دلاتا ہے
12:09کہ وہ جب یہاں پر آئیں
12:10آتے تھے
12:10تو یہاں رکھتے تھے
12:11تو جب آپ یہاں پر آئیں
12:12تو اس روم کے بارے میں
12:14بھی آپ ضرور
12:14معلومات کیجئے گا
12:15بلکہ دی جائیں گے
12:16آپ کو معلومات
12:17تو دیکھانا کا
12:17مصد آپ کو
12:17یہ شیش محل میں
12:19علامہ اقبال کا
12:20بھی ایک روم تھا
12:21جب وہ یہاں آتے تھے
12:22وہ خیام کرتے تھے
12:34ڈسٹرک خیرپور
12:35تحصیل
12:36کوٹ ڈی جی
12:37اور یہ لال عمارت
12:38جو میرے
12:38آپ پیچھے دیکھ رہے ہیں
12:40یہ کوئی معمولی عمارت نہیں ہے
12:42یہ ہے جی
12:43میڈم جو
12:44بنگلو
12:45اور یہ کیا ہے
12:47آئیے
12:47دکھاتے ہیں
12:48اور
12:52بتاتے ہیں
13:07دیکھا جی آپ نے
13:08اب دیکھ تو لیا آپ نے
13:09لیکن بتانے کی چیز
13:11آپ کو یہ ہے
13:11کہ یہ
13:12میڈم جو
13:13بنگلو اس کو
13:14کیوں کہا جاتا ہے
13:14میڈم جو بنگلو اس کو
13:16اس لیے کہا جاتا تھا
13:17بلکہ کہا جاتا ہے
13:18کہ یہ ایک فرانسیسی
13:20خاتون تھی
13:21جو کہ ایک
13:21ٹیچر تھی
13:22ان کو
13:23اس وقت کے جو
13:24رولر تھے
13:25یہاں پہ
13:25حکمران تھے
13:26میر علی نواز خان
13:28ٹالپور نے
13:28اپنے صاحبزادے
13:30کو
13:30تعلیم دنوانے کے لیے
13:31یہاں بلوایا
13:32اور ان کے صاحبزادے
13:33میر فیض محمد
13:35ٹالپور
13:35جنہوں نے
13:36یہاں تعلیم حاصل کی
13:37اور یہ خاص طور پر
13:39ان کے لیے
13:39میڈم
13:40میزل
13:41ڈفلو کے لیے
13:42یہ تعمیر کرایا گیا
13:44آپ دیکھیں
13:44استاد کا مقام
13:45کتنا بلند ہے
13:45اس وقت
13:46کتنا سوچتا تھا
13:47ایک والد اپنے بیٹے کے بارے میں
13:48آج بھی سوچتا ہے
13:49استاد کا مقام
13:51واقعی بلند ہے
13:52اور یہاں جب
13:52میں آیا ہوں
13:53اس حمارت کو
13:54میں نے اندر سے بھی دیکھا
13:55اور آپ بھی دیکھیں
13:56کہ یہ اس کے نقش و نگار
13:57اور خاص طور پر
13:58یہ لال رنگ ہی کیوں ہے
14:00یقیناً اس کے پیچھے بھی
14:01کوئی نہ کوئی سائنس ہوگی
14:02لیکن یہ اور
14:03بہت ہی خوبصورت سا ہے
14:05ایک ایسا شاکار ہے
14:06جو اپنی مثال
14:08آپ ہے
14:19چلے جی
14:19میں آگے ہوں
14:20اندر آپ کو لے کے
14:20اور اندر آنے کے بعد
14:22یہاں پر
14:22سب سے مین چیز
14:23میں نے دیکھی ہے
14:25تمام
14:26جگہوں پر
14:26جو خاص طور پر
14:28جو رکھی گئی ہیں
14:28اس میں وینٹیلیشن
14:29کا بڑا خیال رکھا گیا ہے
14:30وینٹیلیشن
14:31کا خیال اس طرح سے
14:32رکھا گیا
14:32اچھا کر
14:32یہ دروازے آپ دیکھیں
14:33اس طرح سے
14:34تو یہ دروازے بھی
14:35یہ بلکل ویسی ہے
