00:00And saying that walking things that will be worth.
00:05And a result will accomplish that.
00:09We thought that walking things that happen.
00:11And going to say that Allah tries to tell you what happens.
00:16Because Allah keeps doing this work.
00:21Because Allah doesn't work.
00:25But Allah needs his own pride ﷺ.
00:27That is God's Passover.
00:27that's why it's not for us.
00:57لحد سے محد سے لے کر لحد تک
01:00امہ کی گود سے کام شروع ہوا
01:02کہ امہ کی گود نے
01:04پہلے دن یہ بتایا ہی نہیں
01:06کہ فرشتوں کی ذمہ داری
01:09کیا ہے اور فرشتے
01:10کیا کرتے ہیں جنات کی
01:12ذمہ داری کیا ہے اور جنات
01:14کیا کرتے ہیں ہم کون سے
01:16عمل ایسے کریں کہ فرشتے
01:18ہماری مدد کو آ جائیں فضائے
01:20بدر پیدا کر فرشتے
01:22تیری نصرت کو اتر سکتے
01:24ہیں گردوں سے کتار اندر کتار
01:26اب بھی تیری فرشتے
01:28تیری مدد کو آج بھی کتار اندر
01:30کتار آ سکتے ہیں
01:32بھر وہ بدر والی
01:34فضا پیدا کر
01:35وہ بدر والا نظام پیدا کر
01:38وہ بدر والا ایمان اور
01:40بدر والا تقوی اور بدر والے
01:42عامال پیدا کر دیکھ فرشتے
01:44تیری مدد کو آج بھی آ سکتے
01:46فرشتوں سے ہمارا بڑا
01:48گہرہ تعلق ہے
01:51مجھے
01:52کئی لوگوں نے بتایا
01:53کئی دنیا نے بتایا جب سے میں نے
01:56فرشتوں کے ساتھ
01:57بندوں کا اللہ کے ساتھ
01:59تعلق جوڑنے کی
02:00ایک کوشش کا نظام دیا
02:02کئی لوگوں نے بتایا کہ
02:03ہم نے فرشتوں کو پڑھ کے
02:05ہدیعہ کیا
02:05اور ان سے عرض کیا
02:07کہ ہمارا یہ کام کرا دیں
02:11حدیث میں سنو
02:13فرمائے فرشتے سفارش کرتے ہیں
02:16اللہ کو
02:16جو بندہ صحت مندی کے دور میں
02:21صحت مند تھا
02:22مالدار تھا
02:23دولت مند تھا
02:25نہ دکھ
02:25نہ تکلیف
02:26کوئی بھی دکھ تکلیف
02:28مشکل نہیں تھی
02:29اور وہ بندہ
02:31اللہ سے مانگتا
02:32دعائیں کرتا رہا
02:33عامال کرتا رہا
02:34اللہ کو راجی کرتا رہا
02:36اب اس پہ اچانک آئی
02:38کوئی تکلیف
02:40تو یہاں تک لکھا ہے
02:42فرشتے سفارش کرتے ہیں
02:44اللہ کوئی شناسہ آواز ہے
02:47لفت پہ غور کہجے
02:50کونسی آواز
02:53شناسہ آواز ہے
02:54اللہ اس کی بات پہ شفقت فرمائیں
Comments