Skip to playerSkip to main content
  • 12 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:18امیرکا
00:30اور اس پہ کوئی مزید بات نہیں ہوگی
00:34ذکریہ
00:35آج رات کی فلائٹ شیک کرو بلکہ نہیں
00:39جو بھی پہلی فلائٹ ملتی ہے
00:42اسے پک کراؤ
00:44اور اس کو یہاں سے روانہ کرو
00:46بابا میں کہیں نہیں جا رہا ہوں
00:50میں تمہاری جان کا رسک نہیں لے سکتا
00:54تمہاری جان خطرے میں
01:00اس کا مطلب ہے میری جان
01:03تم
01:04قطرے میں ہو
01:14میں یہ رسک نہیں لے سکتا
01:16میں نے کہا نہیں
01:20کیوں میرا امتحان لے رہے
01:24نہیں خالت جگہ ٹکر لے لیے
01:26بابا میں اگر چلا گیا تو بہت سے لوگوں کی لائکوش کرو جائے گی
01:30مجھے اوروں کی پرواہ نہیں ہے
01:34مجھے ہے
01:39اگر آپ کو میری فکر ہے
01:41میری زندگی کی ذرہ بھی پرواہ ہے
01:45آپ کو میری بات ماننی ہوگی
01:49تم میری محبت پر شکر ہے
01:53یہ میرے سوالوں کا جب آپ نہیں ہے
01:59اب میں چاہتا ہوں کہ آپ رانیہ اور وزیر کو اس موقع سے باہر بھیجتے ہیں
02:03میں چاہتا ہوں کہ آپ ان کی لائک سیکیور کریں
02:07رانیہ
02:11وزیر
02:13جیب وہی
02:15کیسٹوس والے بہن بھائیں
02:19تم کیا سمجھتے ہو
02:22تمہارا باپ اس ملک کا بادشاہ ہے
02:25جو جس کو چاہے باہر بھیجوا دے
02:29پتہ نہیں مابالی کنمس میں یہ جانتا ہوں کہ میرا باپ بہت پاورفل آدمی ہے
02:33وہ اس ملک میں رہا کے کچھ بھی کر سکتا ہے
02:38میں بس ان دونوں کی سیکیورٹی چاہتا ہوں
02:41آپ ان دونوں کو کہیں باہر سیٹل کر دیں
02:44کیس
02:46تمہارا کیا رشتہ ہے ان دونوں کے ساتھ
02:49جن کی وجہ سے تم پہلے ہی مشکل میں ہو
02:54کسی کی مدد کرنے کیلئے رشتہ بنانے کی ضرورت نہیں ہوتی باپ
03:01لیکن کوئی بات نہیں آپ نہیں سمجھیں
03:13آپ میری بات مانیں گے یا نہیں
03:14کچھ سمجھ نہیں آرہا
03:17دو انجان لوگوں کے لیے تم اتنے اموشنل کیوں ہو رہے ہو
03:21میں نے ہم سے کہا نہ آپ نہیں سمجھ پائیں گے
03:25وہ دو انجان لوگ نہیں ہیں
03:29وہ میرے اپنے ہیں
03:30تمہیں اپنی کوئی برواہ نہیں
03:34جانتے ہو کہ اگر لالا کو ذرا سے بھی پہنا پڑ گئی نہ
03:38تو معاملہ کتنا پگڑ سکتا ہے
03:40بابا اس کا بیٹا ہے
03:41تھا
03:44اگر پھر بھی اس کا بیٹا تھا
03:48ایک باپ
03:49اپنی اولاد کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے
03:53کچھ بھی
04:01تو پھر آپ کریں گے
04:04تم یہ بات کیوں نہیں سمجھ رہے
04:06کہ اگر اس وقت کسی کی جان کو سب سے زیادہ خطرہ ہے
04:13وہ تمہاں
04:14ایرون گیر بابا
04:23اور اگر تم چاہتے ہو
04:25کہ میں اس لڑکے اور لڑکی کو اپنی پروٹیکشن میں لوں
04:31تو تمہیں پہلے امیر کا جانا ہوگا
04:33یہ پوسیبل نہیں ہے مابا
