Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:01سپنے میرے توٹے ہوئے ہیں
00:07بدلہ تمہیں بھی لینا چاہتا
00:08تم میرا ساتھ دوگے
00:13کیوں نہیں دوں گا
00:15تم کہو تو اس کے ہاتھ پاؤں توڑوا دوں
00:18ہاتھ پاؤں گے
00:22غرور توڑنا ہے اس کا
00:23آپ کو کیا لگتا ہے
00:26تانیا کے ساتھ اس سے زیادہ برا ہو سکتا ہے
00:30بل بول ہو سکتا تھا
00:31جب آپ اکل کو سائٹ پہ رکھ کر
00:34طبیعت کو فیصلے کا اختیار دوگے
00:36تو اس سے بھی برا نیام ہو سکتا ہے
00:38تمہیں کیا لگتا ہے
00:39محلہ تھوٹو نہیں کرے گا میرے موکر
00:43کہ تم میری بیوی ہونے کے باوجود کیوں بھاگ چو
00:46نہیں
00:47مساہت تم غلط سمجھو
00:48میں گھر سے نہیں بھاگ رہی تھی
01:01تم نے اگر مجھ سے محبت کی ہوتی تو میں بھی تم سے بہنتہا محبت کرتا ہوں
01:06اگر تم نے مجھ سے نفرت کی
01:07اور میری نفرت کی انتہا تو تیکھنے کوڑے گی تمہیں
01:11ہے نا
01:13پلیز کھول دو مجھے میں کہیں نہیں جاؤں گے
01:19ہاتھوں کو سر کے نیچے رکھ کے سو جانا
01:22اور مجھے بھی سونا دو
01:24مجھے بھی سو جانا
02:16کہاں رہ گئی تانیا
02:39جی
02:40اب کھل کر بات ہو سکتی ہے
02:42ہاں ہاں
02:43اب کھل کے بات کرو
02:45میں چھت پہ آگئے ہیں یہاں پہ کوئی نہیں ہے
02:47اچھا تمہیں بیلنس مل گیا تھا
02:49ہاں بیلنس تو مجھے مل گیا تھا
02:51لیکن تم مجھے یہ بتاؤ کہ تم مجھ پر اتنے مہربان کے سوشی میں ہو رہے ہو
02:55پیار ہو گیا ہے تم سے
02:58لو کر لو بات
02:59تم ہو کون
03:01چیز کیا ہو تم
03:02صبح تم نے مجھے فرینڈ ریکویسٹ بھیجی ہے
03:04اور پھر پیار بھی ہو گیا
03:05واہ
03:06پیار تو پہلی نظر میں ہوتا ہے ڈیر
03:08اور مجھے واقعی میں تم سے ہو گیا ہے
03:11جب سے تمہارے کچھ سٹائلش تصاویریں دیکھی ہیں
03:14میں تو تم پہ مر مٹاؤں
03:17اور رہی بات
03:17میں کیا چیز ہوں
03:19باہر ملنے آؤ سب بتا دوں گا
03:21نہیں نہیں نہیں
03:22باہر باہر ملنے والا کوئی سین نہیں ہے
03:25تم سے فون پہ بات کریں
03:26اتنا ہی کافی ہے
03:27اور اگر میں کہوں
03:29کہ میں تمہیں شاپنگ پہ لے جانا چاہتا ہوں
03:30تو کیا تب بھی نہیں آؤگی
03:31اچھا
03:32اگر شاپنگ کروانے کا تمہیں اتنا شاک ہے نا
03:35تو تم پیسے نکالو شاپنگ میں خود کرلوں گے
03:37پیسے لینے کیلئے تو آؤگی نا
03:40بلکل بھی نہیں
03:40تم مجھے آن لائن بھیج دو
03:42چلو تمہیں کام کرو
03:44مجھے اپنا شناختی کارڈ کی تصویر بھیجو
03:46وہ کیوں
03:48پیسے بھیجنے کیلئے شناختی کارڈ کی ضرورت تو پڑتی ہے نا
03:51بلکل بھی نہیں
03:52میں تمہیں اپنا شناختی کارڈ بلکل نہیں دکھاؤں گی
03:55تو پھر پیمنٹ کیسے بھیجوں گا تمہیں شاپنگ کے لئے
03:58اچھا
04:00ویسے کتنے پیسے بھیجو گے
04:02تم بتاؤ
04:03تمہیں کتنے تک کی شاپنگ کرنی ہے
04:07آم
04:08دس ہزار
04:10دس ہزار روپے میں اگر تمہارا آمنہ سامنا ہو جائے تو
04:13میرا خیال ہے کہ سودا مہنگا نہیں ہے میری جان
04:17اچھا
04:18تو پھر بتاؤ کب اور کہاں ملنا ہے
04:21اچھا
04:21تو میں سوسائیٹی کے پارگ میں تمہارا انتظار کروں گا
04:25بتاؤ کب تک آوگی
04:26کل شام پانچ بجے
04:28دن ہے
04:29اچھا
