Skip to playerSkip to main content
Powerful Islamic Wazifa for Protection & Success | Try Once & See Miracles #wazifa #viral #shorts #islam #trending

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03یہ آیت لکھ کر اپنے پاس رکھ لیں
00:06ایسے موجزات ظاہر ہوں گے آپ سوچ بھی نہیں سکتے
00:11یقین نہیں تو زندگی میں ون بار ضرور آزمالیں
00:16آج کا یہ وظیفہ تمام وظائف سے الگ اور باکمال ہے
00:21اس وظیفے کی پڑھنے کے بھی ضرورت نہیں
00:25اگر پھر بھی اس وظیفے کی طاقت کو بڑھانا چاہتے ہوں
00:29تو جتنا ہو سکے دن رات میں پڑھ لیا کریں
00:33جو شخص یہ آیت لکھ کر اپنے پاس رکھ کر محفوظ کر لے
00:38وہ جہاں بھی جائے گا لوگ اس کے سامنے عزت سے پیش آئیں گے
00:44دنیا کے ہر موڑ پر کامیابی اس کے قدم چھومے گی
00:48دشمن کی دشمنی حاسدین کی حسد
00:52اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکے گا
00:55دشمن بھی مہربان ہوگا
00:58لا يحب اللہ الجہر بالسوء من القول
01:04الا من ظلم وكان اللہ سمیعا علیما
01:09دشمن بھی مہربان ہوگا
Comments
Lifestyle with Fariha
Creator
Don’t Lose the Ones Who Truly Care 💔 | Deep Life Quote#quotes #viral #trending #shorts #motivation

Recommended