04:35میں انہیں اکیلہ چھوڑ کے کہیں نہیں جاؤں گا
04:39آپ کو انہیں پہلے باہر بیجھنا ہوگا
04:45ٹھیک ہے میں وعدہ کرتا ہوں
04:48آپ پہلے رانی اور وزیرمیہ سے باہر بھیجھیں
04:53اس کے بعد میں امیرکہ چلا جاؤں گا
04:57اور اب اس سارے پروسیت میں ٹائم لگے گا
05:01تو آپ کو ان دونوں کو سیکیورٹی دینی ہوگی
05:09ٹھیک ہے
05:11جب تک وہ دونوں باہر نہیں جاتے
05:13وہ دونوں میری پروٹیکشن میں رہے تھے
05:17وہ اب آپ کو زبان لینے نہیں ہوگی
05:31کہاں جا رہے ہو تو
05:33تم اچھی طرح جانتے ہو کہ تمہاری جان کو خطرہ ہے
05:37اور اگر اس شہر میں اس ملک پہ تمہارے لیے کوئی جگہ محفوظ ہے
05:43تو یہ ہے
05:52بابا جان میری بیوی محفوظ نہیں رسکی ہے
05:58مہرے لیے کیسے محفوظ ہو سکتا ہے
06:00تو میرے پیٹے ہو
06:04میرے پیٹے ہو
06:26مہرے پیٹے ہو
06:27مہرے پیٹے ہو
06:31میرے پیٹے
06:39خدا کرے تمہیں اولادو
06:46اور اس اولاد میں تمہاری جان لو
06:54مہرے پیٹے ہو
07:23موسیقی
07:31جلکوں کیا میں جانے لئے بھابا
07:38موسیقی
07:41موسیقی
07:41ان کی ہائے سے ڈر لگ رہا ہے نا آپ کو
07:53ہاں
07:58اور در گئے ہوں میں
08:01موسیقی
08:03موسیقی
08:04موسیقی
08:07موسیقی
08:09موسیقی
08:15موسیقی
08:19موسیقی
08:20موسیقی
08:20موسیقی
08:26موسیقی
08:29موسیقی
08:32موسیقی
08:37موسیقی
08:37موسیقی
08:37موسیقی
08:38موسیقی
08:38موسیقی
08:42موسیقی
08:45موسیقی
08:48محف کر دیتا ہے
08:53میکنے ساپ رکھتا ہے
09:03اگر میرے نسیب نے آپ سے چھنزانا لکھا ہے
09:11آپ کتنی بھی کوشش کر لیں بابا
09:17میکنے ساپ رکھتا ہے
09:26میکنے
09:48میکنے ساپ رکھتا ہے
09:51میکنے ساپ رکھتا ہے
09:55میکنے ساپ رکھتا ہے
10:00میکنے ساپ رکھتا ہے
10:02میکنے ساپ رکھتا ہے
10:04میکنے ساپ رکھتا ہے
10:06میکنے ساپ رکھتا ہے
10:08میکنے ساپ رکھتا ہے
10:09میکنے ساپ رکھتا ہے
10:10میکنے ساپ رکھتا ہے
10:13میکنے ساپ رکھتا ہے
10:15میکنے ساپ رکھتا ہے
10:44موسیقی
10:52موسیقی
10:58سیہان یہ لو کون ہے
11:00مرے ساتھ
11:01ان کو نکالو بھار یہاں سے
11:02ایک منٹ میرے ساتھ ہے میری سیکیورٹی ہے
11:04ہمیں سیکیورٹی کی ضرورت کیوں ہے
11:11نستی گئے تھے اپنے بابا کے پاس
11:17موسیقی
11:18جانتی والی خان کون تھا
11:20کون
11:23والی خان شہزاد لالا کا بیٹا تھا
11:32وہ
11:33ریشان مالا
11:36ہم
11:38وہ بہت
11:40مجھے ہیں؟
11:42ہاں ہے تو
11:45اس لئے میں
11:46پرنی اور وزیر کی یہاں سے بہر جانے کا بندو محس کر دیا ہے
11:51چھ سا دن لگیں گے
11:53ویزا پروسس ہونے محس کے بعد
11:55ان دونوں کو میں یہاں سے بہر بیش دوں گا
11:58ان کا یہاں رہنا سیف نہیں ہے
12:01ریفت
12:02ان کا یہاں رہنا سیف نہیں
12:07اور تم؟
12:09بابا کہہ رہا ہے کہ