04:30اب میں فون رکھ رہی ہوں
04:31اممہ اٹھ گئی نا
04:32تو ہنگامہ ہو جائے گا
05:11اسلام علیکم بابی جی
05:15امران تم یہاں
05:18جی لیکن آپ اتنا حیران کیوں ہو رہی ہوں یہ دیکھ کر
05:21تم یہاں آئے کیوں ہوں
05:23انہیں میں نے بلائیا تھا
05:26کچھ سوالوں کے جواب چاہیئے تھے
05:33چاچو آپ
05:35اندر آئے ہیں نا میرے صاحب
05:39آئیے
05:40آئیے
06:14سلام عرض احساس
06:18والیکم السلام
06:22تمہاری بیٹی نے تم سے ملنے کی خواہی ظاہر کی ہے
06:26ملنا چاہتی ہے وہ تو اسے
06:29مل دو
06:31بہت بہربان ہو رہے ہو نئی نبیلی دولن پہ ہاں
06:36اب کیا کریں
06:38اتنی ریاض تو بنتی ہے نی
07:04تمہاری باؤں نے اگل رات کو دوبارہ بھاگنے کی کوشش کیے
07:08کیا
07:10آج نہیں آ رہی ہے کچھ کرنا پڑے گا
07:36چاچو
07:39ماں باپ کی
07:41ہماری زندگی میں کتنی اہمیت ہوتی ہے
07:45پہلے ماں کی اہمیت بتاؤں یا باپ کی
07:53بہت سخت تاقید ہے تمہیں کہ تم اپنے ماں کے ہر حکم کے تابع رہو
07:58اور تمہاری ماں کے لئے سخت تاقید ہے
08:00کہ وہ ہمیشہ اپنے شہر مطلب تمہارے باپ کے حکم کے تابع رہے
08:06یعنی تمہاری ماں تمہاری حکمران ہے لیکن اس سے بھی بڑا حکمران تمہارا باپ ہے
08:10جو کہ تمہاری ماں کا بھی حاکم ہے
08:13یعنی اگر ماں باپ میں کبھی اختلاف ہو جائے
08:17تو تمہیں اپنے باپ کا حکم ماننا ہوگا
08:24لیکن چاچو
08:27آپ نے تو
08:30آپ نے تو مجھے دونوں کو ہی نافرمان بنا دیا
08:34آپ نے مجھے دونوں کے خلاف چلا ہے
08:36میں کون ہوں
08:38کیوں چلے تم میرے کہنے پر
08:40کیونکہ میں آپ کو اپنا ٹیچر مانتا ہوں
08:51ماں باپ کی تمہارے لئے کیا امپورٹنس ہے
08:54یہ بات اگر ایک ٹیچر بتا رہا ہے
08:56تو سوچو اس ٹیچر کی کیا امپورٹنس ہوگی
09:01ماں باپ کے ذمہ کفالت کرنا اور تربیت کرنا ہوتا ہے
09:06جبکہ استاد کی ذمہ علم دینا ہوتا ہے
09:10ان جو روشنی ہے
09:12روشنی جو تمہیں اندھیرے سے باہر لاتی ہے
09:14وہ اندھیرہ جس میں تمہیں اپنے ماں باپ بھی نظر نہیں آ رہے تھے
09:20انہی والدین کی اہمیت پر روشنی ڈال کر میں تمہیں بتا رہا ہوں
09:23کہ وہ تمہارے لئے کیا ہے
09:25تو سوچو روشنی ڈالنے والے انسان کی کتنی اہمیت ہوگی تمہارے نظر میں
09:33اے بھٹکے وے انسان
09:35اگر تم مجھے اپنا استاد مانتے ہو تو اس بات کو جان لو کہ میں تمہارا رہبر ہوں
09:41تمہیں منزل پر پہنچنے کے لیے ایک رہبر
09:44ایک مولم اور ایک روشنی ڈالنے والے انسان کی ضرورت ہے اور وہ
09:48میں ہوں
09:52تمہارا استاد کون ہونا چاہیے یہ بات بتانے کی ذمہ داری تمہارے باپ کی تھی
09:57لیکن اگر تمہارے باپ کا ہی کوئی استاد نہیں ہے تو وہ تمہیں کیا بتائے گا
10:04ڈاکٹری پڑھنا اس کی پریکٹس کرنا پیسہ کمانا سٹیٹس بنانا یہ تمہیں نجات نہیں دلائے گا
10:10تمہیں نجات دلائے گا سرات مستقیم پہ چلنا
10:14اور سرات مستقیم پہ چلنا تمہیں وہی سکھا سکتا ہے
10:18جسے خود منزل کے راستہ پتا ہو
10:20اگر باپ کو منزل کے راستے کا پتا ہے
10:23تو تمہیں کتے ہی ضرورت نہیں ہے کسی استاد کی
10:27لیکن اگر وہ خود بھی بھٹکا ہوا ہے
10:30تو یاد رکھو
10:32تمہارا استاد تمہارے باپ سے بڑا حکمران ہے تمہارے لیے
