Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:11موسیقی
00:30مانگے کیا رحمت ہے مولا کوئی نہ سمجھے تو مولا تیرے سے وہ کوئی نہیں
00:44مولا تیرے سے وہ کوئی نہیں
00:50تو سایار ہے میرا ہر قواس پوچھتا ہے
01:01کہ بیٹی کا گھر کونسا ہے
01:07کہ بیٹی کا گھر کونسا ہے
01:43موسیقی
01:47موسیقی
01:49اسلام علیکم جہانہ بیگم
01:54والیکم اسلام
01:57تحسین
01:58بیٹھو
02:04آپ نے بلایا میں پہلی فرصت میں چلی آئی
02:08بیسے جہانہ بیگم خیریت تو ہے نا
02:11ظاہر خیریت ہی ہوگی
02:14مجھے صالحہ نے بتایا تھا کہ تم رشتے کرواتی ہو
02:17جی جی اور ماشاءاللہ میں نے جتنے بھی رشتے کروائے ہیں نا
02:21وہ آج تک قائم و دائم ہے
02:23اسی لئے بلائے میں نے
02:25میرے تین بیٹے ہیں
02:27بتایا تھا مجھے صالحہ نے
02:30اور میں یہ سوچتی ہوں کہ
02:32تین دن سسرال بھگتنے کی بجائے میں ایک ہی سسرال بھگتوں
02:38مطلب میں آپ کی بات نہیں سمجھی
02:41مطلب
02:43تینوں بہویں ایک ہی گھر سے آئیں
02:48مطلب
02:49تینوں بہنوں کی شادی آپ کی تینوں بیٹوں سے
02:53اس طرح سے ان کو بھی ایک ہی سسرال ملے گا
02:56ابھی فیلحال تو میری نظر میں ایسا کوئی رشتہ نہیں ہے
02:59لیکن آپ فکر نہ کریں
03:01میں ضرور دیکھوں گے
03:04ضرور ہوگا
03:05جی جی
03:06میرے تینوں بیٹے بزنسمن باپ کی اولاد ہیں
03:10بڑا بیٹا باپ کے ساتھ بزنس کر رہا ہے
03:14آشان
03:15علی بھی پر تول رہا ہے اور اسامہ بھی پڑھتا ہے
03:19ایک بات پوچھو آپ سے جہاں رہا ہے
03:22پوچھو
03:24آپ کی بیٹے تین بہنوں سے شادی کرنے کو تیار ہیں
03:29میرے بیٹے بہت اچھے ہیں بہت فرما بردار ہیں وہ میری کوئی بات نہیں ٹاپتے
03:35مگر تم کیوں پوچھ رہی ہو
03:37وہ آج کل ایسی اولاد ہے نہیں نا
03:40آج کل تو بچے اپنی مرضی خود کرتے ہیں
03:43نہیں نہیں میرے بیٹے ایسے نہیں ہیں
03:46اچھا وہ آپ نے اپنے شوہر سے بات کی ہے اس سلسلے میں
03:50مجھے ان سے بات کرنے کی ضرورت نہیں
03:54یہ میرا گھر ہے
03:56یہاں میری مرضی چلتی ہے
03:59اچھے جی بس تمہیں اب اسی طرح کے رشتے تلاش کریں
04:10اور بیٹا
04:12فزنس میں صرف میرا حکم چلتا ہے
04:14ہاں تمہاری باگی کچھ نہیں چلتی ہے
04:19اور ہاں
04:20گھر میں وہ مہارانی ہے
04:31جیسے پاپا
04:32تو اس گھر میں اور کوئی ہے
04:34جو ان کے علاوہ حکم چلائے
04:36صرف اور صرف چارہ بیڑوں
04:40چلانے دو چلانے دو
04:43گو
04:45یار بیٹا رضا میں کبھی کبھار سوچتا ہوں
04:48کل کو تمہاری شادی ہوگی
04:51پھر علی کی ہوگی
04:52یوسامہ کی ہوگی
04:54تین تین بہویں گھر میں آئیں گی
04:57پھر تمہاری ماں کیا کرے گی
05:01پتہ نہیں بھاپا
05:03لیکن آپ اتنے آگے کی ٹینشن ابھی سے کیوں لے رہے ہیں
05:06یار وہ
05:08اسامہ کی بھی
05:09یونیورسٹی کیسے جا رہے ہیں
05:10تم خیال رکھتے ہو رہا ہوتا
05:13ہاں
05:13ہاں اس گورڈن سٹیڈیز
05:14کافی کامپوٹنٹ ہے
05:16اور وہ ہمارے شہدادے صاحب علی
05:20علی صاحب تو شروع سے ہی
05:21سپر سمارٹ آپ جانتے تو ہیں
05:27ہاں
05:27یہ چکر اور ہو جائے
05:31ہاں
05:32ہاں
05:33آپ جوان آدمی یہ کر سکتے بھائی
05:37اسامہ
05:39ہاں
05:39دس پجے ایک آلٹمیٹم دیا ہے موم نے
05:42جانتا ہوں
05:43لیکن ابھی پندرہ منٹ باقی ہیں
05:46اور تم نے موم کا حبہ اتنا سر پر کیوں سوار کیا ہوا ہے
05:49یہ بتاؤ کہ رضا بھائی کل کیا بات کر رہے تھے
05:53اے یار
05:55کیا بتاؤ اس کے بارے میں
05:57وہی سیم اولڈ
05:58دفتر کب سے جوین کرو گے
06:00اپنی روٹین کب کیک کرو گے
06:03بغیرہ بغیرہ
06:04ان تو جانتے ہو
06:06اوم کی ہر بات پر لب بیک کہتے ہیں
06:09ہمارے بھائی جان
06:11چلو دو جلتے ہیں
06:12بہت ہو گیا
06:14اس سے پہلے کہ گھر میں کوئی نیا ہنگامہ ہو
06:16پر نیا تماشا لگی
06:19چلو میرے بھی دو سیٹ پاکی ہیں
06:29آپ دونوں نے فجر کی نماز پڑی بھائی؟
06:31ظاہر سی بات ہے
06:32جب تک فضا اس گھر میں ہے نا
06:34ہماری صبح ہمیشہ فجر کی نماز سے ہی ہوگی کبھی قضا نہیں ہوگی
06:38میشہ لان فلوک کی طرح بچتی رہتی ہے
06:41چونکہ یہ تم لوگوں کو نماز کے لئے اٹھاتی ہے نا اس لئے
06:44سرہیہ بیگام اس میں ہشنے والی کونسی بات ہے