12:10رانی اور وزیر کی یہاں سے جانے کے بعد
12:14مجھے مہر کا جانا ہوگا
12:18میں نے کوئی ڈیسیجن نہیں لیا
12:20لچسی
12:20نہیں
12:21بٹ
12:21وہ ٹھیک کہہ رہے ہیں
12:24تمہارا یہاں رہنا بلکل سیف نہیں ہے
12:26تم نے ان کے بیٹے کا مردر کیا ہے
12:28وہ تمہیں نقصان پہنچا سپتے
12:31ڈڑتا نہیں ہوں بانس
12:34بات پہادری دکھانے کا نہیں ہوں
12:38بابا بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
12:39اور
12:40وہ تمہاری جان لے سکتے ہیں
12:43چلو پر تو اچھا ہے
12:49تمہاری خواہش تھی نہ کہ وہ شکس نہ بچائیں
12:54یہ تمہاری بہن کی موت کی وجہ بنا تھا
12:59تیس فضول باتیں مت کرو
13:02فضول بات تو نہیں ہے خید
13:05اچھا دوسری بات یہ کہ
13:07جتنا میں رانیہ کو جانتا ہوں
13:09شاید وہ باہر جانے کیلئے راضی نہیں ہوں گی
13:12تمہیں کنونس کرنا پڑے گا
13:15تم کر لو بھی
13:17شاید بچانا تو سب سے ضروری ہے
13:21انہیں کنونس کرنا ہی پڑے گا
13:26ہم ملکے بنا لیں گے
13:31ہم ملکے بنا
13:33ہم ملکے بنا
14:04کس سے بھاگ رہا ہے اور کیوں بھاگ رہا ہے گل خان
14:06نہیں بہرام بھائی مجھے کچھ پتہ نہیں ہے میں تو بلکل بے قصور ہوں
14:11کر تو بے قصور ہے تو تو اپنا گھر بار چھوڑ کر یہاں چھپ کر کیوں بیٹھا ہے
14:16میں چھپ کر نہیں بیٹھا میں تو کام سے جا رہا تھا
14:20سیحان غازی آیا تھا تیرے پاس
14:23یہ کون ہے
14:27آیا یا
14:29قسم لے لو بہرام بھائی میں اس نام کے کسی شخص کو جانتا ہی نہیں ہوں
14:36وزیر کے گیس ہاؤس میں نوکر تھا سیان غازی یوسف نام تھا اس کا آیا تھا تیرے گھر
14:44آیا تھا
14:45کیوں آیا تھا تیرے پاس
14:48وہ میرے پیسے واپس کرنے آیا تھا
14:52ک kişی جے
14:53میں بڑا تونک Pape Peel
14:56گیشو
14:58گیشو
14:59گیشو
14:59گیشو
15:09چلو
15:12چلو
15:26چلو
15:27چلو
15:27آپ کا رکنہ یہاں سیف نہیں ہے
15:28آپ کیوں نہیں سمجھ رہی ہیں
15:30میں کہیں نہیں جاؤں گے یہاں سے
15:32تم نے تو کہا تھے میرا کوئی قصور نہیں ہے
15:35پہلے گھر جھوڑا
15:36شہر جھوڑا اپنا
15:37اب یہاں آگے تو کہہ رہی ہو ملک چھوڑ کے جاؤ
15:39قصور نہیں ہے تو ملک چھوڑ کے میں کیوں جاؤں
15:43سزا نہیں ہے رانیا
15:45تم ایک نئے ملک جاؤ گی اور
15:48ایک نئی زندگی سٹارٹ کرو گی
15:51کوئی آسان ہے
15:52ایک نئے ملک جا کے ایک نئی زندگی شروع کرنا
15:54وہ بھی ایسے جوڑے بھائی کے ساتھ
15:56آپ آپ میری فکر مت کرو
15:57تم چپ کر کے بیٹھ
15:59تمہیں لگتا ہے میں یہ کر سکوں گی
16:02دیکھو رانیا
16:03ایسی بہت سائی لڑکیاں ہیں جن کے لئے تم
16:05رول موڈل بن سکتے ہو
16:09جس ٹرائے اور پھر
16:11ہم ہے نا تمہارے ساتھ
16:13تم اکیلی نہیں ہوں
16:15تمہارے پاس اور کچھ نہیں نا تم ایک دوست کا سہار ہے