10:45گاٹٹٹ
10:46اور ناٹ
10:51گھر میں کچھ بیج ہوں گے
10:53بیج
10:54نا کسی پھالیا پھول کے
11:01بیج
11:04موسیقی
11:12موسیقی
11:15موسیقی
11:30موسیقی
11:31ہاں ضروری کال پہ تھا تم بتاؤ کیا بات ہے
11:34کتنی دھوڑا ہی ہوئی کیوں
11:35ارے بھائی وہ امران گھر پہ آیا وہ ہے
11:37امران
11:39وہ کیا کرنے آیا
11:40کیا کرنے آئے گا وہ پھر سے بھیک آنے آیا ہے مہر کو اور کیا کرے گا وہ
11:44دونوں لون میں بیٹھ کے پتہ نہیں کیا کھچڑی بنا رہے ہیں
11:47پلیس تم جلدی سے آؤ اور ان سب کو ٹیکل کرو مجھ سے یہ سب کچھ نہیں ہوگا
11:50آچھا تم فکر مت کرو میں آ رہا ہوں
11:53جلدی آؤ
12:03یہ زمین زمانہ ہے
12:06اور اس زمین کے اندر جو گرمی ہے نا
12:08وہ اس زمانے کی دکھ
12:11تکلیف
12:12پریشانی
12:13مشکلات
12:15ذہنی عذیت
12:16سب کچھ اس زمین کے اندر ہے
12:23اور یہ بیج ہو تم
12:27اب میں تمہیں اس زمین میں دبا رہا ہوں
12:31تاکہ تمہاری شخصیت کا پودا
12:33پھوٹ کر سر نکالیں
12:37یہ عذیت صرف ایک مالی جانتا ہے
12:39کوئی ڈاکٹر یا انجینئر کا یہ کام نہیں ہے
12:43اور شخصیت کا پودا لگانے کا عذیت
12:46مجھے میرے رب نے سکھایا ہے
12:51اور یہ پانی
12:54یہ رب کا فضل ہے
12:57اور یہ
12:58استاد ہی کو حاصل ہوتا ہے رب کا فضل
13:01میں مسلسل
13:02پانی دیتا رہوں گا
13:05اب اس زمانے کی زمین میں
13:07تمہارے ساتھ بہت توڑ پھوڑ ہوگی
13:09لیکن گبرانے کے ضرورت نہیں ہے
13:11میں تمہارے پودے کی
13:13بھرپور دیکھ بال کروں گا
13:14اور ایک دن آئے گا
13:16تم زمین کا سینہ چھیر کر
13:18پہار نکل آوگے
13:20ایک چھوٹے سے پودے کی مانند
13:24مسلسل حفاظت اور پانی ملتا رہا
13:26تو تم آہستہ آہستہ بڑھتے رہوگے
13:28تمہارا تنہ مضبوط ہوتا رہے گا
13:30اور ایک دن تم مضبوط درخت بن جاؤگے
13:32تب پھر لگے گا تمہیں
13:35لیکن ابھی تم
13:36زمین کے اندر ہی ہو
13:38اس لیے
13:39میری اہمیت کو سمجھو
13:42اگر تم مجھے اپنا استاد کہتے ہو
13:44تو یہ جان لو کہ
13:44میں تمہارا روحانی باپ ہوں
13:47میں تمہیں
13:49اس دنیا میں پیسہ کمانے کا
13:50علم تو نہیں سکھا سکتا لیکن
13:53بہشت اور اس کی نعمتیں
13:55کمانے کا طریقہ ضرور سکھاؤں گا
13:57اور اگر تم اس دنیا میں بھٹکتے رہوگے
13:59تو قیامت والے دن
14:01ان لوگوں میں شامل ہو جاؤگے
14:02جن کے ماں باپ ان سے نظر چورا کے بھاگ رہے ہوں گے
14:06اس دن بھی
14:07ماں باپ اولاد کے کام نہیں آئیں گے
14:10لیکن ایک استاد
14:11ضرور کام آئے گا
14:13اور بہیست استاد میں تمہیں
14:15حکم دیتا ہوں کہ اپنے ماں باپ
14:17کے ہر اس حکم کے تابے رہو
14:19جو تمہیں سرات مستقیم سے ہٹاتا نہیں ہے
14:21اگر آپ مجھے سرات مستقیم پر چلانے
14:24تو پھر یہ تانیا بیش میں کہاں سے آگئی
14:31اس سوال کا جواب
14:32اگلے لیکچر میں
14:34اب یہ فیلحال زمانے کی زمین میں
14:36توڑ پھوڑ کام آمل شروع ہو چکا ہے
14:38کہا ہو رہا ہے
14:39کچھ نہیں
14:40میں امیر کو سمجھا رہا تھا
14:42کہ ماں باپ کی کیا احمد ہونی چاہیے اس کی نظر میں
14:48کیا
15:00امیر تمہیں سمجھ کیوں نہیں آرہا یہ عمران یہ جس کی وجہ سے ہم اس مشکل دور سے گزر رہے