06:47سارا دن یہ مجھے تنگ کرتی ہیں
06:51اچھا یہ سارا سوان صبح صبح کون لے کیا ہے بھائی؟
06:53ہم لوگ لے کر آئے تھے رات کو
06:55ہمیں معلوم تھا
06:56آج کے دن امیہ میں بہار نہیں نکلنے دیں گے
06:59ہم
07:00ورنہ فیضہ کی بیٹ دے بھی روکھی پھیک ہی نکل جاتی
07:03ابھی ناشتے کے بعد ہم سجائیں گے ٹھیک ہے
07:08آپ تو آفی سے جلدی آ جائیں گے نا
07:09ہاں میں بری کوشش کروں گا
07:11اچھا بیٹا آج ہو جائے آپ نے نینک کیک کار دینا ٹھیک ہے بھائی؟
07:15ہم
07:15اور ابو
07:16کیک آپ ہی لے کر آئیں گے ٹھیک ہے؟
07:18مطلب بھولی کیا تھا
07:19ہاں آرڈر میں نے پلیچ کرا دیا
07:21آتا وہ لیتا وہاں ہوں گا ٹھیک ہے؟
07:22بھائی
07:24اسے کتنا اچھا ہوتا
07:25آپ تینوں کی سالگراہ ایک دن ایک ہی وقت میں ہوتی ہیں؟
07:28بلکل بھی نہیں بابا
07:31ان دونوں کے ساتوں میں اپنی بردے بلکل بھی نہیں شیئر کرتی
07:37کیوں؟
07:37اب
07:38میری بردے کی کیا ہمیت رہ جاتی؟
07:41اسی لیے
07:43بابا ویسے ایک بابت ہے
07:46کبھی آپ کو دکھ ہوتا ہے کہ آپ کا کوئی بیٹا نہیں ہے
07:53پہلے تم مجھے یہ بتاؤ تمہیں یہ خیال کیوں آئے؟
07:56میں نے کبھی کوئی ایسی بات کی ہے
07:59جسے یہ ظاہر ہو کہ مجھے بیٹے کی کمی محسوس ہو رہا ہے؟
08:03نہیں بابا
08:05بس
08:06لوگ کہتے ہیں نا
08:08کہتے ہیں کہ لڑکوں سے باپ کا نام آگے بڑھتا ہے اور بیٹیاں تو پرائی ہوتی ہیں
08:15ایسی؟
08:15پزول باب کرتے ہیں سب
08:17اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ لڑکیاں رحمت ہیں
08:20اور میرے پاس ایک چھو تین تین رحمتیں ہیں اس کی
08:24اب تو مجھے بتاؤ
08:25میں ان تین تین رحمتوں کا شکری آدھا کروں یا ایک بیٹے کا گلہ کروں
08:30امجی میں بہت خوش قسمت ہوں
08:32اور آئندہ ایسی کوئی فضول بات نہیں سوچے گا نہ کرے گا
08:35کبھی نہیں
08:37اور ہم تینوں بیٹیاں بہت خوش قسمت ہیں
08:40جن کو آپ جیسے بابا ملیا
08:43آپ تینوں مجھے بہت عزیز ہیں
08:46ہم
09:00میرے نوماں تم لیٹ تو نہیں ہو رہے ہو
09:03میں ہی جا رہا چھو
09:04دس منیٹ پر خواست ہو رہے گا
09:06گوڈ مورنگ
09:10گوڈ مورنگ
09:18پاپا اگر میری وجہ سے لیٹ ہو رہے ہیں تو پھر ہم نکلتے ہیں
09:22تم کیوں جلدی کر رہے ہیں تمہارا اپنا بزنس ہے
09:24دس منیٹ لیٹ ہو جاؤ گے تو کوئی قیامت نہیں آ جائے گی
09:28جہارہ بیگم
09:29جا رہے ہیں تمہارا بزنس ہے
09:32اور ہماری فیکٹری میں ڈیلی ڈیارہ بجے میٹنگ ہوتی ہے
09:36دس لوگ ہمارا انتظار کر رہے ہوتے ہیں
09:38اس میں یہ ٹائم پر پوچھنا ضروری ہوتا ہے
09:40کیوں آپ نے بیٹوں کو پریشرائز کرتے ہو
09:42سپیس دینا سیکھو انہیں
09:46دو
09:46کون کہہ رہا ہے
09:49جہارہ بیگم
09:50میری میرے بچوں کے ساتھ بہت اچھی انڈسٹینڈنگ ہے
09:56اور پیز دونٹ ٹائی تیچ می
09:59چلو روچے
10:00جاڈی میں توزاد کر رہا ہوں
10:09اوکی ماما
10:10نافت
10:11اللہ حافظ
10:12اللہ حافظ
10:13اللہ حافظ
10:16اللہ حافظ
10:16تم دونوں کی وجہ سے مجھے یہ بکواس سننی پڑتی ہے
10:19کونسی بکواس ہے
10:22علی
10:23ہم لیٹ ہو گئے نا اس لیے
10:24اٹھے یار کیا ہو گیا ہے
10:26پانچ سے دس منٹ دیڑ ہوئی ہے
10:28اس میں کونسی قیامت آ جاتی ہے
10:30قیامت ہی آ جاتی ہے علی
10:31جب میرے بنائے ہوئے اصول کوئی توڑے گا
10:34تو قیامت ہی آئے گی
10:36جی سمجھ گیا
10:39جی سمجھ گیا
10:41تو میں اپنا ناشتہ کرسکتا ہوں
10:42تو کرو ناشتہ
10:44کس نے منع کی ہے
10:51کرو نکے
10:52ایم
10:53امید سے کہنا کہ میرا پرکواس میرے رون میں لا دیں
11:03کم میں جاؤ
11:04مام
11:07میں ناشتہ کر رہا ہوں
11:18میٹھو کھا لے بچے کیوں نقرق کر رہا ہے کھائے گا تو بولے گا نا کیوں پیچھ رہے ہیں آج
11:26کیوں پیچھ رہے ہیں
11:28میٹھو یہ نہیں چائے پی
11:32پتہ نہیں کیوں پریشان ہے آج کھا بھی نہیں رہے چائے آگے بھائی
11:41یحمد علی اگر ان تین لڑکوں کے رشتے ہو گئے نا تو پھر تو سمجھو ایش ہے ایش
11:50مل جائے گا رشتے تم ڈھولو گی تو بالکل مل جائے گا رشتے
11:54اگر یہ ایش کس کشی میں مل جائیں گے تمہیں
11:58اری وہ جہاں رہا بیگم ہے نا وہ بہت دولتمن ہے
12:01اور اپنے تینوں بیٹوں پہ ساری دولت نٹانے کو تیار ہے وہ