16:19میں زمدہ اور وہ بھی ایک چھوٹے بھائی کی
16:25میرے ساتھ کوئی نہیں ہے
16:29لیکن اس ایک بات میری نہیں تم لوگوں کی ہو رہے ہیں
16:32اور تم لوگوں کی سیفٹی سب سے زیادہ امپورٹنٹ ہے
16:36پھلیز
16:38بات میں بات ختم کر چکی ہوں میں کہ ہی نہیں جا ہوں
16:41کھا پھل چھوڑا
16:44اپ سکون سے سوچ لیجے
16:48میں پھر سے یہی کہوں گا کہ آپ کی لائف یہاں سیف نہیں ہے
16:51تو آپ جانے ہی ہوگا
16:54مجھے لگتا ہے سیند بھئی صحیح کہہ رہے ہیں
16:56نہیں
16:57چھپ کر کے بیٹھو دو
17:00میں کہیں نہیں جاؤں گے یہاں سے
17:01میں نے آخری بات کر دی ہے بس
17:03میں نہیں جاؤں گے
17:04مرم
17:15مجھے اندارزہ تھا یہ اتنی اسانی سے نہیں مانیں گے
17:21تم
17:24ایک بے پیر سے کوشش کر کے دیکھ لو
17:31ساری ارینجمنٹس کرنے کے لیے
17:32مجھے ایک ہفتہ چاہیے لیکن اسے ایک ہفتے میں انہیں
17:34ایک ہفتہ کرنے ہی پڑھے گا
17:37کیونکہ ان کی لائف یہاں سیف نہیں ہے
17:45سلامی سلطان
17:47کہاں
17:49بان بھائی کی طرف
17:50میں آج کل چندہ کی طرف ہی رکھتا ہوں
17:56تم وہاں جاؤ گے تم مجھے پریشانے ہو گے
18:02اچھا یہ ہی ہے کہ تم تینوں ساتھ رہو
18:11چندہ کو بول کر کے بتا دو
18:15ٹھیک ہی میں بات کر لیتا ہوں
18:22میں بات کر لیتا ہوں
18:42کہاں گیا ہے سیان
19:12بہیم
19:16وہ گھر سوال میں ہی نکلے گا ہے
19:27تو پاسپورٹ کسی ہو دیں گا سیدھ
19:45پانچ دن ہے تمہارے پاس
19:53چھٹے دن وہ پاکستان سے باہر ہونے چھے
19:56اور اس معاملے میں میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کروں
20:06ہیںfikورٹ کسی کی ویی لیتا ہے
20:06کچھے کچھے کچھ سم کے کوئی کوارتی نہیں
20:18کازت کی کائش
20:21مگن ملتی نہیں
20:24مجھے شہادت ملتی ہے
20:26مجھے پتہ نہیں ہوتا
20:33نام
20:34کپٹن اسوانیان
20:36عمر ستائیس سال
20:38روتبا شہادت
20:40مجھے پٹن
21:32میری امی کی خواہیز تھی کہ میں میڈیکل کی فیلڈ جوائن کروں
21:35لیکن میں نے میڈیکل کی فیلڈ چھوڑ کر پاک آرمی جوائن کی
21:37تاکہ میں ملک کے دشمنوں کو سبق سکھا سکوں
21:48دیکھئے کیپٹن اسفندیار شہید
21:5119 جولائی سے ہریتوار کی رات آٹھ بجے
21:55صرف جیو پر
22:09اپا میں اتنا اچھا موقع ملر تمہیں سزایا کہہ رہی ہو
22:12اس ولید کو سیان بھی نے اتنے ہاتھوں سے مار دیا تھا
22:15ہمارا بھی بدلہ پورا ہوئی گئے
22:17پر ہمیں لالہ سے بچنا پڑے گا
22:19تو میں کیا لگتا ہے ہم پوری زندگی اس سے چھک کے رہیں گے
22:24اور سیان بھی کبھی تو سوچو
22:26ہماری بھی سب کتنی مسیبت میں فس گئے
22:29ہمیں ایک طرف ہوں گے تو وہ اپنے لئے کچھ سوچے گا
22:32مجھے لگتا ہے بہتر ہے کہ ہم چلے جائیں
22:35اور خون تو اسی میں کیا ہے
22:37اور جب ہی لالہ کو بڑت لے گا اس کی جان کا دشمن بن جائے گا