15:06ہیں
15:06تمہارے کریئر پر سوالیاں نشان بن گیا اور پھر بھی تم اس کی حمایت کر رہو
15:11امیر امران سے دور رہو
15:14ہم تمہارے ماں باپ ہیں بیٹا
15:15ہم تمہارا برا کبھی نہیں چاہیں گے
15:17یہی تو وہ مجھے سمجھا رہے ہیں
15:19کیا
15:23ماں باپ ہمیشہ ہمارا بھلا چاہتے ہیں
15:25اور
15:27میں ہاتھ سے وہ ہی کروں گا پاپا جو آپ چاہتے ہیں
15:30اگر آپ کہیں گے ملک چھوڑ کر چلے جاؤ تو میں ملک چھوڑ کر چلا جاؤں گا
15:34اگر آپ کہیں گے میڈیسن پڑھو تو میں میڈیسن پڑھوں گا
15:37کہیں گے لیٹریچر پڑھو تو میں لیٹریچر پڑھوں گا
15:38میں وہ ہی کروں گا جو آپ چاہتے ہیں
15:41are you sure
15:42I'm sure پاپا
15:44لیکن بس آپ سے
15:46ایک چھوٹی سی ریکویسٹ ہے
15:49مجھے امران چاہتے ہیں
15:50اسے ملنے سے مت رکے
15:53ہماری یہ بات سمجھ میں نہیں آتی
15:55کہ ایسا کونسا جادو کر دیا ہے تم پر امران نے
15:58ہمیں اب یہی چاہتے ہیں نا
15:59کہ میں ہمیشہ آپ کے کہنے پر چلو
16:01یہ بات آپ دونوں مجھے کبھی نہیں سمجھا پا
16:03یہ مجھے امران چاہتے ہیں
16:08انہوں نے مجھے سمجھا ہے
16:09کہ ماں باپ میرے لیے کیا ہے
16:11آپ جیسا کہیں گے میں ویسا کروں گا
16:13لیکن پلیز ابھی بھی آپ سے صرف
16:15ایک ریکویسٹ ہی کر رہا ہوں
16:17مجھے امران چاہتے ہیں اسے ملنے دیں
16:21اور اگر نہیں بھی ملنے دیں گے نا
16:24تو بھی میں افنی کروں گا
16:42زہد کے اس بات پر اتنا ظلم کر رہے تاریاں پر
16:44تل رہ تو تم سے ملنے کیلئے آ رہی تھی
16:46اس نے گھر سے بھانگنے کا الزام لگا کر
16:48اسے رسیوں سے باندھی ہے
16:51یاللہ
16:53کیوں بلائے تھا تم نے اسے
16:54کیا بات کرنی تھی تم نے اسے
16:55امی آپ تو ایسے کہہ رہی ہیں جیسے
16:58ہم اپنی بہن سے مل بھی نہیں سکتے
16:59نہیں مل سکتے
17:00کیونکہ ہم مجبور ہیں
17:03وہ کنیز بن گئی اس بھیڑیے کی
17:09آپ فکر نہ کریں امی
17:12وقت سب کو موقع دیتا ہے
17:14اپنی چال چل لے گا
17:20اور جو چال میں اب چلوں گی
17:24وہ سب کو ان کی چال بلا دے گا
17:39یہ سات ہزار ہے نا
17:41آٹھ نو
17:42ایک ہزار اور ہوگا میرے پاس
17:45یہ لوگ
17:46پورے دس ہزار رفع ہو گیا ہے
17:50ایک دو
17:50تین چار پانچ
17:52چھ سات
17:53آٹھ نو
17:54دس
17:55یہ ہوگئے دس ہزار پورے ہیں
17:56یہ جو پیسے تم اپنے پاس سے
17:58خرچ کر رہے ہو
18:00میں جلدی لوٹا دوں گا
18:02میں تم پہ کوئی احسان نہیں کر رہا ہوں بھائی
18:06صرف تین ہزار رفع کم پڑھ رہے تھے
18:08دس ہزار رفع میں
18:09اسی لئے میں نے تم سے مانگ لیا
18:11اور اگر میرے پاس یہ ہوتے
18:12تو میں تم سے کبھی نہ مانگتا
18:14یہ پیسوں کا ادھار تو ادھار ہی ہوتا ہے
18:19احسان ہے تمہیں
18:20میرے دوست
18:22یہ میں کوئی احسان نہیں کر رہا ہوں
18:24جب سے تم نے مجھے بتایا ہے
18:26کہ زاہد نے کس طرح تمہیں زلیل کیا ہے
18:29مجھے لگتا ہے وہ زلط میں نے اٹھائی ہے
18:31اور تمہاری قسم
18:33یہ انتقام میں اپنا سمجھ کر لے رہا ہوں
18:36تینک یو
18:37اچھا وہ
18:41یہ لو
18:42اس گاڑی کی چاہ پہ یہ
18:45یہ گاڑی آئیزہ نے پہلے دیکھی تو نہیں ہوئی نا
18:47نہیں
18:49پہلے جو گاڑی میں چلا آتا تھا وہ