12:06بس دعا کرو کہ یہ کام ہو جائے
12:08اب میں آفیس جا رہا ہوں
12:10تم دعا کرنا بس
12:11یہ پاپے تو کھا لیتا ہے
12:12بھر بھر ہوسی جا کے میں کر لوں گا ناشتہ
12:14تم اپنا خیال کرنا
12:16چلو ٹھیک
12:16دعا کرنا میرے لئے ٹھیک ہے اللہ آفیس
12:20اللہ آفیس
12:29ہاں ہاں
12:30میں نے کہا میں تمہیں بتا دوں
12:31چاپتہ قسمت کب مہربان ہو جائے
12:33اب
12:39کیا اب گیم ہار رہے ہو تو یہاں بھلا لیا
12:42قسمت کے مہربان ہونے کی بات پہ رہی ہیں
12:46حریت تو ہے
12:47ابھر اپنی جان پہ آری ہے نا تو چپ چاپ گیم شروع کر دو رہی ہے
12:50جاسوسیاں کرنی بند کر دو
12:51اسلام علیکم
12:53اسلام علیکم
12:55چلو میں بات میں بات کرتی ہوں
12:57اوکے اوکے
12:58اللہ آفیس
13:00سروس چیک کرو
13:01اسلام علیکم
13:04والیکم اسلام
13:08بیسے میرنو مان
13:09تمہیں میرا شکر گزار ہونا چاہیے
13:12وہ کیوں
13:13اس لیے کہ میں نے تمہیں تین تین بیٹے دی ہیں
13:16بیٹیاں نہیں
13:18تم نے بیٹے دی ہیں
13:20ہاں
13:21میں نے دی ہیں
13:23علیک
13:23جی
13:24اسامہ آؤ
13:24چلو چاہیے
13:29اور یہ تانہ جو تم مجھے دے رہی ہو
13:31میرے خال سے
13:32جب سے یہ بیٹے پیدا ہو گئے
13:34جب سے دے رہی ہو
13:34ہے نا
13:38لیکن ایک بات یاد رہاں
13:40یہ میری اولاد ہیں
13:42ان پر بھی میرا حق ہے
13:53مام
13:54مام کیا ضرورتی آپ کو
13:56بابا سے اس طرح بات کریں گے
13:58آپ ان سے آرام سے پیار سے بات کیوں نہیں کرتے
14:00علی
14:03میں نے کچھ غلط تو نہیں کہا
14:04یہ بڑی بات ہے کہ میرے تین تین بیٹے ہیں
14:07ہا لیکن
14:09ہمیں اچھا نہیں لگتا ہے
14:10وہ ہمارے بھی بابا ہے
14:15کیا تم ہر وقت موبائل پر لگے رہتے ہیں
14:19کچھ سامان سب کے ساتھ تو فون مت لیوز کیا کریں
14:21سب بیٹھے میں باتیں کہہ جائیں
14:24کیوں چھوڑی سی بات کا تماشا بنا دیتے ہیں آپ لوگ
14:29بہ
14:31اس لڑکے کو تو مینرز ہی نہیں
14:39چلے
14:40سب کچھ تو ہو گیا
14:42پلیز اس کا پون دے دیجے
14:43یہ دے دینا اسے
14:45اور اسے کچھ مینرز سکھاؤ
14:47جمیتر
14:55جمیتر
15:06موسیقی
15:07موسیقی
15:20ہی نے اچ dopウ
15:23ہی نے اس لئے
15:25ہیش تین گا
15:25ہی وقت
15:31تو کسی پیچارم
15:32ہی۔
15:33ہی۔
15:34ہی۔
15:35یہ آپ کچھ ایتی Stick对د
15:38اور یہ آپ کی پاکٹ پانی ہے
15:40اور میرا کھائیں
15:41آپ کا ہم کیسے بھول سکتے ہیں یہ لیگے
15:46سب سچی بات یہ ہے کہ ہمیشہ کتھنا اب وہ ہمارا گفت لینا بھول گئے
15:50ہم آپ کا گفت لینا بھولے نہیں تھے
15:52آپ کی امین نے کہا کہ گفت مطلب دیں گے
15:54بچوں کو کیا ہش دے دیں وہ اپنی مرزی سے گفت لیے جو لینا ہوگا
16:00اتنے اچھے مشورے کیسے دے دیتی ہیں
16:02کیسے
16:03یا بڑے مسکے لگائے جا رہی
16:07میری وجہ سے ملے ہیں تمہ لوگ بھی
16:09ہاں یہ تو
16:10کہ یہ پئی
16:11مجھے سی لون کے لیے چیزیں جایی ہوتی ہیں
16:13اور چیزیں بیسوں سے تو
16:15کہا نا کہ اپنی پڑھائی چھوڑ کر
16:17تم سی لون کا کام نہیں سیکھو گی
16:19میرے سی لون کے پیچھے کیوں پڑ جاتی ہیں
16:21میرا کریئر ہے مجھے پسنے
16:23بچہ خراوی ہے بھائی
16:24میں تو خود جاتا ہوں میری بچیاں
16:26اپنی پسن کے چیز ہستے
16:28مسکراتے محنت سے
16:30دنیا میں اپنا نام بنائے نا
16:33آپ کو پتا ہے نا
16:34سیلون چلانے پر لڑکی ہیں اور
16:36کام کرنے والوں کو لوگ پسند نہیں کرتے
16:39ارے لوگوں کی بات
16:40تو آپ نہ ہی کریں سوریہ بیگم
16:42لوگوں کو کون خوش کر سکا ہے
16:44بسے میرا خیال ہے باب ان کی
16:46شادی کی تیاری یہ کریں بس
16:49ارے اتنی جلدی بھی کیا
16:50ادھر آؤ ادھر آؤ میرے بچوں
16:51نہیں ہوگا یہ تو
16:54نہیں ہوگا
16:55ارے کوئی ہماری تصویر تو لے
16:57ہماری تصویر تو کیسے
17:01ہماری تصویر تو کیسے
17:02ہماری تصویر ہماری تصویر
17:02ہماری تصویر
17:05جب اسمہ
17:16کیسے
17:21خیال
17:23گوڈ مرنگ
17:24گوڈ مرنگ
17:27تم صبح صبح کہاں کے لیے تیار ہو
17:31بیٹ سین ہے نا
17:32وہ تو میں بعد میں بتاؤں گا
17:34پہلے تم یہ بتاؤ کہ تم یونیورسٹی کیوں نہیں گئے ہو
17:37سنیورسٹی جا رہا ہوں
17:38تم بتاؤں نا کیا سین ہے