22:42بہتر تو یہ ہے کہ ہم باہر جا کے نئی زندگی شروع کریں
22:45نئی زندگی شروع کرنا حسان کام نہیں ہے
22:48لیکن ایتنا مشکل بھی تو نہیں ہوتا آپا
22:52یہ بھی تھی دیکھو لوگ کمانے کے لیے پڑھنے کے لیے باہر جاتے ہیں
22:56پھر وہ واہیں سیٹ ہو جاتے ہیں پھر ان کی زندگی واہیں گزارتے ہیں وہ
23:01تو ہم کیوں نہیں
23:02مجھے لگتے ہمیں بھی واہیں جانا چاہیے
23:12جی اسلام علیکم چندہ
23:15میری بات تو سوئی ہے
23:17چیچی انتا بہتنوں فیالیت سے آگیا
23:19اچھا چندہ میں کچھ دن یہی رکوں گا تو
23:22بھائی صاحب آپ اپنا خیال رکھئے گا
23:24جی بتاؤں گا میں آپ کو
23:27خدا حافظ
23:54چندہ سے بات ہوئی؟
23:56ہاں
23:57میں نے کال کر کے بتا دیا تم پریشان ہو رہی تھی نا
24:00کہ میں نے کہہ دیا کہ کچھ دنیا ہی رکوں گا
24:04میں اپنے لئے نہیں
24:06تمہارے لئے پریشان تھی
24:08جب سے تم نے مجھے یہ بتایا ہے کہ وہ لالا کا بیٹا تھا
24:13مجھے رکھتا ہے وہ تمہیں کئی نقصان نہ پہنچا ہے
24:17میں تمہیں پریشان ہوئے گے ضرورت نہیں گے
24:19انشاءاللہ everything will be fine
24:22انشاءاللہ
24:38انشاءاللہ
24:38کچھ preparations کچھ کرாکں یا تمامرین
24:39ٹھائیں
24:40ٹھائیں
24:43ٹھائیں
24:43ٹھائیں
24:43ٹھائیں
24:43ٹھائیں
24:43ٹھائیں
24:48کوئی کلو سرند ہے
24:56کافی کلو سرند ہے
24:58ہم کالے سے ساتھ ہیں
25:02and you know what's the interesting part
25:05کہ وہ مجھے ہر سال
25:07پروپوز کرتا ہے
25:08اور میں اسے ہر سال منا کرتے تھے
25:11کیوں
25:12کیوں
25:19I mean
25:21تمہیں پسند نہیں کیا
25:25پتہ نہیں
25:29میں نے
25:30ایسے کبھی سوچا نہیں
25:33one
25:35میں ہمیشہ بہت فوکس رہی ہوں
25:37اپنے کریئر کو لے کر
25:40مجھے لگتا ہے
25:41مجھے لگتا ہے
25:41کتہ سوچا نہیں ہے
25:49ماما اور بابا کی رلیشن کو دیکھ کے
25:54I could never think of
25:56getting into a relationship
25:58or شادي
25:59nothing
26:05مجھے لگتا ہے کہ
26:07یہ سب
26:09I don't know
26:10I just don't trust people
26:14مجھے لگتا ہے یہ سب جھوٹ ہے
26:23نہیں خیار جھوٹ تو نہیں ہے یہ سب
26:28to be in a relationship is such a beautiful thing
26:39پہلے مجھے بھی یقین نہیں تھا
26:41میں کہتا تھا یہ محبت پوپت کیا ہوتا ہے
26:47جو جب خود ہوئی نہ تبندہ سا ہوا
26:54محبت بہت ہی ایک
26:57پیور بہت ہی
27:00حسین احساس کا نام ہے
27:07جب ایک بار کسی کو ہو جانا ہو
27:09جان چاہی جاتی ہے لیکن محبت رہ جاتی ہے
27:23بہت ہی مضبوط رشتہ ہوتا ہے محبت کا
27:29جو دو مختلف انسانوں کو ایک ساتھ
27:33عمر وقت کے لئے جوڑ گئے بھائی
27:40وازدہ تم مرنے کے بعد بھی
27:45ایک کم وقت محبت جان نہیں چھوٹی