18:51حاجی صاحب کے شورم پر کھڑی پر کے آئے
18:53یہ کہتے کہ گاڑی میں کچھ مستا ہے
18:56اس کے بدلے یہ گاڑی یہ ہے
18:58یہ گاڑی آئیزہ نے نہیں دیکھی
19:01بس پھر
19:03آج اس پر جال پھیک کے رہوں گا
19:05تو بے فکر ہو جائے
19:08چلنے گا
19:09میں نکلتا ہوں ٹھیک ہے
19:11اللہ حافظ
19:38بزار جا رہی ہے
19:39جی اممہ
19:40صفیہ کو ساتھ لے کر جانا
19:42اکیلے جانے کی ضرورت نہیں ہے
19:44اممہ صفیہ تو اپنی خالہ کے گھر گئی ہے
19:46اسے کہاں سے لے جاؤں میں
19:47تو پھر کل بزار چلے جانا
19:50زاہد کے ساتھ
19:51اممہ لون کے سوٹوں کی سیل ختم ہو جائے گی
19:54جانے دینا پریز سمجھا کریں پریز
19:56کم بخت
19:56اگر تمہارے باپ کو پتا چلا
19:59کہ میں نے تمہیں اکیلے بزار بھیجا ہے نا
20:01تو تمہارے ساتھ سب میری بھی ٹانگیں توڑ دے گا وہ
20:03میں چلی جاتی ہو نا ساتھ
20:05مجھے ویسے بھی ڈوبٹا رنگ بانا تھا
20:07میں یہی سوچی تھی کہ کس کو لے کر جاؤں
20:10نہیں نہیں
20:11میں نے نہیں جانا تمہارے ساتھ
20:14کوئی بات نہیں
20:15تمہاری سیل والی جگہ پہ نہیں جاؤں گی
20:17مجھے نا تم رنگ والے کے پاس اتار دینا
20:19اور اپنی سیل سے سوٹ خریدتی رہنا
20:24ہاں
20:24ٹھیک ہے تائی جان
20:25ہاں ٹھیک ہے لیکن شام کی آزان سے پہلے آ جانا تم لوگ
20:29چھا اللہ حافظ
20:30دیہان رکھنا اس کا
20:32اللہ حافظ
20:51بھئیہ رکشہ خالی ہے
20:53جی خالی ہے کہاں جانا ہے
20:56مین بازار کی طرف جانا ہے
20:57بی بی جی مین بازار کس طرف سے جانا ہے
20:59چرنگی کی طرف سے جانا ہے یا
21:01سوسائیٹی کی سائٹ سے
21:02بھئیہ سوسائیٹی کی طرف سے جانا ہے
21:04جی اچھا
21:05بھئیہ ایک کام کریں ہمیں آپنا سوسائیٹی پارٹ لے چلیں
21:10ہاں نا وہاں پہ ایک فروچارٹ والا ہے
21:11کیا لذیذ فروچارٹ ہوتی ہے اس کی
21:13پہلے ہم وہ کھائیں گے
21:14نہیں نہیں
21:15بھائیہ آپ ہمیں مین بزار لے جائیں
21:17بی بی جی ایک دفعہ فیصلہ کر لیں کہ آپ دونوں کو جانا کہیں
21:20بھائیہ ہمیں آپ سوسائیٹی پارک ہی لے کر چلیں
21:23اور میری بات سنو
21:24تم اگر سوسائیٹی پارک ہی گئی نا
21:26تایا جان کو ابھی گھر جا کے بتا دوں گی
21:27کہ آپ بے تنام کے لڑکے سے تو ملنے کے لیے گھر سے نکلی ہو
21:30بتاؤ
21:30نہیں نا
21:32پکہ سوسائیٹی پارک جانا ہے
21:33ہاں جی بھائیہ جی
21:34چلو چلو چلو
21:35چلو نا
21:51کہاں ہے
21:53سمگل
21:54یہاں پلیز مجھے مااف کرتا
21:55گھر چلو
21:56تم در کیوں رہی ہو
21:58یقین کرو آئیزہ میں تمہاری ملائی کے لیے تمہارے ساتھ آئی ہوں
22:01اگر اکیری لڑکی سمجھ کر
22:03تو میں اس نے اگوا کر لیا تو
22:04تم نے دیکھا نہیں نیوز میں کتنے کیسے ہو رہے ہیں آج کل
22:07توبہ
22:08لیکن
22:09تمہیں کیسے پتا چلا کہ میں
22:10اس کے ساتھ
22:12ہاں وہ میں تمہیں بتا دیتی لیکن
22:16مجھے بہت ڈر لگ رہے
22:18کس بات کر رہے
22:19تمہیں پتا ہے
22:20کل ہی مجھے معلوم ہوا کہ تانیا پہ آسیب ہے
22:24ہاں
22:25تمہیں پتا ہے کل راکو میرے کمرے میں آگئی اور
22:27آکینوں سے میرا گلہ دبا دیا
22:28گلہ دبارے لگی
22:30تمہاری سوچ ہے میں نے کس طرح اپنی جان چھوڑائی ہے