17:41یہاں بتاؤں یار
17:43بھول گئے ہو
17:44رضا بھائی جان نے حکم دیا تھا
17:47کہ آج سے مجھے آفیس جوائن کرنا
17:49تو بس
17:50اسی کے لیے تیار ہوا ہوں اور اب
17:51پڑی در میں چلا جاؤں
17:54ٹھیکی تو کہہ رہے ہیں رضا بھائی
17:55ایم بی اے مارکٹنگ کیا ہے تم نے
17:57اپنے بزنس پر کام آئے تو اچھا ہے نا
18:03کہہ تو تم ٹھیک رہے ہو
18:05لیکن یار میں نا
18:07میں تو کچھ اور ہی سوچ
18:09جو بھی سوچ تو جلی بتاؤں
18:11نیورسٹی کے لیے دیر ہو رہی ہے مجھے
18:13ایک منٹ بھائی ساب بھائی ساب
18:14یہ مجھ سے بات کرتے ہوئے نا
18:16یہ پراری کی سباری سے اتر جایا کریں
18:19سیر
18:21ایک ماسٹر پلان بنائے ہیں میں نے
18:23بابا سے بات کروں گا
18:24ان سے کچھ پیسے بورو کروں گا
18:26پھر میں اپنا آلک سے
18:29بسنس اسٹیبلش کروں گا
18:31کیا
18:32موم جان سے مار دیں گی
18:34وہ کہیں گی کہ ان کے حصول
18:38ان کے سنہری حصول
18:40انہیں سنہری حصولوں کی وجہ سے
18:44تو دم گھتا ہے میرا اس گھر میں
18:48میں
18:51میں آزاد ہوا میں سانس لینا چاہتا ہوں
18:55اوڑنا چاہتا ہوں
18:57اس نے ٹیلنٹ کو
18:59بہترین طریقے سے یوٹلائز کرنا چاہتا ہوں
19:04تو میں موم سے ڈر نہیں لگتا
19:07ڈر
19:10نہیں
19:13کیونکہ اسامہ صاحب
19:14ماں کے ساتھ پیار کا رشتہ ہوتا ہے
19:17ڈر کر نہیں
19:20اس نے میں موم سے نہیں ڈرتا
19:23تم ڈرتے ہوگے شاہی
19:26میری بات چھوڑو
19:28جو بھی کرنا ہے
19:29سوچ سمجھ کے کرنا ہے
19:31ٹھیک ہے
19:32تمہیں اوڑشیٹی کے لیے دیر ہو رہی ہے میں جا رہا ہوں
19:35بائی بائی
19:45میرے بیٹے ایسا کہیں نہیں سکتے
19:47میں ان کی نس نس سے واقف ہوں
19:49میں نے صرف اپنے بیٹوں کو پالا نہیں ہے
19:52بلکہ میں نے ان کو اپنی روح میں اتار لیا
19:54اور خود کو ان کی روح میں
19:59ویسے تم نے یہ کیسے سمجھ لیا کہ وہ
20:02الگ ہونے کی بات کر رہے ہیں
20:05نہیں نہیں بس ایسے ہی جہاں رو بیگم
20:08آپ تو جانتی ہیں نا
20:09آج کل کے اولاد مہباک کو ٹھکرا دیتی ہیں
20:12ان کی کوئی بات ہی نہیں مانتی
20:15آپ تو بہت خوش قسمت ہیں
20:16آپ کے بچے آپ کے ہر بات مانتے ہیں
20:20میری خوش قسمت ہی نہیں
20:22میری تربیت ہے
20:24اور اس گھر میں آنے والی لڑکیاں بھی ایسا بلکل نہ سوچیں
20:28کہ وہ میرے بیٹوں کو لے کر الگ ہو جائیں گی
20:31ہاں جی جی میں سمجھا دوں گی
20:34اچھا آپ یہ بتائیں کہ دو لڑکیاں
20:36میرا مطلب ہے کہ دو بہنیں چلیں گی
20:40مجبوری میں چلیں گی ورنہ نہیں
20:42ویسے تحسین اگر تم سے یہ کام نہیں ہو پا رہا
20:45تو مجھے بتا دو میں کسی اور سے کہہ دیتی ہوں
20:47نہیں نہیں جہاں رو بیگم
20:48یہی تو آپ کو بتانے آئی تھی
20:50کہ میں نے آپ کا کام شروع کر دی ہے
20:52کہ میں اچھی لڑکیاں تلاش کر رہی ہوں
20:55تم تلاش کر رہی ہو اچھی بات ہے
20:58ویسے مجھے بھی کوئی جلدی نہیں ہے
21:02کیونکہ مجھے معلوم ہے
21:04کہ میری خواہش اتنی جلدی پوری نہیں ہوگی
21:08انشاءاللہ آپ کے خواہش جلد پوری ہوگی
21:12اے ہاں یہ
21:13بیس ہزار ہیں
21:14یہ رکھ لو
21:15یہ تمہارے آنے جانے کا خرچ ہے
21:17اس کی کیا زورتی جان رہا بھی؟
21:19رکھ لو
21:21باقی رضا کی شادی کے بعد میں تمہاری فیس دوں گی
21:24اور بس تم میرا یہ کام جتنی جلدی ہو سکتا ہے
21:30میں چاہتا ہوں کہ اس آفیس کا ڈیکور
21:32اس کی ایک ایک چیز تم اپنی مرضی سے
21:34اپنے مطابق سیٹ کرو
21:35ہوجو یہ پر آخری
21:39ہماری کمپنی کا نام
21:40ایس این ایس
21:42ہوجو جاہتا ہے
21:43جو برا ہوا ہے
21:45اگر شازر مطابق سیٹ کرو
21:48اس کے ساتھ ہسپیرم نے بھتیجے کی لئے
21:50سارا وقتیوں گزارتے ہیں
21:52یہ بزنس صرف تم اس لڑکی کے لیے شروع کر رہا ہے
21:57عزت سنام نے شکر ہے
22:00اگر اپنے لئے کوئی بزنس پلان کرنا ہے تو بتا دینا
22:02لیکن اس لڑکی کے لیے
22:04کوئی انکسمیں نہیں
22:10یس
22:14جی پاپا
22:15یہ ہے وہ فائل ہے
22:18جی
22:18کیا سمجھتے ہو یہ ٹینڈر ہمیں مل جائے گا
22:22پاپا ضرور ملے
22:24کیونکہ جو کوٹیشن ہم نے دی ہے نا وہ بہت مناسب ہے
22:27لگتا تو ہے کیونکہ بہت
22:29لوئے سپرائز ہم نے دی ہے لیکن