27:46اور ممنی دل کا سچ صرف تو ہی ہے
27:51تیر شب د تیر کی ترہ چوبتے ہے
27:57تو
28:00تمہارا مطلب ہے کہ میں اسے ہاں کرتا ہوں
28:06نہیں
28:07نہیں
28:08امینڈا وہ مطلب نہیں ہے
28:09یہ جنون تیرا مجمع
28:13تو تمہارا دل کا اے وہ کھر ہے
28:14سکتو ویدی آنے کے سات، سکتوام، پین مورد، بوری اوائی بھی ہیں
28:22سکتو اوتنا خریب کلند
28:40چلے بھی ساتھ
28:42اے بھی ساتھ
28:44ٹھوٹے بھی ساتھ
28:45بھنے بھی ساتھ
28:47ہمرا ہی تیری راہوں میں
28:50زندگی برباد ہو
28:56سکندر
28:57جلالا
29:05خاموش نہیں بیٹھوں گا
29:08اگر میں بیٹھ گیا
29:11تو مر جاؤں گا
29:14لیکن مرنے سے پہلے
29:17اسے ضرور
29:18ڈھونڈ نکالوں گا
29:22اسے نہیں ہوگا
29:31میں سمجھ سکتا ہوں
29:34تمہاری آنکھیں میں پڑ سکتا ہوں
29:40میں چھوڑوں گا لے گی
29:44ڈھونڈ نکالوں گا
29:45ڈھونڈنا نہیں ہے
29:47سزا بھی دینی ہے
29:49جیسا جرگ
29:50ویسی سزا
29:51خون کے بدلے خون
29:53ایسا ہی ہوگا
29:56ایسا ہی کروں گا
29:58بھروسہ کرو جبا
30:01بھروسہ ہے آپ پر
30:03اس لئے تو خاموش بیٹھی ہو
30:09مگر پھر
30:10ڈرتی ہو
30:12کہیں آپ کا دل
30:14ڈرم نہ پڑ جائے
30:15سریہ
30:20ولید
30:22صرف تمہارا ہی بیٹا نہیں تھا
30:28میرا بھی بیٹا تھا
30:32جوان بیٹا
30:37جتنا دکھ
30:38تجھے ہے
30:40اس سے کہیں زیادہ دکھ
30:41مجھے ہے
30:46میں اس کے قاتلوں کو
30:47چھوڑوں گا نہیں
30:51ڈھونڈ نکالوں گا
30:54میں نے زبان دی ہے
30:58سزا ملے گی
31:01اور ضرور ملے گی
31:15کیسے بنایا ہے
31:18اچھو ہے
31:19بس اچھا ہے
31:22نہیں
31:23ایمین
31:24گزرک ہے
31:29اولف پیسی بناتی تھی
31:43ویسے بلا ہے کیا
31:46پاستہ
31:48پاستہ
31:49یہ واقعی کھانے کی چیز ہے
31:50کہ بس شیریوں کو شوق ہے
31:56تمہیں اچھا نہیں لگا
31:58اچھا بھی نہیں ہے پھر برا بھی نہیں ہے
32:00ٹھیک ہے
32:07میسے سیان دیکھ
32:08تم لوگ اس کو فاسطہ بلاتے ہو
32:09ہم لوگ اس کو وڑا مارے بلاتے ہیں
32:11کیا بلاتے ہیں
32:13وڑا مارے
32:13وہ آپا مطاو نا با جی کو
32:15وہ جو آپ روٹی دھوڑ کے بناتی ہو
32:16وہ بڑا مارے
32:19وہ کچھ اور ہوتا ہے
32:20وہ روٹی ہوتی ہے
32:21ایک کچھ اور ہے
32:25اعلام نے بہت چھے بنائے
32:27اذا کسی کو مسئلہ ہے تو وہ نہ تھا
32:32اے کھاؤ
32:33پیٹ بھر کے کھاؤ شاپش
32:35تم کھاؤ
32:37کچھ اور
32:38کھاؤ
32:41کھاؤ
32:41جی مرمہ کھاؤ
32:48لالا
32:50چھوٹے خان کو سیحان نہیں مارا ہے
32:59تمہیں یہ بات کس نے بتائی
33:01کل خان نے
33:04کیا اس نے خود اپنے آنکھوں کے سامنے سب کچھ ہوتے دیکھا ہے
33:09نہیں لالا
33:12سیحان گیا تھا گل خان کے پاس
33:16رقم کی
33:17ادائیگی کرنے
33:19جس پر گل خان نے اسے کہا کہ
33:20چھوٹے خان کو رقم دے آؤ
33:24لیکن