22:32اتنی انجیبا جیب باتیں کر رہی تھی وہ
22:35کیا
22:35کہنے لگی کہ پہلے تو ہمارے اببا کی روح آ گئی اس کے اندر
22:38میں نے کہا لو بھلا
22:39اس کے بعد کہنے لگی کہ
22:41امیر کا نا میں قتل کر دوں گی
22:44پھر
22:44پھر اس نے کہا کہ میں زاہد کا خون بھی جاؤں گی
22:47یقین کرو آئیزا میں بہت ڈر گئی تھی
22:49اور پھر تمہارے بارے میں بھی
22:51اسی نے مجھے بتایا کہ تم کل دوپہر کو
22:53ایک عابد نام کے لڑکے سے سوسائٹی پارٹ میں ڈیٹ مارنے جا رہی ہو
22:56اور تانیہ نے مجھے کہا کہ سنبھل تم اس کے ساتھ چلی جانا
22:59پھر میں حیران ہوئی میں نے کہا ہے
23:00یہ عابد کون ہے
23:02تو اس نے کہا کہ تمہارا عاشق ہے
23:04اور تم سے ملنے کے لیے آئے گا
23:05مجھے نا بہت ڈر لگ رہا تھا ایزا
23:07اس لئے تو تمہارے ساتھ آئیوں کہ
23:09کہیں پھر سے تانیہ میرا غلط ابانے رات ہے
23:13کیا
23:15سچ میں تانیہ پر آسیب آیا تھا
23:17تو اور کیا
23:18تانیہ کو اتنی ساری باتوں کا کیسے پتا چلتا ہے
23:22تمہیں تو پتا ہے کہ
23:23جس کے اوپر آسیب آتا ہے نا
23:25اسے سب کچھ پتا چل جاتا ہے
23:26اور تو اور بھوت جو ہوتے نا
23:28وہ ایک انسان کو چاہے وہ بند کمرے میں بھی ہو
23:31اس کو باہر نکال کے لے آتے ہیں
23:32ورنہ تانیہ تو زاہد کی قید میں ہی رہتی ہے
23:35اور رات کے وقت تو وہ اسے رسیوں سے باندھ کے رکھتا ہے نا
23:38اب تم ہی بتاؤ کیسے پتا چلے گا کسی
23:44یہی ہے وہ گاڑی والا
23:47ہاں لپتا تو یہی ہے
23:48ہاں تو ٹھیک ہے جاؤ نا اسے ملو
23:51میں ادھر چھپ جاتی ہوں سہی ہے
23:53سنبھل
23:53مجھے نا بہت ٹر لگ رہا
23:55دڑنے کی ضرورت نہیں ہے
23:56جیسے ہی اسے تمہارے ساتھ کوئی ہینگی پہنگی کینا
23:59مجھے اشارہ کر دینا میں آ جاؤں گی تمہیں بچانے کے لیے
24:01ٹھیک ہے
24:01اچھا سنو بھی بہت سنو
24:04وہ جو تمہیں دس ہزار روپے دے گا نا
24:06اس میں سے پانچ ہزار روپے تم مجھے دے دینا
24:07ٹھیک ہے نا
24:09ہاں مجھے
24:10میرا مطلب ہے تانیہ کے بھوت نے مجھے بتایا تھا
24:12کہ یہ تمہیں دس ہزار روپے دینے والا ہے
24:14تو پانچ ہزار روپے میں رکھوں گی
24:16جاؤ نا
24:33بتاؤ کیوں ملنا چاہتے تھے مجھ سے
24:35تمہیں یہ بتانے کے لیے کہ جو بات تم میں ہے وہ تمہاری تصویروں میں نہیں
24:40اچھا مجھے ذرا جلدی ہے
24:42بہت شتنیش بھی کیا جلدی ہے
24:45مجھے ٹھیک سے تمہارے حسن کا نظارہ دو کرنے دو
24:49آوید مجھے شرمات
24:51آئے
24:53تمہاری یہی ادانہ
24:55مجھے دیوانہ کر دے گی
25:25مجھے دیوانہ کر دے گی
25:36مجھے دیوانہ کر دے گی
25:37مجھے دیوانہ کر دے گی
25:38مجھے دیوانہ کر دے گی
25:38شام کی نماز پڑھ کے اب بھا گھر واپس آ جاتا ہے
25:40اور مجھے نہ ان سے پہلے گھر پانچنا
25:43ایک تو سمجھا تھا کہ تم میرے ساتھ سینما چلوگی
25:46ابھی اتنی فرینکنس نہیں ہوئی
25:47جو میں تمہارے ساتھ فلم دیکھنے سینما چلی رہا ہوں
25:49اچھا
25:50تو یہ اتنی فرینکنس کے لیے مجھے کیا کرنا ہوگا
25:53اچھا تم تم جو شاپنگ کے لیے پیسے دینے والے تھے
25:56ہاں ہاں
25:58پیسے تو
26:01جے رہے
26:02ہاں
26:03اور میری بات سنو
26:04کسی اچھے سے برینڈ سے خوبصورت سا جوڑا خریدنا