22:33پیٹا کیا آنس پرائز میں ہم
22:36پروجیکٹ کمپلیٹ کر پائیں گے
22:37مشکل ہے
22:40ان فیکٹ بہت مشکل ہے
22:41اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پاپا
22:43ہمیں اپنے پاس سے پیسے ڈالنے پڑے
22:45لیکن مجبوری ہے
22:47ہماری کمپنی کی ریپیٹیشن اور ہماری ریپیٹیشن
22:50کے لیے ہمیں یہ ٹینڈر ملنا بہت ضروری ہے
22:52گوڑ
22:53گو ایڈ
22:55بیٹھو کیا پھی ہوگے
22:57نہیں بابا مجھے اب اس پہ کام کرنا ہے
22:59بس آپ کے اپنے پیول کا بیٹھ کر آتا
23:00عیسیر
23:01ٹیک
23:07سمی اللہ صاحب سے بلاو
23:14آئیزا
23:16آئیزا اوٹھو پلیز میرا سردبا دو بہت سر میں درد ہو رہے ہیں
23:20تم سے برداشت نہیں ہوتا نا
23:22کہ میں سکون سے پانچ منٹ لیٹی بھی ہوں
23:25ہر وقت کوئی نہ کوئی کام تھما دیتی ہوں
23:27کیوں دبا دوں میں تمہارا ساں
23:28میں نہیں دباری سرور
23:30کیونکہ تم مجھے چپ چاپ لیٹی بھی اداس سکتی ہو
23:33جی نہیں آپ کی بڑی مہربانی میں بلکل اداس نہیں ہوں
23:36میں بہت خوش ہوں
23:37میں نہیں دباؤں گی تمہارا ساں
23:39یہ کہ تم دونوں یہاں پڑی ہوئی ہو
23:42آئی
23:43ہم
23:46آپ کے گود میں کتنا سکون ملتا ہے
23:48اور ان دوروں کو تو کچھ آتا ہی نہیں
23:49ہاں ہاں سب کچھ اسے جو آتا ہے
23:51ہمیں کچھ نہیں آتا بھائی
23:53ہٹو بھائی
23:53مجھے بہت سے کام کرنے ہیں
23:55آبی پریز دان سر دباؤں پریز
23:58اور آئیزا
23:59تم ایسے کیوں پڑی بھی ہوں
24:00تمہیں یونیورسٹی نہیں چاہنا
24:02ہم میں اتنی گرمی ہو رہی ہے
24:03میرا بالکل دل نہیں چاہ رہا
24:05کہ میں اٹھ کی یونیورسٹی جاؤں
24:06آپ نے وہ کیری کا شرپت بنایا ہے
24:08ہم سب بھائیں گے
24:10بابرچی خانے میں بہت کام بکھراب ہے
24:11جو جا کے سمیٹھو
24:14چلو
24:14یہی مسیبت ہے نا
24:15اس گھر میں آپ سکون سے بیٹھی نہیں سکتے
24:17بابرچی خانے میں یہ پڑا ہے
24:18اس کو یہ کام ہے
24:19اس کے میڈم کے سر میں درد ہو رہا ہے
24:20فیزا
24:21آج میں سالون جاؤں گی
24:22کچھ چاہیے
24:23نہیں جان کچھ نہیں چاہیے
24:28آئی اللہ
24:29یہ کیا کیا تم نے
24:30گلاس توڑ دیا
24:32امی جان کے تو نہیں گرایا نا
24:35بس شگونی ہوتی ہے گلاس کا ٹوٹنا
24:39تم سیلون فون کر کے کہہ دو
24:41کہ تم نہیں آرہی
24:42امی
24:43ایسی فضول باتیں ہیں
24:44مجھے جانا ضروری ہے
24:46سیلون کا سارا سمان پتم ہو گیا
24:47مجھے جا کے لینا ہے
24:48کلائنٹ کے بوکنگ دی
24:50ہاں ہاں امی
24:51کیسی باتیں کہیں ہیں
24:52ساری دہن کے باتیں
24:53جانے دے
24:56اچھا ٹھیک ہے پھر
24:57اعتیاس سے جانا
24:58ہم
24:59پھر اعتیاس سے جاؤں گی
25:02ہٹو
25:02میں ساف کھوں توں
25:03میرے لئے کام ہی بڑھایا کرو
25:05ارے امی کر دیتی ہے نا
25:07نہیں بھائی
25:08کر لوں گی ساف
25:20ساپ ساپ
25:21ہاں بارم ساپ
25:23صرف وہ
25:24سائن کر دیا
25:25ہاں
25:25میشل کر دی
25:26سائن
25:28یش
25:29یکی ہے
25:31رکھو
25:32حیریت تو ہے
25:33تمہارا چہرہ کیوں
25:34اتھرا ہوا ہے
25:35سب یہ ٹھیک ہے تمہارے
25:36جی ساپ
25:37میں تو بالکل ٹھیک ہوں
25:38لیکن
25:40بھائی کی بیٹی کی طرف سے
25:41کافی پریشانی ہے
25:42کیا ہوگی بھائی کی بیٹی
25:44کیا بتاؤں ساپ
25:47ایک سال پہلے
25:48بھتی جی کی شادی ہوئی تھی
25:49ماں وہاں
25:50اپنے اپنی حیثیت کے مطابق
25:51اس کو
25:53اچھا جہد دیکھ
25:54رقصت کیا تھا
25:56ایک سال کے بعد
25:58بھتی جی کو انہوں نے
25:59بہت پریشان کرنا شروع کر دیا
26:01اور کل تو انہوں نے حد کر دی
26:04ایک لمبی چوڑی لس دے کر
26:05اس کو
26:06گھر روانہ کر دیا
26:07کہ یہ ساری چیزیں
26:08لے کر آ سکتی ہو
26:09تو آنا
26:10انہ واپس آنے کی
26:11کوئی ضرورت نہیں ہے
26:13اب آپ کو تو پتا ہے
26:15صاحب کے
26:17ماں باپ کے لیے
26:19یہ کافی تکلیف دے بات
26:20ہو جاتی ہے
26:21کہ اس کو اگر
26:23سسرال اچھا نہ ملی
26:27میری تو تین تین بیٹیاں ہیں
26:29اللہ تینوں کے نصیب اچھے کرے
26:31آپ کیا سوچنے لگے صاحب
26:34آم نہیں کچھ نہیں
26:41مجھے صاحب
26:42ایک اور بات کرنی تھی آگ سے
26:46اگر آپ کے گھر میں
26:47کسی کھانے پکانے والی کی ضرورت ہو
26:49تو مجھے ضرور بتائیے گا