33:24چھوٹے خان کے کمرے میں
33:26کہیں کوئی پیسہ موجود نہیں تھا
33:29جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ وہ
33:30ماننے کی نیت سے ہی گیا تھا
33:32وہی قاتل نے
33:34تمہارے ظاہر کے چکر میں
33:37میں سیحان کی جان لے لوں
33:40اور کل قاتل کوئی اور نکلا
33:43تو اس کا جواب دے کون ہوگا تمہارا باب
33:48سکندر
33:49جی لالا
33:51اس لڑکے اور لڑکی کو ڈھونڈو
33:54چاہے زمین سے نکالو
33:55یا اسمان سے اتارو
33:58ان دونوں کو ڈھونڈو کئی سے بھی
34:01وہی ہمیں بتائیں گے کہ اصل قاتل کون ہے
34:04جی لالا
34:14موسیقی
34:25کیا سوچ رہی ہیں آپ
34:28کچھ سوچنے کے لیے بچہ ہی
34:32موسیقی
34:34جب سوچنے سمجھنے کو کچھ نہ بچے
34:36تو مجھے لگتا ہے کہ دل کی بات مان لینی چاہیے
34:43کیونکہ بعض اوقات دل سیکھی ہوئے پیسلے
34:47زندگی کا رخ بطب کیا ہے
34:54اسم سننے میں تھوڑی دیر کر دوتے ہیں
34:58میں یہاں سے جانے کے لیے تیار ہوں
35:00میں یہاں سے جانے کے لیے تیار ہوں
35:02شکریہ
35:03شکریہ
35:03شکریہ
35:04شکریہ
35:11شکریہ
35:11آپ دیکھئے کہ آپ کا یہ فیصلہ آپ کے حق میں کتنا بہتر ثابت ہوگا
35:15اور آپ یہ نہ سمجھے گا کہ آپ کسی پر بوجھ ہیں وہاں پر
35:23میری بابا سے بات ہوگئے یہ بابا کا ہوتیل ہے
35:26میں آپ کو جاب نہیں مل جائے گی اور آپ کے رہائش بھی ہوئی ہوں
35:30وہاں اوٹل میں جاب
35:34یہاں ہم اپنی گیس جاؤس میں کام کرتا ہوں
35:37چلو اور کچھ نہیں تو اپنا دو تھا
35:41بعض جگہیں چھوڑ دینا یہ قسمت بدلنے کی شروعات ہوتی ہے
35:50یہ جو ماضی ہوتا ہے نا
35:54یہ ہمیشہ ہماری یادوں میں زندہ رہتا ہے بس
36:01تو میرا یہ ماننا ہے کہ بری یادوں کو دل اور دماؤ سے نکال بھینا چاہیے
36:07انہوں زندگی جینا مشکل ہو جاتا ہے
36:13تمہارا بہت شکری
36:16کس لئے
36:20ہمارا بہت سات دی ہے تمہا
36:24شروعات تو مجھ سے ہی نہیں
36:26نہ ہمیں اس کو تپڑ مارتی گا
36:28یہاں خود کو انزامنا دیں
36:31ہر کانی انزام خود نہیں لکتا
36:34زیان تم بہت خوش نصیب ہو تمہیں بت ہے
36:37تمہیں زندگی نے دوسرا موقع دیا
36:40اس کو ہاتھ سے جانے مت دینا اس کو پکڑ کے رکھنا مضبوطی سے
36:44خراب مت کرنے سے
36:48ایک اور بات
36:50الام بہت اچھی لڑکی
36:54اس سے جانے نہ دینا
37:00اور تم دون کا جوڑنا بہت اچھا لگتا ہے
37:29جوڑ
37:30پاسپورٹ دونوں پہ بند گیا ہے
37:32ویزا ہونا رائیول ہے اور
37:34کام بھی سموت لی ہو گیا ہے
37:39جوڑ
37:40لیکن پھر بھی کل کے لیے سیکیورٹی کو ٹائٹ کر دو
37:46لالا کو شک ہو گیا ہے
37:50میرے اندازے میں وہ کبھی بھی سیحان پر ڈریکٹلی اٹیک نہیں کرے گا لیکن
37:55ہمیں رسمی لینا چاہئے
37:58ہمیں رسمی لینا چاہئے
38:00اچھو آپ کا حکم
38:23شاہت تو ہی فساد ہو