26:07اور اگلی ڈیٹ پر پہن کر آنا
26:19اچھا اب میں چلتے ہاں
26:20اچھا میری بات تو سنو
26:22کیا سید پیسے لینے کے لیے آئی تھی
26:24ہاتھ اور
26:25تمہارا کیا اراد ہے
26:27کچھ دیر تو رکو
26:29کہا نہ مجھے بھی جلدی ہے
26:30پھر سہی ہاں
26:32اللہ پیس
26:45موسیقی
26:50موسیقی
26:52موسیقی
27:07یہ لو بان چہزا
27:08کیا بات ہے
27:09اب خوش
27:11بہت خوش
27:12سنو
27:12مجھے تو کوئی امیر زیادہ لگتا ہی ہے
27:15ہاں
27:16لگتا تو ہے
27:17واو بھئی
27:18کیا بات ہے
27:19دوبارہ ملے گا
27:19پتہ نہیں
27:21اچھا
27:22اچھا سنو آئیزا
27:23مجھے تمہاری ایک اور مدد کی ضرورت ہے
27:25وہ کیا
27:26بس کچھ خاص نہیں
27:29تم نہ
27:30کبھی کبھار تانیہ سے مجھے ملوا دیا کرو
27:33نہیں نہیں
27:33میں ایسا کچھ نہیں کروں گی
27:35اگر زاہد بھائی جانی
27:37اممہ کو پتہ چل گیا نا
27:38کہ میں تم دونوں کو ملوا رہی ہوں
27:39تو وہ مجھے ماریں گے
27:41اچھا
27:43اور اگر
27:43میں نے زاہد بھائی کو یہ بتا دیا
27:45کہ تم عابد نام کے لڑکے سے ڈیٹ ماری ہو
27:48تو ماریں گے نہیں
27:49جون سے مار دیں گے تمہیں
27:51سنبل کی بچی
27:52مجھے نا پہلے ہی تمہارا پتا تھا
27:54کہ تم بہت بڑی بلیک میلر ہو
27:56لیکن تم نے جو کرنا ہے نا تم کر لو
27:58پر میں ایسا کچھ بھی نہیں کروں گی
27:59میں تمہیں پہلے بتا رہی ہوں
28:00تم نے ایسا کچھ بھی بولا
28:02تو میں صاف مکر جاؤں گے
28:03کہ یہ جھوٹ بول رہی ہے
28:04ٹھیک ہے
28:05جیسی تمہاری مرضی
28:06میں تو جھوٹ بول سکتی ہوں
28:09لیکن کیا ہے نا آئیزہ
28:10کہ اگر یہ ویڈیو میں ان کے دکھا دوں
28:13یہ ویڈیو تو جھوٹ نہیں بولے گی نا
28:15تم نے میرے ویڈیو بنا لی ہے
28:17بس بنا لی
28:19رکشے والی بھائیہ
28:21سنبل
28:30اممہ
28:31چاولوں کی بوری کون لے کر آئے گا شرط پہ سے
28:33پیٹی میں چاول ختم ہو گئے
28:35اور زائد بھائی جان نے
28:36چل جم گوش کے ساتھ
28:37چاولوں کی بھی فرمائش کیے
28:38اور آپ کو پتہ ہے نا
28:40اگر ان کو چاول نہ ملے
28:41تو وہ کھانا ہی نہیں کھائیں گے غستے سے
28:44تو اتنی بھاری بوری
28:45میں لے کر آنگی
28:47پاگل ہو گئی ہو
28:48ہاں تو کیا میں اپنی کمر توڑوں
28:50نکالے نا اس لادلی بہو کو
28:51جو پورا دن کمرے میں پڑی آرام کرتی رہتی ہے
28:54اسے کس لئے آرام کیلئے رکھا ہوئے گھر میں
28:56اچھا ایک پکڑ چاپی
28:58اس کو کمرے سے باہر نکال کے نہ چھپ لے جا
29:01یاد رکھنا بوری
29:03اسی سے اٹھوانا
29:04ہاں ہاں
29:05ظاہر اممہ
29:05پاگل ہوں کیا میں اپنی کمر توڑوں گی
29:19وہ میرا نہیں ہو سکا تو کیا ہوا
29:23لیکن تمہارا تو بند سکتا ہے نا
29:26اور کسی نہ کسی کا تو اس کو ہو نہیں ہے
29:28تو پھر تم کیوں نہیں
29:31اور اگر تم بھی اس کو میری وجہ سے نہیں اپنا ہوگی نا
29:34تو کسی اور کا ہو جائے گا
29:37اتنا ہینسوم ہے یار
29:38کیوں جانے دے رہی ہو تم اس کو اپنے ہاتھ سے
30:04چلو میرے ساتھ
30:07چاول لینے کے بہانے چھت پر جانا ہے
30:09اوپر سنبل تمہارا انتظار کر رہی ہے وہ تم سے ملنا چاہتی ہے
30:23تانیا
30:25کیسی ہو تانیا
30:26ایک کنگ ٹھیکو
30:28لو
30:29مل لو دونوں بہنیں اور کر لو جو بات کرنے ہیں