26:50میری بیوی بہت اچھا کھانا ملاتی ہے
26:52بہت ضائقہ اس کے ہاتھ میں
26:55سرد احمد علی
26:56ماشاءاللہ تین تین میٹیاں ہیں میری
26:58روز یوٹیوب سے کوئی نئی ریسپی
27:00سیکھتی ہیں اور پکا کے
27:02کلا دیتی ہیں
27:02ہمیں بھی اور خود بھی کھاتی ہیں
27:03اپنی ماں کو پکاوا
27:04کھانا بالکل پسند نہیں ہے
27:07لیکن فکر نہ کھو
27:08کسی کو ضرورت ہوگی
27:10تو ضرورت ہوگی
27:10میں بتاؤںنا چاہیے
27:11شکریہ سب
27:13شکریہ سلام
27:16شکریہ سلام
27:18خلیہ سب کی بچیوں کے نصیب اچھے کریں
27:26آپ کون
27:27اسلام علیکم آنٹی
27:29والیکم اسلام
27:30میں نے آپ سے پوچھا ہے کہ آپ کون
27:32میں اسامہ کی کلاس فیلو
27:34وہ تو ٹھیک ہے
27:36لیکن آپ میرے گھر میں کیا کر رہی ہیں
27:38اور اندر کیسے آئیں
27:40وہ ایکچلی آپ کا سرونٹ لے کر آیا
27:43مجھے اندر
27:44اسامہ اپنی نوٹ بک بھول گئے تھے
27:46میرے پاس تو بس وہ ہی دینے کے لیے آئی تھی
27:48وہ تو ٹھیک ہے
27:51لیکن یہ نوٹ بک
27:52اتنی ضروری تھی
27:54کہ آپ کو گھر پر آنا پڑا
27:57کل یونیورسٹی میں بھی
27:58تو دے سکتی تھی آپ
28:00اس طرح سے کسی انجان
28:02گھر میں شریف لڑکی کا آنا
28:04مجھے کچھ
28:06مناسب نہیں لگ رہا
28:07خیر
28:09اب آپ آئی گئی ہیں تو
28:11بیٹھئے اور چائے پی کر جائیں
28:14راہت
28:16راہت
28:17جی بیگم صاحب
28:19ان بی بی سے
28:20اسامہ صاحب کی
28:21رکھ لے لو
28:22اور انہیں چائے پیلا کر
28:24ڈیٹھ تک چھوڑ کر آو
28:27آئندہ کسی انجان کو
28:28بغیر میری اجازت کے
28:30گھر کے اندر لے کر آئیں
28:31تو اس کی ذمہ دار
28:32تم خود ہوگی
28:33ایچی انجان کو شرک جنگ سے
28:54ہمارے سوال کا جواب تو دے دو
28:56کون سے سوال کرنے ہیں تم لوگا نے
28:58یہ بتا
28:59یہ آئیشہ کے ساتھ کیا چکر ہے
29:03کوئی چکر نہیں ہے کیوں کیا ہو گیا
29:05بھائی اگر تیرا کوئی چکر نہیں ہے
29:07تو پھر وہ نوٹ بک دینے تیرے گھر کیوں گئی تھی
29:10وہی تو وجہ ہوگی نا
29:11ایسے تو نہیں ہو سکتا
29:13اسی سے جا کر پوچھ لو کیوں گئی تھی
29:15مجھے تو اس باتے میں کچھ بھی نہیں پتا
29:17ارے پوچھے ہم نے
29:18اور سنے تمہاری ممی نے کافی انسلٹ کی اس کی
29:21یار میں کیا کر سکتا ہوں
29:23تم سب لوگ جانتے ہو میری ماں کتنی سٹرکٹ ہے
29:26اس کو تو بایدہ بے جانا ہی نہیں چھے
29:28یہ تھا میری پرمیشن کے بغیر میرے گھر
29:29کی کہے لیکن کوئی کسی کے گھر صرف کتابیں دینے جائے گا
29:34یہ بات تو تمہیں صحیح پکڑی ہے
29:36یہ بات تو تمہیں صحیح پکڑی ہے
29:38ایسی کوئی بات نہیں ہے میں نے کہا
29:40میرا کوئی انٹرسٹ نہیں ہے
29:41یار یہ جوٹی بول رہی ہے
29:43پوچھے اس پر پورا یقین ہے
29:45تم کیسے کہ سکتے ہو
29:46میں جانتا ہوں
29:48کہ یہ اپنی ماں کا فمابردار بیٹا ہے
29:50اور یہ تو شادی بھی اپنی مرضی کی نہیں کرے گا
29:53ایک منٹ
29:54یہ تم سے کس نے کہا
29:57دیکھو شادی جو ہے
29:58اس میں تو میں اپنی پسند کو
30:00value دوں گا
30:00ہماری پسند ہے کون
30:02فیلال کوئی بھی نہیں
30:03اور پسند
30:04یہ بات تو میں تو میں بتاؤں گا بھی نہیں
30:07لیکن جب کئی پسند آئے گی نا مجھے
30:09پھر دیکھنا اس کو حسل کرنے کے لئے
30:11تو کچھ پی کرنا بڑے گا
30:44موسیقی
30:56موسیقی
31:16موسیقی
31:17موسیقی
31:19یاای اپنی پر بچے ہیں
31:26یای اپنی پر بچے ہیں
31:26ملکہ اب آپ ٹھیک ہیں
31:27یا نظر نہیں آرہا
31:29پٹی بندی ہوئی ہے کیسے ٹھیک ہو سکتی ہوں
31:31پا پچے انڈے انڈے انڈے انڈے
31:34اتنی بڑی میں نظر نہیں آئی
31:36اچانک سے سامنے آگئی تھی
31:37ملکہ پیابی نہیں قلتے ہیں
31:38ملکہ کیا کہ میں آنڈیوں
31:39جب پلیسہ پولیا بچے
31:43ریلچس کریں
31:45آپ پلیز ریلیکس کیجئے
31:46ٹھیک ہے
31:48دیکھئے ہم نے ان کے ٹیسٹ اور
31:50ایکس ریس کروالی ہیں
31:51سب ٹھیک ہے لیکن آج ہم انہیں
31:54انہیں انڈر اوبزرویشن رکھیں گے
31:55میں صرف یہ دیکھنا چاہ رہی ہوں کہ کوئی
31:57اندرونی چوٹ بغیرہ تو نہیں آئی ان کو
32:00میرے دادر لگتے ہیں جو آپ ان کو بتا رہی ہیں
32:04مجھے بتائیں نا جو بھی بتانے
32:05جی تو آپ اس طرح کیجئے آپ اپنے گھر