14:37اب کیونکہ
14:38اس کو رینومیشن
14:38اس کی چل رہی ہے
14:40رینومیشن کے ساتھ
14:40ساتھ اگر ہم
14:41اس کو فلورنگ دیکھیں
14:42جو ٹائلز فلور پہ ہیں
14:44وہ اسی وقت
14:44پرانے
14:45جو اسی دور کے ہیں
14:46اور اس میں
14:58اس طرح اگر لے کر رہا ہوں
14:59جو وہ
14:59ڈائننگ ایریا تھا
15:01تو اس کو
15:02اس روم کے ساتھ
15:03اٹیش کیا
15:03یہ دیکھیں
15:04یہ جو ہے
15:05ایک اور روم ہے
15:06اور چھتے جو ہیں
15:07کافی بلند ہیں
15:08کیونکہ
15:09ہوا کا اور گرمی کا
15:10خاص خیال رکھا گیا ہے
15:11دروازے
15:12اسی وقت کے لگے ہوئے ہیں
15:13رینومیشن کیونکہ
15:15ہوئی ہے
15:15اس لحاظ سے
15:16اگر میں اس طرف آؤں
15:17تو آپ کو میں دکھاؤں
15:18کہ یہاں پر آنے کے بعد
15:19یہ ایک اس سائٹ پہ
15:20مطلب میرے بائیں جانے پہ
15:22اور دائیں جانے پہ
15:23دو واش رومز ہیں
15:24تو یہ وہ ایریا ہے
15:25اگر یہاں سے
15:26کوئی انٹر ہوتا تھا
15:27جیسے یہاں پر
15:28اس ٹائم پہ
15:29تو یقیناً
15:30گھوڑے وغیرہ ہوتے ہوں گے
15:31ٹھیک ہے
15:31تو یہاں سے پھر وہ
15:32اس روم میں جانا چاہے
15:34تو جا سکتا ہے
15:35تو یہ روم بغیر
15:35نوک ہوئے ہوئے ہیں
15:36تو یہ ایک صورتحال ہے
15:37اچھا یہاں
15:38اگر میں دکھاؤں آپ کو
15:39اس ٹائم پہ
15:40اس کا کلر کیا تھا
15:42یقیناً
15:42یہ مرونش ہے
15:43مرون کلر ہے
15:44ریڈ بھی نہیں ہے
15:45مرون ہے
15:45تو وہی اسی کو
15:47انداز کو دکھا گیا ہے
15:48اور یہ کارپوش ہے
15:49اگر اس طرف میں نیچے آتا ہوں
15:50تو یہ پورا کارپوش ہے
15:52جہاں پر یقیناً
15:53اس وقت تو
15:54گاڑیاں ہوتی ہوں گی
15:55ہوتی ہوں گی
15:57تو وہ یہاں کھڑی ہوتی تھی
15:58اور یہاں سے آپ اترکے
15:59اندر
16:00یہاں سے جانا چاہے ہیں
16:01یا وہاں سے آنا چاہے ہیں
16:02ہوادار بلکل
16:03دروازے ہی دروازے
16:05کھڑکیاں ہی کھڑکیاں
16:07یہ ہے
16:08میڈم جو
16:10بنگلو
16:10کوٹ
16:11ڈی جی
16:23اچھا تو ہم چلتے ہیں
16:25ارے یہ آپ سوچ رہے ہوں گے
16:26کہ پھر کب ملو گے
16:27ارے ملیں گے
16:28ہر ہفتے ملیں گے
16:29لیکن
16:30اب ہو گیا ہے
16:30ہمارے
16:31اس اپیسوڈ کا اختتام
16:33اور ہم نے آپ کو دکھایا کیا
16:34کوٹ ڈی جی میں
16:35ہم نے آپ کو دکھایا
16:36میڈم جو بنگلو
16:38شیش محل
16:39اور وائٹ پیلس
16:40کیسا لگا
16:41آپ کو اپیسوڈ
16:42ہمارا دعاوں میں رکھئے گا
16:43یاد مجھے بھی
16:44اور میری پوری ٹیم کو
16:45جہاں بھی ان سے دیجئے اجازت
16:47ایسے ہی دیکھتے رہیے
16:48مزا آتا رہے گا
16:50آدھا بڑھے
Comments