30:32آئیزہ تم سیریوں کے پاس جا کے کھڑی ہو جاؤ اور دیکھتی رہو کہ کوئی آئے نا
30:35ہاں مگر
30:36تھوڑا جلدی کرنا کیونکہ میں برساتی سے چاول نکالے کے بہانے لے کر آئی ہوں
30:40ٹھیک ہے فکر نکالے سے پانچ منٹ
30:42ہم
30:43یہ باتیں کیسے مان رہی ہو تمہاری
30:45ہاں یہ ساری کہانی میں تمہیں بعد میں سناؤں گی لیکن ابھی
30:48مجھے تم سے بہت ضروری بات کرنی ہے تانیا
30:50ہاں کو
30:51تمہیں ہاتھ ہے نا کہ کچھ عرصے پہلے
30:53مجھ پر ایک آسیب آ گیا تھا
30:56وہ سب کچھ ایک ڈراما تھا
30:59تم سب کو ڈرانے کے لیے میں نے ایک ڈھونگ را جایا تھا
31:02اور کچھ نہیں
31:03کہ سنبھل ایسے کیسے ہو سکتا ہے
31:06چاچو نے تو کہا تھا کہ
31:07میں تمہیں بتاتے ہوں چاچو نے یہی کہا تھا نا
31:08کہ ان کے ہوتے ہوئے مجھ پر یاسیب کبھی نہیں آسکتا
31:11اس لئے کہا تھا کیونکہ وہ سمجھ چکے تھے کہ میں سب کچھ ڈراما کر رہی ہوں
31:14اچھا سب چھوڑو مجھے بتاؤ تم کون سی ضروری بات کرنے والی تھی
31:18ضروری بات یہ ہے کہ وہ ہی سارا ڈراما اب تمہیں گرنا ہوگا
31:36تم رات کو کسی بھی طریقے سے اپنے کمرے سے نکل آنا
31:38باقی ساری انیجمنٹس میں کر کے رکھوں گی
31:42تو تم کہہ رہی ہو کہ چاچو اور تم نے وہ کیسے
31:46دانیا یہ ساری گیم چاچو نے ہی میرے ذہن میں ڈالی ہے
31:50چاچو کہہ رہے تھے کہ دشمن کے باہر سے زیر ہونے سے بہتر ہے
31:54کہ اس کی کمزوری کو ڈھونڈا جائے
31:56اور تم تو جانتی ہو کہ زاہد بھوتوں سے کتنا ڈرتا ہے
32:22مجھے جتنی پریشانی اس بات پر ہو رہی ہے کہ وہ عمران سے ملنا چاہتا ہے
32:27اتنی حیرت اس بات پر ہو رہی ہے کہ عمران ہمارا فرمبردار ہونے پر اس کو تلقین کیسے کر سکتا
32:32ہے
32:32اگر ہمارا اتنی فرمبردار ہو گیا ہے تو وہ عمران سے نہ ملنے دیتے
32:36نہیں پھر وہ ہمارے خلاف ہو جائے گا سلمان
32:38یار مجھے تو ایسا لگ رہا ہے کہ عمران دونوں مل کر کوئی گیم کر رہے ہیں
32:43وہ دونوں مل کر کچھ نیا کرنا چاہتے ہیں
32:45ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو لیکن یہ محض صرف ہمارا خیال ہے
32:49اس میں کتنی حقیقت ہے وہ تو وقت آنے پر ہی پتا چل سکتا ہے نا
32:53فرحال سلمان ہمیں عمران کی ایک بات ماننی پڑے گی
32:56دیکھو عمران پاگل ہے سائیکو ہے وہ ہمارے عمران کو بھی اپنے جیسا بنا دے گا
33:01پتا نہیں مجھے تو لگتا ہے عمر بھی سائیکو ہو چکا ہے
33:04تو پھر ہمیں اس کا علاج کروانا چاہیے نہ کہ اس کے حوالے کر دے
33:08اس کے حوالے کرنے کی بات کون کر رہا ہے
33:10میں اپنی نگرانی میں اس سے ملنے کی اجازت دوں گی
33:13میری طرف سے اتنا کہہ دینا کہ اپنی میڈیکل کلاسز کو دوبارہ جوائن کر لے
33:16میں اس کو ایک بہترین ڈاکٹر دیکھنا چاہتا ہوں
33:19فلحال تو وہ بہترین مریض بنا ہوا ہے
33:23ہاں
33:23ویری فنی
33:24what's so funny
33:26nothing
33:26سونے جا رہا
34:03موسیقی
34:31موسیقی
35:02موسیقی
35:33موسیقی
35:35موسیقی
35:35موسیقی
35:35موسیقی
35:36موسیقی
35:37موسیقی
35:40موسیقی
35:42موسیقی
35:43موسیقی
35:44موسیقی
35:45موسیقی
35:46موسیقی
35:46موسیقی
36:05سپنے میرے
36:08توٹے ہوئے