32:08اطلاع کیجئے اور گھر والوں کی بھوا لیچھے
32:10ای ٹھیک مجھے باہر ہی جانا چاہیے
32:12میں باہر ہی ہوں کر کسی تیش کی ضرورت ہو تو پلیز
32:14شور
32:16آپ ریلیکس کیجئے پلیز
32:39ہلو علی
32:40شہر میں ہارپیٹل میں ہوں
32:43میں ٹھیک ہوں یار وہ
32:44ایک لڑکی کے ساتھ ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے
32:48زندہ ہے بھائی
32:49ماملی سی چوٹ لگی ہے لیکن چھوڑی اتنا مچا رہی ہے
32:54اچھا تو میں کام کرو نا
32:56آج ہو یہاں پر کوئی بھی نہیں ہے میرے ساتھ
32:59اوکی اوکی اوکی اوکی اوکی
33:00میں بس ویڈ کروں نا
33:02اوکی اوکی
33:19گری ساتھ اوکی اوکی اوکی اوکی اوکی اوکی اوکی اوکی اوکی اوکی اوکی اوکی اوکی اوکی explodingلوم رو بک میں
33:27بھائی ہوا
33:28بھائی ہوسکー
33:32ہمارے ہے
33:33ہےریہ
33:33نہیں
33:34مرا کےیک سی دھنچ ہوگی
33:36ایکسیدنٹ ہوگی
33:38ہاں
33:38نہیں
33:39پتہ نہیں ہسپیڈٹ
33:39چلو چلو چلو
33:40چلو چلو چلو
33:42چلو
33:43چلو چلو چلو
33:43چلو چلو
33:56چلے جائیں
33:57کیا یہاں پہ رہ کر
33:59میرے زندہ رہنے کا سوگ منائیں گے
34:03کیا ہوا بھئی
34:04ڈاکٹر صاحب پلیز ان سے کہیں جائیں
34:07ڈاکٹر
34:08نہیں نہیں
34:08میں ڈاکٹر نہیں
34:11میں تو میں بھائی ہوں
34:13ساما کا
34:14بھائی کو بھلا لیا مدد کیلئے
34:16بھائی
34:18لیکن مس
34:19اب آپ جاتی کر رہی ہیں
34:21میں نے جان بوچ کر تو آپ کو مارا نہیں ہے
34:23آپ کتنی مدد بھی کیا
34:25آپ کو ہسپیٹل لے کر آیا ہوں
34:26میں وہاں سے بھاگا نہیں
34:27پھر بھی آپ مجھے کب سے باتیں ہی سنائے جا رہی ہیں
34:29ایک سکن
34:30ایک سکن
34:31میں جیل بھیجوا سکتی تھی تمہیں
34:34ایف آئی آر کٹوا دی تھی
34:35کہ مجھے کچلنے کی کوشش کیے
34:37لیکن کیا میں نے
34:38نہیں کیا
34:40تم بھی کیا یاد رکھو گے
34:42کہ سکھی سے پالا پڑا ہے
34:45اب چلے جاؤ یہاں سے
34:47بڑنا میری فیملی آگی نا
34:48تو شاید میرا ارادہ بدل جائے
34:49حوالات بھیجوا دوں گی تمہیں
34:52ٹھیک ہے
34:54اکے
34:55علی ای تینک ہمیں چلنا چاہیے
34:56یہ بہت دیر سے تانے دے رہی ہیں
34:58کوئی فائدہ تو ہے نہیں
35:00اوکی
35:01دیکھیں میم
35:02آپ پلیز
35:03ملیس میں کمٹرین مت کیجے گا
35:06باقی آپ کا جو نقصان ہونا تھا
35:07وہ ہو گیا
35:08ہم کوشش کریں گے
35:09کہ وہ بھر دیں
35:10شکر ہے کہ زیادہ کچھ نہیں ہوا
35:12باقی
35:13اسامہ کی طرف سے
35:15اپنا خیال رکھیں گا
35:17ایس اکی
35:26چلے
35:26اے بھائی تحسین
35:28ایک گلاس پانی لے دھرا
35:30جی لائی
35:33ہاں
35:34ہاں
35:34ہاں
35:35اللہ
35:36اللہ
35:41اللہ
35:42اللہ
35:42اللہ
35:42اللہ
35:44اللہ
35:52اللہ
35:53ساید آیا
35:54میں نے صاحب سے کھانے پکھانے کی بات کی دی
35:56میں نے لگے میری تین بیٹیاں ہیں
35:59تینوں یوٹیوب سے نئے نئے کھانے دیکھ کر
36:01اوڈانہ بناتی ہیں
36:02بیڑا غرق ہو اس یوٹیوب آلوں کا
36:05بہتو ساری نوکھیاں کھا گیا
36:10کیا کہا آپ نے
36:11آپ کی صاحب کی تین بیٹیاں ہیں
36:14یہی کہتا انہوں نے
36:15لو بتاؤ
36:16جہاں آرہت اپنے تین بیٹوں کے لئے
36:18تین بہنیں ہی تو ڈھونڈ رہی ہیں
36:20اور بتا آپ مجھے بتا ہی نہیں رہے
36:22یا اللہ تیرا شکر ہے
36:24میں تو بھی جارہوں بات کرنے بس
36:25کیا ہو گیا پاگل ہو گئی ہو
36:27باولی ہو گئی ہو
36:28ایسا کیسے چلی جاؤ گی
36:31رحمت علیہ آپ کو نہیں پتا نا
36:33اب آپ میرا کام دیکھئے گا
36:34میں تو کب سے ڈونڈ رہی تھی تین بہنیں
36:36تحسین بات تو سنو
36:37بات سنو
36:39اللہ جانے کیا کرنے جارہی ہے
36:41ارے ایار اسامہ کس مسئیبت میں بس بات لیا
36:43ایک عذاب تھا اور گوزر گیا
36:46عذاب
36:47ایسا عذاب بھئی وہ تو پٹاخا تھی لڑکی
36:49کیسے پٹر پٹر پٹر بھولنی جاری تھی
36:52شکر ہے اس کو زیادہ کچھ نہیں ہوا
36:53ورنہ پتہ نہیں کیا سے کیا کر دیتی ہمارے ساتھ
36:55اس تا آواز میں بات کروں مام سن لیں گی
36:57مام گھر پہ نہیں
36:57کہاں سے آ رہے ہو تم لوگ اس وقت
37:00وہ
37:02اس کی یونیورسٹی میں ایونٹ تھا
37:04تو اس کی کال آگئی مجھے
37:06کہ اکیلا بھور ہو رہا ہے وہاں پر
37:08تو میں بھی وہیں چلا گیا
37:10وہیں سے لے کر آ رہا ہوں اس کو
37:12یہ یونیورسٹی سے واپسی کا وقت ہے کیا
37:18اور علی تم اپنے باپ کا بزنس کیوں نہیں جوائن کرتے
37:22آپ
37:23اچھا ہوا آپ نے یہ سوال کر لیا
37:25میں آپ کو یہی کہنا چاہ رہا تھا
37:28میں بابا کا بزنس نہیں جوائن کرنا چاہتا
37:32میں الیک سے اپنا بزنس سٹارٹ کرنا چاہتا
37:35امہ خراب ہو گیا تمہارا
37:38اتنی قربانیاں دے کر جو میں نے بزنس کھڑا کیا ہے
37:41تو میری محنت کو خاتمیں ملانا چاہتے ہو
37:44کیا ہو گیا کیا ہو گیا
37:45آ رہا کیوں تاتھ رہی ہے بچوں کو
37:47دماغ خراب ہو گیا اس کا
37:49کیوں
37:49میں نے صرف اتنا کہا ہے
37:51اچھا وہ آپ بھی آگئے
37:52میں اپنا نیا بزنس سٹارٹ کرنا چاہ رہا ہوں الگ سے
37:56بیوہ
37:57پرے گھر ضرور کرو
37:58ہون اچھی باہ ہے
37:59کیا
38:01تم اسے شیع دے رہے ہو
38:02پرے کونسی شیع دے رہا ہوں ہی بھے
38:05کیا وہ اپنا
38:06خود بزنس کرنا چاہ رہا ہے
38:07میرا بیٹا اپنے پینوں پہ کھڑا ہونا چاہ رہا ہے
38:10کوئی یہ گھر الگ کرنے کی بات نہیں کر رہا ہو
38:13آپ پاور رہے دے دیشے
38:14گھر میں لڑائی کرنے کا کوئی فائدہ نہیں
38:16خوشی اس بات کیے کھم اس کے ماہ آپ میری بات سمجھ رہے ہیں
38:33ہلو
38:33ہاں تحسین کیسی ہو
38:36اچھا مجھے پتاو میرے کام کا کیا بنا
38:38جی جی میں آپ ہی کی کام سے لگی ہوئی تھی
38:40اور ماشاءاللہ ہو گیا آپ کا کام
38:42ارے واہ
38:44ایک ہی گھر کی تین بہنیں
38:46تم نے وقت لے لیا ان سے
38:47اللہ کا شکر ہے مل گیا
38:50بس میں وقت بھی لے لوں گی
38:51پھر ایک دو دن میں چلیں گے
38:53نہیں نہیں
38:54ایک دو دن نہیں
38:55کل کا ہی وقت لو
38:57اچانک جا کر میں ان کا خاندان اور ان کا گھرانہ آت رکھ رکھاؤ دیکھنا چاہتیوں
39:01اگر وقت ملا
39:03تو وہ کچھ نہ کچھ چھپائی لیں گی
39:06ہاں
39:07چلے ٹھیک ہے
39:07میں آج ہی سوریہ سے بات کرتی ہوں
39:09اور پھر بتاتی ہوں آپ کو
39:10میں انتظار کروں گی
39:13خدا فیس
39:16شکر
39:31آو آو
39:34آپ نے بلایا تھا ماما
39:36سب خیریت ہے
39:37بیٹھو
39:41بیٹھا جو میں بات تم سے کرنے والی ہوں
39:44اسے ذرا غور سے سننا
39:46اور بہت سوچ سمجھ کر جواب دینا
39:49ہم
39:52اوکے
39:52ایسی کیا بات ہے
39:54کہیں
39:55اگر
39:56تمہارے لیے میں کوئی لڑکی پسند کروں
39:59تو کیا تم اس سے شادی کرو گے
40:10چھو نہیں ماما خوشی سے
40:13مجھے یقین ہے کہ آپ میرے لیے جو بھی فیصلہ کریں گی وہ بلکل ٹھیک ہوگا
40:18شاپاش
40:18اس کا مطلب ہے تم نے اپنے لیے کوئی لڑکی پسند نہیں کی
40:25چلو یہ جان کر خوشی ہوئی مجھے
40:28اب مجھے بتاؤ علی اور اسامہ
40:31اس سلسلے میں میری بات مانیں گے
40:33بلکل مانیں گے کیوں نہیں مانیں گے
40:36ماما ہم آپ کی اولاد ہیں
40:39آپ نے ہمیں پالا ہے ہماری تربیت کی ہے
40:42ہم آپ کے کسی فیصلے کے خلاف جانے کا سوچ بھی نہیں سکتے
40:46اور یہ جو ہیکل اینڈ جیکل ہے نا
40:48میں ان کے بارے میں یقین سے کہہ سکتا ہوں
40:51یہ بھی کسی لڑکی کو نہیں پسند کرتے
40:54گوٹ
40:55تو پھر کل ہمیں کسی کے گھر جانے
41:00اوکے
41:01مجھے تم پر فخر ہے رضا
41:04بس ٹھیک ہے یہی پوچھنا تھا
41:06اب تم جا سکتے
41:37ہمارے برابر کے لوگ تو نہیں لگتے
41:40لیکن خیر
41:42لڑکیوں سے مل کا پیسنا کریں
41:44جہاں رہا بیگم آپ لڑکیوں وہ دیکھئے گا
41:46مجھے یقین ہے آپ کو سرور پسند آئیں گے
41:48بہت سگڑ بہت اچھی بچی ہے
41:52دیکھتے
41:58بیٹھیں آپ رکھیں
42:04مجھے
42:05تحسین نے بتا دیا تھا
42:06آپ کے بارے میں کہ آپ لوگ آ رہے ہیں
42:09بہت اچھا لگا آپ سے می کے
42:10جی جی
42:12میں نہیں کہا تھا تحسین سے
42:14چھے
42:15آجو بیٹھا
42:20ہمارے کے لئے слишком
42:26ہمارے کے لئےarmawinning
42:35نعمQueen
42:41آ明
42:42ہو ہوậ況
42:43ہمارم
42:43ہو
42:43ہو今日
42:52اسلام علیکم
42:53اسلام علیکم
42:55اسلام
42:57یہ میری بڑی بیٹی فیزا ہے اور اس سے چھوٹی ایسا
43:01ماشا اللہ آپ بہت پیاری بیٹی ہیں آپ
43:05اور تیسری بیٹی
43:07بس آ رہی ہوگی وہ پیار
43:17اسلام علیکم
43:21تم
43:23تم
43:23تم
43:29موسیقی
43:30موسیقی
43:42موسیقا